Skip to playerSkip to main content
#asadqaisar #ppp #pmln #punjabgovt #sindhgovt #donaldtrump #netanyahu #gaza #Clashes #Korku #pakarmy #pakvsind #womenworldcup2025 #gazaaid #flotilla #israel #breakingnews #bulletin

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv

Cyclone 'Shakhti' moving away from Karachi, at 700km distance

Murad Ali Shah condemns firing of Indian forces on goats in Thar

Negotiators due in Cairo for Gaza ceasefire, hostage release talks

Punjab administers cervical cancer vaccine to 6.5million girls

Pakistan launches new pension scheme for government employees

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیوٹن میں خوش آمدید
00:30حالات میں ایوان میں بیٹھنا ممکن نہیں
00:32جب تک معذرت نہیں کی جاتی
00:34معاملات ٹھیک نہیں ہوں گے
00:37کچھ نہیں کہا تھا پیپلز پارٹی کے چیئرمن نے
00:42کہا تھا کہ آپ بی آئی ایس پی کو استعمال کر لیں
00:45ہم نے اتحاد کبھی اس طرح نہیں چلا ہے
00:47لوگوں کی تظلیل کر کے
00:49ساؤت پنجاب کا حال دیکھ لیں
00:53کوئی صوبہ کسی کی جاگیر نہیں ہے
00:55صوبائی کارٹ نہ کھیلے
00:57مافی اگر نہیں مانگی جاتی ہماری لیڈرشپ سے
01:00تو پیپلز پارٹی کم از کم سینٹ میں
01:02سب سے بڑی جماعت ہے
01:03اب منیسٹر صاحب کا جواب تو سن لیں
01:07جی منیسٹر
01:08جو غیر جماعت آرہانہ بیانات آرہ ہیں
01:14اس سے نہ صرف میرے دل کو بہت تکلیف پہنچی ہے
01:17لیکن پاکستان پیپلز پارٹی کے ہر مرکر کو نہیں
01:20عام پاکستانی کو بھی تکلیف پہنچی ہے
01:22ہمارے لیے اس ہاؤس میں بیٹنا بہت مشکل ہے
01:25میں واقع اٹھ کرتا ہوں
01:27آؤ مل کر حکومت گرائیں
01:30قومی اسمبلی کے فلو پر
01:32سابق سپیکر قومی اسمبلی
01:33صدقیصر کا موقع پر چوکا
01:35پیپلز پارٹی کو
01:36ادم اعتماد لانے کی پیش کش کر دی
01:38کہا پیپلز پارٹی تحریک
01:40ادم اعتماد لائے
01:41ہم ساتھ دیں گے
01:42پیپلز پارٹی کے فرنڈلی فائر کو بھی
01:44ویلکم کرتے ہیں
01:45ہم پیپلز پارٹی کی فرنڈلی فائر کو
01:49ویلکم کرتے ہیں
01:50اپوزیشن کو زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں
02:08اپوزیشن کے دوستوں سے عرض کروں گا
02:10یہ ٹیمپریچر کی معمولی کمی بیشی ہے
02:12وزیر قانون ناظم نظیر تارڑکا
02:15پیپلز پارٹی کے واک آؤٹ پر
02:16اپوزیشن کو مشورہ
02:17کہا موسم تبدیل ہو رہا ہے
02:19اکتوبر کے مہینے میں
02:20اسلام آباد میں سردی آگئی ہے
02:22یہاں بھی سردی آنے والی ہے
02:24زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں
02:26اپوزیشن کو زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے
02:30اپوزیشن کے دوستوں سے صرف یہ عرض کروں گا
02:33کہ یہ معمولی ٹیمپریچر کی کمی بیشی ہے
02:36جو کہ ویسے بھی آج کل ہو رہا ہے
02:37اکتوبر کا مہینے آپ نے دیکھا
02:39سردی آگئی ہے اسلام آباد میں
02:41تو یہاں بھی سردی آنے والی ہے
02:43تو اس پہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے
02:45پیوز پارٹی نے وزیراعلا پنجاب
02:47مریم نواز سے معافی کا مطالبہ نہیں کیا
02:49جیسے چل رہا ہے
02:50ویسے ہی چلے گا
02:51وزیراعظم کے مشیر رانہ سناولہ کہتے ہیں
02:54یہ فیصلہ ہوا تھا
02:55وزیراعظم شہباز شریف
02:56آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے بات کریں گے
02:59وزیراعظم کل وطن واپس آئیں گے
03:01تو پیشرفت ہوگی
03:02مریم نواز کے بیانات
03:27پیپلز پارٹی کی بیجا تنقید کے رد عمل پر سامنے آئے
03:30زرائع نے بتایا دو روز پہلے
03:32جاتی عمرہ میں وزیراعظم شہباز شریف
03:35اور نواز شریف کی ملاقات ہوئے
03:36وزیراعظم نے بتایا
03:38مریم نواز سخت بیانات سے گریز کریں گی
03:40تو پیپلز پارٹی بھی سیز فائر کرے گی
03:43نواز شریف نے کہا
03:44مریم نواز نے پنجاب کے عوام کی درست نمائندگی کی
03:47زرائع کا کہنا ہے
03:49نواز شریف کی حمایت کے بعد ہی
03:51شرزیر انام میمن نے گزشتہ روز دوبارہ
03:53مریم نواز پر تنقید کی
03:54مرسو مرسو پانی نہ ڈیسو
04:00وزیر اطلاع پنجاب
04:02عظمہ بخاری کی دھوان دھار پریس کانفیس
04:04کہا ہم کیوں اپنا پانی دیں
04:06یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ چونتیس حملے کریں
04:08اور پنجاب دوسرا گال آگے کر دیں
04:10پنجاب لا وارث نہیں
04:11عظمہ بخاری نے شرجین میمن کا
04:14مناظرے کا چالنج بھی قبول کر لیا
04:15کہا آئیں آپ کو جنوبی پنجاب کی سیر کراتی ہوں
04:18آپ صرف گڑی خدا بخشی دکھاتے
04:20میری مناظرے کا چالنج سیپٹ کر لیا
04:24شرجین میمن صاحب کا
04:25آئیے آپ کو بھاوت پور دکھاؤں
04:27آئیے آپ کو ملتان دکھاتی ہوں
04:28لودرا دکھاتی ہوں
04:29رحیم یار خان ڈی جی خان دکھاتی ہوں
04:30آپ مجھے کشمور لے چلیں
04:31مجھے جیکب آئی بات چھوڑے
04:33آپ مجھے نواب شاہ لے چلیں
04:34آپ مجھے گڑی خدا بخشی لے چلیں
04:35مجھے دکھائیں وہاں سے
04:36سرہ سال میں آپ نے کیا کیا کیا
04:37ہر بات پہ اب مرسو مرسو کرتے ہیں
04:40مرسو مرسو یہ نہ کرسو
04:41مرسو مرسو وہ نہ کرسو
04:42اسی بھی کہہ رہے ہیں
04:43مرسو مرسو ہم بھی نہیں کرسو
04:44ہم کیوں پانی دیں گے اپنا
04:45کیوں دیں گے
04:46پنجاب لاوار
04:47اس تو نہیں ہے
04:47ہر وقت عجرہ کی بات کریں
04:49تو وہ صبائیت نہیں ہے
04:50لیکن چیف منسٹر
04:51اگر اپنے پنجاب کے حق کی بات کرے
04:53تو وہ صبائیت نہیں ہے
04:54شجیل میمن صاحب کے موہ سے میں نے سنا
04:56پنجاب وفاق کے خلاف ساجش کر رہا ہے
04:58مریم نواز شباہ شریف کے خلاف ساجش کر رہی ہے
05:00نہ گرنا پڑا آپ کو
05:01کراچی اور لاہور کا جو ڈیفرنس ہے
05:03وہ سب کے سامنے ہیں
05:04یہ تو نہیں ہو سکتا
05:05کہ پنجاب پہ آپ چونتیس اٹیک کریں
05:07اور پنجاب دوسری گال بھی در کر دیں
05:09کہ جس سارے دروی اے بھی رہ گئے ہیں
05:11سیند اور پنجاب کی حکومتوں میں
05:14لفظی گولہ باری
05:15صدر آصف علی زرداری نے
05:16وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو
05:19فوری کراچی بلا لیا
05:20بلاول ہاؤس میں سیاسی صورتحال پر آج بیٹھک لگے گی
05:23سینئر وزراء صدر زرداری سے ملاقات کریں گے
05:26صدر آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ
05:29محسن نقوی کے درمیان ٹیلیفون اکرابتہ ہوا
05:31ملکی حالات اور سیاسی صورتحال پر بات ہوئی
05:34صدر آصف علی زرداری گزرشتہ روز ہی
05:36بیرون ملک سے اچانک وطن واپس مہنچے تھے
05:39بلاول بھٹو اب بھی ملک سے باہر ہیں
05:41وزیراعظم شہباز شریف کی
05:47ملائشن وزیراعظم انوار ابراہیم سے ملاقات
05:49ملائشہ کے وزیراعظم نے
05:51مسئلہ فلسطین کے حل اور قیام عم
05:53کے لیے پاکستان کے تعمیری قیدار کی تعریف کی
05:55ملائشہ کو حلال گوشت کی برامدات کا
05:58کوٹہ بیس کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
06:01شہباز شریف کو گار آف آنر دیا گیا
06:03ملائشہ کے وزیراعظم نے
06:05شہباز شریف سے فرمائش کر کے
06:07علامہ اقبال کا شیر سنا اور اس کا جواب
06:09اردو میں مصرہ پڑھ کر دیا
06:11ملائشہ
06:17ملائشہ
06:19ملائشہ
06:21ملائشہ
06:23وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ملائشہ
06:25پولا لمپور کو گوشت کی برامدات کا
06:28کوٹہ بیس کروڑ ملین ڈالر تک
06:30بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
06:31پاکستان انشاءاللہ
06:33پاکستان اور ملائشہ کے درمیان
06:37صفارتکاروں کی تربیت
06:39سیاحت
06:40حلال
06:40سرٹفیکیشن
06:41عالی تعلیم
06:42کرپشن کی روک تھام کے لیے
06:44ایم او یوز پر دستخط ہوئے
06:45ملائشہ
06:48وزیراعظم انور ابراہیم نے
06:49شہباز شریف سے علامہ اقبال کا شیر
06:52اردو میں سنانے کی فرمائش کی
06:54خودی کو کر
06:55بلند اتنا
06:57کہ ہر تقدیر سے پہلے
07:00خدا
07:01بندے سے خود پوچھے
07:04بتا تیری رضا کیا ہے
07:06اس سے پہلے شہباز شریف کو
07:20وزیراعظم آفس میں
07:22گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
07:23ایران نے بھی
07:28سردہ ٹرام کے غزہ
07:29آمن منصوبے کی حمایت کر دی
07:31ترجمان وزارت خارجہ
07:32اسماعیل بقائی نے کہا
07:33کسی بھی ایسے اقتام کے حق میں ہیں
07:35جو غزہ میں نسل کشی کے خاتمے
07:37کا سبب بنے
07:38فلسطینی عوام اور
07:39مضاحمتی گروہوں کا فیصلہ ہی
07:41قابل قبول ہوگا
07:42جنگ بندی میں
07:43اسرائیلی فوج کا انخلا
07:45اور فلسطینی حق خود ارادیت
07:47کا احترام شامل ہونا چاہیے
07:48غزہ انسانی امداد کی
07:50فراہمی اور تعمیر نوز ضروری ہے
07:52جنگ بندی سے
07:53سہنی جرائم پر
07:54قانونی کارروائی کی
07:55ذمہ داری ختم نہیں ہوتی
07:56ایران غزہ میں
07:58انسانی امدادی کوششوں میں
08:00حصہ لینے کے لیے تیار ہے
08:01سینیٹر مشتاق احمد کے
08:07اسرائیلی قید سے
08:08رہائی کی کوششیں
08:09تجمان دفتر خاجہ نے بتایا ہے
08:11کہ اردن کی حکومت کے
08:12تعاون سے
08:12محفوظ واپسی کے لیے
08:14کوششیں جاری ہیں
08:15امید ہے یہ عمل
08:17چند روز میں مکمل ہو جائے گا
08:18بانی پی ٹی آئی کے خلاف
08:32نو مائی جی ایچ کیو
08:34حملہ کیس کا
08:34جیل ٹرائل بحال کر دیا گیا ہے
08:36ٹرائل کل اڈیالا جیل میں
08:37شروع ہونے کا امکان ہے
08:38ذرائع کے مطابق
08:39پنجاب حکومت نے
08:40جیل ٹرائل
08:41بحالی کا
08:42نوٹیفکیشن جاری کر دیا
08:43سپریٹینڈنٹ
08:44اڈیالا جیل نے
08:45راولپنڈی پولس سے
08:46اضافی سیکیورٹی مانگ لی
08:47انصدادے دہشک گردی
08:49عدالت میں
08:49جی ایچیو حملہ کیس کی
08:51سماعت منصوخ کر دی گئی
08:52پنجاب حکومت نے
08:53پندرہ سیزمبر کو
08:54کیس ٹرائل منتقل کرنے کا
08:55نوٹیفکیشن جاری کیا تھا
08:57بانی پی ٹی آئی کو
08:58ایٹی سی راولپنڈی میں
08:59ویڈیو لنک پر پیش کیا گیا تھا
09:01کراچی میں
09:06بھتہ خور سرگرم ہو گئے
09:08تاجروں کو نشانے پر رکھ لیا
09:09کراچی جیمبر آف کامنس
09:11نے تاجروں کو
09:11احتیاط برتنے کی
09:12ہدایت کر دی
09:13کہا تاجروں کو
09:14گولیوں کے ساتھ
09:15بھتے کی پرچیاں مل رہی ہیں
09:16بھاری رکوم کا
09:17مطالبہ کیا جارہا ہے
09:19بھتے کی پرچیاں
09:20پورے شہر کے
09:20امن و امان کے لئے
09:21سنگین خطرہ ہیں
09:22تاجر اپنے کاروباری
09:24آہاتوں اور رہائش گاہوں پر
09:25سی سی ٹی وی کیمرے لگوائیں
09:26ناخوشکبار واقعی کی صورت میں
09:28فوٹیج
09:29کیسی سی آئی کے ساتھ شیئر کریں
09:31سی سی ٹی وی سمیٹ
09:32ٹھوس شباہد
09:33مطالقہ حکام تک پہنچائے جائیں
09:34تاکہ گھناؤنے جرائم میں
09:36ملاوث افراد کی
09:37فوری گرفتاری
09:38یقینی بنائی جا سکے
09:39بیپلز پارٹی کے رہنما
09:51اہل کار واپس بلالیے گئے
09:54علی حیدر گلانی
09:55تین سال طالبان کے مغوی رہے ہیں
09:57ہمیں پی ٹی آئی دور میں بھی
09:59سیکیورٹی ملی ہوئی تھی
10:00کورسپونڈنس پنجاب گرمنٹ کی طرف سے ہے
10:07کہ آپ کی سیکیورٹی جو ہے
10:08وہ ویڈراؤ کر لی گئی ہے
10:09ہمارے گھر سے بھی
10:10جو کہ چیئرمن سینٹ کا گھر ہے
10:12آئیے علی حیدر گلانی صاحب
10:13جو کہ تین سال اڈنیپٹ رہے
10:15تحریک انصاف کی گرمنٹ
10:21جتنا عرصہ بھی
10:21ان کی پنجاب گرمنٹ رہی
10:22یہ سیکیورٹی ہمارے پاس تھی
10:24جنوبی پنجاب کی عوام
10:26حق کے لیے
10:27ہم آواد بلند کریں
10:28اور کسی کو نہ پسند آئے
10:29وہ ایسے ہوچے
10:30کنوں پہ آ جائیں
10:32ہماری جو سیکیورٹی ہے
10:33وہ واپس لے لی جائے
10:34میں تو اس کو
10:35اپنے لی اعتار سمجھتا ہوں
10:36ہم سب پاکستانی ہیں
10:42چاروں صوبے
10:42برابر اور محترم ہیں
10:44وزیراعالہ پنجاب
10:45مریم نواز کا کہنا ہے
10:46کہ ہر صوبے پر مشکل آئے
10:48تو پنجاب اس کے ساتھ
10:51کھڑا ہوتا ہے
10:51جس طرح دوسرے صوبوں کے لیے
10:53پنجاب دل اور وسائل
10:54کے دروازے کھلے رکھتا ہے
10:56اسی طرح دوسرے صوبوں سے بھی
10:57ہم توقع رکھتے ہیں
10:59کہ وہ اپنے دل کے دروازے
11:00ہمارے لیے کھلے رکھے
11:01مریم نواز کی زیر صدارت
11:03کابینا اجلاس میں
11:03اس علام متاثرین کو
11:05سترہ اکتوبہ سے
11:05امدادی رکوم کے
11:06چیک دینے کی منظوری دی گئی
11:08حافظ آباد میں کسانوں نے
11:14مٹی میں دفن ذرعی آلات
11:15نکالنا شروع کر دیئے
11:16کسان آلات
11:18اپنے خرش پر نکال رہے ہیں
11:19حکومت نے رقم واپسی کا
11:21وعدہ کیا
11:21سیلاب کے دوران
11:22دفن ہونے والے آلات
11:24کو گوگل ارث کی مدد سے
11:25ڈھونڈا جا رہا ہے
11:26بابر اجاز کی رپورٹ
11:28ریہ چناب میں آنے والا
11:30تاریخ کا بترین سلاب
11:31اپنے ساتھ
11:32بے انتہا ریت بلایا
11:33جو کھیتوں
11:34کھلیانوں
11:35اور منکانوں کو نگل گیا
11:36ٹریکٹرز
11:37ٹرالیاں
11:38لیزرز
11:39اور ذرعی آلات
11:40دس سے پندرہ فٹ
11:41ریت تلے دب گئیں
11:42پچاس گھنٹے جاری رہنے والے
11:44اس رسکی اوپریشن پر
11:45چار لاکھ روپے سے
11:47زیاد رقم خرچ ہوئی
11:49اور دو ٹریکٹرز
11:50ٹرالیاں
11:51لیزر
11:52اور متعدد بجلی کی
11:53موٹریں ریت تلے سے
11:54برامت کر لی گئیں
11:55کاشتکاروں نے
11:57کرین کے ذریعے
11:58طویل جدوجہد کے بعد
11:59اپنی مشینریہ تو نکال لی
12:00مگر اخراجات
12:01اپنی جیب سے ادا کرنے پڑے
12:03اے آر وی نیوز پر
12:04خبر نہ شرم ہونے کے بعد
12:05ظلہ انتظامیہ حرکت میں آئی
12:07کل ایسی صاحب آئیں گے
12:08یہ ساڑے کولو نوادہ کیتا ہے
12:09کیا سی تو آڑے کول آکے
12:10دیپٹی کمیشنر عبد الرزاق نے
12:18تحصیل دار نبیم بھرت کو
12:20موقع پر بھیج کر
12:20حالات سے آگاہی حاصل کی
12:22اور کاشتکاروں کو
12:24خود سپریشن کروانے کا کہا
12:26اور اس کام پر اٹھنے والے اخراجات
12:28حکومت کی جانب سے
12:29ادا کرنے کا اعلان کیا
12:30اب دیکھنا یہ ہے
12:32یہ حکومت کب اخراجات کی
12:34ادایگی کا وعدہ پورا کرتی ہے
12:35بابری چاز
12:36ایئر وی نیوز
12:38حافظ آباد
12:39مزید خبریں ہوں گی
12:40اس بریک کے بعد
12:41بریک کے بعد خوش آمدید
12:47غزہ آمن منصوبے پر امریکہ
12:50اسرائیل حماس مذاکرات شروع ہو گئے
12:52مذاکرات مصر کے سیاحتی مقام
12:54شرمل شیخ میں ہو رہے ہیں
12:56مذاکرات میں ترکیہ اور مصر کے
12:58وفود بھی شریک ہوں گے
12:59الجزیرہ نے فلسطینی ذرائع کے حوالے سے بتایا
13:02خدشہ ہے اسرائیل خیدیوں کی رہائی کے بعد
13:04مذاکرات ادھورے چھوڑ دے گا
13:05آمن منصوبے میں سب سے اہم مطالبہ
13:08حماس کا ہتھیار ڈالنا ہے
13:09جس پر حماس کا موقف ہے
13:11کہ یہ صرف اسرائیلی قبضہ خاتم ہونے
13:13اور فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد ہی ممکن ہے
13:16سعودی عرب کا امرہ کی ادائیگی
13:18آسان بنانے کے لیے احسان اقدام
13:20اب کسی بھی ویزے پر
13:21سعودی عرب آنے والے امرہ کر سکیں گے
13:23سعودی وزارت حج و امرہ کا کہنا ہے
13:25یہ سہولت ہر طرح کا ویزہ رکھنے والوں کے لیے ہے
13:28اس کا مقصد امرہ کی ادائیگی کو آسان بنانا ہے
13:31یہ اقدام شاہ سلمان بن عبدالعزیز
13:33اور ولی اہد محمد بن سلمان کے
13:35ویجن ٹوئنٹی تھرٹی کے اداف کا حصہ ہے
13:37نیوز بلٹن سے فیل وقت اتنا ہے
13:39دیکھتے رہیے آوائن نیوز
Be the first to comment
Add your comment

Recommended