Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📺
TV
Transcript
00:00کہاں پیوں
00:01ہمیں تمہارے موٹف پر اعتبار نہیں
00:04ہمیں لگتا ہے تم اندر ہی اندر ہمیں تبدیل کرنے کی خواہش رکھتی ہو
00:08رہویں گھٹی مجھ میں اتنا کسپل کہاں
00:13نہیں کہاں
00:15میں تو اپنے آپ کو ہی سیدھا رکھ لوں تو بڑی بات ہے
00:18مجھ میں ایسی کوئی کشش نہیں کہ میں کسی کو متاثر کر سکوں
00:23تو میں کیسے تبدیل کر سکتی ہوں
00:26تو ہمیں شرمندہ کر کر کے زلیل کر کر کے جوش میں لال آ کے
00:31ہمیں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتی ہو
00:34گھٹی
00:37گھٹی میری جان میں
00:40میرا حسن کوئی ارادہ نہیں
00:43مجھے تیری قسم گھٹی میں
00:46میں تو خود اپنے آپ کو بے نمائی رکھ کر
00:50چھپ چھپا کر سندھا رہنا چاہتی ہوں
00:53کالیج وینڈ مل گئی کھپ پھر رہے کھپ پھر رہے
01:00سارا انتظام ہو گیا ہم لوگ شالہ مار جا رہے ہیں
01:04ہمیری بیٹ
01:06فائن ڈے فالی ڈے فائن ڈے فالی ڈے فائن ڈے فالی ڈے
01:10مومنہ تو شاید نہیں جائے گی کیوں
01:13پکنک ان کے اتقادات کے اخلاف ہے ہے
01:16ہے نا
01:17مومنہ کیوں نہیں جائے گی
01:19مومنہ تو سب سے پہلے کالیج وینڈ میں سوار ہوگی
01:22مومنہ ہپ ہپ پر رہے
01:25جت koşرGU لے جاتو کیگی
01:26بئیٹ کو سب سے پہلے پھر رہے
01:28ہیپ ہپ پر رہے
01:29ہیپ ہپ پر رہے
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:30موسیقی
03:00موسیقی
03:10موسیقی
03:22موسیقی
03:24موسیقی
03:26موسیقی
03:28موسیقی
03:30موسیقی
03:32موسیقی
03:34موسیقی
03:36موسیقی
03:38موسیقی
03:40موسیقی
03:42موسیقی
03:44موسیقی
03:46موسیقی
03:48وہ بہت گہرے سمندر میں تھا وہ تہر رہا تھا
03:54کھڑکی کے شیشوں کے ادھر شفاف
04:00ہلکے نیلے رنگ میں اس کی حرکت آہستہ اور واضح تھی
04:07وہ ایک ڈوبے ہوئے جہاز کو تلاش کر رہا تھا
04:12اس نے ڈوبے ہوئے جہاز کی مرتا گھنٹی بجائی
04:20چھوٹے چھوٹے بلبلے ہلکی آواز سے پوٹنے لگے
04:28اچانک ڈوب گیا
04:31ایک نے پوچھا دوسرے نے کہا ڈوب گیا
04:42لیکن تیسرا سمندر کی تیمے سے ان دونوں کو
04:48بے بسی کے ساتھ دیکھا تھا
04:53جیسے کوئی ڈوبے ہوئے لوگوں کو دیکھتا ہے
05:02موسیقا
05:14موسیقا
05:26موسیقی
05:56موسیقی
06:26موسیقی
06:46موسیقی
06:47موسیقی
06:55موسیقی
06:57موسیقی
07:07موسیقی
07:17موسیقی
07:27موسیقی
07:37موسیقی
07:47موسیقی
07:51موسیقی
07:55موسیقی
07:57موسیقی
07:59موسیقی
08:09موسیقی
08:11موسیقی
08:13موسیقی
08:15موسیقی
08:17موسیقی
08:19موسیقی
08:21موسیقی
08:25موسیقی
08:27موسیقی
08:29موسیقی
08:37موسیقی
08:39موسیقی
08:41موسیقی
08:42موسیقی
08:43موسیقی
08:45موسیقی
08:47موسیقی
08:49موسیقی
08:51موسیقی
08:52موسیقی
08:53موسیقی
08:54موسیقی
08:55موسیقی
08:56موسیقی
08:57موسیقی
08:58موسیقی
08:59موسیقی
09:01موسیقی
09:02موسیقی
09:03موسیقی
09:04موسیقی
09:05موسیقی
09:06موسیقی
09:07جب یہ ترغیب نیام سے نکل کا تروار بنتی ہے تو
09:11وادی میں ہزاروں عورتوں میں بے درے کچل دی جاتی ہے
09:17اسی لیے چوری چھپے کی آشنائی کا حکم نہیں ہے
09:22یہ صرف عورت کا تحفظ ہے کہ اس ترغیب کے ہاتھوں وہ روندی نہ جا سکے
09:30نکھائیں نیچے رکھنے کا حکم ہے عورت کی تحفظ کے لیے
09:34حیاء سے پردے سے خود حقوں کو فائدہ تو نہیں پہنچتا
09:40مرد بھی بیزار ہوتا ہے حیاء دار عورت سے لیکن عورت محفوظ رہتی ہے
09:50وہ قدم قدم پر مرد کے اندر چھپی ہوئی ازلی ترغیب سے محفوظ رہتی ہے
09:57تم ترکی آفتہ ملکوں کی بات چھوڑو مونا
10:01وہ اپنے مسائل اور طرح حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
10:06لیکن ہمیں انہیں حل کرنے کا ایک اور گر عطا ہوا ہے
10:12ہر بستی کا اپنا علم ہے
10:15کہ وہ سلاب کے آگے کیسے بھند باندے گی
10:20دوسروں کی مٹی سے اپنے گھر کا سلاب نہیں روکا جا سکتا
10:27اور پھر سر
10:42اور پھر سر
10:44اور پھر
10:48شادی کے بعد عورت پر الزام لگتے ہیں سر
10:55یوں لگتا ہے جیسے وہ یہ الزام اور بچے کا بوجھ اٹھانے کے لیے پیدا ہوئی ہے
11:01کبھی جہز نہ لانے کا الزام
11:04کبھی بانچ رہ جانے کا الزام
11:07کبھی کچھ کبھی کچھ
11:08لیکن مجھ پہ جو الزام لگا سر
11:11وہ انوکھا تھا
11:13بالکل انوکھا
11:14اور پھر
11:16پھر سر میں شادی ہوگی
11:18کس کے ساتھ
11:20آپ کو تو پتا ہے سر
11:22آپ کو تو کتنی مرتبہ بتا چکی ہوں
11:25اندیل کے ساتھ
11:26اور پھر وہ کمبخت
11:29ٹیلی فون آپریٹر کے ساتھ
11:31بھاگیا
11:32گدا
11:33شاید
11:35موسیقی
11:37شاید
11:39دیر چیلی آدھا
11:41سمبارے
11:43بابلیں
11:45اسی اٹھے
11:47دیر چیلی آدھا
11:49سمبارے
11:51کچھ دیر نہیں ہوگی
11:53مومنہ
11:55وہ باال سُنگنے میں
11:57تھوڑی دیر ہوگی
11:58بس دو منٹ پلیز
11:59سیلیے کہتا ہوں
12:01کٹوا دو
12:02اگر اب تم نے اس طرح کہا نہ دین
12:09تو میں سچ مچ رو جوں گی
12:11پتہ کتنے جتنوں سے میں نے لمبے کی ہیں یہ بات
12:14شیخی شیخی شیخی
12:16لمبے بالوں کی شیخی
12:18اور وہ جو حضور کے چو چوچلے ہوتے ہیں
12:22تو میرے سے ایک نمبر زیادہ ہو
12:25چی نہیں ایک نمبر کم
12:26ایک نمبر زیادہ
12:28ایک نمبر کم
12:30ایک نمبر زیادہ مان جاؤ
12:31اچھا بابا مان گے
12:35اس طرح کرتے رہے نا
12:40تو دوویل اینجی صاحب کا دینر ہو جائے گا
12:42جب ہم پہنچیں گے
12:44پچھ سو ایک منٹ
12:45ابھی انجینیر اینجیل صاحب
12:48نا یہ
12:53اب یہ
12:55بادبانی جہاز بن کے جانا کیا بہت ضروری ہے
12:58ضروری تو نہیں ادیل لیکن
13:02مجھے عادت پڑ گئی بڑے سالوں کے
13:06تم یہ پرانی عادتیں چھوڑ نہیں سکتی
13:09چھوڑ دوں گی ادیل
13:12جو جو کچھ تم کاؤ گے
13:14سب چھوڑ دوں گی
13:15لیکن مجھے کچھ
13:17ٹائم دو پلیز
13:18روشنی بجھا دو بی حجن
13:22مجھے اس میں نین نہیں آتی
13:38روشنی بجھا دو بی حجن
13:47مجھے اس میں نین نہیں آتی
13:51تو آپ بٹی بجھا کے سو جائیں
13:54بلیز
13:54یہ سب
13:58یہ سب تمہارے نام کا قصور ہے
14:01نٹکیوں کے نام رکھنے چاہیے
14:03دل بہار
14:05مسررت
14:07آرزو
14:09میرا نام میری نانی نے رکھا
14:14مجھے بھی پسند نہیں
14:16اہویں دعوی زیادہ ہو جاتا ہے
14:19خودا پہاڑ نکلی چویا
14:21کو مت بنا کرو
14:23اتنی پارسا
14:25پتہ ہے ادیل
14:28میری نانی بڑی ریلیجز صورت
14:31جب ہمی کولیج چلی جاتینا
14:34تو مجھے چھوٹی چھوٹی کانیاں سنا دی
14:37بڑے بڑے آدمی ہوگی
14:39اپنے ساتھ نماز پڑھا دی
14:42جس دن میں نے پہلا روزہ رکھا
14:45دونوں نے مجھے پانچ روپے دیئے تھے
14:47اب ہی میرے پاس ہی ہوگا
14:49کئی وہ نوٹ
14:50تمہاری نانی اور احد کی عورت تھی
14:54یہ اور دور ہے
14:55ایک بات پوچھو دی
15:01زہے نصیب
15:04مگر یہ نا پوچھنے بیٹھ جانا
15:07کہ مجھے شادی سے پہلے کون پسند تھا
15:09نہیں نہیں یہ کیوں پوچھنا ہے
15:14یہ بتائیں کہ
15:15آپ مجھے فنڈیمنٹلس سمجھتے ہیں
15:18اس میں سمجھنے والی کونسی بات ہے
15:21تم ہو ہی بنیاد پرست
15:23رجت پسند
15:25روایت پرست
15:27اتنے سارے لزام
15:30یہ کٹھے اتنے سارے لزام
15:33نہیں ہے دل
15:36تو میری ساری عمر لگ جائے
15:38تو بھی نہیں مٹ سکتے ہیں
16:08تیری قسمت بڑی اچھی ہے مومنہ
16:23تیک تو کیسا شوہر ملے
16:25پورا فول فلیچ انجینئر
16:28امیر نیک
16:31ایک چھوٹیا کا افسوس ہے تجھے
16:34اگر میں تیری جگہ ہوتی نا
16:36تو پوری کی پوری بدل جاتی
16:39سر سے پاؤں تک
16:41جسم سے رو تک
16:43میں تو
16:47خود بدل جانا جاتی ہوں گٹھی
16:50ساری کی ساری
16:51لیکن مجھے سمجھ میں نہیں آتا نا گٹھی
16:54کہ میں
16:55اس کو کیا پسند ہے اور کیا نا پسند ہے
16:58سچ بیٹا چھوٹیا کا افسوس ہے تجھے
17:01ہے تو سہی
17:03بہت دیر کا ساتھ تھا ہمارا
17:09یہ پاگلوں ہی طرح ہماری سے کیا ڈھونڈ رہی ہو
17:16تجھے پتہ ہے
17:20نانی ہمہ نے مجھے پانچ روپے دیئے تھے
17:23پہلا روزہ رکھنے پہ
17:25تو میرا دل چاہ رہا ہے کہ میں
17:27اس چھوٹیا کو بھی نا
17:30اس کے ساتھ ہی
17:32رکھ دو
17:34اکٹھا اکٹھے پہ میں
17:36ہرگیز نہیں ہے دل
17:41ہرگیز نہیں ہے دل
17:50ہرگیز نہیں ہے دل
18:06میں لنچ پر گئی تھی میسیس بخاری کے گھر
18:08انہوں نے آنے نہیں دیا اس لئے دیر ہوگی
18:11میں جان بوچھ کر گھر لاؤکر کے نہیں کہی تھی بس مجھے دیر ہوگی
18:14تو میں میرے واپس آنے کا ٹائم نہیں پتا
18:16لوگ آنے ہی نہیں دیتے
18:19اتنا فورس کرتے ہیں کہ بندہ بے بس ہو جاتا ہے
18:23تمہیں میری تو رتی بھر پرواہ نہیں
18:27تمہیں اپنے سیر سپاٹے ایش چاہیں
18:29دیکھیں عدید
18:32میں آپ کو پینچ نہیں کرنا چاہتی لیکن
18:35آپ مجھ میں بیق وقت
18:37دو اورتوں کی آرزو کرتے ہیں
18:39کہ باہر سے میں موڈن تعلیم یافتہ
18:41I don't care قسم کی لگوں
18:43اور اندر میں دل میں نانی اممہ کو بٹھائے رکھوں
18:45آپ مجھ سے دو متزاد باتوں کی آرزو نہیں کر رہے
18:48دیکھو مومنا
18:50ہر چیز کی کوئی لیمٹ ہوتی ہے
18:52اور وے آف لائف کتے کی زنجیر ہوتی عدید
18:55جب ایک بار اسے آپ گلے میں پہن لیتے ہیں
18:58تو پھر اس کے ساتھ ساتھ پی چلنا پڑتا ہے
19:01تم کیا ہو
19:03تمہیں معلوم ہے تم کیا ہو
19:05اندر سے وہی عذیت دینے والی بنیاد پرست
19:08دوسروں کی زندگی
19:10ان کے خیال
19:10ان کے آرام کے بارے میں سوچنے والی
19:12تمہیں معلوم ہی نہیں
19:14کہ تم کتنی تنگ نظر ہو
19:16بنیاد پرست
19:19نہیں سر نہیں
19:21عدیل خراب آدمی نہیں تھا سر
19:25وہ بھی ابوری دور کے
19:27ہر آدمی کی طرح دو چاہتوں کا مریض تھا
19:30نہیں سر
19:32میرا مسئلہ عدیل نہیں ہے
19:35وہ اچھا تھا ساری باتوں کے باوجود
19:38سمجھ میں یہاں تک تم مجھ سے کیا پوچھنا چاہتی ہو
19:43یہ کون سا سوال ہے جو تمہیں ستا ہے چلا جا رہا ہے
19:46سر
19:47سر اگر مغرب کے لوگ مجھے
19:51بنیاد پرست کہیں
19:52مجھے کالی دیں مسلمان ہونے کی
19:54تو مجھے پورا نہیں لگے گا سر
19:56لیکن میرے اپنے ملک میں
19:59یہاں جہاں سب مسلمان ہیں
20:01یہ مجھے فنڈامنٹلسٹ کہتے ہیں
20:03تو پھر یہ کون ہے
20:05میرے ساتھ یہ اپنے
20:08نانا
20:08دادا
20:10تایا
20:10اپنے اگلے پچھلوں کو
20:12کیا کہتے ہیں سر
20:13اس ساری تاریخ کو کیا سمجھتے ہیں
20:17ان ابلون اور صحابے کون کو
20:19کس پہ کام پر رکھتے ہیں سر
20:21جکو مومنہ
20:24اگر میں تم کو یہ کہوں
20:27کہ یہ سارا کا سارا کشور
20:28تمہارا ہے تو پھر
20:29میرا
20:31میرا سر
20:34ہاں مومنہ
20:34پوسمن صاحب کہتے ہیں
20:36کہ اگر دو انسانوں میں
20:38آدمیوں میں جھگڑا ہو جائے
20:40تو ان میں سے ایک بھی
20:41اگر اپنا کسور مان لے
20:43تو سو فیصد سولہ ہو جاتی ہے
20:46یہ کیا بات ہوئی سر
20:48یعنی وہ مجھے بنیاد پرست کہتے ہیں
20:51اور میں
20:52کہنے تو
20:53کہتے چلے جانے دو ان کو
20:54تم ان کی پرواہ مت کرو
20:58ایک دن تمہاری برجاش کی وجہ سے
21:00وہ قائل نہ بھی ہوئے
21:02تو تمہارا احترہام ضرور کریں
21:05کہ مومنہ
21:05اچھا
21:08ایک پیالی کافی کی بنا دو گی
21:11چی سر
21:14ضرور
21:15موسیقی
21:25موسیقی
21:27موسیقی
21:39موسیقی
22:07سر عدیل اور میں بلکل ٹھیک جا رہے تھے سر پھر وہ کمبخت ٹیلی فون آپریٹر مجھ سے جیلس ہو گئی سر یہ ہم اس قدر جیلس کیوں ہوتی ہیں سر یہ تو آپ ہی بتا سکیں گی میں عورت تو نہیں ہوں سر ان دنوں میں بڑی پریشان تھی عدیل کے گھر میں ان دنوں میں بے تہاشا موسیقی سنا کرتی تھی بہتروم میں باتروم میں کار میں
22:37سر آپ نے نوٹ کیا سر موسیقی میں عجیب گوندہ ایسا یہ ایسی دھیمی لہریں پیدا کرتی ہیں جو رکتی ہی نہیں سر پٹکتی رہتی ہیں اندھی گمنام لہریں
22:54شاید اسی لیے اصلی پرسکون لوگ مزا میر کے خلاف ہیں موسیقی سننے کو منع کرتے ہیں
23:03سر کبھی موسیقی نے بے سکون کیا آپ کو کبھی آپ روئے بے تہاشا موسیقی سن کر لہریں اٹھیں آپ کے پانیوں میں
23:15موسیقی موسیقی میرا تجربہ نہیں ہے میرا تجربہ جو ہے وہ یہاں یہاں کی بے نوائی ہے
23:26آپ مانے گے تو نہیں سر لیکن میں نے اپنے کل کو کئی باہر دیکھا ہے
23:35اس کی شکل ساکت پانیوں جیسی تھی ان پانیوں میں بڑا سکون تھا
23:43اب اس سر کہیں سے ہوا چلنے لگتی ہے خیال کی ہوا
23:50اور پھر پانی میں ننے ننے سے بھمر پڑھنے لگتے ہیں
23:56کبھی خیال چھکڑ بن کر چھولتا ہے تو کبھی دل میں چوار بھاٹا اٹھتا ہے
24:03اب بھی یہ قیفیت ہوتی ہے کلپ کو دیکھنے کی
24:07جی سر اب بھی کبھی کبھی میں پچھلے بہر جاگ جاتی ہوں
24:14تو ایک انہونا سا خیال میرے دل میں لہریں پیدا کرنے لگتا ہے
24:20مجھے اس خیال سے بڑا ڈر لگتا ہے سر
24:23اس خیال کی کچھ شکل ہے؟
24:26ایسر ضرور ہے اس کی شکل ایسے ہی ایسر جیسے
24:32کچھی دیوار پر بھارش کے بعد تیز دھوپ سے بڑا سا چھالا پڑ جائے
24:42مجھے مجھے مجھے مجھے
25:12کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے سر کہ میں مرد ہوتی
25:17آزاد ہوتی اور آزاد رہ سکتی
25:20میرے دل کے پانی میری آنکھوں کے پانی مجھے اس قدر پابند کرتے
25:24یہ بھی تمہارا خیال ہے مومنہ کہ مرد آزاد ہوتا ہے
25:29آزاد رہنا چاہتا ہے لیکن رہ نہیں سکتا
25:34آزاد نہیں سکتا
25:36آزاد نہیں سہی سر لیکن اپنی ہی آنکھوں کے پانی اسے ڈپو تو نہیں دیتے
25:42اپنی ہی فیلنگ کا غلام تو نہیں ہوتا نا
25:46کیا تم غلام ہو؟
25:48ہاں سر غلام در غلام در غلام
25:54کبھی کبھی مجھے لگتا ہے سر کہ اگر میں آزاد ہو بھی جاؤں بچے پالنے سے
26:00ڈروزی کمانے سے تو بھی میری فیلنگز مجھے چان بوچ کر مجھ سے بیر رکھنے کو
26:05مجھے نیچھا دکھانے کے لیے کہیں نہ کہیں مجھے غلام ضرور بنا دیں گی
26:12آپ کو پتا ہے سر میرا اصلی دشمن کون ہے؟
26:16قدیل
26:18ہائے نہیں سر
26:21میں خود
26:23میں خود سر؟
26:26اسی لیے تو میں جیت نہیں سکتی
26:30مجھے ہمیشہ ہرا دینے والا پانی سے بھرا میرا اپنا قلب مجھے سکون سے نہیں رہنے دیتا
26:37جو ہلتا ہی رہے سر
26:39وہ کس سے جیتے گا کیسے جیتے گا؟
26:44ایک سراسا خیال ہی تو کافی ہے
26:48بڑی سے بڑی لہر پیدا کر دینے کے لیے
26:53ٹھیک
26:56ٹھیک
26:57ٹھیک
27:00ٹھیک
27:01ٹھیک
27:03وہ وہاں آپ مجھے وہاں نہیں رکھ سکتے سر اپنے سروان سکواترس میں
27:10میں سارے کام کر لیتی ہوں سر
27:13بہت اچھے توبی جیسے کپڑے اس طریق کر لیتی ہوں
27:17بلایتی سویٹ ٹشیں پکا لیتی ہوں سر اندھیرے میں فیوس لگا لیتی ہوں
27:22آپ کو کوئی چاکر نہیں چاہیے سر
27:26تم اپنے بیٹے کا کیا کرو گی مومنا
27:30مومنا عدیل
27:33وہ اپنے باپ کے پاس چلا گیا جی توبی
27:38وہ امی کے ساتھ ایڈجیسٹ نہیں کر سکتا
27:42اچھا تو ماں بے سرا کرو
27:45کہ تم گھر جاؤ بہت دیر ہو گئی
27:51دیر کہاں سر
27:54مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے
27:57ایک خیال آیا اور چلا گیا
28:00اتنی دیر ہوئی ہے سارے
28:04لیکن خیال ایسا سر کہ اس سے پیدا ہونے والی لہریں ساری زندگی پر سکون نہیں ہو سکیں گی
28:13بہت دیر ہوئی مومنا
28:15بہت دیر ہوئی مومنا
28:16موسیقا
28:21بہت دیر ہوئی مومنا
28:23بہت دیر ہوئی مومنا
28:26خطان
28:29بہت دیر ہوئی مومنا
28:31سر آپ باقی مجھے نہیں رکھ سکتے
28:38آمی نے بھی مجھے گھر سے نکال دیا
28:42اور اب اتنی جلدی مجھے گھر کہاں سے ملے گا سر
28:47خدا حافظ
29:01ارشاد صاحب ملی
29:27نہیں جی اندر تو کوئی بھی نہیں ہے جی
29:32کوئی بھی نہیں
29:33ہم نے تو ان کے ہاتھ میں ڈاک دیئے
29:36خود دیا ہے دعوتنامہ شرکت کا
29:39چلے گئے ہوں گے شرکت کرنے
29:43میں نے تو ایک ایک کمرہ دیکھا ہے پوسٹ میں سا
29:47وہاں تو کوئی بھی نہیں
29:48اس آنکھ سے تو کچھ بھی نظر نہیں آئے گا بی بی
29:53تیرے من چلے کا سوڈا ہے
29:59کھٹا اور میٹھا
30:04کھٹا اور میٹھا
30:09تیرے من چلے کا سوڈا ہے
30:15کھٹا اور میٹھا
30:21کوئی بیری
30:23ایک دعوت شکست
30:25پھنڈی کی سن
30:27کی راضی من چلے
30:31پھنڈی کی شکست
30:35پھنڈی کیہ
30:37پھنڈی کی شکست
30:39کھٹا اور میٹھا
30:41پھنچ گی
30:43پھنڈی کی شág
30:43پھنڈی کی کھٹا
30:45پھنڈی کی شág
30:49تو اس کے بات
30:56اس کے بات
31:00اس کے بات کیا
31:03کیا سوچ ہے آپ نے
31:07میں نے
31:10میں نے کیا سوچنا ہے
31:15کوئی سمیتاری محسوس نہیں کرتے آپ میری
31:19اس کی
31:21اپنے بیوے کی
31:23ذمہ داری تو میں
31:30تم دونوں کی محسوس کرتا ہوں
31:32لیکن
31:33بسط
31:34بسط میں
31:37کب تک لٹکی رہوں گی
31:40ایسی سمیت پر کہ
31:41کسی دن کوئی موچ سا ہوگا
31:43اور معاملات خود بخود صدر جائیں گے
31:46محلت دو
31:52دن
31:53مہینے
31:54سال
31:55کتنی محلت
31:56ایک صدی
31:57بس
31:59دو چار ہفتوں کی
32:02میری بی مہیکے جانے والی ہے
32:06اس کے بات
32:08سب آسان ہو جائے گا
32:10کاش
32:15کاش میں آپ سے نہ ملی ہوتی
32:18آپ فیکٹری نہ آتے
32:21مجھے اپنی کار میں کلیفٹ نہ دیتے
32:24کاش
32:26ہمارے ملک میں پردہ رہتا
32:29عورتیں مردوں سے اس طرح نہ ملتے
32:32مواقع نہ ہوتے
32:35سکونٹ رہتا
32:38آگ نہ بڑھتی
32:40پیاس نہ لگتی
32:43گھر نہ ٹوٹتے
32:45انسان کو اپنے اوپر کنٹرول ہونا چاہیے
32:51جب آپ کو معلوم تھا
32:55کہ آپ شادی شدہ ہیں
32:56آپ کا گھر ٹوٹ جائے گا تو
32:59تو آپ میں اتنا سیلف کنٹرول ضرور ہونا چاہیے تھا
33:03کہ آپ مجھے اگنور کرتے
33:07میرے قریب نہ آتے
33:10جب میرے ملاقات کی اتنی آزادی ہو
33:17دوپہر کو کھانا اکٹھے
33:21ہر روز
33:22تو آدمی کبھی کبھی بھول جاتا ہے
33:26کہ وہ شادی شدہ ہے
33:27بسن
33:33پھر کیا کرے
33:36بس
33:38محلت چند آفتوں کی
33:41میری تو
33:44خود سمجھ میں نہیں آتا کیا کروں
33:46آج نائلا بڑی چپے
33:53کیوں نائلا
33:53بس
33:55تھکی ہوں سر
33:56یہ کیا بولے بچاری
33:59بلکہ کوئی بھی ورکنگ وومن کیا بولے
34:01سارا دن کام کام کام
34:04اور گھر بستے اور کام
34:06کام کام کام مرد گھر پہنچ کے آرام تو کرتا ہے
34:09بیچاری کیا بات کرتا ہے
34:10اسے بھی بولنے دونا
34:12سلمہ پلیز
34:13یاد اس کا ذہن بند
34:15دل بند
34:16اکل بند
34:17کیا بات کرے گی
34:18موم کی مورد
34:19ہم بی
34:20کسمت بند
34:22محبت بن
34:24مواقع بن
34:26میں کیا بولوں
34:27پتہ ہے
34:29سر کہا کرتے تھے
34:30کہ باقی سب کچھ بند ہو سکتا ہے
34:33کسمت بند نہیں ہو سکتی
34:34اس کے کئی راستے ہوتے ہیں
34:37یہ بایا جاپان بھی آ جاتی ہے
34:39اور بایا ایمستردیم دبہی بھی پہنچاتی ہے
34:42سال بہے رونے کو آیا
34:43تمہیں سر کی باتیں بھولی نہیں ہوں
34:46کیا بات ہے
34:47موسیقی
35:13سن بابا لوکا
35:15تو اس کو ڈھوننے اور اس کا کھوچ پانے کے لیے کہاں چلا گیا
35:21کدھر کو نکل گیا
35:25اس کو ڈھوننے اور اسے پانے کے لیے کوئی راستہ نہیں ہے
35:30راستے تو دور جانے کے لیے ہوتے ہیں
35:34سفر کرنے اور مسافتیں دے کرنے کے لیے ہوتے ہیں
35:40یہاں تو کہیں جانا ہی نہیں
35:42کہیں پہنچنا ہی نہیں
35:45پھر راستہ کیسا
35:48اسے پانے اور اسے کھوچنے کے لیے تو ہمیں
35:53اپنے اندر اترنا ہے
35:56اپنے وجود میں ڈھوننا ہے بابا لوکا
36:00اپنی شہرک کے ساتھ تلاش کرنا ہے
36:04اور جب اپنی شہرک کے پاس پہنچ گئے
36:08تو پھر وہاں مہ جائیں مہ جائیں
36:11میلے ہی میلے
36:13بڑی دور چلا گیا ہے بابا لوکا
36:16پر میری بات سن لے
36:20کہ اصل میں کوئی راستہ وہاں نہیں جاتا
36:23اس تک نہیں لے جاتا
36:26وجہ یہ بابا لوکا
36:28کہ وہ وہاں نہیں یہاں ہے
36:33اور یہاں کے لیے کوئی راستہ نہیں
36:36کوئی پکڈنڈی نہیں
36:38بس اندر اترنا ہے
36:41اپنے اندر
36:43اندر دیکھنا ہے
36:45اندر چھات ڈالنی ہے
36:47اندر چھات ڈالنی ہے
36:49کہ کوئی گند بھلا تو نہیں
36:51کوڑا کرکڑ تو نہیں
36:53شہرک کے تخت داؤس کے نڑے نڑے
36:56کوئی کوڑ اپراد تو نہیں
36:59شرک منافقت تو نہیں
37:02بس پھر ستے خیران
37:05بس پھر ستے خیران
37:25اسلام علیکم
37:27علیکم اسلام
37:29اماں کچھ کھانے کو ملے گا
37:31بس یہ دال ساف کر کے ابھی چڑھا درتی ہوں
37:34کچھ تو پکایا ہوگا دو پیر میں
37:36پکایا تھا پکایا کیوں نہیں
37:38کریلے گوش تھا
37:40چلوہ ہی دے دے
37:41بڑی بھوک لگ رہی ہے مجھے
37:42لے
37:43اب تک پڑے ہیں وہ کریلے گوش
37:45زہر کی ازان ہو رہی تھی
37:47تیرا ماما میں جید آ گیا
37:49دیچ کی سامنے رکھ لی
37:51میں روٹیاں بناتی گئی
37:52اور وہ کھاتا گیا
37:54چون چاٹ کر دیچ کی کھرے میں رکھ دی
37:56اور بچے
37:57ہم سب نے دہی مگا کر روٹی کھا لی
38:00میں مجھے
38:02میں مجھے
38:16ب 먼저
38:18بنایا
38:20آپ
38:23با سامن شکریہ
38:29نائلہ
38:33جی امم
38:34وہ رشتے کرانے والی آئی تھی انٹی سغرا
38:37پھر
38:41کیا سوچا ہے تونے
38:43کس باری میں امم
38:45اچھا بھلا
38:47ال ڈی اے میں ملازم ہے
38:48چھوٹی کار ہے
38:50دو بچے ہوئے تو کیا ہوا
38:52یتیموں کو پالنا بڑے سواب کا کام ہے
38:56اگر یتیموں کو پالنا چلے گی نا امم
39:00تو یہ سارا گھر یتیم ہو جائے گا
39:03اللہ مالک ہے ہم سب کا
39:05تو یہ آلٹی سکرہ نے گھر ہی دیکھ لیا ہے
39:10جبکہ اسے گزارہ لانسلی ملتا
39:12آجاتی ہیں یہاں پر
39:14دوہ جو کے رشتے لکے
39:15بڑی سمودھا گالے
39:23نہیں
39:25مجھے بھوک نہیں
39:27تم لوگ کھالو
39:47اسلام علیکم اببہ
39:49علیکم اسلام
39:51اببہ بیلی کا بیل کھا ہے
39:53ایک مکانہ ہے
39:55مجھے کیا پتا ہے بیٹا
39:57میں کبھی ادا کرنے گیا ہوں
39:59ایک تو یہاں کچیز ہی کبھی نہیں ملتی وقت پہ
40:01ایک سرکس اچڈیا گہر ہے
40:05خوصہ زیادہ ہو گیا آج کل
40:07کہ برداشت کم ہو گئی
40:09اس کی تو عادت ہے اببہ
40:11اسے بات کا پتنگر بنا لیتا ہے
40:13سلمان
40:15بیٹھ جا
40:17نہیں اببہ
40:19لے ٹھوں گی
40:21تھک گئی ہوں
40:23ہاں
40:25سک تو گئی ہوگی
40:27کتنے سال ہو گیا تجھے فیکٹری جاتے ہوئے
40:29پانچ سال اببہ
40:31پانچ سال اببہ
40:33یہ گاڑی کب تک کچے گی نائلہ
40:37سلمان
40:39کو نوکری مل جائے
40:41جس گھر میں بیٹیاں گھر کا بوج اٹھا لیں
40:43وہ بیٹے کبھی برسلی روزگار نہیں ہوتے
40:45کچھ اتر اتر ہو جاتے ہیں نائلہ
40:47آپ میری فکر نہ کریں اببہ
40:49میں ٹھیک ہوں
40:51تم ٹھیک ہوتی
40:53تم ٹھیک ہوتی
40:55تم ٹھیک ہوتی
40:57تو
40:59اپنے شاور کے ساتھ ہمارے گھر آیا کرتی
41:01کبھی خبار
41:03میں سوچتا تھا
41:05سال سے ماں کے بعد اٹھ کر کام پچھلا جاؤں گا
41:07سنا ہے جس جگہ پر میں
41:09ٹائپ ریٹر رکھ کر بیٹھا کرتا تھا
41:11وہاں پر بیونس نے فوٹو سٹیٹ مشین لگا لی ہے
41:13ہاں پر
41:15کچھ دن کے لیے ٹائپ ریٹر مان کر لے گیا تھا
41:17وہاں پر بیونس نے فوٹو سٹیٹ مشین لگا لی ہے
41:19ہاں پر
41:21کچھ دن کے لیے ٹائپ ریٹر مان کر لے گیا تھا
41:25چار سال ہو گئے
41:27کبھی شکریہ ہی ادا کرنے آ جاتا
41:31سنا ہے بہت کام ملے لگا اسے
41:33کچھایر کے سامنے جو بیٹھتا ہے
41:37یہ بڑی اچھی لیمن ڈروپس ہیں
41:41میں نے صبح سے چھپا کر رکھی
41:45میں نے صبح سے چھپا کر رکھی
41:51باست آیا تھا آج
41:53بچارہ
41:55اچھا آدمی ہے
41:57لیکن مجبور ہے
41:59بیوی ساتھ تھی اس کے
42:01تو تو ملی ہے نا زیند کو
42:03بڑی اچھی عورت ہے
42:05لیکن
42:07وہ نصیب ہے تیری طرح
42:09لیکن
42:11وہ نصیب ہے تیری طرح
42:27اما نے تو ساری عمر نیکی کر کے دریاں میں ڈالی ہے
42:31وہ خوشیز رکھ لیں گے آپ کو اپنے پاس
42:33آپ پلیز ان کے پاس چلے جائیں
42:35آپ پلیز ان کے پاس چلے جائیں
42:37اور سلمہ بیٹھی
42:39تو
42:41میرے حصے کی بات بھی تو سن لے نا
42:43کیا سنو آپ کی حصے کی بات
42:45اس بطمیز میں
42:47بازار میں میرا دوپٹا کھینچ کے روکا
42:49کس لے
42:51آپ کی وجہ سے
42:53آپ فیکٹری چل کے دیکھیں
42:55پندرہ سو برکا نکلتا ہے
42:57کسی نے آج تک آنکھ
42:59اٹھا کے نہیں دیکھا میری طرف
43:01کل اتنی بات ہوئی ہے
43:03میں آئس کریم لائے ہوں
43:05فکیریے کی دکان سے
43:07میں جانتا ہوں وہ ذرا مشغول تھا
43:09میں نے چھوٹے سے کہا شام کو پھنچا دوں گا پیسے
43:11کل اتنا معاملہ ہوا ہے
43:13میں قرآن اٹھا لیتا ہوں
43:15جو کوئی بھی معاملہ ہوا ہے یا نہیں ہوا
43:17میں اب آپ کو نہیں رکھ سکتی
43:19بس یہ میرا فیصلہ ہے
43:21میں فکیریے سے پوچھ کر آتا ہوں
43:23دو چماتے لگاؤں اس چھوٹے کو
43:25اس کی یہ مجال
43:27سیدھا نہ کر دیا تو تکریم نام نہیں
43:29ہے تو تکریم
43:31چکرم
43:33داختہ
43:35لیکن
43:37سوچھتا
43:39چکرم
43:40کیا آپ کو نہیں رکھ سکتی
43:42سنتے ہیں
43:44ختم
43:45کھتا ڈیوِ
43:47ڈیوی
43:48ڈیوی
43:49ڈیوی
43:50ڈیوی
43:52میری مرضی میں یہ روز روز کی بک بک برداشت نہیں کر سکتی
43:56آپ سدھر نہیں سکتے تایا تکریم آپ چلے ہی جن
44:00لے تیری مرضی ہے میں نہ رہوں میری مرضی ہے میں رہوں
44:06ان کوارٹروں سے میری لاش نکلے دھوم دام کا جنازہ ہو
44:13اب تو بتا میں بڑا ہوں یا تُو
44:17تیری مرضی ہوگی یا میری
44:21بڑے تو آپ ہی ہیں دایا تکریم لیکن
44:24میں باپ کو رکھ نہیں سکتے ہر کس نہیں
44:28ایک منٹ کو بھی نہیں
44:39اچھا تو مامنا جی میں چلتا ہوں
44:43آمیر
44:45جی
44:46بھئی مجبوری ہے
44:49بھئی مہینے کے آخری دن ہے
44:52میرے اپنے پاس کل پچاس روپے
44:55نی نی کوئی بات نہیں
44:56آپ فکر نہ کریں
44:57میں سجاد سی لے لوں گا
44:59وہ بات ہی ہے آمیر
45:01میں ضرور تمہاری مدد کر دیتی اگر میرے پاس ہوتے تو
45:05آم سوری
45:07میں پاس کچھ ہے ہی نہیں
45:09کوئی بات نہیں
45:11آمیر
45:12جی
45:14جی
45:15وہ
45:16بات یہ ہے
45:17پتہ نہیں تم سمجھ سکو کہ
45:20کچھ اور ہی مطلب نکال لوں
45:22میرے پاس پانچسو روپے تو ہیں
45:24بھئی ہزاری روپے تو ہیں
45:25بھئی ہزاری روپے تو ہیں
45:27بھئی ہزاری روپے تو ہیں
45:28ٹوٹل وغیرہ کر کے
45:29لیکن
45:31وہ
45:32آپ
45:33مجھے دے دینا
45:34پلیز
45:35میں آپ کو
45:36بس لوٹا دوں گا
45:38دو دن رہ گئے مہینے میں
45:39ترخواہ دے دوں آپ کو
45:41وہ
45:42پتہ ہے آمیر
45:43جب سے سر گئے
45:45نا
45:46کوئی مجھے ادھاری نہیں دیتا
45:49یہ ساری مدد لوگوں سے کارز مانگتی رہی ہوں
45:52کسی نے میری مدد نہیں کی
45:55وہ پکیروں کی طرح گزارا ہی ہے
45:57بھئی
45:58اچھا
46:00کوئی بات نہیں
46:02یہ
46:03یہ زمانت کے طور پر
46:05یہ گھڑی رکھ لیں آپ
46:06اگر میں
46:07دو تاریخ کو پیسے نہ نہ لوٹا سکا
46:09تو یہ آپ کی
46:12وہ بات یہ ہے آمیر
46:14جس کسی نے کبھی مجھے کرس لیا ہے نا
46:18آپ اس نہیں دیا
46:24یہ گھڑی تو اتنی کیمتی نہیں لگتی
46:26مومنہ چی بڑی مہنگی ہے
46:28میرے برڈے پہ سالما نے مجھے گفٹ کی تھی
46:30پورے پونے ساتھ سو رو پہ کیا ہے
46:32ہاں
46:34ہاں
46:35ہاں
46:36ہاں
46:37ہاں
46:38نہیں
46:41ہاں
46:46آپ
46:47ہاں
46:48ہاں
46:49ہاں
46:50ہاں
46:51کیسی نے میری مدد نے کی
46:52خدا جاندہ کبھی
46:54مجھے بہت مشکل پیش جاتی ہے
46:56پر سب ہی کو منی پرابلم ہے
47:00یہ پہنسو روپے تو مجھے واپس دے دینا
47:03اب تو سر بھی نہیں ہے جو میری مدد کر دیں گے
47:08تینکیو بری مچ
47:09میں نے نہ مہینے کے آخری دن ہے
47:11تینکیو بری مچ
47:12محمد نا جی میں
47:14یہ واپس کر دوں آپ کو بہت شکریہ
47:16وہ دراصل سجاد سے میں قرض دینا نہیں چاہتا تھا
47:19اسی لئے آپ کے پاس آ گیا
47:21تینکیو
47:23آمین
47:24جی
47:26یہ تو واپس لے لو بے
47:28اچھا نہیں لگتا
47:30کیا اچھا نہیں لگتا
47:32یہ ہی گھڑی بڑی رکھنا
47:34آدمی یودی سا لگتا ہے اسرائیلی سا
47:40یہ
47:41رکھام
47:42جی
47:43مجھے واپس دے دینا پلیز
47:46وہ نا میں نے کمیٹی ڈالی ہوئی ہے
47:49جی محمد نا جی آپ بے فکر رہے ہیں
47:51یہ میں آپ کو واپس کر دوں گا
47:53یہی لے لوں
47:55شکریہ
47:57شکریہ
47:59شکریہ
48:01چھوٹا تھا
48:07چھوٹا تھا
48:09تو
48:11ماں کی مرضی چلتی تھی
48:13جوان ہوا تو
48:15تیری تاہینے گلے میں پٹا ڈال لیا
48:17بچے جوان ہوئے تو ان کے ہاتھ میں ہنٹر تھا مرضی کا
48:23شکریہ
48:25شکریہ
48:27شکریہ
48:29شکریہ
48:31شکریہ
48:33شکریہ
48:35شکریہ
48:37شکریہ
48:39شکریہ
48:41شکریہ
48:43شکریہ
48:45شکریہ
48:47شکریہ
48:49شکریہ
48:51شکریہ
48:53شکریہ
48:55میں مانتا ہوں میں کب مکرتا ہوں بری حالتی
48:58اور تو خود ہی تو مجھے وہاں سے چھڑوا کر لائی تھی
49:03پھر میں نے آپ کو نہلایا دھلایا
49:07بندہ بنایا
49:08میں مکرتا ہوں
49:11سلمہ
49:14سچی بتا
49:17میں کبھی مکرا ہوں تیرے احسان سے
49:20پھر کبھی تُو نے آج تک سوچا
49:28دھایا
49:31تیرا کیا کھانے کو دی چاہتا ہے
49:34کبھی تُو نے پوچھا
49:38کونسے رنگ کے کپڑے ہوں تیرے لیے
49:43جب تجھے نید آ جاتی ہے
49:49تو بتی بجھا دیتی ہے
49:50کوئی جلا نہیں سکتا
49:53جس وقت تُو کھانا چاہتی ہے
49:56اسی وقت کھانا بڑھتا ہے
49:58ٹھہر کے نہیں
50:00اس لئے تایا
50:02اس لئے
50:03کہ جو کماتا ہے نا
50:05مرزی اسی کے چلتی ہے
50:08جو کسی کسی کسی کا کونٹریبیوشن نہیں کر سکتا
50:11وہ ڈکٹیٹ بھی نہیں کر سکتا
50:14ٹھیک ہے میں مانتا ہوں
50:17جو کماتا نہیں سکتا
50:18وہ منوہ بھی نہیں سکتا
50:20کہتے منوہ سکتا
50:21بلکل ٹھیک ہے
50:23جب آپ کی
50:24پوزیشن ہی اسی نہیں منوانے والی
50:26تو آپ کمپلین کیوں کر رہے ہیں
50:28کمپلین کب کر رہا ہوں
50:30میں تو صرف پوچھ رہا ہوں
50:32کیا پوچھ رہا ہوں
50:34میں پوچھ رہا ہوں کہ
50:36کہ
50:38گھر میں
50:40بچے کیوں نہیں کانٹریبیوٹ کرتے ہیں
50:44نہ کوئی
50:46پیسے لاکر دیتا ہے
50:48نہ کوئی کام کاج کر کے دیتا ہے
50:50نہ کوئی کام کاج کر کے دیتا ہے
50:52نہ کوئی ہاتھ بٹاتا ہے
50:54نہ کوئی ہاتھ بٹاتا ہے
50:58بچوں سے تو کوئی ناراض نہیں ہوتا
51:02ان سے تو کوئی نہیں کہتا
51:04کانٹریبیوٹ کر دیکھو
51:08تم
51:10تم اس بودھے کو
51:12ویسے نہیں دکھ سکتی پیار سے
51:14بچے کی طرح
51:18بچے کی طرح
51:20بچے کی طرح
51:22بچے کی طرح
51:24بچے تو
51:25اتنے پیاری ہوتے ہیں
51:26ان پر تو اتنا پیار آتا ہے
51:28ان کے بغیر تو گھر بھی ران ہوتا ہے
51:30اور بودھا
51:32بودھا
51:34بودھا تو
51:35بوش ہوتا ہے گھر کا
51:37بوش
51:38ماشرے کا بوش
51:39چوانوں کا بوش
51:41لے سلمہ
51:43اب تیری بات سمجھ میں آگی بٹا
51:45اب تیری بات سمجھ میں آگی بٹا
51:49ساری بات سمجھ میں آگی
51:53اب تک تو میرا یہی خیال تھا کہ
51:58تُو مجھ سے بہت پیار کرتی ہے
52:01اپنے سر پہ باپ کا سایا سمجھتی ہے
52:06لیکن
52:08لیکن
52:10وہ
52:12میری بھول
52:14تھی
52:15یہ محقت تھی
52:17لیکن بٹا
52:19اب تیری ساری بات سمجھ میں آگی
52:23آج
52:25ساری بات ہی سمجھ میں آگی بٹا
52:29بخار
52:31میں سمجھیں کہ
52:34سب کچھ سمجھ کیا
52:35سمجھ کیا
52:37سمجھ کیا
52:39جب تک اپنے آپ کو مار نہیں لوگے
52:55ساڑ کے سوا نہیں کر لوگے
52:58اس کا بید نہیں ملنا
53:00اب لکوئی بھی بید نہیں ملنا
53:03پرانے کو مارنا پڑے گا
53:06تے نمے کو جنم دینا پڑے گا
53:08پرانہ رستہ
53:10پرانی سوچ
53:12پرانہ وجود
53:13پرانی آکڑ
53:15پرانی شیخی
53:16سب کو ختم کرنا پڑے گا
53:18چتا میں ڈال کے بزم کرنا پڑے گا
53:23یہ جونسیاں بڑیاں بڑیاں درگاوہ
53:26اور آستانیاں پر آگ سلگ رہی ہوتی ہے
53:30مچ لگا ہوتا ہے
53:32چتا روشن ہوتی ہے
53:34اس کی راکھ لے لے کی جا رہے ہوتے ہیں
53:38پولے لوگ پڑیاں بان
53:40بان کے راکھ نہیں لے جانی ہوتی
53:44میرے سونیوں میرے باپیوں
53:46وہ آگ ایس واسطے جال رہی ہوتی ہے
53:51لکڑ ایس لئی سلگ رہی ہوتی ہے
53:55چتا ایس واسطے شولے نکال رہی ہوتی ہے
53:59کہ آنے والا اس میں اپنے پرانے اتقاد
54:03پرانے چالے پرانی آکڑ گروہ تکبر
54:08آگ میں پھے کر ان کو بزم کر دے
54:11زواب نہ دے
54:13مٹی کر دے
54:15اور ایک نواز جنم لبے
54:18ایک نواز جناور پیدا ہوئے راکھ سے
54:22نواز جوچا
54:24نواز خیب
54:25موسیقی
54:36مامو جی کی لیلکی
54:39آئے بری دوسرے
54:41کانوں میں کانسے
54:43ہاتھوں میں چھوڑیا
54:45کس کس کولا چاوڑا
54:47مامو جی کی
54:49آرے آرے چک ہو جاؤ
54:51ایسی کس کس کے رگاؤں گی
54:53کہ سلٹ کھانے آجائے گی
54:54چک ہو جاؤ
54:55بات پہنے دو
54:56مامو جی کی لیلکی
54:58آئے بری دوسرے
55:00چوڑے دوسرے
55:01کانے دوسرے
55:02سنکے نہیں ہو
55:03سفادہ بھائی
55:04ہر ہر سات پر
55:06ہر
55:07باک تو سر پر
55:08باپ نے تو دھکے رہ دی
55:09کہ جا کے اوروں کا سر کھاؤ
55:10خود تو ایس میرا
55:12اور مجھ نکرمی کو دھکے دی
55:14ان خوتوں کی پورت
55:15اوئے رضیہ
55:15اوئے رضیہ
55:16چڑی کے پورت جیسا
55:18تو ان بچوں کا دل ہوتا
55:20تو شیر بھی کتر دھا رہی ہے
55:21یا کا کا
55:22باہر کھلو
55:24فراونیں آنے والے ہیں
55:25اتنی بار سفائی کرے گی بیچارے
55:28ہاں تو بیچا لسی پیتر ہے
55:30دس دفعہ کیا چکی ہوں
55:32کہ جا کے مرگی لیا مرگی لیا
55:33کب اس کے خام بوتریں گے
55:35کب بوٹیا ہوں گے
55:36اور کب پکے گی
55:37اوہو ماں
55:38ہانڈی میں جلزی پکے آئے گی
55:40تو کیوں فکر کرتی ہے
55:41ہمارے پاس تو
55:43ویسے مسالے بھی نہیں ہوتی
55:44پتہ نہیں
55:45شیرن کو پسند آئے بھی کی نہ آئے
55:47کدو کا حلوہ
55:48تو میں نے ایسا پکایا ہے
55:50ایسا پکایا ہے
55:51کہ انگلیاں چاڑتی رہ جائے گی
55:53سلمان
55:54اب تو ارجہ خدا کے لیے
55:55بڑی دیر ہو گئی ہے
55:56اور تو فکر نہ کر پلی لوگ
55:58ایسا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended