- 5 months ago
Category
📺
TVTranscript
00:01اور کوئی اس کے برخلاف کرے
00:04مرنا ہے
00:06میں سمجھا نہیں حضور
00:09او میرا سونا
00:11سیدھی بات ہے
00:14کہ جو جس کام کے لیے پیدا ہوا
00:19وہی اس کی عبادت ہے
00:22لکڑ ہارے کی عبادت
00:25لکڑی کاٹنا
00:27اور میری عبادت بکریاں چلانا ہے
00:31تیرا کام قلم چلانا ہے
00:35اور تیری گھر والی کا روٹی ہانڈی کرنا ہے
00:39یہی ہماری عبادت ہے
00:42اور اسی میں ہم خوش ہیں
00:45لیکن
00:48جس نے اپنے پیشے کے ساتھ بے ایمانی کی
00:55اس نے اپنی عبادت میں
00:59ڈنڈی ماری
01:00بس
01:01وہ مارا گیا
01:04وہ تباہ ہو گیا
01:07ہم تیرے لیے کیا ارشاد ہے
01:10تیرے لیے کیا ارشاد ہونا ہے
01:14تو خوش رہ
01:16عباد رہ
01:18وہی کام کر جو تو کرتا رہا ہے
01:22وہی کام تیرے لیے ٹھیک ہے
01:26میرا کام یہ ایمان تاری نہیں ہے
01:30پاک بازی نہیں ہے
01:32منافقت شرک بہت ہے
01:35دیکھ بابا لوکا
01:37صرف وحدانیت شرک سے پاک ہے
01:42وحدانیت کو ستے خیران
01:46پر ایمان جو چلتا ہے بابا لوکا
01:50تو شرک کی بھیڑ بھاڑ میں چلتا ہے
01:54شرک کی منڈی
01:57اور شرک کے بھرے بازار میں چلتا ہے
02:02اور ایمان بڑی چیز ہے
02:05مگر بنا شرک کی اندھیرے کے
02:09اس کا نور نظر نہیں آتا
02:13اس کو اس بھیڑ سے گزرنا ہی پڑے گا
02:18برا نہ کر
02:20اپنے بڑوں کا نام لے کر
02:24اس بھیڑ سے گزر جا
02:27چھوٹی کے روز
02:29آپ کے ساتھ آجائے کروں
02:32مگریہ چارہا رہے
02:32ہفتے میں ایک روز
02:35نہیں
02:36مہینے بھی ایک روز
02:39بلکل نہیں
02:41حضور
02:42آپ ہی نے تو فرمایا تھا
02:45کہ بکری چرانے والے کو
02:47ناماننے والے کے ساتھ رہنے کا علم
02:50عطا ہو جاتا ہے
02:51میں یہ علم حاصل کرنا چاہتا ہوں
02:54میں اپوزیشن کے ساتھ
02:57خوش تری سے رہنا چاہتا ہوں
02:59میں مخالفوں کے ساتھ
03:02خوش خلقی سے
03:03پانے کا راز حاصل کرنا چاہتا ہوں
03:06پانے کا رہنے کا رہنا چاہتا ہوں
03:36پانے کا رہنا چاہتا ہوں
03:38پانے کا رہنا چاہتا ہوں
03:40پانے کا رہنا چاہتا ہوں
03:42پانے کا رہنا چاہتا ہوں
03:44پانے کا رہنا چاہتا ہوں
03:46پانے کا رہنا چاہتا ہوں
03:48پانے کا رہنا چاہتا ہوں
03:50پانے کا رہنا چاہتا ہوں
03:52پانے کا رہنا چاہتا ہوں
03:54پانے کا رہنا چاہتا ہوں
03:56پانے کا رہنا چاہتا ہوں
03:58پانے کا رہنا چاہتا ہوں
04:00پانے کا رہنا چاہتا ہوں
04:02جاہرہ
04:32توری نیدوں کی ماتی غافل اوٹ سورج اگنے کو آیا ہے
04:38تو پھر میں کیا کروں دادا اگنے دے اسے تو پھر کام ہی نہیں
04:44یہ سونے کا وقت نہیں ہے بچین عبادت کا وقت
04:50اللہ کبھی تو سو مر لینے دیا دادا کسی کو
04:55جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے پگلی
04:59چل اچھا کھو لینے دے مجھے
05:01جانے میرے پاس کھوتے نکو کیا ہے ایسا قیمتی
05:06اٹھ کر دیکھ تو صحیح سارے عبادت گزار اٹھ گئے ہیں
05:13چرند پرند درخت پانی سارے
05:17میرے دادا میر آسان اللہ کہا کرتے تھے پوتے جب لوگ دیر دیر تک
05:22سویا کریں گے صبح اٹھ کر اللہ کا نام لینا چھوڑ دیں گے
05:26تو قیامت قریب ہوگی
05:28یا میرے خدا
05:30تو آج آئے نا قیامت
05:32ساری قیامت تے تو دیکھ چکے
05:34اب اللہ کی قیامت کو یہ مزا جکھیں
05:36کبھی کبھی جہاں آ رہا مجھے لگتا ہے کہ
05:42تو جیسے بے لحاظ اسے بہت پسند ہیں اوپر والے کو
05:46لے اب تو ناراض ہی ہو گیا
05:51یہ تو نے کیسے اندازہ لگا ہے
05:53جب تو ہستے نا دادا تو مجھے پتا چل جاتا ہے
05:57کہ توں نا دادا تو مجھے پتا چل جاتا ہے
06:00کہ توں ناراض ہے
06:02دادا
06:03او دادا سنیو تو
06:06ہاں جہاں
06:09اور جب کسی کا جی نماز پڑھنے کو نا چاہے
06:12اور وہ پڑھتا بھی رہے
06:14تو بھی اچھا
06:16تو تو اور بھی اچھا ہے بیٹ
06:18دوا تو انمانے جی سے بھی پی رہو تو آرام دیتی
06:22اوہ
06:39جہاں رہا
06:46ہاں رہا بھا حضور فرما
06:49کچھ چائے ہی بنا دے
06:52سستیلی پوتی
06:54پتی نہیں ہے دادا
06:57اور شاید تجھے علم نہ ہو
06:59چائے پتی سے بنتی ہے
07:01چلنا سی
07:03مجھے کونسی عادت ہے
07:04تو ایسی کہہ رہا تھا
07:05دادا
07:06تجھے کوئی
07:08جھنکہ کام نہیں آتا
07:10جس سے سہولت کی روٹی ملتے ہم دونوں کو
07:13اری کودن
07:15ہم سکاری گراج کہاں
07:18ہمارے پرکھوں نے
07:20تاج محل بنایا
07:22دلی میں نظام الدین اولیہ کے پشوارے راہ کرتے تھے میرے دادا
07:26ایسے تغرے بناتے تھے
07:28تاشخن بخارہ سے ساہب نظر آتے تھے دیکھنے
07:31چل رہنے دے
07:32تیرے برطنوں کو کوئی دیکھنے نہ آگالتی سے بھی
07:35کبھی لوٹا بگیا تو کبھی تھالی
07:38دام بھی جملے قسطوں میں
07:41کترہ کترہ
07:43اس بستی کے لوگ اس فن کو سمجھتے نہیں ہیں
07:47ساہب نظر نہیں ہیں سادھا لوگ ہیں
07:49سادھا دین جو تو اس باسن کو پتی پتی سجاتا ہے
07:53دن نے بھرا تیرا اس میں شکست سے
07:55پچھلے تیس برس میں تو بھرا نہیں ہیں
07:59اب آگے کی اللہ جانے
08:01پچھلوں کو یاد کرتا ہوں
08:05اس برطن کو سجاتا ہوں
08:07اللہ کا بڑا احسان ہے جہاں
08:11آرا بڑا کرم
08:13بڑی مہتا ہے
08:15تو جیسے یہ قسمت کیا جاکنی ہے
08:17تیرے ساتھ تو ہم بھی ماری گئے
08:19جو تھوڑے پر راضی ہو
08:21اسے زعوت ایکا زائے کرنا ہے
08:23نا کہ یہ جائے بادتراتن
08:25امورک عبادت دو طور کی ہوتی ہے
08:31ایک عبادت قلب کرتا ہے
08:33اس کا نام لے لے کر
08:35دوسری عبادت ہاتھ کرتا ہے
08:39ماں بچہ پالے
08:41عبادت
08:43مزدور روڑی کوٹ ہے
08:45عبادت
08:47دل
08:49نام جپے عبادت
08:51ماملہ ساتھ ساتھ
08:53چلے تو بات بندھی
08:55چلی گی
08:59دھا بھا ہے
09:01تیرد بھی کب ہے
09:03بابا تیزین بھی باس
09:05بابا تیزین
09:11ملتا
09:25ملتا
09:27ملتا
09:29ملتا
09:31ملتا
09:33یہاں ماں نے بجوایا ہے
09:41چھوٹ
09:42کیوں
09:44ماں آپ نہیں بجوا سکتی
09:46بجوا تو سکتی ہے اطرت
09:48پر مجھے نہیں
09:50کیوں
09:51بس ہے نہ کوئی بات
09:54اس دن جب تو گوڑ لائے تھا میوی آلا
09:56وہ بھی ماں نے نہیں بجوایا تھا
09:59کیوں
10:00اسی نے تو کہا تھا کہ بابا تحسین کو دیا
10:03جب تو نے اسے کہا تھا
10:05کہ بابا تحسین کو دیاوں میں بھی الگو
10:07تو وہ بولی تھی
10:08اچھا جیسی تیری مرضی
10:10اچھا
10:11تجھے کیسے پتا چلا جہاں آرہا
10:14بس ہمیں پتا چل جاتی ہیں
10:16ساری باتیں
10:17دل کے پھیر اندر کے خیال
10:20اچھا
10:21یہ تو بتا کہ میرے دل میں کیا ہے
10:24مجھے پتا ہے سارا
10:27لیکن
10:28میں
10:29زبان بھی نہیں لاسکتی
10:31چل میرے کان میں ہی کہ دے
10:34میرے دل میں کیا ہے بڑا
10:36بتا دوں
10:37ہاں بتا دے
10:39لال گلابی نہ ہو جانا سن کر
10:42نہیں ہوتا
10:43تو کان میں کہ کر تو دے
10:45نینیا مٹھو
10:48گواہ رہنا
10:49بات میں تو کہیں مگر نہ جائے
10:52لے گھا نارا
10:54مجھ پورے
10:55بتیس سال تین مہینے کے بعد
10:58یہ باسن ختم ہو گیا
10:59ہر طرف سے دیکھ لے کہیں کوئی نقص نہیں
11:05آج دادا حسن اللہ ہوتا نا
11:07تو کہتا کہ واپ ہوتے
11:09جی خوش کر جئے
11:11آج تو
11:16اطرد بھی آ گیا کہیں سے بھولا ہو
11:18پاپا کام ختم ہو گیا بھینڈے کا
11:20کام تو ختم ہو گیا
11:22پر اس کا گھا کہا ہے دادا
11:24لے تو دروازے میں کیوں کھڑا بھی اندر آن
11:28بیٹی جہان آرہا
11:33جب صاحب نظر کی نگاہ پڑ گئی
11:37جب آنکھنے والے نے دیکھ لیا
11:40جب سورج کی شوائیں اس پر پڑیں
11:43یہ چمکا اور
11:44پرکھنے والے نے اس کی قدر و قیمت لگائی
11:47تو ایک ہی جست میں ہمارے سارے دکھ دلد دردور ہو جانے
11:52دادا تو تو اسی امید پر جیتا ہے شاید
11:59آموں والی حویلے میں شہر سے بڑے چوہدری جی آئے ہیں
12:03تو انہیں کیوں نہیں دکھاتا جا کر
12:06سنا ہے شہر والوں کو بہت شوق ہوتے ہیں
12:09ایسی چیزوں کا
12:09تو کہتا ہے تو لے جاؤں گا
12:11پر مجھے امید کم ہے
12:13واہ کام بھی لیا ہے اور بتاتا نہیں
12:19یہ ماں نے بھیجے ہیں دوسری ہیں
12:22تیری ماں بڑی بھلی عورت ہے زمانی بھوا
12:25وہ اس پستی میں نہ ہوتی تو ہم تو
12:28فاکو مر گئے ہوتے بھائی
12:31دادا کچھ اور لوگوں کو بھی ہمارا بڑا خیال ہے
12:35لیکن وہ مو سے کہہ نہیں سکتے
12:38اچھا کون بھلا
12:40بس ہے نا
12:41تو جنگل کیا لے گا
13:03یہ ایک نظر کڑے دیکھ لے چودری
13:06بیس دولے کے ہیں
13:08بڑے اچھے
13:09نظر ڈالی نہیں بڑے اچھے ہیں
13:15تیری نظر تو پڑی ہے نا ان پر
13:17اور یہ یہ ہار
13:23یہ ہار دیکھ چودری نظیر
13:26میں پہنوں گی تو تک تو تجھے نظر ہی نہیں ہونا
13:29بڑا اچھا ہے بڑا اچھا ہے
13:32اچھا ہے اچھے کئی بنائے تو اللہ کرے
13:38تجھے کس چیز کا شوق ہے
13:40زمین کا بندوق کا گھوڑے کا اور اور بھی ہے شوق لیکن تجھے بتا نہیں سکتا
13:49اور
13:50ساگ ہو
13:53لسی بھی ہو ساتھ
13:55اور ماں کے ہاتھ کی بنی روٹی ہو موکئی کی
13:57لہ
13:59بڑا ہو جلے ابھی تک ماں کے ہاتھ کی پکی نہیں بھولا
14:02تُو نے پوچھا کیوں
14:04بڑا جی وہ بابا تحسین آیا ہے
14:09اس وقت
14:10آنے دے آنے دے وہ کب کسی کے گھر جاتا ہے
14:14میرے لیے تو اچھمبے کی بات ہے
14:17یہ بھلا سارے زیور نا
14:23ہار کنگن اور طویتیاں
14:25کتنے کے بنے ہوں گے بھلا
14:27جسنے کے بھی بنے ہیں منشی سے لے لیں
14:29یہ قریب قریب پونے دو لاکھے ہیں چودری
14:34بہت اچھا ہے
14:37تو وہ حوصلہ رکھ
14:38مری گی جاتی ہے کمینوں کی طرح
14:42السلام علیکم شہدی
14:45والیکم
14:46والیکم اسلام
14:47آو آو آو بیٹھو بزرگو
14:50بیٹھو بیٹھو
14:52شکریہ جی
14:54اور سنو کیا حال ہے آپ کی بستی کا
14:58بہت چی ہے اللہ کی کرم ہے جی
15:00بابا جی ہمارے پنج جہاں آرہ کو لے کے آنا
15:05وہ دہی کے کھٹے بہنگن پکا جائے
15:08بڑے سوادھی پکاتی ہے
15:10آپ حکم کریں بیگم صاحبہ وہ گھر سے پکا کر لے آئے گی
15:15نا نا یہاں پکائے میرے سامنے
15:17موری ختون کے سامنے
15:19اچھا جی میں لے آؤں گا کسی دنوں سے
15:22آجی
15:23حکم کرو بابا جی
15:26حکم کیا جہاں دی جی
15:29ایک عرض ہے
15:30پورے بکتیس سال
15:36تین مہینے ہو گا
15:38اس باسن کو
15:40سنگھارتے سوارتے
15:42برسوں محنت کی ہے میں نے
15:47لیکن کوئی صاحبے نظر نہیں ملا
15:51واہ واہ واہ واہ
15:53خوب دل لگا کر کھڑت کی ہے بابا تیسی نا
15:58لیکن ہم لوگ تو ڈنگر ہیں
16:01اتنی باریکی کو
16:04سمجھ نہیں سکتے
16:06یہ
16:08کتنے گا ہے
16:09اس میں میں
16:11مطاہی کے پھولے بنا کر رکھوں گی
16:13یہ برکاب نہیں ہے بیگم صاحب ہے یہ تو
16:18ایسے ہی میں
16:20لے آیا تھا
16:22چوری صاحب کو دکھانے کے لیے
16:24نہیں
16:25پھر بھی کتنے گا ہے
16:27لگ تو نے انہیں کانوں پہ پہننے ہیں
16:29یا ہاتھوں پہ سجانے ہیں
16:31جس گاؤں جانا نہیں
16:33اس کا نام کیا پوچھنا
16:34کاکی کا
16:39رشتہ ہو گیا ہے بابا تیسی
16:41ابھی کہاں چودری جی
16:44اس کچھ مال بک جائے تو
16:48پھر
16:49جب اس کی شادی کے دن مٹھے جائیں گے
16:53تو مجھے ضرور بتانا ہے بابا جی
16:55بڑی اچھی ہے تیری جہاں آ رہا
16:59ہاں جی
17:01سلام علیکم
17:07وآلیکم اسلام
17:09اور ہاتھ سے
17:16اس لیے تو کہتا ہوں کہ عبادت کا حکم ہر وقت ہے
17:21پانچ وقت تو حاضری لگانی ہوتی
17:27باقی عبادت تو سارا دن چلتی
17:29لیکن چاچا جی
17:31ہماوت کیسے ہو سکتا ہے اللہ کا ذکر
17:34جب تو یکہ چلاتا ہے عبادت کرتا ہے
17:40جب میں سراہی گلدان
17:44خال میں گلگوٹے بناتا ہوں تو عبادت ہی تو ہوتی ہے
17:48ہاتھوں سے اس کے حلال کھانے اور کھلانے والیاں
17:54اور کیا کرتا ہے اس ردویٹا
17:56جو میری جہاں آ رہا کشیدہ پلتی ہے
18:02یہ سالم بناتی
18:04تو وہ بھی تو عبادت ہی کرتی
18:06چاچا تہسی
18:08ڈاک ونگلے میں شہر سے بڑا افسر آیا ہے
18:12کل اس نے بستی کی عورتیں بلا کر
18:15اتنے سارے کشیدہ کیے وید پٹے چادریں خریدی
18:18تو بھی اپنے گلدان لے جاؤ اس کے پاس
18:21نہ یار مجھے ایسی باتوں میں نہ ڈال
18:24تو کوشش تو کر کے دے
18:26پھر اس میں حرج ہی کیا ہے
18:28کون جانے ٹیوہ لگ جائے
18:30کونوں بھی تو
18:32کیسے لگے آ رہے ہیں
18:34چوکیدار چوکیدار
18:37سلام سرکار
18:39وہ تو ٹھیک ہے لیکن کام کھا ہے
18:43سنا ہے حضور کچھ
18:47دستکاری خرید فرما رہے ہیں
18:49بستی والوں سے
18:51اچھا اچھا
18:53بیٹھئے
18:57شکریہ جی
18:59میز پوش لائیں یا
19:01دوپٹے
19:03حضور میں تو
19:05ایک وجوبہ روزگار لائے ہوں
19:09ہمارے پرکھوں نے تاج محل میں
19:13بیل بوٹے بنایا تھے
19:15پچھیکاری کا کام کیا تھا
19:17میرے دادا میر آسان اللہ
19:19ایسے طغرے لکھتے تھے
19:21ایسے حرف بٹھاتے تھے بیل بوٹوں میں
19:23برس بخارہ سے لوگ آتے تھے
19:25دیکھنے
19:31ایک
19:33ایک
19:35جوڑ نہیں ہے
19:37سارے باصل میں
19:39کہیں
19:41کہیں کوئی کسر ہو کوئی نقص ہو
19:43میں دیندار
19:45پورے
19:47بتیس سال تین مہینے
19:49میں اس کے نقصوں نگار بنے ہیں
19:51مسلسل گھڑت کے باگ
19:53اچھا ہے
19:55کیا لوگ ہوئی
19:57جو
19:59آپ کی خوشی سرکارت
20:01دو سو روپے کافی ہوں گے
20:03دو سو روپے کافی ہوں گے
20:07اور وہ بھی تمہارا بڑھاپا دیکھ کر کہہ رہا ہوں
20:09ورنہ اس کے ساتھ کے
20:11لاہور میں ڈیٹھ سو روپے میں آم مل جاتے ہیں
20:13دو سو
20:15دو سو روپے سرکار
20:17دو سو روپے
20:19دو سو روپے
20:21دو سو روپے
20:23اس کا
20:25اس کا
20:27صرف دو سو روپے
20:29دو سو روپے
20:39پان لگا دو اطرت کی ماں
20:41شکریت بحسین بھائی
20:43اللہ سلامت رکھے خوش رکھے
20:45مسلد زیادہ پان کھائے نہیں جاتے
20:47صبح کو ایک مو میں رکھا
20:49اور وہی شام تلد
20:51اور جو
20:53راج
20:55صبح
20:57صبح والا پھینک دے
20:59نیا لے لے
21:01نہیں تحسین بھائی
21:03بس اپنے ڈھب میں
21:05رہنے دو
21:07یہ
21:09روز کی ادلہ بدلی بھی جان کی
21:11بیری ہو جاوے
21:13ایک دن میں کیا فرق پڑ جائے گا
21:15زمانی بھگا
21:17ایک دن میں ہی تو فرق پڑتا ہے
21:19تحسین بھائی
21:21ایک دن میں نے اپنی
21:23سہیلیوں کے کہنے پر
21:25نسی کی دھڑی جمع لی
21:27تو میری اممہ نے
21:29مجھے سونٹے سے مارا
21:31نارا
21:33اچھا
21:35بڑی جاویر تھی
21:37کہنے لگی آئی دھڑی جمعی ہے
21:39پتہ نہیں کل کو کیا کرے گی
21:41خوف زیادہ رہتی ہوگی
21:43ہاں
21:45اور اگر آج وہ زندہ ہوتی
21:47تو مجھے رشتہ مانگنے دیتی جہاں نارا کا
21:49کہتی
21:51نا بابا ہم نے کیا کرنی ہے
21:53جہاں نارا جیسی لڑکی
21:55چٹاخ پٹاخ بولنے والی
21:57بولتی بھی چٹاخ پٹاخ جہاں نارا
22:03بولتی بھی چٹاخ پٹاخ جہاں نارا
22:07پینوا بھی الگ ہے تیری سے
22:09اور سوچ بھی جو تھا
22:11کیا کرے گی لے جا کر جہاں نارا
22:13باب کیا کرتا تھا جہاں نارا کا
22:17بستی میں تو اس کا کوئی ذکر ازکار نہیں
22:21باب
22:23پتہ نہیں کیا کرے تھے
22:25کیا کرتا تھے
22:27تجھے نہیں پتہ جہاں نارا کا باب کیا کرتا تھا
22:29تجھے اپنے بیٹے کا علم نہیں
22:31کب مراتا تیرا بیٹا
22:33بیٹا
22:35کون سو بیٹا
22:37جہاں نارا کا باب
22:39یہ
22:41یہ
22:43یہ میری جہاں نارا
22:45ہاں تیری جہاں نارا
22:47یہ جہاں نارا
22:49جہاں نارا تو مجھد کے پیشوارے سے ملی تھی
22:51مجھے کورے کے پیر پرسے
22:53جہاں نارا
22:57نا تحسین بھائی
22:59میں نے مانگ کر کیا کرنی ہے تیری جہاں نارا
23:03پھر ایک بات بتا دوں
23:05کہ آج سے پہلے
23:07مسجد کے پچھوارے تجھے جہاں نارا
23:09ملی تھی
23:11وہ بات اور تھی
23:13اب تو اسے پستی سے لے کر
23:15بھاگ جا
23:17میرے پیٹ میں
23:19تو مڑور اٹھ رہا ہے
23:21کہ میں یہ بات
23:23پستی کے لوگوں سے کیسے چھپاؤں گی
23:25نکل جا
23:27نکل جا
23:29بھاگ جا
23:31ریڑا مغبار شام سے پہلے پہلے بھاگ جا
23:33بھاگ جا
23:35ورنہ بستی کے لوگ
23:37تیری جہاں نارا کو
23:39ڈلے مار مار کر توم کر رکھتیں گے
23:41ان کا
23:43مزاج بھی میری امہ جیسا ہے
23:45نکل جا
23:47تحسین بھائی نکل جا
23:49نا معلوم
23:51باپ کی بیٹی کو
23:53لوگوں کے پتھروں سے
23:55کیسے بچائے گا تُو
24:03موسیقی
24:33موسیقی
25:03سرکار ہم کاریگر لوگ ہیں پیتر لکانسی کے برطنوں پر نقشوں نے غیر بناتے ہیں
25:11کوئی غلط کام نہیں کرتے اللہ کے فضل سے
25:13تمہارے برطنوں نے تو ایسا لشکار ہمارا بابا کے میری تو آنکھیں چندہا گئیں
25:17کیا ہم آپ کا سامان دے سکتا
25:21جہارہ
25:23جہارہ
25:24جہارہ
25:33اوہ مائی گاڈ
25:35وات کرافز مینشپ
25:37وات ایکسیکیوشن
25:39بابا جی
25:41یہ جو آپ نے نقشونیگار بنایا ہے
25:43ڈیل بوٹا ترتیب دیا ہے یہ انمول ہے
25:46ایسا کام پرانی مغلی مارتوں میں نظر آتا ہے
25:49اب ایسا کاریگر نایاب ہے
25:52میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں آپ کی کام کی تاریف کر سکا
25:56بس پٹا بس میری محنت رسول ہو گئی
26:04ہمارے پرکھوں نے ہی تاج محل سگایا تھے
26:11میرے دادا میراسن اللہ جب
26:13ٹوگرے کے گرد بیل بوٹے جماعتے تھے
26:18تو درود شریف کا بھرد کیا کرتے تھے
26:25میں نے بھی اسی طرح بتیس سال تین مہینے
26:29اس کے محبوب کر سکر کر کے یہ باسنز بنایا
26:55سر بابا جی اس وقت کیا ہے
27:05اوہ بھئی کون ہو تم
27:06تمیز سے باک کلیں
27:07اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مگریور بیٹھایا تمہارے سامنے
27:11چلیے سار
27:14واہ چی واہ
27:16فران صاحب کا منتظر ہے
27:31بس
27:32تو باغوں پاغ ہو جاتا ہے
27:34قیمت وہ ملتی ہے
27:38جو نہ وہم میں
27:40نہ گمان میں
27:42اور جو پانڈائی پاس نہ ہو
27:46تو کسی کی کیا نظر پڑھنی ہے
27:51کیا انائت ہونی ہے
27:56کیا کسی نے نواز نہ ہے
28:00بابا جی
28:02پانڈہ تیار رکھ
28:05اور
28:06اس کی نظر کرم کا انتظار کر
28:12بابا جی
28:15کبھی کبھی تو
28:16بلا تکلیر
28:19ہی نہیں جاتا ہے
28:21محنت کیے وغیر بھی
28:24حاصل ہو جاتا ہے
28:25عبادت کیے وغیر بھی
28:27کیا ایسا ہوتا ہے
28:29تو نے کب تک سوال بنے رہنا ہے
28:34بھائی لوکا
28:35کب تک شاگرد رہنا ہے
28:39کب ماننے والوں کے ساتھ چلنا ہے
28:44بتا مجھے
28:45مجھے معاف کر دے بابا جی
28:47جو ساری عمر
28:51مرید رہا
28:54وہ کیا جیا
28:57جو ساری زندگی پڑھتا ہی چلا گیا
29:02اور پڑھانے والا نہ بن سکا
29:06اس میں کیا مو دکھانا ہے رب کو
29:11کچھا نہ رہے
29:15پکہ بن
29:17میرے اندر بابا جی
29:21بڑے راستے ہیں
29:23بڑی پکڑنیا ہے
29:26کم من کے لیے ہے
29:27تو پھر چلا جا
29:29جا بھیڑ میں گم ہو جا
29:32جا چلا جا
29:35اچھا پہن
29:37خوش ہو
29:39اچھا کھا
29:42نحال ہو
29:43ایک سواری چھوڑ
29:46دوسری پہ چڑ
29:48دھنڈا رہ
29:51جا
29:53حیرت میں گم ہو جا
29:57سوالی بنا رہ
29:59بڑا میلا لگا ہے اس طرف
30:03اب
30:06یہ تیرے من چلے کا سوڈا ہے
30:11ادھر ہو جا
30:13یا ادھر
30:16یہ
30:19تیرے من کا سوڈا ہے
30:22تیرے اپنے من کا
30:26ہو
30:28ہت
30:30تیرے من چلے
30:32ہو
30:33ہت
30:34ہت
30:36پھول بوٹے نہیں دیکھنے
30:38بس
30:39نوٹ پر لاٹ لگاتے جانا ہے
30:42تانک پر تانکا
30:43میں آپ کی زمانت کے لئے
30:45حاضر ہوں
30:46اس کی چند آن
30:47ضرورت نہیں ہے بھائی جان
30:48یہ خود ہی ٹھیک ہو جائے گا
30:49اپنے وقت پر
30:50ضرورت اس عمر کی ہے
30:52کہ سرچ لائٹ لے کر
30:53مخلوق خدا کی رہنمائی کی جائے
30:55سرچ لائٹ؟
30:57اور یہ سرچ لائٹ
30:59سائنس کو سمجھے بغیر
31:00ہاتھ نہیں آئے گی
31:02فیزکس کو جانے بغیر
31:04میٹا فیزکس نہیں پکڑی جائے گی
31:06اس دور میں
31:07فیزکس ہی میٹا فیزکس میں
31:09ڈھلتی جا رہی ہے
31:10اور اس کوانٹم تھیری میں ہی
31:12سارا راز پوشید آئے
31:14کوانٹم کچھ کس
31:16اوہ بھائی جان
31:19کوانٹم تھیری کو جانے بغیر
31:23اور فوٹان کی کیفیت
31:25سمجھے بنا
31:26حضرت غوث العظم دستگیر
31:28رحمت اللہ علیہ کا
31:29یہ اسرار کیسے سمجھ میں آ جائے گا
31:32کہ موہد جب مقام توحید پر پہنچتا ہے
31:36تو نہ موہد رہتا ہے
31:37نہ توحید
31:38نہ واہد نہ بسیار
31:40نہ عابد نہ مابود
31:42نہ ہستی نہ نیستی
31:43نہ صفت نہ موسوف
31:45نہ ظاہر نہ باتن
31:46نہ منزل نہ مقام
31:48نہ کفر نہ اسلام
31:49نہ کافر نہ مسلمان
31:50او بھائی جان
31:54at subatomic level
31:55matter does not exist with certainty
31:58but rather shows tendencies to exist
32:00this is why particles can be waves
32:03at the same time
32:04نہ عابد نہ مابود
32:06نہ صفت نہ موسوف
32:08نہ واحد نہ بسیار
32:09نہ ظاہر نہ باتن
32:11کھل گئی بات
32:11کھل گئی بھائی جان
32:13واضح ہو گیا کہ ہم کسی بھی
32:16at me event کو یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتے
32:19صرف یہ کہہ سکتے ہیں کہ ایسا ہو سکتا ہے
32:21تو پھر آگے اس کی مرضی
32:23اس کی مرضی
32:24سر میں تو صرف باتن کے سفر میں انٹرسٹڈ ہوں
32:28باتن کا سفر سائن بننا ہے
32:33تو پھر تجربے سے گزرنا پڑے گا
32:36سائنسدان کی طرح یک طرفہ ہونا پڑے گا
32:39اس کے روئے کی پیروی کرنا پڑے گی بھائی جان
32:42مٹھ میں اترنا پڑے گا
32:44اور مٹھ میں اترے
32:45تو مراقبہ کرنا پڑے گا
32:47اور مراقبہ لیبارٹری میں ہوتا ہے
32:49زبانی کلامی علم میں نہیں
32:51چھپی چھپائی معلومات میں نہیں
32:53سائن بننے کا ارادہ ہے
32:56جی سر
32:57صوفی
32:59جی سر
33:01راستہ بدل گیا ہے
33:03اب ادھر سے آنا پڑے گا
33:04سائنس کے سمندر میں سے
33:06بہتر سر
33:08سائنس کے ٹیچر نہ بن جانا
33:11سائنس کے سادھو بننا
33:13سائن میکس پلانٹ کی طرح
33:15سائنیلز بوہر کی طرح
33:17بابا روتھر فورڈ اور سائن آئنسٹائن کی طرح
33:20تم پر زمانے کا باطن روشن ہونے لگے گا
33:24ٹائم سپیس دونوں گریفت میں آ جائیں گے
33:27اور اگر تم یہ سمجھنے لگو
33:29کہ یہ آسانی سے ہو جائے
33:31اوے تم میسے رمضان موچی کون ہے
33:33میں ہوں بھائی جان رمضان موچی
33:35چلو بارہ
33:36اچھا جی
33:37ہماری چی
33:45ہماری چی
33:46بورو
33:47موسیقی
34:17موسیقی
34:47موسیقی
34:49موسیقی
34:53موسیقی
34:55موسیقی
34:57موسیقی
34:59موسیقی
35:03موسیقی
35:05موسیقی
35:07موسیقی
35:09موسیقی
35:13موسیقی
35:15موسیقی
35:17موسیقی
35:27موسیقی
35:29نہیں جائے میں یہ ہوں جائے اور اپنے پیچھے پھاٹک بند کر لینا
35:59مجھے معلوم ہے مجھے نہیں آنا چاہیے تھا میں جانتی ہوں کہ آپ ازلت نشین ہو گئے آپ کسی سے نہیں ملنا چاہتے لیکن مجھے آنا پڑا سر آنا پڑا آنا پڑا کیوں پتہ نہیں کیوں سر
36:29اب سوچتی ہوں تو پتہ نہیں کیوں آنا پڑا سر دراصل میں بڑی امپلسیف ہون سر یہی میری خرابی ہے
36:38گھبرانے کی ضرورت نہیں ممینا تم جیسے لوگ عموماً قلب سے سوچتے ہیں دباغ سے نہیں
36:45آپ معنی نہ کریں پلیز خدا جانتا ہے مجھے مدد نہیں چاہیے میں پیسے لینے کے لیے نہیں آئی سر آپ میرے پاس بہت پیسے ہیں
36:57اچھی بات ہے سر آپ خوش ہیں سر ٹھیک ہے لوگ ایسی کہ رہے تھے کہ آپ لندن چلے گئے سر
37:07ممنا میں شاید اتنا ٹھیک اور خوش کبھی بھی نہیں تھا ہاں جب پہلی باہر میں نیا نیا لندن گیا تھا تو کچھ ارشے کے لیے اتنا خوش اور ٹھیک تھا
37:21میں سمجھی نہیں سر دیکھو ممنا جب انسان اپنے سارے کام اپنے ہاتھوں سے شروع کر دیتا ہے
37:31تو بہت سے غیر ضروری کام خود با خود ختم ہو جاتے ہیں
37:35اپنے آپ سے ملنے کا وقت مل جاتا ہے اپنے کنڈیکٹ کی فضاء قائم ہو جاتی ہے
37:41آپ اکیلے رہتے ہیں سر کوئی چوکی دار خانسامہ مالی
37:51اکیلے سر بلکل اکیلے بلکل اکیلے بلکل اکیلے
37:55وہ لازم سے شرکارہ مل گیا اور اب
38:00آہستہ آہستہ یہ تقبر ختم ہوتا جا رہا ہوں
38:05اب میں اپنے آپ کو المائٹی نہیں سمجھتا
38:09سر آپ کا دل ہو چاٹ نہیں ہوتا سر
38:16بلکل تنہا
38:18تنہای کیسی ہے بہت سے کام رہے ہیں
38:21مسروفیات رہتی تو تنہای کیسی ہونا
38:23سر آپ کا دل نہیں چاہتا کہ لوگ ہوں باتے ہوں
38:29میں تو ایسے برداشت نہیں کر سکتی سر
38:32اتنی تنہای کو
38:34ہاں تم برداشت نہیں کر سکتی ہو بینا
38:37اس لیے کہ تمہیں سارے فیصلے کیے کرائے ملتے ہیں
38:42سر آپ کے پاس ٹائم ہے سر
38:46ٹائم
38:48ٹائم ہی تو حاصل کیا ہے میری زندگی سے
38:52ٹائم ہی تو میری کمائی ہے ممنہ
38:56سر
38:59میں
39:01آپ کی طرح
39:03یک طرف نہیں ہو سکتی سر
39:07میں
39:08کیسے
39:09ایکسپلین کروں سر
39:11میں بڑی مشکل ہے سر
39:13نہیں نہیں
39:14بیان کرو کیا مشکل ہے
39:17آپ پتہ نہیں
39:19مجھے کیا سمجھے
39:21آپ شاید مجھے خلط سمجھے مجھے ٹر لگتا ہے سر
39:25دیکھو ممنہ
39:26میں نے لوگوں کو جج کرنا بند کر دیا ہے
39:30اور ابھی وہ وقت بہت دور ہے جب لوگ جج کیے جائیں گے
39:36سر
39:37سر اب میں کیسے بیان کروں
39:41کہاں سے شروع کروں
39:43میری والدہ پروفیسر ہے سر
39:46لیکن ان کے اور میرے درمیان
39:49ہمیشہ
39:50افامو تفیم کی کمی رہی ہے سر
39:53ہم دونوں ایک دوسرے کو
39:55سمجھ نہیں پائے
39:57ہمیں وہ محبت ہی نہیں رہی جو
39:59ماں بیٹی میں ہوتی ہے
40:02ہمارا ریلیشنشپ ٹھیک نہیں ہے سر
40:04نیچرل نہیں ہے سر
40:06حرام سے ممنہ حرام سے
40:08حرام سے
40:09حرام
40:16ممنہ
40:32ممنہ
40:36ممنہ
40:37بس کرو اب
40:39بڑی دیر ہو گئی
40:41چیرکی آئی لیکن
40:46ممنہ
40:47ممنہ
40:48ممنہ
40:49ممنہ
40:50ممنہ
40:51ممنہ
40:52ممنہ
40:53ممنہ
40:54ممنہ
40:55ممنہ
40:56ممنہ
40:57ممنہ
40:58ممنہ
40:59ممنہ
41:00ممنہ
41:01ممنہ
41:02ممنہ
41:03ممنہ
41:04ممنہ
41:05ممنہ
41:06ممنہ
41:07ممنہ
41:08ممنہ
41:09ممنہ
41:10ممنہ
41:11ممنہ
41:12ممنہ
41:13ممنہ
41:14ہاں یہ تو ہے
41:18صبح اور حسلز کم ہوتے
41:21کل تم لوگ جا رہی ہو رانی بوتیک کے شو پر
41:2740% ڈسکاونٹ مل رہے
41:34ارے کہاں میرے پاس اتنے پیسے کہاں ہوتے ہیں
41:40بس دو تین سوٹ خریدوں گی زیادہ نہیں
41:45ہاں بزنس سیکٹر کے تو مزے ہیں
41:53وہ جی کھول کر خرچ کرے
41:56ماما سے کہنا مجھے ساتھ لیتی جائیں
42:02اگر انہیں جانا ہو تو
42:03اچھا خدا حافظ
42:10مومینہ
42:17جی امی جی
42:19تمہیں اتنی شدت کیوں ہے
42:22اس قدر ایکسٹریمیس ایٹیجوٹ کیوں رکھتی
42:28میں
42:30میں امی جی
42:32اب میرا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ میں تمہیں نماز پڑھنے سے منا کر رہی ہم
42:38لیکن یہ نمازوں کو اتنا جنون کی حد تک
42:44اس قدر غرب ہو کر پڑھنے کی بھی ضرورت نہیں
42:48مجھے احساس ہے امی جی کہ
42:52مجھے لگتا ہے کہ
42:55میری پرائیورٹیز غلط ہیں لیکن
42:58بلکل
43:00تمہاری پرائیورٹیز بلکل غلط ہیں
43:04ہم اکیسویں صدی میں داخل ہونے والے ہیں
43:08اور تم اٹھارہ سو ستاون کے غدر کی مری ہوئی شہزادی بنی رہتی ہے
43:14وقت بدل گیا ہے یہ کمپیٹیشن کا دور ہے
43:20میں تمہیں نماز پڑھنے سے منع نہیں کر رہی خدا نخواستہ
43:24ضرور پڑھو لیکن
43:27لیکن
43:28لیکن
43:31تمہارے امتحان سر پر ہے
43:34یہ تو بالکل فرار ہے
43:36انسان کو کہیں بیچ میں رہنا چاہیے
43:39لیکن تم تو سب کچھ بھول بھال کر
43:42بس ایک ہی طرف کو بہنے لگتی
43:46امی جی
43:48ایفیسی تمہارے لیے پہاد بنی ہوئی ہے
43:51تو ڈاکٹر کیسے بنوگی
43:53آپ کے ذاں پڑھیں گیا
43:54کاریرا سے پڑھیں گیا
43:55آپ کے دوروں میں کھانے لیے پڑھیں گیا
43:57آپ کی طرف سے دوروں میں
44:01اس کے دوروں میں
44:02مرتفعات کا پڑھیں گیا
44:11آپ کی طرف سے کھانے لیکن
44:12؟
44:17ہم آپ کی طرف?
44:19اپنے رہ گئی تھی امی جی
44:43کبھی میں نے ایسے کہا گوٹی
44:45کبھی میرے ممون سے کوئی ایسی بات نہیں
44:48ممون سے نہیں کہا
44:50رویہ سے احساس دلائے ہم سب کو
44:52میں نہیں سمجھ سکتی
44:56جب تم سب سے علیدہ
44:58بی بی رانی بن کر
45:00سر پر دوبارٹا چادر تان کر چلتی ہو
45:02تو تم کچھ کہ رہی ہوتی ہو مومینہ
45:04ہم سب کو احساس دلاتی ہو
45:06کہ تم عرفہ ہو
45:08نیک ہو صرف تم درست ہو
45:10صرف تم ٹھیک ہو صرف تم اونچی ہو
45:12دھورا ظلم ہے کٹی
45:16دھورا ظلم
45:18ایک تو میں سارے سمانے کی رنگینیاں
45:20چھوڑوں
45:22اور اس پر بھی تم مجھے یہ احساس دلاؤ کہ
45:24میں تمہارے ساتھ سے آتی کر رہی
45:26دھورا ظلم ہے خدا قسم
45:28مومینہ
45:30تم جاتی کر رہی ہو
45:32اور یہ لائز نہیں کرتی
45:34کہ تمہارا ربیہ انٹولریبل ہے
45:36اور اگل میں یہ کہوں کہ
45:38تم اور تمہارا گروپ مجھے احساس
45:40کم تری دلاتے ہو
45:42پچھے ایسے لگتا ہے جیسے
45:44میں منچو دوڑو احت کی کوئی چیز ہوں
45:46میں فیک ہوں
45:48میں اس ڈراما رہ جا رہی ہونے کی
45:50تو کیا تم مان لوگی
45:52کہ تم میرے ساتھ جاتی کر رہی ہو
45:54مومینہ ابراہیم
45:56لڑکیاں تمہارے جیسی ہیں یا میرے جیسی ہیں
45:58پہلے میرے جیسی زیادہ تھی اب
46:02تمہارے جیسی زیادہ ہیں
46:04پھر یہ اہد ڈیمکریسی کا ہے
46:07جو لوگ زیادہ کرتے اور کہتے ہیں
46:09وہ ہی اپنانا چاہیے
46:13میں کیا کروں
46:15میں کیا کروں کہ تم لوگ یقین کر لو
46:17کہ میں لڑکی ہوں
46:19میری بھی وہی خواہشات ہیں جو تمہاری ہیں
46:21میں بھی زندہ رہنا چاہتی ہوں
46:23تو وہ جو چاہتی ہوں
46:25لیکن کچھ حدود میں رہ کر
46:28اپنے لیے کوئی کوڑ جن کر
46:31کوئی چوکٹا بنا کر
46:34تم ہمیں سانس لینے دو تو ہم تمہیں زندہ رہنے دینا
46:38ہم دونوں ساتھ ساتھ نہیں رہ سکتے
46:44تم اپنے دین پر
46:47میں اپنے دین پر
46:49تم جس طرح چاہو
46:52کھاو پیو اوڑو پہنو
46:54لیکن مچہ اجازت ہو کہ میں
46:57میں اپنی مرسی سے
46:59اپنی کنوکشن سے
47:01جس طرح چاہوں آؤں چاہوں
47:03زندہ رہوں
Comments