- 3 months ago
Category
📺
TVTranscript
00:00ساتھ
00:00کبھی نہیں میرے بچے کبھی
00:03یہ تو یہ ہے
00:06رائیونڈ روڈ
00:07اور یہ بالکل برلبے سڑک
00:09یہ پچاس کنال
00:11زمین میں خرید چکا ہوں
00:14فیکٹری تمہارے نام پہ بنے گی
00:17پیسہ میں لگاؤں گا
00:19کیوں
00:21یا تم
00:24بزنس کے معاملے میں بہت لکی ہو
00:26میں اب سب کچھ تمہارے نام پہ کرنا چاہتا ہوں
00:30اور اگر یہ تمہارے پچاس کنال کی فیکٹری
00:34اور پیسہ میں نے ہتھی آریا تو
00:36بھاج میرے یہ تمہیں ہتھی آنے کی کیا ضرورت ہے
00:41یہ ریجسٹری پڑی ہے
00:42سنبھالو اسے
00:44میں شجاہ نہیں جو تم سے ایک مرتبہ بھی پوچھوں کہ
00:47ریجسٹری کہاں آئے
00:48نہیں
00:52میں نے اور فیکٹری نہیں لگانی
01:00پلیز ذری شاہد مان جاؤ
01:01میری خاتر
01:03یہ
01:05یہ پارٹنرشپ ڈیٹ سائن کر دو
01:07بھائی ففٹی ففٹی نہ سہی
01:09تم سیمنٹی پرسنٹ لے رہے نا
01:11یاد عجیب کرے آدمی ہے تم
01:16نہ مجھے پیسہ لگانے کو کہہ رہے ہو
01:19نہ
01:19یہ بتا رہے ہو کہ میں نے کیا کرنا ہے
01:21یہ کیا چکر ہے
01:22یہ کیوں آفر کر رہے ہو تم مجھے
01:25اس کا تو مجھے پتہ نہیں لیکن کوئی آواز ہے جو مجھے کہہ رہی ہے
01:30جسے میرے اندر کوئی کہہ رہا ہے کہ
01:33اگر ارشاد مان گیا تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے رہا
01:36میرے اندر کوئی کہہ رہا ہے
01:38بس کر جاں
01:45بس کر جاں
01:47بس کر جاں یہ محمد حسین
01:48محمد حسین پوسمن صاحب بس کر جاں گی
01:53سرنا ہوا لکھے نہ لکھے
01:56مو رہا ہے نہ لگائے
01:59بس کر جاں
02:01بس
02:03میں انسان ہوں
02:06پتر نہیں
02:08لیکن یہ فیصلہ تو
02:11تمہیں کو کرنا ہوگا ہے ارشاد
02:14جس قدر میرا جو کہہ اس طرح ہو رہا ہے
02:17اتنی چمگہریں مجھ پر گر رہی ہیں
02:20گریں گی گریں گی
02:24یہ تو معمولی ہے بھائی
02:27اس راستے میں چمگادنے تو اڑ اڑ کر چمٹیں گی
02:32فیکٹریاں
02:33زمینیں
02:35طولت
02:36میرے پیچھے بھاگ رہی ہیں
02:38ابھی سے پھونک نکل گئی کاکا جی ابھی سے
02:44ابھی تو کام سٹارٹ بھی نہیں ہوا
02:50ابھی تو ہم نے کیک بھی نہیں ماری
02:55زمینیں
03:25موسیقی
03:55موسیقی
04:25بھاگے جا جا جا جا جا کہ اس کا اپنی بیڈروم میں ہے
04:29کھڑی میرا مونکہ دیکھ رہی ہے جلدی جا
04:33اللہ
04:33کوئی بوری خبر ہے
04:39کوئی بوری خبر ہے
04:47ورنہ کیوں بجے گا اس وقت
04:49نیرشاہ صاحب پر نگاہ رکھنی ہے
04:53جہاں کہیں وہ جائیں انہیں فالو کرنا ہے
04:56جس کسی شخص سے بات کرے
04:58نوٹ کرنا ہے
04:59لیکن کیوں ماں جی
05:00تو جی سے مطلب
05:02جو کام تجھے کہا ہے تو وہ کر بس
05:04یہ لے پانچ ہزار روپے
05:06اور احتیاط سے خبر رکھنا ہے
05:11غفلت نہیں کرنا سمجھے
05:13لی جی پہلے دو غفلت ہو سکتی تھی
05:16اب ہرگز نہیں ہوگی ماں جی
05:18آپ بھی فکر رہیں
05:20وہ ماں جی
05:22جی
05:23ایک بات ہے
05:24میری ماں بیمار ہے جی
05:27ڈاکٹر کہتے ہیں
05:29پتے کا آپریشن ہونا ہے
05:32غریب آدمی کیا کر سکتا ہے ماں جی
05:35اچھا اچھا وہ بھی ہو جائے گا
05:37تو کوئی فکر نہ کر
05:38تو جا جو کام تجھے کہا ہے نا
05:40اس کو کر جا کے
05:40جا شاہ باش
05:48موسیقی بیزے
06:00جوڑーン
06:01موسیقی
06:31اب بھائی جان دنیاوی تعلیم اور روحانی تعلیم کے درجات ہیں
06:45جیسے دنیاوی تعلیم میں تعلیم پرائیمری میٹرک بی اے ایم اے کرتا ہے
06:53ایسے ہی سالک پہلے تفلے مکتب ہوتا ہے
06:57اور وہ اسی طرح سے کئی امتحانات پاس کرتا ہے
07:04اور پھر جا کے قدم قدم بڑھتا ہے
07:08لیکن یاد رکھنا بھائی جان
07:11کہ دنیاوی تعلیم میں
07:16یعنی دنیا کی تعلیم میں کچھ کچھ تکمیل کی صورت ہے
07:20لیکن دین میں سب مصافر ہیں
07:24سارے رہگیر ہیں
07:27فٹ پات کے
07:28اور راستہ ہے کہ ختم ہی نہیں ہوتا
07:36جو
07:37ترک کی منزل اختیار کرتا ہے
07:40اس کے سامنے ترک کے ترک کی منزل کھڑی
07:43جب وہ پوری کر لیتا ہے
07:45تو اس کو بھی ترک کر دیتا ہے
07:47منزلیں ہیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی
07:50اس میں تو بس آگے بڑھتے رہنا
07:55اور آگے بڑھنے کی توفیق مانگتے رہنا ہی تعلیم ہے
08:00اور یہ بھی یاد رکھو بھائی جان
08:03روحانی تعلیم اور دینی تعلیم میں ایک واضح فرق اور بھی ہے
08:10سنیکس اینڈ لیڈر کا کھیل
08:12کہ آدمی کبھی کبھی آخری سیڑی سے بھسل بھی جاتا ہے
08:16مچھلی والے حضرت یونس اور جد الانبیاء کی دعا مانگ کر
08:23پھر پہلی سیڑی سے شروع کرتا ہے
08:27لیکن اگر نیت سچی ہو
08:29سارا دار و مدار نیت پر ہے
08:33ساتھ ساتھ باب پیغمبروں کی مانگی ہوئی دعاوں کی کمند ڈال کر
08:39پھر سیڑی چڑ جاتا ہے
08:41موسیقی
08:42موسیقی
08:44موسیقی
08:47موسیقی
08:50موسیقی
08:51موسیقی
08:53موسیقی
08:54موسیقی
08:56موسیقی
08:57موسیقی
08:59موسیقی
09:02موسیقی
09:04موسیقی
09:34موسیقی
10:00موسیقی
10:01موسیقی
10:02موسیقی
10:03موسیقی
10:04موسیقی
10:05موسیقی
10:06موسیقی
10:07موسیقی
10:08موسیقی
10:09موسیقی
10:10موسیقی
10:11موسیقی
10:12موسیقی
10:13موسیقی
10:14موسیقی
10:15موسیقی
10:16موسیقی
10:17موسیقی
10:18موسیقی
10:19موسیقی
10:20موسیقی
10:21موسیقی
10:22موسیقی
10:23موسیقی
10:24موسیقی
10:25موسیقی
10:26موسیقی
10:27موسیقی
10:28موسیقی
10:29موسیقی
10:30موسیقی
10:31موسیقی
10:32موسیقی
10:33موسیقی
10:34موسیقی
10:35موسیقی
10:36موسیقی
10:37موسیقی
10:38موسیقی
10:39موسیقی
10:40موسیقی
10:41موسیقی
10:42موسیقی
10:43موسیقی
10:44موسیقی
10:45موسیقی
10:46موسیقی
10:47موسیقی
10:48موسیقی
10:49موسیقی
10:50موسیقی
10:51موسیقی
10:52موسیقی
10:53موسیقی
10:54موسیقی
10:55موسیقی
10:56موسیقی
10:57موسیقی
10:58موسیقی
10:59موسیقی
11:00تو اپنی فصلے پیچے کھڑی ہیں
11:02چلیں آپ موٹر اکھوائیں مجھے دیر ہو رہی ہے
11:05دیو شاہب
11:08مجھے کچھ راشن پانی کے لیے دے جاتی
11:12منشی جی
11:14ہم جب بھی آپ کی طرف آتے ہیں
11:17صرف آپ کا ہی دینا نکلتا ہے
11:19کبھی تو آپ ہی مجھے چھے کی رکم وقت پر دے دیا کیجئے
11:22بادشاہوں کو کیا جی روٹ ہے
11:27ہاں بادشاہوں کے بہلا کوئی اخراجات ہوتے ہیں
11:30ان کو تو پیسوں کی ضرورت ہی نہیں ہوتی ہے
11:33یہ لیجئے پانچ ہزار ہیں یہ
11:35اللہ بیو شاہبیں خیلانے پرے رکھیں جی
11:39ہنجی اللہ مولا فضل کرے
11:41دونوں جہان میں دین دونیوں میں پلا ہو جائک
11:44آپ کو کچھ ملا ہے سرکار
11:49ہاں یہ ملا
11:51ملا یہ میں کب مکرتا ہوں ملا
11:55کیسے ملا
11:57کچھ طرح
11:58جس طرح آپ ملے
12:00اپنی مرضی سے
12:02اپنی طلب تانگ سے
12:05موٹر کار سے اتر کر چابیہ لاتے ہوئے
12:09بس میں نے کہا
12:11اور دولا آیا
12:12درشن دینے
12:14اس کے درشن بھی ہوئے
12:15ہاں جی
12:16اس کے درشن بھی ہوئے
12:19سوڑے نے آپ بلا کر کہا
12:21لبیا آئی سے
12:23تمہارا نام لبا ہے
12:25لبیا موجہ کر
12:28جندرے توڑتے دلہ میں چمر جا
12:31تو پھر آپ موجہ کر رہے ہیں
12:34بلکل موجہ
12:36بارہ سال کی
12:38ٹھک گئی تھی
12:39دس سال گزر گئے
12:41دو سال اب باقی
12:43رہ گئے
12:43لب خاک روب کیا
12:46موجہ ہی موجہ
12:47بارہ سال کے سزا کیا ہو گئی
12:49گلتی ہو گئی تھی
12:51کیسی گلتی
12:52وجود کی گلتی
12:53سائی نے بلا کے
12:56لب خاک روب
12:58نام رہ دیا
12:59سرکاری چاڑو مل گیا
13:02توڑ مٹی مفتاو میں
13:06اٹھ پیردہ روڑا
13:08چنگیچ
13:09آ لب خاک روب
13:12اس سے پہلے
13:13حضور کا کیا نام تھا
13:14اس سے پہلے
13:17دس سال پہلے
13:19دس سال پہلے
13:21دس سال پہلے
13:25تو میں کوشوی نہیں تھا
13:27راول پنڈی میں
13:29سنیارہ تھا
13:30بے حسیت
13:32بے ممولی
13:34وجود کی گلتی ہو گئی
13:37مرشد نے
13:39بارہ سال کی سزا بول دی
13:41سرکاری چاڑو مل گیا
13:44مٹی کٹاو مفتاو مفتاو
13:49اٹھ پیردہ روڑا
13:50ورلا چنگیچ
13:51میں گلیاں دا
13:59کودا روڑا
14:04اٹھے میں لے چڑایا
14:08سایاں
14:13چاہتا آپ کے بنگلے آتا
14:19کوئی دربان آپ کو اطلاع کرتا
14:22کوئی چپڑا سی اندر جانے دیتا
14:26کھڑے کھڑے نکال دیتا
14:30سرکاریں درباریں پاؤں چڑا
14:34کوئی حسان کام ہے سرکار
14:38تو پھر آپ کہتے ہو
14:40حضاب کو ملا
14:41ہاں ملا
14:42ملا ادھر ہک سے آکے لگا
14:45سرکار سینے سے
14:46جیسے آپ ملے سرکار
14:49لبا صاحب میں سمجھا نہیں اب بھی
14:51جیسے کتے کو مالک ملتا ہے
14:55مالک کی مرضی سے
14:57کتے کی مرضی سے نہیں سرکار
15:00اوپر والے کو میلے لبے پر ترس آگے
15:04پالنہار نے سوچیا
15:06لبے کو چال کر ملے
15:08اس کی مرضی سے
15:10اس کی
15:11اس کی سرکار میری کیا جہا ہے اس سے ملوں
15:15میں کون ہوتا ہوں اس سے ملنے والا
15:18گندی بودھی
15:20میلے کپڑے
15:22سر سے پیر تک کوجہ گند میں لتھڑا ہوا
15:27لو سرکار
15:29اس کا جو جی چاہے کرے
15:32بے حساب بے پرواہ سرکار
15:37لوگ کہتے ہیں
15:40کہتے ہیں لبیاں
15:42تجھے رب لبیاں
15:45ہاں
15:47ہاں
15:51کیا ہوا اس لب
15:53پمپ ٹوٹ گیا
15:54کیا بطلب
15:55اسے اتار کر ویلڈ کروانا پرے گا
15:57پھر گاڑی آگے جا سکتی
15:59کتنی دفعہ تمہیں کہا ہے
16:01کہ شہر سے نکلنے سے پہلے تیل پانی چیک کر لیا کرو
16:04سب کچھ چیک کر کے نکلا تھا بے غو صاحب
16:06پتہ نہیں کس نے لائسنس دے دیا ہے تمہیں
16:08دنخواہ تو بہت بڑی لیتے ہو
16:10چودنے گریٹ کی
16:11اور کرتوٹ یہ ہے تمہارے
16:13اب دیکھو اسے پمپ کو
16:15اگر کچھ ہو سکتا ہے تو کرو
16:17آ جاتے ہیں پتہ نہیں کہاں سے ڈرائیور بننے کے لیے
16:22پاکستان کا کچھ نہیں ہو سکتا
16:24جب تک لیبر کلاس کی یہ حالت ہے
16:36ہلو
16:38ہلو
16:39جی جی میں ازا سلمان بول رہی ہوں
16:43تینک گوڑ آپ کی ڈیریکٹ لائن تو مل گئی
16:47جی
16:49میں بھنس گئی ہوں یہاں
16:51ہاں
16:52کوئی امرجنسی سی امرجنسی ہے
16:55جی جی
16:59ہاں
17:00جی میں آپ کو تکلیف نہیں دیتی ارشاد صاحب
17:03شجاہ کا
17:04شجاہ کا تو نمبر بلکہ مجھے یہاں کسی کا بھی نمبر نہیں مل رہا
17:09ہاں جی
17:10اس ایڈیٹ ڈرائیور کی وجہ سے
17:12مل رہا ہوں
17:15شجاہ
17:16شجاہ
17:17شجاہ
17:18شجاہ
17:20شجاہ
17:21شجاہ
17:22ہم لوگ یہاں سے
17:24یہ
17:25نارنگ
17:26جی جی روڈ
17:27جی جی
17:28اگزیکٹلی
17:29سیونٹین کلومیٹرز کے قریب
17:31جی
17:33زرہ پلیز جلدی آئیے گا
17:36اینی آپ کو کرنا کریں
17:37ہم جس کم
17:38کمیر
17:38کمیر آپ کی کیا پروبلم
17:42پروبلم نہیں ہے سر
17:45تو پھر
17:46یہ رکم ہے سر
17:49رکم
17:50کونسی رکم
17:52سر آپ میں میری مدید کی تھی سر
17:55دو ہزار روپے دیئے سر
17:57بیٹو بیٹو بھلکتیم
18:01تینکیو
18:01میں نے آپ کی مدد کی تھی
18:04چی سر
18:06میں نے آپ کو
18:07غلطی لگی ہے
18:09میں نے کوئی مدد نہیں کی
18:11جو شخص
18:13آپ نی مدد نہیں کر سکتا
18:15وہ دوسرے کی بھلک
18:15کیا مدد کرے گا
18:16مسوما پرو
18:18مسوما سر
18:20سار
18:22سر
18:24یہ دو ہزار روپے نہیں ہے
18:28آدھی رکم ہے
18:31آدھی میں اگلے مہینے دے دوں گی
18:33بات یہ ممینہ کہ
18:36مجھے کسی رکم کی ضغوت نہیں ہے
18:38مجھے کسی رکم کی ضغوت نہیں ہے
18:42مجھے کو خاص حاجت نہیں ہے
18:45اس کی
18:45مجھے جس رکم کی ضغوت ہے
18:49اس کا کھاتا کھلتا نہیں ہے
18:51سر یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ کسی کو
18:56منی کی ضرورت ہی نہ ہو
18:57ہوتا ہے ہوتا ہے کبھی کبھی
18:59کبھی کسی چیز کی جادتی ہو جاتی ہے
19:03اس کی افادیت کم ہو جاتی ہے
19:05ہوتا ہے کبھی کبھی ہے
19:08یہ پیسے میں لے نہیں سکتا
19:11سر
19:13سر آپ نے دو کہا تھا
19:15وعدہ کیا تھا کہ آپ رکم آبیس لے لیں گے سر
19:17ٹھیک ہے میں نے وعدہ آپ چکیا تھا
19:19کہ میں یہ واپس نہیں لے سکتا
19:22تو آپ اس طرح کریں نسر
19:26کہ یہ ہزار روپیا آپ لے لیں
19:30اور مجھے
19:32ایک ہزار روپیا
19:33اپنے پاس سے کرس دے دے
19:35اس طرح میں
19:36احسوس کروں گے سر
19:49آہاں
19:51آہاں
19:53اپنے پاسی
19:55مہم نادیل
19:57امہم نادیل
19:59مہم نادیل
20:01مہم نادیل
20:03مہم نادیل
20:05مہم نادیل
20:07مہم نادیل
20:09جی پیر کے
20:10سر
20:11بات یہ ہے سر
20:13کہ میں موڈل گرل نہیں تھی سر
20:16یہ سٹور میں میرا پہلا جوب ہے زندگی میں پہلا جوب ہے سر
20:20تو آپ نے مجھے غلطہ انفرمیشن کیوں دی تھی
20:23سر وہ میری ایک دوست موڈل گرل تھی سر
20:27وہ کہتی تھی کہ موڈل گرل کا جوب گلمرس ہوتا ہے اس طرح
20:30جلدی نوکری مل جاتی اور لوگ سمارٹ لڑکی کو پسند کرتے ہیں سر
20:39یہ
20:41مومنہ عزیل تھی تمہارا ٹھیکی نام ہے
20:43کیوں نہیں سر
20:46پہلے میرا نام مومنہ ابراہیم تھا جی
20:50مومنہ ابراہیم
20:52مومنہ ابراہیم؟
20:53آپ نے مرکتا ہے؟
20:54نہیں سر
20:56ابراہیم میرے ابا جی کا نام تھا جی
21:00یہ ایک تو مومنہ مجھے یہ نہیں سمجھ آتی کہ
21:03تمہارا جھوٹ کہاں سے شروع ہوتا ہے
21:05سچ کہاں جا کے ختم ہوتا ہے
21:06سبھی کا یہی حال ہے سر
21:08مہارل مجھے جلدی مجھے کام سے جانا ہے
21:10ایک چیز می پیس
21:12چیز
21:14موسیقی
21:18موسیقی
21:20موسیقی
21:50موسیقی
22:20موسیقی
22:50موسیقی
22:55موسیقی
23:00موسیقی
23:05موسیقی
23:09موسیقی
23:14موسیقی
23:18موسیقی
23:23موسیقی
23:25موسیقی
23:27موسیقی
23:36موسیقی
23:40موسیقی
23:44موسیقی
24:14موسیقی
24:44موسیقی
24:46موسیقی
24:48موسیقی
24:50موسیقی
24:52موسیقی
24:54روکنگ
24:56موجود
24:58نپس
25:00موسیقی
25:02very
25:04متzub band
25:06موسیقی
25:08موسیقی
25:10موسیقی
25:12من بس
25:13مجھے ریشاد نے بتایا کہ ایک آجمی اسے کافی دنوں سے فالو کر رہا ہے تو
25:18یہ کہین ہے کہ یہ کوئی پلان کھیل ہے
25:21کوئی سکیم ہے اس کے پیچھے
25:22موٹر سائیکل پر بہت دن سے اس کا بیچھا گا
25:27ہاں ہاں ہلو
25:32دیکھیں پیر صاحب کو بلوائیں
25:35کیا کہ نہیں ہے
25:37اچھا
25:39وہی وہ دریکٹ لائن بھی کوئی اٹینڈ نہیں کر رہا
25:41یہ ارشاد صاحب کوئی ہے
25:44بھئی میں کوئی بھی ہوں تمہیں کیا
25:46تو پتہ کرو کہ ارشاد صاحب آفیس میں ہے کیا
25:49جی ارشاد صاحب
25:52میں کوئی فراسیسی بول رہا ہوں
25:54ارشاد صاحب
25:56تاجم کی بات تو یہ ہے کہ
25:58اس ڈاکوں کی اور میرے رہنما کی شکل
26:02بلکل ایک ایسی ہے
26:03جیسے دونوں جڑواں بھائیوں
26:06ایک ہی جیسی شکل
26:08ایک ہی جیسی شکل
26:08ایک ہی جیسا قط
26:09ایک ہی ناک نقشہ
26:11ارشاد صاحب
26:14ہاتھا ہے
26:17آپ
26:18دیر سے آنے کے لیے
26:20مجھے یہ بول ان کا سٹوری سنا رہے ہیں
26:23یا پھر آپ کو
26:24ہلوسینیشن ہوئی ہے
26:26آج کل تو ایسے بھی پولوشن کی وجہ سے
26:29ہلوسینیشن آم ہے
26:31صاحب یہ سمجھتی ہے کہ
26:33نہ مجھ پر حملہ ہوا
26:34نہ مجھ پر بچانے کے لیے ہے
26:35یہ سب کچھ میری نظر کا دھوکہ تھا
26:37سہرہ واقع ہے
26:38ارشاد صاحب میں نے ایک بہت
26:39عجیب بات نوٹ کی ہے
26:41آپ ان لوگوں میں سے ہیں
26:43جو اپنا بہت سا وقت
26:46ادھر ادھر کی باتوں میں زایا کر دیتے ہیں
26:49اور اصل بات کا کیوں ہی نہیں پکڑتے
26:52وہ بھی ہی کہتے ہیں
26:55وہ کون
26:56حضرت محمد حسین صاحب
26:58پوسٹ من
26:59ارشاد صاحب
27:00آپ کو جانتے ہیں
27:03آپ سے رے کار رکھیں گے
27:06دیکھیں
27:11کتنا خوبصورت وہاں ہے
27:13آپ کا جین ہی چاہتا
27:16کہ ہم
27:17کچھ دیر کے لیے یہاں رک جائیں
27:19مارتھا کا فون آنے والا میں نے گھر پہنچنا ہے
27:31مارتھا کا فون؟ لیکن میں نے تو سنا تھا کہ اسے آپ نے دائیوز کر دیا
27:39طلاق تو اس نے مجھے دیا
27:41تو پھر آپ کیوں اس کے فون کا انتظار کر رہے ہیں؟
27:44میں جب طلاق ہوئی تھی تو یہ تو تیر نہیں پایا تھا کہ میں اس کا فون اٹینڈ نہیں کروں گا
27:48یا وہ مجھے فون نہیں کرے گا
27:50ارشاد صاحب
27:52جی ارشاد
27:53آپ بہت ایکسنٹرک ہیں
27:55آپ کی یہ بات بڑی بری بھی لگتی ہے اور اچھیک بھی بات کرتی ہے
28:05اب دیکھئے آپ کا میرا کتنے کلومیٹرز کا ساتھ رہا
28:11رہا
28:11لیکن آپ نے مجھے ایک بار بھی یہ نہیں بتایا
28:17کہ میں کتنے خوبصورت ہوں
28:19کہ یہ کہنا کوئی ضروری تھا
28:22آپ کو معلوم نہیں
28:25شاید مجھے معلوم تھا
28:28لیکن میں آپ کے موہ سے سننا چاہتی تھی
28:32اس کی شکل حضور بلکل آپ جیسی تھی
28:36ہاں
28:37تو پھر
28:38حضور میں سمجھ نہیں پا رہا کہ
28:41ڈاکو بھی وہی اور بچانے والا بھی وہی
28:45پھر کہتے ہو سرناوہ لکھ دوں
28:47موہر لگا دوں
28:48ریجسٹری بھی کر دوں
28:51او بھائی مارنے والا بھی وہی ہے جو زندگی بخشنے والا ہے
28:56وہی رحیم کریم ہے
28:59وہی قہار جبار ہے
29:01وہی کشتی ہے
29:02وہی بھمر ہے
29:04تم جیسے احمق
29:06ساری زندگی
29:08کانٹے چننے میں بسر کر دیتے ہو
29:11اور کانٹے ہی کو زندگی سمجھتے ہو
29:14گلاب تک پہنچ ہی نہیں پاتے
29:17کبھی گلاب بھی کانٹوں سے جدا ہوا
29:21کبھی راج بھی بچڑی ہے دن سے
29:24سمجھ گیا سرکار
29:27سمجھ گیا
29:28کچھ نہیں سمجھے
29:30نہ سمجھ سکوگے سیری عمر
29:33تم ابھی رنگ ڈھونڈتے ہو
29:38حالانکہ تجلی کا کوئی رنگ نہیں
29:41سارے رنگوں کے مجموعے کا نام تجلی ہے
29:46میرا
29:48میرا دعوت نامہ لکھ پیجئے سرکار
29:51تیرا دعوت نامہ
29:54بے وقوف
29:57مہمان
29:59اور وہ بھی شان والا
30:01معمولی مہمان کے لیے سو سفائی ستھائی ہوتی ہے
30:06اللہ ادا کمرہ تیار کیا جاتا ہے
30:09وہ تو سارا گھر خالی کروا کے اترتا ہے
30:15وہ کب کسی اور کے ساتھ رہتا ہے مکان میں
30:19خالی کروا لیا گھر
30:22ہو گئی سفیدی پالش
30:25تیاری ہو گئی ساری
30:28جیسی کہیں سکار
30:31کی تو ہے
30:33کچھ کچھ
30:35لے
30:36ایسے تھوڑے دعوت نامے پہ مہر لگا کے
30:40کہتا ہے
30:42دعوت نامہ بھیج دو
30:44سر نامہ لکھ دو
30:47مہر لگا دو
30:48ایسے کیسے بچوں
30:50ایسے کیسے
30:53مکان خالی نہیں
30:55ہر مہمان رکھے گا
30:58ہت تیری کی
30:59جا
31:00میرا وقت ضائع نہ کر
31:02دنیا کے کتے جائے چلے جی
31:06جا
31:06جا
31:07نمک حرام
31:08اب میں سمجھی کہ
31:10تو ہر روز نتنی کہانیاں سناتا تھا مجھے
31:13آج چلشاہ صاحب موچی کے پاس کھڑے تھے جی
31:16آج ارشاہ صاحب خاک روپ سے باتیں کر رہے تھے
31:18اے مگدے
31:19کیا ارشاہ جیسا رئیس ابن رئیس
31:22ایسے لوگوں کی صحبت میں اٹھتا بیٹھتا ہے
31:24سرکار
31:25میں نے خود ان کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
31:28میں نے تجھے مکان خرید کر دیا
31:30تیری ماں کا علاج کرایا
31:32احسان فراموش
31:33اور تُنے میرے بچے پر حملہ کیا
31:35تیری یہ مجال
31:36مہا جی
31:37اب میری کھال کھچوا دیجی
31:39وہ تو پولیس کھچوائے گی
31:42میں نے تجھے ہزاروں روپیا دیا
31:45کس لیے
31:46اس لیے کہ تُو موقع پا کر
31:48میرے بچے کا پرس چھینے
31:49نمک حرام
31:50دہا باز پھرے بھی
31:51اگر میں ہی ڈاکو ہوں
31:53تو مجھے گولی سے اڑا دے
31:55لیکن میں وہ نہیں
31:56وہ میں نہیں جو آپ سمجھتی ہیں ماں جی
31:59ہمارداد
32:00جو مجھے ماں جی کا
32:02راستہ
32:03ایک ہی بھالا
32:04اور را
32:06راست
32:07اور سچی وہ ہے
32:09جو سیدھی
32:10بس راگوں اور سے دیکھو بھائی جان
32:13جیسے درخت پر بیٹھا کٹ بڑھائی
32:16گھاس میں کیڑے کو دیکھتا ہے
32:18پھر
32:20اس راہ کو آزماؤ
32:22پرکھو
32:23دیکھو
32:24آنکھو
32:26پرتیاؤ
32:27چلو گزرو
32:28اور پھر اپنے آپ سے پوچھو
32:32اپنے آپ سے بھائی جان
32:34اپنے آپ سے اور کسی سے
32:36نہیں
32:36کسی اخبار
32:38رسالے
32:39کولم یا ایڈیٹوریل سے نہیں
32:41اپنے آپ سے پوچھو
32:43اپنے آپ سے سوال کرو
32:46کہ اس راستے کا
32:47کوئی دل بھی ہے کہ نہیں
32:49راستے کا دل
32:51راستے کا کوئی قلب ہے کہ نہیں
32:55قلب
32:56اور قلب چالو بھی ہے کہ نہیں
33:00چالو قلب
33:01دیکھو بھائیان
33:03راستہ تو چالو ہے ہی
33:06لوگا رہے ہیں جا رہے ہیں
33:08رک رہے ہیں جھک رہے ہیں
33:09لیکن دیکھنا یہ ہے
33:11کہ راستے کا قلب بھی چالو ہے کہ نہیں
33:15اگر ہے تو سبحان اللہ
33:17فوراں اختیار کر لو
33:19مسافت تیہ کرنے لگو
33:20اور اگر نہیں ہے
33:22تو راستہ چھوڑ دو
33:24اس سے الگ ہو جاؤ
33:25حضور میرے ساتھ ایک
33:27عجیب و غریب واقعہ گزرا ہے
33:29وہ بھائیان عجیب واقعات گزرنے کے لیے ہوتے ہیں گزر گیا ہوگا
33:35اس واقعے میں آپ ہی مجھے گھیرتے ہیں
33:37آپ ہی مجھے بچاتے ہیں
33:39آپ ہی حملہ آور ہیں
33:42آپ ہی محافظ
33:43آپ ہی سب کچھ
33:45خود کوزو خود کوزگر خود گلے کوزا
33:50نہیں سر آپ کے دو روپ ہیں
33:52آپ ہی مالکنی کے لیے جورش کرتے ہیں
33:56اور آپ ہی لپک کر مضافیت کرتے ہیں
34:00آپ ہی میری زندگی اور سلامتی کی حفاظت کرتے ہیں
34:04وہ ہی زبا بھی کرے
34:06وہ ہی نے سواب الٹا
34:09کیا ایسا ہو سکتا ہے حضور
34:11کہ یہ سب کچھ میری نظر کا دھوکہ تھا
34:15میرا وہم تھا
34:17دیکھو بھائیان
34:18نیوٹن کی فیزیکس تک تو
34:21اسے نظر کا دھوکہ
34:22یا وہم انسانی سمجھا جاتا رہا
34:24لیکن
34:26کوانٹم میکینکس کے بعد
34:27یہ ذرا مشکل ہو گیا
34:29میں تم سے
34:30تین مرتبہ کہہ چکا ہوں
34:33بھائی جانگی
34:34اگر تمہیں
34:35اپنے
34:36بابوں کے راہ پر
34:37چلنے کا شوق ہے
34:39تو سائنس سے
34:41گہرا لگاؤ پیدا کرو
34:43سائنس سے؟
34:43ساری سائنس سے نہیں
34:46تو کم از کم فیزیکس سے
34:48یہی فیزیکس لطیف ہو کر میٹا فیزیکس بن جاتی
34:52کہ کیا ہمارے بابوں کو فیزیکس آتی تھی ساں؟
34:57ہمارے میسٹکس کے پاس
34:59اپنے تجرباتی اور آزمائشی عمل کا ایسا فریمورک ہوتا تھا
35:07کہ جس میں آج کی ترقی آفتہ ترین طبیعتی تھیری کو بھی آسانی سے سمیٹا جا سکتا ہے
35:16لیکن حضور
35:18ان کو معلوم تھا کہ وہ جس رخ پر
35:21دنیا میں دو صاحبان علم ایسے ہیں بھائی جان
35:25جو عمل کے اکھاڑے میں اتر کر علم حاصل کرتے ہیں
35:30ایک سائنس
35:31نوسرا سائنٹسٹ
35:33دونوں کو اپنی اپنی لیبارٹریوں میں قلعہ بند ہو کر علم حاصل کرنا پڑتا ہے
35:40کسی کتاب سے نہیں
35:42اخوار رسالے یا کالم سے نہیں
35:45پھر جب لیبارٹری میں
35:48ان پر حقیقت منکشف ہوتی ہے
35:52علم حاصل ہوتا ہے
35:55تو الفاظ ان کا ساتھ چھوڑ دیتے
35:57وہ بیان نہیں کر سکتے
36:00الفاظ ان کا ساتھ نہیں دیتے
36:04ان کا بیان رک جاتا ہے
36:07ان کا بیان رک جاتا ہے
36:09سائنس دانوں پر اللہ کا یہ کرم ہوا بھائی جان
36:13کہ انہوں نے الفاظ چھوڑے اور ہن سے پکڑ لیے
36:19میتھمیٹیکل ایکویشن میں اپنے کشف کا اظہار کرنے لگے بھائی جان
36:25ہے جی
36:26یعنی ہن سے لفظوں سے بازی لے گئے
36:29سبحان اللہ
36:30لفظ ہن سے سے محترم ہو گیا
36:33محتبر ہو گیا
36:35حضور
36:36آپ کون ہیں
36:38میں موچی ہوں بھائی جان
36:41ہندانی موچی ہوں
36:43میرا باپ غلہ منڈی میں موچی تھا
36:46میرا دادا کسور میں موچی تھا
36:49اور میرا پڑ دادا وہ اچھی شریف میں جوتے گانٹنے کا کام کیا کرتا تھا
36:55حضور
36:57کہیں آپ وہ موچی تو نہیں
36:59نہیں نہیں
37:01نہیں بھائی جان
37:03میں وہ نہیں ہوں
37:05وہ بغداد کا موچی
37:07یا وہ جھنگ کا موچی
37:09یا وہ یزمان کا موچی
37:11وہ اور لوگ تھے
37:13انہوں نے اپنا بھیج چھوایا ہوا تھا
37:15میرا تو کوئی بھیج ہی نہیں ہے بھائی جان
37:17میں تو بلکہ
37:19موچی گری چھوڑ کر
37:21زیادہ تر پالیش کا کام کرتا ہوں بھائی جان
37:23وہ اس دن حضور آپ ہی مجھ پر حملہ آور ہوئے تھے
37:26آپ ہی نے مجھے بچایا تھا
37:28وہ آپ ہی کا وجود تھا جس نے
37:31نہیں بھائی جان نہیں
37:33میں کہیں نہیں تھا
37:35میں تو کہیں بھی نہیں تھا
37:37سب اٹومک لیول پر
37:39مادہ اپنے یقین کے ساتھ
37:41کسی خاص مقام پر نہیں ہوتا
37:44ہوتا نہیں بھائی جان
37:46بس ہونے کا ایک
37:48میلان سا ہوتا ہے
37:49رجحان سا ہوتا ہے
37:51بس ایک احتمال کسی صورت ہوتی ہے
37:54بھائی جان
37:55پروبیبلیٹی کی
37:57متمیٹیکل کونٹیز
37:59اور ریاضیاتی رقم میں
38:01احتمال ایک موج بن جاتی ہے
38:04اصل موج نہیں بھائی جان
38:06آواز کی لہر
38:09یا پانی کی موج
38:12بس ایک خیالی سی موج
38:14موج
38:15اور ایک بات کا خیال رہے بھائی جان
38:17تراہ جو ایک بھائی جان
38:19د уст
38:31میں شمال ہوتا ہے
38:32لیکن
38:34زندگی بغیر مقصد کیسی ہے مان جیسے ایک بوئنگ جاز جیسی جو تیری سے اڑا چلا جا رہا ہے لیکن اسے یہ پتہ نہیں کہ اس کا لینڈنگ گراؤنڈ کونسا ہے
38:50اسے یہ علم نہیں ہے کہ اس نے اترنا کانا ہے اسے یہ پتہ نہیں کہ اس کی مجدل کونسی ہے
38:56یہ زندگی کے لئے کم ہے کہ تم تین تین فیکٹرییں چلا رہے ہو اپنی بوڑی ماں کو لک آفٹر کر رہے ہو
39:04کیا یہ مقصد حیات کم ہے کہ تم اپنے بچوں کو پیسے بھیجوارے ہو لندن میں چھوڑی ہوئی مارثا کو پال رہے ہو اور ہزاروں مزدور روٹی کھا رہے ہیں
39:11انسان کے لئے بچپن میں کھانا پینا کھیلنا کھوڑنا کافی ہوتا ہے جوانی میں محنت محبت کا سفر کافی ہے
39:21لیکن ہم میں سے چند لوگ ایسے ہیں ہمارے ایرد گرد جو گردر میننگ آف لائف کو ترستے ہیں
39:28وہ اپنے تجربے سے یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ان کی زندگی کیا ہے وہ کیوں پیدا کیے گئے
39:34کیا تُو لندن واپس جانا چاہتا ہے بیٹا
39:41نہیں نہیں مہا جی
39:44کیا تُو جھے میرا بوجھ محسوس کرتا ہے بیٹا
39:51ہر کس نہیں بھائی
39:53تو کیا تُو
39:55سہر کے لئے جانا چاہتا ہے سفر کے لئے دور دراز کے ملکوں میں
40:01نہیں کس نے آپ سے
40:04تو پھل
40:06یوں راتوں کو خائب رہنا
40:10بھٹکتے پھرنا
40:12یہ سب کیا ہے بیٹا
40:15یہ ہی مشکل ہے مہا جی
40:19جانور
40:21چرند پرند
40:23مقصد حیات زندگی کا لے کر آتے ہیں
40:26بنا بنایا گھڑا گھڑایا مقصد حیات
40:30اور اسی کے مطابق اپنی زندگی بسر کرتے ہیں
40:35انسان ذاتی طور پر جانوروں کی سطح اپنے لئے قبول کرتا ہے
40:41اور ایسی زندگی بسر کرتا ہے
40:43ارشاد
40:45تمہیں پتا ہے کہ تمہارا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے
40:49تم بیمار ہو ذہنی بیمار
40:51شوچا
40:52تھا آپ چپ کریں آٹھی
40:54تمہیں پتا ہے ارشاد کہ تمہیں ایک سائیکیٹریسٹ کی ضرورت ہے
40:58اور یہ سب کچھ تمہیں مارتھا نیس حال تک پہنچایا ہے
41:02مارتھا کا تمہیں شکر گزار ہوں
41:05کہ اس نے مجھے جھنجوڑا اس قدر چکر پھیریاں دیں
41:09مارتھا کا تمہیں شکر گزار ہوں
41:12ورنہ میرا قلب کبھی نہ کھلتا
41:14گدھے یہ سب راج کھانے کی مستیاں ہیں
41:18دولت کی زیادتی نے تیرے دماغ کے پیش ڈھیلے کر دی ہیں
41:22تم شکر گزاری کے فن سے نائشنا ہو گئے ہو
41:25آہستہ شوچا آہستہ
41:27دیکھو مارجی اگر پانچ منٹ میں اور یہ رائے راست پر نہ آئے نا
41:30تو میں اسے فیزیکل بیٹنگ دوں گا
41:32حد ہو گئی ہے
41:33یعنی کوئی بات ہے
41:34یعنی آپ کی جان عذاب میں ڈال رکھی ہے شخص نے
41:37ارے بھائی انسان کا زندگی کا سب سے بڑا عالمیہ
41:42نہ بھوک ہے
41:43نہ جہالت ہے
41:45نہ غربت ہے
41:47اور نہ ہی موت اس کی زندگی کا سب سے بڑا عالمیہ ہے
41:52اس کو
41:53سب سے گہرا دکھ اس حقیقت سے آشنا ہو جانا ہے
41:58کہ وہ کیوں پیدا ہوا ہے
42:00کیوں سفر کر رہا ہے وہ
42:03کیا کوئی
42:04کیا کوئی اس سے حساب کر کے انصاف کرنے والا نہیں
42:09اور اتنا کچھ ہے لینے کے بعد وہ کیوں مر جاتا ہے
42:13کوئی اس کو
42:15جاننے والا نہیں
42:18کیا چھوڑ
42:20تُو کیا جانے گا
42:21تُو نہیں سمجھ سکتا
42:23ارشاد
42:25ریٹا
42:27کیا میں بھی تجھے نہیں سمجھتی ہوں
42:30نہیں بھائی
42:32جس سفر میں میں ہوں اس کو میں اکیلی تحق کرنا ہے
42:37ارشاد
42:39ایسا کہتو
42:41ایک بار
42:43صرف ایک بار
42:44تُو میرے ساتھ چلا چل
42:45ڈاپٹرک تو بڑا اچھا سائی کریٹریسٹ ہے
42:48وہ تیری گتھیاں حل کر سکتا ہے
42:50ارے بھائی اگر میں چلا بھی گیا تو
42:53میرے سوالوں کا جواب اس کے پاس نہیں ہوگا
42:56چلو اگر میں اسے سیٹنگ لوں گا
42:59تو وہ اپنی سکائیکٹری چھوڑ دے گا
43:02اور کسی اور طرف نکل پڑے گا
43:05ارشاد
43:07تُو چاہتا کیا ہے
43:09آخر چاہتا کیا ہے تُو
43:12باش ماں
43:14بقدر ضرورت دنیا اپنے ہاتھ میں رکھو
43:16اور باقی
43:18سارا بوجھ اپنے کاندوں پر سوطار دوں
43:21کیا
43:23تو مجھے بھی بوجھ سمجھتا ہے بیٹا
43:29ہاں ماجی
43:31جس سفر میں میں جا رہا ہوں
43:33ہاں جا رہا ہوں
43:35میں آپ کو ساتھ نہیں لے جا سکتا
43:41میں سنتا ہوں
43:43مہا جی
43:45مہا جی
43:47میں تو بس
43:49مہا جی
43:51ایک ایک
43:53ہاں
43:55ہاں
43:57ہاں
43:59ہاں
44:01ہاں
44:03ہاں
44:05ہاں
44:07ہاں
44:09ہاں
44:11ہاں
44:13ہاں
44:15ہاں
44:17ہاں
44:19ہاں
44:21ہاں
44:23ہاں
44:25ہاں
44:27ہاں
44:29ہاں
44:31ہاں
44:33ہاں
44:35ہاں
44:37ہاں
44:39ہاں
44:41ہاں
44:43ہاں
44:45ہاں
44:47ہاں
44:49ہاں
44:51ہاں
44:53ہاں
44:55ہاں
44:57ہاں
44:59ہاں
45:01ہاں
45:03ہم
45:06ہاں
45:07کم
45:09ہاں
45:11ہاں
45:13ہاں
45:15ص Sanders
45:17اور
45:18گ
45:19مجھے
45:21صف
45:22آپ
45:23جی
45:24مرکتر کے پاس چلیں گے یا نہیں
45:26تو بھی بھولا آدمی شجاب
45:29منزل کی تلاش کو بیماری سمجھتا ہے
45:34کیا یہی کچھ سیکھا ہے
45:38تو نے زندگی سے
45:39بس اتنا ہی
45:54بہت دنوں کے بعد آیا ہے بابونوں کا
46:05بہت سنزور
46:08تنیا کے دھنگی کوئی اتنے لنبے ہے
46:12کہ وقت میں ہی ملتا
46:14اچھا کام تو ایک طرف رہا
46:18بد کام کے لیے بھی وقت نہیں ملتا
46:21شاہ باش شاہ باش
46:24پھر تو تو بازی لے گیا
46:28جھنڈی جیت گیا بابونوں کا
46:33وہ کیسے حلور
46:36بابونوں کا
46:38اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں نے
46:43جنوں اور انسانوں کو
46:46اپنی عبادت کے واسطے پیدا کیا ہے
46:51اور بس
46:52سب ہی اس کی عبادت کرتے ہیں
46:57سب ہی اس کی عبادت کرتے ہیں
46:59لے ہے کسی کی مجال
47:01کہ اس کے حکم کے خلاف کرے
47:05اللہ کے حکم سے نکل جائے
47:10وہ عبادت کے لیے پیدا کرے
47:15سب ہای چھیکی Chicang
47:16نہیں
47:17بها
47:17کہ ہی اس کے لیے پیدا کرتے ہیں
47:20ًا
Be the first to comment