00:00ڈیویجن
00:30ڈیویجن
01:00ڈیویجن
01:30ڈیویجن
01:32ڈیویجن
01:34ڈیویجن
01:36ڈیویجن
01:38ڈیویجن
01:40ڈیویجن
01:44ڈیویجن
01:48Article 243 کے لحاظ سے
01:50اس پہ بھی پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا
01:54کہ ہم حکومت کے ساتھ دے رہے ہیں
01:56اور انشاءاللہ تعالی آج کے بعد
01:59ان کا یہ آئی
02:02جو ریکمینڈیشنز ہیں
02:06جو اور ترمیم ہیں انشاءاللہ وہ پاکستان کا آئین بنے گا
02:10مناسب ہوتا
02:12کہ دوسری سیاسی جماعتیں خاص طور پہ
02:16اپوزیشن سے تعلق رکھتے
02:17جو اپنے آپ کو کہتے ہیں کہ یہ اپوزیشن
02:22اس ملک کا اپوزیشن کا کدار ادا کر رہے ہیں
02:27اپوزیشن کا کام صرف یہ نہیں ہے
02:29کہ وہ اپنی لیڈر کے لیے رونا دونا کرے
02:32اپوزیشن کا کام صرف یہ نہیں ہے
02:34کہ کسی ایک قیدی کو آپ نے رہا کروانا ہے
02:38اپوزیشن کا کام یہ ہے
02:39کہ ہمیں ایکاؤنٹبل رکھے
02:42اپوزیشن کا کدار ہے لیجسلیشن میں
02:45میں بطور پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئمن
02:48اپنا فرض جتہ ہو سکا میں نے ممکن پورا کر دیا
02:51سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کو پھر
02:55مذاکرات کی دعوت دے دی
02:56سیدار آیاز صادق نے کہا
02:58وزیراعظم نے ایوان میں کھڑے ہو کر
03:00مذاکرات کی پیشکش کی
03:01تین اجلاس ہوئے آپ نے بائیکوٹ کیا
03:04میرا کام سہولت کاری کرنا ہے
03:06مذاکرات کی میز پر آئیں
03:07بیرسٹر گوھر بولے
03:09مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا
03:1026 نومبر کے بعد صورت حل تبدیل ہوئی
03:13ہمارے ارکان کو اٹھایا گیا
03:15ہم پاکستان کے ساتھ تھے اور ہمیشہ رہیں گے
03:17محمود اچکزائی نے کہا
03:19آپ سے بات نہیں ہو سکتی
03:21آپ حقیقی نمائندے نہیں
03:22سپیکر نے جواب دیا
03:24آپ کیسے کہہ سکتے ہیں
03:25کہ ہم حقیقی نمائندے نہیں
03:26میں نے آپ کے لیڈر کو دو بار ہرایا
03:29میرے خلاف کوئی پیٹیشن بھی نہیں
03:31پی ٹی آئی دور میں آئین سے کھلوار کیا گیا
03:41حقیقی قانون سازی اور پوزیشن برداشت نہیں کر پا رہی
03:44وزیر اطلاعات عطا تارال کا قومی اسمبلی میں زہر خیال کہا
03:47پی ٹی آئی نے 27 وی آئینی ترمیم کے لیے کوئی تجویز پیش نہیں کی
03:51نفرت کے بیج بونے والوں کو کوئی فراموش نہیں کر سکتا
03:55چور دروازے سے اقتدار میں آنے پر بھی ان کو معافی مانگنی چاہیے
03:59یہ سیاسی لوگ نہیں
04:00ان کے گناہوں کی لسٹ بڑی لمبی ہے
04:03یہ نئی روایت چل پڑی ہے کہ وہ بات کرو جو مانستان اور مہارت میں ہیڈ لائن بنے
04:07قومی اسمبلی کے اجلاس میں 27 وی آئینی ترمیم پر بحث جاری
04:18ایمکیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا
04:20سارے اختیارات اور استثناء لے لیں
04:22تیس شہروں میں زہران ممدانی دے دیں
04:2527 وی آئینی ترمیم منظور کر کے حکومت بہت بڑی ذمہ داری لے رہی ہے
04:29شہری حکومت ریاست کا لازمی حصہ ہے
04:31تین بڑی سیاسی جماعتیں جواب دیں
04:33یہاں آئین کی پاس داری کہاں گئی
04:35کراچی کا انفرسٹرکچر تباہ ہے
04:38کیونکہ صوبہ اون کرتا ہے
04:40نہ وفاق
04:41اسلام آباد میں جدوں کی تقروری کے لیے
04:52ایگزیکٹیف کی عدلیہ سے مشاورت لازمی قرار
04:54اسلام آباد ہائے کورٹ کے جسٹس باور ستار نے
04:5773 صفات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا
05:00کہا کوئی بھی قانونی یا انتظامی عمل جو عدلیہ کی ازادی کو متاثر کرے
05:04وہ آئین سے متصادم ہے
05:05جد اس تقروری یا برترفی پر
05:07وفاقی حکومت اسلام آباد ہائے کورٹ سے مشاورت کے بعد اختیارات استعمال کرے
05:11اسلام آباد میں دوسرے صوبہ سے ڈیپیٹیشن پر لائے گئے جدز
05:15عدلیہ کی خودمختاری کو متاثر کرتے ہیں
05:17سپریم کورٹ یا اسلام آباد ہائے کورٹ کے مشاورت کے بغیر
05:21تقروری، ٹرانسفر یا برترفی غیر قانونی تصور ہوگی
05:25ایڈٹ کالج وانا پر حملہ آور تمام خوارج جہنم واصل خودکوش حملہ آور کے علاوہ چار دیگر خارجی مارے گئے
05:40فیلڈ مارشل سید آسمونیر نے لمحہ بلمحہ وانا آپریشن پر نظر رکھی
05:45ہدایت کی قوم کے میمار ہمارا سرمایہ ہے ان پر ہرگز آنچ نہ آنے پار
05:49آپریشن کمانڈر کرنل محمد تاہے کہتے ہیں
05:52دس نومبر کو پانچ افغان خوارج نے کیڈٹ کالج پر حملہ کیا
05:56بچوں کو یہ ارغمال بنانے کی کوشش کی
05:58سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے مضموم ازائن کو ناکام بنایا
06:02دہشتگردوں کو مخصوص بلوک میں محدود کر کے طالب علموں کی حفاظت یقینی بنائی
06:07دہشتگردی کے خلاف کیڈٹ کالج وانا کی ارساتذہ اور کیڈٹس کے حوصلے بلند
06:11کہا ہمیں معلوم تھا کہ حملہ تعلیم کے دشمنوں نے کیا ہے
06:15پاک فوج کے جوان چوہ بیس گھنٹے ڈٹ کر کھڑے رہے
06:18آمن اور تعلیم کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
06:22خیبر پختونخواہ اسیمبلی میں آمن جرگا
06:31چھوٹی بڑی تیس سیاسی جماعتوں کی شرکت گوانر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا
06:35ہمیں ماضی بھلا کر مستقبل کے بارے میں سوچنا ہوگا
06:38اپنا حق لینے کے لئے وفاق سے دلیل کے ساتھ بات کرنا ہوگی
06:42صوبے کی خاطر سیاسی وابستگی کو ایک طرف رکھنا ہوگا
06:46جب تک ہم مل کر کام نہیں کریں گے کامیاب نہیں ہو سکتے
06:49وزیرالہ سحیل آفریدی بولے آمن کے لیے صوبائی حکومت ہر ممکن اخنام کرے گی
06:54سب کو ساتھ بٹھا کر پالیسی بنائی جائے تو وہ خابل قبول ہوگی
06:57شورٹ ٹرم کے بجائے پائیدار آمن کے لیے ٹھوس اخنامات کیے جائیں
07:02چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پارلیمانی سفارتکاری کو فروغ بیا جائے گا
07:17شیئرمن سینٹ نے انٹر پارلیمانی سپیکرز کانفرنس کا اعلامیہ پیش کر دیا
07:20اعلامیہ میں کہا گیا امن و استحکام اور شمولیتی ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے
07:25مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے میں پارلیمانس کا اہم کردار ہے
07:28آئے ایسی فورم مکالمی اور مذاکرات کی فروغ کی حمایت کرتا رہی گا
07:33علاقائی تنازیات کو مذاکرات اور بات چیز سے حل کیا جانا چاہیے
07:44موسیم لگنون کے سربراہ نواز شریف کے ارفان صدیقی مرہوم کے رہائش گاہ آمد
07:48ارفان صدیقی کے انتقال پر اہل خانہ سے تازیت کی
07:50نائب وزیر آزم عصاقڈار اور پرویز رشید بھی نواز شریف کے ہمراہ تھے
07:55دہشتگرد بانہ کیڈٹ کالج میں اے پی ایس پشاور کی تاریخ دوہرانہ چاہتے تھے
08:06بہادر افاد نے دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام بنایا
08:09وزیر دفاع خادہ عاصف کہتے ہیں جنگ جاری ہے
08:12دعا ہے پاک فوج پتایاب ہو اور دہشتگردی کا خاتمہ ہو
08:16تاریخ فضل چودری کا کہنا ہے اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے
08:19ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے
08:21دہشتگردوں کو ہر صورت شکست دیں گے
08:24آستاب شکن میچ کا سنسنی خیز اختتام
08:36ون ڈے سیریز کا پہلا مارکہ پاکستان کے نام
08:38راول پنڈی میں شلنکا کو چھے رنز سے شکست
08:42تیم سو رنز حدف کے تاقب میں مہمان ٹیم
08:44نو وکٹوں پر دو سو ترانوے رنز بنا سکی
08:46ہارس روکت کے چار شکار نسیم شاہ اور فہیم اشرف کی دو دو وکٹیں
08:50پاکستان نے پہلے کھیل کر دو سو نینانوے رنز سکور کیے
08:53پچانوے رنز پر چار وکٹیں گرنے کے بعد
08:55سلمان آغا اور حسین تلت نے ٹیم کو مشکلات سے نکالا
08:58پانچ میں وکٹ کے لیے ایک سو اٹیس رنز کی شراقت بنی
09:01سلمان آغا ایک سو پانچ رنز پر تاقابلے شکست رہے
09:04حسین تلت نے کیریئر بیسٹ باسٹ رنز سکور کیے
09:07محمد نواز تائیس گیندوں پر چھتیس رنز پر نوٹ آؤٹ رہے
09:09سیریز کے تمام میچز دیکھئے اے سپورٹس پر براہ راست
09:13بڑے میچز میں قومی کھلاری کیوں پرفارم نہیں کر پاتے
09:16کشا کا فائنل کی پرفارمس کے سوال پر قومی پاس بولر
09:20ہارس راؤن برا مانگیا
09:21کہنے لگے فانس ہمیں روپورٹ سمجھتے ہیں
09:24کہ ہم ہر میچ پر پرفارم کریں گے
09:26ایسا نہیں ہوتا
09:27ہماری فیرن میں معافی نہیں ہے
09:28دس میچ پرفارم کرتے ہیں
09:30لوگ وہ بھول جاتے ہیں
09:31جب پرفارم نہیں کرتے وہ یاد رکھتے ہیں
09:33ایک میچ پرفارم نہ ہونے سے انسان مر نہیں جاتا
09:36اور پاکستان شاہینز کے ٹیم ارفان خان نیازی کی قیادت میں
09:40رائزنگ ایشیا تپ میں شرکت کی دوہار آوانہ
09:43آتھ ملکی ٹورنمنٹ کا آغاز چودہ نومبر سے ہوگا
09:46پاکستان شاہینز کی ٹیم ایونٹ میں گروپ بی میں موجود
09:49پاکستان شاہینز اپنا پہلا میچ چودہ نومبر کو
09:51امان کے خلاف کھیلے گی
09:53بعد بھارت تاترہ سولہ نومبر کو شیڈیوڈ ہے
09:55اور مقبوزہ کشمیر میں بھارت انسانی حقوق کی
10:01مسلسل خلاف ورزیاں کر رہا ہے
10:03اقوام متحدہ اپنی قرار دادوں پر عمل درامت یقینی بنائے
10:07کنوینر کل جماعتی حریت کانفرنس غلام محمد صفی کی نیوز کانفرنس
10:11کہا مقبوزہ کشمیر کے عوام اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے ہیں
10:15تو ظلم کیا جاتا ہے
10:16کشمیریوں کی قربانیاں رائے گا نہیں جائیں گی