Skip to playerSkip to main content
  • 4 hours ago
Kurulus Osman Season 06 Episode 75 in Urdu Explained
Transcript
00:00ڈسلام علیکم دوستو کیسے ہو آپ سب امید کرتا ہو آپ سب خیریت سے ہوگئے
00:07کوئلوس عثمان سیزن 6 کے اپسوڈ نمبر 75 میں خوش آمدید
00:12اس اپسوڈ کے اغال میں ہم کرادن قلعہ کا سین دیکھیں گے
00:15جہاں پر کراسی صحیدار کا سپائی کراسی صحیدار کو آ کر بتاتا ہے
00:19کہ جناب آپ کو جو شک تھا وہ درست نکلا
00:23بیگم خاتون نے اپنے ماون کے ذریعے عثمان صحیدار کو پیغام بھیجا ہے
00:28کراسی صحیدار کہتے ہیں کہ تو تم شروع سے دھوکہ دے رہی تھی بیگم خاتون
00:32لیکن میں کراسی ہوں میں تمہیں بغیر سزا کے یہاں سے نہیں جانے دوں گا
00:37اس پر سپائی کہتا ہے کہ جناب اگر آپ کا حکم ہو تو ہم اس خاتون کو مائے دیتے ہیں
00:43جو عثمان صاحب کی طرف خات لے کر جا رہی ہے
00:46کراسی صحیدار کہتے ہیں نہیں ہم بیگم خاتون کے ذریعے عثمان کو جال میں پسائے گے
00:52اس کے بعد ہم جنگل کا سین دیکھیں گے
00:54کمانڈر لوکاس و سوفیہ جو کہ آخ سار کلے کی طرف بار رہے ہوتے ہیں
00:58کمانڈر لوکاس سوفیہ سے پوچھتا ہے کہ جب تم نے اس کو اغواہ کیا تھا
01:03تب اس کی عمر اتنی تھی کہ وہ سب کچھ یاد کائے سکتی ہے
01:07سوفیہ کہتی ہے کہ نہیں
01:09میں نے اس کو ایک ایسا مشروب پلایا تھا کہ وہ سب کچھ بھول گئی ہے
01:14اب اس کو کچھ بھی یاد نہیں
01:16لوکاس کہتا ہے کہ کیا تمہیں یقین ہے وہ سب کچھ بھول گئی ہوگی
01:20sofia کہتی ہے کہ ایسا ہی ہے
01:22اس کو کچھ بھی یاد نہیں
01:24اور بوئینا کا مجھ سے خون کا رشتہ نہیں
01:26بلکہ وہ مجھ سے ایک مضبوط
01:28بندن کے ساتھ جڑی ہے
01:30وہ بندن محبت کا ہے
01:31اس کے بعد ہم عثمان بے کے خیمے کا
01:34سین دیکھیں گے عثمان بے اپنے تمام
01:36سپائیوز سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں
01:38کہ ہم ایک حالت جنگ میں ہیں
01:40کراسی سائدار کا کوئی بڑوسہ
01:42نہیں کیا جا سکتا کہ وہ
01:43کہاں سے ہم پر حملہ قائدے
01:45وہ مختلف جگہوں سے ہم پر حملہ کرے گا
01:48سب لوگ محتاط رہے
01:50ہم کراسی سے تلوے افتاب
01:52کے وقت لڑے گے
01:53اگر کراسی ہمارے سامنے آ جاتا ہے
01:56تو یہ بہت اچھا ہوگا
01:57لیکن اگر وہ باہر نہ نکلا تو
01:59ہم خود اندر داخل ہوگے
02:01اور اس کا خاتمہ کرے گے
02:04اس کے بعد یوسف اجازت لے کر
02:06خیمے میں آتا ہے اور عثمان بے
02:08کو بتاتا ہے کہ بیگم خاتون
02:09نے خبر بھیجی ہے
02:11عثمان بے پوچھتے ہیں کہ وہ کیا کہہ رہی ہے
02:14یوسف کہتا ہے کہ کراسی سعیدار
02:16نے کہا ہے اگر عثمان
02:17جنگ چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں
02:20اس نے یاتسی کے سامنے
02:22اپنا پراؤڈ ڈالا ہے
02:23اس پر عثمان بے کہتے ہیں کہ بیہان سعیدار
02:26آپ اپنے سپائیوں کے ساتھ
02:27یاتسی کے مقام پر جائے اور وہاں پر
02:29خیمہ لگا لے جب تک فوج
02:32وہاں پر نہیں آتی آپ اس جگہ
02:34کی حفاظت کرے گے
02:36اس کے بعد ہم کرا دن کلے کا سین دیکھے گئے
02:38کمانڈر لوکاس کراسی سعیدار سے ملنے آتا ہے
02:41کمانڈر لوکاس بیگم خاتون سے کہتا ہے
02:43کہ آخر آپ کو صحیح رستہ مل گیا
02:45بیگم خاتون کہتی ہے کہ
02:47میں کراسی سعیدار کی شکر گزار ہوں
02:50انہوں نے مجھے سیدھا رستہ دکھایا
02:52اس کے بعد کراسی سعیدار کمانڈر لوکاس سے کہتا ہے
02:55آپ جانتے ہیں کہ
02:57بیگم خاتون نے صرف میری بیعت نہیں کی
02:59بلکہ وہ بہت جالد مجھ سے شادی کرے گی
03:02کمانڈر لوکاس کہتے ہیں
03:04کہ ہاں میں جانتا ہوں
03:05تو چلے میں آپ کو شادی کا تحفہ دیتا ہوں
03:08میں اپنی پوری طاقت کے ساتھ
03:10آپ کی اس جنگ میں حمایت کہتا ہوں
03:13جو آپ اسمان سے لڑے گے
03:15کراسی سعیدار کہتے ہیں
03:16کہ میری طاقت اسمان کو شکست دینے کے لیے کافی ہے
03:20لیکن تم اگر اپنا بدلہ لینا چاہتے ہو
03:23تو میں تمہیں اس کی اجازت دیتا ہوں
03:25کمانڈر لوکاس کہتے ہیں
03:26کہ میں آپ کے جنگی منصوبے کو سننے کا
03:29بہت بے سبری سے انتظار کر رہا ہوں
03:31کراسی سعیدار کہتے ہیں
03:33چلو آؤ میں تمہیں دکھاتا ہوں
03:36اس کے بعد کراسی سعیدار لوکاس کو
03:38جنگی منصوبہ دکھاتا ہے
03:39اور کہتا ہے کہ
03:40اسمان یاتسی میدان کے مقام پر
03:43پراؤڈ ڈالے گا
03:44میں اوپے سے نظر آنے والی منجنی کو پر حملہ کرو گا
03:48اور میں جنگ جو کو ختم کائے دو گا
03:51اور اس کے گولہ برود میدان میں آنے سے پہلے ہی تباہ کر دو گا
03:56اس کے بعد لوکاس کہتا ہے
03:58کہ بہت بہترین منصوبہ بنایا ہے
04:00آپ کو للکائنے پر اسمان کو سزا ملے گی
04:03بیگم خاتون بھی وہی کھڑی سن رہی ہوتی ہے
04:06کراسی سعیدار بیگم خاتون سے کہتے ہیں
04:08کہ بیگم خاتون آپ تھکی ہوئی لگ رہی ہے
04:11میرے خیال سے آپ کو تھوڑا آرام کر لینا چاہیے
04:15بیگم خاتون کہتی ہے
04:16کہ میں پچھلی کچھ راتوں سے سوئی نہیں
04:19آپ کی اجازت ہو تو
04:21میں آرام کرنے چلی جاتی ہوں
04:23اس کے بعد بیگم خاتون وہاں سے چلی جاتی ہے
04:26بیگم خاتون کے جاتے ہی
04:27کراسی سعیدار کہتا ہے
04:29جاؤ جسوس جا کر اسمان کو خبر دو
04:31یہ سن کر کمانڈر لوکاس حیران رہ جاتا ہے
04:34اور کہتا ہے کہ یہ آپ کیا کہہ رہی ہے
04:36کراسی سعیدار
04:37اس طرح تو ہم مسئیبت میں آ جائے گے
04:39سارا منصوبہ بیگم خاتون کو پتہ ہے
04:42وہ سب کچھ اسمان کو بتا دے گی
04:45اس پر کراسی سعیدار کہتا ہے
04:47کہ ہم اسمان پر حملہ کرے گے
04:49اور ضرور کرے گے
04:51لیکن یہ کام تم سر انجام دو گے
04:53اسمان سمجھے گا کہ اس پر حملہ میں کرو گا
04:56اور میں صرف اس کی توجہ ہٹاؤ گا
04:59لیکن تم اس کی قرارگاہوں پر حملہ قائد ہو گے
05:03اس کے بعد ہم کائی قبیلے کا سین دیکھے گے
05:05جہاں پر بالا خاتون اسمان بیر سے کہتی ہے
05:08کہ وہ لڑکی کون تھی
05:10جس کو صوفیہ بچا کر لے گئی
05:12وہ صوفیہ کے لیے بہت اہم تھی
05:14اسمان بیر کہتے ہیں
05:15کہ صوفیہ ایک شیطانی عورت ہے
05:18وہ اگر کسی کو اپنے پاس لیتی ہے
05:20تو اس کا فائدہ اٹھاتی ہے
05:22اور کوئی وجہ نہیں
05:24بالا خاتون کہتی ہے
05:25کہ شاید یہ بھی کھیل ہے
05:27اسمان بیر کہتے ہیں
05:28یقیناً اس کے ذہن میں کچھ نہ کچھ چال رہا ہے
05:31بالا خاتون کہتی ہے
05:33کہ آپ نے جو کہا وہ سچ ہے
05:34اور اب وہ کراسی سعیدار کے ساتھ متحد ہے
05:37اگر وہ متحد ہو گے
05:40اور مضبوط ہو گے
05:41تو ہم ان سے کیسے بچے گے
05:44اسمان بیر کہتے ہیں
05:45کہ تم فکر نہ کرو بالا
05:46وہ جتنے بھی متحد ہو جائے
05:48ہم ان کا اتحاد توڑے گے
05:50بس دعا کرو
05:52کہ بیگم خاتون کی غداری سامنے نہ آئے
05:55اس پہ بالا خاتون کہتی ہے
05:56کہ کیسے دن آگے ہے
05:58کہ ہم بیگم خاتون کے لیے دعا کرے گے
06:00اسمان بیر کہتے ہیں
06:02کہ ہاں تاکہ وہ اپنا کام بخوبی سے کر سکے
06:05تو دوستو یہیں پر اس اپسوڈ کا اختتام ہوتا ہے
06:08امید کہتا ہوں آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہوگی
06:11اگر پسند آئیا تو لائک کرے
06:13کوئلوس اسمان سیزن سکس کے اگلے اپسوڈ دیکھنے کے لیے
06:17میں چینل آل سیریز 2024 کو سبسکرائب کرے
06:21اپنا خیال رکھئے گا
06:23اللہ حافظ
06:24موسیقی
06:25موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended