Skip to playerSkip to main content
#bordertalks #iftikharfirdous #khyberpakhtunkhwa #PeaceJirga #GrandManJirga #establishprovincial #terrorism #pakafghanceasefire #Contemporary #ReligiousSciences #Religiouscommunity #Extremism #tribaldistricts #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4IOqcodsvMYNSrTaQkaRp

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . .
01:35. . . . .
01:39focus on internal security and dynamics
01:43Pakistan's own responsibility
01:45and various stakeholders
01:47will be working on the work
01:49and will be able to do it
01:51but one thing is that
01:54Afghanistan's relationship
01:55is that
01:57that is the input
01:59that is the input
02:01so in all the matters
02:02we have to do it
02:05that is the chief of khatib
02:05khatib khatib
02:08uh
02:09مفتی طیب قریشی
02:10بہت شکریہ
02:11مفتی صاحب جو ہے
02:12وہ ہمیں ٹائم دینے کیلئے
02:13ایک سوال جو ہے
02:15وہ اس تناظر میں
02:16جو آمن جرگا بلایا گیا
02:18گرانٹ جرگا
02:18اس حوالے سے
02:19کہ یہ تو پہلے بھی ہوتے ہوئے
02:22ہا رہے ہیں
02:23تو اس بار اس میں کیا نیا ہے
02:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:27سب سے پہلے تو آپ کا انتہائی شکریہ
02:30کہ آپ نے اس ہم موضوع پر مجھے دعوت دی
02:33دیکھیں ایک تو
02:35میں سمجھتا ہوں کہ
02:37ٹھنڈی ہوا کا جھونکا
02:38آپ کہہ سکتے ہیں
02:40کہ خیبر پختنخواہ
02:42اس عملی میں جو
02:44آمن جرگا منعقد کیا گیا
02:46تو میں سمجھتا ہوں
02:47کہ خیبر پختنخواہ کے حالات کے تناظر میں
02:50یہ انتہائی خوشائن ہے
02:53اور یقیناً
02:54خیبر پختنخواہ کے جو
02:56سپیکر ہیں
02:57سبائی سملی کے
02:59وزیرعالہ اور ان کی حکومت
03:01مبارک بات کے مستحق ہیں
03:03کہ انہوں نے
03:04یہ ایک ایسا اجتماع
03:06منعقد کیا جس میں تمام
03:08سٹیک ہولڈرز
03:09مذہبی ہوں
03:10سیاسی ہوں
03:11کون پرس
03:13جتنی بھی تنظیمیں تھی
03:14ساری اس کے اندر تھی
03:15تو میں سمجھتا ہوں
03:16کہ
03:17ایک تو
03:18یہ ایک اچھا حوصلہ
03:19افضاء اقدام ہے
03:20اب
03:21جو بڑا ٹاسک ہے
03:24میرا خیال ہے
03:25کہ کوئی ایک اجتماع
03:27یا ایک بیٹھک جو ہے
03:28وہ
03:29اس کے لیے کافی
03:31میں سمجھتا ہوں
03:32کہ وہ نہیں ہوگی
03:33اور میں
03:33جرگے کے دوران
03:35جو گفتگو بھی ہم نے سنی
03:36تو اس میں صفارشات تھی
03:38کہ
03:38الگ کمیٹیاں بنائی جائیں
03:40وغیرہ وغیرہ
03:41تو میں سمجھتا ہوں
03:43کہ ایک
03:43تسلسل والا عمل ہے
03:45جس کو جاری
03:46رہنا چاہیے
03:47جو گلے شکوے
03:49ایک دوسرے سے ہیں
03:50وہ بھی دور ہوں
03:51تاکہ
03:52ہم خیبر پختنخواہ
03:53کو جو درپیش چیلنجز ہیں
03:55ہم اس کو
03:57صحیح طریقے سے
03:58جو ہیں وہ
03:59ایڈریس کر سکیں
04:01ایک بات تو
04:02سر بڑی کلیر ہے
04:03کہ جب تک
04:05تمام
04:05سٹیک ہولڈرز
04:07وہ
04:07ایک پیچ میں نہیں ہوں گے
04:09اور ایک موقع
04:10اختیار نہیں کریں گے
04:11تو
04:12بڑا مشکل ہوگا
04:13ہمارے لیے
04:14کہ ہم
04:15خیبر پختنخواہ
04:17کے حالات
04:17اور خصوصاً
04:18یہ جو
04:18دشتگردی کی لہر
04:20اٹھی ہوئی ہے
04:21پھر ہمارے پڑوس میں
04:22جو معاملہ
04:23ہمارا چل رہا ہے
04:24ان چیزوں کو
04:25ہم صحیح طریقے سے
04:27جو ہے
04:27ٹیکل کر سکیں
04:32دور رس نتائج
04:34نکلیں
04:34اور میرا خیال ہے
04:36سر کہ
04:36ہمارے پاس
04:37وقت بڑا تھوڑا ہے
04:38وہ یہ
04:39کہ حالات
04:40جس تیزی سے
04:41جو ہے
04:41روزانہ
04:42وہ بدل رہے ہیں
04:44اور جس تیزی سے
04:44وہ روخ اختیار کر رہے ہیں
04:46اس میں میرا خیال ہے
04:48کہ
04:48جلد ہمیں
04:49کوئی فیصلہ
04:50کرنا ہوگا
04:51اور
04:52وہ قومیں
04:53جو بروقت
04:54فیصلہ کرتی ہیں
04:55وہی
04:56کامیابی
04:57اور
04:58فلاح
04:59پاتی ہیں
04:59ورنہ تو
05:00خدا نہ خاصتہ
05:02جاتا ہے
05:02آپ نے
05:04جو ہے
05:04کہ حالات
05:05اس طرح
05:06بنتے ہوئے جا رہے ہیں
05:06اور جو ہم بھی
05:07دیکھ رہے ہیں
05:08جو
05:09گلوبل ایک
05:10چینج جو ہے
05:11وہ آ رہا ہے
05:11الائنسز میں
05:12ممالک ایک دوسرے کے ساتھ
05:14اس قسم کے
05:16ڈیلز جو ہے
05:17وہ سائن کر رہے ہیں
05:18جو ماضی میں دیکھنے میں
05:19نہیں آیا
05:19خصوصی طور پر
05:20ڈیفنس اور سیکیورٹی
05:22کے لحاظ سے
05:22اور ایکانومی بھی
05:23اس کی ایک
05:24سنٹرل جو ہے وہ
05:25ایک اس کا
05:26ایک کمپوننٹ ہے
05:27لیکن خیبر پختونخواہ
05:29کا جب ہم
05:29سیناریو دیکھتے ہیں
05:30مفتی صاحب
05:31تو آپ تو
05:32وہاں کے رہنے والے ہیں
05:33وہاں سے
05:34لوگوں کے ساتھ
05:35آپ کا جو ہے
05:35وہ تعلق ہے
05:36ایک جنرل سنٹیمنٹ
05:38ہے کیا
05:38کہ کیوں جو ہے
05:40افغانستان
05:41اس بات پر جو ہے
05:41بہتر آیا ہے
05:42کہ یہ سیچویشن
05:43اس طرف جا رہی ہے
05:44کیونکہ ہم تو
05:45پچھلے بیس سالوں کے اندر
05:47جو ہے
05:47یہی سوچتے ہوئے آ رہے ہیں
05:48بلکہ چالیس سال تک
05:49خیبر پختونخواہ میں
05:50میں جہاں پہ بڑا ہوا
05:51وہاں پر تو
05:52ہم نے یہی دیکھا
05:53کہ ہمارے ارگیر
05:54ان کو پناکزین کی شکل میں
