Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
'محمد رفیع کے ساتھ کام کرنے والے چرنجیت سنگھ کا ہارمونیم ہم نے مرمت کیا ہے'
ETVBHARAT
Follow
7 weeks ago
جموں وکشمیر کے سرینگر کے شہر صفاکدل میں ہارمونیم کارخانہ ہے،جس میں بیرون ممالک کے گلوکاروں کی ہارمونیم کی مرمت کی جاتی ہے۔
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
.
00:04
.
00:08
.
00:14
.
00:16
If you have any questions, what do you think about your mind?
00:40
خلام علی اپنی کوئی مسور کو نخضل چھیڑتے ہوئے
00:43
یا پھر کوئی کلاسکی گلوکار اپنے گلے سے آس پاس کے فضا میں ارز کھولتے ہوئے
00:49
لیکن جب یہی ہارمونیم خراب ہو جائے
00:51
تو پھر موسیقی کے اس اہم ساز کو ماہر سے مرمت کروانے کی ضرورت پڑتی ہے
00:56
جی ہاں یہ ہے شاہد اور خلام حیودن شیخ
01:00
یہ دونوں باب بیٹا اس وقت خراب ہارمونیم مرمت کرنے کے کام میں مشغول نظر آ رہے ہیں
01:05
سری نگر کے پرانے شہر صفا قدل کے رہنے والے خلام حیودن شیخ
01:10
ہارمونیم مرمت کرنے کے ماہر کاری کروں میں شمار ہوتے ہیں
01:13
اور گزشتہ تین دہائیوں سے یہ اس کام سے وابستہ ہیں
01:16
اور شاہد بھی اپنے والد کا ہی پیشہ اختیار کر کے
01:20
تیرہ برس سے ہارمونیم مرمت کرنے کے کام سے چڑھا ہوا ہے
01:24
اس کارخانے میں اب تک نہ صرف آدیہ کشمیر بلکہ
01:27
باہر کی ریاستوں کے کئی معروف گلوکاروں کے ہارمونیم مرمت ہوئے ہیں
01:31
خلام حیودن شیخ کہتے ہیں
01:33
کہ ہارمونیم مرمت کا یہ کام میں نے
01:35
امریت سر پنجاب کی ایک کاریگر آنجانی تونی نندہ سے سیکھا ہے
01:40
اس کے ساتھ مجھے چھوپیس برس کام کرنے کا موقع ملا
01:43
اور اس استاد نے مجھے ہارمونیم مرمت کا سارا فن سکھایا
01:46
میرا ایک دوست امریت سر پنجاب کا تھا
01:50
جو کہ کشمیر میں کئی جگہوں پر مال ڈالتا تھا
01:53
اور وہی میرا استاد رہا ہے
01:54
اس کے ساتھ میں نے چھوپیس برس تک کام کیا
01:57
کام کے تعلق سے جو بھی مہارت اس کے پاس تھی
02:00
وہ اس نے مجھے ساری سکھائی
02:02
بعد میں وہ گزر گیا
02:03
پھر میں نے اپنے بیٹے کو یہ کام سکھایا
02:06
شاہد کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس
02:11
الگلے قسم کے ہارمونیم مرمت کی خاطراتیں رہتے ہیں
02:14
جن کی قیمت لاکھوں میں ہوتی ہے
02:16
اور ہم اپنے اس کارخانے میں
02:17
ہر طرح کے ہارمونیم نہ صرف ٹھیک کرتے ہیں
02:20
بلکہ گلوکار کی پسند پر
02:22
نئے ہارمونیم بھی تیار کرتے ہیں
02:23
انہوں نے کہا کہ حال ہی میں
02:25
ہم نے منالی کے مشہور گلوکار
02:27
چرنجید سنگھ آہوجہ کا ہارمونیم مرمت کر کے بھیجا
02:30
یہ وہ فنکار ہے
02:32
جس نے محمد رفیقے ساتھ ہارمونیم بجایا ہے
02:34
It depends ہوتا ہے کام پر
02:36
فالٹ کیسا ہو
02:38
اتنا ٹائم بھی لگتا ہے
02:39
میں نے منالی ہارمونیم ٹھیک کر کے بھیجا ہے
02:42
چرنجید سنگھ آہوجہ
02:44
جو کی بڑے ایک فنکار ہے وہاں پر
02:47
انہوں نے محمد رفیق صاحب کو بھی ہارمونیم بجایا ہے
02:50
تو ان کا بھی ہارمونیم ہم نے ٹھیک
02:52
یہاں سے کیا ہے
02:54
الحمدللہ آج ہم خود ہارمونیم منفیکچرنگ بھی کرتے ہیں
02:57
ہارمونیم بناتے بھی ہیں
02:58
It depends ہوتا ہے کام پر
02:59
فالٹ کیسا ہو
03:01
اتنا ٹائم بھی لگتا ہے
03:02
کہا جاتا ہے کہ ہارمونیم مرمت کا کام
03:05
وہی بہتر انجام دے سکتا ہے
03:06
جو کی گلوکاری کے فن سے خود بھی بابستہ ہوں
03:09
ایسے میں قلامہ یودین شیخ
03:11
ہارمونیم ریپیرنگ کا کام سیکھنے سے قبل
03:14
موسیقی کے فن سے بھی بابستہ رہے ہیں
03:16
وہی ان کے فرزن شاہد نے
03:18
سات برس کی عمر میں ہی ہارمونیم کو بجانت سیکھا ہے
03:22
ایسے میں قلامہ یودین شیخ کہتے ہیں
03:24
کہ ہمارے پاس جمہوں پنجاب اور منالی جیسی جب ہوں سے
03:32
مطابق صحیح کر کے دیتے ہیں
03:34
ہمارے پاس پنجاب اور جمہوں سے پنڈیت برادری کے لوگ آتے ہیں
03:40
اس کام سے پہلے میں بھی گانا گادا تھا
03:43
سال 2015 میں مجھے گلوکاری کو خیر بات کہنا پڑا
03:47
کیونکہ کام سے کم فرست ملتی تھی
03:49
شاہد کا کہنا ہے
03:56
ویسے تو میرے والد نے مجھے یہ فن پوری طرح سکھایا ہے
03:59
لیکن کبھی کسی ہارمونیم میں ایسا خطرناک فالٹ بھی آتا ہے
04:03
جس کے لیے مجھے اپنے والد کی رہنمائی کی ضرورت پڑتی ہے
04:07
کبھی کبھی کوئی فالٹ جو وہ نہیں نکلتا ہے
04:10
مجھے پھر بھی ان کی طرف رکھ کرنا پڑتا ہے
04:13
اس میں بہت سارے پیٹرنز ہوتے ہیں سر جی
04:15
یہ جو آپ ہارمونیم دیکھ رہے ہیں جو ہم ٹھیک کر رہے ہیں ابھی
04:18
یہ لوکل میں ہے
04:20
ایک لوکل سنگر کا ہے
04:22
اس کو مطلب کی یہ سیکھنے کے لیے
04:24
ایجازرہ صاحب وہ بھی آتے ہیں
04:26
عرفان بلال ہے جن کے ساتھ محمد سعید بھی ہوتی ہے
04:30
وہ بھی یہاں پہ آتے ہیں
04:31
تو بہت ساری کلاکار ہیں
04:33
یہ بات کم لوگ جانتے ہوں گے
04:35
اور بعض لوگوں کے لیے یہ حیرت انگیز بھی ہوگی
04:38
کہ ہارمونیم سرے سے ہندوستانی یا دیسی ساز نہیں ہے
04:41
بلکہ یہ پیانو اور گٹار کی طہر مغرب سے درامت ہوا ہے
04:46
یہ الگ بات ہے کہ
04:47
بیدیسی ہونے کے باوجود یہ ساز برسخی میں کچھ یوں پھلا پھولا
04:51
کہ اسی سرزمین کا حصہ بن کر رہ گیا
04:53
اور آج کی تاریخ میں ہارمونیم ہندوستانی موسیقی کے ساتھ
04:57
اس طرح سے جڑ گیا ہے کہ
04:59
اس کے بخیر کلاسکی موسیقی اور خضل گائیکی کا تصور کرنا مشکل ہی نہیں
05:04
بلکہ ناممکن ہے
05:06
سری نگر سے ای ٹیو بھارت کے لیے
05:08
سجاد امین کے ذات پرویز الدین کی خاص رپورٹ
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
3:15
|
Up next
ایچ آئی وی ٹیسٹنگ اور کونسلنگ وینز ایڈز بیماری کے خلاف موثر رول ادا کریں گی ۔وزیر صحت سکینہ ایتو
ETVBHARAT
4 months ago
1:48
جموں تھار - اسکوٹی حادثہ: گاڑی ضبط، ملزم ڈرائیور فرار
ETVBHARAT
3 months ago
0:58
اترکاشی میں کھانے میں تھوکنے کا معاملہ، ہندو تنظیموں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، پولیس نے ملزم کو کیا گرفتار
ETVBHARAT
6 days ago
13:27
جموں وکشمیر میں گزشتہ برسوں کے دوران خودکشی کے رجحان میں اضافہ
ETVBHARAT
6 weeks ago
7:22
سرینگر میں گیارہویں بین الاقوامی یوگا ڈے کا اہتمام، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
ETVBHARAT
4 months ago
1:07
منڈی میں چوروں نے گاڑی چوری کر کے آگ لگا دی، عوام میں تشویش
ETVBHARAT
10 months ago
4:08
کشمیر کی مویشی منڈیوں میں گہما گہمی
ETVBHARAT
5 months ago
3:39
عمر عبد اللہ پریس کلب میں اپنے لوگوں کو انسٹال کرنا چاہتے ہیں، اسی لیے انہوں نے جگہ فراہم کرنے سے انکار کیا: سلیم پنڈٹ
ETVBHARAT
6 weeks ago
4:16
جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
ETVBHARAT
6 months ago
1:12
راموجی گروپ کی ایک اور کامیابی، ممبئی ٹریول اینڈ ٹورزم فیئر میں بہترین بوتھ سجاوٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا
ETVBHARAT
2 months ago
3:02
کولگام میں انکاؤنٹر دوسرے روز بھی جاری
ETVBHARAT
6 weeks ago
3:15
وسطی کشمیری میں منایا گیا جنم اشٹمی کا تہوار
ETVBHARAT
2 months ago
9:27
کشمیر میں فی الحال سیلاب کا خطرہ نہیں: صوبائی کمشنر کشمیر
ETVBHARAT
2 months ago
1:15
جموں کشمیر: سنتھن، مرگن ٹاپ ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند
ETVBHARAT
2 months ago
16:05
کشمیر میں ہارٹ اٹیک سے اموات میں تشویشناک اضافہ، سگریٹ نوشی سب سے بڑی وجہ
ETVBHARAT
3 weeks ago
0:33
کولگام میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین انکاؤنٹر شروع
ETVBHARAT
6 months ago
8:22
اننت ناگ کے نوجوانوں نے ہائی ٹیک اریگیشن آلہ تیار کرلیا، کاشتکاروں نے کیا خیرمقدم
ETVBHARAT
3 months ago
4:20
ଫୁଲ ଚାଷରୁ ଲକ୍ଷପତି; ଦୀପାବଳିରେ ରେକର୍ଡ ପରିମାଣର ଫୁଲ ବିକ୍ରି, ଚାଷୀ କହିଲେ ପୂର୍ବରୁ ପଡିଆ ପଡିଥିଲା ଜମି
ETVBHARAT
7 hours ago
0:50
मेरठ में भाजपा नेता गिरफ्तार, राज्यमंत्री का धौंस दिखाकर युवक से सड़क पर रगड़वाई थी नाक
ETVBHARAT
7 hours ago
0:58
केरल की 17 साल की लड़की ने तोड़ी सदियों पुरानी परंपरा, असीमा ने कराया महायज्ञ
ETVBHARAT
8 hours ago
1:52
जिथं माडवी हिडमाच्या बंदुकीतून व्हायचा गोळीबार; तिथं सुरू आहे दिवाळीचा जल्लोष, फटाक्यांची आतषबाजी
ETVBHARAT
8 hours ago
2:11
बीजेपी विधायक पुरंदर मिश्रा ने नक्सलियों को दी दिवाली की शुभकामनाएं, कांग्रेस ने उठाए सवाल
ETVBHARAT
8 hours ago
1:04
नीतीश कुमार ने महिला प्रत्याशी को पहना दी माला, संजय झा ने की रोकने की कोशिश, तेजस्वी यादव ने साधा निशाना
ETVBHARAT
8 hours ago
2:50
ਬੰਦੀ ਛੋੜ ਦਿਵਸ: ਸ੍ਰੀ ਦਰਬਾਰ ਸਾਹਿਬ 'ਚ ਅਲੌਕਿਕ ਆਤਿਸ਼ਬਾਜ਼ੀ ਦਾ ਦ੍ਰਿਸ਼, ਜਥੇਦਾਰ ਦਾ ਕੌਮ ਦੇ ਨਾਂ ਸੰਦੇਸ਼
ETVBHARAT
8 hours ago
1:25
ৰুবিকছ কিউবৰ সমাধানৰ প্ৰণালীৰ গ্ৰন্থৰে গঢ়িলে অভিলেখ
ETVBHARAT
8 hours ago
Be the first to comment