Skip to playerSkip to main content
  • 19 hours ago
Kurulus Osman Season 06 Episode 83 in Urdu Explained
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
00:30Ab تم اپنے قبیلے کے سربراہ ہو اور تم اپنے بابا کی جگہ سنبھال ہوگے.
00:36Allah تمہیں رائے حق سے ہٹنے نہ دے.
00:38سروجہ کہتا ہے کہ جو بھی آپ کے رستے کو اپنا رستہ سمجھتا ہے اس کا رستہ حق ہوتا ہے.
00:45Allah آپ کو سلامت رکھے.
00:47اس کے بعد عثمان بھی کہتے ہیں کہ اب کراس سعیدار والا مسئلہ حل ہو چکا ہے.
00:52اب ہم آکھ ہزار قلعے پر حملہ کرے گے.
00:54ہم قلعے کی دیواروں کو منجنکوں سے ہلا دے گے.
00:58تمام سعیدار کہتے ہیں کہ جو آپ کا حکم سعیدار.
01:02اس کے بعد عثمان بھی کہتے ہیں کہ میری بات غوش سے سنو جرکتائے اور بران میرے ساتھ اگلے محاذ پر ہوگے.
01:10اورحان سعیدار اور علاؤ الدین تم دونوں بائے جانب سے کمان سنبھال ہوگے.
01:16بیگم خاتون اور سروجہ تم دونوں دائے جانب سے کمان سنبھال ہوگے.
01:20دل مات چھوئنا اور کوئی کمزوری مات دکھانا جب تک ہم آکھ ہزار قلعے کے سہن میں ازان محمدی نہ کہہ دے.
01:29اس کے بعد ہم آکھ ہزار قلعے کا سین دیکھے گے جہاں پر سلیبی سپائی جانگ کی تیاریاں کر رہے ہوتے ہیں.
01:35کمانڈر لوکاس سپائیوں سے کہتا ہے کہ سب کچھ تیزی سے کرو تب ہی وہاں پر ہرسٹو آتا ہے.
01:41اور کمانڈر لوکاس کو بتاتا ہے کہ جسوسوں نے خبائی دی ہے کہ عثمان خوفیہ طور پر جانگ کی تیاری مکمل کر رہا ہے.
01:49اس پر لوکاس کہتا ہے کہ آؤ عثمان آؤ تمہاری موت یہی پر ہوگی.
01:54اور کمانڈر لوکاس اپنے سپائیوں سے کہتا ہے کہ جلدی کرو تمام دیواروں کی مرمت کرو اور برود بھی لے کر آؤ.
02:01اور کمانڈر لوکاس ہرسٹو سے کہتا ہے کہ عثمان کی آئی چال پر نظر رکھو اس کی تمام چالیں مجھے پتا ہونی چاہیے اس کے بعد ہرسٹو وہاں سے چلا جاتا ہے.
02:12اس کے بعد سوفیہ لوکاس سے کہتا ہے کہ کراسی بلدل نکلا وہ عثمان کا سامنا نہیں کہہ سکا اس لئے بھاگ گیا.
02:19لوکاس کہتا ہے کہ تم فکر نہ کرو ہم ڈاٹ کر کھڑے ہیں ہم عثمان کو ایک نیا قلعہ نہیں لینے دے گے.
02:26جب عثمان ہمارے قلعہ کی دیواروں کے سامنے کھڑا ہوگا میں اس پر ایسی جگہ سے وار کرو گا جس کی اس کو امید بھی نہیں ہوگی میں اس کی پشت پر وار کرو گا.
02:38اس کے بعد ہم کائی قبیلے کا سین دیکھے گے عثمان سیدار اپنے خاندان کے ساتھ دستخوان پر بیٹھ جاتے ہیں.
02:45حلیمہ جو کہ کھانا رکھ کے وہاں سے جانے لگتی ہے عثمان بے کہتے ہیں کہ مریم بیٹا تم بھی یہاں پر ہمارے ساتھ بیٹھ جاؤ.
02:53حلیمہ کہتی ہے کہ آپ لوگ کھانا کھائے میں ایسے ہی خلل ڈالو گی.
02:58عثمان بے کہتے ہیں کہ کیسا خلل بیٹی آؤ بیٹھ جاؤ اس کے بعد حلیمہ وہاں پر بیٹھ جاتی ہے.
03:04بالا خاتون کہتی ہے کہ اس قبیلے کا ہر فائد اس دستخوان پر اپنی جگہ بنائے رکھتا ہے.
03:11تب ہی غازی جڑکتہ اسے کہتا ہے کہ اگر آپ مجھے جنگ پر نہ لے گے میں خود چلا جاؤ گا بابا.
03:18اور ہن سیدار کہتے ہیں کہ بہن غازی کے یہ الفاظ تمہیں کچھ یاد دلا رہے ہیں.
03:23ہے نہ سیدار ایسی ہی بات ہے نا عثمان بے کہتے ہیں ہاں ایسی ہی بات ہے.
03:28ہے نہ پیاری بیٹی فاطمہ کہتی ہے کہ بابا ایسا نہ کرے اس کو بتانا ضروری ہے کیا.
03:34وہاں پر موجود تمام لوگ ہسنے لگ جاتے ہیں.
03:37عثمان بے کہتے ہیں کہ جب فاطمہ چھوٹی تھی چھپ کر گاری میں بیٹھ گئی اور سیدھے میدان جنگ میں جا کر نکلی اور پھر کہتی کہ شاید مجھے ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا میں غلط تھی.
03:50کاش میں ایسا نہ کہتی تو ایسا نہ ہوتا.
03:53عثمان بے کہتے ہیں کہ میں ٹھیک کہہ رہا ہوں نا.
03:56فاطمہ خاتون کہتی ہے کہ بابا اس غازی کو بتانے کی کیا ضرورت تھی اب یہ کئی دنوں تک مجھے یہی بات بتاتا رہے گا اور مجھے تانگ کرے گا.
04:07اس کے بعد عثمان بے حلیمہ سے پوچھتے ہیں کہ تمہاری جنگ جو خواتین والی تربیت کیسی جا رہی ہے.
04:13حلیمہ بتاتی ہے کہ فاطمہ خاتون میرا بہت خیال رکھ رہی ہے میں آستہ آستہ سیکھ جاؤ گی.
04:19فاطمہ خاتون کہتی ہے کہ بابا یہ تلوار کو بہت مضبوطی سے تھامتی ہے یہ تیزی سے سیکھ رہی ہے.
04:26عثمان بے کہتے ہیں کہ یہ مشکے تمہاری کلائی کو مضبوط کرے گی اور تمہارے صبر میں اضافہ کرے گی اور تمہارے غیز و غزب کو بھی کابو میں لائے گی بیٹی.
04:36اس کے بعد عثمان بے کہتے ہیں چلو کھانا شروع کرتے ہیں.
04:40دوسری طرف ہم دیکھے گئے بیگم خاتون جو کہ البائے کے خیمے میں داخل ہونے لگتی ہے تب ہی اس کو آئیشہ کی آواز آتی ہے.
04:47آئیشہ البائے سے کہتی ہے کہ ہم عثمان سجدار کو کب بتائے گے کہ ہم کائی نسل سے ہے بیگم خاتون یہ سن کر حیران رہ جاتی ہے.
04:57اور آئیشہ کہتی ہے کہ کیا ہم ابھی تک یہ راز چھپائے رکھے گے کہ آپ سنگوئی تقین کی نسل سے ہے.
05:03البائے آئیشہ سے کہتا ہے کہ میری بیٹی ہماری بات ہوئی تھی کہ جب تک اس بات کا ذکر میں نہ کرو اس بارے میں ہم گفتگو نہیں کرے گے.
05:13ٹھیک ہے نا تب ہی بیگم خاتون آواز دیتی ہے کہ کیا میں اندر آ سکتی ہوں البائے کہتے ہے کہ آئیے بیگم خاتون اس کے بعد بیگم خاتون خیمے میں آ جاتی ہے.
05:23بیگم خاتون البائے سے کہتی ہے کہ مجھے آپ کا شکریہ دا کرنے کا موقع نہیں ملا آپ نے میری جان بچائی ہے میں یہ کبھی نہیں بھول سکتی.
05:33البائے کہتا ہے کہ سیدار عثمان نے مجھے ایک ذمہ داری دی تھی بس میں نے وہی ذمہ داری پوری کی ہے.
05:39بیگم خاتون کہتی ہے کہ پھر بھی میں آپ کی احسان ماندو ہوں آپ ہمیشہ سلامت رہے.
05:45تب ہی آئیشہ بیگم خاتون سے کہتی ہے کہ میرے بابا سب کی جان بچاتے ہے میں بڑی ہو کر اپنے بابا کی طرح بنو گی.
05:54بیگم خاتون کہتی ہے کہ تم بہادر ہو اور تم اپنے بابا کی طرح دلیر اور مضبوط ہو مجھے یقین ہے کہ تم ایک بہادر خاتون بنو گی.
06:04اس کے بعد بیگم خاتون آئیشہ کو ایک شیشہ دیتی ہے اور کہتی ہے کہ میں تمہیں یہ توفہ دینا چاہتی ہوں تاکہ تم اپنے آپ کو دیکھ سکو کہ تم کس قدر اپنے بابا جیسی ہو.
06:15آئیشہ کہتی ہے آپ کا شکریہ بیگم خاتون اس کے بعد ایل بائے.
06:19بیگم خاتون سے کہتا ہے کہ میں نے آپ کی جان کسی توفہ کے لیے نہیں بچائی.
06:24آپ نے اتنی تکلیف کیونکہ بیگم خاتون کہتی ہے کہ یہ میرا اور آئیشہ کا معاملہ ہے.
06:31اب مجھے اجازت دے میں یہاں سے چلتی ہوں شب بخیر.
06:36اور یہ کہہ کے بیگم خاتون وہاں سے چلی جاتی ہے.
06:39تو دوستو اس اپسوٹ کا اختتام یہی پر ہوتا ہے.
06:42امید کہتا ہوں آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہوگی.
06:45اگر پسند آئیا تو لائک کرے.
06:47کوئلوس اسمان سیزن سکس کے اگلے اپسوٹ دیکھنے کے لیے
06:51میر چینل آل سیریز 2024 کو سبسکرائب کرے.
06:55اپنا خیال رکھئے گا.
06:56اللہ حافظ.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended