Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
اڑی، بارہمولہ، جموں وکشمیر (کوثر عرفات): وادیٔ کشمیر میں مختلف خشک و رسیلے میوہ جات کی کاشتکاری ہوتی ہے، جس کے ذریعہ وادی کے کسان اپنا ذریعہ معاش حاصل کرتے ہیں۔ وہیں ان مختلف میوہ جات صنعت سے لاکھوں افراد بالواسطہ یا بلاواسطہ جڑے ہوئے ہیں، جو اس سے اپنا روزگار حاصل کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے یہ میوہ صنعت جموں و کشمیر کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی تصور کی جاتی ہے۔ اس میں سے زیادہ تر لوگ سیب کی صنعت کے ساتھ کئی دہائیوں سے وابستہ ہے۔ جب کہ کچھ لوگ اخروٹ کی صنعت کو ترجیح دیتے ہیں۔ اگر شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقہ اڑی لگاما کی بات کی جائے تو یہاں پر گزشتہ سالوں سے اخروٹ کے کاروبار کے ساتھ کافی لوگ منسلک ہیں۔گزشتہ سالوں سے کافی نقصان سے دو چار ہونا پڑ رہا تھادراصل اڑی لگاما بارہمولہ ضلع کا ایک دور افتادہ سرحدی قصبہ ہے اور اگر امسال کی بات کی جائے تو اخروٹ کے کاشتکاروں کے چہروں پر مسکراہٹ ہے۔ کیونکہ 2014 کے بعد ان کے اخروٹوں کی مارکیٹ میں اچھی خاصی قیمتیں آ رہی ہیں۔ مقامی کسانوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم غریب لوگ ہیں اور ہم اپنی زندگی پہاڑوں میں بسر کرتے ہیں اور سالوں سال سے ہم اخروٹ کے کاروبار کے ساتھ وابستہ ہیں لیکن گزشتہ سالوں سے ہم کو کافی نقصان سے دو چار ہونا پڑ رہا ہے۔مرکزِی حکومت سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بیچنے کی اپیلکاشتکاروں کا مزید کہنا ہے کہ ہمیں اس کی معقول قیمت نہیں ملتی ہے۔ مرکزِی حکومت بھی اس کو فروغ دینے کے لیے کوئی خاص اقدام نہیں کرتی ہے، اخروٹ کو اگر انٹرنیشنل مارکیٹ میں بیچا جاتا تو اس سے ہمیں کافی فائدہ پہنچتا، پھر بھی ہم اپنی فصل کو یہاں مقامی منڈیوں میں بیچنے کے لیے لے جاتے ہیں تاہم ہمیں وہاں کوئی معقول کا قیمت نہیں ملتی، جموں و کشمیر انتظامیہ بھی اس کاروبار کی طرف توجہ نہیں دے رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کاروباریوں کو نقصان سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ 

Category

🗞
News
Transcript
00:00WADY KASHMIR
00:30some people, in this brianism are related to some people from being the war.
00:39Since so many people from here,
00:43far from the war.
00:48In addition to these people,
00:53many people these guys are still here.
00:58The rate was very sad that our government, which was very bad,
01:04the rate was good for us.
01:08The local government, the local fruit, the fruit and fruit,
01:13the rates were good for us.
01:17One of the local government has said that we are poor people
01:21and we are living in our lives.
01:24We have been able to pay for many years of work with the workers.
01:27However, we have been able to pay for many years.
01:31But we are very happy to have a good quality.
01:34Today, our people have been able to pay for the money.
01:37And the people who have been paying for the money.
01:40So, our money is going to be a good rate for our people.
01:44We are a good person.
01:46Our money is going to be a good rate for the whole country.
01:49We will get more profit.
01:51We will get more profit.
01:53It's the same rate in 2014.
01:55It was just a rate that came out.
01:58It's less than a rate, but it's a rate.
02:02The rate is very low.
02:04The rate is very low.
02:06We are 1,100 people who are buying it.
02:09We are 1,100 people who buy it.
02:14We don't have to say that it's not a fair amount of money.
02:18The government also doesn't have to do this.
02:22I don't know.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended