Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:12ہاں
00:13وہ میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں
00:20بتائیے
00:21کیسے ہیں آپ
00:23معافی چاہتی ہوں آپ کو پھر سے تکلیف دے رہی ہوں
00:25استغفراللہ کیسے بات کر رہی ہیں
00:27مجھے کیا تکلیف ہو سکتی ہے
00:29آپ کی مدد کر کے مجھے بہت خوشی ہوگی
00:31مجھے کینٹین جانا تھا
00:33کیا آپ بتا سکتے ہیں کہاں پر ہے
00:35کینٹین
00:35وہ پیچھے کی طرف جا کر آپ
00:39سیدھے ہاتھ پر مر جائیں بس وہی پر آگے جا کر ہے
00:42کینٹین
00:43اور دروازہ کہاں پر ہے
00:44دروازہ
00:45میں آپ کو دروازہ بتانے تو بھولی گیا
00:48آپ ایسا کریں
00:49وہ جو سامنے دروازہ ہے نا اس سے سیدھے ہاتھ پر چلی جائیں
00:52ٹھیک ہے بہت شکریہ
00:54اس پر شکریہ کے کوئی بات نہیں ہے یہ تو میرا فرض تھا
00:56اگر آپ چاہیں تو انہیں میرا نام بتا دی دے گا
00:58ملک نام ہے میرا
01:00آپ انتے میرا نام لیں گے تو
01:02آپ کو ریایت مل جائے گی مجھے اچھی طرح جانتے ہیں وہ
01:04بہت شکریہ آپ کا
01:06آپ کا بھی بہت شکریہ
01:08دیکھو ذرا
01:13اللہ نے ہر لڑکی کو کتنا مختلف بنایا ہے
01:15اور ایک وہ لڑکی ہے ہینا ہینا
01:18ہاں ہاں
01:21وہ تو مارے ڈالے گی
01:23میسیج دیکھتا ہوں
01:24ہاں میسیج بھی نہیں آیا
01:27یا میرے اللہ عجیب بات ہے
01:30ہائی
01:37سمیہ بلکل ٹھیک کہہ رہی تھی
01:41جب سے ملک کو اگنور کرنا شروع کیا ہے
01:43کتنا بدل کیا ہے
01:44میرا پھیار میری سندھ کی
01:47تم میرے منگیتر کے پیچھے پڑ گئی ہو
02:06میرے منگیتر کو بہکانی کی کوشش کر رہی ہے
02:09مگر وہ تمہارے چال میں نہیں آئے گا
02:11وہ کسی کا نہیں ہو سکتا صرف میرا ہے
02:14جو ریل کہیں گی
02:15ہم
02:25ہلو زوہا
02:25ہاں میں بول رہا ہوں
02:27تم مجھ سے ملنے نہیں آ رہی نا
02:30آخری بار پوچھ رہا ہوں
02:31نہیں آ رہی نا
02:33نہیں ملنا چاہتی مجھ سے
02:35آخری بار خدا حافظی قیدتی
02:38تمہیں یہ سب
02:39بہت مہنگا پڑے گا
02:41میز زوہا
02:42میں اب
02:43تمہارے لیے جو ویڈیو بناؤں گا
02:45اسے دیکھ کر تم دوڑی چلیا ہوگی
02:47فوراں دوڑی چلیا ہوگی
02:48پھر تم دیکھنا تم میرے پیر بھی پڑھو گی
02:51اور میری منت سماجت بھی کرو گی
02:53تب تمہیں اندازہ ہوگا کہ
02:54میں تمہیں کتنا چاہتا ہوں
02:56بس ذرا انتظار کرو تمہیں
02:59اس قدر نخرے کون کرتا ہے
03:03ہاں میں نے مان لیا کہ تم خوبصورت ہو
03:06پھر اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم عابد کو اٹریٹیوڈ دو
03:09ارے یار میں تم سے کچھ بھی نہیں کہہ رہا
03:11میں بس یہ کہہ رہا ہوں کہ تم روز ریسٹورنٹ آ جانا
03:14اور مجھ جیسے ہینڈسوم آدمی کے ساتھ
03:16دنر کرنے کا موقع تو میں پھر کب ملے گا
03:18اب تم جاؤ
03:19چلو رات کو ملتے ہیں
03:21چیئرز
03:22کوئی کام نہیں ہے تمہیں ڈاکٹر
03:28ہر وقت میرے پیچھے گھنگتے رہتے ہو تم
03:29کیا کر رہے ہو
03:31دماغ خراب ہوگی ہے تمہارا
03:44ہاں پالتو میں مارے جا رہا
03:46تمہیں اندازہ بھی ہے کہ میں کون ہوں
03:47عابد دیکھو
03:49اگر دوبارہ نینا کو پریشان کیا
03:51تو صرف ناک نہیں
03:52بلکہ تمہارے جسم کی ساری ہڈیاں توڑ دوں گا
03:55میں سمجھا رہی ہیں تمہیں
03:56آبد
04:00آبد
04:02آبد
04:04آبد
04:20آبد
04:26کیا ہوا ہے تمہیں ہاں
04:28کیا تم بلکل اندی ہو چکیوں
04:29تمہیں نظر نہیں آرہا
04:30اپنا سر کا ہی مار دیا تھا
04:31یا حسن بھائی کے گنڈوں نے مارا ہے تمہیں آبد
04:33نہیں
04:33ڈاکٹر سناد نے مارا ہے مجھے
04:35کیا
04:36ہاں وہ بھی میں نے تمہاری وجہ سے
04:37اسے چھوڑ دیا
04:38اگر کوئی اور ہوتا نا اس کی جھنگا
04:39تو میں اسے اتنا مارتا اتنا مارتا
04:41کہ وہ ہمیشہ یاد رکتا
04:42نہیں نہیں تم جھوٹ بول رہے ہو
04:43سنان ایسا نہیں کر سکتا کبھی بھی
04:44اچھا
04:45تمہیں لگتا ہے میں جھوٹ بول رہا ہوں
04:46میں نے کبھی تم سے جھوٹ نہیں بولا
04:48اور نہیں کبھی بولوں گا نینہ
04:49آبد اٹھو اٹھو
04:51تم اس سے اسی طرح سے پیار کرتی رہو نینہ
04:54اور اس کا بس چلے تو وہ میرا سب کچھ توڑ ڈالے
04:57دیکھو
04:58کیا حال کر دیا اس نے میرا
05:00نہیں وہ
05:00بلا وجہ ایسا نہیں کر سکتا
05:02یقین ہے مجھے
05:03اندھی ہو گئی ہو تم کیا
05:04اس کی محبت نے آنکھوں پٹی باندھی ہے تو پھار
05:05کہ اس نے میرا بریڈ پٹ جیسا چیرا
05:07جیکی چن جیسا بنا دیا ہے
05:09بلکل چھوٹا سا
05:10اور میں اب ہینڈس ام مینی رہا پہلے جیسا
05:11مجھے یقین نہیں آرہا
05:12وہ آخر ایسا کیوں کرے گا
05:13کیونکہ وہ پاگل انسان ہے
05:15بلکل نفسیاتی ٹائپ ہے
05:16پہلے اس نے مجھے باہر کوریڈور میں مارا
05:18پھر مجھے اندر لے کے آگے کمرے میں
05:20اس کے بعد زمین پر دھکا دیا مجھے
05:22اور ایسے مارنا شروع کیا
05:23جیسے میں اسے پھر ملوں گا ہی نہیں
05:24تھوڑی بہت مار بات کے لیے ہی بچا لیتا
05:26چلو خاموش ہو جاؤ ٹھیک ہو جائے گا
05:28پریشان میں تو کبھی کبھار ایسا ہو جاتا ہے
05:29ہو جاتا ہے کیا مطلب ہے
05:30میں اس واقعے کو بھولنے والا نہیں ہوں
05:32میں پریس پہ جاؤں گا
05:33میں ٹی وی پہ جاؤں گا
05:34میں سب جنگہ اس کے پوسٹرز لگاؤں گا
05:37اس ہسپیٹل کو بدنام نہ کیا
05:38تو میرا نام عابد نہیں
05:39لوگ اس ہسپیٹل میں آنا چھوڑ دیں گے
05:41اور ڈاکٹر سنان کو نا
05:43میں چوراہے پہ لے کر جاؤں گا
05:45اور پھر اس کو ماروں گا
05:46وہ سمجھتا کیا ہے
05:47تم اس سے محبت کرتی ہو یہ الگ بات ہے
05:49بات میں اس کو بخشنے والا نہیں ہوں
05:51یہ ظلم ہوا ہے میرے ساتھ
05:53میرا اتنا خون بہا ہے
05:54کہ میں کیا بتاؤں
05:55اب میں ویگ بھی فیل کر رہا ہوں
05:57ٹھیک ہے عابد
05:58میں ابھی حسن بھائی کو فون کرتی ہوں
06:00تمہاری ساری حقیقت بتا دیتی ہوں
06:01اچھا تم انہیں فون کرو گی
06:03تو بتاؤ گی کیا
06:04تم بتانا کہ وہ ڈاکٹر سنان نے میرے ساتھ ظلم کیا ہے
06:06اپنی بکواس بند کرو عابد
06:07تم اس ماملے کو یہی نفن کر دو
06:09اور جو کچھ ہوا اسے بھول جاؤ سمجھے
06:10میں جا کر سنان سے بات کرتی ہوں
06:12کہ آخر اس نے ایسا کیوں کیا
06:13تم نے جو کہنا تاں کہہ دیا
06:14اب اس سے جا کے پوچھوں گی
06:15ارے یہ کیا ہے
06:16یہ کس کا گندہ کپڑا اٹھا کے
06:18مجھے پکڑا دیا تم نے
06:19اوہ
06:19ٹھیک ہے ٹھیک ہے
06:20آہ
06:22کیا اب میں بج بھی پاؤں گا
06:24سنان
06:26سنان
06:27ارے
06:28ڈاکٹر
06:29ان والی بول والی لڑکیوں کو
06:30ہم نے ڈسٹارج کر دیا ہے
06:31وہ جا چکی ہیں
06:32ڈاکٹر سنان کو کیا ہو گیا
06:35مجھے کیا پتا کیا ہوئے
06:36بازل کیا ہوا
06:37ہو نہ کیا یار
06:39سنان آج بھی کافی غصے میں
06:40اوہ
06:41اس کا مطلب ہے کہ
06:42آج بھی ہم اس سے بات نہیں کر سکتے
06:43کیونکہ اس کا موڈ آف ہے
06:44صحیح کہا
06:45آئیلہ
06:46بہت مشکل ہوتا جا رہا ہے یہ بازل
06:48ہم ایک ساتھ ہوتے ہوئے بھی
06:49شو نہیں کر سکتے
06:50ایک ہیپی کپل کی طرح
06:52ویسے بازل
06:54آج شام ڈینر پر چلیں
06:56کہیں باہر
06:56کہاں جانا پسند کریں گی
06:58میڈم آئیلہ
06:59آ آف
06:59یہ تم پر ہے
07:00جہاں بھی لے جاؤں
07:01ٹھیک ہے پھر
07:01ایک نئی جگہ ہے
07:02روز ریسٹوران
07:04وہیں چلتے ہیں
07:05صبر دست
07:06ایک ہیپی کپل کی طرح
07:08ڈینر پر جائیں گے ہم
07:09وقت کیسے گزرے گا
07:12بے سبری سے انتظار ہے مجھے
07:14ہم
07:14مشکل ہے دھوڑا سا
07:16اپک تم نے ایک بات نوٹ کری
07:22اس ہسپل میں سب ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
07:23نہیں میں نے ایسا کچھ نوٹ نہیں کیا
07:25ڈاکٹر باسٹ
07:26ڈاکٹر آئیلہ کے ساتھ ہیں
07:27ڈاکٹر سنان
07:28ڈاکٹر نینا کے ساتھ ہیں
07:29ہاں ہاں
07:29ڈاکٹر اگر ایسا ہے بھی
07:30تو اس میں کیا برائی ہے
07:31ہاں تو میں نے کب کہا
07:32کہ کچھ برائی ہے
07:33ایکسکیوز می
07:37ہیلو ڈاکٹر
07:38ہم یہاں پر انٹرنیز ہیں
07:40یہ علی اور میں اپ ہیں
07:41اوہ
07:42اچھا
07:42ٹھیک ہے
07:43آپ کا نام کیا ہے ڈاکٹر
07:45کیونکہ پہلے کبھی
07:46ہم آپ سے ملے نہیں ہیں یہاں پر
07:47خان نام ہے
07:48ڈاکٹر خان
07:49ڈاکٹر
07:50مازر چاہتی ہوں
07:51پروفیسر مراد نے کہا تھا
07:52کہ مریضوں کو دیکھنے کے لیے
07:53ہمیں فینیا ڈاکٹرز کے ساتھ رہنا ہوگا
07:55تو اسی لیے بس ہم لوگ
07:56یعنی
07:57آپ کو اسسٹ کرنے کے لیے
07:58یہاں پہ حاضر ہو گئے
08:00مل کے خوش ہوئی آپ سے
08:03ڈاکٹر خان نام ہے میرا
08:05اور تم لوگوں کا پہلا ٹاسک یہ ہے
08:07کہ تم میرے لیے ربر لے کر آؤ
08:09وہ ربر جو
08:09ڈرب کے ساتھ استعمال ہوتی ہے
08:11وہ لے کر آؤ
08:12ٹھیک ہے ڈاکٹر میں لے کر آؤ
08:14ٹھیک ہے اچھا ڈاکٹر
08:15آپ کو یہ کس کام کے لیے چاہیے
08:17وہ میں تمہیں بات میں بتاؤں گا
08:18میں وہاں کمرے میں تمہارا انتسار کر رہا
08:20تم جلدی سے لے کر آؤ
08:21کے لیے ٹھیک ہے ڈاکٹر
08:23چلو جلدی لے کر آؤ
08:24ٹھیک ہے ڈاکٹر
08:25ڈاکٹر
08:39ڈاکٹر
08:41ڈاکٹر
08:42میں آپ سے
08:44آپ سے یہ کہنا چاہ رہی تھی
08:46کہ آبید جو کہہ رہا ہے
08:47کیا وہ سچ ہے
08:47مجھے تو اس کے بات پر یقین نہیں ہے
08:49کیونکہ مجھے پورا بھروسہ ہے
08:51کہ آپ کسی پر ہاتھ نہیں اٹھا سکتے
08:52لیکن پھر بھی آبید کی حالت دیکھ کر
08:54آپ سے یہاں پوچھنے آگئی
08:55کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں
08:57آخر ہوا کیا تھا
08:59تم روز ریسٹورنٹ آجان
09:09اور مجھے سے ہینڈسوم آدمی کے ساتھ
09:11دینے کرنے کا موقع
09:12تمہیں پھر کب ملے گا
09:13اب تم جاؤ
09:14اگر دوبارہ نینہ کو پریشان کیا
09:20تو صرف ناک نہیں
09:21بلکہ تمہارے جسم کی
09:22ساری ہڈیاں توڑ دوں گا
09:23میں سمجھا رہی ہے تمہیں
09:24کچھ نہیں بس غلط فہمی ہو گئی
09:30آبید نے کچھ ایسا کہہ دیا تھا
09:33جو شاید
09:33اسے نہیں کہنا چاہیے تھا
09:35اور میرا دماغ کھن گیا
09:36اور یہ سب ہو گیا
09:36میں یہ سب
09:38بالکل نہیں کرنا چاہتا تھا
09:39لیکن خود پر کابو نہیں رہا مجھے
09:42کیا آپ نے
09:45سچ پہ
09:46اسے مارا
09:47ہاں بالکل
09:48بالکل
09:49میں نے ہی مارا
09:51سنینا
09:51ٹھیک ہے
09:53میں چلتا ہوں
09:54وہ کیا رہا ہے یار
10:08ڈاکٹر
10:18جو آپ نے مانگوایا تھا ہم وہ لیا ہے
10:20اب کیا کریں گے آپ
10:21شابش
10:21وہاں رکھ دو اسے
10:22اوکی
10:27یہ پکڑو ذرا
10:28تمہیں ایک زبردستی ویڈیو بنانی ہوکے
10:31اور تم نے اس میں میرے چہرے کو فوکس کرنا ہے
10:33تمہیں میرے چہرے کا درد ریکارڈ کرنا ہے
10:35ہمیں جذبات دکھا کر سب کو متاثر کرنا ہے
10:38سمجھ گئے نا
10:38میں اپنی اداکاری کی جہور دکھانا چاہتا ہوں
10:40تیار ہونا تم
10:42جی میں تیار ہوں
10:43لیکن آپ کر کیا رہے ہیں
10:44یہ میں تمہیں بعد میں بتاؤں گا
10:46ابھی جو میں تم سے کہہ رہا ہوں
10:47تم صرف وہ کرو
10:47ٹھیک ہے ڈاکٹر
10:48اپے کی آخر کر کیا رہے ہیں
10:50مجھے کیا معلوم علی
10:51شاید یہ ہمیں ڈرپ لگانے کا کوئی نیا طریقہ بتا رہے ہیں
10:54ڈاکٹر ایک منٹ
10:55ویڈیو ٹھیک نہیں آرہی
10:56تھوڑا سا رائٹ پر ہوں گے آپ
10:57یہاں پر
10:58اب ٹھیک ہے
10:59ہاں
10:59اب بالکل ٹھیک ہے
11:00اب کرتے رہے ہیں
11:01ایک منٹ ڈاکٹر ایک منٹ
11:03ماظر چاہتی ہوں ڈاکٹر
11:05کیا آپ ہمیں بتائیں گے
11:06کہ آخر آپ اس رسی کو گلے میں ڈال کے کرنا کیا چاہ رہے ہیں
11:08ابھی بتاتا ہوں
11:09ذرا سبر تو کرو تم
11:10میری بات سنو نینہ
11:13ڈاکٹر سنان کو احساس تک نہیں ہے
11:15کہ اس نے میرا بریڈ پٹ جیسا مکھا خراب کر دیا ہے
11:18اگر اسے کوئی بھی غلط فہمی ہے
11:20کہ میں اسے بغش دوں گا
11:21میں اس کو عدالت میں لے کے جاؤں گا
11:23بلکہ انسانی حقوق کی عدالت تک لے کے جاؤں گا
11:25آئے
11:26عابد
11:26صحصح بتاؤ آخر ہوا کیا تھا
11:29سنان بلا وجہ ہاتھ نہیں اٹھاتا
11:30ضرور کوئی وجہ ہوگی
11:31آہ
11:32مجھے یاد آیا کہ میری ایک بہت اہم میٹنگ ہے
11:34میں تم سے بعد میں ملتا ہوں اوکے
11:35وہاں کیا ہو رہا ہے
11:42کیا ہو رہا ہے یہاں پر
11:48مستر خانہ آپ کی کیا کر رہے ہیں
11:50پلیز نیچے اتریئے
11:51جلدی سے
11:52پریشان کیوں ہو رہی
11:53میں خود خوشی تھوڑی کر رہا ہوں
11:54میں تو بس ویڈیو بنوا رہا ہوں
11:55بات سوڑیں میری
11:58دیکھیں بس بہت ہو گیا
11:59مجھے بس تھوڑی دیر لٹکنے دے
12:00پھر میں نیچے آ جاؤں گا
12:01کچھ نہ بولنے
12:02اور چھپو کر یہاں بیٹ جائیں
12:03پلیز میں آپ سے ریکویسٹ کر رہا ہوں
12:04مجھے تھوڑی دیر لٹکنے دے
12:06میں بس ویڈیو بنوا نا چاہتا ہوں
12:07خان ساب پلیز بس کریں
12:08اتنا سمجھانے کی باوجود بھی
12:09آپ ایسا کر رہے ہیں
12:10اور تم دونوں روکنے کی بجائے
12:12ویڈیو بنا رہے تھے
12:13ڈاکٹر وہ
12:14ہم تو
12:15خان ساب
12:32میں نے سائکولوجی ریپارٹنر نے بات کی ہے
12:35کچھ دیر میں ایک ڈاکٹر وہاں سے آئیں گے
12:36اور آپ کا چیک اپ کریں گے
12:37اور پھر وہی آگے بتائیں گے
12:39کہ ہمیں کرنا کیا ہے
12:39اور ہاں آپ دونوں
12:43جب تک ان کے ڈاکٹر یہاں چیک اپ کے لیے نہیں آ جاتے
12:47آپ دونوں ان کے پاس رہیں گے
12:49اور ایک بات یاد رکھنا
12:50کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں آنی چاہیے
12:52ٹھیک ہے ڈاکٹر
12:52آپ بلکب فکر نہ کریں
12:53اب ہم ان کے ساتھ ہی رہیں گے
12:55اور کوئی بات بھی نہیں سنیں گے ان کی
12:56مسٹر خان
12:59یہ دونوں انٹرنیز آپ کے پاس رکیں گے
13:01میں آپ سے ریکویسٹ کرتی ہوں
13:02کیونکہ پلیز کوئی اور بیوکوفی مت کر بیٹھئے گا
13:04یہ سب ٹھیک نہیں
13:05بات سنو وہ جو ویڈیو تم نے بنائی تھی
13:14وہ سینڈ تو نہیں کی نا
13:15کیونکہ اس وقت ڈاکٹر مجھے سمجھا رہی تھی
13:17ویڈیو میں
13:17وہ شاید
13:19سبکوچ اتنی جلدی میں ہوا
13:21کہ میں گھبرا گیا تھا
13:23اور سینڈ کا بٹن پریس ہو گیا تھا
13:24ویڈیو سینڈ ہو گئی
13:26ایم سوری
13:26رے یار یہ تم نے کیا کیا
13:28کیا کیا تم نے
13:29میں بلکل نہیں جانتی تھی
13:33کہ تم اتنے بزدل نکلو گے
13:35سب پرپاد ہو گیا
13:37یار اب تو وہ کبھی میرے پاس
13:39واپس نہیں آئے گی
13:40لانت ہو تم پر لانت ہو
13:57اب میں کیا کروں
13:58میں نینہ سے پیار کرتا ہوں
14:01اور وہ عابد وہ تو ایک نمبر کا پاگل انسان ہے
14:04ہر دوسری لڑکی کے ساتھ فلٹ کرتا ہے
14:06میں اسے نہیں چھوڑنے والا
14:07کسی بھی صورت میں
14:08کسی بھی حال میں
14:09نینہ
14:23سنان
14:25گوڈ ایڈننگ
14:26میں تمہیں پریشان نہیں کرنا چاہتی تھی
14:28پلیز میری بات کا یقین کرو
14:30میرا مقصد ہرکس یہ نہیں ہے
14:31کہ اس وقت آکے تمہیں ڈسٹرپ کروں
14:32مجھے معلوم ہے کہ میں آئے دن
14:34تمہیں بہت پریشان کر دیتی ہوں
14:35لیکن اس وقت جو باتیں وہ عجیب ہیں مگر
14:37نینہ
14:38دیکھو تم اس وقت مجھے تنگ تو کرنے آئی نہیں ہوں
14:41تو کیوں نہ تم آرام سے بات کرو
14:42ریلاکس ہو جاؤ
14:43آرام سے بتاؤ کہ آخر مسئلہ کیا ہے
14:45ہاں یہ اچھا ہے
14:46دراصل میں تمہیں پوری بات بتا دیتی ہوں
14:48میں ٹی وی دیکھ رہی تھی
14:49اور آہ
14:51لائٹ چلی گئی سنان
14:52میں صوفے پہ بیٹھی تھی
14:53کہ اچانک پھٹ کر کے آواز آئی
14:55پہلے تو سوچا
14:55میں خود جا کے دیکھ لیتی
14:57کہ آخر مسئلہ کیا ہے
14:58لائٹ کیوں چلی گئی
14:58لیکن اندھیری کی وجہ سے میں
15:01بہت زیادہ ڈر گئی تھی
15:02اور اس پرابلم کو میں
15:03خود سے فکس نہیں کر پائی
15:04تمہیں تو پتا ہے نا
15:05کہ اندھیری سے مجھے کتنا ڈر لگتا ہے
15:06اسی لیے میری حمد نہیں ہوئی
15:08اور تمہارے پاس چلی آئی
15:09کیا تم میرے ساتھ اوپر چل کے
15:10یہ دیکھ سکتے ہو کہ
15:11آخر کیا مسئلہ ہے
15:12اور لائٹ کیوں چلی گئی
15:13ٹھیک ہے ٹھیک ہے نینا
15:14تم پریشان نہ ہو
15:15میں بھی چل کے تمہارے اپارٹ کٹ میں
15:16سب ٹھیک کر دوں گا
15:17میں ذرا اپنا ٹول باکس لے لوں
15:19پھر چلتا ہوں تمہارے ساتھ
15:20میں یہی پر ہوں
15:20میں آ رہا ہوں
15:22اوکے
15:22آمی تک بات نہیں ہو سکی سنانس ہے
15:33ہاں
15:34قسمت ہی ایسی ہی ہماری
15:35بہت کوشش کی تھی میں نے
15:37اور جب میں نے اسے فان کیا
15:38تو اس نے میری کال پک نہیں کی
15:39پھر میں نے ڈنر پر جانے کا میسیج کر دیا
15:41آخر کب بتا پائیں گے ہم اسے
15:44ارے بتا دیں گے یار
15:47اور ہماری قسمت اچھی ہے
15:50ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
15:51اور خوش ہے
15:51بالکل
15:53ٹھیک کا
15:54ایسا لگتا ہے جیسے ہم نے
15:56کچھ زیادہ ہی سوچنا شروع کر دی ہے
15:57اس بارے میں
15:58ایسے ہی ہے نا
15:59ہاں ہم کچھ زیادہ ہی سوچ رہے ہیں
16:01اس بارے میں
16:01یعنی
16:02جیسے چل رہے چلنے دیتے ہیں
16:04وقت آنے پہ خود ہی پتا چل جائے گا
16:06اور ویسے بھی
16:08کچھ غلط نہیں کر رہے ہم دونے
16:10ہاں غلط تو نہیں
16:11آج کی رات ہماری یہ بہت انجوئے کرنے والے ہیں
16:14ہمیں اپنے علاوہ اور کچھ نہیں سوچنا شاہیے
16:16آبید گھر پہ ہے
16:28نہیں وہ نہیں ہے
16:30پتہ نہیں کہاں گیا وہ آشا
16:31مجھے پتہ ہے وہ کمینہ اس وقت کہاں ہوگا
16:34کیا کہا تم نے
16:36تم روز ریسٹورین آ جانا
16:42اور مجھے جیسے ہینڈسوم آدمی کے ساتھ
16:44دینر کرنے کا موقع تمہیں پھر کب ملے گا
16:46اب تم جاؤ
16:47چلو رات کو ملتے ہیں
16:50نہیں
16:51کچھ نہیں
16:53کچھ نہیں ہے نا
16:54کچھ خاص نہیں
16:55پریشان مت ہو
17:01آئیلہ کہاں ہے
17:04مجھے اس وقت گھر پر نہیں دیکھی وہ
17:05ہاں اس نے میسیس کیا تھا وہ ڈینر پر گئی ہے
17:07ہم
17:08نینا
17:09ہم
17:09وہ مجھے والٹ انڈکیٹر پکڑاؤ گی زرا
17:11ہاں بھی دیکھتی ہوں
17:12آہ لیکن
17:13یہ ہوتا کیسا ہے
17:15آہ چھوڑو تم
17:16میں خود دیکھ لیتا ہوں
17:18آئی آئی
17:31سوری
17:45آہ
17:47سوری
17:49تو مجھے کہنا چاہیے
17:50آپ کو ہمیشہ میری وجہ سے کوئی نہ کوئی پروبلم پیش آ جاتی ہے
17:54لیکن اس بار کچھ بھی جان بجھ کے نہیں کیا میں نے
17:57غلطی سے ہو گیا وہ
17:58سوری
17:59نہیں نہیں نینا
18:01آہ
18:01تم نے جان بجھ کر تھوڑی کیا وہ ایکچیلی
18:03لائٹ بھی نہیں ہے تو شاید تمہیں پتہ نہیں چلا اور تم گر گئی
18:07آہ
18:10وہ میں ذرا یہ چیک کر لیتا ہوں
18:11دیکھتے ہیں مسئلہ کیا ہے
18:13آہ
18:17آہ
18:19آہ
18:19آہ
18:20لائٹ آ گئی آ گئی آ گئی آ گئی بہت شکریہ تمہارا
18:22سنان دیکھو تمہاری وجہ سے کتنی خوش ہو گئیوں میں
18:24بہت شکریہ
18:24آہ
18:26تم اس نینا
18:27لائٹ آنے کی خوشی میں آپ مجھے
18:29ڈینر پر لے کر جا رہی ہیں
18:30آہ
18:30اس وقت ڈینر
18:32آہ بالکل اس وقت
18:32تمہاری بجھلی ٹھیک کرتے کرتے مجھے بھوک لگ گئی
18:34اور ویسے بھی تمہارے کچن میں
18:36کچھ ایسا نظر نہیں آ رہا جو تم پکاؤ
18:37اور ویسے بھی تمہاری کیوکنگ سکلز کے بارے میں جانتا ہوں
18:39آہ
18:40اچھا پھر ٹھیک ہے
18:42کہاں چلیں
18:42کہاں چلیں
18:45آہ
18:45روز ریسٹورنٹ
18:46نئی جگہ ہے اور میں نے اس کے بارے میں کافی تاریفیں سنی ہے
18:49کچھ تو نیا ہوگا نا وہاں پر
18:50کیا خیال ہے تمہارا میں چلنا چاہیے
18:51اور دیکھنا چاہیے کہ آخر کیسا ہے وہاں سب کچھ
18:53ہاں
18:53اور
18:54اسی وہاں نے کچھ باتیں بھی کر لیں گے
18:56آہ
18:57ٹھیک ہے ہم چلتے ہیں
18:58میرے یہی انتظار کرو میں فوراں دو منٹ میں تیار ہو کر آتی ہوں
19:01ہاں
19:02کہیں جانا نہیں
19:02میں جاتی ہوں اور فوراں تیار ہو کر آتی ہوں
19:05ہاں نینا
19:06ہاں
19:07آہ
19:07تب تک میں ابھی کپڑے بدل لیتا ہوں اور سمان بھی نیچے رکھتے تا ہوں
19:09پھر ہم نیچے ہی ملتے ہیں
19:10ہاں
19:11آہ
19:15دوبارہ مسئلہ ہو تو آپ مجھے کال کر سکتے ہیں
19:17ہاں
19:18ہاں
19:19ہاں
19:20ہاں
19:21ہاں
19:24ہاں
19:25میں ایک مضبوط اور قابل اعتماد انسان ہوں
19:28اور میں اپنے جیسے انسان سے آج تک نہیں ملا
19:30جانتی ہو کیوں
19:31تو سنو
19:32آبت کا مطلب محبت ہے
19:33اور وہ جس کو ایک دفعہ چاہتا ہے اس کا ہو جاتا ہے
19:36اور اسی وجہ سے
19:37لوگ مجھے جرمن چیفٹ کے نام سے پکارتے ہیں
19:40محبت میں وفادار چہوں میں
19:42ان باتوں کو چھوڑو
19:45ہاں
19:45تو میں یہ بتا رہا تھا کہ تمہارے جانے کے بعد
19:48ڈاکٹر سنان کو پتا نہیں کیا ہوا
19:49کہ وہ کمرے میں آیا اور بلکل میرے موہ کے آگے کھڑا ہوا
19:52تو میں نے اس کو ایک مکہ مارا زور سے اور وہ
19:54زمین پہ جا کر گر گیا
19:55اور پھر میں نے
19:56اس کو گریبان سے یوں کر کے اٹھویا
19:59اور میں نے اس کے ایک زور سے اور لگایا
20:02پھر نہ پوچھو
20:03کیا حال ہوا اس بچارے ڈاکٹر کا
20:05ایک شرارتی لڑکا ہونے کے باوجود میں
20:09میں تمہارے لئے بہت کریزی بھی ہوں
20:11سو تمہارا کیا خیال ہے مائی لیڈی
20:13تم آج کی شام عابد کے ساتھ گزارنا چاہو گی
20:16ہاں کیوں نہیں عابد صاحب
20:18ساؤنڈز کریٹ
20:19تو پھر انتظار کس بات کا
20:20بہتر سنو
20:21بلکہ اپنے مالک کو بھیجو
20:23وہ آج ہمیں سرف کرے گا
20:24ہمیں
20:24جلتی بھیجو اسے
20:26حسن بھائی
20:27یہی پر ہے وہ
20:29ڈینر کر رہا ہے
20:31کسی لڑکی کے ساتھ
20:32نینہ نہیں کوئی اور لڑکی ہے
20:34آپ کہیں تو اس کی ہڈی پسلی توڑ کر
20:37آپ کے سامنے لیا ہے ہم
20:39ٹھیک ہے بھائی لے کر آتے ہیں وہاں
20:42اچھا بھائی
20:43کیا تھوڑا بہت بھی نہیں مار سکتے
20:45ٹھیک ہے بھائی سمجھ گئے
20:49ٹھیک ہے
20:50صحیح سلامت لائیں گے
20:51تینکیو سو مچ
20:52دیکھا میٹھا آرڈر نہیں کیا میں نے
20:56اس لیے
20:57کیونکہ تم میرے ساتھ ہو اس وقت
20:59اور ہر چیز اس قدر میٹھی لگ رہی ہے
21:03اور ویسے تمہارے ہاتھ بہت ہی خوبصورت ہیں
21:05میں نے آج تک اتنے خوبصورت ہاتھ نہیں دیکھے تمہیں
21:08تمہارا دماغ کھاں ہے
21:10احسان
21:15محمود
21:16اوکے
21:16دراصل یہ احسان ہے اور یہ محمود
21:19اور یہ بھابی ہیں
21:21احسان
21:26ارے تمہیں پتا تو ہے کہ بھابیوں کو خوش رکھنا چاہیے
21:28لیکن ہر بات بڑے بڑے صحیح تھوڑی کہتے ہیں
21:31شاید ہو سکتا ہے یہ بات غلط کہی ہو انہوں نے
21:33ارے میں تمہیں اپنی بھابی کے ہاتھ دکھاتا ہوں کتنے خوبصورت ہیں
21:36بلکہ کتنے خوددرے ہیں یہ دیکھو
21:38ارے ان کو پکڑنے سے تو میرے ہاتھ بھی چھل گئے یار
21:41ہاتھ تو مجھے اپنی نینہ کے پسند ہے
21:43کس قدر ملائم اور نرم ہیں اس کے ہاتھ
21:45ویسے آپ اپنے ہاتھوں کا خیال کیوں نہیں رکھتی
21:47مان لیا کہ آپ کی شادی ہو چکی ہے
21:49مگر پھر بھی انسان کو خیال تو رکھنا چاہیے
21:51بھائی خوش رہتے ہیں کیا تم سے
21:53کیا بکفاز کر رہے ہو یہ تم اس سے
21:55کونسا بھائی اور کیسی بھابی
21:56آپ چاہیں تو اس کے موہ پر
22:02ایک زوردار پنچ مار سکتی ہیں
22:04ارے یہ کیا کیا تم نے یا
22:09آپ لوگوں کا بہت شکریہ ہے
22:10کہ آپ ٹائم پر آگئے
22:11تم لوگ کھڑے کھڑے کیا دیکھ رہے ہو
22:14تھی زور سے مکہ مار کے چلی گئی وہ
22:16ایسا لگتا ہے والی بول کی پلیئر ہے یہ کوئی
22:18درد ہو رہا ہے
22:19چلو یار آپ کھانا وانا کھا لیتے ہیں
22:21آرام سے بیٹھ کر
22:22اور پھر مجھے بل بھی تو پی کرنا ہے
22:23باقی باتیں تو آرام سے ہوتی ہی رہیں گے
22:25تم دل کی فکر مت کرو وہ ہم دیکھ لیں گے
22:27اچھا آپ میرے ایک بات سنو
22:28میں تھوڑی دیر اکیلہ رہنا چاہتا ہوں
22:30تاکہ میں تھوڑا سکون کر سکوں
22:32ویسی میں سویا نہیں تھا رات میں
22:33بکواز بند کرو
22:34حسن بھائی نے بلائے
22:35اچھا
22:35ویسے کہاں انتظار کرنا ہے میرا
22:38چلو ان کے لیے بھی کچھ کھانے کو لے چلتے ہیں
22:40کیا خیال ہے
22:40بابا مجھے کہاں نہیں سنائیں گے نا
22:45بلکل میری چان
22:46میں یہ سب کتابیں آپ کو پڑھ کر سناؤں گا
22:48لیکن کھانا کھانے کے بعد
22:50میں اور سادھی آنٹی آج پار گھومنے گئے تھے
22:53اور جانتے ہیں بابا
22:55کہ میں نے وہاں پہ بہت انجوائی کیا
22:57اچھا واقعی
22:58تو یہ بات ہے
22:59لیکن بیٹا
23:01آپ نے سادھی آنٹی کا شکریہ دا کیا
23:03ہاں کیا
23:04شاباش
23:06سادھی آنٹی مجھے بہت اچھی لگتی ہیں
23:10میں بھی آپ سے بہت پیار کرتی ہوں
23:17میں اور بھی اچھے چھے کلرز اور گفٹ لے کر آؤں گی
23:19پھر ہم ساتھ مل کر کھیلیں گے
23:21اور ساتھ ساتھ ڈروئنگ کرنا بھی سیکھیں گے
23:22ٹھیک ہے
23:23مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب میں
23:27تم دونوں کو
23:28ایسے ساتھ میں دیکھتا ہوں
23:31کیا واقعی
23:33میں واقعی میں یہ سب بہت مس کر رہا تھا
23:36سچ میں بہت خوش ہوں میں
23:38مجھے بھی آپ دونوں سے ملنا بہت اچھا لگتا ہے مراد
23:41آپ ایک بہت اچھے باپ ہیں
23:43اور آپ کی بیٹی بھی بہت پیاری ہے
23:45میں نے سلیا
23:46میں بہت پیاری ہوں نا
23:48ہاں بلکل
23:49ہاں بلکل
24:07جگہ تو کافی اچھی لگ رہی ہے
24:09مجھے لگتا ہے زیادہ ترے ڈاکٹرز یہ ہی آتے ہیں کھانا کھانے کے لیے
24:13وہ ٹیبل کیسی رہ گی وہاں چل کر بیٹھیں
24:15ہاں بلکل کیوں نہیں چلو
24:16کہاں ہو تم آبیت نظر نہیں آ رہے
24:21محمود اور احسان کیا کر رہے ہو یار
24:28اتنی زور سے مجھے کیوں باندھ رہے ہو تم دونوں
24:32حسن بھائی کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ضرور ان دونوں کو
24:34آپ جس سے کہیں گے میں اس سے شادی کر لوں گا
24:37مدپاس بند کرو
24:37اور اپنی زبان بھی بند رکھو
24:40جانتے ہونا میں کسی کو معاف نہیں کرتا
24:43حسن بھائی یہ اصلی چھوڑی ہے
24:46آپ اسے گلے سے دور رکھیں تو زیادہ بہتر ہوگا
24:48ہم دونوں کے لیے آپ سمجھ رہے نا
24:50اس سے مجھے ڈر لگ رہا ہے اور میں کامپ رہا ہوں اندر ہی اندر
24:52اصل میں شادی سے پہلے جو ڈپریشن ہوتا ہے نا
24:54میں اس کا شکار ہو گیا تھا
24:55بس اسی وجہ سے میں ڈیٹ پر گیا تھا اس لڑکی کے ساتھ
24:58اور کوئی بھی مقصد نہیں تھا میرا آپ جانتے ہیں
25:00میں تو شادی کے لیے تیار ہوں
25:01حسن بھائی بہت دماغ کھا لیا اس نے ہمارا
25:04بہتر یہی ہوگا اس کی زبان کٹ دے آن
25:06آہ
25:07آہ
25:08ارے بھائی مجھے اس چاہکو سے بہت ڈر لگ رہے
25:10آپ سمجھ کیوں نہیں رہے میری بات
25:12کھاموشو جاؤ
25:12کہونا اپنی زبان کو قابو میں رکھو
25:15محمود آج رات اسے یہی پر رکھو
25:19نہ کوئی کھانا دے گا
25:21اور نہ کوئی پانی دے گا
25:22اور ہاں محمود
25:24تم چاہوتے اس پر اپنا ہاتھ ساف کر سکتے ہو
25:27خیال رہے مر نہ جائے
25:28سمجھ گئے نا
25:29حسن بھائی کہاں جا رہے ہیں
25:32حسن بھائی
25:33حسن بھائی آپ کے بغیر مر جاؤں گا میں
25:35اور جیگٹ کیوں اتا رہے ہو تم ہے
25:37حسن بھائی ابھی کہہ کے گئے
25:39کہ بچوں کی طرح سے اس کا خیال لگنا
25:41اس کو کھانے پینے کو سب کچھ دینا
25:42اور تم یہ کیا کر رہے ہو
25:43کس طرح سے سلیز پول کر رہے ہو
25:44مجھے ڈر لگ رہے تم سے یار
25:46حسن بھائی
25:49کھانا تو بہت مزیدار لگ رہا ہے یار
25:52میں زرہ یہ ٹیسٹ کر لیتی ہوں
25:53میں بہت شرمندہ ہوں سنان پلیز سوری
25:57ریلیکس نینا کچھ نہیں ہو
25:58کچھ نہیں ہو
25:58ادھر دکھاؤ
25:59پلیز آرام سے بیٹھ جاؤ کچھ نہیں ہوا
26:01تیکیر ایزی
26:02اس بار چیخے نہیں مجھ پر
26:11تو کیا میں ہر وقت
26:14تم پر غصہ کرتا ہوں
26:15یہاں سا ہی ہے
26:19شکریہ
26:23بازل
26:35بولو میری جان
26:36بہت خوش ہوں میں آج
26:41پلیز کچھ بھی ایسا مت کرنا
26:43جس سے سب خراب ہو جائے
26:44ایسا کچھ نہیں ہوگا
26:46ڈونٹ پوری
26:47یہ میں نے جانبوچھ کر نہیں کیا
26:52دیکھو میرا ہاتھ بھی کتنا چل گیا ہے
26:54پتہ ہے ان لوگوں نے یہ کینڈل غلط جگہ رکھی ہوئی ہے
26:56اس لیے یہ ہو گیا
26:57یار میں تو بس
26:58یہ دیش اتنی ٹیمٹنگ لگ رہی تھی
27:00سوچھے ٹیسٹ کر لوں
27:00اور میں نے گلاس کو تو دیکھا ہی نہیں
27:02اور اس میں میری کوئی غلطی نہیں
27:04ساری غلطی تو اس گلاس کی ہے
27:05میں اس طرح کی ریسٹورانٹس میں آتی رہتی ہوں
27:06اور اناڑی بلکل بھی نہیں ہوں
27:07آہ نینا
27:09دیکھو میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں
27:10کہ لوگوں نے اگلے چگہ پر رکھا ہوا
27:12تا ساری غلطی گلاس کی اور گریوٹی کی
27:13تم تو بلکل بھی اناڑی نہیں ہوں
27:15تم نے سب کچھ ٹھیک کیا
27:16یہ ہی تو کہہ رہی ہوں
27:17آہ
27:19کیا ہوا
27:20آہ
27:25زرہ دیکھو نے
27:37اور مجھے کسی نے اس بارے میں
27:39بتایا تک نہیں
27:40ہاں
27:40لیکن سنان دیکھو
27:41کتنے اچھے لگ رہے ہیں
27:42دونوں ساتھ میں
27:43بلکل پرفیک کپل لگ رہا ہے
27:44ہاں لیکن کیا ہوں نے
27:45مجھے بتانا نہیں چاہیے تھا
27:46یہ کیا ہو رہا ہے
27:53کیا ہو رہا ہے
27:56آہ
28:01آہ
28:05نینا
28:06مجھے بلکل نہیں پتا کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے
28:08مجھے کوئی آئیڈیا نہیں
28:09مجھے بھی آئیڈیا نہیں
28:10آہ
28:10آہ
28:10مین یہ سب کچھ
28:11مینے نہیں کروایا
28:13مجھے کچھ نہیں پتا
28:14مجھے بھی نہیں معلوم
28:16what
28:18سوری سر
28:22ایک چھوڑی سی
28:23مس انڈیسٹیننگ ہو گئی
28:24دراصل
28:24یہ سب کچھ کسی
28:25اور ٹیبل کے لئے تھا
28:26بٹ
28:27گلتی سے یہاں پر ہو گیا
28:28آہ
28:29ہاں
28:29ہم بھی پریشان ہو گئے تھے
28:30لیکن
28:31ہم نے بہت انجوائی کیا
28:32آہ
28:33سنیں
28:34کیا ان بلونز میں سے
28:35ایک دے سکتے ہیں آپ مجھے
28:36جی مہم
28:37کیوں نہیں
28:37یہ لیجئے
28:38شکریہ
28:39شکریہ
28:40بہت شکریہ
28:41انجوائی کیجئے
28:42نینا
28:46چلو تمہیں کمس کم
28:47ایک بلون تو ملکہ
28:48ہاں
28:49سنانی
28:49ایک بات بتاؤ میں تمہیں
28:50بچپن سے ہی مجھے
28:51بلون سے کھلنے کا
28:52بہت شاک ہے
28:53ہاں
28:53یہ کہاں سے آ گیا
29:01کیا تم کھاؤ گے
29:02اسے
29:03نہیں یہ صرف
29:04تمہارے لئے
29:04اچھا
29:05زوہ
29:13ٹھیک
29:13کیتی ہے
29:13میں بہت
29:15پوچھتے لئنسان
29:16میں کسی
29:17کامل نہیں
29:17میں بیکار
29:18آمی ہوں
29:19خان صاحب
29:20ایسی باتیں
29:21کیوں کر رہے ہیں
29:21سمحالیں
29:22آپ کو
29:23آپ اپنے
29:24آپ کو
29:24اکیلا
29:25مجھ سمجھیں
29:25ہم ہے
29:25آپ کے ساتھ
29:26بات کرنے کے لئے
29:26یہ کیا ہو گیا
29:28آخر میں ہی کیوں
29:29کیوں
29:31کیوں
29:31کیوں
29:31اری علی
29:32ان کی حالت
29:33ٹھیک نہیں
29:33لگ رہی ہے
29:33مجھے
29:34ہمیں ان کے لئے
29:34کچھ کرنا ہوگا
29:35ارے سر
29:36میری بات سنیں
29:37آپ پریشان
29:38مت ہوں
29:38انسان کی زندگی
29:39میں اچھے برے دن
29:40تو آتے ہی رہتے ہیں
29:41پلیز آپ خود کو
29:42سمحالیں
29:43اور اس طرح
29:43تو آپ کی صحت
29:44خراب ہو جائے گی
29:45ہے نا
29:46اور
29:46آپ تو ایک
29:47بہت ہی اچھی
29:48شکل و صورت
29:48کے مالک ہیں
29:49آپ پریشان کی
29:50ہوتے ہیں
29:50آپ کو
29:51ان سے بھی
29:51اچھا کوئی
29:52مل جائے گا
29:52اپنے آپ سے
29:53دشمنی کرنے
29:54کوئی فائدہ نہیں
29:54لیکن میں
29:55زوہا کو
29:55واپس اپنے
29:56زندگی میں
29:56کیسے لاؤں گا
29:57کیسے
29:57مگر
29:59خانسا
29:59وہ تو آپ کے ساتھ
30:01رہنا ہی نہیں
30:01چاہتی ہیں
30:02لیکن مجھے
30:02زوہا چاہیے
30:03واپس
30:04چاہیے مجھے
30:05جب وہ
30:05رہنا ہی نہیں
30:06چاہتی تو
30:06اے پھر کیوں
30:07بحث کر رہی
30:08یہ کوئی فائدہ
30:08نہیں ہے
30:09میں تو بس
30:09سمجھا رہی تھی
30:10کیا آپ
30:11اسے فون کر سکتے ہیں
30:12ہاں
30:12اسے بتائیں
30:13کہ میں واقعی
30:14بیمار ہوں
30:14اور میرے پاس
30:15زندہ رہنے کے لیے
30:15صرف تین چار ماہ
30:16بچے ہیں
30:17نہیں سر نہیں
30:17ہم ان کو
30:18فون نہیں کر سکتے
30:19کیونکہ اگر
30:20ہم ان کو
30:20فون کریں گے
30:20تو وہ ہماری
30:21کسی بھی بات کا
30:22یقین نہیں کریں گی
30:22سوری سر ہم
30:23آپ کا یہ کام
30:24نہیں کر سکتے
30:24پلیز ایک دفعہ
30:25فون کر دو نا
30:26یہ ممکن نہیں ہے
30:27خان صاحب
30:28بہت شکریہ
30:36تمہارا سنات
30:37آج رات
30:37میں نے بہت
30:38انجوائی کیا
30:38کھانے پر
30:39میں نے بھی
30:40بہت انجوائی کیا
30:40نینا
30:41اور
30:42سچ بتاؤں
30:43تو کافی عرصے
30:43بعد اتنا مزا ہے
30:44اور وہ جو
30:45آخر میں ہوئے
30:45اس کا تو
30:46پوچھو احمد
30:46وہ تو بہت
30:48ہی مزی کا سین تھا
30:49سچ میں سنان
30:49لیکن مجھے
30:50اس کپل کے لیے
30:51بہت برا فیل ہو رہا تھا
30:52جس کے لیے
30:53وہ سب ارینج ہوا تھا
30:54اتفاقا ہم
30:54اس ٹیبل پر جا کر
30:55بیٹھ گئے
30:56اور یہ سب ہو گیا
30:56نینا
30:59تم واقعی
31:00بہت خوش قسمت
31:01وہی کہ
31:02کر کے
31:02ایسے
31:02تم پر
31:03پھول پھیک رہتے
31:04اور اس میں سے
31:04دو تو
31:04تمہارے
31:05بالوں میں ہی رہ گئے
31:06اور جب
31:08اس ویٹر کی نظر
31:09ہم پر پڑی
31:09تو کتنا شوقت ہو گیا تھا
31:11تم ٹھیک تو
31:16ٹھیک ہوں
31:17میں
31:17شاید
31:17موجھ آ گئی ہے
31:18پریشان ہونے
31:20کی بات نہیں ہے
31:21مجھے
31:22ایک قصہ
31:23یاد آ گیا
31:23سنان
31:23جب میں
31:25چھوٹی تھی
31:26اور ہمارے سکول کی
31:27چھوٹیاں ہوا کرتی تھی
31:28تو بابا ہمیں
31:28استمبول لے آئے کرتی تھی
31:29اور جانتے ہو
31:30میں ہمیشہ
31:31ضد کرتی تھی
31:32کہ مجھے
31:32آئس سکیٹنگ کرنی ہے
31:33لیکن وہ اس بات کے لیے
31:34نہیں مانتے تھے
31:35کیونکہ وہ جانتے تھے
31:36کہ جب بھی
31:37میں نے آئس سکیٹنگ کی ہے
31:38تو مجھے
31:38ضرور چھوٹ لگی ہے
31:39ان دنوں کو
31:40بہت مس کرتی ہوں
31:41میں سنان
31:42چلو
31:44کہاو تو میرے ساکت
31:45کہاں جا رہے ہیں ہم
31:46کوئی سوال نہیں
31:47ابھی
31:47نینہ ہم نے
31:50گاڑی کہاں پار کی تھی
31:51مجھے تو کچھ بھی
31:51یاد نہیں
31:52ہاں وہ رہی
31:53چلو
31:53بتاؤں نے کہاں جا رہے ہیں
31:55ہم لوگ
31:56سرپرائز ہے یہ
31:57بتاؤں بھی دونوں سے
31:57سو گئی ہو
32:06واقعی
32:07چلو ٹھیک ہے
32:09سادھیا
32:12مجھے تم سے
32:13ایک بات کرنی ہے
32:13مجھے ایک بہت
32:16اچھی آفر آئی ہے
32:17میرا مطلب ہے
32:20کہ
32:20ایک نئے ہاسپٹل میں
32:22ہیڈ ڈاکٹر کی
32:23پوسٹ کی آفر ہے
32:24یعنی
32:25بہت اچھا موقع ہے
32:27تنخواہ بھی بہت اچھی ہے
32:28اور ہاسپٹل بھی
32:29بہترین ہے
32:29اور میرے خیال سے
32:30یہ نور کے لیے
32:31بہت اچھا موقع ہے
32:32اس کی تعلیم کے لیے
32:34یعنی
32:35دیکھا جائے تو
32:36ہم دونوں کے لیے
32:36مناسب ہیں
32:37ہاں بلکل
32:38سبردست
32:39لیکن
32:41فیصلہ کرنے سے پہلے
32:43میں تم سے
32:45ڈسکس کرنا چاہتا تھا
32:47یعنی
32:49میں چاہتا ہوں کہ
32:50تم بھی
32:52ہمارے ساتھ چلو
32:53میں
32:57میں ضرور جانا چاہتی
32:59مجھے خوشی ہوتی
33:01تمہارے ساتھ جا کے
33:02لیکن
33:05مجھے یہاں
33:06ضروری کام ہے
33:07اس لیے شاید میں
33:07نہ جا سکوں
33:08کیا تمہارا بھی
33:09جانا بہت ارجنٹ ہے
33:10ہاں
33:11ارجنٹ ہے
33:11جتنا جلدی ہو سکے
33:13جانا ہوگا
33:14اچھا ٹھیک ہے
33:19میں
33:19تم سے
33:20ایک اور ضروری بات
33:21بھی پوچھنا چاہتا ہوں
33:23وہ دراصل
33:26یعنی
33:29ساندھیا
33:32مجھے یقین نہیں آتا
33:37کہ کب اور کیسے تم
33:39میری زندگی میں آئی اور
33:42مجھے تم سے
33:43محبت ہو گئی
33:45مجھے واقعی نہیں
33:45معلوم یہ کب ہوا
33:46میں بس تم سے
33:50یہ جاننا چاہتا ہوں
33:50کہ
33:51مجھ سے شادی کروگی
34:09مجھے بالکل
34:14یقین نہیں آرہا
34:15یہ سب کو
34:17جتنا اچانک سے
34:18میں تم سے
34:27کیسے کہوں مراد
34:28مجھے اس بارے میں
34:31سوچنے کے لئے
34:32تھوڑا وقت چاہیے
34:33یعنی میں
34:34انکار نہیں کری
34:35پر مجھے
34:35تھوڑا وقت چاہیے
34:36ٹھیک ہے
34:40سمجھ گیا میں
34:41کوئی بات نہیں
34:43میں سمجھ سکتا ہوں
34:44تم سوچ لو
34:47ٹھیک ہے
34:50دوکٹر ساپ
35:06آئیے آئیے خوش آمدی
35:08ہلو کیسے ہیں آپ
35:08میں بلکل ٹھیک ہوں
35:10یقین کیجئے
35:14ڈاکٹر مجھے بہت
35:15خوشی ہوئی آپ کو
35:16دیکھ کر یہاں پر
35:17میڈم
35:18ڈاکٹر نے میرے
35:19بیٹے کا علاج کیا تھا
35:20یہ اچھے ڈاکٹر کے
35:21ساتھ ساتھ
35:21بہت اچھے انسان بھی ہے
35:22چلیے آئیے اس طرف
35:24آج ہے
35:24چلو آؤ
35:25میں نے تمہیں
35:29نوٹس لانے کے لیے
35:29کہا تھا
35:30وہ لائے تم
35:30نہیں
35:31تم نے کب کہا تھا
35:32تم نے میسیج نہیں
35:33دیکھا تھا میرا
35:33ارے تو مجھے
35:34کوئی میسیج ملا ہی نہیں
35:35اس کا مطلب
35:35تم نے فون چیک نہیں کیا
35:36لیکن مجھے تو
35:37کوئی میسیج آیا ہے نہیں
35:38تم خود چیک کر لو
35:39میرا فون
35:39اب یہ کیا کر رہے ہیں
35:42ارے ارے
35:43ہان صاحب میں
35:44آپ سے درخواست کرتی ہو
35:44کہ ایسا مت کریں پلیز
35:45اس دفعہ میں کر کے رہوں گا
35:47کوئی بھی مجھے
35:47نہیں بچا سکتا
35:48اس ظالم دنیا میں
35:49نہیں رہنا
35:49ارے یہ کیا کر رہے ہیں
35:51لو ان سے یہ ماشین
35:52میں کیسے لو ان سے
35:53تم دیکھ نہیں رہے
35:53کتنے غصے میں
35:54میرے گلی بلکل مت آنا
35:55ورنہ میں اپنے آپ کو
35:55مار لوں گا
35:56خان صاحب پلیز
35:56اسے چھوڑ دیں دیکھیں
35:57دیکھیں پلیز
35:58اسا مت کریں
35:59خان صاحب
36:00پلیز آپ
36:03تھوڑا سا ریلیکس ہو جائیں
36:04میں جانتی ہوں
36:06کہ اس وقت آپ
36:08کتنے تکلیف
36:09اور مشکل سے گزر رہے ہیں
36:11لیکن میرا یقین کریں
36:13کہ وقت کے ساتھ ساتھ
36:15سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
36:17پلیز خان صاحب
36:19آپ یہ مجھے دے دیں
36:20زندگی ایک بار ملتی ہے
36:22اس کو زائع مت کریں
36:24آرام سے
36:29ٹھیک ہے
36:38خان صاحب
36:45میں جانتی ہوں
36:46محبت میں
36:48ناکامی پر
36:49بہت دکھ ہوتا ہے
36:49لیکن وقت
36:50ایک بہت بڑا مرہم ہے
36:51جو
36:52سب کچھ ٹھیک کر دیتا ہے
36:53بس آپ
37:00خود کو سمبھالیں
37:01سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
37:03انشاءاللہ
37:08میں نے سیکلوجیکل
37:10ڈپارٹمنٹ میں
37:11خبر کر دی ہے
37:12بس وہ لوگ
37:13آتے ہی ہوں گے
37:14تم لوگ
37:15جب تک یہیں رہنا
37:16اور ان کا
37:17صحیح سے دھیان
37:18رکھنا تم لوگ
37:18سمجھ گئے
37:19ٹھیک ہے
37:20ٹھیک ہے
37:21بچ گئے
37:30صحیح کہہ رہی ہے
37:32تم تو کہہ رہے تھے
37:35کہ تم سب کچھ جانتے ہو
37:36پھر بچایا کیوں نہیں
37:37اس بات کا
37:39اس سے کیا لے نہ دینا
37:40میں نے تو بس یہ کہا تھا
37:40کہ ہٹاؤ یہ مشین
37:41اچھا تو یہ بتاؤ
37:43کہ سارا کام
37:43میں ہی کروں علی
37:44پر ایپک یہ تو
37:45بہت ہی آسان کام تھا
37:46اس کے گلے سے نکال کر
37:47وہ مشین لے لینی تھی
37:48چپ ہو جاؤ
37:49پکواس مت کرو
Comments

Recommended