05:55جو ہے
05:56وہ لے کرایا گیا
05:56بسایا گیا
05:57اب جب یہ
05:58واپس جو ہے
05:59حکومت ان کو
06:00جو ہے وہ مل گئی
06:01اور اس طرح کی سیچویشن
06:03وہاں پہ ہو گئی
06:04کہ لوگ کہہ رہے ہیں
06:05کہ اب وہاں پر
06:05جو ہے وہ آمن ہیں
06:06تو پاکستان کے اندر
06:07جو ہے وہ بنبنی ہو رہی
06:08یہ کیوں ان الیمنٹس کے خلاف
06:10جو ہے وہ ایکشن نہیں لے رہے
06:11آپ کیا سمجھتے ہیں
06:12کیونکہ
06:12بہت سارے لوگوں کا یہ کہنا ہے
06:14اور ہم عالمی تجزیہ کاری
06:16تجزیہ کاروں سے بھی سنتے ہیں
06:18افغانستان سے بھی
06:19پاکستان سے بھی
06:20کہ یہ مذہبی مسئلہ ہے
06:21کیا آپ سمجھتے ہیں
06:22کہ اس کا مذہب سے کوئی لینن ہے
06:24دیکھیں
06:25اس میں تو سر کوئی شک نہیں ہے
06:27اور میرا خیال ہے
06:28اقرار کرنا پڑے گا
06:30اور میں تو بڑے عرصے سے
06:32کہتا چلا رہا ہوں
06:33وہ اچھا تھا
06:34برا تھا
06:35لیکن ذمہ دار
06:36اس کے سارے ہیں
06:37جہاد افغانستان ہو
06:39پھر اس کے بعد
06:40جو طالبان کی کمپین تھی
06:42اس میں پاکستانیوں نے
06:44مذہبی لوگوں نے
06:45میرا خیال ہے
06:46تمام مکتبہ فکر نے
06:48بڑا ریاست کے ساتھ
06:49اس میں حصہ لیا
06:50اور اگر کوئی کہے
06:52کہ اس کا اس معاملے سے
06:55کوئی تعلق نہیں
06:56تو یہ بالکل غلط ہوگا
06:57بالکل ہے
06:58مذہب کا اس میں زیادہ ہے
07:00اور آپ دیکھیں
07:01کہ اب اگر آپ کو
07:02کوئی چیلنج درپیش ہے
07:04تو وہ بھی
07:04سب سے بڑا جو ہے
07:05وہ فرن لائن پر
07:06کوئی ہمارے مقابل میں ہیں
07:08تو وہ مذہب کی آر لے کے
07:10جو ہے ہمارے مقابلے میں
07:11کھڑا ہے
07:11یا ریاست کے خلاف کھڑا ہے
07:13میرا خیال ہے کہ
07:15اس میں کوئی شک نہیں
07:18دوسرا یہ کہ
07:19پاکستان
07:21بڑا عرصہ
07:23یعنی اب جس چیزوں کو
07:24ہم رو رہے ہیں
07:25کہ آرڈیٹ ہونا چاہیے تھا
07:27کوئی قوائد ہونے چاہیے تھے
07:28یہ کام بڑا پہلے کرنے کا تھا
07:31جب آپ نے کوئی روکٹوک ہی نہیں کی
07:33کون اس کو ڈینائی کر سکتا ہے
07:35کہ پاکستان نے
07:36اپنی بائیں پھیلائیں
07:38سارے بارڈر کھول دیئے
07:40کوئی راستہ آرڈیٹ
07:41یعنی کوئی قانون نہیں
07:42بلکہ سارا کا سارا افغانستان
07:45وہ یہاں پہ آیا
07:46اور اب ہمیں
07:48جو سیکیورٹی ایجنسیز
07:50ہمیں بتاتی ہیں
07:51اس میں یہی ہے
07:51کہ اگر آپ کسی پہ ہارڈ ڈالیں
07:53تو اس کا ڈیٹا نہیں ہے
07:55اس کا کوئی کارڈ نہیں ہے
07:56اور وہ چیزیں
07:56اب ہمارے آڑے آ رہی ہیں
07:58آپ دیکھیں
07:59ہمارے خطے میں
08:01افغانستان کے ساتھ
08:02دیگر پڑوسی ممالک بھی ہیں
08:04لیکن انہوں نے وہ
08:05قواعد زوابط رکھے
08:06اور اب آپ دیکھیں
08:08ان کی صورتحال
08:09اور ہماری صورتحال
08:10جو ہے
08:11وہ
08:11یک سر جو ہے
08:13وہ مختلف ہے
08:13حالانکہ
08:14ہر ایک کے ساتھ
08:16ان کے ڈسپیوٹ ہیں
08:17لیکن کسی جگہ
08:18یہ نہیں کہا جاتا
08:19جو پاکستان کے خلاف
08:22ایک جارہانہ
08:23انہوں نے
08:24موقف اختیار کیا ہے
08:26جو
08:26یقیناً قابل افسوس بھی ہے
08:28لیکن
08:28ہمارے ذمہ
08:29اب یہ کام ہے
08:30کہ ہم جو
08:31ڈیویجن یہاں پہ دیکھ رہے ہیں
08:33آپس کے
08:33جو ہمارے درمیان لوگ ہیں
08:35جو ہمارے اپنی
08:36سیاسی پارٹیوں کے درمیان
08:37وہ میں سمجھتا ہوں
08:39کہ افسوسناک ہے
08:40اب کوئی بھی
08:41پالیسی آپ بنائیں گے
08:42تو اس میں لیے
08:43سب کا اتفاق
08:45رائے
08:45جو ہے وہ ضروری ہے
08:47اور میرا خیال ہے
08:48ہمیں اس طرف
08:49فوکس کرنا چاہیے
08:50افغانستان
08:51تو آپ دیکھیں
08:52آپ نے جو
08:53کچھ بھی
08:54ان کے ساتھ کیا
08:55تو ہمارے ہاتھ
08:56تو اب ایک مسئلہ
08:57یہ ہے
08:57کہ کوئی جرنت نہیں کرتا
08:59ان موضوعات کے اوپر
09:00کہ وہ بات کرے
09:01لیکن سر
09:02بات تو کرنی پڑے گی
09:03جب آپ یہ سنتے ہیں
09:05دوسری طرف سے
09:06کہ باوجود
09:07اس کے
09:07کہ وہاں پہ
09:08کھانے پینے کے
09:09لالے پڑے ہوئے
09:10میں نہیں کہتا
09:11ان کی صحافی برادری
09:12ان کے جو
09:13ٹاپ کے جنرلسٹ ہیں
09:15وہ کہتے ہیں
09:15اور وہ یک دم سے
09:17یہ فیصلہ آئے
09:18کہ جی پاکستان کے ساتھ
09:19ہمارا
09:20کوئی تجارتی
09:21وہ نہیں ہوگا
09:22اور ہم ہم قسم کی
09:23تجارت بند کرتے ہیں
09:24تو آپ اسی سے
09:25اندازہ لے لیں
09:26کہ وہاں کیا ہو رہا ہے
09:27ہماری طرف بھی
09:28لوگ کو
09:29کچھ اقدامات
09:30کرنے پڑیں گے
09:31گو کہ میں
09:32اس چیز کا حامی ہوں
09:33ہمارے امن جرگے
09:34سے بھی یہ آواز آئی
09:35کہ خدا نہ خاستہ
09:37ہم حد تلوسہ
09:39کوشش کریں
09:40کہ ہم جنگ کی طرف
09:41نہ جائیں
09:41اس کی وجہ یہ ہے
09:43کہ بہت بڑے
09:44مفادات ہیں
09:45ہمارے جو لوگ
09:45اس طرف رہتے ہیں
09:46اس طرف رہتے ہیں
09:47دوسرا یہ
09:48کہ میں
09:49تھوڑی سی جرت کر
09:51کے یہ کہنا چاہتا ہوں
09:53کہ میں نہیں سمجھتا
09:54کہ یہ صرف
09:55ہمارے پڑوس کی آواز ہے
09:57بلکہ میں سمجھتا ہوں
09:58کہ اس میں
09:59کچھ چیزیں
10:01کچھ قوتیں
10:02کار فرما ہیں
10:03جی جی بالکل
10:03میں یہاں پر
10:04ایک چھوٹی سی
10:05بریک جو ہے
10:06یہاں پر
10:07جو ہے بولیتا ہوں
10:08پس آ کر
10:08یہی سے آغاز کرتے ہیں
10:09جو اس نکتے کی طرف
10:11آپ کا اشارہ ہے
10:11ناظرین ہمارے ساتھ رہی
10:12ویلکم بیک ناظرین
10:16اچھا طیب صاحب
10:18آپ بتا رہے تھے
10:18کہ یہ صرف
10:19دو ممالک کے درمیان
10:21میں معاملہ نہیں لگتا
10:22اور ایسا لگتا ہے
10:23کہ اس کے اندر
10:23باقی بھی بہت ساری
10:25کچھڑی جو ہے وہ
10:25پکی بھی ہے
10:26وہ بتائیں جی
10:27سر میں
10:28یہ بتا رہا تھا
10:29میں بالکل
10:30اس کے اوپر
10:31کنوینس ہوں
10:32باپ دیکھیں
10:33کامن سینس کی بات ہے
10:34میں نے خود ذاتی طور
10:35میں خدا نہ خاصتہ
10:36کسی تاثب کی بنیاد پہ نہیں
10:38ہمارا یہ معاشرہ
10:40ایسا تھا
10:40کہ ہم سارے ایک دوسرے
10:41کو جانتے ہیں
10:42ہم آتے جاتے رہے ہیں
10:44ابھی بھی دنیا
10:44وہاں پہ رہتی ہے
10:45یہاں بھی رہتے ہیں
10:46تو کامن سینس کی بات ہے
10:49کہ جو چیز
10:50یہاں سے پاکستان
10:51سے امپورٹ کرنا
10:52یا خریدنا
10:53اور پھر دوسرے
10:54دیگر پڑوسی ممالک
10:56سے اگر افغانستان
10:57خریدتا ہے
10:57میں
10:58اللہ کو گواہ
11:00بنا کے کہتا ہوں
11:00میں ان کے تجار کی بات کروں
11:02جو ان کے تاجروں کو
11:03اور میں نے
11:04کامرس والوں کو سنا ہے
11:05تو
11:06زمین و آسمان
11:08کا فرق ہے
11:08جو چیز
11:09اگر وہ بیچنی بھی ہے
11:10اور لینی بھی ہے
11:11پاکستان
11:13ان کو بہرحال
11:14ہر صورت سوٹ کرتا ہے
11:15بغیر
11:16یعنی کوئی دوسرا
11:17اپشن
11:17اس کے اندر
11:18موجود نہیں ہے
11:19تو
11:20اس بات پہ
11:21میں حیران ہوں
11:21کہ کوئی اتنا
11:22بڑا انتہائی
11:23اقدام کرنے کے لیے
11:25یہ اس ویسلے
11:25تک پہنچتا ہے
11:26تو
11:27میں تو نہیں سمجھتا
11:28کہ یہ
11:29کوئی زیشعور
11:30بندہ
11:31یا حکومتیں
11:32اکثر ایسی ہوتی ہیں
11:33اور خاص کر
11:34افغانستان کو
11:35تو بہت
11:35بڑے مسائل
11:37جو ہیں
11:37وہ درپیش ہیں
11:38یہاں سے جو لوگ
11:39جا رہے ہیں
11:40ان کو بڑے مسائل ہیں
11:41اور اندر ملک میں
11:42بڑی غربت ہے
11:43آپ خود جانتے ہیں
11:44ہم جانتے ہیں
11:45تو سب سے بڑا
11:46ایشو افغانستان میں
11:48اس وقت ہے
11:48وہ پاکستان
11:50کے ویزوں کا ہے
11:51میں آپ کو
11:52ایمانداری سے
11:53کہتا ہوں
11:53پھر میں نے
11:54ایک عجیب و غریب
12:01اس کو بند کر دیا گیا
12:02میں حیران یہ ہوں
12:04کہ آپ کو پتا ہے
12:06کہ پاکستان میں
12:07افغانستان سے
12:08آنے والوں کے لیے
12:09جو سب سے بڑا
12:10ان کے آنے کی وجہ ہے
12:11وہ یہاں کا علاج ہے
12:12جو میڈیکل ٹور
12:13اور یہاں کے ہسپتال ہیں
12:14اور یہاں کی دوائی
12:16جی سر اور یہاں
12:17دوائی اور ڈاکٹر ہیں
12:18دیکھیں میرے
12:19بڑے ذاتی قریب
12:21ہمارے آپ کو پتا ہے
12:22پاکستان
12:23افغانستان
12:24ہمارے اب بھی
12:24بہت سارے
12:25افغانی بھائی
12:26ادھر رہتے ہیں
12:27ہمارے مقتدی ہیں
12:28تو میں نے دیکھا
12:30کہ میرے ایک مقتدی
12:31نے خود مجھے کہا
12:32کہ جو سب سے بڑا
12:33مسئلہ ہم لوگ
12:34کو درپیش ہے
12:35وہ ایک تعلیم ہے
12:37بچوں کی
12:37کہ جو بچے
12:38پاکستان میں
12:39تعلیم حاصل کرتے تھے
12:40افغانستان
12:41تو چھوڑے
12:42یورپ میں جو ہے
12:43وہ ایڈجیس نہیں
12:43ہو پا رہے
12:44اور دوسرا
12:45سب سے بڑا
12:46جو ہمیں مسئلہ ہے
12:47وہ علاج ہے
12:48کہ ہم پاکستان
12:49کیا جو
12:50ہمارے ڈاکٹرز ہیں
12:51ہسپتال ہیں
12:52اس کے علاج
12:53کے علاوہ
12:53ہمیں کوئی دوسرا علاج
12:55یعنی وہ سوٹ نہیں کرتا
12:57اس نے تو یہاں تک کہا
12:58کہ میں ہندوستان
12:59بھی ٹرائی کر کے آیا ہوں
13:00افغانستان تو چھوڑے
13:01مہاں تو کچھ بھی نہیں ہے
13:02تو ایسے میں
13:04اس طرح کا اقدام ہونا
13:05کہ جی پوری عدویات
13:06بند کر دیں
13:07اور پاکستان
13:08تو پاکستان کی عدویات
13:10بند کر دیں
13:10تو افغانستان والے
13:11جو آپ پہ مظلوم ہیں
13:13وہ بچارے کریں گے کیا
13:14میرا خیال ہے
13:15کہ وہ آوازیں بھی
13:17ابھی ہمیں
13:18پوری سنائی نہیں دے رہی
13:19شاید کوئی پابندی ہے
13:21قدغن ہے
13:21اور وہ یہ
13:23کہ وہ مظلوم
13:24جو وہاں سے چیخ رہے ہیں
13:25کہ اگر آپ پاکستان
13:26کے ساتھ
13:27تجارت بند کریں گے
13:28تو سر ہمارا بنے گا
13:29کیا میں بلکل آپ کو
13:30بڑی ذمہ داری سے
13:32یہ بات کرتا ہوں
13:33لیکن دوسری طرف
13:34جب میں اپنے ملک میں
13:36دیکھتا ہوں
13:37تو ہم دیکھتے ہیں
13:38کہ ہمارے ملک کے اندر
13:40اب بھی ہمارے
13:41اس نیریٹیو
13:42یا بیانیے کے اوپر
13:43کوئی کنفیوجن ہے
13:44ہمارے لوگ
13:45کیوں دو ٹوک ہو کے
13:47دو ٹوک موقف کے ساتھ
13:49کیوں نہیں بولتے
13:49کہ بھئی اس کے پیچھے
13:50بہت بڑی گہری
13:52سازش ہے
13:53اور کون ہے
13:54جو خدا نہ خاصتہ
13:55اس خطے میں
13:57لگا ہوا ہے
13:57اور وہ پاکستان کے ساتھ
13:59افغانستان کو
14:01لڑا رہا ہے
14:02میں بھی جاتا ہوں
14:03لیکن ہم تو
14:04ہم تو ہمیشہ سے
14:05اپنے آپ کو
14:05مفتی صاحب
14:06قطع کلامی کی معذرت
14:07لیکن
14:08ہم ہمیشہ سے
14:09اپنے آپ کو
14:10یہ جو ہے
14:10کنونس کرنے کی
14:11جو ہے وہ کوشش کر رہے ہیں
14:13شروع میں جب حکومت آئی
14:14طالبان کی
14:15تو ہم نے کہا
14:16کہ بھئی یہ
14:16کمزور حکومت ہے
14:18اس ٹائم پر
14:18تو تو کچھ کر نہیں سکتے
14:20بعد میں کہا
14:20کہ ان کی نیت ہے
14:21لیکن پھر بھی
14:22جو ہے
14:23ان الیمنٹس کے خلاف
14:24جو پاکستان کے خلاف
14:25جو ہے وہ
14:26کام کر رہے ہیں
14:26افغانستان سے
14:27ان کے خلاف
14:28ایکشن نہیں لینا چاہتے
14:29پھر ہم نے کہا
14:30کہ جی
14:30اب تو یہ اس میں
14:31ڈائریکٹلی ملوث ہے
14:32پھر بعد معاملات
14:33جو ہے وہ جنگ کی طرف
14:34چلی گئے
14:34پھر مذاکرات کی طرح
14:36پھر مذاکرات کا فیلئر
14:37اب ہم ہم ہم
14:38اور آپ
14:38جو ہے
14:39یہاں پر بیٹھ کر
14:39یہ بات کر رہے ہیں
14:40کہ جو
14:41ٹائز تھے
14:41وہ بھی آئیستہ
14:42آئیستہ
14:43جو ہے وہ ختم ہو رہے ہیں
14:44تو یہ آرگیومنٹ
14:44ختم کہاں پہ ہوگا
14:45دیکھیں
14:50کسی میریکل کا
14:52انتظار کرنا چاہیے
14:53یا وہ
14:54اہل علم
14:55اور وہ
14:56مشہران
14:56درمیان میں آئیں
14:58کہ وہ
14:59ایک ایسا
15:00اقدام کریں
15:01دیکھیں
15:01اس خطے میں
15:03جو کچھ ہوا ہے
15:04ارتخار صاحب
15:05آپ جانتے ہیں
15:06میں اس لیے
15:08اس بات کو
15:08بڑی ذمہ داری
15:09کہتا ہوں
15:10اب ہر بندہ
15:11جو ہے وہ
15:11پیچھے کی طرف
15:12بھاگنے کی کوشش کر رہا ہے
15:14تسلیم کریں
15:15کہ جہاد افغانستان تھا
15:17یا بعد کے جو
15:17طالبان کی مومنٹ تھی
15:19پورے یہاں پہ
15:21جتنے سٹیک ہولڈرز تھے
15:22سب نے مل کے
15:23اس کو سپورٹ کیا
15:24درمیان میں
15:25اب آکے
15:26فوج کو آپ
15:27آئیسولیٹ کر کے
15:28کھڑا کر دیں
15:29کہ یہ سارا کام
15:29انہوں نے کیا ہے
15:30تو آپ کو یاد ہے
15:32کہ ساری کمپین
15:33تو مدرسے سے چلی تھی
15:34سارے علماء
15:35اٹھے تھے
15:36اور انہوں نے
15:36ان کی حمایت کی تھی
15:37میں کسی
15:38وہاں
15:39کسی
15:40وزیر کا بیان
15:41سن رہا تھا
15:42کہ بھئی ہم کیسے
15:43پاکستان کے
15:44حق میں کوئی بیان
15:45جاری کریں
15:46تو سر
15:46درخواست یہ ہے
15:48کہ میری تو
15:48گلی کوچوں کی
15:50مساجد میں
15:50میرے مدارس میں
15:52باقاعدہ
15:53میرے شیوغ
15:53جا جا کے
15:54بیانات کرتے تھے
15:56یہاں تک
15:57کہ بچے
15:57باپ سے بھی
16:03پاکستانی
16:03ساری قوم
16:04اور یہاں کے
16:05لوگ کھڑے تھے
16:06تو ایسا
16:07میرا خیال ہے
16:08کہ نہیں
16:08کہنا چاہیے
16:09لیکن
16:10افسوس مجھے یہ ہے
16:11کہ ہمارے ہاں
16:13یہ سیاسی
16:14جو خلفشار ہے
16:15اس کا نقصان
16:16اب یہ ہو رہا ہے
16:17کہ ریاست
16:18ایک اندر کے
16:19مسائل ہیں
16:20وہ ہم لگے رہیں گے
16:21سیاست سیاست
16:22کرتے رہیں گے
16:23لیکن ایک یہ ہے
16:24کہ کوئی بھی
16:25ملک آپ دیکھیں
16:26مثلا میں آپ کا
16:28ایک منٹ لوں
16:29مجھے دکھ ہوتا ہے
16:30کہ ہماری طرف سے
16:31یہاں لوگ
16:32کیوں آنکھیں
16:33چھپا کے بیٹھے ہوئے ہیں
16:35کوئی ہمیں
16:36قوم پرستی
16:37کا تانہ دیتا ہے
16:38کیا کسی نے
16:39افغانستان میں
16:40یہ آواز سنی ہے
16:41کہ مزار شریف میں
16:42حیرات میں
16:43بدخشان میں
16:44پنشیر میں
16:45وہاں کوئی
16:46پتھان کمانڈر
16:47کیا کر رہے ہیں
16:48وہاں تو
16:48کوئی پشتو سپیکنگ
16:49والا نہیں ہیں
16:49لیکن وہ ملک
16:51جو ابھی تک
16:52سنبلہ بھی نہیں ہے
16:53وہاں پہ
16:54کوئی یہ بات
16:55نہیں کرتا
16:55حالانکہ وہاں پہ
16:56یہ ایک جنون
16:57جو ہے
16:58کمپلینٹ
16:59ہے گلہ ہے
17:00حمد شاہ مسعود کے
17:01بیٹے کو دیکھیں
17:01دیگر کو دیکھیں
17:02لیکن ہمارے ملک میں
17:04جو ہے تو
17:05ہر بندہ
17:05ان کی بات میں
17:06یا ہاں مل آ رہا ہے
17:07یا وہ کنفیوز ہے
17:08اور عجیب سی باتیں
17:09کرتا ہے
17:10ابھی آپ دیکھیں
17:11ظلم خلیرزاد صاحب
17:13کا اضافہ
17:14درمیان میں
17:14نیا ہو گیا ہے
17:15ہماری قوم
17:16کو بھی یہ سوچنا
17:17چاہیے کہ یہ معاملہ
17:18صرف کوئی دو ملکوں
17:19کا یا معاملہ
17:20نہیں ہے
17:21یعنی وہ
17:22جس کو وہ
17:23دشمن کہتے تھے
17:24کہ یہ امریکہ
17:25کا ایجنٹ ہے
17:26فلا ہے
17:26اب وہ آ کے
17:27طالبان کے حق میں
17:28باتیں کرنا شروع
17:28کر دیا ہے
17:29اس نے اور پاکستان
17:30کے خلاف بولتا ہے
17:31لہٰذا میری تو
17:32یہی درخواست ہوگی
17:35کہ بالکل جرگہ
17:36ہونا چاہیے
17:37اور بالکل
17:38باتچیت ہونی چاہیے
17:40اور ہم
17:40پڑوسی ہیں
17:42ہمارا یہ
17:42پڑوس اور ہمارا
17:44یہ سٹیٹس
17:44تبدیل نہیں ہو سکتا
17:45لیکن
17:46اپنے ملک کے
17:47مفاد کو بھی دیکھیں
17:48جی باتچیت ہونی چاہیے
17:50اور اپنے ملک کے
17:51مفاد کو جو ہے
17:52وہ دیکھیں
17:52بہت شکریہ آپ کا
17:53ناظرین گفتگو
17:54جو ہے وہ آپ نے سنی
17:55اس میں کچھ
17:56تلخ حقیقتیں تو ہیں
17:57اور یہ کہنا
17:58کہ یہ
17:59کمپلیٹلی طور پر
18:00صرف اور پاکستان
18:01اور افغانستان
18:02کی جنگ ہے
18:03تو یہ اس کی
18:04بہت سمپلیفیکیشن
18:05ہوگی
18:05ایکٹرز اس میں
18:07کافی زیادہ ہیں
18:07لیکن
18:08یہ کہنا
18:09کہ کنسنشل ہے
18:10اور یہاں سے بھی
18:12ہمارے انٹرنل حالات
18:13مکمل طور پر
18:14ٹھیک ہے
18:14تو یہ بات بھی
18:15پورے طریقے سے
18:16وہ ٹھیک نہیں ہے
18:17دونوں جانب سے
18:18جو ہے
18:18اگر پاکستان
18:19کو مضبوط کرنا ہے
18:20تو ایکسٹرنل فرنٹ پر
18:22اور انٹرنل فرنٹ پر
18:30دیکھتے رہیے گا
18:31پورٹر ٹاکس
Be the first to comment
Add your comment

Recommended