Skip to playerSkip to main content
Basilsila e Urs Mubarak - Hazrat Kallu Baba Sarkar RA

Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

#UrsMubarak #HazratKalluBabaSarkarRA #SheikhAbdulQadirJilaniRA #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00خدا کا خاص ایک احسان ہے
00:10یہ علیہ وسلم
00:30کو صادق اور امین کہہ کر بلاتے ہیں
00:32تو حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
00:33کا فیض امام علی مقام
00:35امام حسین علیہ السلام تک پہنچا
00:37دلو رام کوسری
00:39امام علی مقام کی بارگاہ میں عرض کرتا ہے
00:41مور سخی حسین سا
00:43نہ کوئی عبت نہ کوئی حیہ
00:45مور سخی حسین سا
00:47نہ کوئی عبت نہ کوئی حیہ
00:49آپ امام باپ امام پوت امام
00:51امام کا بہیا
00:52میں پھر پڑھ دیتا ہوں راجہ صاحب کی
00:55مسکرات کو دیکھ کر
00:56کہ مور سخی حسین سا
00:58نہ کوئی عبت نہ کوئی حیہ
01:00آپ امام باپ امام
01:02پوت امام امام کا بہیا
01:04ایک شہر میں کس طرح امام علی مقام کی
01:07اس نے شان بیان کی
01:08کسی نے کہا
01:09تو کیوں ان کا ذکر کرتا ہے
01:11تو یہ تو مسلمانوں کے عیروں ہیں
01:12وہ نے کہا میرے
01:13ہمارے ذہن پیچھائی نہیں ہیں
01:15حلس کے سائے
01:16جو ہم محسوس کرتے ہیں
01:18وہی تیریر کرتے ہیں
01:19جو محسوس کیا ہے
01:21حسین کو میں نے بچپن میں دیکھا
01:23خلوت میں دیکھا
01:24جلوت میں دیکھا
01:25مکان میں دیکھا
01:26کربلا کے میدان میں دیکھا
01:28مدینے میں دیکھا
01:29مصطفیٰ کے سینے پر دیکھا
01:31وہ رسول اللہ کے دوشی اخدس پر دیکھا
01:33میں نے خلوت و جلوت میں دیکھا
01:35خاندان میں دیکھا
01:36لیل و نہار میں دیکھا
01:37شب و روز میں دیکھا
01:38سفر و حضر میں دیکھا
01:39خلوت و جلوت میں دیکھا
01:41رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اکس حسین
01:44رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:45کا عقصہ جمیل
01:46مجھے حسین کی
01:47صورت میں نظر آیا
01:48انہیں کہا
01:49کربلا میں کیا ہوا
01:50اس نے کہا
01:51میں کوئی
01:52جزید صف
01:53مؤرخ نہیں ہوں
01:54اور نہ ہی
01:55میں کوئی
01:56شمر کا تنخواہ دار
01:57مؤرخ ہوں
01:58کہ میں کسی کی مرضی پر لکھوں
01:59جو حقیقت
02:00سمجھتا ہوں
02:01وہ لکھوں گا
02:02کربلا میں
02:03جیتا کون ہے
02:04ہارا کون ہے
02:05وہ کہتا ہے
02:05میں زمانے میں
02:06ایک بات جانتا ہوں
02:08جو ہار جاتا ہے
02:09وہ سر نگون ہو جاتا ہے
02:11جو شکست خردہ ہو جاتا ہے
02:13اس کا سر
02:14جھک جاتا ہے
02:16اس کی نظریں
02:17جھک جاتی ہیں
02:18جو ہار جاتا ہے
02:20وہ سر نگون ہوتا ہے
02:21اور جو جیت جاتا ہے
02:23وہ سر فراز ہو جاتا ہے
02:25جو جیت جاتا ہے
02:26وہ سر بلند ہوتا ہے
02:28جو فتح یاب ہوتا ہے
02:29وہ سر فراز ہوتا ہے
02:31جو جیت جاتا ہے
02:32وہ سر بلند ہوتا ہے
02:33کہا کہنا کیا چاہتے ہو
02:35کہا دیکھ لو
02:36حسین کربلا کے میدانِ کارزار سے لے کر
02:40شام کے بازار تک
02:42وہاں سے لے کر
02:43یزید ملون کے دربار تک
02:45دیکھ لو
02:45باقی سب کے سر
02:47نیچے نظر آتے ہیں
02:48حسین کا سر
02:50نوک نیزہ پر
02:50سب سے اونچا نظر آتا ہے
02:52حسین کا سر
02:53کٹنے کے بعد بھی جھکا نہیں ہے
02:55وہ اونچا ہے
02:56اور پھر کہتا ہے
02:57دلیلِ فتح تو دیکھو
02:59حسین کے قاتل
03:00دلیلِ فتح تو دیکھو
03:02حسین کے قاتل
03:03جو سر جھکانے چلے تھے
03:06وہ سر اٹھا کے چلے
03:07فرمایا جو
03:08وہ حسین کے جو قاتلیں
03:10جہادت کے بعد بھی
03:12حسین کا سر نیچا نہیں کر سکے
03:14حسین کا سر
03:15اونچا ہے
03:16جھکانا چاہا تھا
03:17جس کو شام والوں نے
03:19شکست دیکھئے
03:20اسی سر کو خود اٹھا کے چلے
03:22اور یہ
03:23آلِ محبت
03:24کمیشہ
03:25تک بھی بار ہے
03:26مائشہ بار گائے
03:26امامِ آلی مقام نے
03:28یہ نظرانے پیش کرتے آئے ہیں
03:30کہ ہزاروں سر ہیں
03:31نمازیں جنہیں بچاتی ہیں
03:33ہزاروں سر ہیں
03:35نمازیں جنہیں بچاتی ہیں
03:37نماز کو جو بچائے
03:38وہ سر حسین کا ہے
03:40نماز کو جو بچائے
03:41وہ سر حسین کا ہے
03:43سب کچھ لٹا کر
03:44فرمایا
03:45وہ قدم بڑھا کے رکا نہیں
03:46وہ یزیدیت کو جھکا نہیں
03:48وہ کٹا تو ہے
03:50پر بکا نہیں
03:50کیا عظیم در سے بفا دیا
03:53فرمایا
03:54کہ جب بھی دین کو ضرورت پڑی
03:56آلِ بیتِ اتحار
03:57کہ یہ نفوسِ خودسیہ میدان میں آئے
03:59صحابہ نے اپنی ڈیوٹی کی
04:01آلِ بیتِ اتحار کے
04:03آئیمائی تاہرین نے اپنی ڈیوٹی کی
04:05پھر ان کا دور ختم ہوا
04:07پھر میرے شہنشائی بغداد کا دور آیا
04:09حضور
04:10غوثِ عاظم رضی اللہ تعالی عنہو کا دور آیا
04:13اور اس آستانے کا انتصاب
04:15اور بریم آم سرکار
04:17رضی اللہ تعالی عنہو کا روحانی انتصاب
04:20حضرتِ غوثِ پاک رضی اللہ تعالی عنہو کے ساتھ ہے
04:23یہ لنگر کا سلسلہ یہاں جو چڑ رہا ہے
04:25وہاں چڑ رہا ہے
04:27مخلوق آتی ہے
04:28کھاتی ہے
04:29یہ اصل میں پھیز پاتی ہے
04:31یہ سارا صدقہ ہے میرے شہنشائی بغداد
04:34حضور غوثِ پاک رضی اللہ تعالی عنہو کا
04:36اور یہ یاد رکھئے
04:38آپ کے والدِ گرامی نے
04:40خواب دیکھا
04:41یہ کلائد الجوائر میں ہے
04:43تفریح الخاطر میں ہے
04:44نفغات اللہ عنصر دیکر
04:46بہت ساری کتابوں میں ہے
04:47کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:49ان کے خواب میں آئے
04:51اور غوثِ پاک کی بلادت سے قبل ہی
04:54بشارت دیر فرمایا
04:55فرمایا
05:10تمہیں مبارک ہو
05:11ابو سالح
05:13تمہیں مبارک ہو
05:14کہ اللہ تعالیٰ تجھے ایک ایسا بیٹا عطا فرمائے گا
05:17جو میرا ولی بھی ہے
05:19میرا محبوب بھی ہے
05:20اللہ کا ولی ہے
05:22اللہ کا محبوب ہے
05:23اور اس کی شان کیا ہے
05:24سیقون لہو شانن فیل اکتابِ
05:27بل اولیاء
05:28کا شانی فیل رسولِ بل انبیاء
05:30فرمایا
05:31ان قریب
05:32قطب و اکتاب کی جماعت میں
05:34اور اولیاء کی جماعت میں
05:36اللہ اس کو وہ مقام اتا فرمائے گا
05:38جو رسولوں کی جماعت میں
05:40اللہ نے مجھے اتا کیا
05:41اس کا معنی کیا
05:43یعنی جس طرح اللہ نے
05:44مجھے انبیاء کا امام بنا دیا ہے
05:47اس طرح عبدالقادر جیلانی کو
05:48اللہ نے اولیاء کا امام بنا دیا ہے
05:51یہ مقام اور مرتبہ ہے
05:52حضرت شاہ عبدالحق محدثِ دلوی
05:55رحمت اللہ تعالیٰ علیہ جیسی شخصیت
05:57اتنا بڑا مخقق
05:58اتنا بڑا فاضل
06:00اور زمانے کے
06:01استازوں کا استاد
06:03اور علماء کا امام
06:04وہ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں
06:06اخبار و لغیار میں
06:07کہ ایک شخص نے
06:08رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:10کو خواب میں دیکھا
06:11اور عرض کی
06:12یا رسول اللہ
06:13مجھے آخرت کا بڑا ڈر ہے
06:16حضور میری بخشش ہو جائے گی
06:18تو سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
06:21خواب میں
06:22فرمایا اس کو فرما رہے ہیں
06:23کہ تُو کس سلسلے سے ببستہ ہے
06:26وہ خواب میں کہتا ہے
06:27کہ میں
06:28آپ کے شہزادے
06:29غوثِ عظم
06:30حضرتِ
06:31سیدنا میرہ مخشدین
06:33سید عبدالقادر جیلانی سے ببستہ ہوں
06:35فرمایا
06:36خواب میں
06:37سرکار ارشاد فرماتے ہیں
06:39پھر تجھے مبارک ہو
06:40جو میرے بیٹے
06:42عبدالقادر سے ببستہ ہے
06:44اللہ تعالیٰ نے
06:45اس کی بخشش کا فیصلہ فرما دی
06:46یہ چھوٹی بات نہیں ہے
06:49یہ نسبتوں والوں کو پتا ہے
06:50کہ غوثِ پاپ کا کیا مقام ہے
06:52کیا مرتبہ ہے
06:54کیا شان و رزمت ہے
06:55بڑے بڑے
06:56اولیاں
06:57اکتاب
06:58بزرگان دین
06:59اس بارگاہ میں
07:00سر نبو نظر آتے ہیں
07:02اور
07:03تسبستہ نظر آتے ہیں
07:04اتنی بڑی بڑی استیاں
07:06خواجہ غریب نواز دے سی
07:08خواجہ غریب نواز
07:09موئینِ بے قسان
07:11سلطان الہند غریب نواز
07:13خواجہ سید موئین الدین
07:14چشتی اجمیری
07:15سنجری قازمی رمت اللہ لے
07:17موائی اجمیر میں لکھا ہوا ہے
07:19کہ جب
07:20خواجہ غریب نواز کو
07:22حضرت خواجہ عثمان عارونی
07:24رضی اللہ تعالیٰ نے
07:25بارگاہ مصطفیٰ میں پیش کیا
07:27اور کہاں
07:28ارج کیجئے سرکار کی بارگاہ میں
07:30سلام
07:30ارج کرنے کے بعد
07:31کہ یا رسول اللہ
07:32برائے من چے حکم است
07:34حضور میرے لئے کیا حکم ہے
07:36کار روزہ اطحر سے آواز آئی
07:38موئین الدین
07:39بیروب ہندوستان
07:41من ترہ سلطان ہند کردم
07:43کہ موئین الدین
07:45ہندوستان میں چلا جا
07:46میں نے ہندوستان کی بادشاعت کا
07:49تاج ترے سر پر سجا دیا ہے
07:51اسی لئے قبال نے کہا
07:52نہ تاج و تخت میں ہے
07:54نہ لشکر و سپاہ میں ہے
07:56نہ تاج و تخت میں ہے
07:58نہ لشکر و سپاہ میں ہے
08:00جو بات مرد کلندر کی بارگاہ میں ہے
08:02حضرت خواجہ غریب نواد
08:04رضی اللہ تعالیٰ نو کے بارے میں
08:06لارڈ مکالے
08:07بھائی سرائے ہند
08:08آپ جیسے پڑے لکھے
08:10لوگوں سے زیادہ
08:12کون جانتا ہے
08:13یہ یہاں کی
08:14ہسٹری کو
08:15اور برے سخیر سب کنٹینٹ کی ہسٹری کو
08:18اور یہاں کے مزاج اور ثقافت
08:20وہ کون زیادہ جانتا ہے
08:21اس نے اپنی پرسنل ڈائری میں
08:24بیاز خود میں
08:25خود نوشت لکھی
08:26اور اس نے یہ کہا
08:28کہ لوگ کہتے ہیں
08:29کہ یہاں
08:30فلاں خاندان کی حکومت ہے
08:31کوئی کہتا ہے
08:32تغلق حکومت کرتے رہے
08:34مغل حکومت کرتے رہے
08:35مرٹیک حکومت کرتے رہے
08:37ہندو حکومت کرتے رہے
08:38سکھوں کی حکومت ہے
08:40مسلمانوں کی حکومت ہے
08:41تو سن لو
08:42میں سمجھا ہوں
08:44جو میں نے ریسرچ کی ہے
08:45انڈیا کو دیکھا
08:46سب کنٹینٹ کو دیکھا
08:48اور سارا دیکھنے کے بعد
08:50میں ایسے ریزلٹ پر پہنچا ہوں
08:52کہ حقیقی حکومت
08:53ایک قبر والے کی ہے
08:56جس کا مزار ہندوستان میں
08:58اجمیر میں ہے
08:59وہ قبر میں لیٹا ہوا
09:00سارے بڑے سغیر پر حکومت کر رہا ہے
09:03یہ ان کا مقام ہوتا ہے
09:05یہ ان کی شان اور عظمت ہوتی ہے
09:07اور دیکھ لیجئے
09:08آج یہاں
09:09کتنے عددار موجود ہیں
09:11گورنر صاحب تشریف برما ہے
09:12بفاقی بزارات تشریف برما ہے
09:14اور بڑے بڑی شخصیات یہاں
09:17تشریف برما ہے
09:18جب حاضر سروس ہوں
09:19تو ان کو زیرہ میں نام میں
09:22محترم ابن نیپ باشی صاحب کا
09:24لے لیتا ہوں
09:25کہ تعلق ایسا جیسے
09:26موجود ہیں
09:27تو بفاقی وزیر
09:28کیا ان کو کہیں گے
09:30جب اس عوضے سے چل جائیں گے
09:32تو کہیں گے
09:32سابق بفاقی وزیر
09:34جنویہ گورنر سب موجود ہیں
09:36تو ظاہر ہے
09:37گورنر ہیں
09:38آزر سروس ہیں
09:39ظاہر ہے آپ
09:40ریٹائر ہوں گے کبھی
09:41تو سابق گورنر لکھا جائے گا
09:42سب کے ساتھ
09:43ایسا لکھا جاتا ہے
09:44علماء کے ساتھ بھی
09:45یہ موجودہ خطیب ہیں
09:47جی سابق خطیب
09:48میں اتنی بات
09:49ارز کرتا ہوں
09:50حضرت راجہ صاحب
09:51رحمت اللہ تعالی علیہ کے
09:53اس مزار مقدس کے
09:54سائے میں
09:55کسی ایک ولی اللہ کا
09:57مجھے مزار دکھاؤ
09:58بغداد سے لے کر
09:59اجمیر تک
10:00اجمیر سے لے کر
10:02لاہور تک
10:02لاہور سے لے کر
10:04ڈلی تک
10:04ڈلی سے لے کر
10:05پاک پتن تک
10:06پاک پتن سے لے کر
10:13اور گولڑے کے تاجدار تک
10:15کہ کسی ایک ولی اللہ کے
10:17مزار کے اوپر بھی لکھا ہو
10:19سابق ولی اللہ
10:20کسی ایک کے مزار پر بھی لکھا ہو
10:22سابق مردے کلندر
10:24سابق ولی اللہ
10:26کہ سابق خوصے زمان
10:27نہیں
10:28یہ سابق نہیں ہوتے
10:29ہر دور ان کا ہوتا ہے
10:31ہر زمانہ ان کا ہوتا ہے
10:33اس لیے
10:34کہ جن کو رسول اللہ کے سے
10:36حکومت اتا ہو
10:37سرکار کی نگاہ سے
10:39جن کو عزت اتا ہو
10:40جن کو عزمت اتا ہو
10:42منصب عطا ہو
10:43ان کا منصب
10:45نہ گھٹایا جا سکتا ہے
10:47نہ ان کا نام لٹایا جا سکتا ہے
10:50اور نہ ہی ان کی شانوں کو چھپایا جا سکتا ہے
10:53ان کا مقام
10:54ان کی شان اور ان کی عظمت
10:57ان کی شوقت اور رفت
10:58کل بھی تھی آج بھی ہے
11:01صبح قیامت تک رہے گی
11:02وزور شہنشاہ بغداد
11:04غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ نو کا
11:06تصرف اس طرح ہے
11:08جس طرح آپ ایک روایت میں فرماتے ہیں
11:11کہ جدی علا روس المریدی
11:13قسمائے فوق الارد
11:14فرمایا اللہ نے مجھے یہ
11:16طاقت اور تصرف عطا کیا ہے
11:18فرمایا میرا ہاتھ تمام مریدوں
11:20کے سروں پر اس طرح چھایا
11:22ہوا ہے جس طرح آسمان
11:25دنیا پر چھایا ہوا ہے
11:26دنیا کا کوئی کونہ آسمان
11:29سے باہر کوئی نہیں ہے
11:30قیامت تک میرا ماننے والا کوئی مرید
11:32میرے سائبان کرم سے
11:34باہر نہیں ہے
11:35گولڑا شریف سے جو آواز مخبت بلند ہوئی
11:38میں اسی پہ اپنی گفتگو کا اختتام کرتا ہوں
11:41کہ اللہ رے کیا بارگاہ غوث جلی ہے
11:44اللہ رے کیا بارگاہ غوث جلی ہے
11:48گرد ان کو جکائے ہوئے
11:50ہر ایک ولی ہے
11:51اولاد حسن
11:52آل حسین
11:54ابن علی ہے
11:55بے شک شاہ بغداد ولی ابن ولی ہے
11:58اور جو نور ہے بغداد کی گلیوں کا اجالہ
12:01جو نور ہے بغداد کی گلیوں کا اجالہ
12:04اس نور کی ہر ایک کرن
12:06تیبہ سے چلی ہے
12:08اور اس نور کے فضل میں ان کا ہوں
12:11سب ان کی انایت ہے
12:13خفی ہے کہ جلی ہے
12:14وہ بری سرکار کا ڈیرہ ہو
12:16حضور بری سرکار کی چوکٹ ہو
12:18یا مانصر شریف کا استانہ ہو
12:20یا جتنے بھی پودنیا میں دربار ہیں
12:23اولیاء اکرام کے
12:24سب ان کی انایت ہے
12:26خفی ہے کہ جلی ہے
12:28ہر رسم کرم ان کے گھرانے سے چلی ہے
12:30اور میں ان کا ہوں
12:32تا حشر نصیر ان کا رہوں گا
12:34میں ان کا ہوں
12:35تا حشر نصیر ان کا رہوں گا
12:38صد شکر کے
12:39ان سے میری نسبت
12:41ازلی ہے
12:42وما علیہ
12:43اللہ اللہ بلاغ المبین
12:44فخر سعادات
12:51شائر اہل بیت
12:53استاذ العلماء حضرت علامہ
12:56مولانا پیر سید
12:58تیاز حسین شاہ صدقازمی
13:00خطیب درگاہ حضرت بریمام سرکار
13:04بہت ہی خوبصورت انداز میں
13:05اپنے خطاب سے
13:08ہمیں نواز رہے تھے
13:09ان کی خطاب کی دوران
13:11دنیا اسلام
13:14کو اپنے فیض سے نوازنے والی درگاہ
13:22آفتابِ چشت
13:24اہلِ بہشت
13:26حضور قبلہ
13:29حضرتِ بابا فرید الدین
13:33گنج شکر علیہ رحمہ کے
13:34آستان کے
13:36زیبِ سجادہ
13:38پیرِ طریقت رحبرِ شریعت
13:41حضرتِ قبلہ
13:42فخر المشائق
13:43آفتابِ چشت دیوان
13:45اہمن مسود چشتی
13:47دامت برکات ملالیہ
13:48سجادہ نشیہ آستانِ آلیہ
13:50پاک پتن شریف
13:52ہمارے دربارِ آلیہ
13:54مانسر شیف کی
13:55اختتامی نشست میں
13:57آپ تشریف فرما ہوئے ہیں
13:59میں سمیمِ کلب سے
14:01آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں
14:03اور اب میں
14:03اس شخصیت کو
14:05دعوتِ خطاب دینے جا رہا ہوں
14:07جن کے
14:08والدِ گرامی
14:10حضور مصرِ امت
14:12بل واسطہ اور بلا واسطہ
14:15لاکھوں علماء کے استاذ
14:17شیخ الحدیثِ بتفسیر
14:19حضرتِ اللامہ
14:21پیر سید حسین الدین شاہ صاحب
14:23محتمیم جامع رضویہ
14:25زیاء اللوم راول پرنڈی
14:26سرپرستیالہ
14:28تنظیم المدارسِ اہلِ سنت پاکستان
14:30جن کے
14:31لاکھوں شاگر دنیا میں
14:33دینِ مطین کا فریضہ
14:36اثر انجام دے رہے ہیں
14:37اور جو
14:38خصوصی طور پر حضرتِ
14:40سابزادہ والا شاہ
14:41سابزادہ
14:43راجہ سفراز اکرم صاحب کے ساتھ
14:45ان کی محبت
14:46ان کا ایک شفقت کا
14:48ایک اپنا ایک انداز ہے
14:50سخت بیماری اور علالت کے باوجود
14:53آپ حضرتِ بریمام سرکار
14:55رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے
14:56عرصے پاک کی
14:57اختتامی نشست میں آپ نے کرم نوازی فرمائی
15:01اور ویلچیر پہ آپ
15:03اس پروگرام میں تشریف لائے
15:05وہ شفقتوں کا ایک سلسلہ ہے
15:07جو حضرتِ راجہ صاحب
15:09رحمت اللہ تعالیٰ علیہ سے شروع ہوا
15:12اور
15:12سابزادہ والا شاہ
15:14حضرتِ سابزادہ
15:16راجہ سفراز اکرم صاحب کے سر کے اوپر
15:18قائم اور دائم ہے
15:19آپ کے نورِ نظر
15:21آپ کے لخت جگر
15:22سابزادہ والا شاہ
15:24حضرتِ استاذ العلماء
15:26تحریکِ ختمِ نبوت میں
15:28جنہوں نے
15:29سپریم کورٹہ پاکستان میں
15:32ناموسِ رسالت کے حوالے سے
15:34ختمِ نبوت کے حوالے سے
15:36پورے عالمی اسلام کے وقیل تھے
15:38سابزادہ
15:39اللامہ
15:40پیر سید حبیب الاکشاہ صاحب
15:42زیائی سلطان پوری
15:44دامت برکات ملالیہ
15:45نائب نازمِ حالی جامرزویہ
15:47زیاء علم راولپنڈی
15:48آپ کی خدمت میں انتائی
15:50عدب سے درخواست گزار ہوں
15:52تشریف لاتے ہیں اور اپنے
15:54خطاب سے ہمیں نوازتے ہیں
15:56حضرتِ اللامہ
15:58قبلہ پیر سید حبیب الاکشاہ صاحب
16:01سلطان پوری
16:02زیائی دامت برکات ملالیہ
16:04الحمدللہ وکفا
16:16والصلاة والسلام
16:18وعلا اشرف الانبیاء
16:19وعلا آلہی واسحابی اجمعین
16:24اما بعد
16:25فعوذ باللہ من الشیطان رجیم
16:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:31ام یحسد ناس علا ما آتاهم
16:35اللہ من فدلی
16:36آمنت باللہ صدق اللہ
16:40مولانا العلی والذیم
16:41ان اللہ وملائکتہ
16:43یسلون علا النبیاء
16:45ایوہ الذین آمنوا
16:47صلو علیہ وسلم
16:48تسلیما
16:49اللہم صلی علی سیدنا
16:52ومولانا محمد
16:54وعلا آل سیدنا
16:55ومولانا محمد
16:57وبارک و سلم
16:58الصلاة والسلام
17:00علیکہ یا سیدی
17:01رسول اللہ
17:02وعلا آلکہ
17:03واصحابی
17:04یا سیدی
17:05حبیب اللہ
17:06محترم
17:10مکرم
17:11محتشم
17:12معزز
17:15علماء زیوکار
17:17عرباب علم دانش
17:20طالبان علم ممارفت
17:23السلام علیکم
17:24ورحمت اللہ
17:25وبرکاتہ
17:26آج ہم
17:31ایک ایسی شخصیت کے
17:36عرص کی مجلس میں
17:39موجود ہیں
17:40اور یہ
17:44اس سنسلے کی کڑی ہے
17:46کہ جو
17:49اپنے اپنے
17:51ادوار میں
17:52اپنے اپنے مقامات پر
17:54جن کا سارا
17:57فوکس
17:58جس چیز پر ہوتا ہے
17:59کہ لوگوں کے
18:01دلوں کو
18:02رب کی راہ پر
18:04لگا دیا جائے
18:04ہر دور میں
18:11اللہ تعالیٰ
18:14ایسے لوگوں کو
18:17یہ مقام اور مراتب
18:19عطا فرماتا ہے
18:20اور جو لوگ بھی
18:22ان سے
18:23وابستہ ہو جاتے ہیں
18:24جیسے یہاں پر
18:26چاہے جس کا
18:27جتنا بڑا بھی
18:28احزاز ہے
18:28کوئی دنیاوی
18:30عوضہ ہے
18:31کوئی منصب ہے
18:32ان شخصیات
18:34کا اپنے آپ کو
18:34بطور خادم
18:35سمجھ کر
18:36یہاں پر موجود ہے
18:37بہت سے ان کی
18:43زندگی کے پہلو
18:44اور تعلیمات کے
18:45پہلو ہیں
18:45میں صرف ایک جو
18:47آیتِ کریمہ پڑی ہے
18:48اس کے حوالے سے
18:49چند باتیں
18:50ارز کرنا چاہتا ہوں
18:51کہ آل اللہ کا
18:55اصلاح کرنے کا
18:56طریقہ کیا ہوتا ہے
18:58ایک ہمارے جیسے
19:00لوگ ہوتے ہیں
19:02وہ کسی چیز کی
19:05یا ترغیب دیں گے
19:06جنت کی نیمتیں
19:07بیان کریں گے
19:08یا جہنم کا
19:10عذاب سنائیں گے
19:11تاکہ یہ بندہ
19:13سیدھے راستے پر
19:14چل پڑے
19:14لیکن میں نے
19:17غوصلہ غیاس
19:18قطب الاقتاب
19:19عزیز سیدنا
19:20شیخ عدل قادر
19:21جلانی
19:22رضی اللہ تعالی عنہ کی
19:24تعلیمات کو جب پڑا
19:28ویسے تو ہم
19:29عموماً ان کی
19:30کرامات بیان کرتے ہیں
19:31لیکن جو ان کی
19:34اصل
19:35تعلیمات کا
19:37مغز ہے
19:37کہ اتنا
19:39بڑا جن کو
19:40نام و مرتبہ
19:41ملا
19:41وہ اپنے
19:42مریدوں کو
19:43سکھاتے کیا رہے ہیں
19:44وہ کون سی
19:46چیز سی
19:47جس کو دینے کی وجہ سے
19:48پوری دنیا
19:49ان کے در کی
19:50بیکاری ہے
19:51وہ توحید
19:52اور رسالت
19:53کا پیغام تھا
19:54اور اس
19:55انداز میں
19:56دیتے تھے
19:57کہ انسان
19:59وہ جو چیز
20:00جو اس کے دل
20:00میں ایک بیماری ہے
20:01یا جس
20:04وجہ سے
20:05انسان
20:06ایک گناہ میں
20:06مبتلا ہوتا ہے
20:07وہ
20:09خوشی سے
20:10اپنی خود ہی
20:10اصلاح کرنا
20:11شروع ہو جاتا تھا
20:13بہتنا ہمارے اندر
20:14کسی بھی
20:15آپ تبطہ
20:16فکر میں
20:16چلے جائیں
20:17اللہ
20:17ماشاءاللہ
20:18چند لوگ ہوں گے
20:19سب سے
20:20بڑی
20:21ہمارے اندر
20:21بیماری
20:22حسد کی ہے
20:23حسد کیا ہے
20:25اپنے ساتھی
20:28میرے ساتھ
20:28کلاس میں
20:29پڑھتا تھا
20:29میرا ساتھی تھا
20:31میں آج
20:31وہیں پر ہوں
20:32یہ دیکھو
20:32اتنا بڑا
20:33اس کو نام
20:33مل گیا ہے
20:34کسی
20:35سیاسی جماعت میں
20:36ہمارا سفر
20:37ایک ساتھ
20:37شروع ہوا
20:38میں آج بھی
20:39کارکون ہوں
20:40وہ لیڈر بن گیا ہے
20:41کئی بزنس
20:42ہم نے ایک ساتھ
20:43شروع کیا
20:44میں آج بھی
20:44ایک ہی دکان پر ہوں
20:45اس نے پوری
20:46فنچائز کی
20:47ایک پوری چین
20:48بنا لی ہے
20:49یہاں سے
20:50حسد کا آغاز ہوتا ہے
20:51اور یہ حسد
20:54اس کے بارے میں
20:57رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
20:58نے فرمایا
20:59ان الحسد
21:00یا کل حسنات
21:02کما تاکل
21:03النار الحتم
21:04کہ حسد
21:06ایک ایسی بیماری ہے
21:07یا ایک ایسی
21:09نقصاندے چیز ہے
21:11یہ انسان کی
21:12نیکیاں ایسے
21:13کھا جاتی ہے
21:13جیسے آگ
21:14لکڑی کو کھا جاتی ہے
21:16انسان کو
21:17پتہ ہی نہیں چلتا
21:18انسان اپنا
21:19نامہ اعمال
21:20خالی کر لیتا ہے
21:21اب سیدنا
21:23غوثِ عظم رضی اللہ
21:25عنہ کی
21:25تعلیمات
21:26ہم دیکھتے ہیں
21:27کہ آپ نے
