Skip to playerSkip to main content
Urs Mubarak | Hazrat Khalid Zafar Qidwai RA Nizami Chisti Usmani RA

Stay Updated || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

#UrsMubarak #ARYQtv #Islam

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Bismillahirrahmanirrahim
00:26وَصَلَى اللَّهُ تَعَلَىٰ عَلَىٰ نَبِيِّنَ الْكَرِيمِ وَعَلَىٰ عَلِهِ الدَّاعِرِينَ وَصَحْبِهِ عَجْمَائِينَ
00:30ناظرین مکرم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:34ایر وائی کوئی ٹی ویور آپ کا میزبان صفدر علی بحسن حاضر خدمت ہے
00:38ہماری خوشبختی ہے کہ ہم آج حضرت خالد زفر کی دوائی چشتی عثمانی رحمت اللہ علیہ کے عرص مبارک کی
00:49بائیسویں سالانہ تقریب کے سلسلہ میں منقدہ خصوصی مذاکراتی پروگرام لے کر آپ کے خدمت میں حاضر ہیں
00:57پیر محل کی سرزمین سے زلا ہے توبر ٹیک سنگھ کا جہاں سے اس وقت ہم آپ سے مخاطب ہونے کا شرف پار ہے
01:04ہماری خوشبختی ہے اور اے آر وائی کیو ٹی وی کی ہمیشہ سے یہ شاندار روایت ہے
01:09کہ اللہ والوں کی مبارک درگاہوں سے جوڑنا ہمیشہ ہمارا نصبولین رہا ہمارا شیوہ رہا ہمارا شغف اور شیائر رہا
01:17اللہ والوں کی کوئی بھی سرزمین ہو کوئی بھی آستانہ ہو درگاہ ہو خانکہ ہو جہاں سے اللہ کا فرمان نشر ہوتا ہے
01:24رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حادث نور نشر ہوتی ہیں
01:27صحابہ کے اقوال آثار اہل بیعت کی مقدس روایات نشر ہوتی ہیں
01:33ان سارے آستانوں سے خانکہوں سے اللہ اور اس کے حبیب علیہ السلام کا پیغام نشر کرنا ہماری خوشبختی ہے
01:39اللہ کرے کہ یہ عشق و محبت کا کارمہ ہمیشہ سلامت رہے
01:42آج کے عرص مبارک کی یہ 22 سالانہ تقریب ہے
01:46اور خصوصی مذاکراتی پروگرام میں ہمارے وطن پاکستان سے بڑے چنیدہ منتخب سکولر سفر کر کے یہاں تشریف لائے ہیں
01:54میں سب سے پہلے محکمہ وقاف حکومت پنجاب کے تمام ذمہ داران کا شکر گزار ہوں
02:00بالخصوص زونل مینجر وقاف فیصلباد دیویجن
02:03ایڈمنسٹریٹر صاحب محکمہ وقاف کی پوری ٹیم
02:06اور محکمہ وقاف پنجاب کے کافلہ سالار
02:09ہمارے مقدوم و محترم حضرت دکٹر سید طاہر عزیز شاہد بخاری صاحب کا
02:13جن کی محبت اور شفقت کے سائے تلے
02:15ہمارے بہت سارے کاروان عشق و محبت ہمیشہ روان رہتے ہیں
02:18اور گروپ چیئرمن ایئر وائی کیو ٹی وی
02:22ہمارے انتہائی بہترم اور مکرم جناب حاجی عبد الرعوف صاحب
02:26ان کی زیر سرپرستی ہر سال
02:27ارسے مبارک کا یہ پروگرام ہوتا ہے
02:29اللہ کریم ان کا سائے عاطفت سلامت رکھے
02:32میں آج کے تمام حسن انتظام پر مبارک بات پیش کروں گا
02:36جناب محمد آمر فیازی صاحب
02:38اور جناب محمد بلال میون صاحب
02:40اور اے آر وائی کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو
02:43جن کی محنت سے آج یہ ٹرانسمیشن پیر محل
02:45توبہ ٹیک ٹنگ سے پوری دنیا میں نشر ہو رہی ہے
02:48آئیے آج کے خصوصی مزارکتی پروگرام میں
02:52اور آج کے ٹاک شو میں بڑھتے ہیں
02:53اپنے معزز مہمانوں کے خیر مقدم کی جانب
02:56میرے دائیں ہاتھ پہ سب سے پہلے مہمان
02:58کسی تعارف کے محتاج نہیں
02:59اللہ رب العزت نے علم دین کی خدمت کے حوالے سے
03:03معاشرے کی خدمت کے حوالے سے
03:04انہیں بلند اور نمائع مقام
03:06عطا کر رکھا ہے
03:07ہمارے ساتھ ڈھیرو سینکنون ٹرانسمیشنز میں
03:10ہمیں ان کی رفاقت مہیت اور سنگت
03:12میسر رہی ہے
03:13اللہ رب العزت نے انہیں درد دل
03:15سوز گداز اور آنکھوں کی نمی جیسی
03:18عظیم نمتوں سے نواز رکھا ہے
03:20عرض وطن کے انتہائی مایناس کولر
03:22یونیورسٹی آف پنجاب سے
03:24ادارہ علوم اسلامیہ سے آپ کا تعلق ہے
03:26جنابی ڈاکٹر سعید احمد سعیدی صاحب
03:28السلام علیکم
03:29خوش آمدید کبلا
03:31تشریف آوری کا بھی شکریہ
03:33سفر کر کے آپ تشریف لائے
03:34اس کے لئے خصوص شکریہ
03:35گیریان یونیورسٹی لاہور کے
03:38ایک بڑے وقی استاز
03:39بہت ڈھیر ساری انشستوں میں
03:42ان کا وقی پیغام ہمیشہ
03:44اے ار وائی کوئی ٹی وی کی سکرین سے نشر ہوتا ہے
03:46ان کی طبیعت میں بڑا تباز و حلم
03:48اور اجز و نیاز کی صفات
03:51اللہ رب العزت نے ان کو ودیت فرمائی ہے
03:53جنابی ڈاکٹر ارفان اللہ سیفی
03:55السلام علیکم
03:56حافظ صاحب کبلا
03:59آپ کا بھی خیر مکنم جناب
04:00تشریف آوری کا شکریہ
04:01اور مجھ سے پیشتا ربی
04:03بحفل ناد کا ایک ابتدائی حصہ
04:05اور جناب پروفیسر عبد الرعوف روفی صاحب کی
04:08ایک بڑی خوبصورت ناد
04:09ایک ترتیب کے ساتھ نشر بھی کی
04:11اور اپنا حصہ بھی نظامت کے طور پر پیش کیا
04:13ہمارے اے ار وائی کو ٹی وی کا
04:15ایک بڑا باوقار جہرہ
04:16جناب اللہ مانکاری محمد یونس قادری
04:19السلام علیکم
04:20قریص صاحب آپ کا بھی خیر مکنم
04:22بہت شکریہ
04:23اور پہلا ہی سب بھی آپ نے بہت خوبصورتی سے
04:25آگے بڑھایا
04:26اللہ آپ کو سلامت رکھے
04:27اور میرے بائیں ہاتھ پہ تشریف فرما ہے
04:29نقشبندیوں کے عظیم آستان چورہ شریف کی فیض رسان
04:34سرزمین سے نسبت سے آپ کا تعلق ہے
04:37دھیروں درجنوں کتابوں کے مصنف ہیں
04:39میری مراد جنابی ڈاکٹر سید محمد نوید جلانی صاحب سے ہے
04:44السلام علیکم
04:44جلانی صاحب کی بلا آپ کا بھی خیر مکنم و خوش آمد
04:48ساہیوال کی مردم خیز سرزمین سے
04:51نوجوان فازل بڑی خوبصورتی سے
04:53اپنے حصے کا کام کرتے ہیں
04:55بڑا ستھرا اور خوبصورت پیغام
04:57ہمیشہ ایئر وائکو ٹی وی کی سکرین کے ذریعے نشر کرتے ہیں
05:00جناب پیر زیادہ
05:01محمد حسان مصطفیٰ چشتی صاحب
05:04السلام علیکم
05:05حسان صاحب آپ کا بھی خیر مکنم جناب
05:07اور پوری دنیا میں حضور علیہ السلام کی نات کے ساتھ
05:12عزت وقت اور عاشقوں کے دلوں میں
05:15گھر پانے والے خوش نصیب شخصیت
05:17اور ایئر وائکو ٹی وی کے میز بان بھی
05:19آئین کر پرسن بھی
05:21جنابِ الہاد محمد افضل نشاہی
05:23سلام علیکم
05:24نشاہی صاحب بہت شکریہ تشریف آفریکہ
05:27ناظرین مکرم
05:29حضرت خالد زفر کی دوائی
05:31چشتی عثمانی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی
05:34سیرت کے حوالے سے
05:35اولیاء اہلاللہ کی سیرت کے حوالے سے
05:37ان کے حوال کے حوالے سے
05:39آج کا یہ خصوصی ٹاک شو ہے
05:41اس میں گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
05:42جنابِ ڈاکٹر سعید احمد سعیدی صاحب سے
05:44ڈاکس اب کی بلا
05:45کلامِ مجید فرقانِ حمید کی روشنے میں
05:48اولیاء کی جو شان خود رب تعالیٰ نے
05:50بیان فرمائی ہے
05:51ہم چاہتے ہیں کہ کلامِ مجید کی زبان میں
05:54یعنی ربِ کریم کی زبان میں
05:56وہ شان اس کے ولیوں کی بیان فرمائی جائے
05:58آپ آغاز کیجئے گا
05:59اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:03صفتر بھائی بہت شکریہ
06:05ایک ایسے آستانے پر ہم موجود ہیں
06:08جو چشتی بھی ہیں
06:10اور نظامی بھی ہیں
06:11اور عثمانی بھی ہیں
06:12نسبتوں کا ایک جہان ہے
06:15نسبتوں کا ایک جہان ہے
06:16اور اللہ والوں کی شان
06:20خود پروردگارِ عالم
06:22نے اپنے بندوں کی
06:24بڑے روپرور انداز میں بیان فرمائی
06:26اور یہ آیت بار بار پڑھی جاتی ہے
06:28اللہ اِنَّا اُولِيَا اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
06:33درست
06:33کہ کان کھول کر سن لو
06:36خبردار ہو جاؤ
06:37بلا شبہ جو اللہ کے دوست ہیں
06:39نہ اس دنیا میں انہیں کوئی خوف ہوتا ہے
06:42نہ اگلی دنیا میں وہ کسی
06:44حزن اور پریشانی کا شکار ہوں گے
06:45اللہ اکبر کے بھی
06:46اور ان کی دو نشانیاں بھی ساتھ بتا دیں
06:48اللَّذِينَ آمَنُوا وَقَانُوا يَتَّقُونَ
06:51اللہ
06:52ایمان لائے
06:53اور پھر اس کے اوپر پہرہ دیا
06:55ساری زندگی تقوی شیاری میں گزار دیں
06:58اللہ اکبر
06:59اب اس آیت کو اگر آپ سامنے رکھیں
07:01تو اولیاء کا لفظ استعمال ہوا ہے
07:05اولیاء ولی کی جمع ہے
07:06درست ہے
07:07اور ولی کا ایک روٹ ورڈ ہے
07:09ولیون
07:09بلکل صحیح ڈاکسر
07:11صاحبِ کاموسِ محیط
07:12اللامہ فیروز آبادی رحمت اللہ علیہ نے
07:14اس لفظ کو کھولا ہے
07:16لغت کو
07:17عطا فرمائیں
07:18پیش نظر رکھتے ہوئے کہتے ہیں
07:20کہ
07:20ولی جو ہے
07:22ولیون سے نکلا ہے
07:23وَلْوَلِيُّ اِسْمٌ مِّنْهُ
07:25بِمَانَ الْقَرِيبِ وَالْمُحِبِّ وَالصَّدِيقِ وَالنَّسِيرِ
07:28کیا کہنے
07:29وَا وَا
07:30یہ ولیون سے نکلا ہے
07:31اور اس کا معنی
07:32یہ چار معنی میں استعمال ہوتا ہے
07:37ولی کا لفظ
07:38بلکل ٹھیک
07:39ولی وہ ہوتا ہے جو قریب ہوتا ہے
07:41ولی وہ ہوتا ہے جو مخلوقِ خساس قدا سے محبت کرتا ہے
07:44ولی وہ ہوتا ہے جو دوست ہوتا ہے
07:48اور ولی وہ ہوتا ہے جو مددگار ہوتا ہے
07:50کیا کہنے
07:51اس کو اگر سامنے رکھیں
07:52تو حضرت خاجہ حمید الدین
07:54ناغوری رحمت اللہ علیہ کا وہ واقعہ یاد آتا ہے
07:56کہ آپ نے خاجہ اجمیر رحمت اللہ علیہ سے پوچھا
07:59حضور
07:59father, he says that Allah has given us.
08:05He said that he said
08:08that he said that he said that he would become his and his,
08:12he said that he says, that he will become his and his.
08:16He said that Allah has given us.
08:17He said that this has happened.
08:19In the future, Chowjah Hamid Audin Naguri favourite of all,
08:22so he can't say,
08:24he said he said,
08:25he said that he said,
08:28This is the four things that we have in front of us.
08:34First of all, you have to say that Allah's mind is a three things that we have in front of us.
08:41Allah's friends on the way.
08:43SubhanAllah.
08:44Allah's friends on the way.
08:46SubhanAllah.
08:47And Allah's friends on the way.
08:50Allahu Akbar.
08:51This is the one that we have in front of us.
08:53foreign
09:23Dr. Harmony Nawid Jilani Saab
09:26Jeilani Saab Qibla
09:27He has a good nås
09:29Ava from the house
09:30Klamy Mujud Furgan Hamid
09:34In the last time
09:34The простоah the God of Allah
09:37Universities re-examated
09:39The characteristics of him
09:41Holding his hand
09:42In the name of the 나도
09:43Fathers Nawjusan Saabi
09:45He has a good understanding
09:47In the middle of the peace
09:49We are a good thing
09:51میں قدائل میں حکمت پر ہی بیٹھے ہوئے ہیں
09:54اور حاجی عبدالعوف صاحب میں ابھی دیکھ رہا تھا
09:57بڑی محبت کے ساتھ وہ
09:59اس سارے معاملات کو خود ڈیل کر رہے تھے
10:02اللہ کا قرآن کہتا ہے
10:03اللہ زینہ آمانو وقانو یتکون
10:06درست
10:06بے شک ولی جو ہوتا ہے
10:09وہ پہلے تقوی کی منازل پر غمزن ہوتا ہے
10:12حضرت ساحل بن عدی بالمالک انساری بدری
10:16جن کا یہاں سے غالباً دو سو کلومیٹر کے فاصلے پر
10:19برے سگیر پاکو ہند کے اندر میزار ہے
10:22کیچ مکران
10:23یہ یہاں قریب ایک جگہ ہے
