00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
01:31foreign
01:32foreign
01:33foreign
01:34foreign
01:35foreign
01:36foreign
01:37foreign
01:38foreign
01:39foreign
01:40foreign
01:41foreign
01:42foreign
01:44foreign
01:46foreign
01:47foreign
01:48foreign
01:49foreign
01:50foreign
01:51foreign
01:52foreign
01:53foreign
01:54foreign
01:55foreign
01:56foreign
01:57foreign
01:58foreign
01:59ڈلی میں گیس سیلنڈر دھماکے کے چند گھنٹے بعد مودی کے گودی میڈیا نے بیانیاں بدل دیا
02:04اپنی پولس کا موقف ہوا میں اڑا دیا پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی
02:08بھارتی میڈیا نے صبح سے پاکستان کے خلاف جھوٹ اور پروپیگنڈے کی نئی لہر شروع کر رکھی تھی
02:13اتر پردیش اور حیدر آباد کے مقامی دہشتگردوں کو پاکستان سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی
02:19تحقیقات سے پتا چلا گرفتار دہشتگرد بھارت کے شہری ہیں
02:22بھارتی میڈیا نے جھوٹ پر جھوٹ گھڑنے کے ریکارڈ توڑ دیئے
02:26کبھی کیمیکل اٹیک کی کہانی کبھی پاکستانی اسلحے کا ڈھون
02:30بھارتی ٹی وی چینلز نے ناظرین کو گمراہ کرنے کے لیے درجن و جالی کہانیاں نشر کر ڈالی
02:41سینٹ میں ستائیسی ترمین دو تہائی اکثریت سے منظور آئینی ترمین کے حق میں چانسٹ ووٹ آئے
02:48ترمین کے مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا
02:50حتمی ووٹنگ سے پہلے آئینی ترمین کی شک وار منظوری دی گئی
02:54چانسٹ ارکان نے انسٹ شکوں کی منظوری نشستوں پر کھڑے ہو کر دی
02:58حتمی منظوری کے لیے ایوان کے دروازے بند کر کے ووٹنگ کی گئی
03:02حکومت کوبل کی منظوری کے لیے دو ووٹ کم پڑے
03:05تو ستائیسی ترمین کے مخالف جماعتوں سے دو ووٹ نکال لیے
03:08جے یو آئی کے احمد خان اور پی ٹی آئی کے سیف الابڑوں نے ترمین کے حق میں ووٹ دیا
03:13حکومت نے پیپلز پارٹی سے نمبر پورا کرنے کے لیے مطد مانگی تھی
03:17پی ٹی آئی سینیٹر سیف الابڑوں نے سینیٹی جلاس پر صفحہ دے دیا
03:21نایوزیر اعظم ساگران نے ترمین کے منظوری کے بعد
03:24ایوان کو مبارک پاتلیش کی
03:26ستائیس بھی ترمین قبل آج قومی اسمدی میں پیش کیا جائے گا
03:42آئینی عدالت کا قیام نہ گزیر تھا
03:44میساق جمہوریت کے تحت دو ہزار چھ سے آئینی عدالت کے قیام کی کوشش کی گئی
03:49تاکہ آئین سے متعلق کیسز کو الگ کیا جا سکے
03:51میساق جمہوریت پر نواز شریف محترمہ بینظیر بھٹو نے دستخط کیے تھے
03:56بانی پی ٹی آئے مولانا فضل الرحمن سمیت تقریباً تمام ہی رہنماؤں نے دستخط کیے تھے
04:01نائب وزیر اعظم مسحاگ ڈارکا سینیٹ میں خطاب کہا
04:05تاریخی آئینی ترمیم پر شکریہ آدھا کرتا
04:08بولے دوسری اہم ترمیم آرٹیکل دو سو تین تالیس میں ہوئی
04:13بھارت سے حالیہ جنگ میں پاکستان نے تاریخی فتح حاصل کی
04:16قوم نے بھارت کے ساتھ جنگ میں آرمی چیف آسیم منیر کو ہیرو قرار دیا
04:20حکومت نے عوام کی امنگوں کے مطابق آرمی چیف سید آسیم منیر کو فریل مارشل بنایا
04:26سینیٹ میں ستائیسویں ترمیم کی منظوری کے دوران پی ٹی آئی کا احتجاج
04:35آزم نزید آرر کے بل پیش کرنے کے دوران چھوڑ شرابہ
04:38جیئرمن ڈیسک کے آگے آکر نارے بازی بل کی کوپیاں پھار ڈالی
04:42ایم ڈیوی ایم کے علامہ راجن ناصر عباس آزم نزید آرر کے نشست پر پہنچ گئے
04:47ساجن نے وزیر قانون کے نشست کو حصار میں لے لیا
04:50ابتدائی چند شکوں کی منظوری تک احتجاج کے بعد ایوان سے چلے گئے
04:54تحریک تحفظ آئینی پاکستان نے ستائیسویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی
04:59غیر جمہوری اور غیر مؤثر کرا دے کر مسترد کر دیا
05:02اسلام آباد میں محمود اچکزئی کی زیر سدارت اپوزیشن رہنماؤں کا اشلاس
05:06اعلامیہ میں کہا گیا ستائیسویں آئینی ترمیم آئین پاکستان کی روک کے منافی ہے
05:11کسی ووٹنگ یا رائے شماری میں حصہ نہیں لیں گے
05:15غیر آئینی عمل میں شریک ہونا آئین کے بالا دستی سے انحراف ہے
05:19ستائیسویں ترمیم جامع قومی اتفاق رائے سے آ رہی ہے
05:23آئینی قانونی اور جمہوری ذرائع سے احتجاج جاری رکھا جائے گا
05:30صدر زرداری سے مقابلہ کرنا ہے تو بہلے بانی پی ٹی آئی کو بارہ سال جیل میں رکھو
05:35پی پی رہنماؤں رادہ پرویز اشرف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
05:39اپوزیشن کی نارے بازی پر برہم ہو کر کہا
05:42ایوان میں شور شرابہ کرنے والے چاہتے ہی نہیں کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے نکلیں
05:46ان لوگوں کے ہوتے ہوئے بانی کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں
05:49انہوں نے بانی کو اندر رکھا ہوا ہے وہ تو غیر سیاسی آدمی تھے
05:54آپ پاکستان کے دشمن ہیں بھارت کی زبان بولتے ہیں
05:57فوج کے خلاف باتیں کرتے ہیں نو مئی والے ہیں
06:00قابینا سے کہوں گا ایسی سزائیں دی جائیں کسی کو دوبارہ یہ جرت نہ ہو
06:04وفاقی وزیر حنیف عباسی نے کہا ان لوگوں کی صرف ایک ہی سوچ ہے
06:09کہ کسی طرح ان کا لیڈر باہر آ جائے
06:11ان کا لیڈر صرف عدالتوں کے ذریعے ہی باہر آئے گا
06:15کچھ دن پہلے ہم نے ایک بزرگ سیاستدان کی فاتحہ پڑھی ہے
06:18ایسا نہ ہو کہ ان کے لیڈر کی فاتحہ وقت سے پہلے پڑھ لی جائے
06:27پی ٹی آئی نے ستائیسویں آئینی ترمیم میں مدد کی
06:30کسی نے مقالفت نہیں کی
06:31ترمیم مشترکہ طور پر منظور ہوئی
06:33سینیٹر فیصل وارڈا کہتے ہیں پی ٹی آئی مکمل طور پر برحقاب ہو گئی ہے
06:37پی ٹی آئی آن ووڈ تھی
06:39صرف ڈرامی بازی کر رہی تھی
06:40ترمیم کے خلاف تھے تو مقالفت میں ووڈ دیتے
06:43سیفل آبڑوں نے قومی مفات کی خاطر ووڈ دیا
06:46آفٹی ریکرڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا
06:48وزیراعظم شہباز شریف نے اس قصہ نہ لے کر بہت اچھا کام کیا ہے
06:52شہباز شریف کا اددان سیاسی لحاظ سے ماسٹر سٹوک ہے
06:55مسلم لیگ نون کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کر گئے
07:10سینیٹر عرفان صدیقی دو ہفتے سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیرے علاج تھے
07:15وہ سانس کی تکلیف کے باعث انتہائی نگہ داشت کے یونٹ میں تھے
07:18وہ ایوان بالا میں مسلم لیگ نون کے پارلیمانی لیڈر تھے
07:22ان کا شمار نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا
07:25پیپلز پارٹی اور نون لیگ اشرافیہ کی نمائندہ جماعتیں بن گئی
07:34جب بھی ہماری حکومت آئے گی اس قانون سازی کو ختم کریں گے
07:37پی ٹی آئی رہنما سب کیسے کہتے ہیں پیپلز پارٹی عملا اپنے کو نظریات سے ہٹ گئی ہے
07:42بلابن نے نانا کے دیئے ہوئے آئین پر آج خودکش حملہ کیا
07:46سیریٹر سیف اللہ عبرو کو پی ٹی آئی نے صدی
07:49پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی قابل مضمت ہے
07:52وزیر دفاع خواجہ آسف نے ایکسپر لکھا
07:54استثناء پر اعتراض ہے
07:56ہم تو صرف استثناء دے رہے ہیں
07:58آپ نے تو باجوا کو باپ بنا لیا تھا
08:01اس کی بازگشت آج تک سنائی دے رہی ہے
08:03آئین بھٹو کی امانت ہے اس میں ایک کمی تھی جسے پیپلز پارٹی نے پورا کر دیا
08:16چیئمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں
08:19ایک آئینی عدالت ہونی چاہیے جو آئینی معاملات دیکھے
08:23ملک کی سب سے بڑی عدالت میں برابری کی نمائندگی ہو
08:26لڑکانا کے وزیر آزم کو تختہ ادار پر لٹکایا گیا
08:30آپ نے وفاق کو ہلا دیا اور غلط تاثر دیا
08:33جس کے اثرات آج تک بھگت رہے ہیں
08:35بلاول بھٹو اسلام آباد میں وزیر آزم چہباز شریف سے آج ملاقات کریں گے
08:40آرمی چیف کی مدد پر کسی بحث اور نوٹیفیکیشن کی ضرورت نہیں
08:46تائین قانون کے مطابق ہو چکا
08:49وزیر قانون آزم نظیر طارن نے بتایا
08:51چیئمن جوائن چیف آف سٹاف کا آہدہ خاتم کرنے کی تجویز ہے
08:54کہ آہدہ 27 نومبر تک رہے گا
08:5673 کے آئین سے پہلے کمانڈر این چیف ہی دفاع فورسز کا سربراہ ہوتا تھا
09:0027 آئینی ترمیم میں پانچ مرکزی شکے ہیں
09:03آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میں سے
09:06سینئر وہ ہوگا جس کا تقرر پہلے ہو چکا ہو
09:09سپریم جوڈیشل کانسل کی سربراہی بھی وہی کریں گی
09:13کان سے مقدمات آئینی عدالت یا سپریم کورٹ سنے گی
09:15اس کی وضاحت کر دی گئی ہے
09:17سپریم کورٹ کے مستقل ججوں کی سینئرورٹی کو تحافظ دیا گیا
09:20قانون کے مطابق وہ نامزد کے گئے
09:22جج حلف نہیں لیتے تو ریٹائر تصفیل ہوں گے
09:26چیف آف دیفنس ایڈکوارٹرز جیسے سیٹ اپ کی ضرورت تھی
09:36ملٹری سٹراتیجی کے لیے ایک مضبوط کمان کی سہولت ہونی چاہیے
09:40سیکریٹیریٹ میں ابھی بہت سی تبدیلیاں کرنا پڑیں گی
09:43سابق اور کمانڈر رامر ریاض کہتے ہیں
09:45تمام فورزز کا ایک ہی جگہ پر مشترکہ پلان بنتا ہے
09:48تو اس سے زیادہ فائدہ ہوگا
09:50ملٹری سطح پر بھارت اتنا مضبوط نہیں کہ پاکستان سے برطری لے سکے
09:54مودی کو بالکل بھی رول آؤٹ نہیں کیا جا سکتا
09:57بھارت اب کوئی غلطی نہیں کرے گا کیونکہ انہیں ہمارا جواب پتا ہے
10:01سیکریٹی فورسز نے خیبر پختون فارمے بھارتی سپانسرڈ بیس خارجیوں کو ٹکانے لگا دیا
10:11شمالی وزیرستان کے علاقے شہواز نے انٹیلیجنس پیسٹ آپریشن میں آٹھ خارجی مارے گئے
10:16آئی ایس پی آر کے مطابق درہ آدم خیل میں خفی آئی طلاف پر آپریشن کے دوران بارہ دہشت گتھلاک ہوئے
10:22سیکریٹی فورسز عظم استحقام مہم کے تحت بھارتی حمایتی آفتا خارجیوں کے خاتمے کے لئے پورازن
10:27سادہ مملکت وزیر آزم اور وزیر داخلہ کا کامیاب کاربائیوں پر سیکریٹی فورسز کو خیراج پہسی
10:33رزوان سے مشاورت کے بعد کپتانی قبول کی محمد رزوان نے خود پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا
10:44شاہین شاہ فریدی کی راولپنڈی میں پریس کانفرنس کہا
10:47یہ میری رزوان یا بابر نہیں پورے پاکستان کی ٹیم ہے
10:51کھیل میں بہتری لانی ہے تو سب کو ذمہ داری لینا ہوگی
10:54حسن نواز کو ریلیز کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ ٹیم سے باہر ہو گیا
10:58پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ونڈے کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
11:03دونوں کپتانوں نے پاکستان مانیومنٹ کے سامنے ٹرافی کی رونمائی کر دی
11:07سیریز کے تینوں میچ اے سپورٹس پر براہ راست دکھائے جائیں گے
11:17لور دی میں ایک عومی کرکٹر نصیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ کوئی نقصان نہیں ہوا
11:22پولیس نے نصیم شاہ کے والد کی مضیعت میں مقدمہ درج کر لیا
11:25پولیس کا کہنا ہے واقعہ دہشت گردی نہیں
11:28تفتیش میں پتہ لگ جائے گا
11:30ڈی پی او کی نصیم شاہ کے والد کو ملزمان کی جب گرفتاری کی یقین نہان
11:40برازیر میں کوب تھرٹی کانفرنس میں پاکستانی پاولین شرکا کی دلچسپی کا مرکاز
11:44وزیرعالہ پنجاب مریم نواز پاکستان پاولین پہنچ گئیں
11:48پاولین میں ستھرہ پنجاب سمیت پنجاب حکومت کے ڈیر سال کے اقدامات کو جاگر کیا گیا
11:53وزیرعالہ مریم نواز نے پنجاب حکومت کی ماحول دوست پالسیوں پر روشنی ڈالی
11:57پاکستان پاولین کا عنوان فرام دی انڈرس ٹو دی امازون لکھا گیا ہے
12:10وزیرعالہ کے پی سوہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر
12:14ہائی کورٹ میں گوہی نے عدالت کی درخواستار کر دی
12:17عدالتی حکم پر عمل درامت ناکرنے پر فاریکین کے خلاف توہیمی عدالت کاربائی کی صدا
12:22درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ اور ڈیویزن بینچوں کے فیصلوں کا حوالہ دیا گیا
12:27وفاق اڈیالہ جیل انتظامی اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے
12:39جسٹس منصور علی شاہ نے چیز جسٹس آف پاکستان کو خط لک دیا
12:42عدلیہ کے سربراہ کے طور پر فوری ایک ایزیکیٹیف سے رابطہ کریں
12:46واضح کریں آئینی عدالتوں کے ججز سے مشابرت کے بغیر ترمیم نہیں ہو سکتی
12:51آئینی عدالتوں کے ججزوں پر مشتمل ایک کنونشن بھی بلائے جا سکتا ہے
12:55چیف جسٹس اس ادارے کے صرف منتظم نہیں بلکہ سرپرست بھی ہیں
12:59یہ لمحہ آپ سے لیڈرشپ دکھانے کا تقاضی کرتا ہے
13:03سینئر وکل اور ریٹائر ججزوں نے بھی چیف جسٹس کو خط لک دیا
13:06ستائیسویں آئینی ترمیم پر فول کورٹ میٹنگ بلانے کا مطالبہ
13:10اٹھاروی ترمیم کوئی صحیفہ اے آسمانی نہیں
13:21بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنے کا مقصد کسی صورت یہ نہیں
13:24کہ کسی صوبائی حکومت یا وزیراعالہ سے اختیار لیا جائے
13:26سینیٹر فیصل سبزواری کا سینیٹ میں اظہار اکھایا
13:30کہا اٹھاروی ترمیم کے بعد چار اور اسلام آباد بن گئے ہیں
13:34احمل والی خان نے کہا بل کے حق پر ووٹ اصولی اور آئینی ہے
13:37ہم نے ماضی میں بھی بہت مشکل فیصلے کیے
13:40خیبر پاکتوں کو آگے پانچ کروڈ عوام کے حق میں ووٹ دے رہے ہیں
13:43کراچی کی اہم ترین شہرہ یونیورسٹی روڈ کو ترقیاتی کام کے باعث بند کر دیا گیا
13:58حسن سکوئر سے نیپا چورنگی آنے جانے والے دونوں ٹریک تیس دسمبر تک بند رہیں گے
14:03حکام کا کہنا ہے کہ فور منصوبے کے لیے پانی کی لائنیں ڈالی جائیں گی
14:07اپوزیشن لیڈر سند اسمبلی علی خرشیدی کا کہنا ہے
14:11یونیورسٹی روڈ پر ترقیاتی کام عوام کے لیے سہولت نہیں عذاب بن گیا ہے
14:15عوامی نمائندوں سے مشابرت کے بغیر سڑکے کھودنا مجرمانا غفلت ہے
14:19ترقی کے نام پر کراچی کو کھندر بنایا جا رہا ہے
14:23شہریوں کو ریلیف نہیں تکلیف مل رہی ہے
14:26کورنر سندھ کامران ٹی سوری سے سویلنکا کی کونسل جنرل کی ملاقات
14:35دو طرفہ تعلقات تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی گفتگو
14:40باگستان اور سویلنکا کے دربیان تجارتی تعلقات کو گسر دینے پر اتفاق
14:44سویلنکا کی کونسل جنرل نے شجرکائی مہم کے تحت پودا لگایا
14:47مہمانوں کی کتاب میں تاثرات کا لنگا دیئے
14:50امریکی صدر ٹرمپ پر دستاویزی فلم کا تنازہ
14:59برطانوین اشریاتی ادارے کے چیئرمن سمیر شاہ نے معافی مانگی
15:02کہا معاملے کو زیادہ احتیاط سے سمحانا چاہیے تھا
15:05بعد میں احساس ہوا ایڈیٹنگ نے صدر ٹرمپ کا غلط تاثر پیش کیا
15:09بی بی سی اس غلط رپورٹنگ پر معذرت خواہ ہے
15:12صدر ٹرمپ کے وکلا کی بی بی سی کو چودہ نویمبر تک کی ڈیڈ لائن
15:16متنازے دستاویزی فلم واپس نہ لینے پر ایک ارب ڈالر ہر جانے کی دھمکی
15:21بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل اور ہیڈ آف نیوز گمراہ کون ایڈیٹنگ پر مصطافی ہو چکے
15:27بھارت داول حکومت دنیا کا آلودہ ترین شہر کرا
15:36تعلیمی دارے بند تامیراتی کام پر پابندی لگا دی گئے
15:40ڈیلی کا آلودگی انڈیکس تین سو ستر کیو آئے تک جا پہنچا
15:44زہریلی سموگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر دی
15:47آنکھوں کے انفریکشن اور سانس کی بیماریاں بڑھ گئیں
15:49شہریوں کا کہنا ہے ہر وقت مو دھام کر رہنے پر مجبور ہے
15:53مہنگائی کے ساتھ اب دوائی کے اخراجات پر برداشت کرنے پڑ رہے ہیں
15:56تبی مائرین کا رہائشو کو دہلی سے نقل مکانی کا مشکرہ
15:59ایران میں شدید خوشک سالی دارال حکومت تہران کے بعد مشہد میں بھی پانی کی شدید قلت
16:13ڈیمو میں پانی کی سطح تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی
16:17بجلی کی پیداوار زرات اور شہری زندگی بری طرح متاثر
16:21ایرانی صدر خدشہ ظاہر کر چکے ہیں کہ خوشک سالی جاری رہی تو شہر کو خالی کرانا پڑے گا
16:27اور سپینش لالے گا میں الیوین دوسی کا ٹاپ شو
16:33سیلٹا ویگو کے خلاف شاندار ہیٹرک کر ڈالی
16:36باسلونہ نے دو کے مقابلے چار گول سے کامیابی حاصل کی
16:39جیت کے ساتھ باسل کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسے پوزیشن
Comments