Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago
تمل ناڈو کےضلع تینکاسی میں ایک لڑکےمیں اچانک 18 برس کی عمرمیں ہارمونل تبدیل ہونے لگی،وقت کے ساتھ اس کی آواز اورخواہشات بھی بدل گئی۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:22foreign
00:30foreign
00:36foreign
00:42foreign
00:48foreign
00:54foreign
00:58foreign
01:10foreign
01:22foreign
01:24foreign
01:26کہ وہ ایک ترانسجنڈر بن رہے ہیں
01:28وہ ذہنی الجھن کا شکار تھے
01:30اپنے گھر والوں کو بتانے
01:31یا ان سے چھپانے سے خاصر تھے
01:33سلمان اپنی والدہ سے کہا
01:35کہ میں ایک ترانسجنڈر بن گیا ہوں
01:38میں اب آپ کے ساتھ نہیں رہوں گا
01:40مجھے اکیلا چھوڑ دو
01:41اور وہ گھر سے 2005 میں چلے گئے
01:44تاہم خاندان کے مخالفت کے
01:45باوجود سلمان بنگلور گئے
01:47اور ساتھی خاجہ سراؤں کے ساتھ
01:49اپنی زندگی کا سفر شروع کیا
01:51وہاں انہوں نے دکانوں بسوں اور ٹرینوں سے
01:53پیسے اکھٹے کیے
01:55اور اپنے ساتھی ٹرانسجنڈر کی مدد سے
01:57سرجری کروانے کے لیے
01:59تھوڑی تھوڑی بچت کرنے لگے
02:01بعد میں انہوں نے اپنا نام بدل کر جنت رکھ لیا
02:04جنت جو بگلوروں میں
02:05دس سال سے مخیم تھی
02:06بری شہرت کے ساتھ سڑکوں پر پیسے جمع کرنا
02:09پسند نہیں کرتی تھی
02:10اس لیے اس نے اپنے آبائی شہر واپس جانے
02:13اور اپنی ماں کے ساتھ
02:15کھیتی باڑی کرتے ہوئے
02:16سکون سے رہنے کا فیصلہ کیا
02:18جب اس نے اپنی والدہ کو
02:20اپنی خواہش کے بارے میں بتایا
02:22تو اسماعیل بیوی نے شروع میں تذبذب کا شکار ہوئی
02:25بعد میں ان کے رشتہ داروں نے
02:26رازی کر لیا
02:28اس کے بعد اسماعیل بیوی جنت کو خبول کرنے پر رازی ہو گئی
02:312015 میں جنت نے
02:33بنگلورو چھوڑ دیا اور
02:34کھیتی باڑی کرنے کے لیے
02:36اپنے آبائی شہر واپس آ گئی
02:38جنت دھان موم پھلی جیسی فصلے کاشت کر دی ہے
02:41جنت خاجہ سرا ہونے کے باوجود
02:43زیرات میں کامیابی حاصل کر رہی ہے
02:46جسے فطرت نے بدل دیا تھا
02:48جنت نے بتایا کہ
02:49اپنے ساتھی ٹرانس جنڈرز کی طرح
02:51دکانوں پر بھیگ مانگنا اور بیرونی دنیا میں
02:54کامیابی حاصل کرنا عجیب سا لگتا تھا
02:57اس وقت
02:57چونکہ ہمارا روایتی پیشہ
02:59زیرات تھا
03:00اس لیے میں گاؤں آ کر زیرات کرنا چاہتی تھی
03:03جنت نے مزید بتایا کہ
03:05جب میں نے اپنی والدہ کو اپنی خواہش کے بارے میں
03:07بتایا تو اس نے کہا کہ
03:09گاؤں کے لوگ مجھ سے مخصوص انداز میں
03:11بات کرتے ہیں اور میرا مزاہ
03:13خوراتے ہیں اس لیے ماں نے
03:15گاؤں نہ آنے کا کہا
03:16میں نے کہا کہ تمہاری دیکھ بھال کروں گا
03:19اور کھیتی باری کروں گا
03:21اور وہ مان گئی گاؤں آنے کے بعد
03:23میری ماں نے مجھے خبول کر لیا
03:25اور گاؤں کے لوگوں نے بھی مجھے
03:27اب خبول کر لیا ہے
03:28Bureau Report ETV भारत
Be the first to comment
Add your comment

Recommended