10:25وہاں پہ وہ تشریف فرما ہے
10:27حضرت عمر کے زمانے کے اندر وہ
10:29برے سگیر کے اندر تشریف لائے
10:30کیچ مکران کو فتح کرنے کے لیے
10:32حضرت عمر نے ان کو اپنے پاس بلایا
10:34اور سوال کیا کہ بتائیے تقوی کیا ہے
10:37اللہ زینہ آمانو وقانو یتکون
10:40ولی اس وقت تک ولایت کے مراتب پہ فائز نہیں ہوتا
10:44جب تک وہ تقوی اختیار نہیں کرتا
10:46حضرت عمر نے حضرت ساحل بن عدی سے سوال کیا
10:50کہ بتائیے تقوی کیا ہے
10:52آپ فرماتے ہیں
10:53چاروں طرف بابول کے کانٹوں کے درخت ہوں
10:55بندے نے اپنے جسم پر
10:59ململ کا لباز زبتن کیا ہو
11:01وہ کانٹوں سے گزر بھی جائے
11:03اپنے کپڑوں کو بھی بچا لے
11:04اور اپنے جسم کو بھی داگدار نہ کرے
11:07وہ تقوی کی منزل پہ غامزن ہوتا ہے
11:08اللہ اللہ
11:10یہ جواب حضرت ساحل بن عدی بن مالک
11:13انساری بدری صحابی
11:14وہ دے رہے ہیں اور سننے والے
11:16جنابی حضرت عمر ہیں
11:18حضرت عمر نے کہا
11:19اس بات کو ذرا آیاں کیجئے کھولیے
11:21آپ نے فرمایا
11:22چاروں طرف حاشی کا بزار گرم ہو
11:24اور اس زمانے کے اندر جو اپنی ایمان کو بچا گیا
11:27در حقیقت وہ تقوی کے اوپر ہے
11:28سونا اس وقت تک محترم کندر نہیں ہوتا
11:31جب تک وہ تضاب کی بھٹی کے اندر پکتا نہیں
11:34جب وہ تضاب کی بھٹی کے اندر پکتا ہے
11:37تو پھر کندر خالص ہو جاتا ہے
11:39ولی جب تک تقوی اختیار نہیں کرتا
11:42چونکہ ولی کے مطلق قرآن کریم کے اندر
11:45بشومار مقامات کے اوپر
11:47مختلف الفاظ آئے
11:48جب تک ولی تقوی اختیار نہیں کرتا
11:50تقوی کی منازل پہ نہیں پہنچتا
11:52اس وقت وہ ولایت کی شیڑی کو تیہ نہیں کرتا
11:55یاد رکھیے گا بات ہے نسبت کی
11:57اگر نسبت پانی کی آب زمزم کے ساتھ ہو جائے
12:01اب وہ پانی عام نہیں رہتا
12:03اب وہ پانی خاص ہو جاتا ہے
12:05اسی طرح اگر پتھر کی نسبت
12:07مقام ابراہیم کے ساتھ ہو جائے
12:09تو اب پتھر عام نہیں خاص رہتا ہے
12:12ولی کی نسبت جب آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:15صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہو جاتی ہے
12:17اب وہ بندہ عام نہیں ہوتا
12:19بلکہ خاص ہو جاتا ہے
12:20بالکل صحیح
12:21سبحان اللہ
12:21سبحان اللہ
12:22ڈاکٹر ایڈفان اللہ سحفی صاحب کی بلا
12:24اولیہ کے عصاف کے حوالے سے
12:26گفتگو جیلانی صاحب نے اشر کی ہے
12:28اولیہ اور صالحین کے ہم
12:30تبلیغی مسائی کو دیکھتے ہیں
12:32ان کی ایفرٹس کو دیکھتے ہیں
12:33سٹرگل کو دیکھتے ہیں
12:34حضور علیہ السلام کے بعد
12:36صحابہ کا زمانہ ہے
12:38تابعین ہیں
12:38تابع تابعین ہیں
12:39اور اس کے بعد سارا سلسلہ
12:41اہلاللہ کا اولیہ کے سفرد ہے
12:43اس سارے میدان میں
12:45ان کی جو تبلیغی خدمات ہیں
12:47انہیں ہم کیسے دیکھیں گے
12:48اور ہم اپنا آپ سمجھنے کے
12:50خراج تحسین ان کی خدمت میں
12:51کیسے پیش کریں گے
12:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:54بہت شکریہ
12:55جزاکم اللہ خیرہ
12:56میں سمجھتا ہوں کہ
12:59انبیاء کرام کے بعد
13:01جو ایمان کو آگے پھیلانے کا سلسلہ
13:06اور لوگوں کے دلوں میں
13:08ایمان کی شما روشن کرنے کا سلسلہ ہے
13:10یہ اہلاللہ کے ہاتھ میں آتا ہے
13:12اور اہلاللہ اس خدمات کو آگے سارا انجام دیتے ہیں
13:15پوری دنیا کے اندر آپ کسی جگہ پر بھی دیکھ لیں
13:17نبیہ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تربیت
13:20یا آفتہ صحابہ اکرام
13:21وہ دنیا کے خطے کونے کونے میں گئے
13:23مختلف خطوں میں گئے
13:25اور انہوں نے اپنے آگے شگردوں کو تیار کیا
13:27وہ آگے اس فیض کو لے کر آگے چلے
13:30اور کائنات کے گوشے گوشے میں
13:32اسلام کی روشنی پھیلتی گئی
13:34اور یہ شما سے آگے شما روشن ہوتی چلے گئے
13:37ہم اس برے سغیر پاکو ہند کی اگر بات کریں
13:40تو ہم دیکھتے ہیں
13:41کہ ہمیں اہلاللہ نے ایک فرد کو لیا
13:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق
13:47حضور علیہ السلام نے فرد کی تربیت کی
13:49پھر اگلے فرد کی تربیت کی
13:51آگے پھر افراد کی تربیت ہوتی گئی
13:53اور معاشرہ ایک منظم
13:55اور محضم معاشرہ معارض وجود میں آیا
13:57اور ہمارے جو اہلاللہ ہیں
13:59جن کا ہم ذکر خیر کر رہے ہیں
14:01انہوں نے بھی ایسے کیا
14:03افراد کو اپنے قریب کیا
14:04افراد کو اپنے قریب کر کے ان کے دلوں میں
14:07ایمان کے نور کو
14:09ان کے دلوں میں غامزن کیا
14:11ان کے دلوں میں ایمان کی شمہ کو روشن کیا
14:14اور پھر ان کے وجود
14:16اور ان کے کردار سے آمال کے
14:18خوبصورت سوتے پھوٹنے شروع ہوئے
14:19اور اس طرح پھر اسلام آگے پھیلنا شروع ہوئے
14:22اب جتنی خانقاہے دیکھیں
14:23اور جتنے ہمارے اہلاللہ دیکھیں
14:25انہوں نے اپنی خدمات کو
14:27بہر خوبصورت طریقے سے
14:29اہلاللہ کی خدمت جس طرح
14:31ڈاکشا بیان کر رہے تھے
14:32اہلاللہ نے
14:34اپنے جو مخلوق خدا تھی
14:36ان کو اپنے قریب کیا
14:37ان کی ضروریات کو دیکھا
14:39ان کی پریشانیوں کو
14:40اپنی پریشانییں سمجھا
14:41ان کے دکھوں کو
14:42اپنا دکھ سمجھا
14:44اور ان پر مداوہ کرتے گئے
14:45اور لوگ
14:46ہلکہ بگوش اسلام ہوتے گئے
14:47آپ دیکھیں کہ وہ لوگ جو
14:49سندھ سے
14:50یعنی تاجروں کی صورت میں
14:52یہاں پر آئے
14:53اور پھر اسلام اس طرح پھیلنا شروع ہوا
14:54آپ
14:56عملی طور پر
14:58اگر دیکھیں
14:59تو ہمارے اہلاللہ نے
15:01جو کردار ادا کیا
15:02ان میں ایک بہت
15:03بہت اہم وصف یہ تھا
15:04کہ وہ فرمایا کرتے تھے
15:05کہ آپ اپنے
15:07کردار کے ساتھ
15:08لوگوں کو تبلیغ کریں
15:09چونکہ
15:09سوال تبلیغ کا ہے
15:11تو میں
15:12کسی بزرگ کا یہ قول
15:13ضرور نکل کروں گا
15:14کہ وہ فرمایا کرتے تھے
15:15کہ بہترین تبلیغ وہ ہے
15:17جس کے الفاظ کم ہوتے ہیں
15:19بہترین تبلیغ وہ ہے
15:20جس میں لفظ کم ہو
15:22اور وہ آپ کا کردار جو ہے
15:28ان کے جتنے مشایخ
15:33ہمیں نظر آتے ہیں
15:34انہوں نے ایسے ہی
15:36اپنے اخلاف و کردار سے
15:37لوگوں کو
15:38اللہ کی قریب کیا
15:39اور پھر وہ لوگ
15:40جو صحیح معنوں میں
15:41اسلام کے رہنما بنے
15:43سبحان اللہ
15:44جناب پیرزادہ حسان مصطفی صاحب
15:47ہم صوفیاء کی بز میں ہیں
15:50تو کیا ہی اچھا ہو
15:52کہ ہمیں کلام مجید
15:53فرقان حبید کی روشنے میں
15:54حضر علیہ السلام کے
15:55اقوال کی روشنے میں
15:56یہ پتا چلے
15:56کہ آخر صوفی ہوتا
15:58کون ہے
15:58اسے کیسا ہونا چاہیے
15:59اس حوالے سے
16:00کچھ اٹھات فرمائیں گے گا
16:01بے شکریہ
16:02بسم اللہ و محمد
16:03اللہ و مسلیہ و مسلیمہ
16:04والصلاة والسلام
16:05علام اللہ نبی آبادہ
16:07اما بعد فقد
16:08قول اللہ تعالی
16:09و تبارک و تعالی
16:10فی القرآن الحکیم
16:11و الفرقان المجید
16:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:15انہ الذین قالوا
16:16ربنا اللہ
16:17سم استقاموا
16:18تتنزلوا
16:19علیہم الملائکہ
16:20صدقاللہ العظیم
16:26بے شکریہ
16:26محسن بھئی آپ کا
16:27اور
16:28سب سے زیادہ میں مشکور ہوں
16:30ایر وائی کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کا
16:31کہ مجھے
16:32اس علمی پینل کے حمراہ
16:34مجھے یہاں پہ مدو کیا
16:35اور ایک
16:36سچے سید کی بارگاہ میں
16:38حاضری کا شرف عطا ہو رہا ہے
16:40اور یہ
16:40سچا سید وہ ہے
16:41یہ میں سمجھتا ہوں
16:43کہ دو بارگاہوں کا فیضان
16:44بیق وقت تقسیم کر رہا ہے
16:46یہ حضور علیہ
16:47صلی اللہ علیہ وسلم کی امانتوں کا امین بھی ہے
16:49اور حضرت مولا مشکل کشا کی امانتوں کا قسیم بھی ہے
16:53اور یہ بہت بڑی بات ہے
16:54آپ نے بہت خوبصورت بات فرمائی
16:56میں نے جو آئے مقدسہ تلاوت کی
16:58اسی کے زمین میں ایک آدھی بات ارز کر دیتا ہوں
17:00دیکھیں
17:02قرآن نے انسانی زندگی کے دو پہلو بیان کی ہیں
17:05قرآن نے یہ فرمایا
17:06کہ ایک وہ وقت ہوتا ہے
17:08کہ جب انسان موجود ہوتا ہے
17:09مگر مذکور نہیں ہوتا
17:11کسی ذکر کے قابل نہیں ہوتا
17:12اور دوسرا پہلو انسانی زندگی کا یہ ہے
17:15کہ انسان موجود نہیں ہوتا
17:17مگر اس کا ذکر رب کائنات عبدالعباد تک باقی رکھ دیتا ہے
17:20اب سمجھنے سے تعلق رکھتا ہے
17:22چونکہ ہمارا عرشیف کی تقریب ہے
17:24تو سمجھنے سے تعلق رکھتا ہے
17:26کہ انسان موجود نہیں ہے
17:27اس کا ذکر کیسے
17:28رب کائنات عبدالعباد تک باقی کر دیتا ہے
17:31تو جب انسان کا وجود خدا کا ذاکر بن جاتا ہے
17:34جب اس کی زبان خدا کی ذاکر بن جاتی ہے
17:37جب اس کے کان خدا کے ذاکر بن جاتے ہیں
17:39جب اس کی آنکھیں خدا کی ذاکر بن جاتی ہیں
17:42جب اس کا ظاہر خدا کا ذاکر بن جاتا ہے
17:44جب اس کا اخفہ خدا کا ذاکر بن جاتا ہے
17:47جب اس کا باطن الباطن یہ خدا کا ذاکر بن جاتا ہے
17:50جب اس کا جوہر اقل یہ خدا کا ذاکر بن جاتا ہے
17:54گویا وجود کا ہر ایک انگ
17:56جب خدا کا ذاکر بن جاتا ہے
17:58پھر رب کائنات مقام یہ دیتا ہے
17:59کہ پھر خالد زفر کی دوائی نظر نہیں آتا
18:02مگر آج آپ دیکھیں اے آر وائی کیو ٹی وی کی
18:05اس نشریات کے ذریعے
18:07رب کائنات خالد زفر کی دوائی کا ذکر
18:10پورے عالم اسلام کے اندر گونج رہا ہے
18:12بلکہ صحیح فرما
18:13اور اب باری تعالیٰ یہاں پہ سوال پیدا ہوتا ہے
18:15باری تعالیٰ ذکر ہم بھی کرتے ہیں
18:17ذکر خالد زفر کی دوائی نے بھی کیا
18:19باری تعالیٰ کیا وجہ ہے
18:20چشتی کو اس چشتی کو
18:22سالار چشت بنا دیا
18:24ہم ذکر کرنے کے باوجود وہیں کے وہیں
18:27تو رب کائنات کی بارگاہ سے
18:29ہمیں حضور علیہ السلام کی بارگاہ سے
18:31ہمیں جواب ملا
18:32کملیو علیہ آقا علیہ السلام نے فرمایا
18:34یہ لوگ جو ہوتے ہیں
18:36یہ جو خالد زفر کی دوائی جیسے
18:37جو حضور خاجہ اجمیر جیسے
18:39حضرت بابا فرید الدین
18:40زہد الانبیاء جیسے جو لوگ ہوتے ہیں
18:42یہ لوگ جب رب کا ذکر کرتے ہیں
18:44ان کو کوئی لالچ نہیں ہوتا
18:45ہم لوگ جب رب کا ذکر کرتے ہیں
18:47ہمیں کسی قسم کا کوئی لالچ ہوتا ہے
18:49کہ ہمارے رزق میں برکت آ جائے
18:52ہماری زبان میں تاثیر آ جائے
18:54ہماری آنکھوں میں تسخیر آ جائے
18:56لوگ ہماری جانب آنا شروع ہو جائیں
18:58لیکن کملیو علیہ آقا علیہ السلام نے فرمایا
19:00یہ جو لوگ ہوتے ہیں
19:01جو بغیر کسی لالچ کے ذکر کرتے ہیں رب کا
19:04یا رسول اللہ کوئی تو ان کو غرض ہوتا ہوگا
19:07کوئی لالچ تو ہوتی ہوگی
19:08کملیو علیہ آقا علیہ السلام نے فرمایا
19:10کہ جب جنتی جنت میں چلے جائیں گے
19:11دوزخی دوزخ میں چلے جائیں گے
19:13جنت کے اندر لوگ جنت کے اندر
19:15نہروں سے مستفیض ہو رہے ہوں گے
19:17پورو غلماں سے مستفیض ہو رہے ہوں گے
19:19اس وقت ایک گروہ ایسا ہوگا
19:21کہ خالد زفر کے دوائی کی
19:23سرپرستی کے اندر لوگ کھڑے ہوئے ہوں گے
19:25حضور خاجہ اجمیر کی سرپرستی کے اندر لوگ کھڑے ہوئے ہوں گے
19:28یہ سر جھکائے ہوئے کھڑے ہوئے ہوں گے
19:30باری تعالیٰ ان کو کیا ہوا
19:32کملیو علیہ آقا علیہ السلام نے فرمایا
19:34بَيْنَا أَهْلَ الْجَنَّتِ فِي نَعِيمِهِ
19:37ایک دن آئے گا
19:38کہ جنتی جنت کے اندر
19:40اپنی نعمتوں سے مستفیض ہو رہے ہوں گے
19:42اِسَّتَعَلَهُمْ نُورٌ فَرَفَعُوا رُعُوسَهُمْ
19:45کملیو علیہ آقا علیہ السلام نے فرمایا
19:47کہ ایک نور ان کے سر پر جگمگ ہوگا
19:50وہ فَرَفَعُوا رُعُوسَهُمْ
19:52وہ اپنے سروں کو اوپر اٹھائیں گے
19:54وہ دیکھیں گے
19:55کہ اوپر رب کائنات کا نور ہے
19:57اور رب فرما رہا ہے
19:58السلام علیکم یا اہل الجنہ
20:00اے جنتیوں تم پر سلام ہو
20:02یہ لوگ وہ ہیں
20:03جو ذکر رب بغیر کسی لالچ کے کرتے ہیں
20:07اسلام ہے انشاءاللہ
20:08مزید اگلے حصے میں
20:09حسان صاحب آگے بڑھانا
20:10انشاءاللہ
20:11بڑا ایمان افروز
20:12آپ نے یہ سارا ارشاد فرما دیا
20:13کاری محمد یونس صاحب
20:15اللہ نے آپ کو
20:18ملٹی ڈائیمنشنل بنایا ہے
20:19نظامت ہو
20:21نکابت ہو
20:22تلاوت ہو
20:23نات ہو
20:24وہ تکلم ہو
20:25ترنم ہو
20:26تو میں تو آج
20:27جب روفی صاحب کے ساتھ
20:28آپ نات پڑھ رہے تھے
20:30تو مجھے فیاضی صاحب
20:31وہ شیر یاد آ رہا تھا
20:32تو میں نے کہ آج
20:33میں کاری صاحب کی خدمت میں
20:34کیوں نہ پیش کرتا ہوں
20:35ان سے شاباش لینے کا
20:36کوئی موقع ضائع نا کروں
20:37ڈاکس صاحب
20:38اگر میں ممتہن ہوتا
20:40تو نمبر کم نہیں دیتا
20:41اگر میں ممتہن ہوتا
20:44تو نمبر کم نہیں دیتا
20:45ترنم کے الگ دیتا
20:47تکلم کے الگ دیتا
20:48آج تو کاری صاحب جد ہے
20:51یہ بالکل وہ کیا کہتے ہیں
20:52کہ وہ
20:53ہر اعتبار سے
20:54ما شاءاللہ
20:55بہت خوبصورت اور
20:56بہت اچھی پریزنٹیشن میں بھی
20:58اور بہت خوبصورت حصہ آپ نے ڈالا
21:00سالے آدمی کی صحبت بندے میں
21:03اکیار رنگ لاتی ہے
21:04یہ ضروری کیوں ہمیں
21:05اچھے نیک لوگوں کی قدموں میں
21:07کیوں بیٹھنا چاہیے
21:08میں چاہتا ہوں
21:09کہ آپ اس بات کو کھولئے
21:10بہت شکریہ
21:10صفدر علی محسن صاحب
21:12بہت محبت
21:12عزت والا ہے
21:13کسی کو عزت دیتا ہے
21:14آپ کی محبتیں ہیں
21:15اللہ پاکہ
21:16ہمیشہ سلامت رکھیں
21:17بہت شکریہ
21:17میرے جتنے پیش رو ہیں
21:19الحمدللہ
21:20میں ان سے اقتصاب کرتا ہوں
21:21الحمدللہ
21:22اولی اللہ کی جو صحبت ہیں
21:24قرآن پاک کے اندر
21:25خالق کائنات نے
21:26اس کو کئی مقامات
21:27پر بیان فرمایا
21:28ابھی حضور قبلہ سعیدی
21:30صاحب بھی فرما رہے تھے
21:31اور
21:31صحیف صاحب بھی
21:32تقوی
21:33یا ایوہ اللہینا منتق اللہ
21:35یعنی اللہ پاک نے
21:37دو سندے اطا فرمائی
21:39ایمان کی اور تقوی کی
21:40اچھا ایمان کی سند مل گئی
21:42تقوی کی مل گئی
21:43اچھا قبلہ صفدر بھئی
21:45آپ دیکھیں
21:45ہر چیز کا جو حاصل ہے
21:47وہ تقوی ہے
21:48فرمایا کہ
21:53اللہ کی بارگاہ میں
21:54تم نہ تمہارا گوشت پہنچتا ہے
21:55نہ قربانی پہنچتی ہے
21:56دلوں کا تقوی پہنچتا ہے
21:58حج کا بھی یہی معاملہ ہے
22:00کہ اللہ کی بارگاہ میں
22:01اس کا جو حاصل ہے وہ تقوی ہے
22:02نماز کا حاصل بھی تقوی ہے
22:04اچھا دو سندے اطا کر دیں
22:06ایمان کی اور تقوی کی
22:07یہاں بات مکمل نہیں کی
22:09فرمایا اگر ایمان اور تقوی کی حفاظت چاہتے ہو
22:12تو اگلا جملہ ہے
22:13فرمایا وَقُونُوا مَاسْتَادِقِينَ
22:16فرمایا اللہ والوں کی سنگند میں چلے جاؤ
22:18ایمان بھی بچ جائے گا
22:19اور تقوی بھی بچ جائے گا
22:20پھر قرآن پاک میں سور فجر
22:21کے اندر اللہ پاک نے فرمایا
22:22فَدْخُلِي فِي عبَادِي وَدْخُلِي جَنَّتِي
22:26فرمایا میرے بندوں میں داخل ہونا
22:28تو مہارا کام ہے
22:29جنت اتا کرنا میرا کام ہے
