#uspresident #donaldtrump #qatar #israel #kpk #LakkiMarwat #aliamingandapur #imrankhan #adialajail #india #pakvsind #pakistan #asiacup2025 #presidentzardari #china #gaza #israel #pmshehbazsharif #asimmunir #punjabfloods #floodsindh #floodinpakistan #headlines

PM, Field Marshal visit Bannu to express solidarity with the armed forces

Electricity bill relief announced for flood-affected areas in Pakistan

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈی پاکستان
00:30مانیجر نوید اکرم چیما نے ڈانمن ڈائریکٹر انڈیو رسل سے تحفظات کا اظہار کیا تو جواب ملا بھارٹی بورڈ سے ہدایات مری اور پھر کہا یہ اصل میں بھارٹی حکومت کی ہدایات ہے
00:40چیرمن پی سی وی موسیٰ نقمی نے ایکسپر پیغام میں لکھا آئی سی سی قوانین کے خلاف فرضی پر میچ ریفری کو فوری طور پر ہٹایا جائے میرے لیے پاکستان کی عزت وقار سے بڑھ کر کچھ نہیں
01:00آئی سی سی بھی فاشسٹ موڈی سرکار کے نرغے میں بھارتی کپتان نے اعتراف کیا کہ انہیں ہاتھ نہ ملانے کا حکم بھارتی حکومت کی جانب سے ملا
01:10سوریا کمار یادب نے ماچ کی پریس کانفرنس میں سیاسی باتیں کی کیا آئی سی سی کھیل میں سیاسی مداخلت کا نوٹس نہیں لے گا
01:19اسمان خاجہ کو غزہ کے بچوں سے ازارے اگجیتی کرنے سے روکا حکومتی مداخلت پر شیلنکن بورٹ کو موابطل کیا کیا بھارتی بورٹ کو ان معاملات میں استثناء حاصل ہیں
01:29بھارتی ٹیم نے آئی سی سی کورڈ آف کنڈکٹ کی خلاف فرضی بھی کی آئی سی سی سپریٹ آف کرکٹ کے مطابق میچ کے بعد حریف ٹیم اور امپائر سے ملنا ہوتا ہے لیکن بھارتی ٹیم ڈریسنگ روم میں چھپ گئے
01:41سابق پاکستانی کرکٹرز بھی بھارتی حرکت پر سیخ پا
01:49باسے تری نے کہا ماتش ریفری پر آئی پیل کا اثر ہے
01:52انڈی پائی کرافٹ نے جو کام کیا اس پر انہیں خود مستعفی ہو جارا چاہیے
01:56کامران اکمل نے کہا اگر بھارت سپریٹ آف کرکٹ نہیں دکھا سکتا توہبے ورلڈ کپ میں بھی بھارت کے خلاف نہیں کھیلنا چاہیے
02:03شیب اختر کا کہنا ہے سلمان آغا نے اختتامی تقریب میں نہ جا کر درست فیصلہ کیا
02:07ہم ٹرکٹ کو ٹرکٹ سمجھتے ہیں حالان جو بھی ہوں کھلاریوں کو ہاتھ ملانے چاہیے تھے
02:12راشد لطیب نے کہا بھارتی ٹیم نے ہاتھ نہ ملا کر اپنا اصل رنگ دکھا دیا
02:17آئی سی سی کہاں ہیں محمد حفیظ نے بھی بھارت کی جانب سے ٹرکٹ کی تزدیر پر افسوس کا اظہار کیا
02:23پاک فانچ کے ہاتھوں زلط کو بھارت پرکٹ سے چھپانے کی کوشش کر رہا ہے
02:41وزیر دفاع خاجہ اصف کا بھارتی کپتان سوریا کمار یادف کے بیان پر جواب لکھا
02:47مارکہ حق میں بھارت کو عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا کرنا پڑا
02:51بھارتی فضائیہ نے بھاری نقصان اٹھایا
02:54رافیل تیارے بھی نہ بچے بھارت کے زخم سستے تماشوں سے نہیں بھریں گے
03:00بھارتی سپانسر دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی
03:0731 خوال جہنمہ سے آئی ایس پی آر کا کہنا ہے شدید فارنگ کے تبادلے کے دوران لکی مروت میں
03:13چودہ اور پرنو میں سترہ خوال جہ مارے گئے
03:15بھارتی سپانسر دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دیے گئے
03:19کاروائیاں تیرہ اور چودہ ستمبر کو کی گئیں
03:21آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارت کی سپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کا قلعہ کما کیا جا رہا ہے
03:27دوہا میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہی اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی شرطر
03:39اجلاس اسرائیلی حملے کے تناظر میں بلائی گیا ہے
03:42فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی کی مسلسل بگڑتی صورتحال پر غور ہوگا
03:46نائب وزیراعظم اور وزیرافارجہ ساگدار کال جزیرہ کو انٹرویو میں کہنا تھا
03:51دنیا کے دو عرب لوگوں کی نظریں عرب اسلامی سربراہی اجلاس پر ہیں
03:55اسرائیل کے خلاف واضح روڈ میپ نہیں دیا گیا تو افسوسناک ہوگا
03:59امت مسلمہ اب عملی اخدامات کی توقع رکھتی ہے
04:03پنجاب میں سلاب کی تباہ کاری ہیں
04:13ایم فائیو موٹر وے میں شگاہ پڑ گیا
04:14سلاب زدگان کی مشکلات برقرار
04:16علیپور میں ریسکیو آپریشن کے دوران کھیتوں سے نو لاشے ملیں
04:20ڈوب کر جان بھرک ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل
04:23علیپور میں امداد کے لیے بلکتے متاثرین کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں
04:27جلالپور بھٹیا میں کچھے مکان بہ گئے
04:30پکے گھروں کی دیوانیں بیٹھ گئیں
04:31وزیر اطلاق پنجاب اصنا بخاری کہتی ہیں
04:34سلاب متاثرین کی آبادکاری بڑا چالنج ہے
04:36نقصانات کا تخمینہ لگایا چاہ رہا ہے
04:39سروے مکمل ہونے کے بعد مریم نواز جلد ریلیف پیکچ کا اعلان کریں گی
04:43شکر ہے جلالپور پیر والا سن میں نہیں
04:57ورنہ موٹووے کا ایک حصہ بے جانے پر جماعت اسلامی تحریک انصاف اور ایمکیو ایم
05:02درزینو پریس کانفرنس اور ہزاروں ویڈیوز بنا چکی ہوتی
05:06میرے کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
05:08جماعتی بھائی اپنی حدود میں رہ کر کام کریں
05:11اختیارات نہیں ہیں تو گھر جائیں
05:13کی ایم سی ان کے علاقوں میں کام کرائی گی
05:16دریائے سندھ میں گھڑو بیراج پر اونچے درجے کا سیلا
05:24پانی کی سطح مسلسل بلند
05:26بہاؤ چھ لاکھ پینتیس ہزار سات سو انسٹھ کیوسک ریکار
05:29دریائے سندھ کا پانی حفاظتی بندوں سے ٹکرا گیا
05:33کنکوٹ میں کچھے کے سیکٹر دہات پانی کی لپیٹ میں آگئے
05:36سکھر بیراج پر بھی پانی کے بہاؤ میں اضافہ
05:38فانس لاکھ اٹیس ہزار نو سو سولہ کیوسک ریکار
05:41پورٹری بیراج پر بھی پانی کی سطح دو لاکھ اٹھتر ہزار سے زائد
05:45ریکارٹ کی گئی
05:46صدر آصف زرداری کا خاتون اول آسفہ بھٹو اور بلاول بھٹو کے
05:57ہمراہ شنگھائے میں کمیونسٹ پارٹی کے پہلے ناشنل کانگریس
06:00میموریل کا دورہ مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلم بن کیے
06:04صدر آصف زرداری کا کہنا تھا
06:06صدر شی جن پنک کے وزن کی بدولت چین بڑی عالم میں اقتصادی طاقت بن گیا
06:11آرین برادرز کے طور پر ہماری دوستی ہر شعبے میں ترقی کرتی رہے گی
06:16پاک چین دوستی کی دنیا بھر میں کوئی مثال نہیں
06:23دونوں ملکوں کے تعلقات مضبوط دنیا دو پر استوار ہیں
06:26چرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا چین کی نیورسٹی میں خطاب
06:30کہا سی پیف پاک چین دوستی کا عملی ثبوت ہے
06:33پاک چین دوستی کی مراس آئندہ نسلوں کو منتقل کرنا ہے
06:36قطر سے امریکہ کے خاص تعلقات میں صدر ٹرمپ نے اسرائیل کو متنبع کر دیا
06:45یہ روشلم پوسٹ کا کہنا ہے ٹرمپ نے اسرائیل پر واضح کر دیا ہے
06:49قطر نہ صرف امریکہ بلکہ خطے میں آمن قائم کرنے کی کوششوں کا ایک اہم شراکتدار ہے
06:54حماس کے خلاف کاروائیاں اگرچہ ضروری ہیں
06:57لیکن اسرائیل کو چاہیے کہ سوٹ سمجھ کر اور احتیاط سے قدم اٹھائے
07:01کیونکہ ایسے اقدامات آمن عمل اور مشترکہ مفادات کو نقصان پہنچا سکتے ہیں
07:06غزہ پر اسرائیلی حملوں میں چوبیس گھنٹے میں ترے پن فلسطینی شہید
07:10سولہ امارتیں تباہ ہو گئی
07:12غزہ قللت کی وجہ سے سات افراد جان کی بازی ہار گئے
07:16ٹی وی کے دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ کی تقریب میں فری فلسطین کا نعرہ گنج اٹھا
07:27لاؤس انٹلس میں ایم ایوارڈز کے دوران معروف امریکی ادھاکارہ ہینہ آئین بائنڈرز نے
07:32سٹیل سے آزاد فلسطین کا پہاں پوری دنیا تک پہنچایا
07:36آپ کیا چاہتے ہیں میں جیل توڑ کر اندر گھس جاؤں
07:42بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی تو راکھ تک یہیں بیٹھوں گا
07:46حضیرعالہ کے پی علی امین گنڈا پور کی میڈیا سے گفتگو
07:50کہا بانی سے ملاقات کیلئے پہلے بھی آتا رہا ہوں
07:53آج پھر مجھے روک لیا گیا ہے
07:55نونگلی کو شرمانی چاہیے وہ ہر معاملے پر سیاست کرتی ہے
07:58یہ چاہتے ہیں ملاقاتیں نہ ہو اور پارٹی کے اندر اختلافات اور غلط فہمیاں پیدا ہو جائیں
08:04سٹیٹ بینک کا شرائع سود گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
08:16سٹیٹ بینک کا کہنا ہے ملٹ میں سلاب کی صورتحال کی وجہ سے شرائع سود کو پرقرار رکھا گیا
08:20صدر ایف بی سی سی آئے آتف اکرام شیخ کا کہنا ہے
08:24پولیسی ریٹ گیارہ فیصد پر برقرار رکھنا سمجھ سے بالتر ہے
08:27مہنگائی کے تناسب سے شرائع سود 6 سے 7 فیصد ہونا چاہیے
08:31موجودہ صورتحال میں شرائع سود برقرار رکھنے سے کاروباری محول شدید متاثر ہوگا
08:36اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان جدید اور تیز رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ
08:51وزیر داخلہ محسن نقمی اور وزیر ریلوے ہنی پباسی کی زیر صدارت اجلاس
08:55تلال چہدری بھی شریک ہوئے
08:57منصوبے سے جرمہ شہروں میں ٹرافک کے دباؤں میں کمی آئے گی
09:00وقت اور اندھن کی بچت ہوگی
09:02آئندہ ہفتے فریم ورک معاہدے کو حتمی شکل دے کر دستخط کیے جائیں گے
09:06ہنی پباسی نے کہا ٹرین سے دونوں شہروں کے درمیان سفر صرف 20 منٹ میں تیہ ہوگا
09:10محسن نقمی نے کہا منصوبہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ریلیف ویجن کا اکاس ہے
09:29موسم کی صورتحال کے نظام کو جدید بنایا جائیں
09:32موسمی صورتحال اس طرح جاری ہوں جس سے تیاری کا وقت مل سکے
09:36وزیر اعلا سندھ اور وفا کی وزیر موسمیاتی تبدیلی اور محلیاتی ہمہمگی
09:41مصادق ملک کی ملاقات میں اتفاق
09:43مراد علی شاہ نے کہا وفا کی حکومت سندھ میں سکھر بیراج کی دنجائج بڑھانے میں مدد کریں
09:48مصادق ملک بولے ہمیں عالمی برادری کی مدد درکار ہے
10:01ملک میں 20 ستمبر سے ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے
10:04عوام محتاط رہیں محکمہ موسمیات نے الرٹ جائی کر دیا
10:07الرٹ میں کہا گیا ہے کراچی لاہور اسلام آباد سمیت دست بڑے شہروں میں
10:11ڈینگی پھیلنے کا شدید خطرہ ہے
10:13سیلاب اور بارشوں سے ڈینگی کے لیے محول سازگار ہے
10:16ڈینگی مچھر سورج نکلنے کے بعد اور ڈھلنے سے پہلے سب سے زیادہ متحارک ہوتے ہیں
10:21اے آر وائی ڈیجیٹل کی ربزان ٹرانسفیشن کے چائلڈ سٹار
10:32عمر شاہ کی ڈی آئی خان میں تتیم
10:34نماز جنازہ میں عزیز و غالب اور لوگوں کی بڑی تعداد نشد کرتی
10:38مامو کے مطابق عمر شاہ کو گزستہ روز فود پوازننگ ہوئی تھی
10:42ڈاکٹر نے بتایا پھپڑوں میں پانی جانے سے عمر شاہ کی موت ہوئی
10:46کرنچی میں لانڈی اسپطال چورنگی کے قریب موٹر سائیکل ٹینکر کی زد میں آگئی
10:59ماں اور بیٹا جاں وہاں ایک بیٹا زخمی ہو گیا
11:02حادثے کے بعد ٹینکر ڈرائیور فرار
11:04جمہوریت بنیادی حقوق کا تحفظ کرتی ہے اور عوام کو سیاسی عمل میں موصر شرکت کا موقع دیتی ہے
11:18پارلمنٹ عوام کی نمائندہ اور قومی پالسیوں کی ممار اور قومی مسائل کے حل کا بنیادی دارہ ہے
11:24عالمی یوم جمہوریت پر صدرہ سفزداری کا پیغام جمہوری اقدار کے تحفظ اور فروغ کے لیے جد جوہر جاری رکھنے کا عظم
11:31وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا جمہوری اداروں میں پارلمان کو بنیادی حیثیت حاصل ہے
11:36پارلمان عوام اور ملکی مفاد کے تحفظ کے لیے ہر طرح کی قانون سازی کرنے کا مجاز ہے
11:47گوونس انڈ کامرانٹ سوری نے چین کے شہر شوزوں میں بدر انرجی کا افتتا کر دیا
11:52شوزوں کے میئر اور وزیر خزانہ کے ہمراہ فیکٹری کے پلانٹس اور لیتھیم بیٹری کی تیاری کا معاینہ کیا
11:59گوونس انڈ کی چینی سرمایہ کاروں کو کرانچی کے انڈسٹریل زونز میں سنتیں قائم کرنے کی دعوت
12:04کہا پاک چین سنتی تعاون معیشت اور پاور سیکٹر کے لیے سود مند ہے
12:08لیتھیم بیٹریز پاکستان میں بجلی بہران کی حل میں مددگار ہوں گی
12:20لڑکیوں میں سریکل کینسر سے بچاؤ کی قومی مہم کا غاز مہم ستائیس ستمبر تک جاری رہے گی
12:26خاتونی اول آصفہ بھٹو نے مہم کو پاکستان کے رئے سنگی میل قرار دیا
12:30پیغام میں کہا سریکل کینسر وہ واحد کینسر ہے جس سے ویکسین کے ذریعے بچاؤں ممکن ہے
12:35والدین سے اپیل ہے وہ یقینی بنائیں کہ نو سے چودہ سال کی بیٹیوں کو سریکل کینسر کی ویکسین
12:41ضرور لگے
12:42گلیات میں محکمہ وائل لائف نے تینوہ پکڑ لیا
12:51کئی روز سے آبادی میں گھوم رہا تھا
12:53مقامی لوگوں کا کہنا ہے تینوے نے متعدد مویشوں کو ہلاک کر دیا تھا
12:57ایشیا کپ میں آج دو میچز کھیلے جا رہے ہیں
13:06گروپ اے میں یو اے اور امان کا میچ جاری
13:09دوسرے میچ میں گروپ بی کی ہانگ کانگ اور سری لنکا
13:12ساڑھے سات بجے دبائے میں آمنے سامنے آئیں گی
13:15موسیقی
13:19موسیقی

Recommended