21:28اتنی مولک بیماری
21:30جو علماء ہوں
21:31کسی طب کا
21:32فکر میں
21:33آپ چلے جائیں
21:33اللہ
21:34ماشاءاللہ
21:35اس بیماری سے
21:36خالی ہوں گے
21:37ہر ایک میں
21:37موجود ملے گی
21:38تو پھر
21:40اس کا علاج کیا ہے
21:41آپ فرماتے ہیں
21:43سنو
21:44کیا تم نے
21:46یہ نہیں پڑھا
21:47یہ نہیں سنا
21:48کہ رب تعالیٰ نے
21:49فرمایا
21:50ان الحسود
21:51عدو و نعمتی
21:53کہ حسد کرنے والا
21:55اپنے دوست سے
21:56اپنے ساتھی سے
21:57اپنے رشتدار سے
21:59اپنے پڑوسی سے
22:00اپنے کولیگ سے
22:01حسد نہیں کر رہا ہوتا
22:02اس کی
22:03اداوت
22:04دشنی
22:04اس کے ساتھ نہیں ہے
22:05یہ جو
22:06میں نے
22:07اسے عطا کر رکھا ہوتا ہے
22:08یہ اس کے ساتھ
22:08اداوت کر رہا ہوتا ہے
22:11یہ اس بندے کا
22:12دشمن نہیں ہے
22:12یہ میری
22:13دیوئی نعمتوں
22:14کا دشمن ہے
22:15کہ اس کی
22:15دشنی تو
22:16میرے ساتھ ہے
22:17کہ میں نے
22:18And he said,
22:48so insan is going to go
22:50say
22:51Ya Ya
22:52A little boy
22:53A little boy
22:55A little boy
22:56A little boy
22:57This boy
22:58What a beautiful boy
23:00When the Prophet said
23:01When the Prophet said
23:02This boy said
23:03If you have a little boy
23:06No one can't be
23:07You have to get
23:08They have to be
23:09They have to be
23:10A little boy
23:11But the Lord said
23:13But the Lord said
23:14That this boy
23:15Your friends
23:16If you can use this
23:20If you can use this
23:22If you want to do this
23:23Do you and me
23:23Do you want to do this
23:24You will be able to do this
23:26And if you want to do this
23:28And then do this
23:30If you want to do it
23:33If you want me to do it
23:34If you want to do it
23:36Does it do it
23:36Do it
23:37I'll do it
23:39This is my
23:40My in view
23:43My in your dreams
23:43I'll do it
23:44I'll do it
23:45کسی کی نفرت نہیں ہے
23:46کسی کی عداوت میں
23:47اللہ نے اسے نعمتیں دی ہیں
23:49یہ اللہ کا اس پر انعام ہے
23:50کسی سے میں نفرت نہیں کرتا
23:53اگر تم یہ کر سکتے ہو
23:55یہ کرو
23:56بلکہ ایک موقع پر
23:58مصنع احمد میں
23:59ایک حدیث پاک ہے
24:01حضرت عبداللہ بن عمر
24:04رضی اللہ تعالی عنہ کے حوالے سے
24:06اور غالباً اس حدیث کے راوی بھی
24:08حضرت انس ہے
24:09اور والدے گرامی نے
24:11جب ہمیں یہ حدیث پاک پڑھائی
24:13آپ نے کہا رسول اللہ کی بہت سے سنتے ہیں
24:16اور اس موقع پر رسول اللہ نے فرمایا تھا
24:18من احیاء سنتی
24:20کہ جو میری سنت کو زندہ کرتا ہے
24:23وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا
24:25آپ نے فرمایا بہت سے سنتے ہیں
24:28یہ سفید لباس
24:29رسول اللہ کو پسند تھا
24:31لیکن
24:32یہ ہر انسان کے آنکھوں کو جھچتا ہے
24:35اس کا دل کرتا ہے وہ اجلا نظر آئے
24:37چہرے پر داڑی رکھے گا
24:40اس میں ایک حسن پیدا ہوتا ہے
24:42سر پر ماما باندے کا ایک حسن پیدا ہوتا ہے
24:45تو انسان کا ویسے بھی دل کرتا ہے
24:47وہ حسین نظر آئے
24:48اور یہ سنتے بھی ہیں
24:50لیکن ایک سنت ایسی ہے
24:52جس پر عمل کرنا بڑا مشکل ہے
24:55وہ کونسی ہے
24:57آپ نے فرمو یہ سنت ہے
24:58کہ کسی کے دل میں
25:00کسی کے بارے میں برائی نہ ہو
25:02اس سنت سے
25:04پر عمل کرنا
25:06اور اس بیماری سے
25:08اپنے دل کو پاک کر لینا
25:10یہ بہت بڑی سنت مصطفیٰ ہے
25:12رسول اللہ کے دیسوں نے لگا تھا
25:15آپ
25:15غاوی کہتے ہیں
25:16کہ رسول اللہ نے ایک موقع پر فرمایا
25:18ابھی ہمارے پاس وہ شخص آنے لگا ہے
25:20قَدْ يَتْ لَوْ عَلَيْكُمُ الْعَانْ رَجْلٌ مِّنْ أَهْلِ جَنَّةِ
25:24جو جنتیوں میں سے ہے
25:26صاحبی کہتے ہیں
25:27ہم نے دیکھا ایک شخص آئے
25:29ان کی داڑی مبارک سے
25:30تازہ پانی کے کترات نظر آ رہے تھے
25:33جیسے ابھی وضو کر کے ہیں
25:35آ کر بیٹھے
25:36جسرے دن ہم پھر وہاں بیٹھے
25:39رسول اللہ یہی جملہ فرمایا
25:40ابھی تمہارے پاس جنتی آنے والا ہے
25:42دیکھا وہی صاحبی
25:45انساری صاحبی دوبارہ آئے
25:46تیسری دوہ پھر فرمایا
25:49تیسرے دن کے آج جنتی پھر آنے والا ہے
25:51تیسری مرتبہ وہی آئے
25:53اب صاحبہ میں اشتاک ہوئے
25:55کسی کو ایک دفعہ جنت کی بشارت ملجے
25:58اس کے لیے بہت بڑا عزاد ہے
25:59یہ کون سا بندہ ہے
26:01اور کون سے اس کے عمال ہیں
26:03کہ ایک مرتبہ دی
26:04دو مرتبہ نے
26:05تین مرتبہ رسول اللہ
26:06مسلسل جنتی ہونے کی بشارت دی
26:09تو حضرت عبداللہ بن عمر کہتے ہیں
26:11میرے دل میں ہی خیال جاگا
26:13کہ میں پتہ تو کروں راز کیا ہے
26:15کون سے یہ عمل ایسا کرتا ہے
26:18کہ اسے تین مرتبہ جنتی ہونے کی بشارت ملی
26:21کہتے ہیں میں نے ایک سکیم بنائی
26:23ان کے پاس گیا کہا
26:25کہ میں نے قسم اٹھا لیا گھر نہیں جاؤں گا
26:27لہذا آپ مجھے اپنے ساتھ رکھ دیں
26:29دو تین دن آپ کے ساتھ روں گا
26:31چلو آپ کی پیروی بھی کر لوں گا
26:34کیونکہ آپ گھر نہیں جا سکتا
26:35تو انہوں نے کہا
26:36ٹھیک ہے آ جاؤں
26:36اب ان کا مقصد کیا تھا
26:39دن کو جو ہمارے درمیان
26:40مسجد نبی میں کرتے ہیں
26:41بار بازار میں کرتے ہیں
26:43دوستوں میں کرتے ہیں
26:44وہ عمل تو میں دیکھ لیتا ہوں
26:46یہ رات کو خلوت میں کیا کرتے ہیں
26:49شاید کوئی ایسا وظیفہ پڑھتے ہیں
26:51کوئی ایسی نماز پڑھتے ہیں
26:53کوئی ایسی قرآن کی صورت پڑھتے ہیں
26:55مجھے وہ پتہ چل جائے
26:57تاکہ جو عزاد انہیں مل رہا ہے
26:58اس عزاد کے مستحق ہم بھی ہو جائے
27:00کہتے میں چلا گیا
27:02ایک رات رہا
27:04دوسری رات رہا
27:05تیسری رات رہا
27:06وہ رات کو اتنا عمل بھی نہیں کرتے تھے
27:09جتنا میں کرتا تھا
27:10اب میرے دل میں خیال آیا
27:13کہ یہ تو مجھ سے بھی کام عمل کرتے ہیں
27:15یعنی میں رات کو جتنی تلاوت کر لیتا تھا
27:19یا اضافی نوافل پڑتا تھا
27:20وہ اتنے بھی نہیں کر رہے
27:22تو تیسے دن میں نے کہا
27:24بھائی آپ کو سچی بات نہ ہوں
27:26میرا والد کے ساتھ
27:28گھر والوں کے ساتھ
27:28کوئی معاملہ نہیں تھا
27:30میں تو اس لیے آیا تھا
27:31دیکھوں آپ کون سے عزاد کرتے ہیں
27:33کہ رسول اللہ نے تین مرتبہ
27:36آپ کو جنت کی بشارت دی
27:37میں نے تو آپ کوئی عزاد نہیں دیکھا
27:40جو کوئی بہت ہی خاص ہو
27:42لہذا میں واپس جا رہا ہوں
27:44ان کا ٹھیک ہے یہی تھا جو میں کرتا ہوں
27:46جب چل پڑے نے انہیں آواز دی
27:48اے عبداللہ بن عمر
27:50ادھر ایک بات بتاؤ
27:51ان کا جی فرمائیں
27:53کہا ایک بات ہے
27:54کہ میرے دل میں رب نے
27:57کسی کو کوئی خیر عطا کی ہو
27:59اس کا حسد نہیں ہے
28:00میرے دل میں کسی کی برائی نہیں ہے
28:04کسی سے نفرت نہیں ہے
28:06آپ ان کا ہاں یہ وہ عمل ہے
28:08جس میں اللہ تعالیٰ نواب کو
28:10بڑا مقام عطا کر
28:12تو یہ ایک ایسی بیماری
28:14اب میں جو غصفاق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بات
28:17بتا رہا تھا
28:18وہ کہتے ہیں تم پریشان کی ہو
28:19تم اس لئے پریشان ہو
28:21تم ایک لاکھ کماتے اور سیلری لیتے ہو
28:24وہ دس لاکھ سیلری لے رہے ہیں
28:27مثال دے رہا ہوں
28:28تمہاری دکان پر
28:29تھوڑے گاہ کاتے ہیں
28:31اس کے پاس زیادہ آتے ہیں
28:33تمہاری ایک گاڑی ہے
28:34اس کے پاس پورا سکارڈ ہے
28:35تمہارا چھوٹا مکان ہے
28:37اس نے پورا بنگلہ بنا لیا ہے
28:39تو میں تمہیں بتاؤں
28:41آخرت میں جس کا جتنا مال کم ہوگا
28:44جنت میں اتنا جلدی چلا جائے گا
28:46جس کے پاس
28:49جتنا کم ہے
28:51اس کے اتنی اکاؤنٹی بیلٹی کم ہے
28:53اور پھر برمایا
28:55رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پاکہ
28:57صد نہ کرو
28:58کیوں
28:59کہ قیامت کے دن جو مشکلات میں رہا
29:02جو تکالیف میں رہا
29:04جو پریشان رہا
29:06اس کو اللہ اتنی نعمتیں دے گا
29:08اتنے عزازات دے گا
29:10اتنی جنت میں فراوانی عطا فرمائے گا
29:13کہ وہ جن کو دنیا میں مال ملا گوا تھا
29:16وہ دعا کریں گے
29:17تمنا کریں گے
29:18کاش
29:19دنیا میں کینچی سے ہمارا جسم
29:22کٹ کٹ کر ٹکڑے کر دیا جاتا
29:24وہ ساری تکالیف ہم پر داشت کرتے
29:27اور آج ان نعمتوں کے حق دار ہو جاتے
29:29تو یہاں پر شان ہے
29:31کہ تجھے کم ملا ہے
29:33جو تجھے مل رہا ہے دنیا میں
29:35اس پر تو قیامت کو یہ لوگ تمنا کریں گے
29:38کہ یہ ساری تکالیف ہمیں مل جاتی ہیں
29:41کہ اللہ نے ان تکالیف پر اتنا عجر رکھا ہوا ہے
29:44اب یہ وہ انداز ہے
29:45اصلاح کا
29:46وہ انداز ہے مرم رکھنے کا
29:49اس زخم پر
29:50اس بیماری پر
29:51کہ انسان کی جو بیماری ہوتی ہے
29:53وہ فوراں ختم ہو جاتی ہے
29:54انسان کو اپنے حال پر
29:56اور رب تعالیٰ کی عطا پر قرار مل جاتا ہے
30:00کہ اگر اللہ نے دنیا میں مجھے کم بھی دیا ہے
30:03تو کسی سے حصد نہیں کروں گا
30:05تو آخرت میں اللہ مجھے بڑا عزاز دے گا
30:07دنیا میں میری شید کم ہے
30:09میرے وسائل کم ہے
30:11میرے آناات کمزور ہیں
30:13تو ان سب پر اللہ تعالیٰ نے آخرت میں عجر رکھا ہوا ہے
30:16تو وہ ایک ایسا معاشرہ بن جاتا ہے
30:18جس میں نفرت باقی نہیں رہتی ہے
30:20اچھا اب نفرت کیسے ختم ہو
30:22رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث پاک سناتا ہوں
30:26آپ نے فرمایا
30:28اولادلکم علاشی
30:33اے میرے صاحبہ
30:35میں تم ایک ایسی چیز کی طرف رانمائی نہ کر دوں
30:38اگر تم یہ کام کرنا شروع کر دو
30:40نہ تمہیں آپس میں ایک دوسرے سے محبت ہو جائے گی
30:43یعنی نفرت بغز حسد یہ ختم ہو جائے گا
30:47اور تمہارے اندر محبت میں اضافہ ہو جائے گا
30:51بڑھنا شروع ہو جائے گی
30:52اور اس کیا فرمایا
30:53فرمایا ایک دوسرے کو سلام کیا کرو
30:56جتنا تم سلام کو پھیلاوگے
31:00ایک دوسرے سے سلام کر جس سے تمہاری نفرت بھی ہے
31:03وہ کام ہو کر محبت میں بدل جائے گی
31:05آل ایمان کے آپس میں محبت بن جائے گی
31:08اور پھر سلام کے والے سے
31:09تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
31:12جو سلام کرتے ہیں
31:13السلام علیکم کہتا ہے
31:15اس کو اللہ دس عجر عطا فرماتا ہے
31:17جو السلام علیکم میں اور اضافہ کر کے
31:21وہ رحمت اللہ کا اضافہ کرتا ہے
31:23اس کو بیس نیکیاں ملتی ہیں
31:25اسی طرح اس پر اضافہ کرتا جاتا ہے
31:27وہ رحمت اللہ وبرکاتو ومغفرہ
31:31تو ہر ایک اضافی اس میں جو خوبی لایا تھا
31:35ہر ایک پر دس نیکیوں کا اضافہ ہوتا ہے
31:38اور ایک مسئلہ بھی بیان کرنا چاہتا ہوں
31:41جب ہم نے یہ حدیث پاک پڑھی
31:43یہاں پر والدِ گرامینی کے اصلاح بھی کی
31:45اور وہ حدیث پاک کا حصہ ہے
31:48کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
31:51یہ سلام کیا ہے
31:52بعد ہم یہ آت سے بھی اشارے سے بھی سلام کر دیتے ہیں
31:54یہ سلام نہیں ہے
31:56سلام ہے
31:57السلام علیکم کہنا
31:59زبان سے کہنا
32:01بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
32:03یہودیوں کا جو سلام ہے
32:05وہ انگلیوں کے اشارے سے ہے
32:07اور نصارہ کا اسلام آت کی اتھیلی سے ہے
32:10آلِ ایمان کا سلام کیا ہے
32:13السلام علیکم کہنا
32:14ہاں اگر کہیں اشارے سے کوئی دور آدمی کھڑا ہے
32:17لیکن ساتھ زبان سے بھی کہیں
32:19صرف اشارے سے اسلام کرنا یہ اسلامی سلام نہیں ہے
32:23جس سلام پر
32:25رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
32:27عجر و سواب بیان کیا ہے
32:28وہ السلام علیکم کہنا ہے
32:31اور اسی کے بارے میں
32:32ایک صحابی نے کہا
32:34کہ اسلام کا کون سا کام سب سے اچھا ہے
32:39کون سا اسلام کا ارکان سب سے بہترین ہے
32:44آپ نے فرمایا
32:45تُطْعِ مُتْتَحَام وَتَقْرَوْسَلَا
32:47سلام
32:48کہ غریبوں کو
32:50حاجت مندوں کو کھانا کھلاو
32:52اور لوگوں کو سلام کرو
32:54یہ سب سے بہترین خیر والا اسلام ہے
32:57تو اللہ تعالیٰ ان بزرگوں کے صدقے
32:59چاہے وہ سائن کلو سرکار رحمت اللہ تعالیٰ علیہ ہوں
33:03بری امام ہوں
33:04خواجہ اجمیر ہوں
33:06یا پاک پتن شریف کے
33:08ایک بڑی عظیم شخصیت
33:11فرید الدین گنج شکر رحمت اللہ تعالیٰ علیہ ہوں
33:14جتنے بھی یہ سلاسل ہیں
33:16یہ سارے ہمارے بزرگ ہیں
33:17اور ان کی یہی محبت بری تعلیمات ہیں
33:20اللہ تعالیٰ ہم سب کو
33:21ان کو سمجھنے
33:23اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
33:26اور اسلام کا جو سلامتی والا سلام والا پیغام ہے
33:29اسے دنیا میں عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
33:32وآخر دعوائیہ
33:33الحمدللہ رب العالمين
33:35خدا کا خاص ایک احسان ہے
33:46یہ عالیہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended