Skip to playerSkip to main content
  • 7 hours ago
Kurulus Osman Season 06 Episode 80 in Urdu Explained
Transcript
00:00ڈالبائی یوسف
00:30یہاں سے چلے جاؤ یہ لوگ تمہیں مار ڈالے گے انہوں نے بیان سردار کو بھی مار ڈالا ہے
00:36یوسف کہتا ہے کہ بہن میں آپ کو یہاں پر نہیں چھوڑ سکتا تب ہی دو سپائی زندان میں آ جاتے ہیں اور ان پر حملہ کر دیتے ہیں
00:44یوسف اور البائی ان دونوں سپائیوں کو بھی ہوش کر دیتے ہیں
00:49اس کے بعد البائی بیگم خاتون سے کہتا ہے کہ ہم یہاں سے تینوں زندہ نکلے گے
00:55پھر چاہے ہماری منزل موت کیوں نہ ہو اس کے بعد وہ وہاں سے چلے جاتے ہیں
01:00اس کے بعد ہم اسمان بے کی قرارگاہ کا سین دیکھے گے
01:04سروج اپنے سپائی سے کہتا ہے کہ جب ہم فوج میں شامل ہو تو سپائیوں کو خبر کائے دو
01:09میں کسی بھی شخص کے ساتھ نرمی نہیں بیٹو گا جو میدان جنگ میں بھاگے گا
01:15وہ سپائی کہتا ہے جو آپ کا حکم
01:17اس کے بعد البائی اور یوسف بیگم خاتون کو لے کر قرارگاہ میں آ جاتے ہیں
01:23اسمان بے بیگم خاتون سے کہتے ہیں کہ تمہیں بہادروں نے اسلامت واپس پہچا دیا
01:28کیونکہ اب تم بھی جنگ میں شامل ہو چکی ہو
01:31اس لیے سروجہ دائیں اور تم بائی جانب کے محاذ کا خیال رکھو گی
01:36بیگم خاتون کہتی ہے کہ جو آپ کا حکم سعیدار
01:40اور کہتی ہے کہ میں آپ کو بتانا چاہتی ہو
01:43کہ کراس سعیدار نے لوکاسو سوفیا کے ساتھ اتحاد کر لیا ہے
01:47اور وہ مزید طاقتور ہو گئے ہیں
01:50اسمان بے کہتے ہیں کہ مجھے اس چیز کا علم ہے
01:53میں سب کچھ جانتا ہوں
01:55بران سعیدار اور جڑکتائے ایک مشن پر ہے
01:58وہ اپنا کام بخوبی انجام دے گے
02:01اور ہماری تمام تیاریاں مکمل ہے
02:04کہ ہم دشمن کو میدان جنگ میں آنے سے روکے
02:07چلو سب لوگ اپنے اپنے کام پر لگ جاؤ
02:10دوسری طرف ہم دیکھے گے
02:12بران سعیدار نے اپنے سپائیوں کے ساتھ مل کر
02:15آخصار قلعے کا محاصرہ کیا ہوتا ہے
02:17تب ہی ایک سپائی وہاں پر آتا ہے
02:20اور
02:20اور ہماری سعیدار کو خبہ دیتا ہے
02:24کہ آخصار قلعے سے لوکاس کی فوج نکلنے کے لیے تیار ہے
02:28اور ہماری کہتے ہیں کہ
02:30یہ سب کچھ بیکار ہے
02:31وہ اپنا سار تک باہر نہیں نکال سکے گے
02:34اور وہ غوث سے پوچھتے ہیں
02:36کہ کیا بران اور جڑکتائے تیار ہے
02:39وہ کہتا ہے کہ جناب وہ تیار ہے
02:42وہ آپ کے حکم کے منتظر ہے
02:44اور ہماری سعیدار کہتے ہیں
02:45کہ جب میں حکم دوں قلعے پر چاروں طرف سے حملہ کائے دو
02:49قلعے میں موجود فوج کو اس طرح محسوس ہو کے
02:53وہ کسی عظیم فوج کے گہراؤں میں آ چکی ہے
02:56اس کے بعد ہم آخصار قلعے کا سین دیکھے گے
02:59جہاں پر کمانڈر لوکاس کہتا ہے
03:01کہ جو ترک برسوں سے ہم سے جانکا رہے ہیں
03:05آج وہ آپس میں لڑے گے
03:07سوفیا
03:07سوفیا لوکاس سے کہتی ہے
03:09کہ لوکاس کیا تم نے کیسر آزم کے بارے میں سنا ہے
03:13اس پر لوکاس کہتا ہے کہ شین شاہ کیسر آزم
03:16میں ان کے بارے میں جانتا ہوں
03:19کوئی سپائی ایسا نہیں
03:20جس کا خواب یہ نہ ہو کے
03:22وہ ان جیسا بنے
03:23سوفیا کہتی ہے کہ ان کو
03:25انہی کے سپائیوں نے قتل کیا
03:27صرف طاقت کی لالچ میں
03:29اور آج کل یہ لالچ
03:31ترکوں کی آنکھوں میں آگئی ہے
03:33لوکاس کہتا ہے کہ یہ جنون
03:35تب تک ختم نہیں ہوگا
03:37جب تک ہم انہیں ختم نہ کہہ دے
03:40میں اپنی فوج کو کراسی کی فوج سے ملا کر
03:43اسمان کو تاریخ کے پنوں سے مٹا دو گا
03:46اس کے بعد وہاں پر
03:47کمانڈر لوکاس کا سپائی آتا ہے
03:49اور لوکاس کو بتاتا ہے
03:51کہ فوج روانگی کے لیے تیار ہے
03:53کمانڈر
03:54سوفیا کہتی ہے کہ یہ فوج
03:56آج اسمان کو شکست دے گی
03:58اور جہاں تک بوئینا کا تعلق ہے
04:00تو اسمان کی ہائچز کو
04:02نست و نبود قائد دے گی
04:04دوسری طرف
04:05ارحان سیدار اپنے سپائیوں کو کہتے ہیں
04:07کہ منجنی کے تیار کرو
04:09اور قلعے پر حملہ کائے دیتے ہیں
04:12جرکتائے اور ارحان سیدار بھی
04:14اپنے سپائیوں کو کہتے ہیں
04:15کہ تیار ہو جاؤ
04:16اور منجنی کے تیار کرو
04:18اب قلعے کی دیوار گرانے کا
04:20وقت آ گیا ہے
04:22قلعے میں موجود کمانڈر لوکاس
04:24اپنے سپائیوں سے پوچھتا ہے
04:25یہ کیا ہو رہا ہے
04:26سپائی بتاتا ہے
04:27کہ ترکوں نے ہمارے قلعے کا
04:34کمانڈر لوکاس اپنے سپائیوں سے کہتا ہے
04:37کہ فوراں دروازوں کو مضبوط کرو
04:40اور دیواروں پر اپنے سپائیوں کی تداد
04:42بڑھا دو
04:43دوسری طرف ارحان سیدار جرکتائے اور بران
04:46اپنے سپائیوں کے ساتھ
04:47مل کر لگاتار منجنی کو
04:49سے قلعے پر حملہ کار رہے ہوتے ہیں
04:52اس کے بعد ہم دیکھیں گے
04:53تمام سیدار ایک جگہ اکٹھے ہوتے ہیں
04:56اور سیدار کہتے ہیں
04:57کہ ہم جان کی تیاری کر رہے ہیں
05:00لیکن کراسی نے ہمیں یہاں پر کیوں بلائے
05:02ایک سیدار کہتا ہے
05:04کہ اگر کراسی سیدار کا خاص سپائی
05:06ہمیں یہاں پر نہ بلاتا
05:08تو ہم اس کو ضرور چال سمجھتے
05:10تب ہی وہاں پر عثمان بے آ جاتے ہیں
05:12تمام سیدار عثمان بے
05:14کو وہاں پر دیکھ کر ہنران رہ جاتے ہیں
05:16اور پوچھتے ہیں یہاں پر عثمان بے
05:18کیا کر رہے ہیں
05:19اور عثمان بے سے پوچھتے ہیں
05:21کہ آپ نے ہمیں بلائے ہیں
05:23عثمان بے کہتے ہیں ہاں میں نے تم لوگوں کو بلایا ہے
05:27سعیدار کہتے ہیں کہ اس کا مطلب ہے کہ کانو ماز نے ہمیں دھوکا دیا ہے
05:32اس نے اپنی وفاداری بیچ دی اور وہ باہر جانے لگتے ہیں
05:36عثمان بے اپنے سپائی کو کہتے ہیں کہ دروازہ بند کائے دو
05:40اور تمام سعیداروں سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں کہ میری بات سنیں
05:44آپ لوگ میدان جنگ میں بہدری دکھاتے ہیں اور اللہ کی راہ میں جنگ کہتے ہیں
05:50آپ لوگ ترک رسم و رواج کو جانتے ہیں
05:53آپ لوگ اس وقت کراسی کی پیروی کر رہے ہیں
05:57وہ اپنے رستے سے بھٹک چکا ہے
05:59وہ غافل آق کے رستے سے ہٹ چکا ہے
06:02اللہ تعالیٰ کے اکمات سے بھی
06:05اور کراسی نے کافروں سے اپنے دین اور اپنی قوم کے خلاف تعاون کیا ہے
06:10وہاں پہ موجود سعیدار کہتے ہیں کہ ہم آپ کی بات پر یقین نہیں کہے سکتے
06:15آپ ہمیں اس بات کا ثبوت دے
06:17عثمان بے کہتے ہیں اچھا آپ کو ثبوت چاہیے
06:20اس کے بعد وہاں پر کانو مائز کو بلاتے ہیں
06:23کانو مائز کہتا ہے کہ سعیدار عثمان جو کچھ کہہ رہے ہیں وہ سب کچھ سچ ہے
06:29کراسی سعیدار نے کافروں کے ساتھ ایسی باتوں میں تعاون کیا
06:33جو کہ جائز نہیں یہاں تک کہ
06:36اس نے فلاد کافروں کو بیچ دیا
06:38تاکہ وہ تلوار بنائے اور مسلمانوں کا خون بہائے
06:42وہ سعیدار کہتے ہیں کہ کراسی صاحب ایسا نہیں کہہ سکتے
06:46عثمان بے کہتے ہیں کہ انہوں نے ایسا کیا ہے
06:48بلکل ایسا ہی کیا ہے
06:50جاگو اور کراسی سعیدار کے رستے پر مات چلو
06:53وہ بھٹک چکا ہے
06:55لیکن اگر آپ ان کے پیچھے چلنا جاری رکھنا چاہتے ہیں
06:58تو یہ بات یقینی ہے کہ آپ بہت جال تباہی کے دہانے پر پہنچ جائے گے
07:04دوسری طرف ہم دیکھے گے
07:06بران اور جرکوتائے عرحان سعیدار کے پاس آ جاتے ہیں
07:09اور کہتے ہیں کہ آکھ سار کی چاروں دیواروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
07:14امید ہے کہ ہم اس قلعے کو گرا دے گے
07:17عرحان سعیدار کہتے ہیں کہ ہم نے اس کو گھیل لیا ہے
07:21لیکن ابھی سب سے اہم بات یہ ہے
07:24کہ لوکاس کی فوج کو قلعے میں قیدر رکھے
07:27اور کراسی سعیدار اکیلے رہ جائے
07:29پھر ان کی باری آئے گی انشاءاللہ
07:32اس کے بعد ہم دیکھیں گے
07:34کمانڈر لوکاس اور صوفیہ
07:36آکھ سار قلعے کی دیوار پر آ جاتے ہیں
07:38صوفیہ کہتی ہے کہ
07:39اسمان کی فوج یہاں پر نظر نہیں آ رہی
07:42کمانڈر لوکاس کہتا ہے
07:44کہ لگتا ہے وہ درختوں کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں
07:47وہ حملے کا انتظار کر رہے ہیں
07:49تب ہی ایک پتھر آ کر
07:52قلعے کی دیوار پر لگتا ہے
07:53کمانڈر لوکاس اور صوفیہ نیچے بیٹھ جاتے ہیں
07:57صوفیہ کہتی ہے
07:58کہ فوج کو جلدی سے روانہ کرو
08:00تاکہ وہ اسمان کی فوج کو
08:01زمین کے برابر قائدے
08:03لوکاس کہتا ہے کہ
08:05اسمان تم نے دیواروں میں جو درارے پیدا کی ہے
08:08میں انہیں تمہارے سپائیوں کی ہڈیوں میں بھائی دو گا
08:12دوسری طرف
08:13پرحان سیدار جائر کتائے اور پرحان سے کہتے ہیں
08:16کہ اب جنگ کا وقت آ گیا ہے
08:18اب ہم سیدار کے شانہ بشانہ جا کر لڑے گے
08:21ان کو تنہا نہیں چھوڑے گے
08:23اور وہ اپنے سپائیوں کے ساتھ
08:25وہاں سے چلے جاتے ہیں
08:27اور اپنے کچھ سپائیوں کو منجنی کو کے پاس چھوڑ دیتے ہیں
08:30اور وہ سپائی لگتار کلے کی دیوار پر پتھر بیساتے رہتے ہیں
08:35تو دوستو یہیں پر اس اپسوٹ کا اختتام ہوتا ہے
08:39امید کہتا ہوں آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہوگی
08:42اگر پسند آئی ہے تو لائک کریں
08:44کوئلوس اسمان سیزن سکس کے اگلے اپسوٹ دیکھنے کے لیے
08:48میں چینل آل سیریز 2024 کو سبسکرائب کریں
08:52اپنا خیال دکیے گا
08:54اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended