Skip to playerSkip to main content
Jazz Cash & Easy Paisa new police has been announced by State Bank of Pakistan. Watch this video completely to know about the subject matter
#jazzcash #easypaisa #onlinepayment #foryou #foryoupage

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جیز کیش اور ایزی پیسہ پر بیجے گے پیسے آپ دو گھنٹے تک نکلوا نہیں سکیں گے
00:05وجہ کیا ہے یہ سٹیٹمنٹ کاف پاکستان کی جو ہے وہ نئی پالیسی ہے
00:10اس کو کولنگ پیریڈ کا نام دیا گیا ہے لیکن دوسری طرف عمام کا یہ کہنا ہے
00:16کہ اگر خدا نہ ہاستہ ہم کسی امرجنسی کی صورت میں ہیں
00:19اسپتال میں ہیں شاپنگ سینٹر میں ہیں یا کہیں اور ہمیں تعلیم کے سلسلے میں پیمنٹ کرنی ہے
00:25تو کیا ہم وہاں پر دو گھنٹے بیٹھے رہیں گے انتظار کریں گے
00:29یہ جو کولنگ پیریڈ ہے در حقیقت یہ اس بات کو یقینی بناتا ہے
00:33کہ اگر غلطی سے ٹرانزیکشن پیسے کسی غلط بندے کو بھی دئیے گے
00:38یا کوئی فراد اور سکیم والا بندہ تو نہیں اسے استعمال کر رہا
00:42اس سے بچنے کے لیے لیکن میں یہاں پر سوجیسٹ کروں گا
00:46کہ یہ جو کولنگ پیریڈ ہے اسے جسٹ ٹونٹی منٹ ہونا چاہیے
00:51یا زیادہ سے زیادہ تھرٹی منٹ تاکہ جیز کیش اور ایزی پیسہ سے بیجیں گے
00:55پیسے جو ہے استعمال میں لائے جا سکیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended