Skip to playerSkip to main content
  • 7 hours ago
Kurulus Osman Season 06 Episode 88 in Urdu Explained
Transcript
00:00ڈیوار کے نیچے برود رکھ رہے تھے تم لوگوں نے کیا محسوس کیا
00:29جرکو تائے کہتا ہے کہ وہ غفلت کی نیند سو رہے تھے شاید وہ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ دیواریں ان کو مضبوط رکھے گی
00:37اسمان بے کہتے ہیں کہ جب دیواروں میں سراخ ہو سرو جا تم اپنے سپائیوں کے ساتھ اندر داخل ہو جانا
00:44سرو جا کہتا ہے جو آپ کا حکم سیدار اس کے بعد اسمان بے کہتے ہیں سپائیوں تیار ہو جاؤ اس کے بعد اسمان بے اپنے کچھ سپائیوں کے ساتھ آگے بڑھ جاتے ہیں
00:54دوسری طرف آخصار میں ہے اسٹو لوکاس کو بتاتا ہے کہ رات کو کچھ دیر انہوں نے آخصار قلعے پر پتھراؤ باندھ کیا
01:04اور صبح بھی کچھ دیر انہوں نے ایسا ہی کیا اس پر لوکاس کہتا ہے رات کو کچھ دیر کوئی تو بات ہے
01:11اس کے بعد ایک سلیبی سپائی آتا ہے اور بتاتا ہے کہ کمانڈر ترک دائی جانب سے آ رہے ہیں
01:17کمانڈر لوکاس فوراں سے آخصار قلعے کی دیوار پر جا کر کھڑا ہو جاتا ہے اسمان بے اپنے کچھ سپائیوں کے ساتھ قلعے کی طرف بار رہے ہوتے ہیں
01:27لوکاس ہرسٹو سے پوچھتا ہے کہ کیا دیوار میں کہیں سراخ ہے یہ آگے کیوں بار رہے ہیں
01:33ہرسٹو کہتا ہے کہ ہم نے تمام دیواریں چیک کی ہے کوئی سراخ نہیں
01:38اس کے بعد اسمان بے قلعے کے قریب آ کر رک جاتا ہے اور لوکاس سے کہتا ہے کہ چلو دیکھتے ہیں یہ دیواریں تمہیں کب تک بچاتی ہیں
01:47لوکاس اپنے سپائیوں کو کہتا ہے تیر اندازوں تیار ہو جاؤ
01:51اسمان بے آگ کا تیر کھیچتے ہیں اور جیسے ہی معنی لگتے ہیں لوکاس اپنے سپائیوں کو کہتا ہے بھاگو یہاں سے یہ ایک جال ہے
02:00تمام سپائی وہاں سے بھاگ جاتے ہیں
02:02اسمان بے بارود پر وہ تیر مائتے ہیں اور ایک زبردست دماغ کا ہوتا ہے جس سے دیوار میں سراخ ہو جاتا ہے
02:10اسمان بے اپنے سپائیوں کے ساتھ اندر داخل ہو جاتے ہیں
02:14وہ اس لیے بھی سپائیوں کو معنی شروع قائدیتے ہیں
02:17لوکاس اپنے سپائیوں کو کہتا ہے کہ میرے بہادو سپائیوں ترکوں کو روکو یہ ہماری جگہ ہے ہم انہیں قتل قائدے گے
02:26اس کے بعد ان کی آپس میں لڑائی شروع ہو جاتی ہے
02:28اس کے بعد سروجہ بھی اپنے سپائیوں کے ساتھ وہاں پر آ جاتا ہے
02:34لوکاس کے بہت سے سپائی مارے جاتے ہیں
02:37لوکاس کہتا ہے کہ تم کہاں ہو سوفیہ
02:39دوسری طرح ہم دیکھیں گے
02:41سوفیہ نیکیا سے آنے والے دستے کے ساتھ آ رہی ہوتی ہے
02:45اور کہتی ہے کہ ہم اسمان پر پیچھے سے عملہ کرے گے
02:49وہ اپنی فوج کے ساتھ لوکاس پر عملہ کر رہا ہوگا
02:52اس کو علم بھی نہیں ہوگا
02:54ہم اس کو فرار ہونے کا موقع نہیں دے گے
02:57ایل بائے اورہان سیدار بیگم خاتون اور یوسف
03:00جو کہ ان کے لئے گھات لگائے بیٹھے ہوتے ہیں
03:03بیگم خاتون کہتی ہے کہ یہ شیطانی عورت
03:06نیکیا سے آنے والے دستے کے ساتھ
03:08اسمان سیدار پر حملہ کرنے جاری ہی ہے
03:11اس کا سر کاٹنے کا وقت آ گیا ہے
03:13اورہان سیدار کہتے ہیں ضرور
03:15اس کا سر کاٹے گے
03:17جیسے وسلی بھی دستاکری پہنچتا ہے
03:19ان پر چاروں طرف سے دھوہ کائے دیا جاتا ہے
03:23اس کے بعد ان پر تیروں سے حملے کرنا شروع کائے دیتے ہیں
03:27دھوہے کی وجہ سے سلی بھی تیر اندازوں کو نہیں دیکھ سکتے
03:31وکٹوریا کہتی ہے کہ وہ کہاں پر ہے
03:33جلدی سے اپنے سامنے شیلڈ کرو
03:36اور اپنے آپ کو بچاؤ
03:37بہت سے سلی بھی سپائیوں کو تیر لگتے ہیں
03:40اور سلی بھی سپائی مارے جاتے ہیں
03:42اس کے بعد اورہان سیدار بیگم خاتون سے کہتے ہیں
03:45کہ اب ہماری باری چلے
03:47اور اپنی تلوائی نکال کر ان سلی بھیوں پر حملہ کائے دیتے ہیں
03:50وکٹوریا کہتی ہے ان سب کو ختم کائے دو
03:54اس کے بعد ان کی آپس میں لڑائی شروع ہو جاتی ہے
03:57اس کے بعد کچھ ہو سپائی وہاں پر آ جاتے ہیں
04:00ال بائی کہتے ہیں کہ یہ کون ہیں
04:02اورہان سیدار ان کو دیکھتے ہیں
04:04اور کہتے ہیں شامل اس کے بعد
04:06وہ سپائی اپنے سپائیوں کو کہتا ہے
04:08کہ کفر پر کوئی تائس نہ کھاؤ
04:11آج کفر میٹ جائے گا
04:13اور وہاں پر اللہ وکبر کی صدای بلاند ہو جاتی ہے
04:16اور وہ بھی سلی بھیوں پر حملہ کائے دیتے ہیں
04:19اس کے بعد
04:21ارحان سیدار کہتے ہیں
04:22شامل تمہارا شکریہ
04:24وہ کہتے ہیں کہ ہماری جانے
04:26کائی قبیلے کے لیے قربان ہے سیدار
04:29ارحان سیدار کہتے ہیں
04:30تو چلو اپنی تلوار اٹھاؤ
04:32اور اپنے سپائیوں کو کہتے ہیں
04:33کہ یہاں سے فتح کے دروازے کھلتے ہیں
04:36اور اللہ وکبر کا نعرہ بلاند کائے دیتے ہیں
04:39اس کے بعد
04:40ہم کائی قبیلے کا سین دیکھے گے
04:42اللہ و دن کائی قبیلے میں آتے ہیں
04:44بالا خاتون پوچھتی ہے
04:46کہ اسمان سیدار ٹھیک ہے نا
04:48اس پر اللہ و دن کہتے ہیں
04:49بلکل ٹھیک ہے
04:51ہم نے قلعہ کا محاصرہ کیا ہے
04:53لیکن منگول سرحد پر پہنچ گئے
04:56وہ وہاں پر بابا کے پاس آئے تھے
04:59بالا خاتون کہتی ہے
05:00کہ پہلے وہ یہاں آیا تھا
05:02ہم نے اسے واپس بھیج دیا
05:03اور قبیلے کے حفاظتی اقدامات بڑھا دیئے
05:07اللہ و دن کہتے ہیں
05:08کہ ہم نہیں جانتے کہ وہ کیا کرے گا
05:10اس لئے ہمیں محتاط رہنا ہوگا
05:13اس کے بعد وہاں پر ترحان آ جاتا ہے
05:16اور ترحان بتاتا ہے
05:18کہ منگولوں نے ترک گاؤں پر حملہ کیا ہے
05:21انہوں نے کوئی قصر باقی نہیں چھوڑی
05:23دوسری طرف ہم دیکھیں گے
05:24اورہان سیدار بیگم خاتون
05:27البائے اور یوسف
05:28مل کر ان تمام سلیبی سپائیوں کو مائے دیتے ہیں
05:32اس کے بعد سوفیہ وہاں سے بھاگ جاتی ہے
05:35سوفیہ کہتی ہے کہ
05:36منگول تمہیں فتح کی خوشی کی کیا کروائے گے
05:40تم دیکھو گے عثمان
05:41بیگم خاتون کہتی ہے کہ
05:43سوفیہ بھاگ رہی ہے
05:44اورہان سیدار کہتے ہیں
05:46کہ اس کی بھی باری آئے گی
05:47یہ ضرور آئے گی
05:48چلو ابھی ہمیں چلنا ہوگا
05:51اس کے بعد وہ وہاں سے چلے جاتے ہیں
05:53اس کے بعد ہم کائی قبیلے کا سین دیکھے گے
05:56اورہان سیدار اپنے سپائیوں کو کہتے ہیں
05:58کہ قبیلے کے باہر احتیاطی تدبیر دگنی قائدی جائے
06:02اس کے بعد اورہان سیدار کہتے ہیں
06:04کہ والدہ اب قبیلہ آپ کے حوالے ہیں
06:07میں بابا کو خبر کارا آؤ
06:09اور قبیلے کی صورتحال سے اگاہ قائدو
06:11بالا خاتون کہتی ہے
06:13کہ تم جاؤ تم فکر نہ کرو
06:15گونجا علاو دن سے کہتی ہے
06:17کہ آپ کے رستے روشن ہو
06:19علاو دن کہتے ہیں
06:20آپ کا شکریہ خاتون اس کے بعد علاو دن گھوڑے پر
06:23سوار ہو کر وہاں سے چلے جاتے ہیں
06:26دوسری طرف آکھ سار میں
06:28بہت سے سلی بھی سپائی مارے جاتے ہیں
06:30کمانڈر لوکاس
06:31اپنے سپائی ہشٹو کے ساتھ وہاں سے
06:33بھاگ رہا ہوتا ہے جر کتائے
06:35اسمان بے سے کہتا ہے کہ لوکاس بھاگ رہا ہے
06:38جاتے ہوئے کمانڈر لوکاس
06:40اسمان بے سے کہتا ہے کہ
06:41اسمان تمہاں جیت گئے ہو
06:43لیکن میں تمہارا دل نکال کر
06:45بھیڑیوں کو کھلا ہوگا
06:47اسمان بے کہتا ہے کہ اگر تم میں
06:49اتنی جورت ہے تو بھاگ کیوں رہے ہو
06:52میرا مقابلہ کرو
06:53اس کے بعد کمانڈر لوکاس اور
06:55ہشٹو آکھ سار کلے کی دیوائے سے
06:58رسی کی مدد سے نیچے اتر آتے ہیں
07:00اور گھوڑوں پر سوار ہو کر
07:01وہاں سے چلے جاتے ہیں
07:03اسمان بے ان کا پیچھا کہتے ہیں
07:05اور ان کو دیکھتے ہیں
07:07لیکن تب تک وہ گھوڑوں پر سوار ہو کر
07:10دور جا چکے ہوتے ہیں
07:11اسمان بے کہتے ہیں کہ اس نے اپنا
07:14اڈا چھوڑ دیا اب وہ بھاگ
07:16چکا ہے اس کی موت قریب ہے
07:18اس کے بعد جرکتائے
07:20کلے میں موجود تمام سپائیوں
07:22سے مخاطب ہو کر کہتا ہے کہ
07:23ہم جنگ جیت گئے ہیں اب سے
07:25آخصار ہماری ملکیت ہے
07:27تمام سپائی اللہ و اکبر کا نعرہ
07:30بلاند کائے دیتے ہیں
07:31جرکتائے کہتا ہے کہ سپائیوں
07:33کیا تم نے سنا نہیں کائی کے
07:35شاندار پہچم اس کلے پر
07:37لہرا دو
07:38اس کے بعد اسمان بے آ جاتے ہیں اور کہتے ہیں
07:41کہ کوشش ہماری اور فتح
07:43اللہ کی ہے یہ رستہ جو ہم نے
07:45شروع کیا ہے فتح پر آ کر
07:47ختم ہوا اور اب
07:49یہ جگہ اسلام کے نام
07:51لینے والوں سے منور ہوگی
07:53آخصار کا نظام
07:55ترکوں کے رسم رواج کے مطابق
07:57کیا جائے گا انشاءاللہ
07:59اب یہ جگہ ترکوں کی ہے
08:01اور اللہ و اکبر کا نعرہ بلاند کائے دیتے ہیں
08:04تو دوستو
08:05اسی کے ساتھ اس اپسوٹ کا اختتام
08:07ہو جائے گا امید کہتا ہوں
08:09آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہوگی
08:11اگر پسند آئی ہے تو لائک کریں
08:13کوئلوس اسمان سیزن سکس کے
08:15اگلے اپسوٹ دیکھنے کے لیے
08:17میرے چینل آل سیریز
08:19ٹو ٹو ٹو ٹو ٹو کو سبسکرائب
08:21کریں اپنا خیال رکھئے گا
08:23اللہ حافظ
08:24آپ کے ساتھ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended