- 3 months ago
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:30بیٹے
00:32اب تو عقل آ جانی چاہیے تجھے
00:35تمہارا کے خیال
00:37مجھے دکھ نہیں ہے
00:39دکھی ہونے کی ضرورت نہیں ہے
00:43پلیز
00:44ایک ٹانگ کے بدلے
00:47جان بچالی خدا نے تمہاری
00:50شکر کرو
00:51آپ نے تو نہیں بچائی
00:53اسے سمجھا دے
00:56مت دیکھیں مجھے اس طرح
00:58میں نے جو کچھ بھی کہا دروس کیا
01:02دکھ ضرور ہے
01:04مگر شرمندہ نہیں ہوں
01:06سینے پہ سجانے کو تمہار
01:09سنت
01:28موسیقی
01:58موسیقی
02:01سپسی
02:04دکھ
02:05موسیقی
02:06سپسی
02:07موسیقی
02:08سپسی
02:10موسیقی
02:10کرو
02:14موسیقی
02:15گگر شرمندے
02:16ابتداء پرس چھیننے سے کی
02:18اور اب انجام آپ کے سامنے
02:20کیا سب مارے گئے سر
02:22دو مارے گئے دو زخمی ہوئے اور ایک گرفتار ہوا
02:26کیا ایسا ممکن نہیں تھا کہ انہیں زندہ گرفتار کر لیا جاتا ہے
02:28ہم نے بہت کوشش کی مگر کئی ماں گزر چکے تھے
02:31ان کے حوصلے بڑھ چکے تھے
02:33انہوں نے بینک لوٹنا شروع کر دیئے تھے
02:35اور پھر کئی لوگوں کو زخمی کر دیا
02:37تین بیرگناہ شہریوں کو قتل کیا ہوں
02:40سر ان کی تفصیل کیا ہے
02:42دو تر زخمی ہوئے راہ گیر
02:45سب سے بڑا جرم ان کا یہ تھا
02:47کہ انہوں نے اس لائن مین کو قتل کیا
02:49جس نے ان کو پکڑنے کی کوشش کی تھی
02:50کیا کوئی اسلا وغیرہ بھی ملا ہے ان سے
02:54جہاں دو رائیفل
02:56تین پسٹول ایک سٹین گن اور بے شمار گولیاں
03:01اسلا آپ کو دکھا دیا جائے
03:02سر لوگوں کا خیال ہے کہ اس مقابلے کے پیچھے کوئی اور کہانی ہے
03:04پتہ نہیں میں تو اس آپریشن کے بارے میں بتا سکتا ہوں
03:07یہ ضروری ہوگی جاتا ہے
03:09کیا شہریوں کو پروٹیکشن دینا ہمارا فرض نہیں
03:11بتائے مجھے روز روز کی دکھے تھی
03:14قتل عورتوں کے پرسی نہیں
03:16ان کے دوپٹے بھی چھین لیا جاتے ہیں
03:18کیا یہ سب کچھ قابل برداشت
03:20درستہ سر
03:21سنایا پولیس کے لیے کسی انعام کا بھی اعلان ہوا
03:25ڈیرے جی صاحب کی خصوصی تعریفی سنت کے ساتھ
03:28تین ہزار روپے جان فرسین کے لیے
03:30میاں خان
03:32محمود کے لیے دو ہزار روپے اور اصنات
03:36سفاہیوں میں
03:37اللہ جبتہ لطیف
03:40اور محمد خان کو ایک ہزار روپے
03:42کل تک باقی تفصیلات بھی آپ کو مہیا کر بھی جائیں
03:46شکریہ
04:16ہم نے اسے جندہ گرفتار کرنے کی بہت کوشش کی
04:29کئی بار اعلان بھی کیا
04:32نگر وہ گرفتاری دینے پر تیار رہا تھا
04:35انہوں نے باغرے کی پوری کوشش کی تھی سر
04:37رکل ویجے تو ٹھنڈا ہو گیا تھا
04:41آپ اگر ماں بن کر سوچ رہی ہیں
04:43تو یہ بھی سوچئے
04:44کہ اس لائن مین کی بھی ایک ماں تھی
04:47جس کو کارڈے نے قتل کر دیا تھا
04:49بلکل بے قصور
04:50کاش آگ اسے اس کی زندگی میں لے کر میرے پانس آ جاتی
04:55اب کیا ہوتا ہے
04:59اب نہ صرف اس کی جان بچ جاتی
05:01بلکہ وہ راہ راست پر بھی آ جاتا
05:02جب بچہ پہلی مقتبہ کسی کا سر کھوڑتا ہے
05:06یا پرس شینتا ہے
05:09تو اس کے بے شمار رشتے دار
05:11بے شمار ساتھی صفارشے لے کر آ جاتے ہیں
05:13حالانکہ وہی وقت ہوتا ہے اس کی اصلاح کا
05:16جو ہے یہ بچے کی لاش چاہیے
05:19میرے بچے کی لاش چاہیے
05:21میں رو تک ہوں سے
05:23آپ کیوں تشریف لائیں آپ اس کے باپ کو بھیج دیتیں
05:25ان سے کہیے یہ ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
05:27بلا جھجت آ جائیں
05:28وہ نہیں ہے
05:31تو کیا مرہوم
05:34نہیں
05:35زندہ ہے وہ
05:37آنے سکتے
05:39کیوں نہیں آ سکتے ایسی کیا پابندی ان پر
05:42میں اس شخص سے ملنا چاہتا ہوں
05:45اس شخص کو دیکھنا چاہتا ہوں
05:47جو اس کا باپ ہے
05:47اتنے کم سن اور اتنے بڑے مشرم کا باپ
05:51جس نے اس کی تربیت کی اس کو پانا پہ سکتا ہے
05:54میں کاری کے مشرم بننے کی وجہ جاننا چاہتا ہوں
05:58مجھے
06:00یہ سب بچ کیوں ہوا
06:02کیوں
06:04کیوں
06:06یہ سب بچ
06:07ایک سہرہ سے دوسرے سہرہ
06:11تک بڑا آفاس لڑا
06:13میرا تعلق
06:17نیلی
06:18نیلی
06:19آئی بابا
06:24چلاتے ہیں بہت ہو
06:26اب چالیس منٹ ٹھین باقی
06:28چالیس منٹ ٹھین باقی
06:29ابھی ناشتہ کرنا ہے سفر کرنا ہے اور
06:33اور تم سے رخصت بھی تو ہونا ہے
06:34اے رخصت ہونا ہے
06:36ناشتہ کرو اور چلو یہاں سے جاؤ
06:41اے تم کہاں جا رہی ہو
06:43ادھر بیٹھ جاؤ اور خبردار اگر تم یہاں سے ہلی دو
06:45آرام سے پیو نا
06:46آرام واپسی پیو
06:48افرق تفریدہ تمہاری آدھتا ہے
06:49ڈائریکٹر بدل گیا ہے معلوم ہے
06:52تو تمہیں کیا تم تو اپنا کام پورا کرتے ہیں
06:54اے بابا افسر افسر ہوتا ہے بھاگڑی
06:56لگو سو مرتبہ کہاں جب بھاگڑی مت کہا کرو
06:59کبھی نیلی کبھی بھاگڑی
07:00راشتہ برا لکھتے تمہیں
07:02جو میری مرضی ہوگی نا میں وہ کہوں گا
07:05اور سن لو
07:05سو مرتبہ کہا ہے ہزار مرتبہ کہوں گا
07:08اچھے جی سو مرتبہ کہو ہزار مرتبہ کہو
07:12نام پہ ایک رکھو نا
07:13نیلی تو میں نے اس لئے رکھا تھا
07:16بھلا کیوں رکھا تھا
07:18کیوں رکھا تھا
07:19اس لئے کہ نیلا رنگ دوستی کی علامت ہو گا
07:23بنابنے کی عادت نہیں گئی تمہاری
07:25اچھے بھولو
07:26لوٹ ہوگی کتنے بجے
07:27بھائی جاتے ہوں میں مت پوچھا کرو کہ لوٹ ہوگے کتنے بجے
07:30بھائی بھان جی کی سال گرہ ہے
07:31مجھے کیا
07:32ارے ارے ارے ارے ارے ارے ارے ارے ارے ارے یہ تو میں بھولی گیا تھا
07:34اچھے بابا دفتر سے سیدھا گھار
07:36اوکے
07:36بھال سوالی نہ آئے تمہارے دیکھو ساپنے بھالوں کا حال
07:41ہو جائے گی ٹھیک
07:42دیر ہو رہی ہے اس وقت
07:43خدا فرس بھال
07:44اسلام علیکم
07:47اسلام علیکم
07:49آئے آئے آئے آئے آئے آئے آئے
07:51کیامت لگ رہی ہو ایمان سے
07:53با با با
07:54ساری تھکندوروں میں
07:57پچھے رو پچھے
07:58اممہ سن رہی ہیں
07:59سن رہی ہیں تو کیا ہوا میں کوئی غلط بات تھوڑا کہہ رہا ہوں
08:02اچھے سن
08:04مجھے نا بونس ملایا
08:06پورے پانچ سوت تیس روپے
08:08کیا
08:09پانچ سوت تیس
08:12انچہ مات بول بھاگڑی
08:14بلکہ بھاگڑ بلی
08:15پھر مجھے بلی کار تمہیں
08:17اچھے پوچھ کس لیے
08:19کس لیے
08:20وہ جو اس دن نیلا سوٹ دیکھا تھا
08:22جو مجھے بہت اچھا لگا تھا
08:24تو تمہیں اپنے لیے سوٹر بھی تپسند تھا
08:27وہ پھر لے لیں گے
08:29پہلی سوٹر پھر سوٹ
08:32بھے نہیں رکم ٹوٹ جائے گی نا
08:34یہ صرف تیرے سوٹ کے لیے ہے
08:35اور تم بولو گی نہیں بس
08:37تیار نہیں ہوگا تم
08:44گھڑی دیکھو ذرا
08:45میں بس تیار ہوں جی
08:47ایک دم ready
08:47کیک کی ذرا
08:49کیک
08:50اچھا اچھا کیک
08:53بھول گئے نا
08:54نہیں لائے نا
08:56تو کیک دینا ضروری ہے کیا
08:57بہت ضروری
08:58بہی ہمارا رسم رواج تو نہیں ہے نا کیک دینا
09:02راستے سے مٹھائی لے لیں گے
09:03یا پھل وغیرہ لے لیں گے
09:04وقت بے وقت بحث کیے جائے
09:07بحث کیے جائے
09:08نہ کیک نہ جوڑا نہ کوئی اور چیز
09:10خالی ہاتھ لے کے جائے گا
09:12کنگال بینکر لا پیسے دے مجھے
09:14مجھے دے
09:15ہم آپ پچاس روپے کافی رہیں گے نا
09:18پچاس روپے میرے لال
09:20پانچ چھ سو روپے چاہیے وہ بھی فیلحال
09:22پانچ چھ سو
09:26اتنے زیادہ
09:27تجھے تو ہمیشہ زیادہ ہی لگتے
09:28ہم ارجنسی میں دس پانڈ کا کیک
09:31جوڑا نکت دینا ہوگا
09:32لا جلی کر
09:33اما یہ بڑی مشکل ہو جائے گی
09:36کیا مشکل ہو جائے گی
09:37نکال نکال
09:38اما اٹھائیس تاریخ ہے
09:40اللہ مالک ہے میرے بچے
09:42اللہ مالک
09:42چھوڑ نا
09:44بھری جیب کو خالی کہہ رہا ہے
09:50کنجوس کہیں کا
09:52ہاں سن
09:53پانچ منٹ کے اندر اندر نکلنا ہوگا
09:56سمجھے
09:57تھیرہ سوٹ تو گیا
10:11یہ بھی تو ضروری تھا
10:17اگر نہ مینے ہوتے
10:18تب کیا کرتے
10:19تب کرے سٹھاتے
10:20اور کیسے
10:21تیرے سوٹ کا کیا ہوگا
10:24دو تین بات
10:28پہلی تاریخ ہے
10:29انخابت ملے گی نا
10:30پہلی تاریخ ہے
10:31ہر کسی کو پہلی تاریخ کی پڑی ہوئی ہے
10:33ہاں اس بیللنگ کی کس دینی ہے
10:36دفتر کا ایڈواز ہے
10:37اس کی کس دینے کے بات
10:38باقی کا بچے گا
10:39میں نے کوئی پکاس ہوتا نہیں کیا تم سے
10:44تو ٹھیک ہے ہمی
10:45مگر
10:47مگر کیا
10:47مگر کیا
11:17بندی تاریخ ہے
11:21ایک پاف کرنے والی چھوٹی ماشین
11:51دمیں والی
11:53دمیں والی
11:55ایک سویٹر
11:57دو پجاموں کا کپڑا
12:01اور یہ ٹیک ہے
12:05یہ تو ہوا میرا
12:07یہ تیری ماں کا نسکہ ہے
12:11ہے تو بہت مہنگا
12:13اگر حرب ہوا ضروری
12:17کپنے میں آئے گا اباں
12:20دوائی کا بھاوتاں تو کل ہوتا نہیں
12:24جتنے میں بھی آئے
12:26کرنا تو ہوگا
12:28بس بیٹا ناغلہ نہیں ہونا چاہے
12:30باقی نہ کرنا
12:32جتنا بھی آئے
12:34جتنا بھی دیرے کام ہیں
12:36ہاں
12:38کوئی خاص ضرورت آ پڑی ہے گیا
12:40میرے لال سو ضرورتیں ہوتیں گر کی
12:42کل کل آنکو تمہارے کام آئے گا
12:44تین ایک ہرار کر دے رہا ہے
12:46ہر مہینے
12:48ہر مہینے
12:50یہ تو بیاد مشکل ہے جی
12:52بلکہ نہ ممکن ہے
12:54ہر دوسرے مہینے کر دے رہا ہے
12:56آپ تو جانتے ہیں میری تنخواہ کو
12:58مہینے
13:00میں یہ سب کیسے کر سکتا ہوں
13:02نہ
13:04نہ میرے چندہ
13:06اوپر کی آمدنی کدھر گئی
13:08اوپر کی آمدنی
13:10آجتہ کیسے اتفاق تو کبھی نہیں ہوا
13:12آپ تو میرے نزاز کو سمجھتی ہیں
13:14ہم کب
13:16حرام کیلے کمائی مانگتے ہیں تجھ سے
13:18کچھ چھوٹا موٹا
13:20بار ٹائم جوب تو ہونا چاہیے
13:22نا
13:24دفتر سے سیدھا آتے
13:26آتے ہی کمرے میں گھس جاتا ہے
13:28بیٹھ جاتا ہے ٹی وی کی آگے
13:30تھکا ہوا آتا ہوں
13:32اممہ اس پر کیا کام کروں میں
13:34دو چار دن میں
13:36سوچ لینا کچھ بات
13:38ہم
13:40ہم
13:42جی اچھا
13:44چاہے تو کچھ لکھے
13:46چھنکیوں کا نام بھی لکھ لوں
13:48کیسے لکھ لوں
13:50میں اپنا بوش تمہارے پڑا سائیوں کم کرنے کے لیے
13:52تم میرے پر مزید بوش لاتے جا رہی ہو
13:54سوچ کیا آپ مطاب
13:56مت بولو اس طرح میرے ساتھ
13:58ان لوگوں کا غصہ مشفر کی نکال دی ہو
14:00کیا غلط بات کہتی میں نے
14:02کبھی تم نے میرے پریشانی کو سمجھنے کی کوشش کریا
14:04کبھی سوچا ہے تم نے
14:06مات دینا چھنکیوں کا نام میرے سامنے
14:08خود ہی کہا تھا مجھے پسند ہے
14:10میں نے مانگی تھی کیا
14:12ابھی ابھی کیا مانگ رہی تھی تم
14:14تم
14:16ابھی خواب دکھاتے ہو
14:18خود ہی توڑ دیتے ہو
14:20ہر کوئی مجھے ہی بوش تہلے دباتا جا رہا ہے
14:22حتیٰ کہ تم بھی
14:24کبھی کوئی تقاظر کیا میں نے
14:26کبھی کوئی فرمائش کی
14:28کچھ مانگا تم سے میں نے
14:30چھنکیوں کا نام کیا لے دیا کہ پرسنے لگے
14:32نوٹ بنانے کی مشین نہیں ہوں میں
14:34کوئی سونے کی کان نہیں ہوں
14:36مجھے کیوں سناتے ہو
14:38مجھے تو کرو ان لوگوں سے بات
14:40نہ رشوت لیتا ہوں
14:42نہ فراد کرتا ہوں
14:44کرنسی نوٹ نہیں جھابتا
14:46کہاں سے تم لوگ کی ضرورتیں بوری کروں
14:48میں کب مانگ رہی ہوں
14:50لوگ اوپر کی آمدنی سے سو کام
14:52اوپر کی آمدنی اوپر کی آمدنی
14:54ہر کوئی اوپر کی آمدنی کا انتظار میں ہے
14:56حرام گھلاو تم لوگ کو
14:58سمیٹ کر رکھو اپنے آپ کو
15:00کیوں ہلکان کرے ہو
15:02اتنا سمیٹتا ہوں اپنے آپ کو
15:04تم لوگ کی ضرورتیں اتنی بھرتی جا رہے ہیں
15:06مشوار فرمچ ان لوگوں میں
15:08مطلع میرے لیے کچھ بھی
15:10مطلع
15:12کیا چیخم دھار مچا رکھی ہے
15:14کیا بات ہے
15:16کہہ دیجئے باغل ہو گیا ہوں میں
15:18آسمان سر پہ اٹھا لیے چند چیزیں لکھ کر
15:20گھر کے لیے آدمی کیا کچھ نہیں کرتا
15:22فراود نہیں کر سکتا
15:24نارشوت لیتا ہوں
15:26یہی بہتر ہے آپ لوگوں کے لیے
15:28یہ سب کچھ نہیں تھا
15:30شادی کیوں کی تھی
15:32آپ بھی شادی کے تانے دیں امم
15:34یعنی مانگا آپ سے کبھی کچھ
15:36تم کمبے سے باہر ہو کیا
15:38سو خرچیں ہوتے ہیں گھرداری کے
15:40ابھی تو آغاز ہے
15:42ابھی تو آغاز ہے
15:44انجام پتہ نہیں کیا ہوگا
15:48میرے لال
15:50میرے چاند
15:52تو انجام اچھا کرنا چاہتا ہے
15:54تو اپنی آمدنی بڑھا
15:56مت بڑھا
15:58سوکی سری تنخواہ میں ہو چکا گزارا
16:00ابھی تو بچہ نہیں ہے
16:02باپ بنو گے پھر پوچھوں گی
16:04کیسے بڑھاتے ہو کیا کرتے ہو
16:06آپ کے پاس تو مشورے ہی مشورے ہیں
16:08کبھی میری مدد کیا آپ نے
16:10کبھی راست ہو جائی
16:12شفی محمد کے بیٹے کو جانتا ہے
16:14نکم مان نکھٹو تھا
16:16دو سال میں گھر لاد دیا اس نے
16:18بس باہر ہی تو جانا پڑا اسے
16:20بس باہر ہی تو جانا پڑا اسے
16:22جیسا وہ کھاتے ہیں
16:24ویسا تو ہم بھی کھا رہے ہیں
16:26توبہ توبہ پورے دو کنال میں کوٹھی
16:28بارہ ہزار روپے مہینہ دیتا ہے
16:30ہر قسم کی آسائشیں ہیں
16:32دیکھیں تو آنکھیں خیرہ ہو جائیں تیری
16:34لیکن تو ماننے تو تب نہ
16:36لیکن تو ماننے تو تب نہ
17:06جہاں تم سے بچھرنے کا غم ہے
17:18وہاں یہ خوشی بھی ہے
17:20کہ تمہارے لیے سب کے لیے بہت کچھ جمع کر رہا ہوں
17:24اپنے اور تمہارے اندازے سے زیادہ ہی کما لینا چاہتا ہوں
17:28تاکہ کوئی تمنا رہے نہ حسرت
17:32اس ماہ کے آخر تک
17:34انگین ٹی وی کے ساتھ
17:36پیسی آر بجوار رہا ہوں
17:42اممم
17:44امم خواب نے لکھا ہے
17:46خواب نے لکھا ہے
17:48خواب نے لکھا ہے
17:50کیا ایسی بھی کیا ہوشی ہوئی
17:52کیا ہوئی ہے
17:54زینار
17:56زینار
17:58ایک مہینے تک بستر سے نہیں ہلنا گیتی
18:00ڈاکٹر کا مشترہ ہے بیتی
18:02تیرے ہی فائدہ کی بات ہے
18:04کمال کرتی ہے تُو بھی
18:06گھر کی کوئی صورت بننے لگی ہے
18:08تو تُو وہاں جانے کا کہہ رہی ہے
18:10لاٹ آنگی امم
18:12کوئی امم بھر کے لیے تن ہی جا رہی ہے
18:14صرف چار دن اکیلا رہنے دے
18:16چار پیسے کمالیں وہ
18:18اور پھر تُو ہے کس حالت میں
18:20یہ سوچے کبھی
18:22لو کیری ہاور کے پاس جاؤں گی
18:24ہے نا چلی
18:26چلی بھی جائے گی تو کیا کر لے گی
18:28دن بھر اکیلی بیٹھ کے
18:30اونسی نہیں ڈالے گی
18:32کیا بھی تو اکیلی نہیں
18:34یہاں کیش اکیلی ہے تُو
18:36میں تجھے دکھائی نہیں دیتی
18:38چلی بیٹھ کے اونسی نہیں ڈالے گی
18:40یہاں بھی تو اکیلی نہیں
18:42یہاں کیش اکیلی ہے تُو
18:44یہاں کیش اکیلی ہے تُو
18:46میں تجھے دکھائی نہیں دیتی
18:48سو سر ہے تیرے پاس
18:50زینت ہے کبھی اکیلہ چھوڑا
18:52سب کے دنیا نہیں
18:54کسی تو اپنی اکیلہ ہوسکتا ہے
18:56کچھ وقت اور گزار لے
18:58اللہ کا جی آنے والا
19:00اس گھر میں
19:02پھر تُو کیسے اکیلی ہوگی بول
19:04اللہ نہ چاہا تو
19:06بڑی چونک ہو جائے گی گھر میں
19:08نہ
19:10تم کیا سارے محلے میں بات پھیلاتے پھر رہے ہو
19:12لشتہار لگا رہے ہو
19:14صبر نہیں
19:16بہت جلدی ہے تمہیں
19:18آنڈ گوانڈ کے بچے
19:20تُو رو کٹھے کی یہ رہتی ہے
19:22کیوں بلاتی انہیں گھر میں
19:24ہوں بہو وہی ناک نقشب
19:26خاور کو چھباؤ اسے نکالو
19:28اللہ نے زنگ لگا دیا ہے گھر میں
19:30اب جلدی اسے نام رکھ دے اس کا
19:32نام جو جی چاہے رکھ دے
19:34میں تو اس کھلونے کو کالا کہوں گی
19:36ہاں
19:38ہاں
19:52یہ کا نام ہوا بلا
19:54مجھے پیارا جو لگتا ہے
19:56گورا جٹ ہے نا نظر نہ لگ جائے
19:58واقعی
20:00کتنا سفید
20:02ہاتھ لگانے صرف مہلا ہو جاتا ہے
20:06مجھے دے گے نا زرہ
20:08کیوں میلا کر کے چھوڑا
20:10بچے کے لئے
20:12بھڑی پیاس ہے میرے دل میں
20:14یہ لگتا ہے
20:16اپنا
20:18سپچپن یاد آریا تو
20:20یہ تو تم نے ٹھیک کہا
20:22اپنا آپ دکھائی دیتا
20:24اس میں
20:30مک
20:32یہ کونسی زوان
20:34خلا جاتا ہوں باؤر باؤر
20:36پیوار امرتا ہے نا
20:38تو کلے جاؤ بل پڑھتا ہے میرا
20:40جی چاہتا اسے
20:42اپنے دل میں رکھ لوں
21:02دن تو
21:04آج ہی کا لکھاتا ہے اس نے
21:06صورت سے عموان
21:08صورت کرو
21:10ابی آگ گھنٹہ باکی
21:14ٹھہرو ٹھہرو
21:16میں اٹھاؤ گی
21:18ہیلو
21:20ہیلو
21:22بھائی کونسی منڈی
21:24یہ کھنک منڈی نہیں ہے
21:26ایرم کالوں نہیں ہے بند کرو
21:28ہیلو ہیلو ہیلو ہاں والیکم السلام کیا آل ہے میرے لال کیسے تو ٹھیک ہے نا ہاں ہاں مل گئی تھی مل گئی تھی گولیاں
21:56مل گئی تھی دوائیوں سا مل گئی تھی گھڑیاں
22:14گھڑیاں نہیں ملین ہیں ہاں آہو آنے کی کیا ضرورت ہے ہاں خواب ڑکم برباد کرو گے
22:23مجھے آہاں
22:25سب راضی خوشی ہیں سب راضی خوشی ہیں
22:27مجھے دو نا میں
22:29مجھے پاس کرلے دیجئے نامی
22:30ہیلو ہاں
22:33نہیں بیٹا کوئی ضرورت نہیں
22:35سب خیر خیریت ہے یہاں
22:37ہاں
22:38سب خیر خیریت ہے یہاں
22:40خوب دن لگا کے کام کرو میرا لال
22:43خوب کماؤ
22:44ہاں سب ٹھیک ہے
22:45فکر نہیں کرتو
22:47لے اپنے بیٹے سے بات کر
22:50بلو بیٹا
22:52بلو ابو جی
22:53اسلام کرو
22:55بیٹا انسے کو
22:57ابو جی جلدی کھر آج ہیں
22:59ابو جی جلدی کھر آج ہیں
23:01اللہ تھی مجھے دیں میں باپ کروں
23:03ہلو
23:04ہلو
23:05ہلو
23:07ہلو
23:09ہلو
23:12ہلو
23:14ہلو
23:16آواز کیا رہی
23:19کٹ گیا ہو گا
23:21کر لینا فون
23:22ہر مہینے تو
23:23کرتا ہے بجارہ
23:25میں خود کیوں نہ کر لوں
23:27آہ
23:27بیٹی
23:28پھر سے بات نہیں ہوگی
23:30بہت مشکل ہے
23:31پھر ہر مشکل ہے
23:33آپ نے تو اسے
23:35آنے کی بجائے کماننے کے لیے کہہ دیا
23:37گھر بھی تو آنے چاہیے نا آخر
23:39آئے گا کیوں نہیں آئے گا
23:41خیر سے ضرور آئے گا
23:43ہاں
23:45انشاءاللہ آئے گا
23:46موسیقی
23:47موسیقی
23:48موسیقی
23:49موسیقی
23:50موسیقی
23:51موسیقی
23:52موسیقی
23:53موسیقی
23:54موسیقی
24:23موسیقی
24:30موسیقی
24:31اس برز بھی نہ سکوں گا
24:33پہلے چھوٹی نہیں ملتی تھی
24:35اب ملی تو سب لوگ فرانس کی سر کو جا رہے ہیں
24:38میرا بھی ارادہ ہے کہ چھوٹی وہاں گزارا ہوں
24:42کوشش کروں گا
24:44آندے چھوٹی پاکستان میں گزارا ہوں
24:46میری آمدنی کافی بڑھ گئے گیا
24:49اللہ اس کے دادا کو سلامت رکھے
24:55تو صبر کر پانچھے سال بھی تو بات ہے
24:57چھٹکیاں میں گزر جائیں گے چھٹکیاں میں
24:59پانچھے پرس
25:01کیا قصہ ہے
25:05کہتی ہے خاور کو بلاؤ
25:09میرے کہنے میں تو ہے نہیں ہو
25:11خود مختار ہے
25:13انہیں لکھ لکھ کر اس کا دل جمعیا
25:15دو ماہ کے لیے آجاتا تو کون سی قیامہ جا رکھتی
25:19مصروف رہتا ہے وہ
25:22لکھا تھا اس نے مجھے
25:23کتنا بھی نہ جوڑے آپ
25:25کیا کرے گا بیسلا
25:27تم ہی نے تو کہا تھا
25:30واپس آگے فیکٹری لگا لیں گے
25:32کس کے کام آگے یہ سب کچھ
25:33آدمی کو گھر کی ضرورت ہوتی ہے
25:39بچے کو باپ کی
25:41نہ مالوں آپ سب لوگ کس طریقے سے سوچتے ہیں
25:44میں خود جمع گیا
25:45بیزا نہیں ملے گا
25:51مل سکتا ہے بیزا
25:52تین ماہ کے لیے
25:55رولے کی بے آبانوں میں
25:57اکیلی گرمی ہوتی ہے
25:59پھول سا بچہ کمنا جائے گا
26:01رک جا
26:03میں خود لکھوں گے اس میں
26:05میں نے فیصلہ کر لیا ہے
26:06مجھے جانا ہے
26:09تجھے کس چیز کی کمی ہے یہاں
26:13سلطان کے سالگیرہ وہاں ہوگی اس مرتبہ
26:17یہاں نہیں ہو سکتی
26:18نہیں ہو سکتی یہاں پہ
26:20اتنے برسوں بعد جانی ہو
26:22تو اب آپ کو بال اٹھنے لگی ہے
26:24میں پوچھتی آخر کیوں
26:27دن پہ دن تری زوبان لمبی ہوتی جا رہے
26:30جس کے بل بھوتے پہ لاکھوں کی بنی پھرتی ہے دن
26:33جب یہ سب کچھ نہیں ہو
26:34ہوتا ہے ہوتا ہوتا ہوں گا آپ کے لیے
26:38میرے لیے نہیں
26:40میں پوچھتی ہوں کیوں بھیجا تھا اسے
26:42میں نے نہیں بھیجا تھا اسے
26:44میں تو اس غریبی میں بھی خوش تھی
26:47غریبی میں خوش تھی
26:49غریبی میں خوش تھی
26:51تو اب عمارت کا بخار بھی چڑ رہا ہے تجھے
26:54بس ہوگیا ہے
26:56میں نے فیصلہ کر لیا کہ میں نے جانا ہے
26:59اور میں چاہ رہی ہوں
27:29تمہیں خوشی نہیں ہوئی میرے آنے سے
27:31مجھے آنے کی اطلاع تو دینی چاہیے تھی تمہیں
27:33کیسے اطلاع
27:34اپنے گھر کوئی اطلاع دے کر آتے کیا
27:37خام خام مجھے بھی ڈسٹرپ کرو گے
27:39تم نہیں سمجھتی یہاں پر زندگی کتنے مصروف ہے
27:43کتنے مشکلوں سے یہاں پہنچی ہو خابر کہ تم اندازہ بھی نہیں کر سکتے ہو
27:46اور تمہوں کے اس قدر اجنبی بنتے چلے جا رہے ہو
27:49پہ یہی تو میں کہہ رہا ہوں
27:51تکلیف کی گھر چھوڑا
27:53روپیہ برباد کیا
27:55روپیہ؟
27:57روپیہ اس قدر چھا گیا تمہارے ذہن پر
27:59یہ چابی ہے کامیابی کی
28:01صاحب اسی کے لئے بھاگ دوڑ کرتے ہیں
28:03میں بھی کرتا ہوں
28:05بہت بدل کیوں خابر
28:07بچری کی طرح سے تم نے نظر اٹھا کی دیکھا بھی نہیں
28:09یہ تمہارا بچہ ہے خابر
28:11ادھر ہو
28:13ادھر ہو میر پاس
28:15کیسے پیچھانے کا تمہیں
28:17اس کی تو ذاتی ادھوری رہ گئی
28:19کتنے دن رو گیا
28:21کیا ہو گیا تمہیں خابر
28:23کیا کہہ رہے ہو تم
28:25میں نہیں چاہوں گی اب یہاں سے
28:27بھئی ہمیشہ کے لئے غیر قانونی ہے
28:29فیملیز کے لئے اجازت نہیں ہے یہاں
28:31کوشش کرو تو مل سکتی ہے اجازت
28:33زد نہیں کرو
28:35مجھے سکون سے کام کرنے دو یہاں
28:37سکون؟
28:39کیسے سکون؟
28:41بچے کے بغیر، گھر کے بغیر
28:43سکون مل جاتے تمہیں کیا؟
28:45یہ بات تو ٹھیک ہے
28:47مگر یہ کمپیٹیشن کا زمانہ ہے
28:49ہر ہر پل کام کرنا ہوگا
28:51کل کے لئے
28:53یہ جینا تو نہ ہوا نہ
28:55بس کرو کافی کمالیا
28:57بہت کچھ ہے ہمارے پاس
28:59دسمبر میں سلطان کی سالگرہ ہے
29:01دسمبر میں آؤں گا
29:03ضرور آؤں گا
29:05لیکن میں تو سالگرہ منانے آئی ہوں
29:07یہاں
29:09تم سمجھ نہیں رہی ہو
29:11زمانہ اڑا جا رہا ہے
29:13ہم پیچھے رہے جا رہے ہیں
29:15مجھے تیز چلنے تو راشتہ
29:17پرنہ آنے والے ہمیں معاف نہیں کریں گے
29:19اس لئے تو میں کہتی ہوں
29:21دیکھو میں وعدہ کرتا ہوں کہ
29:23ڈسمبر میں گاڑی سمیت آؤں گا
29:25بہت سی جولری لے کر آؤں گا
29:27چاہیے مجھے نہیں سب کچھ
29:29تم سمجھتا ہوں کہ
29:31میں گاڑی اور جولری لینے کے لئے یہاں ہوں
29:33نہیں خالق نہیں
29:37اس بچے کو پسایا دے تو
29:39اپنے باپ کو چانتا تک نہیں
29:41پہچانتا تک نہیں
29:43میں روکی سوکی کھا لیں گی
29:45یہ باتیں تو تم ختمیں بھی لکھ سکتی تھی
29:47ختمیں
29:49کچھ نہیں لکھا میں نے تمہیں
29:51بولو
29:53مجھے یقین نہیں ہا رہا کہ
29:55تم کیا رہے ہو
29:57چلو
29:59ہم کسی ہوتل میں جا کے ٹھہریں گے
30:01کیوں
30:02یہاں کیوں نہیں
30:04میں ڈیوٹی پر چلا جاؤں گا
30:06تو تم کیا کرو گی اکیلی یہاں
30:08ہوتل میں بھی تو اکیلی رہوں گی
30:10میں تمہیں خوبصورت جگہ پر رکھنا چاہتا ہوں
30:14کہ جب تم اس گھر میں رہ سکتے ہو
30:16تو میں کیوں نہیں رہ سکتی
30:18تو
30:20اصل میں
30:21اصل میں
30:22یہاں پر شفٹ بنا جاتی ہے
30:24میں شام کی شفٹ پر چلا جاؤں گا ڈیوٹی پر
30:26تو دوسرے لوگ آ جائیں گے اس فلائپ میں رہنے کے لئے
30:28چلو اٹھو چلیں
30:30پاور
30:31یہ تم بار پر اپنا بیان کیوں بدل رہی ہو
30:34باپ کیا ہے
30:35اب
30:36تم چلو میں تمہیں وہاں چل کر سب کچھ پتا دوں گا
30:38اٹھو
30:40تم
30:42تم نے تو کل آنا تھا
30:43ہاں میں جلدی چلی آئی
30:44یہ کون ہے
30:46چلو
30:48چلو
30:52doing
30:54رہا
30:56جو
30:58چند
31:08بچه
31:10دو
31:12دو
31:17پیپایٹی توی
31:19پیپایٹ توی
31:21پیپایٹ توی
31:23میا پیپایٹ توی
31:47پیپایٹی توی
31:49پیپای پیپایٹ توی
31:53پیپایٹ توی
31:55پیپایٹ توی
32:17پورے وقت پر تو آیا ہوں
32:47آدھر آپ کو آنے ضروری تھا کیا
32:49بس ماں وقت ہی نہیں مرا
32:52کس پر آپ کو وقت نہیں مرا
32:54کیا کرتے تو کہا رہتے ہیں
32:56مام
32:57آج کوئی خاص بات ہے کیا
33:02سالگرہ تک بھول گیا اپنی
33:04سالگرہ
33:07اب میں بڑا ہوگی ماں چھوڑیے بھی
33:10اس لئے تو چتن کر رہا ہے
33:12نہیں ایسا ہو سکتا ہے کبھی
33:14یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں
33:16نہیں کچھ تو ہو رہا ہے
33:18کئی دنے سے تو کالج بھی نہیں گیا
33:20سب خبر ہے مجھے
33:22کتنے کٹھان آستوں پر سفر کیا میں نے
33:25تجھے کچھ معلوم ہے
33:27مجھے سب معلوم ہے
33:29کچھ معلوم نہیں تجھے
33:33میرے تو تیرا سر بھی لنگانہ
33:35انہوں نے دیا
33:37اور تو اگر میرے سر سے چادر تک کھیج رہا ہے
33:39پتہ نہیں آپ کیا باتیں کر رہی ہیں
33:41میری سمجھ میں تو کچھ نہیں آرہا
33:43میری سمجھ میں تو اس وقت آئے گا بیٹا
33:47جب میرا ساہر تیرے سر سے دھنے لکھ جائے گا
33:50نہیں خدا نہ کرے خدا نہ کرے
33:52آج آپ کا مو ٹھیک نہیں ہے
33:54میں صبح بات کروں گا آپ سے
33:56کیا یہ سب کچھ ہے کیوں ہے
34:18یہ یہی تو زندگی ہے ماں
34:21سچ پتہ
34:23سچ پتہ تو جاتا کہاں ہے
34:25جہاں بھی جاتا ہوں
34:27اپنی حفاظت خود کرتا ہوں
34:29کچھ لوگ عمر سے پہلے جوان ہو جاتے ہیں
34:31میری طرح
34:32جوان ہونے کے یہ مطلب تو نہیں کہ
34:34زندگی دعو پہ لگاتے ہیں
34:36لگان دے اس مرضو جوانی کو
34:38ہر شخص کو اپنی زندگی جینے کا حق ہے نا
34:41تو مجھے بھی جی لینے دیجئے
34:43ساری ساری رات
34:45میں شین چلائی میں نے
34:47جان تو ہوں
34:49میں جیوں گا تو اپنی مرضی سے
34:51ہم مروں گا تو اپنی مرضی سے
34:53لو ٹیرہ پین کر جیے گا کیا
34:55جو زندگی تم نے گزاری ہے
34:57ماں سرسک سرسک کر
34:58مجھ سے بھی گزاری جاتی ہے
34:59جتنی ہے اپنی ہے بس
35:01دیکھ پتہ
35:03یہ زندگی نہیں ہے
35:05نہیں ہے یہ زندگی
35:07پاؤں پر ہتھیار باند کر چلنے والا آدمی
35:09مات سے کھیل رہا ہوتا ہے
35:11لا
35:12اپس طور مجھے دیتے
35:13اور تو کالیج ہے
35:14جا میرے بچے
35:15چلاتا جاؤں پر آپ
35:17جی نہیں لگتا کالیج میں
35:19کتنے دنوں سے کالیج نہیں کیا تو
35:21بتا دوں
35:23دو ماں سے
35:25لگتا ہے آپ پڑھنا لکھنا اپنے نصیب میں نہیں ہے
35:28تو نہیں بول رہا
35:30تے اندر کوئی دوسرا بول رہا ہے
35:32بول
35:33کیا اراز ہے تیرا
35:34بتا مجھے
35:35کیا اراز ہے تیرا
35:36زندہ رہنے کے سواب
35:37کوئی اراز نہیں
35:39اگر تیرے باپ نے حساب مانگا
35:42کیا جواب دوں گی اسے میں
35:44بارہ برس بہت ہوتے ہیں ماں جی
35:46آپ نے اس کا کمایا ہوا پیسہ
35:48اپنے پر حرام کر لیا
35:50اس نے خط بھی نہ لکھا
35:51شکل بھی نہ دھگئی آپ کو
35:53وہ کیا حساب مانگے گا
35:55وہ پہلے خود تو حساب دے آپ کو
35:57مجھے
35:58تجھے
35:59تجھے کیا حساب مانگنے کا
36:01اپنے رشتہ تو دیکھ پہلے
36:03ہاں
36:07رشتہ ہی تو نہیں ہے
36:09رشتہ ہوتا تو ہمیں پہچان ہوتی ایک دوسری کی
36:11تمیز سے بات کر
36:13باپ ہے وہ تیرا
36:14ٹھیک ہے مگر
36:16وہ وہاں بیٹھا
36:17اپنی دوسری بیوی کے اولاد پال رہا ہے
36:19اور آپ اگر بارہ برس بعد بھی اس کی پرستش نہیں چھوڑی
36:21چھوڑ دیں یہ روایت پرستی
36:23بات بول اس طرح
36:25بدل دیں راستہ
36:26راستہ ہی تو بدل دیا ہے
36:28میں پوچھتی ہوں
36:29کیسے گزارے گا یہ زندگی
36:31بول
36:32بول جواب سے مجھے
36:33کیسے کھائے گا
36:34کیسے کمائے گا
36:35کس طرح رہے گا تُو
36:36آپ اس کی فکر نہ کریں
36:37میرے پاس سب کچھ ہے
36:38یہ دیکھیں
36:39یہ دیکھیں
36:42کیا ہے سب کچھ ہے
36:44کھاں سے لائیا
36:45جہاں سے بھی لائیا ہوں
36:46ہیں اصلی
36:49کوئے لوگ سچ کہتے ہیں
36:51کیا کہتے ہیں لوگ
36:52گنڈا کہتے ہیں
36:54عوارہ کہتے ہیں تجھے
36:55کون کہتے ہیں گنڈا عوارہ
36:57ایک دفعہ اس کو نام تو بتائیں
36:59شام تک اس کے ٹکڑے نہ کر دوں
37:01تو کارڈا نام نہیں
37:03چھاں
37:04سارے دنیا کے ٹکڑے کر دے گا تُو
37:06برائے سورما کہیں کار
37:08ہاں
37:09سورما تو ہوں
37:11میں کہتی ہوں
37:13میں کہتی ہوں
37:14سب کچھ چھوڑ دیں یہ
37:15منہ میں خود
37:16میں خود یہ ٹکڑے کر دوں گی
37:18نہیں تو میں
37:19کس کچھ گا کے مر جاؤں گی
37:21نہیں
37:22خدا نہ کرے
37:24میں کہتی ہوں
37:25چلا جائے یہاں سے
37:26چلا جائے یہاں سے
37:27چلا جائے یہاں سے
37:28دھوڑا جائیں منی نظروں سے
37:29سونے آتا ہے تُو یہاں پر
37:31چلا جاؤں گا
37:33سونے کے لئے جگہ
37:34ہے میرے پاس
37:35مجھو تو
37:36آپ کا ہی خیال تھا
37:37نہیں ہے تیرہ میرا گریشتہ
37:39دباؤ چلا جائے
37:40ٹھیک اگر آپ کی بھی یہی مرضی ہے
37:42تو میں چلا جاتا ہوں
Be the first to comment