Basilsila e Urs Mubarak - Hazrat Kallu Baba Sarkar RA
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#UrsMubarak #HazratKalluBabaSarkarRA #SheikhAbdulQadirJilaniRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#UrsMubarak #HazratKalluBabaSarkarRA #SheikhAbdulQadirJilaniRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00خدا کا خاص ایک احسان ہے یہ عالی
00:14اب کیا قرآن نے جو شان بیان کی حضرت سیدہ مریم کی
00:18اس لیے اس کا انکار کر دیا جائے
00:20کہ مریم سے تو رسول اللہ افضل ہیں
00:22اگر نبی پاک کے پیٹ پہ پتھر ہیں
00:25ان کے لیے کھانے نہیں آتے
00:27تو پھر مریم کے لیے کیسے آئیں گے
00:29جناب یہ تو قرآن کا انکار ہو جائے گا
00:31پھر ہماری مسلمانی کدھر رہے گی
00:33پتہ چلا مسلمان ہوتا ہی وہ ہے
00:36کہ جو اللہ اور اس کے رسول کی باتوں کے سامنے
00:39حجتیں نہیں کرتا
00:40وہ اپنی عقل کو قربان کرتا ہے
00:43عقل کچھ تقاضے کرتی ہے
00:45یہ تو ملہدین کا راستہ ہے
00:47یہ تو ان لوگوں کا راستہ ہے
00:49جنہوں نے سائنس کو اپنا خدا بنا رکھا ہے
00:51اتنا عرصہ وہ سائنس کے اصولوں کے جناب
00:55تابع رہے
00:56سائنس کو اپنا بڑا بنا کے رکھا
00:58بلاخرہ جبھی آپ نیکھئے
01:00انٹرنیشنل جو
01:01ہماری سائنس کی جو ویب سائیڈ ہے
01:05تو انہوں نے بھی لکھ دیا
01:07کہ سائنس اس قابل ہی نہیں ہے
01:09کہ وہ خدا کا وجود ثابت کرے
01:12یا خدا کے وجود کا انکار کر سکے
01:14یعنی جس بیعث پہ
01:16ساری زندگی ملہدین
01:17ایک اپنا تقیہ لگا کے کھڑے رہے
01:20انہوں نے اس تقیہ کوئی نیچے سے
01:21نکال کے ان کو پتھروں پہ پھینک دیا ہے
01:24برادران اسلام ہم مسلمان ہیں
01:27اور ایمان کا پہلا تقاضی یہ ہے
01:29کہ اکل کے اوپر ہی ساری چیزوں کو نہیں لانا
01:32اکل کو قربان کرنا ہے
01:35اللہ اور اس کے رسول کی باتوں کے سامنے
01:37یہی اصل چیز ہے
01:39اگر ہم نے
01:40اللہ رسول کی باتوں کی ٹکر میں
01:42اکل کو کھڑا کر دیا
01:44اب یقین کیجئے
01:45ہمارے پلے ایمان نام کی کوئی چیز
01:48نہیں بچنے والی
01:49کیونکہ مسلمان ہے ہی وہ
01:51کہ جو اپنے رب کے قرآن پر
01:53یقین رکھتا ہے
01:55آج صرف
01:55اکل کے ڈکوسنوں پر
01:57عمل کرتے ہوئے
01:59کیا ہمارے بہت سارے لوگ
02:00محاذ اللہ
02:01سمہ محاذ اللہ
02:02قرآن کی بیان کردہ باتوں سے بھی
02:04ٹکران ہی رہے ہیں
02:05قرآن کی بیان کردہ
02:06باتوں کو بھی محاذ اللہ
02:08وہ چیلنگ نہیں کر رہے ہیں
02:09حالانکہ ایک مسلمان
02:11اللہ کی باتوں کو چھوڑ
02:12وہ تو رسول اللہ کی باتوں
02:14کو بھی چیلنج
02:14نہیں کر سکتا
02:15جب یہ ثابت ہو جائے
02:17کہ یہ بات سند صحیح سے
02:18اللہ کے رسول نے
02:20فرمائی ہے
02:20اب اس کے سامنے
02:22مسلمان کا سر
02:23جھک جاتا ہے
02:24اور اس کے لیے
02:25ہم یہی سمجھ سکتے ہیں
02:26کہ نبی نے جو فرمایا
02:28وہ حق ہے
02:28میری عقل میں
02:30اتنی پاور نہیں
02:31کہ میں رسول کی بات کی
02:32وسط تک پہنچ سکوں
02:33یا اللہ کی
02:34اس بات کی حکمت تک
02:36میں اس کی گہرائی تک
02:37خود کو پہنچا سکوں
02:38ہم
02:39کلو بابا سرکار کے
02:41عرض کی
02:41اس تقریب میں آ کر
02:42ایک ہی ہمیں آج کا
02:44یہ پیغام ذہن میں
02:45رکھنا ہے
02:45کہ سب سے بڑی پاور
02:47سپریم پاور
02:48اللہ کی ذات کی ہے
02:50اور اللہ کے بعد
02:51اس کے رسول کی ہے
02:52اور یہاں
02:54ایک بات اور
02:54پیش نظر
02:55ہم نے رکھنی ہے
02:56کہ یہ
02:57نام لینے میں دو ہیں
02:59یعنی یہ ایک
03:00اللہ ہے
03:00اور ایک
03:01رسول اللہ ہے
03:02لیکن جس وقت ہم
03:04عمل کی طرف آتے ہیں
03:05شریعت کی طرف آتے ہیں
03:07اس وقت
03:07نبی کے آرڈر میں
03:09اور اللہ کے آرڈر میں
03:10کوئی فرق
03:10نہیں ہے
03:11نبی کے آرڈر کو
03:13رب نے
03:13اپنا آرڈر قرار دیا ہے
03:15مَایِ يُتِعِ الرَّسُولَ
03:16فَقَدْ عَتَا اللَّهُ
03:18وَمَایِ يُتِعِ الرَّسُولَ
03:19فَقَدْ عَتَا اللَّهُ
03:21جس نے رسول کی
03:22اطاعت کی
03:22اس نے
03:23اللہ کی اطاعت کی
03:25اس لیے
03:26برادرانِ اسلام
03:27اللہ کی بات
03:29اللہ کی بات
03:30نبی کی بات بھی
03:32اللہ کی بات ہے
03:33اس کی وجہ یہ ہے
03:35کہ
03:35اللہ نے نبی کو
03:37اس انداز سے
03:38بنایا ہے
03:39کہ
03:40نبی اپنی مرضی سے
03:41زبان سے
03:42لفظ
03:42نکالتا ہی نہیں ہے
03:44بَمَا يَنْتِقُونِ الْحَوَا
03:46اِنْ هُوَا
03:47اِلَّا
03:47وَحِيُنْ يُوْحَا
03:49اس لیے
03:50ماشاءاللہ
03:50یہاں
03:51اٹک کی سرزمین ہے
03:52اور
03:53ان علاقوں میں
03:53میں اکثر
03:54خطابات کے لیے آتا ہوں
03:56تو جو
03:57غلامانِ رسول ہوتے ہیں
03:58وہ چارے ہوتے ہیں
03:59کہ ترنم میں
04:00کوئی عظمت و شانے
04:01محمدی کی بات کی جائے
04:03تو میں درہا
04:04ان کے زوب کے لیے
04:05پڑھ دیتا ہوں
04:06کہ
04:06سہنے آقادی
04:08زبان سادے
04:11واسطے قرآن
04:13برادرانِ اسلام
04:16ہمارے اقابر نے
04:19اللہ نبی کی
04:21محبت کو عام کیا
04:23اور
04:24اللہ نبی کی
04:25محبت کو
04:26عام کرنے
04:27کہ بڑے بڑے ذراہے میں
04:28یہ عرص کی تقاریب بھی ہیں
04:30علماء
04:31ان تقاریب میں
04:33اپنے نبی کے
04:34حسن و جمال کے تذکرے
04:36کیلو کال کی باتیں
04:38موجزات و
04:39کمالات کی باتیں
04:41سناتے ہیں
04:42تاکہ
04:42لوگوں کے دلوں میں
04:44عشق رسول کی شمعہ
04:46فروزاں ہو جائے
04:47میرا نبی
04:48اللہ تعالیٰ کی
04:50وہ عظیم مخلوق ہے
04:52کہ میرا رب فرماتا ہے
04:53میرا نبی جو بولتا ہے
04:55وہ مرضی سے نہیں بولتا
04:58زبان میرے نبی کی
05:00ہوتی ہے
05:01کلام
05:01مجھ خدا کا ہوتا ہے
05:03اس لیے
05:04ہم یہ پڑھتے ہیں
05:06کہ دلے آقات
05:07نظار
05:09بولو رجدہ ہی نہیں
05:12جن جن کو یہ کلام
05:14اچھا لگ رہا ہے
05:15درہ ہاتھ اٹھا کر
05:16فضا میں
05:17ہاتھ اٹھا کر
05:18بتا دیجئے
05:19کہ ماشاءاللہ
05:20دور جو بھی ہو
05:21سوشل میڈیا کا دور ہو
05:23یا جناب
05:24جتنے اڈوانس دور ہو
05:26اللہ کے
05:27نبی کی محبت
05:28ہر طور کے اندر
05:30ہر مومن کے دل کی
05:32پکار ہے
05:33اور محبتے
05:34رسالت ماب کا
05:36ایک بڑا ذریعہ
05:37میرے نبی کے
05:39عصمت و کمالات
05:40کے تذکریں گے
05:41تو پھر ہم پڑھ لیتے ہیں
05:43کہ دل
05:44آقات
05:45نظار
05:47کولوں
05:48رجیدہ ہی نہیں
05:51ماشاءاللہ
05:52ماشاءاللہ
05:52میں دیکھ رہا ہوں
05:53خوبصورت چہرے
05:55چہروں کی اوپر
05:56ایمان کنہورے
05:58نسبتوں کی حیائے
06:00نسبتوں کا تلاتم ہے
06:03بناتران اسلام
06:04میرے سامنے
06:05میرے مصطفیٰ
06:07کریم کے غلام
06:08بیتھیں
06:08میرے سیدی
06:10میرے مرشدی
06:11کبلہ
06:12پیر طریقت
06:13مسلح
06:14امت
06:14پیر سید
06:15حسین و دین شاہ جی
06:16آپ کا سایہ
06:17تا دہر اللہ
06:18ہمارے سروں پہ
06:19سلامت رکھے
06:20انہوں نے
06:21ہماری تربیت کی
06:22کہ بیٹا
06:23کسی
06:24کس جہرے پہ
06:25دیکھ کر
06:26اس کو
06:27عشق رسول کا
06:28تانہ
06:28کبھی نہ دینا
06:30اس لیے
06:31کہ کیا پتا
06:32کسی کی
06:33داری کے
06:33محال مندے دیکھ کر
06:35آپ اسے کہہ دیں
06:36کہ تیرا عشق
06:37رسول سے
06:38کوئی تعلق نہیں
06:39لیکن حقیقت میں
06:40وہ راتوں
06:41کو اٹھ اٹھ کر
06:42اپنے رب کی
06:43بارگاہ میں
06:44آئیں بھر بھر کے
06:45اپنے نبی کے
06:47عشق میں
06:47آنسو بہانے والا
06:49ہو
06:49اس لیے
06:50مجھے یہ کبھی بھی
06:52اختیار نہیں ہے
06:53کہ میں
06:54کسی کے
06:55عشق رسول کی
06:56اوپر انگلی
06:56اٹھاؤں
06:57یقین کی دیے
06:58جس دل میں
06:59ایمان ہے
07:00اس دل میں
07:01میرے نبی کا
07:02عشق ضرور
07:03موجود ہے
07:04تو پھر درہ
07:04مل کے
07:05آباز آ جائے
07:06کہ دل
07:06آقا دے
07:08نظار
07:09بولو
07:10رجدائی نہیں
07:12اتنا بڑا
07:13مجھو مائے
07:14مجھے یقین
07:15آپ کی آواز
07:16نہیں سنائی دے گی
07:17لیکن آپ کی
07:18اٹھے ہوئے ہاتھ
07:19اس بات کی
07:20دلیل ہوں گے
07:20کہ آپ میرے
07:21جملوں کا
07:22ساتھ رہیے
07:23کہ دل
07:24آقا دے
07:26نظار
07:27بولو
07:28رجدائی نہیں
07:30سوہنے
07:32آقا جائے
07:33جا کے
07:34بیچے
07:36لبدائی نہیں
07:38سوہنے
07:39آقا جائے
07:40جا کے
07:42بیچے
07:43لبدائی نہیں
07:45سوہنے
07:46آقا دے
07:49سبا
07:50ساتھے
07:52سواستے
07:53قرآن
07:54کسے
07:56اور
07:57دا
07:57بیان
07:58نیچنگا
07:59لگتا ہی
08:01نہیں
08:01کس سے
08:02ہورتا
08:04بیان
08:05نیچنگا
08:06لگتا ہی
08:08نہیں
08:08آواز آئے
08:09کس سے
08:10ہورتا
08:11بیان
08:12نیچنگا
08:13لگتا ہی
08:15نہیں
08:15میرے نبی کو
08:17اللہ نے
08:17سورت میں بھی
08:19دے
08:19بے
08:41جملہ
08:42کہنے
08:43دی
08:43This is why I have to give up my name
08:59Because I have to say
09:02من احبا علیؑ فقد احبنی ومن احبنی فقد احب اللہ جس نے علیؑ سے پیار کیا
09:12اس نے مجھ محمد سے پیار کیا
09:17اس نے اللہ سے پیار کیا من ابغد علیؑ فقد ابغدنی جس نے علیؑ سے بغد رکھا
09:24اس نے مجھ محمد سے بغد رکھا اس نے خدا کی ذات سے بغد رکھائے
09:33اس لیے برادران اسلام ساری آل نبی کی بے مثال
09:39سارے صحابہ نبی کے بے مثالیں ساری امت میرے نبی کی بے مثالیں
09:47لیکن جسوت ولایت روحانیت کا فیض کا معاملہ آئے گا
09:52تو سب سے بلند نام مولا علیؑ کا آئے گا
09:57اس لیے کہ حضرت مجدد الفسانی آپ فرماتے ہیں
10:01کہ علیؑ وہ ہستی ہے
10:03کہ جنہیں اللہ نے ولایت کے نور کی تخصیم کے لیے چنائے
10:09صرف اس امت کے لیے نہیں
10:11بلکہ پچھلی امتوں میں بھی
10:15ولایت کا نور علیؑ کی روح تخصیم فرماتی تھی
10:20اب صبح قیامت تک کے لیے
10:23مولا علیؑ کی بارگاہ کمال سے
10:26ان کی بارگاہ نور سے
10:29نور کا فیض پا کر
10:31ولیوں کی ولایت کا سلسلہ چلے گا
10:35اس لیے درگاہ بری امامو
10:38یا درگاہ کلو بابا سرکارو
10:41جدر جدر ولیوں کا
10:43ادھر ادھر علی
10:45نہیں یار
10:47نہیں جنہی نہیں نہیں
10:48علیف قریشی جتے جاسی پاکہ ہوتے
10:50علی علی تے ہونا ہی ہونا ہے
10:51ماشاءاللہ میرے بھائی جنابِ
10:53قبلہ جنہیں ہم انتہائی
10:58کسی اور انداز سے محبت کرتے ہیں
11:00جنابِ محترم برادرِ گرامی
11:02اللہ کی ان پر خاص نظر ہے
11:05میری عادت جو عدرات جانتے ہیں ان کو معلوم ہے
11:08کہ اللہ تعالی نے یہ زبان بنائی ایسی ہے
11:11کہ خامقہ کسی کی تعریف ہوتی نہیں
11:13جنابِ برادرِ گرامی
11:15محترم المقام جناب راجہ
11:18سرفراز اکرم
11:19ادام اللہ حضر لکم السامی
11:21اللہ تعالی نے راجہ صاحب سے
11:23بڑے بڑے کام لیئے ہیں
11:25اور ہمارا یقین ہے کہ
11:27اللہ آگے کام لے گا
11:28کیا یہ کم ہے
11:31کہ جن درباروں اور درگاؤں پر
11:34منشیات کی بدگو کے بھوکے آتے تھے
11:37آج ان ہستیوں کے وجود سے
11:41ان کی محنتوں سے
11:43ان کی کابشوں سے
11:45ان کے ساتھ حضرت قبلہ شید
11:48انتیاز حسین شاہ صاحب
11:49اور دیگر احباب کا
11:51تعاون علماء کا تعاون
11:53اور راجہ صاحب کی سرپرستی
11:55اور کیا یہ آج کم ہے
11:57کہ بری امام سرکار درگاہ کی
12:00اس بستی کے اندر قدم رکھو
12:02پہلے آج سے دیس سال پہلے
12:04جو لوگ جاتے تھے وہ کیا تھا
12:06پوری دنیا میں
12:07تصویریں دکھا دکھا کر
12:09اللہ کے ولیوں کی ذات کی کردار
12:11خوشی کی جاتی تھی
12:12لیکن آج
12:14ادھر بری درگاہ بری
12:15سرکار درگاہ آلیہ بری سرکار
12:17کے ان
12:18ایوان کے قریب
12:20بندہ جاتا ہے
12:21تو میرے مصطفیٰ کے
12:22عشق و محبت کی خوشبو میں
12:24ہکنی نظر آتی ہے
12:25اور یہاں
12:26درگاہ آلیہ
12:27کلو بابا سرکار
12:28یہاں یہ جو اس پر مشایخ
12:30علماء
12:30علماء
12:31حضرت قبلہ
12:32سجادہ نشین
12:35درگاہ آلیہ
12:36پاک پتن شریف
12:37اور چشکیوں کا
12:38ہیڈ کواٹر
12:39چشکیوں کے
12:41بزرگوں کا مرکز
12:42اس درگاہ آلیہ کے
12:44سجادہ نشین
12:45حضرت قبلہ
12:47دیوان
12:48احمد مسعود
12:49چشکی
12:49ادام اللہ
12:50حضر لکم السامی
12:51وہ تشریف فرمائے
12:53اتنے بڑے بڑے علماء
12:53مشایخ
12:54کچھ ہو کے تشریف لے گئے
12:56اور ماشاء اللہ
12:57یہ ہمارے سامنے
12:57اتنے حسین چہرے
12:59تو یہ ایسے ہی
13:00اتنے بڑے کام
13:01نہیں ہوتے ہیں
13:02یہ کسی پر کسی کی
13:03خصوصی
13:04نظر ہوتی ہے
13:05اور میں سمجھتا ہوں
13:06کہ سائن کلنو بھابا
13:08سرکار نے
13:08سید انمرشاہ
13:09سرکار پر نگاہ ڈالی
13:10ادھر سے نگاہ انتخاب
13:12حضرت جناب محترم
13:15مونس خلق
13:16راجہ
13:17اکرم شہید پہ پڑی
13:18اور وہاں سے
13:19نگاہ انتخاب
13:20راجہ سرفراز
13:21اکرم صاحب پہ پڑیئے
13:22اللہ تعالی میرے بھائی
13:23ہم آپ کے لئے
13:24یہی دعا کرتے ہیں
13:25اللہ تعالی آپ کو
13:27یہ جو ڈیوٹی
13:28آپ کو ودیت کی گئی ہے
13:29اور یہ آسان کام نہیں ہے
13:31مجھے
13:31یہاں آپ سب کے سامنے
13:33یہ کہنا ہے
13:34کہ یہ آجزیاں
13:35بڑا مشکل کام ہوتا ہے
13:39میں جتنی دفعہ بھی
13:40وریم آم سرکار گیا
13:41یا ویسے بھی
13:42تو میں نے ان کے
13:44بانجوں کو
13:45ان کے بتیجوں کو
13:46ان کے شہزادوں کو
13:48خدا کی قسم
13:50طبیعت
13:50سب کچھ ہے
13:51ان کے پاس کیا نہیں ہے
13:52لیکن میں نے
13:54درگاہ کے
13:55ظاہرین کی خدمت کرتے
13:56ان کے برتن اٹھاتے
13:58ان کو کھانا کھلاتے دیکھا
13:59ابھی بھی ان کے
14:00یا خادموں کی طرح
14:01ان کے سارے
14:02نوجوان بچے
14:03یہ ان کی تربیت ہے
14:04تو آپ کیا سمجھتے ہیں
14:05جو خود کو
14:06اس طرح مٹا دیتا ہے
14:07وہ جو خود کو گرا دے
14:09پھر اس کو
14:10چننے والے چنا کرتے ہیں
14:12اس کو گرنے نہیں دیتے
14:13راجہ سرفرہ صاحب
14:14اللہ پر آپ
14:15اللہ تعالیٰ کا آپ پر
14:16بڑا فضل ہے
14:17آپ پر بڑا احسان ہے
14:18اللہ کرے
14:19آپ کی یہ دین کی
14:21سرپرستیاں جاری رہیں
14:22اللہ تعالیٰ آپ کے
14:23ہاتھوں سے اس طرح کے
14:24اچھے کام
14:25اللہ کرواتا رہے
14:26میرے سامنے جنابِ
14:28محترم سید بشیر شاہ صاحب
14:30بلکہ
14:30بالخصوص جنابِ
14:32خان صاحب
14:33جنابِ محترم انجم
14:35اکیل خان صاحب
14:36بیٹھے ہیں
14:37ماشاءاللہ
14:38اچھا اچھا اچھا
14:39میں توجہ نہیں کی
14:40جنابِ محترم
14:41گورنر صاحب
14:42فیصل کریم کنڈی صاحب
14:44تشریف فرمائے
14:45میرے بھائی چننو
14:46چودری منظور صاحب
14:47تشریف فرمائے
14:47جنہ حضرات کو
14:48میں جانتا ہوں
14:49جنابِ محترم
14:50سوہیل صاحب
14:51باقی بہت ساری
14:52احباب میں
14:52محضرت میں
14:53سب احباب کا
14:54تعارف نہیں ہے
14:56جتنے بھی آپ آئے ہیں
14:57آپ یقین کیجئے
14:58کہ آپ کو
14:59اس محفل کے لئے
15:00چنا گیا ہے
15:01اللہ تعالیٰ کی
15:02بارگاہ میں دعا ہے
15:03کہ اللہ تعالیٰ
15:04اپنے ولیوں کے ساتھ
15:05یہ جو ہمارا تعلق ہے
15:06اس کو ہمیشہ
15:07سلامت رکھے
15:08بزرگوں کی بارگاہ میں آئیں
15:10تو وہاں
15:11آ کر ہم
15:11اللہ کے ولیوں سے
15:12نہیں مانگتے ہیں
15:13مانگتے ہم
15:14اللہ سے ہیں
15:15دیتا کون ہے
15:16آواز آئے
15:17دیتا کون ہے
15:18دیتا کون ہے
15:19شفاہ کون دیتا ہے
15:21مشکل کون
15:22حل کرتا ہے
15:23ساری
15:24کائنات
15:24بنانے والا
15:25کون ہے
15:26عزتیں دینے والا
15:27کون ہے
15:28زلطوں سے
15:29نکالنے والا
15:29کون ہے
15:30کون ہے
15:31جو غموں کو
15:32دور کرے
15:32بھئی آواز
15:33اللہ کی صدا لگائیں
15:34بس ایک شکن کے اندر
15:35میری تقریر مکمل
15:36بھئی بتائیے
15:37کون ہے جو
15:38مشکلیں حل کرے
15:40کون ہے
15:41جو کائنات کا
15:43نظام چلانے والا
15:44اللہ
15:45تو وہ اللہ ہے
15:46اسی نے یہ
15:47ساری کائنات بنائیے
15:48اور اسی نے یہ
15:49نظام چلا کر
15:50ہماری ہدایت کیے
15:52کہ ہم اس کے
15:52ولیوں کے ساتھ
15:53اپنا رشتہ
15:54اور تعلق جھوڑیں
15:55اللہ تعالیٰ
15:56حالت ایمان میں
15:57ہمیں زندگی
15:58اور ایمان کی حالت
15:59موت نصیب فرمائے
16:00والسلام علیکم
16:01ورحمت اللہ تعالی
16:03وبرکاتہ
16:04بلا تاخید
16:07شیف لاتیں
16:08جناب محترم
16:09کاری صاحب
16:12ختم قرآن کریم
16:14فرقان حمید
16:14اور اس کے
16:15ساتھ ہی دعا ہوتی ہے
16:16جناب کاری اکرام
16:17اللہ
16:18یمنی
16:18آپ تشریف لاتے ہیں
16:20ختم شیف پڑتے ہیں
16:21اور اس کے ساتھ
16:22ہی درود و سلام ہوگا
16:23اور انشاءاللہ
16:23ساتھ دعا ہو جائے
16:24اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
16:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:42لا يستبی اصحاب النار
16:48واصحاب الجنة
16:51اصحاب الجنة هم الفائزون
16:57لو انزل لازل قرآن
17:01على زبل لريثه خاشعا متصدعا من خشية الله
17:07وتلك الامثال نضربها للناس لعلهم يتفكرون
17:15والله الذي لا إله إلا هو
17:21علم الغیب والشهادت هو الرحمن الرحیم
17:27والله الذي لا إله إلا هو
17:34الملک القدوس السلام المؤمن المهیمن العزیز الجبار المتكبر
17:43سبحان الله عما يشركون
17:48هو الله الخالق البارئ المسور
17:52له الاسماء الحسنى
17:56يسبح له ما في السماوات والأرض
18:01وهو العزیز الحكیم
18:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:10قل هم الله احد
18:15الله الصمد
18:18لم يرد ولم يولد
18:22ولم يكن له كفوا احد
18:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:30قل هم الله احد
18:35ولم يرد ولم يرد ولم يولد
18:42ولم يكن له كفوا احد
18:46بسم اللہ الرحیم
18:50ولم يرد ولم يرد ولم يرد ولم يرد ولم يكن له كفوا احد
19:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:10قل اعوذ برب الفلق
19:14من شر ما خلق
19:18ومن شر غاسق اذا وطب
19:22ومن شر النفاسات في الأقد
19:28ومن شر حاسد اذا حسد
19:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:37قل اعوذ برب الناس
19:43ملك الناس
19:45اله الناس
19:47من شر الغسواس
19:49الخناس
19:51الذي يوسوس في سدور الناس
19:57من الجنة والناس
20:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:06الحمد للہ رب العالمین
20:12الرحمن الرحیم
20:17مالک يوم الدین
20:21اياک نعبد و اياک نستعین
20:26اهدنا السراط المشتقین
20:32سراط الذین انعمت عليهم
20:37غیر المغضوب عليهم
20:41ولو ضالین
20:48آمین
20:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:53آمین
20:58ذلك الكتاب لا ريب فيه
21:03هدى للمتقین
21:05الذین يؤمنون بالغيب
21:09ويقيمون الصلاة
21:11ومما رزقناهم
21:12يرفقون
21:15وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا
21:19أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ
21:24وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ
21:28أُولَيْكَ عَلَى هُدًى مِنْ رَبِّهِمْ
21:34أَوْلَيْكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
21:39إِنَّ رَحْمَةَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِينَ
21:45وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَلَمِينَ
21:53مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَى أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ
22:02مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَاكِ الرَّسُولَ اللَّهِ وَقَاتَمَ النَّبِيِّينَ
22:08وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْئِمًا
22:14إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ
22:21يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
22:29اللَّهُمْ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا
22:36وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكُ وَسَلِّمْ وَصَلِّ عَلَيْهِ
22:43سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ
22:49وَسَلَامٌ عَلَى الْمُسَلِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
22:56تمام احباب برود السلام کے لئے بھولی عدب کے ساتھ کھڑے جائیں
23:02یا نبی سلام علیکہ
23:12یا رسول سلام علیکہ
23:18یا حبیب سلام علیکہ
23:23سلامات اللہ علیکہ
23:29یا نبی سلام علیکہ
23:35یا رسول سلام علیکہ
23:40یا حبیب سلام علیکہ
23:46سلامات اللہ علیکہ
23:52آئے ہیں در پہ سوالی
23:58لائے ہیں ناتوں کی ڈالی
24:04کھولیئے روزے کی جالی
24:09دیجئے رنگیں بھی
24:13لالی یا نبی سلام علیکہ
24:20یا رسول سلام علیکہ
24:26یا حبیب سلام علیکہ
24:32سلامات اللہ علیکہ
24:38تیری عرضوں میں چھینا
24:43تیری جو سجو میں مرنا
24:49یہ ہی میری زردگی ہے
24:55یہ ہی میری بردگی ہے
25:00یا نبی سلام علیکہ
25:06یا رسول سلام علیکہ
25:12یا حبیب سلام علیکہ
25:17صلوات اللہ علیکہ
25:23صلوات اللہ علیکہ
25:25یا حبیب سلام علیکہ
25:29یا حبیب سلام علیکہ
25:31یا حبیب سلام علیکہ
25:35صلوات اللہ علیکہ
25:37یا حبیب سلام علیکہ
25:41صلوات اللہ علیکہ
25:43یا حبیب سلام علیکہ
25:47صلوات اللہ علیکہ
25:49صلوات اللہ علیکہ
25:51صلوات اللہ علیکہ
25:53صلوات اللہ علیکہ
25:55صلوات اللہ علیکہ
25:57صلوات اللہ علیکہ
25:59صلوات اللہ علیکہ
26:01صلوات اللہ علیکہ
26:03صلوات اللہ علیکہ
26:05صلوات اللہ علیکہ
26:07صلوات اللہ علیکہ
26:09صلوات اللہ علیکہ
26:11صلوات اللہ علیکہ
26:13صلوات اللہ علیکہ
26:15صلوات اللہ علیکہ
26:16Aysas Gumbad Kei Makīn
26:37Aslam al-Rahm al-Alamin
26:55Ya ilahi Siddhika al-Alamin
27:24oh
27:31Oh
27:33Oh
27:37Oh
27:38Oh
27:42Oh
27:46Oh
27:48Oh
27:50Aqa Hazir Gulam
27:56Pesh elections
28:01Haley taught anh
28:04bigulamana
28:07Salam
28:10Salam
Recommended
36:56
|
Up next
Be the first to comment