Skip to playerSkip to main content
#bordertalks #iftikharfirdous #pakafghanclash #pakafghanborder #terrorism #securityforces #afghanrefugees #TalibanRegime #terrorisminpakistan #nationalsecurity #religiouscommunity #tribaldistricts #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4IOqcodsvMYNSrTaQkaRp

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30کے اندر جو دہشتگردی کی ایک
00:32لہر ہے اس کو کاؤنٹر
00:34کرنے کے لیے ریاست کے ساتھ
00:35جو کانسپٹس ہیں اس میں
00:37ایک clarity کی جو ہے وہ ضرورت ہیں
00:39اور اسی کے پرویو کے اندر ایک
00:41important بات یہ ہے کہ جو
00:43اسلامی طالبات کو مدنظر رکھتے
00:45ہوئے جو national security
00:47کا concept ہے یعنی
00:49مذہب ہمیں کیا کہتا ہے کہ
00:51geographicalی ملک کے حوالے
00:53سے اور پھر national security
00:55جس میں بیرونی خطرات سے
00:57نمٹنے کے لیے کیا راستہ جو ہے
00:59وہ اختیار کرنا چاہیے
01:01اور important بات تو یہ بھی ہے
01:03کہ جو current scenario ہے اس میں
01:05بہت سارے ایسے بیانیاں لپٹے ہوئے
01:07ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ اتنے
01:09entangled ہیں جو
01:11social media کے ذریعے اور باقی جو
01:13ذرائع ابلاغ کے جتنے بھی ذرائع
01:15ہیں اس کو use کر کے
01:17جو ہے ایسے پیچیدہ مسائل
01:19کو اور بھی further complicated
01:21کیا جاتا ہے اور جو
01:23ریاست کا بیانیاں جو
01:25based ہے ریاست کے concept
01:27پر اس کو جو ہے وہ
01:29مسخ بھی کیا جاتا ہے اور اس کی
01:30portrayal ایسی جو ہے وہ کی جاتی ہے
01:32کہ گویا ریاست جو ہے وہ غلط ہے
01:34تو آج کے پروگرام میں ہم نے
01:36مدعو کیا ہے مذہبی سکولر چودری
01:38حسین علی صاحب کو اور پوچھتے ہیں
01:41کہ یہ جو concept ہے
01:42national security کا اسلام
01:44اس کے بارے میں جو ہے وہ کیا کہتا ہے
01:46بہت شکریہ آپ کا شکریہ افتخار بھی آپ نے
01:50مجھے دوبارہ مدعو کیا آپ نے
01:52پروگرام کے اندر اور ہمیشہ کی طرح
01:54آپ کا جو topic ہے وہ بڑا different اور
01:55بڑا unique ہے اور دیکھیں
01:58قومی اسلامتی جو ہے وہ بڑا important
02:00topic ہے اور جو قرآن
02:02اور اسلام ہیں اور اسلامی تعلیمات
02:04ہیں جو اس میں
02:05بنیادی تعلیمات ہیں
02:08قومی اسلامتی کا ان بنیادی
02:09تعلیمات سے بہت قہرہ تعلق
02:12ہے یہ جو term ہے قومی اسلامتی
02:14یہ modern term ہے بعد میں ہم نے استعمال کی لیکن
02:16جو اس کے جتنے بھی چیزیں اس کے ساتھ
02:18linked ہیں جتنے وہ تمام
02:20تصورات وہ تمام نظریات جو
02:22قومی اسلامتی میں پائے جاتے ہیں
02:24قرآن مجید کی آیات بڑا واضح
02:26ان پر پیغام دیتی ہے
02:27قرآن مجید فرقان حمید میں
02:30ایک آیہ مبارکہ ہے میں آپ کو
02:31عرض کر دیتا ہوں فرمایا کہ
02:34ان کے پاس یعنی لوگوں کے پاس جب بھی
02:36کوئی خوشی کی امن کی یا
02:38کوئی خطرے کی خبر آتی ہے تو یہ اس کا
02:39فوراں چرچہ کر دیتے ہیں
02:41اس کو پھیلا دیتے ہیں ان کو
02:43چاہیے کہ یہ رسول کی طرف اس کو
02:45پھیریں یا ان لوگوں کی طرف
02:47پھیریں جو علل عمر ہیں
02:50اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:51تو ظاہری پردہ فرما
02:53کہ اللہ تعالیٰ کے پاس وہ چلے گئے
02:55اب جو علل عمر لوگ ہیں ہمیں
02:57ان کی تلاش ہے وہ کون ہیں
02:59تو اس کا مطلب ہمیں قرآن مجید فرقان
03:02حمید کی اس آیت میں ہمیں سمجھاتا ہے
03:04کہ علل عمر وہ ہوئے جو کہ
03:06سپیشلسٹ ہیں اس چیز کے
03:07وہ جو سرٹن ایریا ہے
03:09جو لوگ اس کے ایکسپرٹس ہیں
03:11ان سے چیزیں ڈسکس کی جائیں
03:13اب قرآن مجید میں جبکہ
03:15ہمیں اصول دے دیا گیا کہ زندگی کے ہر
03:17معاملے میں خواہ وہ امن کا ہو
03:19خواہ وہ خطرے سے ریلیٹیڈ ہو
03:21آپ نے اس پہ رائے لینے کے لیے
03:23ایکسپرٹس کے ساتھ آپ نے
03:26ایکسپرٹس کے ساتھ آپ نے
03:27ذکر کرنا ہے اس چیز کا اور ان سے آگاہی لینی ہے
03:34آپ کی آبادی ہے خواہ وہ امن ہے
03:35استحکام ہے داخلی خارجی
03:37تمام مسائل ہیں آپ
03:39بلکہ فیفت جنریشن وار کے بعد تو میں کہوں گا
03:41کہ جتنے آپ کا سائبر سکیورٹی ہے
03:43باقی ساری چیزیں ہیں آپ کی یوت کی
03:45برینسٹارمنگ ہے ان ساری چیزوں میں
03:48آپ کے جو سپیشلسٹ ہیں
03:49جو آپ کو بتائیں گے کہ فیفت جنریشن
03:51وار کا ہم نے کاؤنٹر کیسے کرنا ہے
03:53باقی ساری چیزوں میں ہم نے اپنی نیشن
03:55کے لیے کیا پالیسی رکھنی ہے وہ
03:58بیسیکلی اسلامی بنیادیں ہیں
03:59اس کی اور اسلامی ہی تعلیمات
04:01ہیں جو کہ وہ سارے لوگ آپ کو بتائیں گے
04:03اسی طرح جو ہماری لا انفورسمنٹ
04:05ایجنسیز ہیں یا باقی ہمارے دارے جو سارا
04:07کام کر رہے ہوتے ہیں تو بیسیکلی وہ
04:09اسی بیانیے کے اوپر کام کر رہے ہوتے ہیں
04:11کہ ان کو پتا ہے کہ ہمیں خطرات کیا
04:13لاحق ہیں ان کو پتا ہے کہ ہمیں
04:15مسائل کیا ہیں تو جب ان کو
04:17یہ پتا ہے کہ مسائل کیا ہیں ان کو یہ پتا ہے
04:19کہ خطرات کیا ہیں اور قرآن
04:21انہیں بتا رہا ہے کہ عدل امانات
04:23الہ اہلیہ کہ یہ جو
04:25تم نگران بنائے گئے ہو ایک عوام
04:27پہ ایک ریاست کے رہنے والوں پہ
04:29تو ان کی امانت کو ان تک جاؤ
04:31تو امانت ایسے ہی پہنچے گی کہ
04:33وہاں کے رہنے والے لوگوں کے لیے وہ امن فرام
04:35کریں وہاں کے رہنے والے لوگوں کے
04:37مسائل کا وہ حل کریں تدارک کریں
04:39وہاں کے رہنے والے لوگوں کو
04:41داخلی اور خارجی خطرات سے وہ بچائیں
04:43تو یہ جو بیانیاں ہے یہ میں آپ کو
04:45ارز کروں کہ علماء جو ہیں اس پر بڑے کلیر ہیں
04:47علماء پورے پاکستان کے
04:49الحمدللہ بڑے اس پر کلیر ہیں
04:51بس یہ وہ چند انڈین پروکسیز
04:53کے لیے استعمال
04:55ہونے والے وہ سادہ فطری لوگ ہیں
04:57سادہ فطرت رکھنے والے لوگ ہیں
04:58جو اس بیانیاں کو سمجھ نہیں پا رہے ہیں
05:00میرا سوال یہی تھا کہ جب
05:02ایکسٹرن ایلیمنٹس میں انوالڈ ہو جاتے ہیں
05:04خصوصی طور پر جب ہم دیکھ رہے ہیں
05:06کہ افغانستان کی سرزمین
05:08پاکستان کے خلاف جو ہے وہ استعمال ہو رہی
05:11اور اس میں ہمارے
05:12باقی جو نیبر ہرپز ہیں
05:14خصوصی طور پر انڈیا
05:16ان کا بھی جو ہے وہ ایک
05:18ان کے سہارے کے بغیر یہ سب کچھ
05:20جو ہے وہ ناممکن ہے
05:21تو سوال میں یہی پوچھنا چاہ رہا تھا
05:24کہ جب ہمیں اس کو کاؤنٹر کرنے
05:26کیلئے
05:28ریاست کو علماء کی ضرورت
05:30ہوتی ہے لوگوں کی فہم کیلئے
05:32کیونکہ آپ نے کہا ہے کہ ان لوگوں سے رجوع کیے آ جائے
05:35جو اس بات کے ایکسپرٹس ہوں
05:36جو سمجھتے ہوں کیا ہے
05:38تو اس میں اجماع کا کیا رول ہے
05:41میں یہاں پہ ایک تو یہ عرض کروں گا
05:43افتخار بھائی
05:44کہ جو ایکسپرٹس سے جب میں مراد لے رہا ہوں
05:47تو میں صرف علماء کا نہیں کہہ
05:49اس لئے کہ علماء کو فقہی مسائل میں
05:51آگاہی ہے
05:52باقی چیزوں کا ان کو پتہ ہے
05:54لیکن ایکسپرٹس سے مراد یہ ہے
05:55دیکھیں آپ اس وقت پاکستان حالت جنگ میں
05:57تو جنگ کے ایکسپرٹس کون لوگ ہیں
06:00آپ کو پتہ ہے
06:01سارے سکولرز کو
06:02ایکسپرٹس وہی لوگ ہیں جو جنگ لڑ رہے ہیں
06:04وہ کسی بھی پلیٹ فارم پہ لڑ رہے ہیں
06:06وہ بورڈر پہ موجود ہیں
06:07وہ ہمارے باقی چیزوں کو دیکھ رہے ہیں
06:09لیکن ان لوگوں کو اب پتہ ہے
06:11ایکسپرٹس وہ ہیں
06:12قرآن ان کو ایکسپرٹس کہہ رہے ہیں
06:13اب آپ نے ان سے ڈائیڈ لائن لینی ہے
06:16کہ ہم نے اس کو کیسے لے کے چلنا ہے
06:17اور اجماع جو ہے
06:18افتحار بھئی میں آپ کو عرض کروں
06:20کہ علماء کو پتہ ہے
06:21اور اہل دانش لوگوں کو پتہ ہے
06:24کہ جو اجماع ہے
06:25اس کی حیثیت تیسے نمبر پہ آتی ہے
06:27سب سے پہلے قرآن ہے
06:28پھر حدیث ہے
06:28پھر اجماع ہے
06:29تو جب قرآنی آیات موجود ہیں
06:31ہمارے پاس
06:32قرآنی آیات ہمارے پاس موجود ہیں
06:34میں آپ کو مثال دیتا ہوں
06:35ایک چھوٹی سمجھانے کے لیے
06:36سورہ یوسف کی
06:37آیت 47, 48, 49, 19
06:39وہ کیا ہیں
06:41کہ حضرت یوسف سے
06:42ایک بادشاہ نے
06:43ایک بندہ بھیجا
06:43پوچھنے کے لیے
06:44اور وہ بتا رہے ہیں
06:45کہ تمہارے سات سال
06:46خوشحالی کے آئیں گے
06:47سات سال اس کے بعد
06:48تم پر کہت آئے گا
06:49تو اس میں تم تھوڑا کھاؤ
06:51اور زیادہ سیف کرو
06:52تاکہ آگے تم اس کو
06:52یوز کر سکو
06:53اس کا مطلب ہے
06:55ان لانگ ٹرم پالیسی بنا رہے ہیں
06:56پلیننگ آپ کو دے رہے ہیں
06:58تو اب جو ہمارے
06:59ریاستی ادارے ہیں
07:00جب وہ لانگ ٹرم پالیسیز
07:01بنا رہے ہیں
07:02تو قرآن ان کو
07:02بنیاد فراہم کر رہا ہے
07:04اور جب قرآن کی نص آ جاتی ہے
07:06اور علماء
07:06تو قرآن کے آگے
07:07سر تسلیم خم کرنے والے لوگ ہیں
07:09علماء تو بڑے اچھے لوگ ہیں
07:11قرآن کے آگے
07:11تو پوری دنیا کے علماء
07:13جو ہیں
07:13وہ سر تسلیم خم کرنے
07:15اس پر مانتے ہیں
07:15ایک ریاست عامہ کا جو کنسپٹ ہے
07:18انہی عام لوگوں کی رائے
07:20اس حوالے سے جو ہے
07:21جو نیگٹیو پیسپشنز ہیں
07:24اس کو جب ہم
07:25اسی نیشنل سیکیورٹی کے
07:26پرویو میں لے کر آتے ہیں
07:28اس کو بغدلنے کے لیے
07:29جو ہے وہ کیا طریقہ کا ہے
07:30دیکھیں
07:31اس میں تو تین چیزیں ہو سکتے ہیں
07:33ایک تو سب سے پہلا رول
07:34آپ لوگوں کا ہے
07:34میڈیا کا ہے
07:35بہت اہم رول ہے
07:36اور میں آپ کو بتاؤں
07:37کہ اگر جب ہم اس کو
07:39فیفت جنریشن وار کو لیتے ہیں
07:40کہ ہمارا جو میڈیا ہے
07:41یا ایک
07:42آپ کو بتا ہے
07:43پروپیگنڈا پورا کیا جا رہا ہے
07:44غلط نیریٹیو کریئٹ کی جاتے ہوں
07:45سارا
07:45تو اس میں سب سے پہلا رول تو یہ ہے
07:47کہ میڈیا کا اس میں
07:48پوزیٹیو رول ہے
07:50میڈیا ادا کر رہا ہے
07:51مزید میڈیا کو
07:52اس پر پوزیٹیو رول
07:53ادا کرنے کی ضرورت ہے
07:54اس کے تھرو ہمیں یہ
07:55پیغام لے کے جانا ہے
07:56دوسرا یہ ہے
07:57کہ جتنے بھی ہماری
07:58ہماری یوتھ ہے
08:00بہت سمجھدار لوگ ہیں
08:01یار میں آپ کو بتاؤں
08:02دیکھیں ہمارا مارکہ حق ہوا
08:04پوری دنیا نے دیکھا
08:05کہ پاکستان کس طرح
08:06تمام علماء
08:07تمام ہماری جتنے بھی
08:08یوتھ ہیں
08:09سوسائیٹیز ہیں
08:10وہ سارے کٹھے ہو گئے
08:11اور انہوں نے کہا
08:11نہیں ہم پاکستانی ہیں
08:12اور ایک جان ہیں
08:13ہم سارے کٹھے ہیں
08:14تو جب پاکی گورنمنٹ
08:16اس انیشیٹیو کو لے گی
08:17گورنمنٹ اس کو آگے لانا چاہے گی
08:19تو گورنمنٹ کی بلکل
08:20بیک پہ عوام کھڑی
08:21ہماری فورسز کی بیک پہ عوام کھڑی ہے
08:23ہماری سب سے بڑی سٹینٹ یہ ہے
08:25کہ ہماری جو علماء ہیں
08:27ہماری عوام ہیں
08:28سب کو پتا ہے
08:29کہ قومی جب مفاد کی بات آتی ہے
08:30قومی اسلامتی کی بات آتی ہے
08:32تو ہم سب ایک ہیں
08:33تو تھوڑا سا اس کو
08:34علماء کے ساتھ بھی ڈسکس کرنا ہے
08:36ان کے پاس لے کے جانا ہے
08:37وہ اس کا ابلاغ کریں
08:38وہ اپنے مدارس میں اس کو بتائیں
08:40اس کو پڑھائیں
08:41اس کی ورکشاپس کریں
08:42اسی طرح یونیویسٹریز کے اندر
08:43ہم اس کے لیکچرز ارگنائز کریں
08:44تو یہ جب سارا اس طرح کا ایک
08:46ماحول بن جائے گا
08:47تو اس میں کام بہت آسانی سے کیا جا سکتا ہے
08:49اور اس کے اوپر بھی میں
08:50آپ کو عرض کروں گا
08:51کہ قرآن مجید کی آیت ہے
08:53کہ واتی اللہ واتی الرسول
08:55وعلی الامری منکم
08:56تو علی الامری منکم کی اطاعت کرنا
08:58تو جب سٹیٹ اس کا نیشیٹیو لے گی
08:59تو سارے علماء بھی ساتھ ہیں
09:00سکولرز بھی ساتھ ہیں
09:01میڈیا بھی ساتھ ہے
09:03الیکٹرونک اوپرینٹ میڈیا
09:04لیکن ایک چھوٹی سی چیز یہ دیکھنے میں آتی ہے
09:06کہ جب ہمیں یہ پتا ہے
09:07کہ ہمارے ہم حالتیں جنگ میں ہیں
09:10اور اس طرح پر نام کیا
09:11افغانستان کا
09:12وہاں سے کچھ لوگ دشتگردی کرتے ہیں
09:14انڈیا سے ہے
09:15اور ان کی پراؤکسز پاکستان میں کام کرتے ہیں
09:17تو ان کو کنٹرول کرنا
09:19دیکھیں حضرت ابراہیم کی دعا ہے
09:21سورہ باقرہ کے اندر
09:22اس کا مطلب ہے
09:26کہ وہ ملک
09:28مستحکم ملک ہوتا ہے
09:29قرآن ہمیں بتاتا ہے
09:30جس میں امن ہو
09:31اور جس کی اکانومی سمرات
09:33آپ فروٹ سے
09:34اس کو خوراک سے
09:35اور فوٹ سکیورٹی سے تعبیر کر سکتے ہیں
09:37اب جب ہمیں انڈیا
09:38کبھی ہمیں پانی ہمارا بند کرے
09:40کبھی ہمیں وہ اس طریقے سے تنگ کرے
09:41تو قرآن مجید آپ کو بتا رہا ہے
09:43کہ آپ کے فوٹ سکیورٹی
09:44یا آپ کے کھانے پینے غزائی اجناس کے اوپر
09:47اگر کوئی بھی کنٹرول کرنا چاہے
09:48تو آپ اس کے لئے
09:53امن کی بات کی جاری ہے
09:54تو اب ہمارے اداروں نے امن قائم کرنا ہے
09:56دیکھیں بڑا ایک چیز یہ دیکھنے میں آتی ہے
09:59آپ کو اس کا ایڈیا ہے
10:00کہ جب ادارہ کوئی کام کرتا ہے
10:02تو یہ بھی سوچ آتی ہے
10:03کہ آپ لوگ جو ہیں عام شہری جو ہے
10:05وہ کس حد تک اس کی اطاعت کرنا
10:08اس پہ لازم ہے
10:09تو میں آپ کو بتاؤں
10:09ان آیات کی روشنی میں
10:11اس وقت ہمارے عام مسلمانوں کو
10:14لے مینس کو
10:15کہ اداروں کی اطاعت کرنا
10:17ان پہ واجب کی حیثیت ہے
10:19کیونکہ قرآنی آیات ہیں
10:20آپ نے کہا نا
10:21اجماع کی کیا صورت ہے
10:22آج آپ علماء کو بٹھیں
10:24پورے پاکستان کے سارے علماء
10:25اس بات پہ کلیر ہیں
10:26کہ سٹیٹ کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے
10:27اس وقت جو پاکستانی حالات میں
10:29اس میں کام کرنا چاہیے
10:30لیکن قرآن مجید
10:31جب آپ کو یہ بیس فرام کر رہے
10:33تو پھر ہر شہری کا میرا
10:34آپ کا ہر ایک زی شعور مسلمان کا
10:37یہ فرض ہے
10:37اس پہ واجب ہے
10:38کہ وہ جس طریقے سے چاہے
10:40وہ سٹیٹ کے لیے کام کرے
10:41ایک چھوٹے سے بریک کا ٹائم ہوا ہے
10:43واپس آ کر
10:44جو مخصوص انداز میں
10:46شریعت کی تشریح ہوتی ہے
10:47اور ریاست کا بیانیاں ہیں
10:49اس کے حوالے سے
10:50تھوڑی بات چیت کریں
10:51ناظرین ہمارے ساتھ
10:56ویلکم بیک ناظرین
10:58اچھا حسین اندی صاحب
10:59ہم بات کر رہے تھے
11:01کہ جو مخصوص طرز عمل کی
11:03آج کل ہم دیکھتے ہیں
11:04بہت ساری ریلز
11:05اور فیس بک پر ویڈیوز
11:07اور بہت ساری چیزیں
11:07آپ نے بھی دیکھی ہوں گی
11:08آپ کی نظر سے نظر سے گزری ہوں گی
11:10جس میں
11:11ایک مخصوص بیانیے
11:13کو جو ہے
11:14وہ فروغ دیا جا رہا ہے
11:16اور اس کو
11:17شریع کی تشریح سے
11:19جو ہے وہ
11:19اس کا جو ہے
11:20ملاب بنایا جا رہا ہے
11:23اور وہ
11:23ریاست کے بیانیے سے
11:24جو ہے وہ مختلف ہیں
11:25سوال میرا یہ ہے
11:27کہ یہ تشریح کا حق کس کو ہے
11:29دیکھیں
11:30سب سے پہلے تو یہ سمجھنا ہے
11:32کہ جو تشریح کرنے والے ہیں
11:34ان کی تشریح
11:35اسلام کے اور
11:36اسلامی فکر کے ساتھ
11:38ملتی ہے یا نہیں
11:38تو جواب یہ ہے
11:40کہ وہ سارے لوگ
11:41انتشار
11:41انتہا پسندی
11:43تشدد
11:44فرقہ واریت
11:45ان چیزوں کو پرموٹ کر رہے ہیں
11:46اس کا مطلب ہے
11:47وہ بیسک اسلامی
11:49جو فکر ہے
11:49اس کے خلاف جا رہے ہیں
11:51اور
11:51قرآن مجید فرقان حمید
11:53کی یہ جو فکر ہے
11:54سلامتی کی
11:55امن کی
11:55ہماری سٹیٹ
11:56ہمارا پاکستان
11:57اس وقت
11:58صرف پاکستان کے اندر نہیں
11:59بلکہ پوری دنیا کے اندر
12:01امن کا دائی بن کے
12:02وہ کام کر رہے ہیں
12:03تو اب جب
12:04ہم یہ دیکھ رہے ہیں
12:05کہ وہ لوگ
12:05انتشار کو ہوا دے رہے ہیں
12:07پاکستان
12:07امن کی بات کر رہے ہیں
12:09تو قرآن مجید
12:09ہی کیایت ہے
12:12فقتلو
12:13جب کئی
12:14ایک گروہ دوسرے کے اوپر
12:16بغاوت کرے
12:17تو پھر ان کو قتل کرو
12:19ان کو
12:20کیفر کردار تک پہنچاؤ
12:22تو اب
12:22اس بات کو
12:23یوں سمجھنا ہے
12:24کہ پاکستان کا بیانیا
12:25اس وقت
12:25امن کا بیانیا ہے
12:27اسلامی فکر کا بیانیا ہے
12:28اسلامی نظریہ کا بیانیا ہے
12:30وہ تمام
12:31لوگ جو غلط تشریحات کر رہے ہیں
12:33لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
12:34ان کو ایکسپوس کرنے کی ضرورت ہے
12:35ان کو
12:36لوگوں کو بتانے کی ضرورت ہے
12:37کہ یہ لوگ
12:38غیر اسلامی
12:40فکر کو
12:40نظریہ کو پرموٹ کر رہے ہیں
12:42اور
12:43یہ وہی لوگ ہیں
12:44جن کے بارے میں
12:44قرآن نے کہا
12:45فتو امینون ابی باد
12:46کتاب و تقفرن ابی باد
12:47آدھی قرآن کو مانتے
12:48آدھوں کو نہیں مانتے
12:49اور چھوٹے چند
12:50روپیوں کے خاطر
12:51اپنے ملک
12:51اپنے پاکستان کے
12:52خلاف بیان دے دینا
12:54بات کر دینا
12:55اور میں آپ کو بتاؤں
12:56یہ وہی لوگ ہیں
12:57کلیرلی آپ کو
12:58کہہ رہا ہوں
12:58صرف جو انڈین
12:59پروکسز کے طور پہ
13:00کام کر رہے ہیں
13:01وگر نہ
13:02کوئی
13:03جزی شعور
13:03عالم دین نہیں ہے
13:04کوئی استاد نہیں ہے
13:05کوئی ایسا آدمی نہیں ہے
13:06جو غلط تشریح کرے
13:07اب دوسری بات ہے
13:08کہ تشریح کرنے کا
13:09اختیار کس کو ہے
13:10تو اس کا جواب یہ ہے
13:12کہ جب آپ کو
13:13یہ سمجھ آ رہی ہے
13:14کہ پاکستان
13:15اس وقت
13:15ایک اسلامی ریاست ہے
13:17الحمدللہ
13:18ہمارا آئین
13:18ہمارا تستور
13:27ان کے بیانیے کے خلاف
13:28کسی بندے کو
13:29کوئی بیانیاں بنانے
13:30کی بالکل اجازت نہیں ہے
13:31اور قرآنی
13:32تعلیمات کی روشنی میں
13:34ہمیں یہ بات سمجھنی ہے
13:35کہ کوئی کسی کو
13:36اجازت نہیں ہے
13:37اور اگر کوئی بندہ
13:37ایسی بات کرتا ہے
13:38فتنہ پھلاتا ہے
13:40تو قرآن کیا جاتا ہے
13:41الفتنہ تو
13:41اشد من القتل
13:42فتنہ قتل سے بھی زیادہ
13:44سخت ہے
13:45اور قتل سے بھی زیادہ
13:46محلق ہے
13:47تو اس کا مطلب یہ ہے
13:48کہ جو
13:49ریاست ہوتی ہے
13:50جو عوام ہوتی ہے
13:51از اہول
13:52اس پورے کا
13:53جو لوگوں کو
13:54سیف کرنا
13:55سکیور کرنا
13:55پروٹیکٹ کرنا
13:56وہ ریاست کی ذمہ داری ہے
13:57اور کوئی
13:58دوہزار چارہزار بندے
13:59اگر وہ
14:00فکری طور پر
14:01گمراہ ہو جائیں
14:02تو ان کے ہاتھ میں
14:03پچیس کروڑ لوگوں کی
14:04جانوں کو نہیں دیا جا سکتا
14:06یہی میں سوال پوچھنا چاہ رہا تھا
14:08کہ
14:08جب ریاست نے فیصلہ کر دیا
14:11اور
14:11جس بیسس پر آپ نے کہا
14:13اسی بیسس پر
14:14اور پھر
14:15ایک کوڈ آف کانڈکٹ
14:16جو ہے وہ بنا دیا
14:17لائے عمل جو ہے
14:18اب یہ ہوگا
14:19اسے جو انحراف کرے
14:21یا انحراف نہ کرے
14:24دونوں پر کتنا لازمی ہے
14:25اور
14:26یہ شریعہ
14:27اس کے بارے میں
14:28جو ہے وہ کیا کہتی ہے
14:29لیکن سب سے پہلی بات
14:30تو قرآن مجید ہی سے
14:31ہم رہنمائی لیں گے
14:32افتخار بھئی
14:32قرآن مجید سے رہنمائی
14:34جو ہے وہ
14:35ظلمتوں میں
14:35اجالے کا نام ہے
14:36آپ کو صحیح راستہ بتاتی ہے
14:38اب یہ جب ہمیں پتا ہے
14:39کہ یہ
14:40سٹیٹ نے جو
14:41پالیسی بنائی ہے
14:42نیریٹیو بنایا ہے
14:43یہ ایک اچھائی پہ مبنی ہے
14:45لوگوں کو
14:45امن دینے کے لیے
14:46سکون دینے کے لیے ہے
14:47تو لوگوں کو
14:48شریع اصولوں کے تحت
14:50اس پہ
14:50سٹیٹ کی
14:51بازو بننا چاہیے
14:53اور صرف
14:53ریاست کی آواز
14:54تو ریاست دے ہی رہی ہے
14:56لیکن ہمیں خود بھی
14:57اپنے آپ کو
14:57پیش کرنا چاہیے
14:58کہ ہم اس بیانیے کو
15:00پروموٹ کرنے کے لیے
15:01ہم حاضر ہیں
15:01دوسری چیز یہ دیکھیں
15:02بڑی بنیادی سی ہے
15:03کہ
15:04اللہ کی رسی کو
15:05مضبوطی سے تھامو
15:06اور آپ میں اس میں
15:06تفرقہ بازی نہ کرو
15:07اب ریاست
15:08سب کو اکٹھا کر رہی ہے
15:09ریاست یہ بیانیاں
15:11بنا رہی ہے
15:11جس میں
15:12علماء کا کنسنسز کیا جا رہا ہے
15:14علماء آپ کے ساتھ ہیں
15:15ہر چیز
15:15تو پھر
15:16بیچ میں سے چند لوگ
15:17اگر اٹھ کے
15:18وہ کہیں
15:18کہ ہم نہیں
15:19اس کو سمجھ رہے
15:20حالانکہ
15:21پورے
15:21تنک ٹینکس ہیں
15:22بڑی بڑی کونسنسز ہیں
15:23سارے لوگ
15:24اس پر اپنی آراد دیتے ہیں
15:25پھر ایک پالیسی بنتی ہے
15:26آور دی نائٹ
15:27تو کچھ بھی نہیں ہوتا
15:28اس میں
15:28ایٹ وی ٹیک ٹائم
15:29تو جب وہ سارا کچھ بن گیا
15:31اور اس کے بعد
15:32پالیسی بن گئی
15:33اب سٹیٹ کیا ریا
15:34اس کو
15:34امپلیمنٹ کریں
15:36اس کو ٹو کریں
15:36تو پھر کسی بھی آدمی کے پاس
15:38کوئی رائٹ نہیں ہے
15:39کوئی رائٹ نہیں ہے
15:40کہ وہ اس وقت
15:40سٹیٹ کی پالیسی کو
15:41فالو نہ کرے
15:42یہ بغاوت کے زمرے میں آتا ہے
15:44یہ سٹیٹ کے ساتھ
15:45کی پالیسی کا انحراف کرنا
15:47جو ہے
15:47وہ اس وقت
15:48قرآنی تعلیمات
15:49ان کی صورت میں بھی گناہ ہے
15:50یہ نہیں کرنا
15:51ہم نے
15:51جو سٹیٹ جب کہے
15:53کہ یہ پالیسی ہے
15:54مسلمانوں کے انٹرسٹ میں
15:55پبلک انٹرسٹ میں ہے
15:56تو پھر ہم نے
15:57اس کو لے کے چلنا ہے
16:06جہود سے
16:07ان کے ساتھ بھی
16:07معاہدہ کر لیا گیا
16:08تاکہ وہاں کی
16:09جو پبلک جو رہ رہی ہے
16:10ان کو سیف کرنا ہے
16:12ان کو سکیور کرنا ہے
16:13سلحہ حدیبیہ تھا
16:13وہ کیا
16:15تو یہ سارے معاہدات
16:17نبوی بھی بتاتے ہیں
16:18کہ جو پبلک انٹرسٹ ہے
16:19جو نیشنل انٹرسٹ ہوتا ہے
16:21اس کے اوپر
16:22سٹیٹ پالیسی بناتی ہے
16:23اور پھر سارے لوگوں کو
16:24اس کو فالو کرنا ہوتا ہے
16:25سلحہ حدیبیہ کے موقع پر
16:27رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:27نے جب معاہدہ سائن کر لیا
16:29تو حضرت عمر فاروق
16:30کو بظاہر پسند نہیں آیا
16:31اور عرض کی
16:32کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:34مجھے یہ ہمارے مسلمانوں کے خلاف
16:37جو ہے
16:38بظاہر تو معلوم ہوتا ہے
16:39تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:40نے فرمایا کہ
16:40جو مجھے پتا ہے
16:41وہ تم نہیں جانتے
16:42اب پالیسی حضور کی اپنی بنای ہوئی تھی
16:45اور حضرت عمر فاروق سے زیادہ
16:46محبت کرنے والا بھی کوئی نہیں تھا
16:48ہمارے ایمان تو کچھ بھی نہیں ہے
16:49تو اگر حضرت عمر فاروق جیسا آدمی بھی
16:52وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
16:53ان کی اطاعت میں ہے
16:55اور حضور اس کی حکمت بھی نہیں بتا رہے
16:57تو آج کے ہر آدمی کو بھی یہ سمجھنا چاہیے
16:59کہ ہر چیز کی حکمت گورنمنٹ بتائے
17:01یہ ضروری نہیں ہے
17:02ہمیں چاہیے کہ ہم اس کو فالو کریں
17:04جب وہ پبلک انٹرسٹ میں
17:05جب وہ نیشنل انٹرسٹ میں ہے
17:06بہت شکریہ آپ کے ٹائم کے ناظرین گفتگو
17:09جو ہے آپ نے سنی
17:10اور ریاست کا جو ہے ایک بیانیاں تو ہے ہی ہے
17:13لیکن اس کے اندر جو
17:15کونسپٹ ہے نیشنل سیکیورٹی کا
17:17اور اس سے متصل
17:19جو پبلک ایک پرسپیکٹیو ہے
17:21اور جس کو ہم ایک
17:23یوٹیلیٹیرین کونسپٹ سے
17:25کہ لارجر پبلک انٹرسٹ میں
17:27جو فیصلے جو ہے وہ کیے جاتے ہیں
17:29ان کو ماننے کا
17:31اسلام کی وصول کے مطابق جو ہے
17:33وہ کیا طرز عمل جو ہے وہ ہونا چاہیے
17:35پروگرام میں آگے بھی گفتگو کا
17:37سلسلہ جو بجاری رہے گا
17:38دیکھتے رہیے گا
17:39بوڈے ٹاکس
Comments

Recommended