Skip to playerSkip to main content
#bordertalks #iftikharfirdous #pakafghanclash #pakafghanborder #terrorism #securityforces #afghanrefugees #TerrorismPakistan #NationalSecurity #Religiouscommunity #tribaldistricts #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4IOqcodsvMYNSrTaQkaRp

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . .
01:29. . . . . . .
01:59Ayah Sahib جب ہم countering violence extremism اور preventing violent extremism کے حوالے سے جب بات کرتے ہیں
02:07تو آپ کا ایک وسیع تجربہ تو ہے ہی
02:10لیکن اس میں الیدہ models کے حوالے سے جو ہے وہ بات کی جاتی ہے
02:14آج جس topic پر ہم نے جو ہے وہ بات کرنی تھی
02:16that was supposed to be کہ جو سعودی Arabia kingdom of Saudi Arabia کا جو model ہے
02:22counter violent extremism کا
02:24ایک تو اس کے main counters جو ہے وہ بتائیں
02:26کہ ہے کیا اور پھر آگے جا کر میرے سوالات کافی زیادہ ہیں
02:30کہ یہ کس طرح apply ہوتا ہے اور ہمارے معاشرے کے ساتھ اس کی کوئی مطابقت ہے
02:34یا ہمیں اس کو کوئی diversify کرنا پڑے گا
02:37ہمیں سعودی model کو جب دیکھتے ہیں تو یہ ایک unique model ہے
02:42کیونکہ یہ extremism کو ایک crime کے طور پر صرف نہیں لیتا
02:48یہ دیکھتا ہے کہ اس کے اور جو پہلو ہیں
02:51in real time اگر میں کہوں کہ the streets extremism not only a crime
02:57but as an ideological and psychological disorder کے طور پر وہ لے رہے ہیں
03:04اور انہوں نے یہ extremism کو ایک product کے طور پر لیے ہوا ہے
03:09جو ہمارے غلط عقید ہیں وہاں پر وہ دیکھتے ہیں کہ جو غلط عقیدیں ہیں
03:14اسی طرح جو emotional traumas ہیں اس کو اور social isolation جو ہے
03:21اس کے وجہ سے اور جو misinformation ہے
03:25تو اس کو ابھی وہ دیکھ رہے ہیں کہ اس model میں rehabilitation approach کو adopt کیا ہوا ہے
03:34اور basically وہ جو تین pillars ہیں اس پہ یہ rest کر رہا ہے
03:39ایک ہے اس کا ہے psychological mechanism دوسرا اس کا ہے ideological mechanism
03:45اور آخری جو اس کا component ہے جو mean pillar ہے that is social reintegration mechanism
03:50تو جس طرح مطلب اس میں psychological component میں انہوں نے دیکھا ہے
03:55کہ جو structure psychological assessment tools جو انہوں نے utilize کرنے ہیں
04:00اس کو ایک بہتر انداز میں utilize کر رہے ہیں
04:04اسی طرح cbt کا جو ہے جس کو کہتے ہیں cognitive behavioral therapy sessions
04:11تو وہ therapy sessions انہوں نے رکھے ہوئے ہیں
04:13کہاں رکھے ہیں کس طرح وہ کر رہے ہیں اس کا الگ ہے وہ ہے
04:16اور stress management کو trauma counseling کے طرح وہ دیکھ رہے ہیں
04:21اسی طرح اس کا ایک زیلی جو answer دوسرا ہے psychological mechanism میں
04:26وہ انہوں نے individual and group therapy رکھا ہوا ہے
04:30اور تو جو پہلا component جو پہلا pillar ہے اس کا جو mechanism ہے
04:35یہ کس چیز کو help out کرتا ہے وہاں پر
04:37یہ breaking the emotional and cognitive rigidity جس کو کہتے ہیں
04:42جو finally extremism اور یا extremist thoughts کی طرف لے کے جاتی ہے
04:46یہ اس کو address کر رہا ہوتا ہے
04:48اچھا آیا صاحب میرا جو سوال تھا وہ یہی ہے کہ
04:52like on paper it makes a lot of sense جو باتیں آپ نے کی
04:56اس میں psychological issues ہیں
04:58انہی نفسیاتی جو problems ہیں
05:00اس کے علاوہ جو cognitive behavioral change
05:03جس کے حوالے سے ہم جو ہے ایک therapy sessions کی
05:07آپ نے جو ہے وہ بات کی
05:08لیکن جب ہم پاکستان کے context کو دیکھتے ہیں
05:12جس میں ایک active insurgent terrorism کا problem ہے
05:17تو وہاں پر kinetics کے ساتھ جو background کے اندر ایسے processes ہیں
05:23ایک تو ہمارے structure کے حوالے سے بتائیں
05:26کہ اس میں یہ applicable کتنا ہے اور ہم ابھی سیکھ رہے ہیں
05:30nascent phase میں یا ہم بھی کچھ اس طرح جو ہے وہ کر رہے ہیں
05:33اس میں میں اپنے context کی بات کر رہا ہوں
05:39being the former CEO or CCO of the
05:44خیبر پکنواہ سینٹر ایکسننس on countering extremism
05:47ہم نے اس میں دیکھا کہ
05:49گزشتہ چند برسوں میں
05:52ہم نے اس challenge کو جذباتی نہیں
05:55بلکہ ایک تحقیقی بنیادوں پر سمجھنی کوشش کی ہے
05:59اس لیے ہمارا سب سے بنیادی کام
06:01ایک مضبوط جو علمی اور data پر مبنی framework ہے
06:07اس کو کڑا کرنا تھا
06:09اور ہم نے مختلف ظاویوں سے مواد کو اکٹا کیا
06:12جس میں مقامی communities کے جو focus group discussion ہمارے ہو رہے تھے
06:16اور جو ہمارے conflict zone سے جو youth آ رہی تھی
06:20اسی طرح مدارس اور online کی دنیا میں
06:25جو پھیلنے والی انتہا پسندانہ تحریکوں کا جو مواد تھا
06:28اس کو ہم نے qualitative research اور اسی طرح جو schoolوں کے طلبہ کے
06:33جو روئیوں پر بھی ہم نے مطلب اس پر کام کیا
06:37مختلف universities میں گئے
06:39جس میں نوجوانوں کی عمری ساخت خاندانی دباؤ اور اسی طرح district level کی
06:44ہم نے profiling کی
06:45تھوڑے اپنے findings بھی share کریں
06:47کہ اگر ہم geographic smoke میں جو ہے وہ south kp جو ہے وہ سب سے زیادہ hard hit
06:53نظر آتا ہے at least جو یہ wave of terrorism ہے
06:56اس کے کیا findings نکلی وہاں کی اگر آپ نے اس در سے بھی ہے کوئی session جو ہے وہ کیا
07:02دیکھیں یہ فردو صاحب آپ کے سامنے ہیں کہ ساری چیزیں ہیں اب وہاں پر ہمارا جو
07:09جو point ہمارے پاس آیا وہاں نے دیکھا کہ جو ideological mechanism ہے وہاں پر
07:16ہمیں جو جو ہے وہ سب کے سامنے ہیں اب جس چیز کی ضرورت ہے وہ وہاں
07:21پر ہے کہ ہم one on one session with credible علماء کریں اور یہی وجہ ہے کہ آپ
07:26دیکھ رہے ہیں ہمارے پاس جو ہمارا narrative ہے پیغام پاکستان کا یہ اس
07:33کو ہم utilize کریں اور اس کو effective طریقے سے وہاں پر play کریں لیکن
07:39کیا one areas کے اندر کسی کو بتا بھی ہے کہ پیغام پاکستان ہے کیا کیونکہ
07:43اگر ہم ایک self critical analysis جو ہے وہ کریں تو بہت سارے لوگوں کو تو پتا ہی
07:47نہیں ہے کہ پیغام پاکستان ہے کیا یہ آپ کی بات بجا ہے لیکن اس کو ہم
07:55اس پیغام پاکستان میں دیکھیں کہ پچھلے ایک سال آت تک یہ بات جو آپ کی
08:00ہے وہ بلکل سمجھ میں آنے والی تھی ہے اب ان لوگوں کو پتا نہیں ہے لیکن جب سے
08:05ہم نے اس پر کام شروع کیا ہے اور ہم اس چیز کو دیکھ رہے ہیں سمجھ رہے ہیں
08:09تو مختلف organization کے ساتھ artistic administration کا سب کے ساتھ اب
08:14ہم جا کر بتا رہے ہیں وہ جو پڑے لکے ہیں ان کو بھی بتا رہے ہیں اور جو ان کے
08:18پاس یہ وہ نہیں ہیں جو literacy وہاں پر جہاں جہاں پر نہیں ہیں تو ان
08:26لوگوں کو ہم وہاں پر engage کر رہے ہیں اور باقیدہ یہ پیغام پاکستان
08:30کا جو ہمارا narrative ہے یہ ان کے سامنے بیان کر رہے ہیں اور اب یہ میں
08:35وہ سوک کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ہماری 40 سے 45% کی یہاں پر
08:40کے پی میں جو ہے یہ ہم نے cover کیا ہوا ہے اب ان کو اس کی سمجھ ہے کافی
08:45بڑا claim ہے آپ کا کہ اگر 40 to 45% کے پی کے اندر لوگ پتا ہے کہ
08:51پیغام پاکستان کا message ہے کیا اور ایک consolidated document کی شکل
08:55میں جو علماء کے فتاوے ہیں جو current crisis سے پاکستان گزر رہا
08:59ہے اگر تو یہ باقی میں on ground ایسا ہے تو I think it's a big achievement
09:03یہ اس طرح یہ possible ہوا ہے جیسے ہمارے پاس initial data آنے لگا
09:10اور ہم نے district vulnerability maps create کیے وہاں سے ہمیں پتہ لگا
09:14کہ کہاں پر یہ کمی ہے تو چونکہ ہمارا ایک risk based assessment
09:19conduct ہوا اور اس کی base پر ہم نے identify کیا کہ کہاں پر یہ
09:24message گیا ہے کہاں تک نہیں گیا تو آپ یقین جانے جو آپ کے
09:28initial statement ہے I totally endorse that کہ بالکل وہاں پر ایک
09:31فقدان پایا جا رہا تھا اور کسی کو بھی اس چیز کا بالکل
09:35علم نہیں تاکہ یہ ہے کیا
09:38اچھا ایک چھوٹے سے break کا ٹائم ہوئے واپس آ کر آ رہا ہے
09:41have a couple of questions جو research side پر بھی ہے جو policy کو
09:44navigate کرنے کیلئے جو ہے آگے کام آئی گی ناظرین ہمارے ساتھ رہی ہے
09:48welcome back ناظرین
09:52آیا صاحب گفتگو ہو رہی تھی research کے حوالے سے اور خصوصی خیبر
09:56بخت انقواہ کے جو southern districts ہیں اس میں آپ کی outreach activities
10:00کے حوالے سے اور also in terms of کے وہاں سے کون سے problems ہیں جب
10:05ہم ideological framework کے اندر دیکھتے ہیں تو آپ کیسے explain
10:09کریں گے کہ وہاں پر جو ایک ideological tilt ہے ایک تو population
10:15کے proportion کا کیونکہ آپ youth کے ساتھ کام کرتے ہیں جو ایک
10:18بڑھتا ہوا مسئلہ نظر آ رہا ہے at least you know extremist tendencies
10:22کا اگر وہ کوئی specific group کے ساتھ ملے یا نہ ملے تو یہ جو
10:26ideological tilt ہے یا framework ہے اس کا جو عالمی منظرنامہ
10:32ہے اور خصوصی طور پر افغانستان کے اندر جو ایک situation بنی
10:36لیا اور پاکستان اور افغانستان کے relationship ہے کیونکہ ایک national
10:40you know جب ہمیں consensual agreement کی طرف آتے ہیں جس میں ایک discourse
10:45create کیا گیا ہے کہ ساری کی ساری جو ہے باتیں افغانستان سے آ
10:49رہی ہیں تو اس میں you know سب پڑوسی ملک کا کتنا آتے ہیں اور ہمارے
10:53جو local triggers ہیں وہ کیا کیا ہیں
10:59دیکھیں کہ اب ہم دیکھ رہے ہیں نا یہ آپ کا question pertinent ہے لیکن
11:05اس کے background کو سمجھنے کے لیے میں یہ آپ کو بتاؤں گا کہ
11:11گزشتہ چند برسوں میں آپ نے دیکھا کہ kp میں انتہا پسندی کا
11:14نقشہ کافی حد تر بدل گیا ہے اور یہ تبدیلی اس طرح براہ
11:19راست خطے کی جو برافیائی اور سیاسی صورتحال جو آپ دیکھ رہے ہیں
11:23ان سے جڑی ہوئی ہیں ہم دیکھتے ہیں کہ زیادہ تر خطرہ ہمیں
11:28فیزیکل ریکروٹمنٹ سے ہوتا ہے جس طرح آپ نے ابھی ذکر کیا
11:32اس میں اور اب سرحت پار کی منظم جو جو کاروائیاں جو
11:38ٹرینڈ آپ کو نظر آ رہے ہیں اور اس کو استعمال کرتے ہوئے جو
11:41جو آن لائن نیٹ ورکس ہیں especially ہماری یوت کو ان کے
11:45گریوینسز ان کو ٹارگٹ کرتے ہیں لیکن ابھی ہمیں جو
11:51ہائیبرڈ ریکروٹمنٹ کا سامنا ہے اسی وجہ سے ذرا ایکسپلین کریں
11:55ویورز کیلئے کہ ہائیبر ریکروٹمنٹ آپ کس کو جو ہے وہ کہہ رہے ہیں
11:59دیکھیں یہاں پر ہمارے پاس سوشل میڈیا کے مختلف ٹولز ہیں
12:03مختلف اپلیکیشنز ہیں وہاں پر وہ اپنا نیرٹیف پلیس کرتے ہیں ایک
12:07عجیب سی سیمپیٹیز مطلب اس میں کریئٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
12:11بیک گراؤنڈ میں ان کا جو میوزک چل رہا ہوتا ہے یا جو ہمارے اس میں
12:15جو اسلامی جو وہ ہوتے ہیں نظمیں ہوتی ہیں یا مطلب وہاں پر جو
12:20افتال ہوتے ہیں ان کو انگیج کرتے ہیں اُت کے ایموشنز کو انگیج
12:25کرنے کی کوشش کرتے ہیں سیکلوجیکل ان کو اٹریکٹ کرتے ہیں اور وہ اپنے
12:30کاؤس کو اسی طرح پریزنٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں کہ یہ بہت
12:34sacred اور بہت holy cause ہے اور اس کو ہم نے آپ ہی کی مدد سے آگے
12:39لے کے جانا ہے تو یہاں پر فقدان جو سمجھ کا ہے جو ہماری آپ کو
12:45بتایا ہے کہ جو تین ایجرز ہیں اس میں سیکلوجیکل کمپوننٹ اس
12:52میں جو پلے کر رہا ہوتا ہے وہ بہت ڈامیننٹ ہوتا ہے تو وہ اٹریکٹ
12:56ہوتے ہیں اس طرح تو یہ ہائیبرٹ سسٹم جو ہے انگیجمنٹ کا اسی طرح ان
13:01کے لیے یہ ایزی ٹول ہے اور اسے وہ اپنے اس کو اٹریکٹ کرتے ہیں
13:06تو آپ کی بات سے جو آپ سے آپ کی بات سے جو مجھے سمجھ آ رہا ہے کہ اس
13:11میں جو فیزیکل انٹریکشن اگر نہ بھی ہو تو جو آئیڈیولوجیکل آہ
13:16یو نو ایک آہ سمپتی ہے وہ آن لائن یا تھرو یو نو سوشل میڈیا موسلی جو ہے اس
13:23ٹائم پر اس کا جو ہے راج ہے آپ دیکھیں نا کہ پہلے ہمارا جو رواہیتی
13:29سسٹم آف انٹیلیزنس ٹیکٹس کا تھا پکڑنے کے لیے اور ان چیزوں کو
13:34آڈینٹیفائی کرنے کے لیے وہ تو سمجھ میں آنے والی بات تھی لیکن ابھی جو
13:39دوسرا بڑا جو ڈیجیٹل سیلز پیگنڈا اور یہ جو چیزیں جو چل رہی ہیں جو کسی بھی سیکیورٹی
13:46واقعی ہے سیاسی انتشار کا وہ جو ہوتا ہے اس کے بعد تیزی سے پیلتا ہوا ہمیں
13:51نظر آتا ہے جس طرح ہم دیکھ رہے ہوتے ہیں سوشل میڈیا کے مختلف
13:54ٹلیٹ فارم پر اور نوجوانوں کو تو کیا چاہیے وہ نظریاتی کشمکش سے
13:58واپس آنے والے نوجوان جو ہوتے ہیں جو ہمارے کانفلیکٹ زون میں سپیشلی وہاں
14:02سے ہو کر ہوتے آئیں اس کے ساتھ ساتھ ایسے بھی کیسز آپ کو دیکھنے مل رہے
14:07ہوتے ہیں کہ جو ٹرشری رسک ہم جس کو کہتے ہیں رینٹیگریشن کے دوران تو یہ یہ
14:14پیٹرن جو ہے یہ سب سے خطرناک پیٹرن ہے ہم جو ابھی ویزیبل ہو رہا ہے
14:20تو اس کو نان کائنیٹکلی انگیج کرنا آہ ڈیٹس ای چیلنج بٹ ڈیٹس یہ ڈویبل ہے
14:29کیا آیا صاحب آپ کی ایکسپیرنس میں سوشل کیوں ممالک وہ لگے ہوئے ہیں آج بھی آسٹریلیا
14:36نے جو ہے وہ جو ان کی ٹین ایچ سے کم پاپولیشن ہے یا ٹین ایچ پاپولیشن
14:41ہے ان کے لئے سوشل میڈیا کو جو ہے وہ بین جو ہے وہ کر دیا تاکہ وہ کچھ
14:45ممالک نے سپارس فون کے اوپر جو ہے وہ بین لگا دیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس قسم کی
14:50کوئی ایکسٹریم میجرز کی ضرورت جو ہے وہ آگے پڑ سکتی ہے میرا ایکسپیرنس
14:56ہے وہ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ اب ہمیں اس حقیقت کو ان چیزوں کو قبول
15:02کرنا ہوگا کہ صرف سیکیورٹی سینٹر کے اپروچ جو ہمارا چل رہا ہوتا
15:07ہے یہ کافی ٹی ہے کیونکہ دنیا بر کے موڈل یہی کہہ رہے ہیں کہ ابھی
15:14ہمیں پریونشن اور ریہیبلیٹیشن پر فوکس کرنا ہے یہ آپ دیکھ رہے ہیں جن ٹولز جن
15:19گیجٹس اور ایزیلی اویلیبل میڈیم کی آپ بات کر رہے ہیں کہ جس طرح وہ اپنے بچوں
15:25کو اور اپنے یوت کو ایک کنٹرول سسٹم میں رکھے ہوئے ہیں تاکہ ان کی
15:31ڈیوینس نہ ہو اس لیے ابھی ہمیں اپنا مائنڈ سیٹ بھی اسی طرح پریونشن اور
15:37ریہیبلیٹیشن کی طرف زیادہ فوکس کرنا ہوگا تو یہ تو کافی اس کا مطلب یہ ہے
15:43کہ نئی لیجسلیشنز اور نئے جو ٹرینڈز کے اوپر جو آپ کو ایس آر اوز اور باقی
15:48ریولز ان ریگولیشنز بنانے بڑیں گے اس کی لیے ایسی انپورٹ جو ہے وہ چاہیے
15:53کہ جو لوگ کرنٹ ٹرینڈز کو جو ہے وہ سمجھتے ہیں آپ سمجھتے ہیں کہ ہماری
15:58جو سیٹویشن ہے ہمارے گووننس کی اس میں آپ جیسے لوگوں کی انپورٹ جو ہے وہ
16:03شامل ہے
16:05جتنی بھی ہمارے دیکھ رہے ہیں کہ بن لقوامی طور پر جتنے قوانین بنتے ہیں
16:13بن لقوامی طور پر جتنے مسوعدے آ رہے ہوتے ہیں تو وہ انہوں نے آہ
16:19فائر فائٹنگ کا آپشن نہیں لیا ہوتا ہے وہ باقیدہ ایک ریسرچ بیسٹ میکینزم
16:25میکینزم کو ایڈاپٹ کرتے ہیں اور اکیڈیمیا کو انوالف کرتے ہیں اپنے
16:29تینک ٹائنکس کو انوالف کرتے ہیں تو جب تک ہمارے ہاں قانونسازی
16:33اس انداز میں ہوتی رہے گی جہاں پر ریسرچ بیسٹ اپروچ نہیں ایڈاپٹ
16:40کیا جائے گا جہاں پر تحقیق کا عمل سے گزار کر ایک چیز کو نہیں
16:45لے کے جائے گا سکے گا تو وہ اہداف ہم آسل نہیں کر سکتے ہیں جن کا ہمارے
16:50لیے اور وہ چیلنجز ان کو میٹ کرنا بہت مشکل ہوگا جن کا سامنا آج
16:55کل ہمارا ہے بہت شکریہ آیاز صاحب ہم سے بات کرنے کے لیے ناظرین
16:59آہ ڈاکٹر آیاز کی گفتگو جو ہے وہ آپ نے سنی لائک اینی سیزن
17:04پریکٹیشنر انہوں نے بہت کلیرلی یہ پوائنٹ جو ہے وہ ہائلائٹ کیا ہے
17:08کہ کسی بھی سکسیسفل پالیسی فارمولیشن کے لیے یہ بات بہت ضروری ہے
17:13کہ اس میں ملٹا سیکٹورل اپروچ ہو اور اس میں انپورٹ جو ہے وہ سب کا جو ہے وہ شامل ہو
17:17اور اگر انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلاف بیانیاں بھی بنانا ہے
17:21اور اس کی کوئی پریکٹیکل اگزیمپلیفیکیشن بھی ہے
17:24تو صرف کاؤنٹر ٹیوریزم کا جو فریمورگ ہے
17:27اس میں صرف کائنیٹک میشرز یعنی گولی اور بندوق سے آگے سوچ کر
17:33جو اس میں سائیکلوجیکل ایکنومک اور پولیٹیکل فیکٹرز ہیں
17:36ان سب کو جیکسٹرپوز کر کے جو ہے ایک سیلیوشن کی طرف جو ہے بجانا پڑے گا
17:40پروگرام میں آگے ڈی سی طرح گفتگو کا سلسلہ جو ہے بجانا دی رہے گا
17:44دیکھتے رہیے گا پورٹر ٹاکس
Be the first to comment
Add your comment

Recommended