00:00foreign
00:30।
00:31।
00:37।
00:52।
00:54।
00:56।
00:58।
01:00।
01:02।
01:04।
01:06।
01:08।
01:10।
01:12।
01:14।
01:16।
01:18।
01:20।
01:22।
01:24।
01:26।
01:27ڈالنے اور مرحلہ وار اسرائیل انخلاص شامل ہے
01:57قطر پر حملہ امریکی سلامتی پر حملہ تصور ہوگا
02:07دوہا پر حملہ ہوا تو جوابی کارروائی واشنگٹن کرے گا
02:10امریکی صدر ڈالنڈ ٹرمپ نے ایک ایزیکیٹیو وارڈر پر دستخط کر دی
02:14قطر کی سالمیت کے تحفظ کے لیے سفارتی معاشی اور فوجی اقدامات کیے جائیں گے
02:20ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے
02:22نیتن یاہو نے یقید نہانی کرائی ہے قطر پر دوبارہ حملہ نہیں کیا جائے گا
02:26ٹرمپ نے نیتن یاہو سے قطر پر حملے کی معافی بھی منگوائی کی
02:30ہم نے بغیر وعدوں کے کام مکمل کیے
02:37بہت سے لوگوں نے ایرانات اور جھوٹے وعدے کیے
02:40لوگ ان کا راستہ تک پر رہ گئے
02:42جو کہتے ہیں ہم چپ کر کے دفتر میں کام کرتے ہیں وہ کام نہیں کرتے
02:47جب سے سیلاب آیا ہے دو یا تین با دفتر گئی
02:50کبھی ایک شہر تو کبھی دوسرے شہر میں ہوتی ہیں
02:52وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کا مری میں
02:54نواز شریف کاریالوجی سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب
02:57کہا پنجاب میں ان تمام امراض کے اسپطال بھی بن رہے ہیں
03:01جن کا علاج ملک میں کہیں نہیں
03:03مریم نواز کا راولپنڈی سے مری کے لیے ٹوئین سارویس کا اعلان
03:06کہا مری کے لیے بسیں بھی آرڈر کر دیں بہت جلد
03:09پندرہ بسیں لے کر آؤں گی
03:10طلبہ بزرگوں اور خواتین کے لیے گرین نائن بس مفت ہوگی
03:14وزیرعالہ پنجاب کے الفاظ نہ مناسب ہیں
03:28ہم نے نون لیگ حکومت پر سوالات نہیں اٹھائے
03:31طریقہ کار پر رائے دی
03:32آپ کہتے ہیں پنجاب پر انگلی اٹھے گی تو ہم توڑ دیں گے
03:36جو کچھ ہو رہا ہے یہ ہماری وجہ سے تو نہیں ہو رہا
03:39ہم دنیا سے بھیق نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں
03:42پیپلز پارٹی کے راہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں
03:45کوئی بیمار ہوتا ہے تو فوری ریلیف کے لیے گولی دی جاتی ہے
03:48بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بھی بلکل ویسی ہی گولی ہے
03:52عزمہ بخاری نے رد عمل دیا
03:54آپ لوگوں نے پنجاب حکومت کے خلاف پریس کانفرنس کی ریس لگائی ہوئی ہے
03:58جس جماعت کی لیڈر ایک خاتون تھی
04:00وہ اب ایک خاتون لیڈر کے خلاف پریس کانفرنسز کر رہے ہیں
04:03آپ لوگ اختلاف نہیں کر رہے
04:06بلکہ با جماعت پنجاب کی طرف انگلی اٹھا رہے ہیں
04:19پیپلز پارٹی کا وزیراعلا پنجاب کے بیانات پر تحفظات کا اظہار
04:23حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی
04:27نائب وزیراعظم اساق ڈار رانہ سناولہ اور آزم نظیر طارق شریک ہوئے
04:32پیپلز پارٹی کے نمائندگی نویت کمر اجاز جاکھرانی نے کی
04:36ذرائع کا کہنا ہے پیپلز پارٹی نے حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا
04:40نائب وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کو تحفظات دور کرنے
04:44اور پیپلز پارٹی کو معاملات خوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی
04:47حکومت اور پیپلز پارٹی نے سینٹ پر قانون سازی میں حصہ لینے سے انکار
04:56اور قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا تھا
04:58عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا راولہ کوٹ اور ڈڈیال میں پولس پر حملہ
05:11سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولس پر بلا اشتیال فائرنگ میں
05:14آزاد کشمیر پولس کے ایس آئی سمیت تین اہلکار شہید ہو گئے
05:18مسلح شرپسندوں کی اندھا دھن فائرنگ سے نو پولس اہلکار زخمی ہوئے
05:22مسلح بلوائیوں کی فائرنگ سے ایک شہری شہید اور متعدد زخمی ہوئے
05:27بھمبر میں وزیر آزام آزاد کشمیر کے بھائی احسان الحق چہدری کو پولس نے حراست میں لے لیا
05:33عوامی ایکشن کمیٹی کے نوے فیصد مطالبات تسلیم کر لیے تھے
05:42مقدمات کے خاتفے سمیت معطل سرکاری ملازمین کی بحالی کا حکم جاری ہوا
05:47گندم، بجلی اور لوکل گورنمنٹ کے مطالبات منظور کیے
05:51مہاجرین کی سیٹوں اور وزراء کی تعداد میں گمی پر ڈڈ لاک آیا
05:55دونوں مطالبات پر آئین میں ترمیم کی ضرورت تھی
05:57اور آمن احتجاج کی کال دے کر تشدد کا راستہ احتیاط کیا گیا
06:01جنت نظیر وادی میں اس طرح کا تشدد کسی مسئلے کا حل نہیں
06:05تاریخ فضل چہدری کی وزیر آزام آزاد کشمی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کہا
06:09ہم نے مطالبات پر عمل درامت کی گیرنٹی دی تھی
06:12تین پولیس کے جوان شہید دیر سو سے زائد زخمی ہیں
06:15وزیر آزام آزاد کشمی کے ایکشن کامیٹی کو پھر مذاکرات کی دعوت کہا
06:20تنازیات کا حل ہمیشہ مذاکرات سے نکلتا ہے
06:22تیرہ گھنٹے مذاکرات ہوئے
06:24مذاکرات ناکار نہیں
06:26تاتپل کا شکار ہوئے تھے
06:28سیکیورٹی فورسز کا خوزدار میں انٹیلیجنس بنیاد پر
06:42آپریشن خواتین کے لباس نے فرار کی کوشش کرنے والے چار دہشت گرد گرفتار
06:46دہشت گردوں سے اسلحال گولہ بارود بھی برامد ہوا
06:54سیکیورٹی فورسز کا کوئٹا کے علاقے غزابند میں
06:57آپریشن دس دہشت گرد مارے گئے
06:59فائرنگ کے دوران سیکیورٹی فورسز کے دو حل کار زخمی ہوئے
07:03انٹیلیجنس پیسٹ آپریشن بھارتی سپانسر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا
07:07حالاق دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برامد
07:11قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پورا زید
07:16کوئٹا خودکش دھماکے کے مزید دو زخمی دم توڑ گئے
07:29جامحہ کھونے والوں کی تعداد بارہ ہو گئی
07:32موڈل ٹاؤن خودکش عملے کا مقدم آنا
07:34معلوم دہشت گردوں کی خلاف درج
07:36قتل اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل
07:38گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں پہنتیس افراد زخمی ہوئے تھے
07:42سیکیورٹی فورسز نے جوابی کاروائی میں پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کیا
07:46دہشت گردوں سے دستی بم، اسلحہ اور بارودی مواد برہ
07:50پاکستان اور امریکہ نے عسکری اور اقتصادی تعلقات دوبارہ استوار کر لیے
07:55توانائی، مائننگ اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھا رہے ہیں
07:59وزیر قزانہ محمد اور انگزیب کا بلوم برگ کو انٹرویو
08:02کہا، حکومت رواماہ واشنگٹن میں سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کرے گی
08:07وزیراعظم شہباز شریف اور فیل مارشل کو صدر ٹرمپ نے عظیم شخصیت قرار دیا
08:12پاکستان کا ٹیرم بھارت سے کم ہے جس سے برامدی مسابقت میں اضافہ ہوگا
08:17قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں کہا
08:19ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے نکال لیا
08:21اب ٹیکس پالیسی براہ راست فائنائن ڈیویزن میں آگئی
08:24ایف بی آر ٹرانسورمیشن کو وزیراعظم خود بھی دیکھ رہے ہیں
08:40وفاقی وزیراعظم نظیر تارر سے امریکی ناظم الامون نیتلی بیکلت ملاقات
08:46دونوں رہنماوں کا دو طرفہ تعلقات میں مصبت پیشرف پر اتمنان کا اظہار
08:50دونوں ممالک کا تابن مزید بڑھانے پر زور
08:53آزم نظیر تارر نے کہا پاکستان سیاسی، معاشی اور سماجی شعبوں میں تعاون کا خواہاں ہے
08:59وزیراعظم کے واشنگٹن دورے سے سیاسی تعلق کو فروغ ملا
09:02امریکہ کا پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا عیاد
09:14گلوبل سمود فوٹیلا غزہ سے ایک سو اٹھارہ نوٹکل میل کی دوری پر
09:18اسرائیلی فوز نے فوٹیلا کو نشانے پر رکھ لیا
09:21ٹرون سے نگرانی جاری
09:22امریکی کانگریس ارکان کا وزیر خارجہ مارکو روبیو سے فوٹیلا کی حفاظت کا مطالبہ
09:28رشیدہ طلیب اور الہان عمر سمیت بیس ارکان نے خط لکھا
09:32خسپانوی وزیر آزم نے کہا گلوبل سمود فوٹیلا کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں
09:37فوٹیلا انسانی ہمدردی کمیشن ہے اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں
09:41اسرائیل نے جنگ بندی منصوبے پر آمادگی کے باوجود حملے بننا کیے
09:46چوبیس گھنٹے کے دوران بمباری میں مزید انسٹھ فلسطینی شہید
09:50سیہونی فورسز نے سیف زون مواسی میں خیمے پر بمبرس آئے
09:55سات ماہ کی حاملہ سمیت دو افراد شہید ہو گئے
09:58نائف وزیر آزم اساگدار اور ایرانی وزیر خاجہ
10:09ابباس ارافشی میں ٹیلیفون ایک رافتہ پاکستان اور ایران کے برادرانہ تعلقات کا جائزہ لیا
10:15دفتر خاجہ کے مطابق علاقہ صورتحال
10:18امن و سلامتی کے فروغ کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
10:22دو طرفہ تابن کو مزید بڑھانے کسی جہتی فورمز میں تابن کے عظم کا عیادہ
10:28نسی سی آئی کا بانی پی ٹی آئی سے سوشل میڈی آکاؤنٹ سے متعلق پھر تفتیش کا فیصلہ
10:36نسی سی آئی نے کس سوالات پر مجتمع سوال نامہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے کر دیا
10:41جس میں پوچھا گیا ٹویٹر آکاؤنٹ کہاں سے آپریٹ ہوتا ہے
10:44کون ٹویٹس کرتا ہے کیا آپ ان ٹویٹس کو اون کرتے ہیں
10:48ملک مخالف ٹویٹس بھی آپ کے ایک اکاؤنٹ سے ہی کی جا رہی ہیں
10:52پی ٹی آئی کے عراقی نے قوم ایسملی کی اکثریت قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کی حامل ہوگی
11:02معلیمانی پارٹری میٹنگ میں اکثریت نے قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کی رائے دے دی
11:06ذرائع کے مطابق اشلاس میں ارکان کی اکثریت نے کہا
11:09کمیٹیوں کے ذریعے ہی تو ہم اداروں کی کاکدگی پوچھ سکتے ہیں
11:12جنید اکپر نے کہا میں تو پی ایسی میں وزیر داخلہ محسن نقوی کو طلب کرنے لگا تھا
11:18ذرائع کے مطابق ارکان نے سلوان اکرم کو کہا
11:20وہ عبانی پی ٹی آئی سے کمیٹیوں میں واپسی پر بات کریں
11:23سہراب کے باعث ٹیکس آمدن شدید متاثر
11:34ستمبر میں 156 ارب روپے کا ٹیکس شاٹ فال
11:38ایف بی آر کو پہلی سہماہی میں 199 ارب روپے کا ریوینیو شاٹ فال رہا
11:42ذرائع کا کہنا ہے
11:44جلائطہ ستمبر 3083 ارب کے حدف کی نسبہ 2385 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا گیا
11:50157 ارب روپے کے ری فنڈز بھی جاری کیے گئے
11:54ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں 15 اکٹوبر تک توسیح کر دی
11:58کہا ٹیکس گزار سادہ انکم ٹیکس ریٹرن فارم کے ذریعے بہ آسانی ریٹرن فائل کر سکتے ہیں
12:15موسیقی
12:15سیلاف سے متاثر علاقوں میں اب تک پانی جمع
12:18بیماریاں پھیلنے کا خدشہ
12:20متاثرین نے فوری امداد کی اپیل کر دی
12:23پشتیاں کی کئی علاقوں میں پانی اترنے لگا لیکن پریشانیاں کم نہ ہوئی
12:27بیوہ خاتون نے اے آبائی نیوز کو بتایا
12:30روزی رہی نہ سہارا
12:31سیلاف نے ان کا سب کچھ پہ گیا
12:33عارف والا کے کسانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا
12:36نئی فصل کی کاشت کے لیے فی ایک اٹھ پچاس ہزار روپے امداد دی جائے
12:40رابیہ چناف نے کبیر والا میں تباہی مچائی
12:43سیلاف اپنے ساتھ گھر فصلے بہا لے گیا
12:46فازل شاہ کے علاقے میں دس ہزار ایکڑ سے زیادہ رقبے پر پھیلے آم کے باغات تباہ ہو گئے
12:52باغوانوں نے بتایا کہ درخ پیداوار کے قابل نہیں رہے
12:56حکومت نے فوری مدد نہ کی
12:58تو ان علاقوں میں آم کی دوبارہ پیداوار میں کئی سال لگ سکتے ہیں
13:01مریم نواز نے کنال کا معاملہ چھیڑ کر پھر جاک پنجابی جاک کہا ہے
13:15میر کراچی مرتضی بہاب کہتے ہیں
13:17کچھ کہوں گا تو مریم بی بی ناراض ہو جائیں گی
13:21مجھ میں اور عظمہ بخاری میں فرق ہے
13:22سیلاف سے متاثرہ پنجاب کے لوگوں کی دلچسپی الیکٹرک بسوں میں نہیں
13:26مسائل کے حل میں
13:28کراچی کے لیے بی سرب ایک لولی پاپ ہے
13:31یہ نہیں ہو سکتا کہ اسلام آباد میں بیٹھا شخص
13:34اس شہر کے فیصلے کریں
13:35جب لاہور کے لیے پی آئی ڈی سی ایل نہیں
13:37تو پھر کراچی کے لیے کیوں
13:39ایمکن گرین لائن اور پی آئی ڈی سی ایل کو کراچی اور حیدر آباد میں کام سے روکنے پر برہم
13:50فاروق ستار نے کہا پیپلز وارٹی کراچی دشمنی نہیں
13:53پاکستان دشمنی کر رہی ہے
13:55سازشیہ ناصر وزیراعالہ ہاؤس میں بیٹھے ہیں
13:58مریم نواز کے بیان سے تیہ ہو گیا
14:00پیپلز پارٹی وفاق میں رہے یا نہیں
14:03نون لیگ کا کام چلتا رہے گا
14:05حساب کا وقت آ گیا ہے
14:06پیپلز پارٹی کی کرپشن کی فائلیں کھلنے جا رہی ہیں
14:09خالد مقبول قصہ براہی میں
14:11ایمکن وفت کی وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات
14:14ایمکن وفت نے سندھ حکومت کے رویے پر احتجاج ریکارڈ کر آیا
14:18احسن اقبال نے پی آئی ڈی سی ایل کے تحت
14:20کراچی ڈیولپمنٹ پاکش پر جل کام شروع کرانے کی یقین نہانی کرا دی
14:24ایمکن وفت وزیر احسن شہباز شریف سے ملاقات میں بھی تحفظات سے آگاہ کرے گا
14:29پورٹ قاسم کے اندر کی سڑکیں ٹوٹھی پوٹھی ہیں
14:43وزیر احسن سے کہوں گا پورٹ قاسم آثورٹی سے بات کریں
14:46جب باہر سے سرمایہ کار آئیں گے تو کیا فیصلہ کریں گے
14:49گورنر سین کامران تیسوری کہتے ہیں
14:51چین کے ساتھ مل کر ایس ایمی سیکٹر کو فروغ دیں گے
14:55پورٹ قاسم پر تین ماہ میں چیزیں تیار دیں
14:57داری منوانے پر طالبین وفاق المدارس کے تحت ارتحان دینے کا اہل نہیں
15:06مفتی تکیہ عثمانی کی سیبرائی میں وفاق المدارس کے اجلاس میں اہم فیصلے
15:11ریاست کے خلاف اس لحا اٹھانے کی دو ٹوک مخالفت
15:14ملک میں نفاظ شریعت کے لیے پورام تحریک کو باہد راستہ کرا دیا
15:18مدارس میں آن لائن نظام تعلیم کی بھی مخالفت کی گئی
15:22بامی جمہوریہ چین کے قیام کے پچھتر برس مکمل
15:31بیجنگ میں شاندار پر ایک دفاعی طاقت کا بھرپور مظاہرات
15:36چینی سادر نے قومی ہیروز کی یادگار پر پھول رکھے
15:38سادر آسی ولی زرداری وزیر آزم شہباز شریف اور وزیر داخلہ موسیل نقفی کی چینی
15:44قیادت اور عبام کو مبارک پار
15:46آسیف زرداری نے کہا سادر شیجن پنگ نے چین کو ترقی کی نئی سرحدوں تک پہنچایا
15:50شہباز شریف نے کہا پاک چین دوسری آئندہ نسلوں کے لیے اہم ترقی اور خوشاری کی زمانت ہے
15:56موسیل نقفی کا کہنا تھا چین کی معاشیز زماجی اور عسکری میدان میں کامیابیاں
16:01ہتے کے لیے ترقی اور استحکام کا باعث
16:16امریکہ میں نئے مالی سال کی آغاز تو شٹ ڈاؤن ہو گیا
16:19وفاقی محقوں میں کام بند
16:21ملازمین کو تنخواہ نہیں ملے گی
16:23نو لاکھ ملازمین متاثر ہوں گے
16:25کئی کی برطرپیوں کا بھی خطشہ
16:27ہیپابلیکنز حکومتی فنڈنگ کے لیے
16:29بل سینٹ سے منظور نہ کرا سکے
16:31ڈیموکرات سینٹرز کا تابون سے انکار
16:33وائٹ ہاؤس نے ڈیموکرات کو شٹ ڈاؤن کا ذمہ دار ٹھہرا دیا
16:36امریکی سیدھر ٹرمپ کا شٹ ڈاؤن پر
16:38ڈیموکرات کی حمایت کرنے والے ملازمین
16:41کو نوکری سے نکالنے کا اعلان
16:42کہا شٹ ڈاؤن کے دوران
16:45امریکی فیڈرل برک فورس کو
16:46ڈیموکرات سے پاک کیا جائے گا
16:48فلپائن میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی
17:02امبات کی تعداد 69 ہو گئی
17:04سو سال پرانے چر سمیہ درجلو عمارت زمین بوز
17:07باسکٹ والماش کے دوران سپورٹ کامپلیکس گر گیا
17:10میس فلپائن کے مقابلہ حسن کے دوران
17:13زلزلے کے باعث شیفوں پکار ہونے لگی
17:15زلزلے کا مرکلز پالپون کے مقرب میں تھا
17:18گہرائی 10 کلومیٹر
17:19سائم ایوب ٹی ٹوینڈی کے نمبر ون
17:29آل راؤنڈر بن گئے
17:30بھارت کے حادک پانڈیا سے پہلی پوزیشن چھین لی
17:32آئی سی سی نے نئی رانکنگ جاری کر دی
17:35سائم ایوب نے اشرت اپنے شاندار بولنگ کی
17:37چار درجے ترفنے کے بعد پہلے نمبر پر آئے
17:40اور جنوبی آفریقہ کے خلال
17:45ٹیسٹ سیریز کی تیاری لاہور میں باگستانی
17:47ٹیسٹ سکوارٹ کا تربیت ایک ایم دوسرے روز بھی
17:49خوب مشکے اوبوری ہیٹ کوچ
17:51ازر محمود کی نگرانی میں ایک کھلاڑیوں نے
17:53باتنگ بالنگ اور فیلنگ کی پریکٹس کی
17:55ایشیا کا پھیلنے والے کھلاڑی ہفتے کو گیم
17:57جوائن کریں گے پہلا ٹیسٹ وارہ اکٹوبر سے شروع ہوگا
18:00ٹیسٹ سکوارٹ