00:00جمعہ کی نماز کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے
00:04جمعہ کا مستحب وقت کیا ہے
00:07السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:15محترم حضرات
00:17ممید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے
00:20آج ہم جمعہ کی نماز کے وقت کے بارے میں جانیں گے
00:25کہ جمعہ کی نماز کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے
00:28اور کب ختم ہوتا ہے
00:30تو آئیے جانتے ہیں
00:32جمعہ کی نماز کا وقت کوئی الگ سے خاص وقت نہیں ہے
00:37جو وقت زہر کا ہے وہی وقت جمعہ کا ہے
00:40مطلب یہ ہے کہ جب سے زہر شروع ہوتا ہے
00:44اسی وقت سے جمعہ شروع ہوتا ہے
00:47اور جب زہر کا وقت ختم ہوتا ہے
00:49اسی پر جمعہ کا وقت بھی ختم ہوتا ہے
00:52زہر کی نماز کے وقت کے بارے میں
00:55ہماری چینل میں تفصیلی ویڈیو موجود ہے
00:58کہ زہر کا وقت کب شروع ہوتا ہے
01:00اور کب ختم ہوتا ہے
01:01تو اگر آپ نے وہ ویڈیو نہیں دیکھا ہے
01:05تو آپ چاہ کر دیکھ سکتے ہیں
01:07اسی سے آپ کو پتا چل جائے گا
01:09کہ جمعہ کا وقت کب شروع ہوتا ہے
01:11اور کب ختم ہوتا ہے
01:13اب ہم جانتے ہیں
01:14کہ جمعہ کا مستحب وقت کیا ہے
01:17تو یاد رکھئے گا
01:18کہ زہر کی طرح
01:19جمعہ کا کوئی خاص مستحب وقت نہیں ہے
01:23جیسے زہر میں
01:24تھنڈی کے موسم میں مستحب الگ ہے
01:27اور گرمی کے موسم میں
01:29مستحب وقت الگ ہے
01:30تو اس طرح کا مستحب وقت
01:32جمعہ میں نہیں ہے
01:34جمعہ ہر زمانہ میں
01:36ہر موسم میں
01:37اول وقت میں پڑھنا مستحب ہے
01:40خلاصہ یہ ہے
01:41کہ جمعہ کا مستحب وقت
01:43ہر زمانے میں
01:45ہر موسم میں
01:46چاہے سردی ہو
01:47یا گرمی ہو
01:48ہر موسم میں
01:50اول وقت میں پڑھنا مستحب ہے
Comments