- 2 days ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:27موسیقی
00:31موسیقی
00:35موسیقی
00:36مجھے وہاں مریض کے ساتھ
00:38اکیلا چھوڑ کر خود وہاں سے چلایا
00:40اور مجھے کہا کہ نینا تم مریض کے ساری
00:42ٹیسٹ کروا دینا جو میں نے کروا دیئے
00:43اور خود کو تو دیکھو لڑکیوں کے ساتھ
00:45کیسے باتیں کر رہا ہے بڑا خوش لگ رہا ہے
00:51کچھ کرو نینا یار
00:52تمہیں حمد سے کام لینا ہوگا
00:54شاپاش
00:54ابھی بتاتی ہوں
00:56اتنی آسانی سے تو نہیں جانے دوں گی
01:02ڈاکٹر سنان
01:04مریض کی حالت اب کچھ بہتر ہے
01:05کیا آپ دیکھنا چاہیں گے اسے
01:07ضرور نینا چلو
01:10تو چلیں
01:12keep up the good work girls
01:21سنیے ڈاکٹر
01:21مجھے سچ سچ بتائیے کہ میں واقعی مرنے والا ہوں
01:24نہیں ایسا تو نہیں ہے
01:26لیکن اگر آپ کی الرجی زیادہ سیریس ہو جاتی تو
01:28آپ کی زبان اور زیادہ سوچ سکتی تھی
01:31جس کی وجہ سے آپ کو سانس لینے میں دشواری ہوتی
01:33اور ہاں اگر آپ
01:34تھوڑا سا لیٹ کر دیتے تو
01:35شاید آپ کی حالت تشویشناک ہو جاتی
01:37یہ مجھے کیا ہو گیا یار
01:39ارے آپ فکر کرنے کی کوئی بات نہیں ہے
01:41اب آپ کی حالت خطرے سے بلکل باہر ہے
01:43میں یہ بات نہیں کر رہا ڈاکٹر
01:45میں نے تو صرف
01:47وہ
01:48ایک فیک
01:48ویڈیو بنانا تھا زوہ کے لیے
01:50تاکہ اسے منا سکوں میں
01:52سمجھ رہنا آپ
01:54لیکن
01:55مجھے کیا معلوم تھا کہ
01:55فیک ویڈیو کے چکر میں سچ مچ یہاں پونچ جاؤں گا
01:57اسکیوز میں مسٹر خان
01:58میں سمجھی نہیں
02:00کیا آپ کو سمجھ میں آرہی ان کی بات
02:03نہیں
02:04مجھے بھی بالکل سمجھ نہیں آیا
02:06چلو سمجھاتا ہوں میں
02:07میری ایک گرل فرینڈ ہے
02:08میرا مطلب
02:09وہ
02:11میری ایکس گرل فرینڈ ہے
02:17یہ لیجی مسٹر خان
02:26شکریہ تمہارا
02:30مس نینا ان کی مدد کریں پلیز
02:34تمہیں بتا رہا تھا
02:37اس کا نام زوہا ہے
02:38مجھے چھوڑ کے چلی گئی
02:39کیونکہ اسے ایک امیر اور مجھ سے بھی ہینڈسوم لڑکا مل گیا
02:42اور آپ جانتے ہیں
02:43اس نے مجھے فون تک نہیں کیا
02:45فون تو دور کی بات ہے
02:46میسیج ہی کر لیتا ہے بندہ
02:47کتنا غلط کیا اس نے میرے ساتھ
02:49ہاں صحیح کہہ رہے ہیں
02:51نینا
02:52چھپ کر کے سنے پلیز
02:53اوکی
02:54میں نے اسے کہا تھا
02:55کہ میرے پاس واپس چلیا
02:56اور اگر تم نہیں آئی تو
02:58جان لے لوں گا میں اپنی
03:00لیکن اس نے کہا کہ اپنی جان لے لو شوق سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
03:02تو پھر مجھے بھی غصہ آ گیا
03:05سوچا تھا ایک فیک ویڈیو بنا کے بھیجتا ہوں
03:07اس لئے اپنا فون اٹھایا
03:08اور فیک ویڈیو بنانے کی کوشش کر رہا تھا
03:10اسے معلوم ہے کہ مجھے سٹرابیری سے ایلرجی ہو جاتی ہے
03:12میں نے سوچا اس سے اچھے آئیڈیا کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا
03:15اس لئے میں نے ساری سٹرابیری کھا لی
03:17مسٹر خان آپ اپنے ساتھ ایسا کیسے کر سکتے ہیں
03:19کوئی کسی کے لئے خودکشی تھوڑی کرتا ہے
03:21وہ اس قابل ہرکیس نہیں ہے کہ آپ اس کے لئے اپنی جان دیں
03:23اور ویسے بھی یوں کسی کو بلیک مل کر کے
03:25اس کی محبت مانا بلکل مناسب نہیں ہے
03:27نینا مریض ذاتی زندگی میں جو کچھ بھی کرے
03:30ہمیں اس سے کوئی ساروکار نہیں
03:32اور مسٹر خان
03:33اب آپ کافی بہتر ہو چکے ہیں
03:35کچھ دیر آرام کر لیں پھر آپ کو ہسپیل سے ڈسچارج کر دیا جائے گا
03:38لیکن اس سے پہلے مجھے آگے بتانا ہوگا جو کچھ آپ نے کیا ہے
03:41آپ کو پروفیشنل مدد کی ضرورت ہے
03:43میں کوئی سچ مچ میں مرنے تھوڑی جا رہا تھا
03:44میں نے تو بس ڈراما کیا تھا تاکہ زوہا واپس آ جائے
03:47اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
03:48ہمیں آگے بتانا ہوگا
03:50آپ نے اپنے کسی رشتردار کو بتایا ہے کہ آپ ہسپیٹل میڈمیٹ ہیں
03:53اگر آپ نے ابھی تک نہیں بتایا
03:54تو فون کر کے کسی کو بتا سکتے ہیں
03:56نہیں نہیں ابھی تک کسی کو نہیں بتایا میں نے
03:59میں زوہا کو فون کر لیتا ہوں
04:01یہ ٹھیک رہے گا
04:02مسٹر خان اتنا سب کچھ ہو جانے کے بعد بھی
04:03اسے فون کرنے کے آخر کیا ضرورت ہے
04:05نانا پلیز
04:06یہ تمہارا مسئلہ نہیں ہے
04:08یہ جسے چاہے فون کر سکتے ہیں کوئی بچے نہیں ہے
04:10بلکہ صحیح کہا آپ نے
04:12بچہ نہیں رہا میں اب
04:13مجھے فون کر لینے چاہیے
04:17میں نے کیا کہا
04:21زوہا
04:21میں مر رہا ہوں یہاں
04:25کیا تمہیں میری بات کا یقین نہیں آرہا
04:27پلیز یقین کر لو
04:29چلو ایسا کرتا ہوں
04:31میں تمہیں ویڈیو کال کر لیتا ہوں
04:32ہسپٹل آ جاؤ تم
04:33کیا کہا
04:34کیا کہا تم نے
04:36نہیں آسکتے تم میرے پاس
04:37سادی آنٹی مجھے یہ جگہ بہت پسند ہے
04:40دیکھئے میں اب تیزی سے آنگی
04:43نہیں نور بیٹا تیزی سے نہیں آنا
04:44اگر تیز سلائیڈ ہوگی تو چوٹ لگ سکتی ہے تمہیں
04:48آر یوں میں
04:50شاباش
04:51ادھر آو میرے پاس
04:53آ جا جا میرا پیارا بھی
04:58میں دوبار سے آنگی
05:00جا جا کر کھیلیں
05:05ہیلو
05:06یہاں سن رہی ہوں میں
05:09سمجھ گئی
05:10جتنا جلدی ہو سکے میں نینہ سے بات کرتی ہوں
05:12یہی صحیح وقت ہے
05:14ہاں لیکن تم سے کہا تھا نہ
05:16میں نے پہلے بھی
05:17کہ کچھ عرصے کے لئے یہاں رکھوں گی میں
05:19ہاں ہاں سمجھ گئی میں
05:20یہی صحیح وقت ہے نینہ کو سب کچھ بتانے کا
05:24ورنہ دن بہ دن یہ مسئلہ بڑھ بھی سکتا ہے
05:28اسی وجہ سے پریشان ہوں میں
05:30ہم نے تو اس سے بس ایک چھوڑا سا ڈراما سمجھا تھا
05:32لیکن بات اتنی بڑھ جائے گی کبھی سوچا نہیں
05:39یہ سب کیسے ٹھیک ہوگا کچھ نہیں مانو
05:43میں مراد کو چاہنے لگی ہم
05:45اب اللہ سے یہی دعایے کہ سب ٹھیک ہو جائے جل سے جل
05:50ٹھیک ہے اوکے خدا حافظ
06:18بات سنو ملک میں نے آپ کو انشورنس کمپنی کو فون کرنے کے لیے کہا تھا
06:22بتائیں کیا بات ہوئی آپ کی
06:32ملک
06:33ہیلو
06:35مالک
06:35تم سے کہہ رہی ہوں
06:37اسے کیا ہو گیا
06:39کیا ہوا
06:40سب ٹھیک تو ہے
06:42ہیلو ڈاکٹر
06:43بات یہ ہے کہ ہم لوگ بہت زیادہ پریشان ہیں
06:46ماروی اور پری جو ہیں
06:47کھیل کے دوران ایک دوسرے سے ٹکرا گئے
06:49اور ڈاکٹر
06:50ٹکرانے کے بعد تو پری سے اٹھا بھی نہیں جا رہا تھا
06:53اور ماروی کی بھی یہی کنڈیشن ہے
06:54اس لیے ہم انہیں اسپتال لیا ہے
06:56یہ تو تم لوگوں نے اچھا کیا کہ ان دونوں کو فوراں یہاں لیا ہے
06:58اچھا ماروی ہو نا تم
06:59ماروی یہ بتاؤ کہ سر میں زیادہ درد ہو رہا ہے تمہیں
07:01ٹھیک ہے
07:02اب پر ہی تم بتاؤ
07:03کیا تمہیں بھی سر میں کافی درد ہو رہا ہے
07:05اچھا ٹھیک ہے
07:06ایسا کرو کہ تم دونوں اوپر کی طرف دیکھو
07:08کر دون اوپر کرو اپنی
07:09ہاں بلکل اسی طرح
07:10میں ایسا کرتی ہوں کہ تم دونوں کے لیے
07:17ایسا کرو کہ اسی کو بولو کہ دو ویلچیر لے کر آئے فوراں
07:19کیا کر رہو تم یار
07:33ایسا کرو تم انسا خوبصورت خواتین کے لیے ویلچیر کے انتظام کرو
07:36چلدی سجاؤ
07:37چلے کر آؤ جلدی
07:42میں نے جو تم لوگوں کو وجوہات بتائی ہیں
07:44ان کے ہوتے ہوئے یہ دوائے تو مریض کو نہیں دے سکتے
07:46ورنہ ان کو نقصان ہوگا
07:48کیا تم لوگوں نے ڈاکٹر نینا اور سنان کے ساتھ
07:50ڈیوٹی کیے آپ تک
07:51جی نہیں ابھی تک تو نہیں کی لیکن ہم لوگ کرنا چاہتے ہیں ان کے ساتھ
07:54ہم جتنے زیادہ مریض چیک کریں گے اتنا ہی سیکھیں گے
07:56مطلب تجربہ بڑھے گا ہمارا
07:58شاباش یہی جذبہ جائے
07:59ہو سکتا ہے تم لوگوں سے میں اور بھی سوالات پوچھو
08:01اگر جواب دے سکو
08:02تیار ہیں ہم
08:03ٹھیک ہے ملتے ہیں بعد میں
08:04جو کچھ آپ نے کہا میں سمجھ گیا ڈاکٹر
08:06آپ لوگوں سے کافی کچھ سیکھا ہم نے
08:08thank you
08:08best of luck
08:09جی شکریہ
08:13کاش وقت کو پیچھے لے جا سکتا میں
08:16ایسا کیوں
08:17پتہ نہیں وہ بس
08:19پہلا دن وہ خوشی سب یاد ہے مجھے
08:21بہت مس کرتا ہوں
08:23تمہاری باتوں سے ایسا لگتا ہے
08:24کہ تم بہت پرانے ہو گئے ہو اس ہسپیڈل میں
08:27یعنی کہ بڑا ہو گیا ہو میں
08:31آئیلا
08:32پر خیال سے سینان سے بات کر لینی چاہیے اب تمہیں
08:35ہاں ٹھیک کہہ رہے ہو
08:35آج میں بات کر لوں گے
08:37اس سے پریشان مت ہو
08:38ڈاکٹر بازل
08:38روم نمبر ایٹ میں ایک پیشنٹ آیا ہے
08:40جس کی ٹانگ ٹوٹی ہے
08:41آپ اس کو دیکھ لیں گے
08:42ٹھیک ہے دیکھتا ہوں میں
08:44سی یو ڈارلین
08:45سی یو
08:48والی بول کا کھیل جتنا آسان لگتا ہے
08:50اتنا ہے نہیں
08:50دونوں ہاتھوں کا استعمال کرنا ہوتا ہے
08:52اور اگر ٹانگیں استعمال کرتے ہیں
08:53تو زیادہ اچھا ہوتا ہے
08:54ملیک
08:54مجھے نہیں بتا تھا
08:55کہ تم والی بول میں اتنی دلچسپی رکھتے ہو
08:57کیسی بات کر رہے ہیں ڈاکٹر
08:58والی بول بہت اچھا کھیل ہے
09:00یہ تو شاید ہمارا قومی کھیل ہے نا
09:02ملیک
09:03مجھے بتاؤ گے انہیں ہوا کیا ہے
09:04دراصل ڈاکٹر کھیل کے دوران
09:15یہ نہیں ڈاکٹر
09:17جی کہ یہ ڈاکٹر
09:20ہاں
09:21اچھا چلیں پھر ان کو کمرے میں لے کر چلتے ہیں
09:23آئیے آئیے
09:24کیا بات ہے تم لوگوں کی
09:25پہلی بار اتنی جلدی ویلچر لے کر آگئے ہو
09:27شاہ باش
09:28پلیز انہیں کمرہ نمبر چھے میں لے کر چاہیے گا
09:30پریشان مد ہوئے گا میں ابھی آتی ہوں
09:32ڈاکٹر کیا آپ میرے ساتھ چلیں گے چیک اپ کے لیے
09:34نہیں ایکچھلی میں دوسرے مریضوں کے ساتھ بزی ہوں
09:37ٹھیک ہے
09:37سینان میری بات سنو
09:39مجھے بہت ضروری بات شیئر کرنی ہے تم سے
09:41آپا اس وقت میں واقعی بہت مسروف ہوں
09:44ٹھیک ہے پھر
09:45اچھا پلیز نئے انٹرن ڈاکٹرز کو اپنے پاس بلالو
09:47وہ مریض کا چیک اپ کرنے میں تمہاری ہیلپ کریں گے
09:49ٹھیک ہے ٹھیک ہے
09:56کھلنے میں مزہ آیا آچ
09:58ہاں
10:00اب جلدی سے یہ پہن لو
10:04ویری گوڈ
10:07اب یہ ہاتھ
10:10نور دیکھو تمہارے بابا کی کال ہے
10:13بابا
10:13ہلو
10:16نہیں ابھی تک گھر نہیں گئے
10:18یہیں انجوائی کر رہے ہیں
10:19ہے نا پرنسس
10:20ہاں بہت
10:22سن لی آنا آپ نے
10:23کیا کہا مراد
10:25کیا بات کرنی ابھی بتا دی مجھے
10:27مراد سب ٹھیک تو ہے نا
10:30اچھا ٹھیک ہے
10:31سمجھ گئی
10:33ڈینر پہ بات کرتے ہیں
10:36دراصل مجھے بھی مراد
10:37تم سے بہت اہم بات کرنی ہے
10:39ٹھیک ہے پھر
10:40آج راتھ ڈینر پہ ملتے ہیں
10:45چنے پرنسس
10:46اب گھر چلتے ہیں
10:47نور پارک میں مزہ تو آیا نا تمہیں
10:50ہاں نا
10:50اچھا
10:51چلو ہم دوبارہ بھی یہاں آئیں گے
10:52دوبارہ آئیں گے
10:54ہاں
10:54چلو چلو اب چلتے ہیں
11:08ہمیں آج رات ہی کچھ کرنا ہوگا
11:12جیسا کہا تھا
11:12ہاں ایسا ہی کرنا ہے تمہیں
11:15میرے فون کا انتظار کرنا ہے
11:24ہلو ایسا ہی کرنا ہے
11:26ہلو ایسا ہی کرنا ہے
11:26ہلو مجھے دیر ہو گئے
11:27ایک اور مریض کو دیکھنا تھا
11:28خیر
11:30ہلو ایم ڈاکٹر سنان
11:31ہلو ڈاکٹر
11:31میرا نام پری
11:32بہت اچھا نام ہے
11:35یہاں تر دور ہے
11:35جی
11:37ادھر
11:37ہاں ادھر
11:44پلیز میری اونگلی پر تھیان دیں
11:50میری اونگلی پر تھیان دیں
11:59ہاں تو مجھے یہ بتائیں کہ یہ سب ہوا کیسے
12:01ڈاکٹر میں نے اور ماروی نے
12:02بول کو پکڑنے کے لیے جمپ لگائی
12:04تو دونوں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے
12:05اس کے بعد ہمارا سر گھومنے لگا
12:07اور آنکھوں کے آگے اندھیرہ سچھا گیا
12:09اب تھوڑا بہتر ہے
12:13ڈاکٹر میں نے اور ماروی نے بول کو پکڑنے کے لیے جمپ لگائی
12:14تو دونوں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے
12:16تینکیو
12:18تو آپ کا نام کیا ہے
12:19ماروی
12:21یہاں درد ہے
12:25اور یہاں پر
12:28اچھا تو آپ میری اونگلی پر تھیان دیجئے
12:35ٹکرانے کے بعد آپ کو کچھ محسوس ہوا
12:37جیسے کہ سردرد یا توازن بگڑا ہو
12:39یا کچھ بھی ایسا ہوا
12:41مجھے پلیز دیٹیل میں پتائیے گا
12:42جو کچھ بھی وہ پتائیے مجھے
12:44ڈاکٹر جب میں ٹکرا کا گری تو
12:45تھوڑے دیر تک کھڑی نہیں ہو سکی
12:47آنکھوں کے سامنے بلکل اندھیرہ چھا گیا
12:49وہ کہتے ہیں نا دن میں تارے نظر آگئے
12:51بلکل ویسے ہی
12:51سمجھ گیا
12:53واتس اپ گائز
12:54ہمیں پروفیسر مراد نے یہاں بھیجا
12:56انہوں نے کہا ہے کہ آپ کو جا کے اسسسٹ کریں
12:58کہیے ہمارے لئے کیا حکوم ہے
13:00اے پک تم کمانڈر کہنا بھول گئی
13:02تم لوگ جس مقصد سے یہاں آئے ہو
13:04اگر وہ ہی کرو گے تو اچھا ہوگا
13:05لیکن اگر اپنی مرضی کرنی ہے
13:08یا باتیں کر کے
13:10مجھے تنگ کرنا ہے
13:11تو تم لوگ ابھی سے جا سکتے ہو
13:12سمجھا رہی
13:13اس دائٹ کے لئے
13:14جی سمجھ گئی ڈاکٹر
13:15اور آپ اہلی
13:16جی میں بھی سمجھ گیا ڈاکٹر
13:18ٹھیک ہے
13:19تو سب سے پہلے جا کر برف لے کر آئے
13:27آئیلا
13:29نہیں ہوئی بات
13:30کیوں یار اب کیا ہوا
13:31میں نے اسے بولا کہ مجھے ایک بہت ضروری بات کرنی ہے
13:33لیکن اس نے کہا کہ وہ مصروف ہے
13:35اور میری بات سنے بغیر وہاں سے چلا گیا
13:36اس لیے بات نہیں ہو سکی میری
13:41ٹھیک ہے پھر میں بتاؤں گا اسے
13:42کیا
13:44سچ میں
13:44ہاں سچ میں
13:45ویسے بھی تمہارے بس کی بات نہیں
13:47اب یہ کام مجھے کرنا پڑے گا
13:50تمہاری مرضی
13:53ڈاکٹر آئیلا
13:54ڈاکٹر تارک آپ کو بلا رہے ہیں
13:56انہوں نے کہا ہے کہ انہیں آپ کی help کی ضرورت ہے
13:59مجھے پتا ہے انہوں نے کیوں بلایا
14:01کیونکہ اپنا سارا کام مجھ سے کروائیں گے
14:02it's okay see ya
14:06آج تو آپ بہت خوش لگ رہے ہیں ڈاکٹر
14:08مسکراتے ہوئے اچھے لگتے ہیں آپ
14:09شکریہ تمہارے زندگی کیسے چل رہی ہے کیا نیا ہے
14:12چل رہی ہے کیسے بس زندگی چل رہی ہے چلا رہا ہوں
14:14روز کچھ نہ کچھ نیا ہوتا ہے
14:17واہ یہ کیا ہے
14:19ذرا اسے دیکھیں
14:21آہ ڈاکٹر آپ کھائیں گے
14:22اتانا کباب ہے مزے کے
14:23ہاہ کھاؤ گے ملک
14:25ہٹو ہٹو ہٹو ہٹو سب چیز کا
14:26کیا کرو بھائی
14:27تر آرام سے دیکھ کر
14:28کتنے احسان فراموش ہو
14:29اتنی دور سے لائے ہوں
14:31وہ بھی صرف تمہارے لیے ان کبابوں کو دیکھ کے
14:33بس مجھے تمہارا خیال ہے
14:34اس لیے تمہارے لیے لے کے آیا
14:35ہاہ لیکن اتنے زیادہ لانے کی ضرورت تو نہیں تھی
14:37ہاہ نینہ کا تو آپ کو پتا ہی ہے نا
14:39کھانا شروع کرتی ہے تو رکھنے کا نام ہی نہیں لیتی وہ
14:41اور ڈاکٹر بازل
14:42اگر آپ کو کبھی منگوانے ہو تو آپ مجھے بتا دیجئے
14:44اچھا یہ تو بتاؤ ملک
14:46نینہ کہا ہے
14:47صبح بہت ناراض تھی وہ مجھ سے
14:48تو میں نے سوچا کہ اسے ہاسپیٹل جا کے منا لیا جائے
14:51ہاں مچ انتی میں ہیں
14:52اوکے ٹھیک ہے
14:53یہ لئے ٹرائے تو کریں
14:54نہیں کھانا مجھے
14:55ارے کھالے یا
14:56نہیں کھانا منا کیا نا
14:57اوکے بھائی مت کھاؤ
14:58یہ ڈاکٹر تو بہت غصے والا ہے
14:59یہ لو کھاؤ
15:00بس کرو
15:00کتنا کھاؤ گے
15:01اپنے آپ کو دیکھو تو زیادہ
15:03اگر اسی طرح سے کھاتے رہے تو
15:04اور موٹے ہو جاؤ گے
15:05بلکہ پھٹ جاؤ گے
15:06بس کرو
15:09اچھا اچھا
15:09اوور ایکٹنگ مت کرو
15:10مزاگ کر رہا تھا
15:11ویسے کتنے بورنگ ہو تم لوگ
15:13ایسے لوگوں کے ساتھ
15:14میرا کوئی گزارہ نہیں
15:16کسی اور کو ڈھونڈتا ہوں
15:18ارے تم کھاؤ گی
15:19بس تمہاری لیے تلایا تھا
15:20بہت مزیک ہے
15:22ہاں بلکل ایسے ہی
15:23آرام سے سبر سے
15:24اور اب یہ بتائیں
15:25کہ ایسا کیوں کر رہی ہیں
15:25وہ اس لیے ڈاکٹر
15:27کہ سکن پر اگر کوئی
15:28انفیکشن ہے
15:28یا کوئی کٹ لگیا ہے
15:29تو اسے ساف کرنے کے لیے
15:30that's great
15:31ٹھیک جواب دیا ہے
15:36اب اسی طرح برف کے
15:37ٹکلنگ کرتے رہو
15:38اس کے بعد ہم انہیں
15:39ایم آر کے لیے لے کر جائیں گے
15:40اور پھر دیکھتے ہیں
15:40کہ کیا ٹریٹمنٹ کرنا ہے مسید
15:42سمجھ گیا تم لوگ
15:43جی سمجھ گیا ڈاکٹر
15:44اور کوئی سوال
15:44جی نہیں ڈاکٹر
15:48ڈاکٹر صاحب
15:49آپ سے کچھ پوچھنا ہے مجھے
15:51آپ بہت زیادہ ایکٹیو لگ رہے ہیں
15:53کیا وولیبال وغیرہ بھی کھیلتے ہیں
15:55نہیں بلکل بھی نہیں
15:56اور ویسے بھی عام نوع جوانوں کی طرح
15:58مجھے فوٹبال کھیلنے میں
15:59زیادہ مزا آتا ہے
16:00اور میں کافی اچھی بھی کھیل لیتا ہوں
16:03آپ کافی ایتلیٹک ٹائپ ہیں
16:05میرے خیال سے وولیبال بھی کھیل سکتے ہیں
16:07جی اچھا
16:08تینکیو بھی مچ
16:12جی مسٹر اینا کہیے
16:13وہ میں آپ سے یہ کہنا چاہ رہی تھی
16:16کہ اگر ہماری یہاں
16:17مزید ضرورت نہیں ہے
16:18تو ہمیں جا کر
16:21مسٹر خان کو دیکھ لینا چاہیے
16:23وہ بھی تو ہمارا پیشنٹ ہے
16:24اس کا بھی تو خیال رکھنا ہے
16:25نو
16:27ایکچولی
16:27میرے خیال سے آپ انہیں دیکھیں جب تک
16:29میں یہاں رکھوں گا
16:33ٹھیک ہے جاتی ہوں میں
16:34گوڈ لاک
16:38اللہ
16:38اللہ
16:43پلیز زرہ رام سے آہستہ آہستہ
16:45ٹھیک ہے دوکٹر
16:46آپ اسے کنٹینو کریں
16:47میں تھوڑی دیر میں آتا ہوں
16:49ٹھیک ہے دوکٹر
16:49آئیل بی باکسون
16:51میڈم سر ادھر کیچے گا
16:53ٹھیک ہے
16:53ٹھیک ہے
16:53ٹھیک ہے
16:53موسیقی
Comments