Skip to playerSkip to main content
#bilawalbhutto #27thamendment #suomotunotice #nationalassembly #pmshehbazsharif #asifzardari #pti #JUIF #CadetCollegeWana #Securityforces #SpeakerNA #AyazSadiq #oppositionleader #islamabadattack #blast #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhovQUxG2hgp8yRTI1a1hGZ

Nawaz Sharif became irrelevant in Pakistan's politics: Barrister Gohar

BMW gets new Amazon Alexa+ voice assistant with AI upgrade

PIA flight operations hit as engineers’ row drags into sixth day

Pakistan vows to protect sovereignty as Afghan talks end without progress

No draft yet from govt on 27th Constitutional Amendment, says Fazal ur Rehman

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30سینر کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 27 فی آئینی ترمیم قبل منظور کر لیا
00:43ایوان نے دو تہائی اکثریت سے آئینی ترمیم کی منظوری دی
00:46وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا شکریہ آدھا کرتے ہوئے مبارک بات پیش کی
00:51کہا آج ایوان نے یک جہدی کا اظہار کیا
00:54وفاقی آئینی عدالت کا خیاب میساق جمہوریت کی کامیابی ہے
00:58اٹھاروی ترمیم میں مشابرت کے بغیر کوئی تبدیلی نہیں ہوگی
01:02قومی معاملات پر چاروں اکائیوں کا اتفاق ضروری ہے
01:06وفاق کو اگر کالا باغ ڈیم بننے سے نقصان پہنچتا ہے تو ہمیں بھی منظور نہیں
01:11اور کسی کا باب بھی اٹھاروی ترمیم ختم نہیں کر سکتا
01:17اٹھاروی ترمیم نے الیرگی پسندوں کی سیاست دفن کی
01:20اب الیرگی پسندوں کی سو نسلیں بھی ملک نہیں توڑ سکتی
01:24بلاول بھٹو کا قومی سبلی میں دھارے خیال کہا ہم اساق جمہوریت کے نامکمل
01:29وعدوں کی تکمیل کر رہے ہیں آئینی عدالت میں تمام صوبوں کی برابر نمائندگی ہوگی
01:33ستائیسویں ترمیم کے بعد کوئی از خود نوٹس نہیں ہوگا
01:36جسس یحیاء عفیدی ہی چیف جسس آف پاکستان ہے
01:41ستائیسویں آئینی ترمیم میں چیف جسس آف پاکستان کے عدے سے متعلق
01:45ابحام دور ستائیسویں آئینی ترمیم چار تبدینوں کے ساتھ قومی سبلی سے منظور ہوئی
01:51وفاقی وزیر آزم نظیر تار نے کہا
01:53چیف جسس آف پاکستان کو عدہ بحال رہے گا
01:56دونوں عدالتوں میں سے جو چیف جسس سینئر ہوں گے
01:59وہ کمیشن کو چیر کریں گے
02:01موجودہ چیف جسس کی ریٹائمنٹ کے بعد
02:03دونوں عدالتوں میں سے سینئر ترین جج
02:05چیف جسس آف پاکستان کہلائیں گے
02:08آئینی ترمیم کے ذریعے جیڈیشل کمیشن اور سپریم جیڈیشل کانسل کی تشریل نو کی منظوری
02:13وفاقی آئینی ادالت اور سپریم کورٹ کے چیف جسس صاحبات کمیشن کے رکن ہوں گے
02:18ترمیم شدہ مساودہ کل پھر سینئرٹ میں منظوری کے لیے پیش ہوگا
02:22وفاقی کابینہ کا اجلاف بھی کل شام چار بجے بولایا گیا
02:26قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کا پاور شو
02:40دو سو چونٹس ووٹوں کے ساتھ ترمیم منظور کرائی
02:43سابق عزیر آزم نواز شریف بھی ووٹ دینے قومی اسمبلی آئے
02:47نواز شریف کو دیکھ کر نون لیگی ارکان سمیت اتحادی مسافہ کرنے آگے بڑھے
02:52نواز شریف نے آصفہ بھٹو کے سر پر ہاتھ رکھا
02:56بلاول بھٹو بھی اٹھ کر نواز شریف سے ملنے آئے
02:59پی پی رہنما خرشید شاہ بھی ویل چیئر پر قومی اسمبلی آئے
03:03بلاول بھٹو نے خرشید شاہ کی ویل چیئر کے لیے اپنی جگہ چھوڑی
03:07وزیر آزم شہبہ شریف اور نواز شریف نے خرشید شاہ کی نشست پر آ کر خیریت دریافت کی
03:13آئینی ترمین کی مخالفت میں صرف جے یو آئی کے چار ووٹ آئے
03:17پی ٹی آئی ارکان کچھ دیر شور مچا کر ایوان سے چلے گئے
03:21ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
03:23تہشتگردی میں بھارت ملوث بدقسمتی سے افغانستان استعمال ہو رہا ہے
03:35وانہ میں پیش آئے واقعے نے سانحہ اے پی ایس کی یاد تازہ کی
03:39فورسز نے تمام طلبہ کو باحفاظت نکالا
03:42افغان خارجی جہنم واصل کی
03:45اسلام آباد میں بھی اندوہناک واقعہ ہوا
03:47دشمنانے پاکستان کو واضح کہتا ہوں
03:50تمہاری حرکتوں کا علم ہے
03:52ہم نے پہلے بھی مو توڑ جواب دیا تھا
03:54اب بھی دیں گے
03:55وزیر آزم شہباز شریف کا قومی اسملی میں اظہار خیال کہا
03:59پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو روکنے والوں کو ہر صورت جواب دیں گے
04:05افغان سرزمین کا استعمال کر کے ہمارے جوانوں کو شہید کیا جا رہا ہے
04:09ہم چاہتے ہیں آمن قائم ہو
04:11یہ نہیں ہو سکتا جھوٹے سچے بادے کریں
04:14اور دہشتگردوں کو لگام نہ ڈال سکیں
04:16چالیس سال کی مہمان نوازی کا جو صلاح ہمیں دیا جا رہا ہے
04:20پوری دنیا دیکھ رہی ہے
04:22کیڈٹ کالیج وانا پر حملہ آور تمام خوارج جہنم واصل
04:27خودکش حملہ آور کے علاوہ چار دیگر خارجی مارے گئے
04:30فیلڈ مارشل سید آسمونی نے لمحہ بلمحہ وانا آپریشن پر نظر رکھی
04:35ہدایت کی قوم کے ممار ہمارا سرمایہ ہیں
04:38ان پر ہرگز آنچ نہ آنے پائیں
04:40آپریشن کمانڈر کرنل محمد تاہر کہتے ہیں
04:43پانچ افقان خوارج نے کیڈٹ کالیج پر حملہ کیا
04:46بچوں کو ارخمال بنانے کی کوشش کی
04:52دیشت گردوں کو مخصوص بلوک میں محدود کر کے طالب علموں کی حفاظت یقینی بنائی
04:57جب پاکستان کی بقا کی بات ہوگی تو چیزیں تیز ہوں گی
05:11پہلے بھی کہا تھا اب ترمیم اور ترقی ہوگی
05:14اس کے علاوہ راستہ نہیں
05:15عدالتی نظام میں معاملات ایسے ہیں جس پر سوال اٹھتے ہیں
05:19کوئی نیوٹرل نہیں ہوتا
05:21کوئی کسی کی سائٹ ضرور لیتا ہے
05:23ایک پارٹی کی جانب سے حل چل مچانے کی کوشش کی جائے گی
05:26سینیٹر فیصل وابڈا کی پروگرام دی رپورٹرز میں کفتگو
05:30کہا
05:30وانا کیرٹ کالیج سانہائے اے پی ایس سے بڑا واقعہ ہو جاتا
05:34مگر پاک فوج نے زبردست کا روائی کی
05:37اور دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیئے
05:40وانا کیرٹ کالیج میں ساڑھے چھے سو سے زائد طلبہ تھے
05:43نقصان بہت زیادہ ہو سکتا تھا
05:45جلد بازی میں ترامیم لاکر جمہوریت کی کشتی کو ڈبو دیا گیا
05:55عوام کی بھی ایک عدالت ہے
05:56عوامی طاقت سے ہم یہ ترمیم واپس کر دیں گے
05:59چیمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کی میڈیا سے گفتگو
06:02کہاں ایوان میں بیگ کر ذاتی مفاد میں فیصلے نہیں کیا جاتے
06:06یہ آصف زرداری عارف الوی یا کسی اور کا نہیں
06:09ریاست کا معاملہ ہے
06:11سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کو پھر مذاکرات کی دعوت دے دی
06:18سردار عیاض صادق نے کہا
06:20وزیر آزم نے ایوان میں کھڑے ہو کر مذاکرات کی پیش کش کی
06:23تین اجلاس ہوئے آپ نے بوائیکارٹ کیا
06:26میرا کام سہولت کاری کرنا ہے
06:28مذاکرات کی میز پر آئیں
06:30بیرسٹر گوھر بولے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا
06:33چھبیس نیویمبر کے بعد صورتحال تبدیل ہوئی
06:36ہمارے ارکان کو اٹھایا گیا
06:38ہم پاکستان کے ساتھ تھے اور ہمیشہ رہیں گے
06:41محمود اچکزئی نے کہا
06:43آپ سے بات نہیں ہو سکتی
06:45آپ حقیقی نمائندے نہیں
06:46سپیکر نے جواب دیا
06:48آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ ہم حقیقی نمائندے نہیں
06:51میں نے آپ کے لیڈر کو دو بار ہرایا
06:53میرے خلاف کوئی پٹیشن بھی نہیں
06:55اسلام آباد میں ججوں کی تقروری کے لیے
07:05اگزیکٹیف کی عدلیہ سے مشاورت لازمی قرار
07:07اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس باور ستار نے
07:1073 صفات پر مشتمل فیصلات جاری کر دیا
07:13کہا کوئی بھی قانون یا انتظامی عمل
07:15جو عدلیہ کی آزادی کو متاثر کرے
07:17وہ آئین سے متصادم ہے
07:19ججز تقروری یا برطرفی پر
07:21وفاقی حکومت اسلام آباد ہائی کورٹ سے
07:23مشاورت کے بعد اختیارات استعمال کرے
07:25اسلام آباد میں دوسرے صوبو سے
07:28ڈیپیٹیشن پر لائے گئے ججز
07:29عدلیہ کی خود مختاری کو متاثر کرتے ہیں
07:32سپلین کورٹ یا اسلام آباد ہائی کورٹ کی
07:34مشاورت کے بغیر تقروری
07:36ٹرانسور یا برطرفی غیر قانونی تصور ہوگی
07:48مستقل اور فائدہ آرام کے لیے
07:50جرگاہ بہت ضروری تھا
07:51اسمبلی کی خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں
07:54قومی مشہران کو بھی شامل کیا جائے گا
07:56وزیرعالہ خیبر پختنخواہ
07:58سہیل آفریدی نے کہا
07:59امید ہے وفاق بھی
08:01اس امن جرگے کے علامیے پر
08:03عمل درامت کرے گا
08:04خیبر پختنخواہ اسمبلی امن جرگے کا
08:06علامیہ جاری
08:07امن جرگے کی خیبر پختنخواہ میں
08:10دہشتگردی کی شدید مضمار
08:12امن جرگے کا دہشتگردی کے خاتمے کے لیے
08:15اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ
08:17قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے
08:19تمام وسائل بروے کار لانے پر زور
08:21مشترکہ مفادات کانسل کا اجلاس
08:24آئینی مدت کے مطابق
08:25ولالے کا مطالبہ
08:27اعلامیے میں کہا گیا
08:28امن و امان سے مطالب
08:29اسمبلی کی متفقہ قراردادوں پر
08:32فوری عمل درامت کیا جائے
08:33پولیس اور سی ٹی ڈی داخلی سلامتی کی قیادت کریں گے
08:42قیر قانونی محصولات کے خلاف
08:43مربوط پالیسی بنانے کی سفارش
08:46کراسی میں منوڑا ہمالیا کے ساحل پر
08:54پانچ افراد ڈوب گئے
08:55تین کی لاشیں نکال لی گئیں
08:56دو کو تشریشناک حالت میں
08:58اسپتال منتقل کیا گیا
08:59پولیس کے مطابق دوبنے والے
09:01ڈاؤ میٹیکل یونیورسٹی کی طلبہ ہیں
09:12ملک گھر میں خسرہ اور روبیلہ کی
09:13قومی ویکسینیشن مہم
09:15سترہ سے انتیس نومبر تک جاری رہے گی
09:17نیشنل ای او سی کے مطابق
09:19مہم کے دوران
09:20تین کروڑ چون لات بچوں کو ویکسین دی جائے گی
09:24مہم میں چھ مہ سے پانچ سال تک
09:26کے تمام بچوں کو حدف بنایا جائے گا
09:28ملک گھر کے مخصوص
09:30ہائی ریسک ازلا میں
09:31بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے بھی پلائے جائیں گے
09:34ایف وی آر نے تاریخ کے
09:42سب سے بڑے اور جدید آڈٹ پروگرام کی
09:44تیاری مکمل کر لی
09:45ستر لاکھ سے زائد انکم ٹیکس گوشوارے
09:48آرٹیفیشل انٹیلیجنس پروسس میں شامل کر دیئے
09:50کم ٹیکس ادا کرنے والوں کی
09:52نشاندہی کی جا سکے گی
09:54روا مالی سال خودکار اور ڈیجیٹل نظام
09:56کے ذریعے ستر سے اسی لاکھ گوشواروں
09:58کا آڈٹ ہو سکتا ہے
09:59ان لائن ریونیو کے آٹھ ہزار افسران
10:02اہلکار اور چار ہزار آڈٹیرز آڈٹ میں
10:04حصہ لیں گے پہلے مرلے میں
10:06کمرشل اور انڈرسٹیل انکم ٹیکس
10:08گوشواروں کو آڈٹ ہوگا
10:10غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف
10:20ورزیاں بدستو جاری
10:21مزرشتہ چوبیس گھنٹے میں غزہ میں
10:23مزید تین فلسینی شہید
10:25اسرائیل نے غزہ میں بچوں کی ویکسینیشن
10:27کے لیے لاکھوں سرنجوں کی فراہمی روک دی
10:29یونیسیف کے مطابق جنگ بندی کی نازک
10:32صورتحال کے باوجود غزہ میں
10:34بچوں کے لیے ویکسینیشن مہم کا آغاز
10:36کیا لیکن اسرائیل نے
10:37سرنجوں کی فراہمی روک دی
10:39دس اکتوبر سے لے کر اب تک
10:41اسرائیلی فورسز پندرہ سو امارتیں
10:44گھرا چکی ہیں
10:44اور برطانوی سیاست میں حل چل
10:55وزیر آزم کے اسٹرائمر کے خراب بغاوت کی
10:57افاہیں
10:58وزیر صحت ویسٹ سٹریرنگ نے
11:00قیادت کے خراب کسی سازج سے
11:01صاف انکار کر دیا
11:02آج سٹرائمر پارلمنٹ اجلاس کے لیے
11:05روانہ ہوئے تو میڈیا میں پارٹی کے اندر
11:07بغاوت کی خبریں انگردش کرنے لگیں
11:09رپورٹس کے مطابق
11:10ویسٹ سٹریرنگ اور وزیر داخلہ
11:12شبانہ محمود کو
11:13متبادل خیادت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
11:16کیر سارمر کو آمدنی پر
11:18ٹیکس نہ بڑھانے کے وعدے سے
11:19پیچھے ہٹنے کے فیصلے پر
11:21شدید عوامی دباؤ کا سامنا ہے
11:23کیر سارمر کہتے ہیں
11:24اپنی کابینہ پر مکمل اعتماد ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended