Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Kurulus Osman Season 06 Episode 84 in Urdu Explained
the Action Drama Time
Follow
2 months ago
Kurulus Osman Season 06 Episode 84 in Urdu Explained
Category
🎥
Short film
Transcript
Display full video transcript
00:00
ڈالسلام علیکم دوستو
00:30
گونجا کہتی ہے کہ اس کی ضرورت نہیں
00:33
میں نہ تمہاری حفاظت کر رہی ہوں
00:35
اور نہ تمہارا راز محفوظ کر رہی ہوں
00:38
اگر میں یہ راز فاش کائے دیتی تو
00:41
کوئی یک جہتی باقی نہ رہتی
00:43
اور نہ ہی طاقت
00:44
اگر تم کیچلی شاہ کی خاتون نہ ہوتی تو
00:47
میں کب کا یہ راز فاش کائے چکی ہوتی
00:50
بیگم خاتون کہتی ہے کہ ایسا نہ کرو گونجا
00:53
میری کوئی بری نیت نہیں
00:55
میں نے تو بس محبت کی ہے
00:57
گونجا کہتی ہے کہ خاتون
00:59
تمہیں ذرا یا نہیں آتی
01:01
جس مائد سے تم محبت کا دعویٰ کر رہی ہو
01:04
اس کی اب بیوی ہے
01:06
بیگم خاتون کہتی ہے
01:08
میں ماضی کی بات کر رہی ہوں
01:10
گونجا گونجا خاتون کہتی ہے
01:12
کہ محبت میں ابتداء اور انتہا کے کھیل نہیں ہوتے
01:16
اب سے تم میرے بابا اور میری والدہ سے دور رہو گی
01:19
اگر میں نے تمہیں ذرا سے بھی غلطی دیکھی
01:22
تو میں تمہارا راز فاش کائے دو گی
01:24
پھر تم اس طرح سے قبیلے سے رخصت کی جاؤ گی
01:28
کہ تمہارا نام بھی باقی نہیں رہے گا
01:31
یہ کہہ کہ گونجا وہاں سے جانے لگتی ہے
01:34
یوسف وہاں پر آ جاتا ہے
01:35
گونجا خاتون وہاں سے چلی جاتی ہے
01:38
اس کے بعد یوسف بیگم خاتون سے پوچھتا ہے
01:40
کہ بہن یہ کیا ماجرہ ہے
01:43
گونجا خاتون کیا بات کر رہی تھی
01:45
وہ کس رخصتی کی بات کر رہی ہے
01:48
اس پر بیگم خاتون کہتی ہے
01:49
کہ آج مجھے ایسی بات معلوم ہوئی ہے
01:52
کہ اب ہمیں یہاں سے کوئی نہیں نکال سکتا
01:55
اس پر یوسف کہتا ہے
01:56
کہ میں آپ سے ایک بات کہنا چاہتا ہوں
01:59
کہ سرو جا سعیدار عثمان کے بہت قریب ہوتا جا رہا ہے
02:03
اب میں کیا کروں
02:05
بیگم خاتون کہتی ہے
02:06
کہ تو پھر تم بھی تیز ہو جاؤ
02:08
یا تم خود سعیدار عثمان کے دماد بنوگے
02:12
یا میں یوسف کہتا ہے
02:14
کہ آپ کیا
02:15
اس پر بیگم خاتون کہتی ہے
02:16
کہ یا پھر میں کوئی اور رستہ نکالوں
02:19
دوسری طرف ہم دیکھے گئے
02:21
عثمان بے اپنے سپائیوں کے ساتھ
02:23
آخ سارے کے لئے کی طرف بار رہے ہوتے ہیں
02:26
عرہان سعیدار وہاں پر آتے ہیں
02:28
عثمان بے پوچھتے ہیں
02:29
کہ کیا صورتحال ہے
02:30
کیا منجنی کیروانہ ہوگی
02:32
اس پر عرہان سعیدار بتاتے ہیں
02:35
کہ یوسف اور سرو جا
02:37
اس لشکر کی قیادت کر رہے ہیں
02:39
لشکر قرارگاہ پہنچنے والا ہوگا
02:42
عثمان بے کہتے ہیں
02:43
کہ آج آخ سارے کی سائزمین
02:46
کائی کی دھرکن بن جائے گی
02:48
ہمارا حدف آخ سار ہے
02:50
چلو سپائیوں
02:51
اس کے بعد عثمان بے وہاں سے روانہ ہو جاتے ہیں
02:54
اس کے بعد ہم آخ سار کے لئے کا سین دیکھیں گے
02:57
ہر سٹو کمانڈر لکاس سے کہتا ہے
02:59
کہ تیاریاں مکمل ہے
03:01
ہم عثمان کے لشکر کا سامنا کہنے کے لئے تیار ہیں
03:04
لکاس پوچھتا ہے
03:05
کہ ازنیک سے آنے والا لشکر آ گیا ہے
03:08
اس پر سپائی کہتا ہے
03:09
کہ وہ کل صبح پہت جائے گے
03:11
سوفیا کہتی ہے
03:12
کہ میں خود ان کا استقبال کرنے کے لئے جاؤ گی
03:16
کیونکہ میں وہ ہوں
03:17
جو عثمان کی کمزور رگ سے واقف ہوں
03:20
لکاس کہتا ہے
03:21
کہ جب تم عثمان پر اکب سے حملہ کرو گی
03:25
تو میں آخ سار کلے سے نکل کر
03:27
ان پر حملہ کردو گا
03:29
یوں میدان ان کے ہی خون سے رنگ جائے گا
03:32
سوفیا کہتی ہے
03:33
کہ تم فکر نہ کرو
03:35
عثمان یہ کلہ کبھی نہیں لے سکتا
03:37
لیکن ابھی مجھے جانا ہوگا
03:38
لکاس کہتا ہے
03:39
تمہیں کہاں جانا ہے
03:41
سوفیا کہتی ہے
03:42
کہ مجھے اپنی نننی تسلی سے ملنے جانا ہے
03:45
بوہنہ سے ملنے جا رہی ہو
03:47
شاید لوکاس
03:48
عثمان اس جنگ میں آنے سے پہلے ہی ہار جائے
03:52
اس کے بعد
03:53
سوفیا وہاں سے چلی جاتی ہے
03:55
اس کے بعد ہم دیکھیں گے
03:57
کائی قبیلے میں منگول کمانڈر داخل ہو جاتا ہے
04:00
سپاہی عثمان بے کے خیمے کے سامنے
04:03
اس کو روک دیتے ہیں
04:04
تورحان پوچھتا ہے
04:06
کہ تم کون لوگ ہو
04:07
یہ کیا ماجرہ ہے
04:09
تم کیا چاہتے ہو
04:10
اس پر وہ سپاہی کہتا ہے
04:11
کہ میں عظیم منگول سلطنت کا سپاہ سلار ہوں
04:15
میں یہاں پر
04:16
تمہارے قبیلے کے سعیدار
04:18
عثمان سے ملنے آیا ہوں
04:19
فوراں اس کو میرے سامنے لائے جائے
04:22
تورحان کہتا ہے
04:23
کہ سعیدار عثمان یہاں نہیں
04:25
وہ جب تک نہیں لوٹتے
04:27
تم ان کا انتظار کرو
04:29
اب ہماری حدود سے نکل جاؤ
04:30
وائنہ تمہارا انجام اچھا نہیں ہوگا
04:33
منگول کمانڈر کہتا ہے
04:35
کہ اچھا تو میں تمہارے سعیدار کے خیمے کے سامنے انتظار کرو
04:39
اور آگے بائنے لگتا ہے
04:40
تب ہی تورحان اس کو روک لیتا ہے
04:42
اور کہتا ہے
04:43
کہ تمہیں سب سے پہلے مجھ سے گزائنا ہوگا
04:46
تب ہی بالا خاتون
04:47
اپنے خیمے سے باہر نکل آتی ہے
04:49
اور کہتی ہے یہ کیا ہو رہا ہے
04:51
وہ تورحان سے پوچھتی ہے
04:53
کہ یہ کیا بات ہے
04:54
تورحان بتاتا ہے
04:56
کہ یہ منگولوں کا قاسد ہے
04:57
بالا خاتون
04:58
بالا خاتون کہتی ہے
05:00
اس کو آنے دو
05:05
منگول تورحان سے کہتا ہے
05:07
کہ سنو خاتون بول رہی ہے
05:09
اس لئے مجھے جانے دو
05:10
تمہاری لمبی عمر ہے
05:12
وائنا میں تمہیں مائے دیتا
05:13
اس کے بعد منگول کمانڈر
05:16
بالا خاتون کے پاس جا کر کھڑا ہو جاتا ہے
05:18
بالا خاتون کہتی ہے
05:19
کہ تم قبیلے میں عدب سے نہیں آئے
05:22
لیکن پھر بھی
05:23
تم عدب سے بات کرنا
05:25
اور تہذیب کے دائرے میں رہ کر بات کرنا
05:28
اور پھر قبیلے سے نکل جانا
05:30
دوسری طرف ہم دیکھے گئے
05:31
اسمان بے اپنے سپائیوں کے ساتھ
05:33
آخ سار قلعے کے قریب موجود ہوتے ہیں
05:35
اسمان بے اپنے سپائیوں کو کہتے ہیں
05:37
کہ آج کا دن کھڑا ہونے کا ہے
05:39
اور ہمارے سامنے دیکھو
05:42
آخ سار قلعہ ہے
05:43
اور یہ ہم ہیں
05:44
ہم اپنے سینوں میں دیکھتے ہوئے
05:47
ایمان کی قسم کھاتے ہیں
05:49
کہ ہماری سائے زمینوں پر
05:51
مجود تمام کافروں کو
05:52
دہشت زدہ قائدے گے
05:54
اور ہم آخ سار کو
05:56
اپنا وطن بنا کر رہے گے
05:58
جب تک ہم زندہ ہے
06:00
ہم اس کے لئے کوشش کہتے رہے گے
06:03
ہم قسم کھاتے ہیں
06:04
اس کے بعد تمام سپائی
06:05
اللہ و اکبر کا نعرہ بلاندکائے دیتے ہیں
06:08
کمانڈر لوکاس
06:09
قلعہ کی دیوار پر کھڑا ہو کر
06:11
اسمان بے کو دیکھ رہا ہوتا ہے
06:13
اور کہتا ہے کہ
06:14
اسمان تم اور تمہارے ساتھ
06:16
جو بھی یہ لوگ چیخ رہے ہیں
06:18
ان سب کو
06:19
اسی میدان میں ان کے خون سے نہلا دو گا
06:22
اس کے بعد کمانڈر لوکاس
06:24
آخ سار میں موجود
06:26
تمام سلیبی سپائیوں سے مخاطب ہو کر کہتا ہے
06:28
کہ میرے سپائیوں
06:30
مجھے پتہ ہے
06:31
کہ تم لوگ بہت بہادر ہو
06:32
لیکن مجھے
06:33
کچھ سپائیوں کی آنکھوں میں
06:35
ڈائے نظر آ رہا ہے
06:36
میں ان سے کہنا چاہتا ہوں
06:38
کہ اس شور سے
06:40
دھوکہ نہ کھائے
06:41
چاہے ہم
06:42
اپنے خون میں ہی
06:43
دوب جائے
06:44
مگر پھر بھی
06:45
ہم اٹھ کر لڑے گے
06:47
اور لڑائی سے پیچھے نہیں ہٹے گے
06:49
اور اپنے قلعے کی حفاظت کرے گے
06:52
اور لوکاس پوچھتا ہے
06:53
کہ میرے بہادروں
06:55
اب میں تم لوگوں سے پوچھ رہا ہوں
06:58
جو تمہاری زمینوں
06:59
اور تمہارے دین کو نقصان پہنچاتا ہے
07:02
کیا تم ان ترکوں کو مائنہ چاہتے ہو
07:04
کیا تم ان سے ڈائتے ہو
07:06
تمام سپائی کہتے ہیں
07:08
نہیں نہیں
07:08
ہم ان سے نہیں ڈائتے
07:10
لوکاس کہتا ہے
07:12
کہ جب تک ان ترکوں کا آخری شخص
07:15
نام آئے جائے
07:15
تب تک ہم ان کا مقابلہ کرے گے
07:18
اب ترکوں کی موت ہوگی
07:20
اس کے بعد ہم کائی قبیلے کا سین دیکھیں گے
07:22
بالا خاتون کمانڈر سے کہتی ہے
07:25
کہ بتاؤ میں سن رہی ہوں
07:27
تم کیا کہنا چاہتے ہو
07:28
سپائی کہتا ہے کہ ہم چاہتے ہیں
07:30
کہ کائی قبیلے باقی قبیلوں کی طرح
07:33
ہماری بیعت کا لے
07:35
وینا
07:35
بالا خاتون کہتی ہے
07:38
وینا کیا ہو جائے گا
07:39
بتاؤ مجھے
07:40
منگول کہتا ہے
07:41
کہ بہت افسوس کی بات ہے خاتون
07:43
تم ساب لوگوں کے ساتھ بہت بڑا ہوگا
07:48
اور آئد قیدہ خراج دوگے
07:50
یا تم لوگ فنا ہو جاؤگے
07:53
بالا خاتون کہتی ہے
07:54
کہ سنو الچی
07:55
ہماری ریاست کے سعیدار
07:57
اسمان سعیدار ہے
07:58
اور ابھی وہ حالت جنگ میں ہیں
08:01
یہ ریاست کا مسئلہ ہے
08:03
جب وہ واپس آئے گے
08:05
تو تم انہیں بتا دینا
08:07
منگول کمانڈر کہتا ہے
08:09
کہ وہ بھی سنے گا
08:10
اور ہم سے بیعت کہنے کے لیے
08:12
ہمارے ہار چومنے آئے گا
08:14
بالا خاتون کہتی ہے
08:15
ہم کہتے ہیں
08:16
کہ الچی کو نقصان نہیں پہنچانا
08:18
لیکن تم اپنی ہاتھ سے بڑھے
08:20
تو تم پشتاؤگے
08:22
منگول کمانڈر آگے بہتا ہے
08:24
تب ہی ترہان اس کو روک دیتا ہے
08:26
اور منگول کمانڈر
08:27
بالا خاتون سے کہتا ہے
08:29
کہ میں تو چاہتا ہوں
08:30
کہ تمہارا سعیدار
08:31
ہماری بیعت نہ کرے
08:33
پھر میں تم سب کو
08:34
تمہارے ہی خون میں ڈبو دوں
08:36
اس کے بعد منگول کمانڈر
08:38
اپنے سپائیوں کو کہتا ہے
08:39
چلو سپائیوں
08:40
عثمان کو ڈھونڈتے ہیں
08:42
اس کے بعد منگول وہاں سے چلے جاتے ہیں
08:45
اس کے بعد
08:46
ہولو فیڑا بالا خاتون سے کہتی ہے
08:48
کہ اب ہم کیا کرے گے والدہ
08:50
وہ پاگل کتوں کی طرح
08:51
ہم پر حملہ کرے گے
08:53
بالا خاتون کہتی ہے
08:54
کہ ہم مسئلے کا کوئی نہ کوئی حل
08:56
نکال لے گے
08:57
فخہ اسے سار اٹھا کر
08:59
کھری رہو
08:59
دشمن کے سامنے خوف ظاہر نہ کرو
09:02
تو دوستو یہی پر
09:03
اس اپسوٹ کا اختتام ہو جائے گا
09:06
امید کہتا ہوں
09:07
آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہوگی
09:09
اگر پسند آئی ہے
09:10
تو لائک کریں
09:11
کوئلو سسمان سیزن سکس کے
09:13
اگلے اپیسوٹ دیکھنے کے لیے
09:15
میرے چینل
09:16
آل سیریز 2024 کو سبسکرائب کریں
09:20
اپنا خیال رکھے گا
09:21
اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
7:28
|
Up next
Kurulus Osman Season 06 Episode 82 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
8:28
Kurulus Osman Season 06 Episode 88 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
7:16
Kurulus Osman Season 06 Episode 85 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
7:27
Kurulus Osman Season 06 Episode 86 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
5:58
Kurulus Osman Season 06 Episode 78 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
7:20
Kurulus Osman Season 06 Episode 81 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
6:58
Kurulus Osman Season 06 Episode 83 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
7:05
Kurulus Osman Season 06 Episode 79 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
7:02
Kurulus Osman Season 06 Episode 72 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
7:07
Kurulus Osman Season 06 Episode 74 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
7:43
Kurulus Osman Season 06 Episode 77 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
6:49
Kurulus Osman Season 06 Episode 76 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
6:44
Kurulus Osman Season 06 Episode 73 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
6:25
Kurulus Osman Season 06 Episode 75 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
7:45
Kurulus Osman Season 06 Episode 71 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
9:05
Kurulus Osman Season 06 Episode 70 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
8:56
Kurulus Osman Season 06 Episode 80 in Urdu Explained
the Action Drama Time
2 months ago
33:39
Kurulus Osman Urdu | Season 2 - Episode 62
Kurulus Osman Urdu
4 years ago
2:07:50
Reunion With First Love Full Chinese Drama
i love drama now
19 hours ago
1:44:56
Trapped in the Vortex of Love Full Chinese Drama
i love drama now
20 hours ago
2:40:10
Emperor Regrets Sending Me Away Full Chinese Drama
i love drama now
21 hours ago
1:07:50
My Demon Ep16 in Hindi Dubbed Last Full Episode
Random by Danish
4 weeks ago
1:11:02
My Demon Ep15 in HINDI dubbed Full Episode 2nd Last
Random by Danish
4 weeks ago
1:08:36
My Demon Ep14 in Hindi dubbed Full Episode 720p
Random by Danish
4 weeks ago
59:23
Under the hood (Vigloo)
the Action Drama Time
5 hours ago
Be the first to comment