00:00Welcome back
00:30article 4525 کے تحت عوامی وسائل
00:35کسی ایک جماعت کی جاگی نہیں
00:36سرکاری گاڑیاں اور میشنری عوامی خدمت کے لیے ہیں
00:39سیاسی شو کے لیے نہیں
00:41دیر آئے درست آئے
00:48سیاسی رہنماؤں نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو خوششائن قرار دے دیا
00:52گورنر کیپی فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
00:55یہ فیصلہ کافی وقت پہلے ہونا چاہیے تھا
00:57وزیراعظم کی کوارڈینیٹر اختیار بلی نے کہا
01:00تحریک انصاف کو پشاور ہائی کورٹ سے ملنے والی تمبیح ضروری تھی
01:03سینیٹر فیصل وارڈا بولے
01:05واضح ہو گیا ماضی میں جو کچھ ہوتا رہا وہ غداری تھی
01:08وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال بولے
01:10سیاسی پارٹیاں باتشیت سے مسائل حل کرتی ہیں
01:13چڑھائیوں سے نہیں
01:14پشاور ہائی کورٹ کا بڑا ہی تاریخی فیصلہ
01:18اور بہت پہلے یہ فیصلہ ہو جا میں چاہیے تھے
01:20کسی پولٹیکل پارٹی
01:21ایوینڈ کرنے کا ذاتی وسائل سرچتا ہے
01:24پشاور ہائی کورٹ کا یہ جو اقدام ہے
01:26یہ بہت اچھا ہے
01:27چھبیس نومبر کو
01:28لاسٹ یئر جو ہوا تھا
01:29اس میں خیبر پختونخواہ کے تمام سرکاری وسائل
01:33سارے استعمال کیے تھے
01:34پولیس ارکان ان کو اسلام آباد لے جائے گیا
01:37اور پاکستان تیری کے انصاف کو
01:39آج ہائی کورٹ پشاور سے
01:41یہ جو تنبیم ملی ہے
01:42یہ بھی بہت ضروری
01:44بہت ہی اچھا ایچھلی فیصلہ آیا
01:46اور یہ وقت کی ضرورت تھی
01:48پہلے آ جانا چاہیے تھا
01:49جو پیچھے ہوتا نا ماضی کے اندر
01:50کہ آپ نے چڑھائی کرنے کے لیے
01:52ایک پتہ پولیس
01:53بندوقیں گولیاں
01:55بم بھاروٹ دیا
01:56تو وہ خطاری کے زمرے میں آ گیا
01:57ابھی تو بڑا کلیرلی بتا دیا گیا ہے
01:59ججو کے دم پر پاؤ آیا
02:23تو ان کو شائریہ آدھا گئی
02:25جب نباز شریف سے انتقام
02:26یا جا رہا تھا
02:27اس وقت کسی کی غیرت نہ جاگی
02:29وزیر دفاع خواجہ آصفی قومی اسمبلی میں تقریر
02:31کہا عدلیہ کا ماضی جتنا بھیانک رہا
02:34شاید ہی کبھی رہا ہو
02:35آج ان کا ضمیر اس لیے جاگا
02:37کہ آئین کی بالا دستی قائم ہو
02:39پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا پڑے گا
02:41کہ وہ دہشتگردی کے ساتھ کھڑے ہیں
02:43یا پاکستان کے
02:44جنابے ڈیپٹی سپیکر
02:48میں زیادہ وقت نہیں لوں گا
02:52میرے دوسرے کلیگ جو ہیں وہ
02:57استفہوں کا سلسلہ رکے گا نہیں
03:05ابھی کچھ اور آئیں گے
03:06سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا
03:09لاہور میں تقریب سے خطاب
03:10کہا آج کوئی استفہ دے رہا ہے
03:12تو یہ ان کی اپنی مرضی ہے
03:14ججز کے درمیان کھیچت آنی موجود تھی
03:16پانچ ججز ایک طرف سات ایک طرف کی کہانی چلتی رہی
03:19اب یہ صورتحال ختم ہونی شاہی ہے
03:22سلسلہ رکے گا نہیں یہ بھی کچھ استفہ اور ہے
03:26اگر آج کوئی جد سہبان استفہ دے کر گھر جا رہے ہیں
03:29ان کی فری ویل ہے
03:30لیکن یہ ٹگ آف وار ٹو بی دی چیف
03:32ایک عرصے سے وہاں پر موجود تھی
03:33پچھلی تین چار اپوائنٹمنٹس کے نتیجے میں
03:35پانچ ججز ایک طرف سات ججز ایک طرف کی کہانی چلتی رہی
03:39آج یہ گیٹ پور ونس ان گوڈ بنگ ہونا چاہیے
03:41اپوائنٹمنٹس کا اختیار
03:43پارلیمان اگزیکٹیف کو دے
03:44یہ ہے جو آئین کہتا ہے
03:45اپوائنٹمنٹ بھی وہ خود کریں گے
03:48اور اس کی ریموول بھی وہ خود کریں گے
03:50بنیادی ڈھانچے کی کوئی تشریح نہیں تھی
03:52پاکستان کسی دہشتگرد گروپ سے
03:55مذاکرات نہیں کرے گا
03:56ترجمان دفتر خاجہ نے واضح کر دیا
03:58کہا پاکستان میں پشتون قوم پرستی
04:00کو بھڑکانے کی کوشش کی جا رہی ہے
04:03پاکستان میں سرگرم دہشتگرد گروہ
04:06افغان شہریوں پر مشتمل ہے
04:07افغان رجیم کو دہشتگردی کی تمام
04:10ثبوت فرام کیے ہیں
04:11امید ہے کالادم ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کریں گے
04:36اسلام آباد کا چہری حملے میں
04:46ملوث فتنہ خوالج کے چار دہشتگرد گرفتار
04:49انٹیلیجنس بیورو اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کاروائی
04:52ترجمان وفاقی حکومت نے بتایا
04:54گرفتار ساجد اللہ اور فشینہ خودکش حملہ آور کا ہینڈلر ہے
04:57دہشتگرد ساجد نے اعتراف کیا
05:00سعید الرحمن نے اسلام آباد میں خودکش حملہ کرانے کا کہا
05:03سعید الرحمن اور داداللہ باجور کے نوہ گئی کے لیے
05:06کالادم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہے
05:08داداللہ نے ساجد اللہ کو خودکش بمبار عثمان کی تصاویر بھیجی
05:12خودکش بمبار عثمان اور فقاری کا تعلق شنواری قبیلے سے تھا
05:16جو ننگرہار افغانستان کا رہائشی تھا
05:18خودکش بمبار افغانستان سے پاکستان آیا
05:21تو ساجد نے اسلام آباد کے نوہ میں ٹھہر آیا
05:23اکھن بابا قبیستان پشاور سے خودکش جیکٹ لی
05:26اسلام آباد کا چہری حملے میں ملوث پورا سیل پکڑا جا چکا ہے
05:30تاجکستان کے وزیر دفاع کرنر جنرل سابرزادہ امام علی عبد الرحیم
05:40نے جی ایش ایو میں فیل معاشر سید آسم منی سے تفصیلی ملاقات کی
05:45فیل معاشر سید آسم منی نے علاقہ استحقام اور خوشحالی کے لیے
05:48مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے
05:50تاجکستان کے ساتھ دفاعی والسیکیورٹی تعلقات مضبوط بنانے کے لیے
05:54پاکستان کے عظم کا عیادہ کیا
05:56آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور
05:59علاقہ استحقائی کی صورتحال اور دو طرفہ دفاع تعاون پر تباتلہ خیال کیا
06:03دونوں جانب سے موجودہ ملٹری ٹو ملٹری تعاون بڑھانے کا عظم سامنے آیا
06:08تربیت انصدادی تحشک گردی اور علاقہ استحقائی کی شعبوں میں
06:11تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا
06:13تاجک وزیر دفاع نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ محارت کو سراہا
06:17اور علاقہ استحقام اور امن کے فروغ میں ان کے کردار کا احتراف کیا
06:21پاک فوج کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید آمی رزا کی ریاد میں
06:30روائل سعودی آمد فورسز کے چیف آف جنرل سٹاف
06:33جنرل فیاز بن حمیدر روائلی سے ملاقات باہمی اور سٹریٹیجک دلچسپی کی امور پر تباتلہ خیال کیا گیا
06:39آئی ایس پی آر نے بتایا ملاقات میں باہمی دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے
06:44اور سٹریٹیجک دفاعی معہدے کے تحت تعاون آگے بڑھانے پر خصوصی توجہ دی گئی
06:48پاکستان اور سعودی عرب دفاعی سنتی فورم کا خصوصی اجلاس بھی ریاد میں ہوا
06:52پاکستانی ٹرائی سرویسز وفد کی قیادت چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید آمی رزا نے کی
06:58سعودی وفد کی سربراہی معاون وزیر دفاع برائے انتظامی امور خالد البیاری نے کی
07:04اجلاس میں کنگڈم ویجن 2030 کے مطابق جدید ٹکنالوجیز کے مشتارکہ منصوبوں کے لیے
07:09نئی راہیں تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا
07:12چیف آف جنرل سٹاف نے روائل سعودی ڈیفنس فورسز کی استعدادے کار میں اضافے کے لیے
07:16پاکستان کے مسلسل تعاون کے عظم کا یادہ کیا
07:20سعودی قیادت نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں اور کامیابیوں کا اعتراف کیا
07:25پاکستان دشمنی میں بھارتی چینل ترکیے سے بھی دشمنی پر اتر آئے
07:37نئی دیلی دھماکے میں ترکیے کے ملاوث ہونے کی جھوٹی خبر چلا دی
07:41نئی دیلی میں ترک سفارت خانے نے بھارتی الزام سختی سے مسترد کر دیا
07:45بیان میں کہا بھارت کے بعض میڈیا چینلز ودنیتی پر مبنی جھوٹی ریپورٹ چلا رہے ہیں
07:49جن میں ترکیے کو دہشتگرد گروہ کی مالی اور سفارتی مدد دینے والا ملک کرا دیا جا رہا ہے
07:55ترکیے دہشتگردی کی ہر شکل کی سخت مضمت کرتا ہے
07:58ایسے بیبنیات الزامات کا مقصد دونوں ملکوں کے تعلقات خراب کرنا اور ترکیے کو بدنام کرنا ہے
08:04سینٹ میں تین بل پاکستان آرمی پاکستان فضائیہ پاکستان نیوی ترمیمی بل دو ہزا پچس منظور کر لیے گئے
08:19پاکستان آرمی و پاکستان فضائیہ ترمیمی بل دیپیٹی وزیراعظم ساکڈا نے پیش کیا
08:24سپریم کورٹ پریکٹیس ان پروسیجور ترمیمی بل دو ہزا پچس بھی منظور کر لیا گیا
08:27وزیر مملکہ تاریخ فضل چوہدری نے ترمیمی بل پیش کیا
08:31to move that bill further to amend the Pakistan Air Force 1953
08:36the Pakistan Air Force amendment bill is passed
08:39i beg to move that the bill further to amend the Pakistan Navy ordinance 1961
08:44the Pakistan Navy amendment bill 2025 be passed
08:47on behalf of Senator Azzam Najee behaviors back to move
08:51that the further bill to amend the supreme court practice and procedure act 2023
08:54The Supreme Court Practice and Procedure Amendment Bill 2025 be passed.
08:59Those who are in favor of motion may say I, those against the motion may say no.
09:04I think the eyes have it, the eyes have it.
09:06The motion is adopted and the bill stands passed.
09:09Justice Aminuddin Khan نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے
09:12Chief Justice کے عہدے کا حلف اٹھا لیا.
09:14صدر عاصف زرداری نے Chief Justice Aminuddin Khan سے حلف لیا.
09:18حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی.
09:20وزیراعظم شہباز شریف اور Chief Justice پاکستان یاہی آفریدی نے شرکت کی
09:24فیلڈ مارشل سید آسمونیر پاک فضائیہ بحریہ کے سربراہان
09:28دیگر آلہ حکام بھی شرکت ہوئے.
09:30تقریب حلف برداری میں نائف وزیراعظم عساق ڈائر
09:32چیرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
09:34سپیکر قومی اسمبلی چیرمن سینٹ پہ پاکی وزراء اور دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی.
09:40Justice Aminuddin Khan
09:41Do solemnly swear
09:43Do solemnly swear
09:45That I will bear true faith and allegiance to Pakistan
09:49That as Chief Justice of the Federal Constitutional Court of Pakistan
09:54I will discharge my duties
09:56Perform my functions honestly
09:59To the best of my ability and faithfully
10:01In accordance with the constitution of the Islamic Republic of Pakistan
10:06And the law
10:07That I will abide by the code of conduct
10:11Issued by the Supreme Judicial Council
10:13Vefاقی آئینی عدالت کے تین ججوں نے اپنے عدے کا حلف اٹھا لیا
10:17Chief Justice آئینی عدالت Justice Aminuddin نے حلف لیا
10:20Islamabad High Court کے پانچ ججوں نے حلف برداری تقریب میں شرکت نہیں کی
10:23Vefاقی آئینی عدالت کے جسس حسن عصر وزوی
10:26جسس آمیر فاروق اور جسس علی باقن نچفی نے حلف اٹھایا
10:29اٹرانی جنرل حسن عثمان آبان تقریب حلف برداری میں شرک ہوئے
10:33Islamabad High Court کے جسس عربار محمد آہے
10:35جسس خادم حسین سمرو
10:37جسس آزم خان
10:38جسس محمد آصف
10:39جسس عنام امین منحاس نے بھی حلف برداری میں شرکت
10:42Islamabad High Court کے جسس محسن اختر کیانی
10:45جسس تارک مہنہ جہانگیری
10:46جسس بابر ستا
10:47جسس سردار اجازز حاق
10:49آج اسے سمن رفت تقریب میں شرکت نہیں ہوئے
10:51وزیر عظم آزاد کشمیر شہدری انبار الحق کے خلاف
11:00تحریک عدم اعتماد جمع کر آ دی گئی
11:02تحریک عدم اعتماد پیپلز پارٹی اور نون لی کے جانب سے جمع کر آئی گئی
11:06تحریک پر سترہ سے زائد ارکان اسمبلی کے دستخط ہیں
11:09تحریک عدم اعتماد پیپلز پارٹی کے ارکان نے سیکیریٹری اسمبلی کے پاس جمع کر آئی ہے
11:13فیصل ممتاز راٹھول کو وزارت عظمہ کا نیا امیدوان عمزت کیا
11:18سپیکر اسمبلی سے فوری اجلاس بلانے کی ریکوزیشن بھی جمع کر آ دی
11:22سپیکر اسمبلی تین سے سات دن کے اندر نئے وزیر عظم کا چناؤ کرانے کے پابند ہیں
11:26چوہدری انبار الحق پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے
11:31اور پی ٹی آئی فارورڈ بلوک پیپلز پارٹی نون لیگ اور مسلم کانفرنس کی مدد سے وزیر عظم بنے تھے
11:36حکومتی جماعتوں کی ارکان کی بڑی تعداد چوہدری انبار الحق سے شدید ناراض تھی
11:41پیپلز پارٹی آزاد کشمی کے سادر چودی آسین نے نوجوان راہنمار راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو
11:50آزاد کشمی قانون ساز اسمبلی کے لیے نیا قائد اعبان نامزد کر دیا
11:53فیصل ممتاز راٹھور کا تعلق آزاد کشمی کے ایک باثر اور تاریخی سیاسی خاندان سے ہیں
11:59وہ آزاد کشمی کے سابق وزیر عظم ممتاز حسین راٹھور کے فرزند ہیں
12:03ان کی والدہ بیگم فرحد راٹھور آزاد کشمی قانون ساز اسمبلی کے روکن
12:07اور پیپلز پارٹی شعبہ خباتین کی اس صادر رہ چکی ہیں
12:10راٹھور خاندان کو آزاد کشمی میں پیپلز پارٹی کے بانی خاندانوں میں شمار کیا جاتا ہے
12:15فیصل راٹھور نے پردائی تعلیم راول پنی میں حاصل کی
12:18جس کے بعد گریجویشن پنجاب میں یونیورسٹی سے مکمل کی
12:21انہوں نے پہلی مرتبہ دوزار چھے میں حلقہ حویلی کا ہوتا سے الیکشن لڑا
12:25اور جو ہمارے جنرل سیکٹرین پارٹی ان کا جو ہے وہ فیصلہ کیا گیا ہے
12:31کہ وہ وزیر عظم ہو گئے
12:32اور آج ہم ٹیبل کرنے جا رہے ہیں
12:35جو ہے ووٹ آف رور کانفیڈنس کی ریزولوشن
12:38انشاءاللہ آگلے چند دنے تو آزاد کشمی کے اندر
12:42جیالوں کی پاکستان ویسپارٹی کی حکومت جو ہے وہ مارک
12:45باپس آنگے اس بریک کے بعد
12:47چمن کے ایک شہری نے پہاڑ کو تراش کر کمروں میں منی میوزیم بنا لیا
12:58پہاڑ کی دامن میں مختلف پھلوں کا پاغ بھی لگایا ہے
13:01جبکہ علاقے کے بچوں کیلئے فوٹبال گراؤنڈ بھی تعمیر کیا ہے
13:05اختر گلفام کی ریپورٹ
13:07پہاڑی سسلے کے دامن میں پرانا چمن کے مقام پر
13:10علاقے کے ایک شہری ابراہیم خان نے پہاڑ کو تراش کر
13:13اس میں خوبصورت کمرے بنائے ہیں
13:15جو نہ صرف موسم کی سختیوں سے بچاتے ہیں
13:18بلکہ علاقے کی ثقافت اور پیچانگ کی آکاس بھی ہے
13:21سمجھو کہ چمن کا ایک سیاتی مکان بن گیا
13:23لوگ دور دور سے اس کے دیکھنے کے لیے آتے ہیں
13:26کہ ایک سو چالیس سال کے پرانے اثار قدیمہ میرے پاس پڑے ہوئے ہیں
13:30رکھ ٹنل میں
13:30وہ بشتش حکومت میں جونسی ریڑی نے کام کیے
13:33یاد کی بنی ہوئی
13:34وہ ریڑی اب تک میرے پاس
13:36باپ دادے کے ٹیم کی پڑی ہوئی ہے
13:38پاہر کے دامن میں
13:39ابراہیم خان نے انگور، انار، انجیر کا باغ بھی لگایا ہے
13:43ریٹ سو دو سو درخ لگائے ہوئے
13:45اور نیچے جو انجیر کے دو ڈائی سو درخ لگائے ہوئے
13:49اور اس کے ساتھ ساتھ چار پانچ قسم کی انگور بھی لگائے ہوئے
13:53باغ کے آخر میں
13:54وہ ایک پھٹسال گرون بھی مرکز کے طرف سے بنایا ہوا ہے
13:57کوئی شک نہیں کہ یہ زلت چمن کا ایک مفرد سیاتی مقام ہے
14:00ابراہیم بھائی نے اپنے ہاتھوں سے
14:02اس پہاڑ کو تراش کر کے پانچ خوبصورت کمرے بنائے ہیں
14:06تاریخی اور خوبصورت قدرتی مناظر دل کو مو لیتے ہیں
14:10پانی کی افشار اس مقام کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتا ہے
14:14کامرامین آیات اللہ کے ساتھ
14:16اخترگل فارم ایر وائی نیوز چمن
14:18رنگ موسیقی اور ثقافت ایک ساتھ
14:21کراچی کے ساحل پر پاک جاپان دوسری کے رنگ بکھر گئے
14:24کول کی تھاپ
14:26قدموں کی تال
14:27رکس کے ہر انداز میں چھپا تھا
14:30صدیوں پرانا فن
14:32کراچی میں سجا جاپان فیسٹ
14:34جہاں بچے ہو یا بڑے
14:35سب ہی جھومو
14:37نوجوانوں نے بھی
14:54جاپانی کرداروں کا روپ
14:55ایسا دھارا
14:57کی سب حیران رہ گئے
14:58چونکہ پاکستان میں کم ہوتے ہیں
15:00اب زیادہ ہونے لگ گئے ہیں
15:01اور ہم بھی یہی چاہیں گے
15:03کہ آنے والے گزستہ
15:05فیچر میں یہ اور زیادہ ہوں
15:06اب تک کیلئے اتنا ہی
15:08دیکھتے رہیے آوائی نیوز
15:10موسیقی
15:12موسیقی
Comments