Skip to playerSkip to main content
#bordertalks #iftikharfirdous #CDF #fieldmarshalasimmunir #jihad #india #pakafghanborder #terrorism #securityforces #afghanrefugees #terrorisminpakistan #nationalsecurity #religiouscommunity #tribaldistricts #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4IOqcodsvMYNSrTaQkaRp

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
07:38اللہ فساد کو پسند نہیں کرتا
07:41اور اس کے لئے جو آگے
07:42اس کے لئے سزائیں ہیں اسلام نے بتائیں
07:44وہ میں آگے آپ کو انشاءاللہ بھی ارز کرتا
07:46ایک بات جو ہے وہ کی جاتی ہے
07:48کہ جو افغانستان کے
07:49اس ٹائم پر جو طالبان ہیں
07:52انہوں نے جرگہ جو ہے وہ بلایا
07:53اور ایک اجماع امت
07:55جیسے
07:57کیفیت کی ریئٹ کرنے کی کوشش کی
07:59اور اس کے اندر ان پانچ پوائنٹس کا جو ہے وہ ذکر کی
08:02یا کیا کہ افغانستان کی سرزمین
08:04جو وہ ہے وہ استعمال نہیں ہوگی
08:06اور کوئی بھی افغان کسی اور جگہ
08:08میں جا کر جو ہے وہ
08:09کسی دوسرے ملک کو جو ہے وہ نقصان نہیں پہنچائے گا
08:12اور اس کو بغاوت کے
08:14زمرے میں ڈال لی اگر کوئی کام جو ہے وہ
08:16ایسا جو ہے وہ ہوتا ہے تو میں
08:17اس کی شریع حیثیت جو ہے وہ جاننا چاہتا
08:20ہوں کہ اگر ایک حکومت
08:22نے ایک گروپ نے یہ
08:23اعلان جو ہے وہ کر دیا اور جو
08:26اس کے چنندہ
08:28لوگ ہیں جنہوں نے ان کے امیر کے ہاتھ پر
08:29بیت کی اگر تو وہ اس سے انحراف
08:32کرتے ہیں تو پھر شریعت کیا جاتی ہے
08:33میں ایک تو یہاں پہ یہ ارز کروں گا
08:35بینگا اسلامی ریسر سکالر کہ ہم
08:38اس فتوے کا خیر مقدم کرتے ہیں
08:40ہم اسے ریاست سہٹ کہ ہم
08:41اس کا خیر مقدم کرتے ہیں کہ وہاں کے علماء
08:44نے یہ ضرورت کو سمجھا اور یہ
08:45انیشیٹیو لیا اب بات یہ ہے کہ
08:48علماء کرام ایک لمحے
08:50کے لیے آپ صرف سوچئے گا میں آپ کو ایک لوجک
08:51سمجھانے لگا ہوں کہ اگر علماء کرام
08:53نہیں بھی کرتے نہ فتوہ دیتے
08:55تو پھر بھی کوئی بھی عام آدمی
08:57جو ہے وہ قرآن کی اس آیت
08:59کے تحت پابند ہے اس چیز کا
09:01کوئی بھی عام آدمی لیکن اب علماء
09:03کرام نے چونکہ فتوہ دیا ہے تو اب بات
09:05یہ ہے کہ جماعت سے انحراف کرنے
09:07والا یا اس سے
09:09باہر نکلنے والا رسول اللہ صلی اللہ
09:11صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو جماعت کو توڑتا ہے وہ
09:13ہم میں سے نہیں ہے اب جب وہاں کے
09:15علماء کرام بیٹھے ہیں انہوں نے وہاں کی
09:17ضرورتوں کے مطابق سمجھا ہے کہ وہاں کے کچھ
09:19لوگ وہ دوسرے مسلمان بھائیوں کے
09:21ساتھ ان کو نقصان پہنچانے کے لیے
09:23اور میں بڑا کھل کے کہنے لگوں
09:25آپ کے وسادت کے ساتھ کہ یہ بھی
09:27پراکسیز ہیں غیر مسلموں
09:29کی پراکسیز ہیں پاکستان کے اندر جو بھی
09:31کچھ ایسا کر رہا ہے پاپیگنڈا کر رہا ہے
09:33وہ آپ کو پتا ہے کہ وہ بھارت
09:35اور اس طرح کے جتنے لوگ ہیں وہ سارے
09:37پاکستان کو ڈیسٹیبل کرنے کے لیے یہ ساری
09:39پراکسیز یوز کر رہے ہیں تو وہ علماء
09:41کرام جو نادانی میں
09:43ان کی زبان
09:45کیونکہ ایسی بات نکل جاتی ہے وہ بلکل
09:46توبہ استغفار کر رہا اور وہ تمام علمائے
09:49میں ان کو علمائے حقہ کہوں گا جنہوں نے
09:51یہ انیشیٹیو لیا ہے
09:53یہ اجماع کیا ہے اور کہا ہے کہ
09:55بلکل کسی دوسرے ملک کے اندر
09:57اور خصوصا پاکستان کے اندر افغانستان
09:59کے لوگ وہ کسی بھی قسم کے شر
10:01انگیزی میں شر پسندی میں ملوث
10:03نہ ہو ان کا
10:04خیر مقدم کرنا چاہیے اور کوئی بھی
10:06ایسا شخص جو اس سے اب خروج کرتا ہے
10:09وہ گناہ کبیرہ کے ارتکاب کرتا ہے
10:10اچھا ایک چھوٹے سے بریک کا ٹائم جو ہے وہ ہوا ہے
10:12لیکن واپس آ کر میں آپ سے یہ بھی
10:14چاہوں گا کہ جو بات ہوئی ہے کہ
10:16ریاست جو ہے وہ جہاد کا اعلان کرے گی
10:19اس کے بغیر کسی کی بات جو ہے وہ
10:20قابل قبول نہیں ہے
10:21اصول فقہ کے نظریے سے
10:24اور ویسے بھی اجماع عمد
10:27کے نظریے سے
10:27states بننے کے بعد
10:30اس بات کو کیسے interpret جو ہے وہ کیا جاتا ہے
10:32اور ان گروہوں کا جو ہے وہ کہاں پر
10:35جو ہے اپنے موقف سے جو ہے وہ ہٹ رہے ہیں
10:36ناظرین ہمارے ساتھ رہے ہیں
10:38Welcome back
10:41اچھا حسین علی صاحب یہ
10:44جو میں نے آپ سے سوال پوچھا کہ جو یہ
10:46الگ الگ interpretations جو ہے وہ آتی ہیں
10:48تو state نے تو کہہ دیا علماء نے بھی کہہ دیا
10:50پاکستان سے کہ موقف جو ہے وہ یہی ہے
10:52یہ اختلافات کس جگہ پر ہے اور
10:54عباد کیوں نہیں جو ہے وہ صحیح طریقے سے سامنے
10:56جو ہے وہ آتی کہ یہ گروپس جو ہے وہ
10:58ماننے سے انہراف کرتے ہیں
10:59جہاد کے حوالے سے آپ بات کریں میں یہاں پہ
11:01اسی آیت سے تاکہ ہم میں یہ
11:04بار بار قرآن کا ذکر اس لئے کر رہا ہوں کہ دیکھیں
11:06افتخار بھائی جب بھی کوئی شخص جب
11:07فیکس پر بات کرتا ہے ایویڈنس کے ساتھ بات کرتا ہے
11:09تو قرآن کی بات کو رد کوئی نہیں کرتا
11:12تمام مسلمان اس کے اوپر ایمان رکھتے ہیں
11:14قرآن نے کہا
11:15کہ وہ جو فسادی لوگ ہیں
11:19وہ آپ کی کھیتی کو
11:21کراپس کو حرس سے مراد ہے
11:22اور نسل آپ کی جنریشن کو دبا کرتے ہیں
11:24اس سے ان دو
11:26جو یہ فیزز یوز کی گئی ہیں
11:28قرآن نے کی ہیں ان میں سے ہمیں سمجھاتا ہے
11:30کہ ایک تو ایکانومی آپ کی
11:32یہ میں آپ کو تھوڑا سمجھاؤں گا
11:33ایک ایکانومی آپ کی وہ اگر کوئی بھی چیز تباہ کر رہی ہے
11:37تو وہ فساد فیلرز کے زمرے میں آتا ہے
11:39اور دوسرا کہ آپ کی جنریشن کو
11:40اگر کوئی
11:41جنریشنلی ڈیمیج کوئی کر رہا ہے آپ کو
11:43تو وہ بھی اسی کے زمرے میں آتا ہے
11:45اب بات یہ ہے
11:46جو آپ نے بات کی جہاد کی
11:47تو بات یہ ہے
11:49کہ اس وقت اگر آپ ایک پتاخہ بھی چلاتے ہیں
11:51تو اس کی بھی کوئی قیمت ہے
11:53وہ بھی آپ کو ادا کرنے پڑتی ہے
11:55تو آپ کو جب جہاد آپ نے کرنا ہے
11:58اور وہ آپ کے اندر ایک
12:00اسلامی الحمدللہ ہمارا ملک ہے
12:02کہ اسلامی فوج ہے ہماری
12:04اس کے سپہ سالار ہیں
12:05جو حفظ قرآن ہے
12:06اب جب وہ اعلان
12:07ان کو پتا ہے
12:08کہ کیا ایشیوز ہیں
12:09انٹرنلی کیا ایشیوز ہیں
12:10اور ایکسٹرنلی کیا ایشیوز ہیں
12:11تو آپ جب بھی کسی چیز کے
12:14ایسپیکس کو جانیں گے نہیں
12:15آپ کو اس کی ڈیٹیل کا نہیں پتا ہوگا
12:17تو آپ اس کے اوپر
12:19رہنمائی لوگوں کو کس طرح دیں گے
12:20اب ہمارے لئے مسئلہ یہ ہے
12:22جو لوگ ہمارے جہاد
12:23جو آپ نے بات کی
12:32اس وقت میں کرنا
12:33اس وقت تو
12:34جو ہماری سائبر وار ہو رہی ہے
12:36کسی آدمی سے آپ پوچھیں
12:37کیا اس کو پتا ہے
12:39تو بیسیکلی جو گیپ ہے
12:40ہمارے جو مدارس اور علماء کو
12:42اور بہت اچھے لوگ ہیں
12:43علماء اتنے اچھے لوگ
12:45ہمیں آپ کو بتاؤں
12:45حضور نے فرمایا
12:46کہ اگر ایک عالم دن
12:47کہیں سے گزر جائے نا
12:48تو قبرستان سے
12:48لازاب اٹھا لیتا ہے
12:49وہ نیک لوگ ہیں
12:50لیکن ان کو ہمیں بتانا ہے
12:52ہم نے ان تک
12:52مدارس تک یہ پیغام
12:53لے کے جانا ہے
12:54کہ آپ کو
12:55سٹیٹ جب کوئی پالیسی
12:57بنا رہی ہے
12:57تو وہ ایکچولی
12:58اس لیے بنا رہی ہے
12:59کہ اس میں بہت ساری چیزیں
13:00انٹر لنکٹ ہوتی ہیں
13:01آپ کو اس کا پتا نہیں ہے
13:02اور آپ ہمارے ساتھ آئیں
13:04بیٹھیں
13:04یا ہم ان کو خود بلا کے
13:05بٹھائیں
13:05اور پھر ان کو بتائیں
13:07کہ بھائی جہاد کرنے کے لیے
13:09کیا کیا عوامل
13:10اس وقت درکار ہوتے ہیں
13:11وہ ایسے نہیں ہوتا
13:12ہم سارے مدرسے کے پڑے ہوئے لوگ ہیں
13:14ہم کہتے ہیں
13:15کہ مدرسہ کے اندر
13:16ری فارمز جو ہے
13:16بونے چاہیے
13:17لیکن یہ بھی
13:17ایک مدرسے سسٹم کے نیچے ہے
13:19پڑے ہوئے ہیں
13:20تو کیا
13:21اس مدارس کے اندر
13:22آپ سمجھتے ہیں
13:22کہ کوئی بات
13:23ان کو صحیح طریقے سے
13:24نہیں بتائی گئی
13:24کہ یہ
13:25کوئی آئیڈیالوجی ہے
13:26جو شاید
13:27اس ساری چیز سے
13:28جو اوپر ہے
13:28نہیں نہیں
13:28میں آپ کو ایک بات دھوں
13:30ایک کلاس میں
13:30اگر پچاس سٹوڈنٹس ہیں
13:31اور اس میں سے
13:33جو آخری
13:33بیک بینچرز ہوتے ہیں
13:34چار پانچ
13:35ان کو جب کوئی چیز
13:36نہیں سمجھ آتی
13:37اور وہ غلط چیز
13:38ایک بیانگیاں
13:39جو ہے
13:39ایک نیریٹی بیلڈ کرنا
13:40شروع کر دیتے ہیں
13:41تو وہ نام مدرسے کا
13:41یوز کرتے ہیں
13:42ایسا نہیں ہوتا
13:43علماء پاکستان کے ساتھ ہیں
13:45پاک فوج کے ساتھ ہیں
13:46اس ریاست کے ساتھ ہیں
13:47ان کے سٹوڈنٹس بھی ساتھ ہیں
13:48یہ چند وہ
13:49نالائک کلاس کے سٹوڈنٹس ہیں
13:51جن کو
13:51ایکچولی اسلام کے
13:52اور دین کے مزاج
13:53کو سمجھ ہی نہیں سکے
13:54وہ لوگ اس میں
13:55ورنہ کیا حضور نے نہیں فرمایا
13:57اگر تم بھی
13:57کوئی نک کٹا غلام بھی
13:58مقرر کر دیا جائے
14:00امیر تو اس کی اطاعت
14:01تم پر لازم ہے
14:01حضور سے بڑی بات کس کی ہے
14:03حضور کی بات سے
14:04زیادہ سچی بات کس کی ہے
14:06قرآن نے فرمایا
14:07وَاُلِ الْأَمْرِ مِنْكُمْ
14:08اُن کی اطاعت کرو
14:09جو تم میں
14:09اُلِ الْأَمْرِ ہیں
14:10اس کی ریزن کیا ہے
14:11آپ بات کو سمجھیں
14:13سرٹن آپ کو
14:14جب بھی کوئی چیز
14:14آپ ڈیسائیڈ کرتے ہیں
14:15تو سرٹن پیرامیٹرز ہوتے ہیں
14:16جن کو آپ دیکھتے ہیں
14:18اُلِ الْأَمْرِ کی اطاعت
14:19اسی لیے ضروری ہے
14:20کہ اس کو آپ کی
14:21انٹرنل جسکیورٹی ہے
14:23اس کے چیزوں کا بھی پتہ ہے
14:24ایکسٹرنلز کا بھی پتہ ہے
14:25اس کو آپ کے
14:26جو پالیسیز ہیں
14:27اس نے کی ہوئی ہوتی ہیں
14:29اس کو ساری چیزوں کا
14:30آئیڈیا ہو رہا ہوتا ہے
14:31تو بلکل میں
14:32اس پہ یہ کہوں گا
14:33وہ تمام علمائے کرام
14:34جن کو اس کا نالج ہے
14:35اور بلکل ہے
14:36لیکن بہت سار
14:37جو آپ نے ایک بات کی
14:38کہ کیا ہمیں
14:39سلیبس ریوائز کرنے
14:40کی ضرورت ہے
14:41تو بلکل
14:41مدرسہ ریفارمز
14:43کی حوالے سے
14:44میں پوچھنا چاہتا ہوں
14:45آپ بھی پڑھے ہوئے ہیں
14:47میں بھی پڑھا ہوں
14:47کیا ریفارمز
14:48رہب ہونے چاہیے ہیں
14:49میں آپ کو
14:50ایک چھوٹی سی بات
14:51بتاتا ہوں
14:51آپ مجھے
14:53اس کا جواب
14:53آپ دیں گے
14:54افتخار بھئی دیکھیں
14:55ہمارے ملک کے اندر
14:56اس وقت
14:56جو بچے مدارس سے
14:59پڑھ کے آ رہے ہیں
15:00کیا وہ
15:01کمپیوٹر چلانا جانتے ہیں
15:02کیا ان کو
15:03اے آئی کا پتا ہے
15:04کیا ان کو
15:05آرٹیفیشل انٹیلیجنس
15:06کے اندر جو جتنی بھی چیز ہیں
15:07کیا ان کو
15:07ان سب کا پتا ہے
15:08نہیں پتا
15:09ایک آدمی جو
15:10کورلڈ را کو جانتا ہے
15:12اور وہ
15:13یہ کر سکتا ہے
15:14اس کو وہ پیسے کمارا ہے
15:15وہ آدمی جو
15:16بیسک کمپیوٹر کو جانتا ہے
15:18وہ پیسے کمارا ہے
15:19لیکن اگر وہی آدمی
15:21دیکھیں نرسز کا
15:22ایک میں چھوٹی سی مثال دوں
15:23نرسز اس وقت
15:24پاکستان کو
15:24پندرہ لاکھ
15:25نرسز کی ڈیمانڈ
15:26ہمارے پاس آئی ہوئی ہے
15:27اگر یہی عالم دین
15:28وہ اس کے بعد
15:29نرسز کا کورس کر لے
15:30تو کیا حرج ہے
15:31اگر یہی آدمی
15:33پڑھنے کے بعد
15:34ایکنومکس کو پڑھ لے
15:35یہی آدمی پڑھنے کے بعد
15:37بی ایس سی ایس کر لے
15:38یہی آدمی
15:38مدرسے سے نکلنے کے بعد
15:40کوئی اور ڈگری حاصل کر لے
15:41تو پھر بھی یہ مسئلہ
15:43حال ہو سکتا ہے
15:43اور اگر یہ ساری چیزیں
15:44مدرسے کے اندر لے جائیں
15:45تو پھر بھی یہ مسئلہ
15:46حال ہو سکتا ہے
15:47کیوں نہیں ہو رہا
15:47مدارس ریفارم
15:49دیکھیں یہ ہو
15:50اس لیے نہیں رہا
15:51کہ ایک تو ویژن کی کمی ہے
15:54اور دوسرا یہ ہے
15:56کہ ہم لوگ اپنی
15:57ایک جو
15:58ہم جو
15:59ہمارے ایک پورا
16:00میشن کا ایک
16:01ہمارا مسئلہ ہے
16:02کہ ہم جب
16:02ایک سکون کے
16:03اس میں چلے جاتے ہیں
16:04بلکل
16:05آرام کے
16:07فیز میں چلے جاتے ہیں
16:08سکون کے فیز میں چلے
16:09وہاں سے ہم نکلنا
16:10نہیں چاہ رہے ہوتے ہیں
16:11اب ہمیں پتا ہے
16:12کہ وہی چیزیں ہیں
16:13میں ایک ایک
16:14800 سال پہلے
16:15کے جو ہمارے
16:16جو کتابیں ہیں
16:17ان میں جو
16:18اصول ہیں
16:19ان کو پڑھنا چاہیے
16:20ان کو
16:21اپلائے بھی کرنا چاہیے
16:22لیکن دیکھیں
16:22اس وقت
16:23اپلائیڈ سائنسز کی
16:24ضرورت ہے
16:25مدارس
16:25اس طرف جا نہیں رہے
16:26تو اب
16:27ان کو جب یہی نہیں پتا
16:28کہ ہم نے چیزوں کو
16:29اپلائے کیسے کرنا ہے
16:29تو وہ اپنی ریفارم کیسے کریں گے
16:31تو یہ بھی مسئلہ ہے
16:31میرے خیال سے
16:33ہمارے جو علماء ہیں
16:34ان کو سب سے پہلے
16:35جو ہماری
16:35اس وقت
16:36کرنٹ ایرا کی نیڈز ہیں
16:37وہ بتائیں جائیں
16:38اور اس کے بعد
16:39ان کو کہا جائے
16:39کہ آپ کے اندر
16:41کہاں کہاں
16:41اچھا ایک اور
16:42ایک اور یہاں مسئلہ
16:43یہ بھی ہے
16:43کہ خود اعتصابی بھی نہیں ہے
16:44ہمارے اندر
16:45ہم خود اپنے آپ کا
16:46اعتصاب کرتے نہیں ہیں
16:47میں ہوں تو میں
16:48اپنے آپ کو
16:49اکلے کل سمجھ کے بیٹھ جاؤں گا
16:50اور آپ
16:51مجھے افتار بھی
16:52کوئی بات
16:52صحیح بھی بتائیں گے
16:53تو میں آپ کے مانوں گا نہیں
16:54یہ بہت بڑا مسئلہ ہے
16:55تو ہم مدارس کے اندر
16:57اگر اس چیز کو لے آئیں
16:58کہ ہمارے علماء
16:59اپنے آپ کو
17:00وہ
17:01مزید بہتر کرنے
17:02وہ بہترین لوگ ہیں
17:03مزید بہتر کرنے کے لیے
17:05اگر وہ کوشش کر لیں
17:06تو یہ ریفارمز ہو سکتی ہے
17:07مدارس کے اندر
17:08بہت شکریہ آپ کا
17:09حسین علی صاحب
17:10ناظرین گفتگو
17:11جو ہے آپ نے سنی
17:12ایک چیز تو بہت خیئر ہے
17:13اور ایک بات
17:14نکل کے جو ہے
17:15وہ سامنے آئی ہے
17:16کہ ضرورت جو ہے
17:17وہ اپلائٹ سائنسز کی طرف جو ہے
17:18اور ایسے علوم
17:20مدارس میں جو ہے
17:22وہ پڑھانے چاہیے
17:23جن کا
17:23عملی اور فکری
17:25دونوں سے جو ہے
17:26وہ
17:26مطابقت ہو
17:27اور پریکٹیکل
17:28اس کی اگزیمپلیفیکیشن بھی
17:29جو ہے وہ
17:30ہو سکے
17:30یہ معاملات
17:32کیسے ہوں گے
17:33ان پر اب تک جو ہے
17:35وہ کام جو ہے
17:36وہ ہو چکا ہے
17:36آگے پروگراموں میں
17:38اسی موضوع کو
17:39جو ہے
17:39وہ زہر بیس
17:39جو ہے پھلے کریں گے
17:40دیکھتے رہیے گا
17:41بارڈر ٹانگز
Be the first to comment
Add your comment

Recommended