22:31اچھا یہ صحبت جو ہے نا
22:33صفدر بھائی کتنی اہم ہے
22:34آج ایک بندہ ہزار سال بھی عبادت کرے
22:38سائم الدہر ہو جائے
22:39قائم اللیل ہو جائے
22:40وہ صحابی نہیں بن سکتا
22:42صحابی آئی صحبت سے
22:43اور کریم آقا کہ انہوں نے صحبت پائی
22:46ایمان کی حالت میں
22:47تو اللہ اکبر میرے کریم آقا نے فرمایا
22:49جس نے مجھے دیکھا
22:50فرمایا وہ بھی جنتی ہے
22:52مجھے دیکھنے والے کو دیکھا وہ بھی جنتی ہے
22:55تو یہ صحبت کی وجہ ہے
22:56اندازہ کریں کہ صحبت کا فائدہ کتنا
22:59قرآن نے یہاں تک کہا
23:00کہ زندگی کے اندر بھی صحبت پاؤ
23:02اور اگر موت بھی آئے
23:04تو قرآن نے وہاں بھی کہہ دیا
23:05فرمایا
23:06اگر موت بھی مانگو
23:09تو اللہ والوں کی سنگت میں مانگو
23:11اور آخری جملہ یہ ہے
23:12کہ آپ دیکھیں کہ
23:13بخاری مسلم کے اندر
23:15یہ بڑی معروف روایت آتی ہے
23:16کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا
23:18وہ شخص جو سو کا قاتل تھا
23:21سو قتل کیے
23:22اور اللہ والوں کی صحبت پانے کے لیے
23:24ان زاکرین کی بارگاہ میں جانے کے لیے
23:27طائب ہونے کے لیے وہاں حضر ہو رہا ہے
23:29راستے میں موت آ جاتی ہے
23:31جنت اور جہنم کے فرشتے آ جاتے ہیں
23:33تو فیصلہ یوں ہوتا ہے
23:34فرمایا
23:35اگر اللہ والوں کی بستی کے قریب ہے
23:38تو اسے جنت میں داخل کر دیا جاتا ہے
23:39اللہ اکبر کر دی
23:40اللہ والوں کی جو صحبت ہے
23:41صحبتِ صالت و را صالت و را صالت
23:45کیا کہنے
23:45سبحان اللہ
23:46سبحان اللہ
23:47بندہ اتار کی دکان پہ جائے
23:59سودہ خریدے یا نہ خریدے
24:00اس کے کپڑوں سے خشبو آنا شروع ہو جاتی ہے
24:03لوہار کی دکان پہ جائے
24:05تو اس کے کپڑوں پہ چنگاریاں پڑتی ہیں
24:07اور اگر صحبت اچھوں کے ساتھ ہو جائے
24:09کتہ نجسی این ہے
24:11ساتھ سمندروں کا پانی کتے کو پاک نہیں کر سکتا
24:14لیکن وہی کتہ
24:16اگر صحابے کاف کے ساتھ لگ جائے
24:18ذکر قرآن میں بھی آ جاتا ہے
24:20اور اللہ اس کو جنتیوں نے کسنت بھی عطا کر دیتا ہے
24:22سبحان اللہ
24:23جو محول ہمیں یہاں اللہ کے فضل سے عطا ہوا ہے
24:27وہ تقاضہ کرتا ہے
24:28کہ ذکرِ مصطفیٰ کی خوشبو سے
24:30ہم اس پر سے مزید اتر کشید کریں
24:32الحاج محمد افضل دو شاہی ہمارے ساتھ ہے
24:34میں چاہتا ہوں
24:35کہ وہ کلام شامل فرمائیں
24:37بسم اللہ کریں
24:37حضور اپنے کرم کے
24:48حسار میں رکھنا
24:55حضور اپنے کرم کے
25:07حسار میں رکھنا
25:15دیار نور کے
25:23قربو جوار میں
25:28رکھنا
25:31دیار نور کے
25:38قربو جوار میں
25:44رکھنا
25:48جیوں تو گم بدے
25:58حضرہ
26:01کے
26:03سائے میں
26:06آقا
26:09میں مر بھی جاؤں
26:34تو اپنے دیار میں
26:40رکھنا
26:43میں مر بھی جاؤں
26:48تو اپنے دیار میں
26:55رکھنا
26:59دیار نور کے
27:05قربو جوار میں
27:11رکھنا
27:15اور یہ گلتے
27:20ماش
27:24گے
27:25جب تک
27:27کہ
27:28رہو میں
27:32دنیا
27:33میں
27:34ہے
27:36آقا
27:38یہ گلتے
27:39ماش
27:41گے
27:42جب تک
27:44کہ
27:45رہو میں
27:48دنیا
27:49میں
27:50ہے
27:51یہ گلتے
27:54ماش
27:57گے
27:58جب تک
27:59کہ
28:00رہو میں
28:03دنیا
28:04میں
28:05ہے
28:06مرہو میں
28:07اللہ
28:09ہے
28:10اللہ
28:11نے
28:12دنیا
28:13سے
28:14اللہ
28:15پیر
28:18میں
28:19پیار
28:21میں
28:22رکھنا
28:23اللہ
28:24سے
28:25بھر آل
28:28वरे आलम के प्यार में रखे ना
28:40दयार नूर के खुए बोग जवार में रखे ना
28:58बादिये इश्ग से रहमत की संद चाहते हैं
29:24We'll see you next time.
29:54We'll see you next time.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended