Skip to playerSkip to main content
Basilsila e Urs Mubarak - Hazrat Kallu Baba Sarkar RA

Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

#UrsMubarak #HazratKalluBabaSarkarRA #SheikhAbdulQadirJilaniRA #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00خدا کا خاص ایک احسان ہے یہ اولیاء اللہ
00:17person جناب محترم صبوح سید صاحب کی خدمت میں تشریف لاتے ہیں
00:23اور اپنے خطاب سے ہمیں نوازتے ہیں جناب صبوح سید صاحب
00:29اسلام علیہ وسلم
00:59اسلام علیہ وسلم
01:28انتہائی واجب الاحترام دوستو بھائیو اور بزرگو
01:34اس زمشان درگاہ پر سائن کلوس رکار کے عرص مبارکی تقریب میں
01:44آج تیسرا برس حاضری ہو رہی ہے اور یہاں پر جو گفتگو ہوتی ہے وہ اس حوالے سے بڑی اہم ہے کہ یہاں سننے والے بھی اور سنانے والے بھی دونوں ایک نسبت لے کر آتے ہیں اور اس کوشش اور خواہش کا اظہار کرتے ہیں کہ لوگ جب یہاں سے واپس پلٹیں تو ان کے دامن میں
02:13قرآن اور سنت کی تعلیمات ہوں اور جب یہاں سے جائیں تو محض
02:20ان کے ذہنوں میں گفتگو نہ ہو ان کے عمل میں ان کے کردار میں ایک نئی روشنی بھی آ چکی ہو اور وہ اپنے معاشرے کے اندر اس روشنی کو پھیلانے میں اپنا کردار ادا کر سکیں
02:34میرا کچھ تھوڑا گلہ خراب ہے اور میں چاہوں گا کہ جو آیاء کریمہ میں نے آپ کے سامنے پیش کی ہے اس کے زمن میں تھوڑی سی آپ کے ساتھ گفتگو کروں
02:49اور یہ بات بڑی اہمیت کی حامل ہے کہ ہمارے ہاں یہ روایت باکسرت تلاوت کی جاتی ہے کہ
02:59علماء انبیاء کے وارث ہیں اور جب ہم یہ کہتے ہیں کہ علماء انبیاء کے وارث ہیں
03:10تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ پیغمبر کے فکر کے وارث ہیں وہ پیغمبر کے ذکر کے وارث ہیں
03:18وہ پیغمبر کے مسلے کے وارث ہیں وہ پیغمبر کے قول کے وارث ہیں وہ پیغمبر کے فعل کے وارث ہیں
03:25اور پیغمبر نے جو کچھ بتایا
03:28اس ایک ایک چیز کے وارث ہیں
03:31اور ایک تسلسل کے ساتھ
03:33انہوں نے پوری زندگی میں
03:34وہ پڑا ہوتا ہے اور پڑھایا ہوتا ہے
03:37رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
03:41ذات مبارکہ
03:43اس امت کے اندر نکتہ اتحاد ہے
03:47اس کائنات کے اندر
03:50اگر آپ نے فرقہ واریت سے بچنا ہے
03:54اپنے معاشروں کو وہ معاشرہ بنانا ہے
03:57جو اللہ کے رسول کا مطلوب معاشرہ ہے
04:00تو اس کی صرف ایک ہی وجہ ہے
04:02ایک ہی نمونہ ہے
04:04ایک ہی آئیڈیل ہے
04:06کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
04:10ذات مبارکہ کو
04:11مشعل راہ بناتے ہوئے
04:14ان کی سیرتِ طیبہ
04:15کے ایک ایک پہلو پر عمل کرنے کی کوشش کی جائے
04:18اور الطاف حسین حالی نے
04:21بہت ہی خوبصورت انداز میں
04:23چند اشار کے اندر یہ بات کہی
04:25کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
04:29سیرتِ طیبہ کیا ہے
04:31ان کی زندگی کیا ہے
04:33اور وہ بتاتے ہیں
04:35کہ وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
04:37وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
04:41مرادیں غریبوں کی بر لانے والا
04:44مسیبت میں غیروں کے کام آنے والا
04:47وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا
04:50فقیروں کا ملجا زعیفوں کا مابا
04:53یتیموں کا والی غلاموں کا مولا
04:56خطاکار سے درگزر کرنے والا
04:59ان اشار کے اندر دیکھیں
05:01ایک ایک شہر کے اندر
05:03اللہ کے رسول کی سیرت بیان ہو رہی ہے
05:05اور میرے اور آپ کے لئے میسج ہے
05:08میرے اور آپ کے لئے سبق ہے
05:09کہ اس پولارائیزیشن کے دور میں
05:12جہاں فرقاباریت مذہبی طور پر
05:15اپنے عروج پر ہے
05:16جہاں سیاسی فرقاباریت اپنے عروج پر ہے
05:18تو ہمیں اللہ کے رسول کی ذات سے
05:21کیا سبق ملتا ہے
05:22وہ یہ کہ خطاکار سے درگزر کرنے والا
05:25بد اندیش کے دل میں گھر کرنے والا
05:29مفاسد کو زیر و زبر کرنے والا
05:31قبائل کو شیر و شکر کرنے والا
05:34اتر کر حرا سے سوے قوم آیا
05:37اور ایک نسخہ کیمیا ساتھ لائیا
05:40مسے خام کو جس نے کندن بنایا
05:43کھرا اور پھوٹا
05:45الگ کر دکھایا
05:46عرب جس پر کرنوں سے تھا
05:48جہل چھایا
05:49پلٹ دی بسک آن میں اس کی کائیا
05:52رہا
05:53در نہ بیڑے کو موجے بلاکا
05:56ادھر سے ادھر پھر گیا
05:58رخ ہواکا
05:59تو اس دنیا کے اندر
06:01اس کائنات کے اندر
06:03آپ اللہ کا رسول
06:05جو پیغام لے کر آیا
06:07جو مشن لے کر آیا
06:09اور ابھی مجھ سے پہلے
06:11علامہ افضر عوان صاحب
06:13بہت ہی خوبصورت انداز میں
06:14وہ بات بیان کر رہے تھے
06:16کہ جو اولیاء اللہ کا مشن ہے
06:18یہ رسول اللہ کا مشن ہے
06:20اولیاء اللہ نے رسول اللہ کی مشن کو
06:22پھیلانے کے لیے
06:24ایک دھارہ علم کا دھارہ ہے
06:26وہ بڑی خوبصورتی تھی بیان کیا
06:28کہ اس دھارے میں
06:29اختلافات کی روایت موجود ہے
06:31لیکن احترام وہاں پر بھی ہے
06:34لیکن جو ہمارا صوفیاء کا دھارہ ہے
06:36جو ہمارا ولایت کا دھارہ ہے
06:38وہاں پر ہم دیکھتے ہیں
06:39کہ اختلاف ہوتا ہی نہیں ہے
06:41وہ ہر بندہ
06:43اپنی اپنی لگن کے ساتھ
06:44اپنی اپنی محبت کے ساتھ
06:46اللہ کے راستے میں دوڑ رہا ہے
06:48فَفِرُّ رُوِ اللَّهِ
06:50اللہ کی جانب وہ دوڑ رہا ہے
06:51اور اس کی کوشش یہ ہوتی ہے
06:53کہ مقابلہ نہیں کرنا
06:55میں نے اللہ کی حضور جواب دے ہونا ہے
06:58احتساب والی زندگی میں نے گزار رہی ہے
07:00اور یہ جو احتساب والی زندگی ہے
07:03ہم یہ دیکھتے ہیں
07:04کہ انبیاء کی ساری دعوت
07:07اور انبیاء کی ساری تعلیم
07:09قرآن کی فکر کا اصل چہرہ
07:12وہ ساری کی ساری یہی ہے
07:14کہ ہم اپنے معاشروں کے اندر
07:15ایک ایسا معاشرہ قائم کر سکیں
07:18تصوف کے ذریعے
07:19علم کے ذریعے
07:21ان بزرگوں کی قبور پر آ کر
07:23ان کی تعلیمات پر عمل کر کے
07:25ہمیں ایک ایسا معاشرہ قائم کر سکیں
07:27کہ جو معاشرہ
07:28امن پر مبنی معاشرہ ہو
07:30ترقی پر مبنی معاشرہ ہو
07:32انتشار اس معاشرے میں نہ ہو
07:34آج تو عجیب سلسلہ ہمارے سامنے آ گیا
07:37ہمیں ایک دوسری کی گفتگو بھی پانچ منٹ
07:39نہیں سن سکتے رام کے ساتھ
07:42ہمارے ٹی وی چینلنز پر
07:43ایک ایسا محول کھڑا کر دیا گیا
07:45کہ وہ لوگ جو معاشرے کی ہیرو ہونے چاہیے تھے
07:48ہم نے ان کو آپس میں لڑا لڑا کر
07:51وہ محول کھڑا کر دیا
07:52کہ میرے بچے میرے جوان دیکھتے ہیں
07:55ہیرو تو ایسے ہوتے ہیں
07:56جو ایک دوسری پر گلاس پانی کے پھینک دیتے ہیں
07:59ہیرو تو ایسے ہوتے ہیں
08:00جو آپ اس میں لڑائیاں کرتے ہیں
08:02لیکن یہ وہ مقامات ہیں
08:04یہ وہ جگہ ہیں
08:05جہاں سے بتایا جاتا ہے
08:07ہیرو وہ ہوتا ہے
08:08جو تمہیں خدا سے ملاتا ہے
08:10ہیرو وہ ہوتا ہے
08:11جو تمہیں محمد مصطفیٰ سے ملاتا ہے
08:13عزیزانِ گرامی قدر
08:16یہ جو ہم تعلیم حاصل کرتے ہیں
08:20رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
08:24کہ علم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے
08:28تو یہ جو علم ہم نے حاصل کرنا ہے
08:31یہ کس لیے حاصل کرنا ہے
08:33لاکھوں روپے آپ خرچ کرتے ہیں
08:36اپنی اولادوں کے لیے
08:38اچھے اور مہنگے سکولوں میں آپ اپنے بچوں کو پڑھاتے ہیں
08:41اور صرف یہ چاہتے ہیں
08:43کہ یہ بچہ میری فکر کا وارث بنے
08:46میری زمین کا میری جائدات کا وارث بنے
08:49میرے آمال کا وارث بنے
08:51اور اللہ اور اللہ کے رسول کی تعلیمات کا وارث بنے
08:54لیکن کبھی آپ نے غور کیا
08:57کبھی آپ نے سوچا
08:58کہ جن اداروں کے اندر آپ نے اپنے بچوں کو پڑھانا شروع کیا
09:02ان اداروں نے صرف آپ کو ایک بات کی گارنٹی دی
09:05کہ ہمارے ادارے کے اندر پڑھنے کے بعد
09:08آپ کا بچہ اچھی نوکلی حاصل کرے گا
09:11آپ کا بچہ
09:12زیادہ پیسے کما کے گھر لائے گا
09:15لیکن آپ اپنے گرد و نوا میں
09:17یہ چیزیں صبح و شام دیکھتے ہیں
09:19کہ اچھے اداروں میں
09:21مہگے اداروں میں
09:23تعلیم دلوانے کے بعد
09:24آپ نے اپنے بچوں کو اپنے آپ سے دور کر دیا
09:28وہ بچے
09:29اب آپ کے ساتھ
09:31وہ انٹریکٹ نہیں کرتے
09:33وہ انٹریکشن نہیں کرتے
09:34اور میں نے بہت سے لوگ ایسے دیکھے ہیں
09:37بڑے بڑے عہدوں پر لوگ ہیں
09:39بڑی زمینیں اور رجائدات ہیں
09:40لیکن اپنے گھر کے اندر تنہا بیٹھے ہوئے ہیں
09:43کیونکہ ان کے بچے وہ کہتے ہیں
09:45کہ ہمارا بابا فرسودہ خیالات رکھتا ہے
09:48ہم اس کے ساتھ
09:49ڈسکشن نہیں کر سکتے
09:50اس کا موضوع اور ہے
09:51ہمارا موضوع اور ہے
09:53لیکن دامان رسالت سے
09:55تعلیم کا وہ نصاب ملتا ہے
09:57ان درگاہوں اور خانقاہوں سے
09:59وہ نصاب تعلیم ملتا ہے
10:01کہ آپ کا بچہ
10:02آپ کے قریب ہو کر رہتا ہے
10:04آپ کی فکر کا وارث بن کر رہتا ہے
10:06اور یہ جو تعلیم ہے
10:08اور یہ جو تصوف کی تعلیم ہے
10:10یہ صرف
10:11لوگوں کو اس بات پر
10:13امادہ نہیں کرتی
10:14کہ محض ڈگری لینا
10:15نوکری کرنے کے لیے ہے
10:17بلکہ وہ بتاتی ہے
10:19کہ ایک باشعور انسان
10:20ایک باکردار انسان
10:22اور ایک ایسا انسان
10:24جو بہدف انسان ہو
10:25وہ معاشرے کے اندر
10:27اس کی تعلیم
10:28اس طریقے سے اس کو دینی ہے
10:29کہ وہ معاشرے کے لیے
10:30ایک بہتر انسان بن سکے
10:31تو ہم یہ دیکھتے ہیں
10:34میں نے پہلے بھی ایک بار
10:36یہ گزارش کی تھی
10:37اور ہمارے علماء نے یہ بات
10:38ہمیں سکھائی اور پڑھائی ہے
10:40کہ جو تصوف ہے
10:41اور جو خانقاہی نظام ہے
10:43اس کی بنیاد دو چیزوں پر ہے
10:45سب سے پہلی چیز ہے
10:47الاخلاص فی النیہ
10:49نیت کے اندر اخلاص ہونا چاہیے
10:51آپ جو بھی کام کر رہے ہیں
10:53آپ کی نیت خالص ہے یا نہیں ہے
10:55اور وہ جو نیت ہے
10:57وہ اللہ کے لیے ہے یا نہیں ہے
10:59اگر وہ چیز
11:00اللہ کے لیے نہیں ہے
11:01وہ خالص نہیں ہے
11:02تو اس کا مطلب یہ ہے
11:03کہ آپ اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں
11:06اس کا کچھ تھوڑا بہت تو آپ کو حاصل ہو جائے گا
11:08لیکن جو آپ اصل میں حاصل کرنا چاہتے ہیں
11:11وہ کبھی بھی آپ حاصل نہیں کر سکیں گے
11:13تو یہ جو قرآن کی تعلیم ہے
11:16اور قرآن جو بتاتا ہے
11:17کہ آپ نے اپنے معاشرے کے اندر
11:19اپنی اولادوں کو
11:20کس قسم کی تعلیم سے مزین کرنا ہے
11:23اس کا سب سے پہلا اصول
11:25سب سے پہلا جو پیرامیٹر ہے
11:27وہ یہ ہے کریکٹر بلڈنگ
11:29کہ آپ نے انسان کی
11:31شخصیت سازی کرنی ہے
11:33اور ایک انسان کے اندر جو سب سے پہلی چیز
11:36وہ لانی ہے وہ سچائی
11:37دیانت پیدا کرنی ہے
11:39سبر پیدا کرنا ہے
11:41تحمل پیدا کرنا ہے
11:43برداشت پیدا کرنی ہے
11:44خلوص پیدا کرنا ہے
11:46اور عیسار پیدا کرنا ہے
11:48اگر آپ کا نظام تعلیم
11:50ان چیزوں سے دور ہے
11:52اور آپ کے ہاں کالجز میں
11:54یورسٹیز میں صرف یہ پڑھایا جاتا ہے
11:56کہ دوسرے کی ٹانگیں کھینج کر
11:58آپ نے اپنا عوضہ کیسے حاصل کرنا ہے
12:00اور آپ نے اپنے بزرگوں کی روایت سے ہٹ کر
12:04اپنی نئی منزلیں کیسے قائم کرنی ہیں
12:07تو آپ یقین مانیں
12:08کہ جب تعلیم کے اندر سے
12:10کریکٹر بلڈنگ ختم ہو جاتی ہے
12:12تو اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے
12:13جیسے اقبال نے شکوا کرتے ہوئے کہا تھا
12:16کہ زاقوں کے تصرف میں
12:18آقابوں کے نشہ من
12:19کہ پھر بڑے بڑے مدارس
12:22بڑی بڑی خانقاہیں
12:24بڑے بڑے دربار
12:25بڑے بڑے مزار
12:26اپنے اصل اصول سے ہٹ جاتے ہیں
12:29اور وہاں پر جن لوگوں کو ہونا چاہیے تھا
12:31وہ لوگ وہاں پر ہمیں دکھائی نہیں دیتے
12:34اور اقبال نے
12:35جو دوسری بات کہی
12:37اور وہ بڑی دل
12:39لگنے والی بات ہے اور بڑی دل
12:41دکھانے والی ہے وہ کہتے ہیں کہ
12:43اٹھا میں مدرسہ وہ خانقاہ سے
12:45نہ مناک نہ زندگی
12:48نہ محبت نہ مارفت نہ نگاہ
12:50یہ ادارے تو ہم نے بنائے
12:51اس لئے تھے کہ ان اداروں میں
12:53زندگی گونجے گی یہ ادارے تو
12:55ہم نے بنائے اس کام کے لئے تھے
12:57کہ ان اداروں کے اندر ہم نے
12:59مارفت کا علم دینا ہے
13:01لوگوں کو وہ چیز بتانی ہے
13:03اور وہ چیز سکھانی ہے
13:04جس سے معاشرہ بن سکے
13:06لیکن یہاں پر تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے
13:08تو یہ رونا اقبال بھی روتے رہے
13:11لیکن جو بنیادی بات کر رہا تھا
13:14کہ اسلام کی جو تعلیمات ہیں
13:15اسلام کی تعلیمات کے نتیجے میں
13:18قائم ہونے والے جو ادارے ہیں
13:20ان اداروں کے اندر جو سب سے اہم چیز
13:22سکھائی جاتی ہے
13:23پڑھائی جاتی ہے
13:25وہ کریکٹر بیلڈنگ ہے
13:26اور اس کے بعد جو دوسری چیز ہے
13:28وہ علم کا فروغ
13:30یعنی آپ نے اپنے معاشرے کے اندر
13:33ایک ایسا علم بتانا ہے
13:35معاشرہ علم سے خالی نہیں ہونا چاہیے
13:37ایسا علم آپ نے دینا ہے
13:39کہ جو انسان اور خالق کے درمیان
13:42ایک شعور پیدا کرتا ہے
13:44حقائق کو سمجھنے کی
13:46خوج لگاتا ہے
13:47حقائق کو سمجھنے کیلئے وہ کوشش کرتا ہے
13:50اور جو تیسری بڑی اہم چیز ہے
13:52نظام تعلیم کے اندر جو ہونی چاہیے
13:55وہ ہے کہ
13:56جو کرٹیکل تھنکنگ ہے
13:58اس کا شعور ہونا چاہیے
14:00ہمارے نوجوانوں کو پتا ہونا چاہیے
14:02کہ تنقید کیا ہوتی ہے
14:04اور تنقید کس طریقے سے کی جاتی ہے
14:06تنقید کرنے کے لیے
14:08کسی انجنیرنگ کی ضرورت نہیں
14:10تنقید کرنے کے لیے
14:12ایک تہذیب یافتہ بندہ
14:14جب تنقید کرتا ہے
14:15تو اس اسلوب سے تنقید کرتا ہے
14:17کہ وہ کسی شخص کا جو عدب ہے
14:19اسے بھی قائم رکھتا ہے
14:21اور اس کی فکر کی اوپر جب نقد کرتا ہے
14:23تو اس طریقے سے کرتا ہے
14:25کہ اسے عزت اور احترام سے نوازتا ہے
14:27ہماری تاریخ ہمیں یہ بتاتی ہے
14:30کہ ہمارے بزرگوں نے
14:31اور ہمارے اصلاف نے
14:33جب بھی تنقید کی
14:34تو اپنے مخالف کو صاحب کہہ کر
14:36میں ایسی بیشمار کتابیں آپ کو بتا سکتا ہوں
14:38شدید اختلاف کیا
14:40لیکن اس اختلاف کی باوجود
14:42اپنے مخالف کا جب بھی نام لیا
14:44تو عزت اور احترام کے ساتھ نام لیا
14:46آج میدان سیاست ہو
14:48یا مذہب کا میدان ہو
14:50ہم یہ دیکھتے ہیں
14:51کہ جب بھی پکارا جاتا ہے
14:52ایک دوسرے کو
14:52اس طریقے سے پکارا جاتا ہے
14:54کہ جیسے چوک اور چراہے میں لوگ
14:57اس طرح زبان استعمال نہیں کرتے
14:58جس طرح ہماری سیاست کی مدنی میں
15:00اور مذہب کے ممبر و محراب پر
15:02زبان استعمال کی جاتی ہے
15:04تو یہ بہت زیادہ امپورٹن بات ہے
15:06کہ آپ سب سے پہلے
15:07کریکٹر بلڈنگ پر فوکس کریں
15:10تعلیم میں
15:10دوسرا علم کے فروغ پر بات کریں
15:13تیسرا کرٹیکل تھنکنگ پر بات کریں
15:15اور جو چوتھی چیز
15:17جو ہمارا نظام تعلیم
15:20ہمیں سکھانا چاہیے اسے
15:21وہ ہے کہ ایک
15:22رسپونسبل معاشرہ جو ہے
15:24وہ قائم کرنا ہے
15:25آپ نے ایک معاشراتی ذمہ داری پر
15:27مبنی معاشرہ قائم کرنا ہے
15:29اب آپ دیکھ رہے ہیں
15:31کہ ہمارے ملک کے اندر
15:32پانی کا گلاس پولر کے ساتھ
15:34بندہ ہوتا ہے
15:34مسجد کے باہر سے
15:36جوتیاں چوری ہو جاتی ہیں
15:37ٹکٹ بریک میں ملتے ہیں
15:39تعلیمی اداروں میں
15:41رشوت اور سفارش دے کر
15:43داخلے پر آئے جاتے ہیں
15:44نوکریاں پیسے دے کر دی جاتی ہیں
15:46اگر آپ نے ایک
15:47رسپونسبل شب نہیں قائم کرنی
15:50اور ایسا ادارہ نہیں قائم کرنا
15:52تو پھر آپ کے نظام تعلیم
15:54کا کوئی مقصد نہیں ہے
15:55پھر اس طرح کی آپ
15:56ایک چراغہ بنالیں گے
15:57اور وہاں پر
15:58عجیب و غریب قسم کی
16:00ایک نسل پیدا ہوگی
16:01اور پھر بعد میں
16:02آپ بیٹھ کر یہاں پر آگے
16:03شکوے اور گلوں کا
16:04اظہار کرتے رہیں گے
16:05تو یہ سب سے زیادہ
16:06امپورٹنٹ ہے
16:06کہ آپ اس پر فوکس کریں
16:08اور جو آخری بات میں
16:10کرنا چاہ رہا ہوں
16:11وہ ہے
16:12ان ساری چیزوں کے ساتھ
16:14کہ فرج کا جو
16:15ایک روحانی ارتقاء ہے
16:16وہ سب سے زیادہ
16:17امپورٹنٹ ہے
16:18کہ انسان کے دل
16:19اور روح میں
16:20اخلاقی بالیدگی
16:22پیدا کرنا
16:23اور خدا سے
16:24ایسا تعلق پیدا کرنا
16:25کہ وہ ڈاکٹر ہو
16:26انجنئر ہو
16:28عالم دین ہو
16:29سیاستان ہو
16:30وہ جہاں
16:31کہیں بھی کھڑا ہو
16:32وہ اس چیز کو لے کر چلے
16:34کہ اس دنیا کے ساتھ
16:35میرے ایک تعلق ہے
16:36لیکن میرے رب کے ساتھ
16:37بھی میرے ایک تعلق ہے
16:38اور جب اخلاقی طور پر
16:40آپ روحانی طور پر
16:41اس مقام پہ کھڑے ہوں گے
16:43اور آپ کی تربیت
16:44اس انداز سے کی جائے گی
16:45اور یہ تربیت
16:46کرنے کے مراکز ہیں
16:47یہ عرص کی تقریبات ہوں
16:49یہ مدارس میں
16:50جو کچھ پڑھایا جا رہا ہے
16:51سکول کالج
16:52یونیورسٹری میں
16:53جو کچھ پڑھایا جا رہا ہے
16:54اس کا بنیادی مقصد
16:55یہی ہے
16:56کہ ڈاکٹر کو
16:57ایسا ڈاکٹر بنایا جائے
16:58کہ وہ پروفیشنلی بھی
17:00ٹھیک ٹھیک ٹھاک ہو
17:00اور اخلاقی حوالے سے
17:01بھی ایک بہترین ڈاکٹر ہو
17:03مدرسے کا استاد
17:04علم کے حوالے سے بھی کامل ہو
17:06اور اس کے ساتھ
17:07اخلاقی حوالے سے بھی کامل ہونا چاہیے
17:09تو یہ جب تک
17:10اپنے نظام کے اندر
17:11یہ چیزیں آپ نہیں لے کر آئیں گے
17:13تو ہمارا نظام تعلیم
17:14کوئی زیادہ
17:16پرفیکٹ رول جو ہے
17:17وہ نہیں قائم کر سکتا
17:18اور جب آپ
17:19ان چیزوں پر فوکس نہیں کریں گے
17:21تو اس کا پھر ایک نتیجہ نکلے گا
17:23کہ میں اور آپ
17:24گلیوں میں
17:25چوکوں میں
17:26چوراہوں میں
17:27پارلیمنٹ میں
17:28ممبر و محراب پر
17:30صبح و شام شکایتیں تو کرتے رہیں گے
17:32حال ہمارے پاس نہیں ہوگا
17:33اللہ تعالی ہم سب کو
17:35عمل کرنے کی توفیق تافرمائے
17:36اور ہمیں ایسا انسان بنائے
17:39جو خدا کا مطلوب انسان ہے
17:40جو محمد رسول اللہ کا
17:42مقصود انسان ہے
17:43بہت بہت شکریہ
17:44ممتاز صحافی دانشور انکر پرسند جنابی
17:54سبوخ سید
17:55اپنے خیالات کا جار فرما رہے تھے
18:00ان کی خطاب کی دوران
18:01دربارِ عالی امانسر شیف کی
18:07سالانہ اور سپاک کی خطامی نشست میں
18:09استاذ العلماء
18:15جگر گوشہِ حضور مسلح امت
18:20جامعہ رزویہ زیاء اللوم راولپنڈی کے
18:23ناظمِ عالی
18:26وقیلِ ختمِ نبوت
18:30ونموسِ رسالت
18:32حضرتِ علامہ
18:34قبلہ پیر سید حبیب العقشہ صاحب
18:37زیائی سلطان پوری دامت برقات ملالیہ
18:39ہمارے اس محفل میں تشریف لائے ہیں
18:42میں سمیم ایک علم سے آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں
18:45فخر السعادات
18:47شائرِ اہلِ بید
18:49حضرتِ علامہ
18:51مولانا پیر سید انتیاز
18:53سنکشاہ صاحب قازمی
18:54خطیب حضرتِ درگاہ حضرتِ بری امام سرکار
18:58رحمت اللہ تعالیٰ لئے
19:00آپ بھی ہمارے اس محفل میں
19:02سٹیج پہ تشریف فرما ہوئے ہیں
19:04میں آپ کو بھی آپ کے ساتھ آنے والے سارے علماء اکرام کو
19:07اور میں سامنے دیکھ رہا ہوں
19:09کہ وفاقی وزیر
19:11برائے ریلوے
19:13حکومتِ پاکستان
19:14عزتِ امام جنابِ محمد حنیف عباسی صاحب
19:18جو حضرتِ بری امام سرکار
19:21رحمت اللہ تعالیٰ لئے
19:22اور دربارِ علی امان سشیب میں
19:24جب بھی عرص
19:26پاک کی تقریب ہوتی ہے
19:28تو اس میں
19:29تشریف فرما ہوتے ہیں
19:31موجود ہوتے ہیں
19:32حضرتِ سابزادہ والا شاہ
19:35جنابِ سابزادہ
19:37راجہ سرفراز اکرم صاحب
19:39خادم درگاہ حضرتِ قلو بابا سرکار
19:42و خادم درگاہ حضرتِ بری امام سرکار
19:44آپ کی طرف سے
19:47میں تمام علماء اکرام
19:49سعداد کا شکری ادا کرتا ہوں
19:51اور بالخصوص
19:52میں سمجھتا ہوں کہ
19:53حضرتِ بری امام سرکار
19:57رحمت اللہ تعالیٰ لئے
19:58کے ساتھ عقیدت رکھنے والے
20:01دنیا بر میں جو کروڑوں لوگ
20:05حضرتِ بری امام سرکار رحمت اللہ تعالیٰ لئے
20:08کے ساتھ عقیدت رکھتے ہیں
20:09ان کے اوپر
20:11حضرتِ سابزادہ
20:13راجہ سرفراز اکرم صاحب
20:15خادم درگاہ حضرتِ بری امام سرکار رحمت اللہ تعالیٰ لئے
20:19اور
20:20اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نائب وزیراعظم
20:24جنابِ سینیٹر محمد ساگدار صاحب جو کہ
20:28وزیرِ خارجہ بھی ہیں
20:30حکومتِ پاکستان کے
20:32آپ کا
20:33اور ان کے ساتھ
20:35بالخصوص
20:36جنابِ وفاقی وزیر
20:38جنابِ محمد حنیف باسی صاحب
20:40ان کا
20:41بہت بڑا عسان حضرتِ بری امام سرکار
20:44رحمت اللہ تعالیٰ لئے
20:46کے عقیدت مندو کے اوپر
20:47کہ سولہ سترہ سال کے بعد
20:49ان نے بڑی کوشش اور بڑی کابش کے ساتھ
20:53وہ
20:53عرش شریف جو
20:54درمیان میں تاتل کا شکار رہا
20:57وہ دوبارہ سے
20:58بہت ہی عالی شان اور بہت ہی
21:00خوبصورت اس کی
21:01معافلہ آپ نے دیکھی
21:02حضرتِ بری امام سرکار
21:04رحمت اللہ تعالیٰ لئے کے عرش پاک میں
21:06جو عرش شریف گزرا ہے
21:08الحمدللہ وہ سلسلہ
21:09دوبارہ سے جڑ گیا ہے
21:11اللہ تعالیٰ ان شخصیات کا سایہ
21:14صحت کے ساتھ
21:15تعدیر قائم اور دائم فرمائے
21:16اب میں انتائی عدب سے
21:18درخواست گزار ہوں
21:19فخر سعادات
21:21خطیب اہلِ بید
21:23حضرتِ اللامہ
21:25پیر سید انتیاز حسین شاہ سبقازمی
21:28دامت برکات ملالیہ
21:29ماشاءاللہ ہمارے
21:33اس پروگرام میں
21:35صوبہ
21:38نوی اف پی کے
21:41گورنر
21:44عزت امام جناب فیصل کریم
21:47کنڈی صاحب
21:47جناب محترم فیصل کریم
21:53کنڈی صاحب جو کہ
21:54صوبہ اے کے پی کے
21:55گورنر ہیں
21:56ان کا بھی بڑی
21:58عقیدت اور محبت ہے
22:00حضرتِ بر امام سرکار
22:02رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے ساتھ
22:03آپ بھی ہر سال
22:04ماشاءاللہ
22:05عرش پاک کی
22:06تقریب میں
22:07گورنر
22:08کے پی جناب محترم فیصل کریم
22:10کنڈی صاحب
22:11اپنے رفقہ اور دوستوں سمیت
22:13تشریف لاتے ہیں
22:14آج بھی یہاں
22:16دربارِ عالیہ مانسر شیب میں
22:17آپ
22:18تشریف فرما ہیں
22:19میں
22:20سابزادہ وارا شاہ
22:21جناب سابزادہ راجہ
22:23سرفراز اکرم صاحب
22:24کی جانب سے
22:25اور
22:25درگاہ
22:26حضرتِ کلو بابا سرکار
22:28کے تمام
22:28عقیدت مندو کی طرف سے
22:30جنابِ محترم فیصل کریم
22:32کنڈی صاحب کو
22:33سمیمِ کلچہ
22:34خوش حمدید کہتا ہوں
22:35تشریف لاتے ہیں
22:36فخرُ سعادات
22:37خطیبِ اہلِ بیت
22:38حضرتِ اللامہ
22:39مولانا پیر سید
22:41امتیاز حسین
22:41شاہ صاحب قازمی
22:43خطیب حضرتِ
22:44بر امام سرکار
22:45آپ تشریف لاتے ہیں
22:46اور اپنے خطاب سے
22:48ہمیں نماز دیں
23:05نحمده
23:06ونسلی ونسلم
23:09علی حبیبِهِ الكریم
23:11وعلا آلِهِ الطیبین
23:13الطاہرین
23:14وآصحابِهِ الراشدین
23:16الكاملین
23:17اما بعد فاؤز باللہ
23:19من الشیطان الرجیم
23:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:24واتبع سبیل من
23:28اناب علی
23:29صدق اللہ مولانا العظیم
23:32اِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَا لَنَّبِي
23:36يَا أَيُوَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
23:40اللہم صل على سیدنا ومولانا محمدٍ
23:44وعلا آل سیدنا ومولانا محمدٍ
23:47مبارک وسلم
23:48السلاة والسلام علیکہ
23:50یا سیدی
23:51یا رسول اللہ
23:52وعلا آلِكَ وَاصحابِكَ
23:54یا سیدی
23:55یا حبیب اللہ
23:56السلاة والسلام علیکہ
23:57یا سید السقلین
23:59وعلا آلِكَ وَاصحابِكَ
24:01یا جَدَّ الْحَسَنِ وَالْحُسَنِ
24:03اقل والوں کے تصور میں کہاں
24:08زوکِ جنو
24:09اقل والوں کے تصور میں کہاں
24:12زوکِ جنو
24:13عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں
24:16اللہ اللہ کیے جانے سے اللہ نہ ملے
24:20اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں
24:22انتہائی مقتدر محترم
24:27عزراتِ گرامی مرتبت
24:30سٹیج پہ تشریف فرما
24:32علماء
24:34مشایخ
24:35ساداتِ کرام
24:36بالخصوص
24:37امینِ اماناتِ مسلحِ امت
24:39مخاقق الاسر
24:41حضرت اللہ محپیر سید
24:43حبیب الحقشہ صاحب
24:44نازمِ عالی مرکزِ اسلام
24:46گلستانِ مہرِ علی
24:47جامعِ رزویہ
24:48زیاء العلوم
24:49اور محفل میں موجود
24:52وفاقی وزارہ
24:55کورنر صاحب
24:57اکی پی کے
24:57مختلف شعبہ
24:59ہائی زندگی
25:00سے تعلق
25:01رکھنے والی
25:02ممتاز
25:02معروف
25:03شخصیات
25:04میں
25:05دل کی اتھا گرائیوں سے
25:08خادم درگاہ
25:10حضرتِ
25:11امام بری سرکار
25:13قدسہ
25:14سرحالعزیز
25:15وحضرت
25:15سائن کلو بابا
25:17سرکار
25:17رحمت اللہ تعالی
25:18مانصر شریف
25:19محترم جناب
25:21سابزادہ راجہ
25:23سرفراز
25:23اکرم صاحب
25:24اور آپ کی
25:25تمام
25:26ٹیم کو
25:27خراجِ عقیدت
25:29سلامِ تحنیت
25:30اور سپاسِ
25:31محبت پیش کرتا ہوں
25:33کہ
25:34مصروفیت
25:35کے اس دور میں
25:36جب
25:37اولیاء
25:38اکرام کے
25:39دامانِ کرم سے
25:40جو
25:40تعلق
25:41اور وابستگی ہے
25:42لوگوں کی
25:43اس میں کمزوری
25:44آ رہی ہے
25:45آپ بری امام
25:46سرکار
25:47کی درگائے
25:48آلیہ ہو
25:49یا مانصر شریف
25:51کا دربارِ
25:52گوھربار ہو
25:52یہاں یہ
25:54پرنور
25:54تقاریب
25:55کا احتمام کر کے
25:56لوگوں کا
25:58اولیاء
25:58اکرام کے ساتھ
25:59جو رشتہ
26:01یا ٹوٹ چکا ہے
26:02یا کمزور
26:03ہو چکا ہے
26:03اس کو دوبارہ
26:04مضبوط
26:05مربوط
26:05اور مستحکم
26:06کرنے میں
26:07اپنا کردار
26:08ادا کرتے ہیں
26:09اللہ والوں کی
26:12بڑی شان ہے
26:14بڑا مقام
26:15اور مرتبہ
26:16اور شوقت
26:16و عظمت ہے
26:17جو
26:19اولیاء
26:20اکرام
26:21کے قریب آتا ہے
26:22اس کو
26:23مارفتِ خداوندی
26:24کا نور
26:25نصیب ہوتا ہے
26:26اور
26:27اتباعِ مصطفیٰ کی
26:28دولت
26:29اس کے مقدر میں
26:31اللہ تعالیٰ
26:32لکھ دیتا ہے
26:34نبی کریم
26:35صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:37پر
26:37اللہ تعالیٰ نے
26:38نبوت کا دروازہ
26:40بند کر دیا ہے
26:42حضور
26:43خاتم النبی
26:43ہی نہیں
26:44اور
26:45اس
26:46عوالے سے
26:47کہ نبی کریم
26:48صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:49کا نور
26:49سب سے پہلے
26:50اللہ نے
26:51تخلیق فرمایا
26:52اور
26:53سب سے آخر میں
26:55رسول اللہ
26:55صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:57کو
26:57اللہ تعالیٰ نے
26:58اس دنیا میں
26:58بھیجا
26:59قرآن پاک میں
27:01اللہ تعالیٰ ارشاد
27:02فرماتا ہے
27:03وَالْاَوْلُ وَالْآخِرُ وَالْزَاهِرُ وَالْبَاطِنِ
27:06فرمایا
27:07وہ اول ہے
27:08وہی آخر ہے
27:09وہی ظاہر ہے
27:10وہی باطن ہے
27:11حضرت شیخ محقق
27:13اللہ لطلاق
27:14شاہ عبدالحق
27:15مدد سے دل بھی
27:16رحمت اللہ تعالیٰ لے
27:17فرماتے ہیں
27:17کہ یہ
27:18آیاء مبارکہ
27:20عمدِ خدا بھی ہے
27:21ناتِ مصطفیٰ بھی ہے
27:22فرماتے ہیں
27:24عمدِ خدا
27:24اس لیے
27:25کہ رب بھی اول ہے
27:26اور محبوبِ کریم
27:28صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:29بھی اول ہیں
27:30فرمایا
27:30فرق کیا ہوگا
27:32رب خالق ہونے میں
27:33اول ہے
27:34اور حضور مخلوق
27:35ہونے میں اول ہیں
27:36رب پیدا کرنے میں
27:38اول ہے
27:39اور حضور
27:40کا نور
27:40سب سے پہلے پیدا ہوگا
27:42حضور پیدا ہونے میں
27:43اول ہیں
27:44رب دینے میں اول ہے
27:45رسول اللہ لینے میں
27:47اول ہیں
27:47رب عطا کرنے میں
27:49اول ہے
27:49رسول اللہ کائنات میں
27:50تقسیم کرنے میں
27:51اول ہیں
27:52امامِ آلِ سنت
27:53کا ایک خیر ہے
27:54کہ وہی ہے اول
27:56وہی آخر
27:57وہی ہے ظاہر
27:59وہی ہے باطن
28:00اسی کے جلوے
28:01اسی سے ملنے
28:02اسی سے اس کی طرف
28:03گئے تھے
28:04حضور سید عالم
28:05صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:07کے بعد
28:08اب کوئی نہ نبی
28:10آ سکتا ہے
28:11نہ آئے گا
28:13نہ کوئی
28:13زلی
28:14نہ بروزی
28:14نہ تشریح
28:15کسی حوالے سے بھی
28:16نہیں حضور
28:17سید عالم
28:18صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:19کے سر پر
28:20اللہ نے
28:20ختمِ نبوت کا تاج
28:21سجا دیا ہے
28:23اور یہ
28:23اولیاءِ کرام سے
28:25نسبت رکھنے والوں
28:26کو یہ فیض
28:27ملتا ہے
28:28میں
28:28اس موقع پر
28:30چونکہ ایک تعلق ہے
28:31حضرتِ بری
28:32امام سرکار
28:33رحمت اللہ تعالیٰ
28:34کی درگاہ کے ساتھ
28:35اور مانصر شریف
28:36کے ساتھ
28:37بطورِ وفاقی
28:38وزیر نہیں
28:38بطورِ بری
28:40امام سرکار
28:40کا فقیر ہونے کے
28:41میں محترم جناب
28:43محمد
28:44عنیف
28:44عباسی صاحب
28:45وفاقی وزیر
28:46ریلوے
28:46ان کو
28:47خراجِ محبت
28:49پیش کرتا ہوں
28:49کہ
28:50راجہ صاحب کی
28:51صحبت
28:52تعلق
28:53اور رفاقت
28:54کی وجہ سے
28:55بری سرکار
28:56کی خاص
28:57روحانیت
28:57کا فیض
28:58نصیب ہوا
28:59انہوں نے
29:00قومی اسمبلی میں
29:01جس انداز میں
29:01رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:03کی عزت
29:03اور عظمت
29:04ناموس
29:05اور ختم
29:05نبوت
29:05کے لئے
29:06آواز بلند کی
29:07یہ ان کے لئے
29:09ذریعہ
29:09نجات بھی آئے
29:10اور باعث
29:11برکات بھی ہے
29:12اللہ تعالیٰ
29:13حضور سید
29:14عالم
29:14صلی اللہ علیہ وسلم
29:15کے دروازہ
29:16نور کی خیرات
29:17ہم سب کو
29:18دنیا و آخرت
29:19میں نصیب فرمائے
29:27نبوت کا دروازہ
29:27بند ہو گیا
29:28ختم نبوت کا تاج
29:29رسول اللہ کے سر پر ہے
29:31اب قیامت تک
29:32جو دور ہے
29:33وہ نبی پاک
29:34صلی اللہ علیہ وسلم
29:35گئی ہے
29:35اور نبی کو ہی نہیں آئے گا
29:37صحابہ اکرام نے
29:38نبی پاک
29:39صلی اللہ علیہ وسلم
29:40کے نائبین
29:41انہیں کی صورت میں
29:43اپنے دور میں
29:44کردار ادا کیا
29:45اسلام کی تربیج
29:46جو اشاعت کے لئے
29:47اور دین کی اخیاء
29:48اور سربلندی کے لئے
29:50انہوں نے اپنا کردار
29:51ادا کیا
29:52آلِ بیتِ اطہار
29:53کا
29:54پوری
29:55زندگی کے جو
29:56عصفہِ حسنہ ہے
29:57وہ ہمارے سامنے ہے
29:58کہ جب دین کو
30:00ضرورت پڑی
30:01تو رسول اللہ
30:02صلی اللہ علیہ وسلم
30:03کا خاندان
30:04ہمیشہ میدان میں آیا
30:06اور
30:06کربلا کے حالات
30:08کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں
30:10کہ
30:10کتنا مشکل وہ وقت تھا
30:13یزیدیت سے ٹکر لینا
30:14کتنا مشکل وقت تھا
30:16یزیدیت کو للکارنا
30:18کتنا مشکل وقت تھا
30:19مدینہ تہبہ شریف کو چھوڑنا
30:21جو عزرات مدینہ شریف جاتے ہیں
30:24اور پھر جب وہاں سے واپس آتے ہیں
30:26ابھی راجہ صاحب
30:28تازے تازے وہاں سے ہو کے آئے
30:29یا دیگر جتنے احباب جاتے ہیں
30:31اور مدینہ پاک
30:32جب آخری سلام کر کے بندہ نکلتا ہے
30:34تو اس وقت
30:35عشقوں کی برسات
30:37سرکار کی چوکھٹ پر
30:38سلامِ نیاز
30:39اور خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہوتی ہے
30:42حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
30:45کے دروازہِ نور کو چھوڑنا
30:46مدینہ تہبہ سے جدا ہونا
30:48جبکہ دس دن کے لئے کوئی جگیا
30:50پندرہ دن کے لئے گیا
30:51بیس دن کے لئے گیا
30:53بہت ہوا تو ایک مہینے کے لئے گیا
30:54جدائی کتنی مشکل ہے
30:56جس حسین نے آنکھ ہی مدینہ تو رسول میں کھولی ہو
30:59جس نے چلنا ہی
31:02مدینہ تہبہ میں سیکھا ہو
31:03نانا جان کی انگلی پکڑ کر
31:05جس نے مدینہ تہبہ میں چلنا سیکھا ہو
31:08جس نے مدینہ تہبہ میں
31:10رسول اللہ ﷺ کے دوشِ نبوت پر چڑھ کر سواری کی ہو
31:15جس نے رسول اللہ ﷺ کے
31:18سینہِ اقدس پر سونے کی سعادت آصل کی ہو
31:21اور جس کو رسول اللہ ﷺ دوشِ نبوت پر سواری کرائیں
31:26اپنی پشتِ مبارک پر بٹھا کر سواری کرائیں
31:29حضرتِ سیدنا فاروق آزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:32آپ روایت کرتے ہیں کہ
31:34دخلتو على رسول اللہ ﷺ ﷺ
31:37di sabna me rsulullah sallallahu alayhi wa sallam
31:40ki barga'e nas maaz man
31:41hazer hua
31:42or me ne dekha
31:43furai to husain abna
31:45aliyen alazahre nabiyya sallallahu alayhi wa sallam
31:49me ne husain ko
31:50rsulullah sallallahu alayhi wa sallam
31:52ki pusht per dekha
31:53اور huzart evu bakar sadiq
31:55We ne imam husain ko
31:57huzor ke kandhau par
31:59swar hotate hoya dekha
32:00اب itna to
32:01hem
32:02s'mij saktayin
32:03ki rsulullah sallallahu alayhi wa sallam
32:05خرام ناز فرمائے
32:07تاجدار کائنات
32:08امام الانبیاء
32:09صلی اللہ علیہ وسلم
32:10جن گلیوں میں چلیں
32:11رب فرمائے
32:12لا اقسم بحاظ البلد
32:14وانتحلم بحاظ البلد
32:16فرمایا محبوب
32:17تیری گزرگاہوں میں
32:18تیرے تلموں کے نیچے
32:20اور تیرے قدمین شریفین کے نیچے
32:22جو خاک کے ذرے آئے ہیں
32:24وہ اس قدر عزت معاب ہو گئے ہیں
32:27وہ شرف و ناز پا گئے ہیں
32:28کہ رب قال کے کائنات
32:30ان کا ہو کر
32:31ان کی عزت
32:32شان مقام
32:33مرتبہ
32:34تازیم و تقریم و توقیر
32:36اور ان کے شرف
32:36اور مجد و اقرام
32:38اور مقام و عزت
32:39کے رب قسم اٹھا رہا ہے
32:41ذکر فرما رہا ہے
32:42بس اتنا بات
32:43تو ہمیں
32:44یہ سمجھنے میں
32:45بڑی آسانی ہے
32:46کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
32:48کے پاؤں مبارک کے نیچے
32:49نالین ہیں
32:50نالین کے نیچے
32:51خاک کے ذرے ہیں
32:52بجری کے ٹکڑے ہیں
32:54ریت کے ذرات ہیں
32:55وہ اس قدر شرف و عزت
32:57والے ہو گئے
33:02آنے والے
33:03مٹی کے ذروں کی یہ شان ہے
33:05تو کاندوں پر بیٹھے ہوئے
33:06حسن اور حسین کا
33:07مقام اور مرتبہ کیا ہوگا
33:09حضور کے کاندوں پر
33:10تشریف فرما
33:11حسنین کریمین کا
33:12مقام اور مرتبہ کیا ہوگا
33:14آلِ عشق
33:15کہتے رہے ہیں
33:16کہہ رہے ہیں
33:17اور کہتے رہیں گے
33:18کہ حسنین کے دونین
33:19پہ سونین تصدق
33:21حسنین کے دونین
33:22پہ سونین تصدق
33:24سونین تو کیا چیز ہیں
33:25گونین تصدق
33:26اور امامِ عالی مقام امامِ حسین کا شرف و ناز یہ ہے
33:31حضرتِ فاروقِ عاظم فرماتے ہیں
33:32میں نے حضور کے پسٹ پر امامِ حسین کو دیکھا
33:35تو میں نے دیکھا امام حسین رو رہے ہیں
33:38رسول اللہ ﷺ ان کو سواری کرواتے ہوئے رک گئے
33:41فرمایا ما یپکی کا یاب نیا
33:43اے میرے بیٹے لادلے بیٹے تو کیوں رو رہا ہے
33:46عرض کی نانا جان میں گر جاؤں گا
33:49فرمایا حضرت فاروقِ عاظم کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا
33:51رسول اللہ ﷺ نے اپنی ظلفِ مبارک امامہ سے نکال کر
33:56امامِ حسین علیہ السلام کے ایک آت میں بھی پکڑائیں
34:00دوسری آت میں بھی پکڑائیں
34:01اور رسول اللہ ﷺ فرما رہے ہیں
34:03حسین اب راضی ہو
34:04جس کو رسول اللہ اس انداز میں راضی کریں
34:07وہ کون سا کلمہ پڑھنے والا امتی ہے
34:10جو آلِ بیتِ اطہار کی رضانہ چاہتا ہو
34:12رسول اللہ ﷺ کی نسبت کا جس کے اندر حیانہ ہو
34:16یا رسول اللہ ﷺ کی نسبت کا جس کے اندر جذبہِ وفا نہ ہو
34:21تو وہ امامِ علی مقام امامِ حسین
34:23یہ ناز میں پلنے والے
34:25یہ ان کا ناز ہے
34:26نازِ حسین میں بھی کوئی نہیں پہنچ سکتا
34:29پھر کربلا میں نیازِ حسین جو ہے
34:32اس کا بھی مقام کوئی نہیں پا سکتا
34:34ہم تو سارے ماننے والے ہیں
34:36اور یہ خانوادہ تو
34:37ہی آلِ بیتِ اطہار کا محب
34:39اب وہاں دیکھیں
34:41وہاں بھی حضرتِ امام موسیٰ قاظم کی شہزادے لیٹے ہوئے ہیں
34:46یہ ان کے خدمتگار ہیں
34:47اور یہاں بھی دیکھیں
34:49تو یہاں بھی حضرتِ قبلہ
34:50فخر الرولیہ پیر سید انور علی شاہ صاحب
34:53رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی ذات
34:55یہاں بھی موجود ہے
34:56خانوادہِ رسالت کے ساتھ
34:58نسل در نسل ان کا تعلق ہے
35:00اس لیے کہ حضرتِ راجہ صاحب
35:03شہید رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
35:04ان کو یہ سبق پڑھا کر گئے ہیں
35:06اور یہ راز بتا کر گئے ہیں
35:08یہ نکتہ سمجھا کر گئے ہیں
35:10اور یہ چوکٹ دکھا کر گئے ہیں
35:12کہ لوگ مشکل میں
35:14زمانے کی طرف دیکھتے ہیں
35:16لوگ مشکل میں زمانے کی طرف دیکھتے ہیں
35:19ہم محمد کے گرانے کی طرف دیکھتے ہیں
35:21حضور سید عالم
35:23صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلاموں
35:26حضرتِ امامِ علی مقام کا
35:28یہ مقام
35:29کہ سرکار فرمائیں
35:30حسین منی بانا منالحسین
35:32حسین مجھ سے ہے
35:33اور میں حسین سے ہوں
35:35جن کے بارے میں حضور یہ فرمائیں
35:37یہ جامی ترمزی کی روایت ہے
35:41روایت اس کے شکاہیں
35:42فرمایا
35:43کہ میں تمہیں بتا نہ دوں
35:45اللہ کس بندے سے پیار کرتا ہے
35:47یا رسول اللہ
35:48اگر یہ مہربانی ہو جائے
35:50کہ رب کس بندے سے پیار کرتا ہے
35:53ظاہر ہے
35:53وہ بندہ درجہ محبوبیت تک ہے
35:55جس سے رب پیار کرے
35:57اس کو تو سند مل گئی قبولیت کی
35:59محبوبیت کی
36:00تاجدارِ کائنات
36:01امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
36:04احب اللہ ہو
36:05من احب حسینہ
36:07فرمایا
36:07یاد رکھو
36:08جو میرے حسین سے پیار کرتا ہے
36:10اللہ اس بندے سے پیار کرنا شروع کر دیتا ہے
36:13اب اللہ اس بندے سے پیار کرتا ہے
36:15کیا معنی؟
36:16یعنی محبِ حسین
36:18حدیث کی روشنی میں محبوبِ خدا ہو جاتا ہے
36:21وہ امامِ علی مقام کا
36:22یہ مقام اور مرتبہ
36:24کہ ایک ہندو شاعر
36:26دلو رام کوسری
36:27الفضل ما شاہدت بھی العادہ
36:31کہ جب دشمن مانے
36:34غیر مانے
36:35تو پھر پتا جلتا ہے
36:37یہ بندہ کمال کا ہے
36:38یہ شخصیت بے مثال ہے
36:40کہ غیر بھی تسلیم کرتے ہیں
36:42خدا کا خاص ایک
36:46احسان ہے
36:52یہ عالی
Comments

Recommended