Skip to playerSkip to main content
  • 6 hours ago
Kurulus Osman Season 06 Episode 76 in Urdu Explained
Transcript
00:00ڈاللو سزمان سیزن 6 کے اپیسوٹ نمبر 76 میں خوش آمدید اس اپسوٹ کے آغاز میں ہم قرارگاہ کے سیند دیکھیں گے جہاں پر بیہان سائدار اور سروجہ اپس میں بات کر رہے ہوتے ہیں بیہان سائدار سروجہ سے پوچھتا ہے کہ تم آج خوش کیوں لگ رہے ہو خیرے تو ہے کیا تم کچھ کہنا چاہتے ہو
00:28اس پر سروجہ کہتا ہے کہ میں جب چھوٹا تھا میں سوچتا تھا کہ میں آپ کے ساتھ جنگ پہ جاؤ گا اور آج وہ بات پوری ہو رہی ہے بس میں اپنے بچپن کے بارے میں سوچ رہا تھا اس پر بیہان سائدار کہتے ہیں کہ مجھے یقین ہے کہ اگر آج مجھے کچھ ہو جائے میں شہید ہو جاؤ تو میرا قبیلہ بغیر قائد کے نہیں ہوگا میرے بیٹے تم اس قابل ہو کے تم میری میراز کو سنبھال سکو
00:56اس کے بعد عثمان بھی اپنے سپائیوں کے ساتھ وہاں پر آ جاتے ہیں اور بیہان سائدار سے پوچھتے ہیں کہ کیا تیاریہ مکمل ہے بیہان سائدار کہتے ہیں کہ ہاں آپ کے حکم کے مطابق سب کچھ مکمل ہے ہم نے قرار گاہ میں تمام احتیاطی تدابیر اختیار کالی ہے
01:13اس کے بعد ہم سوگوت بزار کا سین دیکھے گے جہاں پر حلیمہ رو رہی ہوتی ہے فاطمہ خاتون حلیمہ کے پاس آتی ہے اور پوچھتی ہے کہ تمہیں کیا ہوا
01:22حلیمہ کہتی ہے کہ میری دادی کا انتقال ہو گیا ہے میں بہت پیشان ہوں اب میں کہاں جاؤ گی میرا یہاں پر کوئی بھی نہیں
01:32فاطمہ خاتون کہتی ہے کہ تازیت قبول کرو اور خود کو برباد نہ کرو اللہ جو چیز دیتا ہے اور اللہ ہی لیتا ہے
01:40حلیمہ کہتی ہے کہ میرے پاس پیسے بھی نہیں ہیں اور رہنے کے لیے جگہ بھی نہیں اب میں کہاں جاؤ گی
01:46اور حلیمہ فاطمہ خاتون کو کہتی ہے کہ آپ خواتین کو جنگ کی تربیت دیتی ہے مجھے بھی ان کے ساتھ قبول کر لے
01:54فاطمہ خاتون پوچھتی ہے کہ کیا تم تلوار اٹھا سکتی ہو
01:58اس پر حلیمہ کہتی ہے کہ اگر آپ مجھے سکھائی گی تو میں ضرور اٹھاؤ گی
02:03اور کہتی ہے کہ نہیں تو میں جنگ جوہ کے کپڑے دھو دو گی اور کھانا بھی بنا سکتی ہو
02:09مجھے یہاں پر اکیلانہ چھوڑے
02:12فاطمہ خاتون کہتی ہے کہ آپ عثمان صدیر کے سر زمین پر ہے یہاں کوئی تنہا نہیں
02:17حلیمہ کہتی ہے کہ اللہ آپ سے راضی ہو
02:20فاطمہ خاتون کہتی ہے آؤ میں تمہیں جنگ جوہ سے ملاقات کرواتی ہو
02:25اس کے بعد وہ وہاں سے چلی جاتی ہے اس کے بعد ہم کرا دن قلعے کا سین دیکھیں گے
02:30بیگم خاتون کرا سے سیدار کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے کہ کیا آپ نے مجھے بلایا
02:35کیا ہم کہیں جا رہے ہیں کرا سے سیدار کہتے ہیں کہ ہم عثمان کی قرارگاہ کی تباہی دیکھنے جا رہے ہیں
02:42بیگم خاتون پریشان ہو جاتی ہے کرا سے سیدار کہتے ہیں کہ کیا اس خبر سے تمہیں خوشی نہیں ملی
02:48بیگم خاتون کہتی ہے کہ نہیں میں بہت خوش ہوں میں بھی یہی چاہتی تھی کہ عثمان کو شکست ملے
02:56کرا سے سیدار کہتے ہیں ٹھیک ہے تو آئیے دے نہیں کہتے ہم یہاں سے چلتے ہیں
03:01اس کے بعد ہم قرارگاہ کی سین دیکھیں گے عثمان میں جنگ کی منصوبہ بندی کر رہے ہوتے ہیں
03:07تب ہی آئی کوئٹ وہاں پر آتا ہے اور عثمان بے کو خات دیتا ہے اور کہتا ہے کہ یہ بیگم خاتون کی طرف سے آیا ہے
03:14عثمان بے خات پہتے ہیں بران پوچھتا ہے کہ سیدار کیا لکھا ہے
03:19عثمان بے کہتے ہیں کہ کراسی اس نے بعض تینیوں کے ساتھ اتعاد کال لیا ہے اور ہمارے خلاف سازش کی ہے
03:27اور کہتے ہیں کہ یاد سمدان کے قریب ایک علاقہ ہے وہاں سے وہ منجنکوں کے ذریعے یہ قرارگاہ تباہ کرے گا
03:35جڑ کتا ہے کہ وہ ایک بزدل ہے
03:38بران سیدار کہتے ہیں وہ میدان جنگ میں آنے سے پہلے ہی ڈائیتا ہے
03:43عثمان بے کہتے ہیں ہم وہاں جائے گے اور اپنی منجنکوں کے ذریعے حملہ شروع کرے گے
03:49اور بران سیدار کو کہتے ہیں کہ آپ اپنی آنکھیں کھولی رکھنا
03:53اس کے بعد عثمان بے کہتے ہیں گھوڑے لے کر آؤ اور گھوڑوں پر سوار ہو کر وہاں سے چلے جاتے ہیں
04:00کمانڈر لوکاس جو کہ قرارگاہ کے قریب گھات لگائے بیٹھا ہوتا ہے اور کہتا ہے کہ قرارسی تمہارا طریقہ کا ہے ٹھیک تھا
04:08عثمان کا خیال ہے کہ قرارگاہ منجنکوں کے ذریعے تباہ کی جائے گی لیکن قرارگاہوں پر اصل قیامت تو ہماری تلواریں نازل کرے گی
04:17چلو سپائیوں تیار ہو جاؤ
04:19دوسری طرف ہم دیکھیں گے قبیلے سے قرارگاہ کی طرف نکلنے والے کافلے پر سوفیہ گھات لگائے بیٹھی ہوتی ہے
04:26جیسے ہی کافلہ قریب آتا ہے سوفیہ اور اس کے سپائی اس کافلے پر حملہ کائے دیتے ہیں
04:32اور ان کی آپس میں لڑائی شروع ہو جاتی ہے
04:35اس کے بعد ہم دیکھیں گے ایک قرارسی سیدہ جو کہ اپنے سپائیوں کے ساتھ جنگل میں آ جاتے ہیں
04:40وہ اپنے سپائی سے پوچھتے ہیں کہ کیا منجنکے تیار ہے
04:43سپائی کہتا ہے کہ بلکل تیار ہے
04:46سپائی حملہ کائنے کے لیے آپ کے حکم کے منتظر ہے
04:50قرارسی سیدہ کہتا ہے بہت خوب
04:52اس کے بعد قرارسی سیدہ بیگم خاتون سے کہتا ہے کہ
04:55میرا خیال ہے کہ ہم اسمان کی قرارگاہ تباہ کائنے کے بعد واپس محل جائے
05:01اور اپنا نکاح مکمل کر لے
05:03بیگم خاتون کہتی ہے کہ اس سویتحال میں یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے
05:08قرارسی سیدہ کہتے ہیں کہ میرے ایڈ گیڈ محل میں
05:12بہت سے دوست بہت سے دشمن اور غدہ یسوس موجود ہے
05:16بہت سے لوگ جو میری پیٹ پیچھے چھڑا گھوپ رہے ہیں
05:20بیگم خاتون
05:21بیگم خاتون کہتی ہے کہ آپ کے کہنے کا کیا مطلب ہے
05:25قرارسی سیدہ کہتے ہیں کہ یہ کبھی بھی ممکن ہو سکتا ہے
05:29کہ میں جنگ پہ جاؤں اور واپس نہ آؤں
05:31اگر میں جنگ میں مار گیا تو میری تمام جائدہ تمہاری ہو جائے گی
05:36بیگم خاتون کہتی ہے کہ
05:38میں اللہ سے آپ کی لمبی عمر کی دعا کرو گی
05:42مجھے دولت کی لالچ نہیں
05:44میں صرف عثمان سے بدلہ چاہتی ہوں
05:46قرارسی سیدہ کہتے ہیں ٹھیک ہے
05:49اس کے بعد ہم کائی قبیلے کا سین دیکھے گے
05:51فاطمہ خاتون حلیمہ کو لے کر کائی قبیلے میں آ جاتی ہے
05:55اور حلیمہ سے کہتی ہے کہ
05:56سب سے پہلے میں تمہیں تمہارے خیمے میں بسا دوں
05:59اس کے بعد ہم خواتین کی تربیت گاب جائے گے
06:03حلیمہ کہتی ہے کہ
06:04کیا بالا خاتون مجھے قبول کر لے گی
06:07فاطمہ خاتون کہتی ہے کہ
06:08تھوڑا مشکل ہے لیکن وہ تمہیں قبول کر لے گی
06:12تم فکر نہ کرو
06:13اور وہ حلیمہ کو لے کر وہاں سے چلی جاتی ہے
06:16اس کے بعد وہاں پر بالا خاتون آتی ہے
06:19اور ایک خاتون سے پوچھتی ہے
06:21کہ کیا فاطمہ ابھی تک قبیلے میں نہیں آئی
06:23وہ عورت کہتی ہے کہ آ گئی ہے
06:25لیکن ان کے ساتھ ایک مہمان ہے
06:27بالا خاتون کہتی ہے خیر ہوگی انشاءاللہ
06:30تو دوستو یہیں پر اس اپسوٹ کا اختتام ہو جائے گا
06:34امید کہتا ہوں آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہوگی
06:37اگر پسند آئی ہے تو لائک کریں
06:39کولوس اسمان کے اگلے اپیسوٹ دیکھنے کے لیے
06:42میں چینل آل سیریز 2024 کو سبسکرائب کریں
06:46اپنا خیال رکھئے گا
06:48اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended