Skip to playerSkip to main content
13. 2/3, Topic: Milad u Nabi | Syed Hamid Saeed Shah Sahib Kazmi | Milad e Mustafa Conference | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland
.
.
.
#DuroodSharif #QaseedENoor #MiladEMustafa #Conference #YaqoobHayat #HillviewIslamicCentre #IslamicEvent #GlasgowScotland #SpiritualGathering #PeaceAndBlessings #Sep2025 #GlasgowEvents #IslamicConference #scotlandevents #MuhammadUmairRizvi #SyedHamidSaeedKazmi
Transcript
00:00ضروریات دین کو جب تک نہ مانے ہمارا دین اسلام نہیں ہو سکتا
00:04اور بندہ کہتا ہے میرا دین اسلام ہے
00:06تو پتہ سل گئے اللہ کو مانتا ہے
00:08بہدہ اللہ شریف مانتا ہے
00:10تمام نبیوں رسولوں کو مانتا ہے
00:11ختم نبوت پر بھی ایمان ہے
00:12فرشتوں کو اور جناب
00:14الہامی کتابوں کو جنت کو دوزق کو
00:16حساب کتاب کو حشر نشر کو سب کو مانتا ہے
00:18تو اب تو اس کی جان چھو جانی چاہیے
00:20لیکن نہیں
00:22فرشتے گویا یہ کہتے ہیں
00:24کہ جس طرح اللہ کو رب کہنے والے بہت ہیں
00:26اسی طرح اسلام
00:28کا نعرہ لگانے والے بھی بہت ہیں
00:30اور اسلامی
00:32اسلامی کہلانے والے بھی بہت ہیں
00:34پھر میرے آقا کریم کی جلبہ
00:36گری ہوگی اور فرشتے پوچھیں کہ
00:38ما تقولو فی حق حضر رضول
00:40اے اللہ کو رب کہنے والے اسلام کو اپنا دین
00:42قرار دینے والے یہ بتا
00:44یہ جو صاحب کمال تیرے سامنے ہے
00:46یہ جو خوشخصال ہے
00:47شاہ شمشات قدہ ہے
00:49خسرو شیری دہانہ ہے
00:51یہ جو جانِ عاشقہ ہیں یہ جو روحِ
00:54دل براں ہیں ان کو بھی پہچانتا ہے
00:56کہ نہیں
00:56اگر ان کو پہچانتا ہے تو اللہ کو رب کہنا
01:00بھی منظور ہے اسلام کو دین
01:02کہنا بھی مقبول ہے اور اگر ان کو
01:04نہیں جانتا ان کو نہیں پہچانتا ان سے واسطہ
01:06نہیں رکھا ان کا دامن نہیں پکڑا تو اللہ
01:08اللہ کیے جا اسلام کے نعرے
01:10لگائے جا لیکن
01:12کوئی چیز تیری نجات کا باعث نہیں
01:14من سکتے
01:14حضرات محترم اگر
01:18کسی طالبین کو یہ بتا دیا جائے
01:20کہ کمرہ امتحان میں یہ سوال
01:22پوچھا جائے گا
01:23یہ question paper ہوگا
01:25تو ظاہر ہے کہ باقی کوئی سوال
01:27یاد کرے نہ کرے
01:29کوئی اور چیز پڑھے نہ پڑھے ان سوالوں کے جواب تو رٹ لے گا
01:33ان کی تقرار کرے گا
01:34یادہ کرے گا دہرائے گا بار بار
01:36کلم سے نکالے گا کہ کہیں
01:37examination hall کی حیبت سے کہیں کوئی چیز رہنا جائے
01:40student کو بتا دیا
01:43this would be the question paper
01:44even then he is not going to prepare
01:46those questions
01:47why
01:47what might be the reasons
01:50میرا خیال ہے
01:51first reason might be
01:52کہ وہ سوچتا ہے کہ
01:53this exam is not very much important
01:56I am not supposed to put a lot of effort in it
02:00مجھے دن رات جاگنے کی ضرورت نہیں ہے
02:02محنت کرنے کی حاجت نہیں
02:03اے میری امتحان ہے
02:05پاس آؤ ہو گئے
02:05سبحان اللہ نہیں ہوئے
02:06تو ما شاء اللہ کیا پرک پڑتا ہے
02:08but if that examination is very much important
02:11all the future depends upon that exam
02:13اور پھر بھی اگر وہ تیاری نہیں کرتا
02:17تو کیا بدہ ہو سکتا ہے
02:18پھر ایک ہی reason ہو سکتی ہے
02:21پھر یہ ہو سکتا ہے کہ وہ سوچے
02:23مجھے بتا تو دیا ہے
02:24کہ question paper یہ ہے
02:26لیکن پتہ نہیں بتانے والے نے
02:28صحیح بتایا ہے یا نہیں
02:29اس نے کوئی چکر دیا ہو
02:31ویسے ہی الٹی سیری بات کر دی ہو
02:33میں انہی کی تیاری کرتا رہوں
02:35اور امتحان آگئے
02:36سوال آگئے
02:37میرا کیا بنے گا
02:38لیکن اگر بتانے والا قابل اعتبار ہے
02:41اور اس پر شک اور شبہ کی ذرا گنجائش نہیں ہے
02:43اور پھر بھی تیاری نہیں کرتا
02:45تو اس کو سوائے پاگلپن کے اور ہماقت کے
02:47اور کیا کہا جا سکتا ہے
02:48اللہ کا کرم دیکھئے
02:50اس نے اپنے محبوب علیہ السلام کی
02:52امت کے لیے پرچہ آؤٹ کر دیا
02:54ہمیں بتا دیا
02:56قبر میں یہ سوال پوچھے جائیں گے
02:58کیا ہم نے ان کی تیاری کی ہے
03:00اگر کی ہے تو
03:01it is really matter of compliment
03:02بڑی خوشی کی بات ہے
03:03قبر کے امتحان آسان ہو جائے گا
03:05اور کیا چاہیے
03:06لیکن اگر تیاری نہیں کی
03:08تو چلیے ابھی بھی وقت ہے
03:10تیاری کر لینی چاہیے
03:12but what should be the mode of preparation
03:15ہم نے سکولوں کارڈیجوں میں دیکھا
03:17اب پاکستان میں بھی
03:18کہ exams کی تیاری کے لیے
03:20for the preparation of exams
03:22how to attempt the question paper
03:24there are academies
03:25وہ بتاتے ہیں سکھاتے ہیں پڑھاتے ہیں
03:28تو تیاری کرنی کیسے ہیں
03:30پہلا سوال کیا ہوگا
03:33من ربو کا
03:34تیرا رب کون
03:35اس سوال کی تیاری کے لیے
03:37کیا کلمہ پڑھ لینا کافی ہے
03:39کیا اللہ اللہ کی مالاز
03:41اپنے لینا کافی ہے
03:42کیا اللہ اکبر کنارے لگا لینا کافی ہے
03:45نہیں
03:46اگر واقعے اس کو اپنا رب مانتے ہو
03:48خالق مانتے ہو
03:49پروردگار مانتے ہو
03:50مالک مانتے ہو
03:51تو اس کی جہلیس پہ جب عیسائی کرو
03:53اس کی چوکھٹ پہ ماتھا رگڑو
03:54اس کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو
03:55اس کی عبادت و ریاضت کرو
03:57تاکہ جب قبر میں سوال ہو
03:58تو وہاں سوچنے کی ضرورت نہ پڑے
04:00کہ میرا رب کون ہے
04:01فوراں کہو
04:02ساری زندگی جس کو سجدے کی ہیں
04:04اس کے سوا میرا رب اور کون ہو سکتا ہے
04:06میرا رب اللہ ہے
04:07دوسرا سوال ہوگا
04:09مادینوں کا تیرا دین کیا ہے
04:11اس سوال کی تیاری کیسے کریں
04:13کیا بس مسلمانوں جیسا
04:15نام رکھ لینا کافی ہے
04:16کلمے کی گردان کر لینا کافی ہے
04:18آئی ڈی کارڈ اور پاسپورٹ میں
04:20ریلیجن کے خانے میں
04:21اسلام لگ دینا کافی ہے
04:22نہیں
04:23اگر آپ کا ایمان ہے اسلام پر
04:27اسلام کو اپنا دین مانتے ہیں
04:28تو اسلام نے تو
04:30ہر لمحے اور ہر سیچویشن کے لیے
04:32آپ کو گائیڈنس لی ہے
04:33تمہاری صبح کیسے ہو
04:35شام کیسے ہو
04:36دن کیسا ہو
04:36رات کیسے ہو
04:37اگر تم باپ ہو تو
04:38تمہیں کیسا باپ ہونا چاہیے
04:40بیٹے ہو تو کیسا بیٹا ہونا چاہیے
04:41اگر مسافر ہو تو کیسے
04:48تو اگر واقعی اسلام کو
04:50اپنا دین مانتے ہو
04:51تو اسلام کی
04:51ٹیچنگز کے تعلیمات کے
04:53سانچے میں ڈھل جاؤ
04:54تاکہ جب قبر میں سوال ہو
04:55تو وہاں کوئی مغالطہ نہ ہو
04:57کہ میرا دین کونسا ہے
04:58فوراں کہو میرا دین اسلام ہے
04:59ساری زندگی عمل کیا ہے اس میں
05:01ان سوالوں کی تیاری
05:04اتنی آسان نہیں ہے
05:05ساری زندگی کا امتحان ہے
05:06تو تیاری میں وقت تو لگے گا
05:09لیکن بہرحال پتا تو چلا
05:10کس طرح تیاری کرنی ہے
05:18ہمیں ان کے ساتھ
05:25زندگی گزارنے کا موقع نہیں ملا
05:26ان کی زیارت کا موقع نہیں ملا
05:28ان کا دیرار نہیں کیا
05:29ہم کیسے پہتانیں گے
05:30اچھا کیا ایسا ممکن ہے
05:32کہ میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:34کوئی پورٹریٹ
05:35کوئی فوٹو
05:36کوئی انلارزمنٹس
05:37مزیدوں میں
05:38خانکاہوں میں
05:39مدرسوں میں
05:40بازاروں میں
05:41کچھیوں میں
05:42گلیوں میں
05:44کوچوں میں
05:44گھروں میں
05:44لگی ہوئی ہوں
05:45اور ہمارے علماء
05:46ہمارے دینی پیشباہ
05:48ہمارے رہبر
05:48وہ ہمیں بتائیں
05:49دیکھو یہ جو تصویر ہے
05:50یہ جو خد و خال ہیں
05:52چہرہ مہرہ ہے
05:53لب و رخصار ہیں
05:54یہ آقا کریم کا چہرہ ہے
05:55اس کو آنکھوں میں بسالو
05:56سینے میں سجالو
05:57اس حسنی کے بارے میں
05:58قبر میں سوال ہوگا
05:59کہ ایسا ممکن ہے
06:00ایسا بھی ممکن نہیں
06:02بلکہ میں ارز کروں گا
06:04ایسا ممکن ہوتا
06:05تب بھی مسئلہ حل نہ ہوتا
06:06وہ کیوں
06:07ذرا سوچئے
06:09وہ کافر
06:10وہ منافق
06:12وہ مشرق
06:13جنہیں میرے آقا کریم کے ساتھ
06:15زندگی گزارنے کا موقع ملا
06:17لیکن دنوں پہ مہر لگی رہی
06:21کلمہ نہیں پڑھ سکے
06:22کتنی بار دیکھا ہوگا
06:23انہوں نے آقا کریم کو
06:24کاؤنٹلس ٹائمز
06:26بے شمار بار دیکھا ہوگا
06:28وہ کافر
06:30وہ مشرق
06:30وہ منافق
06:31جنہوں نے میرے آقا کریم کے ساتھ
06:34زندگی گزاری
06:35بے شمار بار دیکھا
06:36قبر میں پہنچے تو کیا
06:38پہچان گئے تھے آقا کریم کو
06:39حدیث کیا بتاتی ہے
06:41لا ادری
06:42لا ادری
06:43کہتے ہیں ہمیں نہیں پتا
06:45کس حسنی کے بارے میں پوچھ رہے ہو
06:46ساری زندگی ان کی دشمنی میں بسر کیا
06:49سازشوں کے تانے بانے بنتے رہے ہیں
06:51لیکن نہیں پہچانتے
06:52وہ جنہوں نے بے شمار بار دیکھا تھا
06:55وہ تو نہیں پہچانے
06:56لیکن آج دیر ہزار سال گزرنے کے بعد
06:59جب ایک مرد مومن ایک کلمہ گو
07:00وہ آقا کریم کا غلام جب دنیا سے رخصت ہوتا ہے
07:03اس نے آقا کریم کو ایک بار بھی نہیں دیکھا
07:05قبر میں پہنچتے ہی دیکھتے ہی
07:07سرکار کو بے اختیار پکار اٹھتا ہے
07:09ارے یہی تو جلوہ محمدی ہے
07:11انہی کی تلاش میں تو میں قبر کی ننزل تک آن پہنچا ہوں
07:14جنہوں نے بے شمار بار دیکھا تھا
07:17وہ نہیں پہچان سکتے
07:18جس نے ایک بار بھی نہیں دیکھا
07:20وہ پہچان گیا
07:21پتا چلا کہ میرے آقا کریم کو پہچاننے کے لیے
07:30جنہوں نے ان آنکھوں سے دیکھا
07:32انہوں نے تو کہا کہ ہم جیسے تو ہیں
07:34just like us
07:34کھاتے ہیں پیتے ہیں اٹھتے ہیں بیٹھتے ہیں چلتے ہیں پھرتے ہیں
07:37ہم جیسے ہیں
07:38اور جس نے دل کی آنکھ سے دیکھا بے اختیار پکار اٹھا
07:41بادست خدا بزرگ تو یہ قصہ مختصر
07:44تو پھر کیا خیال ہے
07:47پھر کسی آئی سپیشلس سے
07:49ماہر امراض چسم سے آنکھوں کے
07:51ڈاکٹر سے اپوائنٹمنٹ نہیں چاہیے
07:53ڈاکٹر صاحب ہمارے دل کی جو آنکھ ہے
07:55اس کی آئی سائٹ تو ذرا چیک کر دیں
07:56اگر یہ کمزور ہوئی تو کیا بنے گا قبر میں
07:59کیا دنیا کا کوئی آئی سپیشلس
08:02can ever
08:03test آئی سائٹ
08:04of our
08:05eye of our heart
08:07دل کی آنکھ کی آئی سائٹ چیک کر سکتا ہے
08:09نہیں کیوں
08:11وہ اس لیے کہ ایک بچہ بھی جانتا ہے
08:14کہ دل کی جو آنکھ ہے وہ ہماری ان آنکھوں
08:16جیسے کوئی چیز نہیں ہے
08:17تو پھر دل کی آنکھ کیا ہے
08:20یارو وہ محبت کی آنکھ ہے
08:22وہ چشمِ الفت ہے
08:24قبر میں آقا کریم کو وہی پہچان سکیں گے
08:27جن کے سینے میں سرکار کی محبت ہوگی
08:29اور جو سینے سرکار کی محبت سے خالی ہوں گے
08:32وہ قبر میں نہیں پہچان سکیں گے
08:34تو اگر ہم آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا درس
08:37ہر موقع پر دیتے ہیں
08:38اور محفر میں دیتے ہیں
08:39صرف نعرے لگوانے کے لیے نہیں
08:40دار لینے کے لیے نہیں
08:41واہوا کرانے کے لیے نہیں
08:43یہ اس لیے ہے کہ ہماری قبر کی منزل آسان ہو جائے
08:45اور جس کی قبر کی منزل آسان ہو جائے
08:48اسے اور کیا چاہیے
08:49دنیا میں کیا فائدہ
08:52کہ اگر آقا کریم سے محبت ہوگی
08:54تو ہمیں دین پر عمل کرنا آسان ہو جائے گا
08:57وہ ہمارے لیے کوئی ابلیگیشن نہیں ہوگی
08:58مجبوری نہیں ہوگی
08:59وہ جناب ایک مسئیبت نہیں سمجھیں گے
09:02بلکہ دوڑ کے کریں گے
09:03کہ اپنے محبوب کو رازی کرنا ہے
09:05قبر میں پہنچیں گے
09:07تو یہ فائدہ کہ قبر کی منزل آسان ہو جائے گی
09:09اور آخرت میں کیا فائدہ ہے
09:11اس کے لیے ایک حدیث سن لی جائے
09:14ایک میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرمائے
09:18ایک عرابی
09:20ایک بددو
09:21ایک دہاتی
09:22اب ویلیجر
09:22comes
09:23and he is just
09:25not very much civilized
09:27not very much cultivated
09:29کوئی زیادہ محضب نہیں ہے
09:31تہذیب یافتہ نہیں ہے
09:32عدب آداب
09:33صلیقہ طریقہ
09:34ایٹیکیٹس
09:34مینرز نہیں جانتا
09:35تو آکے اسی اپنے
09:38اکھڑے ہوئے انداز میں
09:39آقا کریم کو پکارتا ہے
09:40تو صحابہ کرام
09:42ظاہر ہے وہ میرے آقا کریم سے
09:44جس طرح محبت کرتے تھے
09:45عدب کرتے تھے
09:46تو ان کو یہ چیز
09:47بہت
09:48لگتی ہے
09:49محسوس کرتے ہیں
09:50ان کو غصہ آتا ہے
09:52میرے آقا کریم دنوں کا حال جانتے ہیں
09:54اس لیے ان کو کول ڈاؤن کرتے ہیں
09:57ہاں اس سے پوچھتے ہیں
09:59ہاں بھئی کیا بات ہے
10:00وہ کہتا ہے
10:01کہ مجھے پوچھنا ہے
10:03کہ قیامت کب آئے گی
10:05آقا کریم نے فرمایا
10:09نصیحت کا موقع تھا نا
10:11فرمایا قیامت کے بارے میں
10:13سوال کر رہا ہے
10:14کچھ تیاری بھی کیے
10:15کہتا ہے جی
10:17میں نیا نیا مسلمان ہوں
10:20میں نے زیادہ نمازیں نہیں پڑھی
10:22روزیں نہیں رکھے
10:23عبادت ریاضت نہیں کی
10:24میں نے زیادہ عمل تو نہیں کیا
10:26لیکن مجھے
10:27اللہ اور اس کے رسول سے
10:28محبت بہت ہے
10:29میرے آقا کریم نے کیا فرمایا
10:32کیا یہ فرمایا
10:34کہ بھئی تو عجیب آدمی ہے
10:35محبت محبت کی رٹ لگائے ہوئے
10:38وہاں پر آمال تو لے جائیں گے
10:40وہاں پر نمازیں گی نہیں جائیں گی
10:42وہاں پر حلال حرام پر
10:43تو نے عمل کیا یا نہیں کیا
10:44اس جیس کا جناب حساب کتاب ہوگا
10:46کھڑا ہو گیا
10:47مجھے محبت بہت ہے
10:48یہ اس کا کیا کرنا ہے
10:49یہ نہیں فرمایا
10:50بلکہ وہ جواب عطا فرمایا
10:52کہ حضرت انس بن مالک جیسے صحابی
10:55وہ کہتے ہیں
10:55مجھے زندگی میں کبھی اتنی خوشی نہیں ہوئی تھی
10:57جتنا وہ آقا کریم کا جواب سن کے ہوئی تھی
10:59کیا جواب دیا
11:02فرمایا
11:04المرعو مامن احبا
11:06جب مجھ سے محبت بہت ہے
11:08اللہ رسول سے محبت بہت ہے
11:10پھر اقتیامت کی فکر کیا ہے
11:11جس سے محبت ہوگی آخرت میں
11:15اسی کی رفاقت ہوگی
11:16اسی کا ساتھ ہوگا
11:17حضرت انس بن مالک بہت خوش کیوں ہوئے
11:22ذرا اس کو سمجھنے کی کوشش کیجئے
11:24بھر دیکھئے آپ ذرا
11:26سوچئے
11:27اقل کے گھوڑے دوڑائیے
11:28اور سوچ بیچار سے کام لیجئے
11:29کیا آپ کوئی ایسا نیک عمل
11:32سوچ سکتے ہیں
11:33اپنے خیال میں لاسکتے ہیں
11:34کہ آپ سوچیں کہ میں یہ عمل کرنوں
11:36تو جنت میں مجھے وہ مقام مل جائے گا
11:39وہاں تک رسائی مل جائے گی
11:40جہاں آقا کریم تشریف فرمائیں
11:41کوئی عمل آپ کے حاشیہ خیال میں آتا ہے
11:44کوئی سوچے میں ایسی نماز پڑھ لوں
11:46میں ایسا روزہ رکھ لوں
11:48میں ایسا جہاد کر لوں
11:49میں اس طرح زکاة دے دوں
11:51میں اپنی جناب آل اولاد قربان کر دوں
11:53اس طرح
11:53کہ بس جنت میں میں اس مقام پہ پہنچ جاؤں
11:56جہاں سرکار تشریف فرما ہوں
11:57کوئی ایسا خیال آتا ہے ذہن میں
11:59نہیں
11:59کوئی عمل
12:00ہمارے عمل تو جو ہیں
12:02وہ اپنے کرم سے قبول فرمالے
12:04تو اس کے کرم کی بات ہے
12:05ورنہ ایک ٹوٹی پھوٹی نمازیں
12:07ٹوٹے پھوٹے روزیں
12:08ان کی اوقات اور حیثیت کیا ہے
12:09حضرت مکرم وہاں
12:11اس کسی عمل کے سہارے نہیں پہنچ سکتے
12:14لیکن محبت کے سہارے پہنچ سکتے
12:16المارو مامن احبہ
12:18جب جس سے محبت ہوگی
12:19ان کی رفاقت ہوگی
12:20تو پتہ یہ چلا
12:21کہ آقا کریم سے محبت کا آخرت میں فائدہ یہ ہوگا
12:24کہ جنت کے اس ریول پہ
12:26تو اس مقام پہ جہاں سرکار تشریف فرماؤں گے
12:28وہاں تک رسائی ممکن ہوگی
12:30اور جب جس سے محبت ہوتی ہے
12:33تو پھر اس کا اظہار بھی کسی انداز سے ہوتا ہے
12:36بھئی ویسے تو
12:38جیسے اب ملاد پر اعتراض کرتے ہیں
12:40یہ بھی کہہ سکتے ہیں
12:41کہ اللہ کیوں
12:42تمہاری تعریف کی ضرورت ہے
12:44تم بنگگی کرو
12:46تم سجدے کرو
12:47تم عبادت کرو
12:48کیا اللہ کے شان میں اضافہ ہو رہا ہے
12:50ہمیں جو کہتے ہیں علماء کرام
12:53کہ ایک بار سبحان اللہ کہو گے
12:54تو جناب اتنا فائدہ ہوگا
12:56جنت میں درخت لگائے جائے گا
12:57اور یہ ہوگا وہ ہوگا
12:58سبحان اللہ اللہ پاک ہے
13:00اللہ پاک تو ہے
13:01ہم کہیں نہ کہیں
13:02اس کی پاکی میں کوئی فرق مڑتا ہے
13:04ہم کہتے ہیں
13:05الحمدللہ
13:06تمام تعریفیں اللہ کے لیے
13:08تو ہمارے کہنے سے تعریفیں اس کے لیے ہیں
13:10تمام تعریفیں تو ہیں یہ اللہ کے لیے
13:12بلکہ اگر آپ غور کریں
13:14تو الحمدللہ رب العالمین
13:16یہ چھوٹی سی آیت ہے
13:23اگر کوئی بہت چھوٹا سا بچہ ہو
13:25پانچ چھ سال کا بچہ ہو
13:27لیکن ویل مینرڈ ہو
13:28بڑے ایٹیکیٹس آتے ہوں
13:30بات کرنے کا صلیقہ ہو
13:32چوائس آف ورڈز
13:33is excellent
13:34تو لوگ اس کو دیکھے کہیں گے
13:36یا کسی اچھے گھر کا بچہ ہے
13:37اچھے ہاتھوں میں پلا ہے
13:39اچھائی دکھائی دے رہی ہے بچے میں
13:41کمال نظر آ رہا ہے بچے میں
13:43لیکن تعریف ہو رہی ہے پالنے والے کی
13:46تو اگر بچے میں کمال دکھائی دیتا ہے
13:49تو تعریف پالنے والے کی کرتے ہو
13:51تو اس کائنات میں جہاں بھی حسن ہوگا
13:53جہاں خوبی ہوگی
13:54جہاں کمال ہوگا
13:55پھر اس کا کریڈٹ بھی پالنے والے کو جائے گا
13:57تو اس تمام کائنات کا پالنے والا تو وہ ہے
14:01بہرحال
14:03میں یہ عرض کر رہا تھا
14:04کہ اگر اس طرح سوچے جائے
14:05تو پھر تو اللہ کو بھی
14:06سبحان اللہ کہنے کی ضرورت نہیں
14:08ہم جناب نمازیں پڑھ رہے ہیں
14:09جو رکو میں جا رہے ہیں
14:10سبحانہ رب العظیم
14:11سبحانہ رب العظیم
14:12سبحانہ رب العالی
14:14سبحانہ رب العالی
14:15جناب سبحان اللہ کہہ رہے ہیں
14:16الحمدلہ کہہ رہے ہیں
14:17اس سے لو لگا رہے ہیں
14:17اس کی تعریف کر رہے ہیں
14:18اس کی عبادت کر رہے ہیں
14:19اس کی کیا ضرورت ہے
14:20اس کو کیا فرق پڑتا ہے
14:21اور بہت سے لوگ ہیں جو کہتے ہیں
14:24کہ اس کو کیا فرق پڑتا ہے
14:25وہ تو ہمارا رب ہے
14:26خالق ہے مالک ہے
14:27اس نے تو ہمیں بخشی دینا ہے
14:28حقوق اللہ کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں
14:30نہیں
14:32بے شک اگر اللہ چاہے گا تو اپنے حقوق
14:35معاف فرما دے گا یہ ہمارا
14:36ایمان ہے لیکن ایک بات
14:38تو یہ کہ اللہ نے ایک بات فرما دی کہ
14:40اللہ چاہے گا تو اپنے حقوق معاف
14:42فرما دے گا لیکن ایک حق ایسا ہے
14:44جو معاف نہیں فرمائے گا وہ کیا
14:46ہے کہ اگر کسی نے اس کے ساتھ
14:48شرک کیا تو اس کی کوئی معافی
14:50نہیں ہے دوسری بات
14:52ہے کہ وہ چاہے گا تو اپنے حقوق
14:54ماف کرے گا نا لیکن وہ کیوں
14:56چاہے گا بے اگر ہم
14:58خطا کرتے ہیں گناہ کرتے ہیں لغزش کرتے ہیں
15:00اور شرمندہ بھی نہیں ہوتے ہماری آنکھوں
15:02سے عشق ندامت نہیں تپکتا
15:04ہماری پیشانی پر ندامت کا پسینہ نہیں
15:06آتا ہم اس سے توبہ کے طلبگار
15:08نہیں ہوتے اس کے درے رحمت پر
15:10دستق نہیں لیتے بلکہ اسی طرح سرکشی
15:12اور بغاوت کا راستہ اختیار کرتے ہیں پھر
15:14وہ کیوں ماف کرے گا ہمیں
15:15بے ماف تو کرے گا
15:18لیکن اس کے لیے ہمیں مافی مانگنی
15:20تو ہوگی نا یہ توبہ
15:22کی اہمیت اسی لیے ہے نا
15:24توبہ کرو گے تو اس کی رحمت
15:26تمہاری طرف متوجہ ہوگی اور یہ رب
15:28کائنات نے ہمیں راستہ دکھا دیا ہے
15:30کہ تم اگر سچے دل سے توبہ کرو
15:32وہ نیت بھی جانتا ہے عمل بھی جانتا ہے
15:34ظاہر بھی جانتا ہے باطن بھی جانتا ہے اس سے کچھ چپا
15:36وہ نہیں ہے سچے دل سے
15:38توبہ کرو گے تو رب
15:40کائنات وہ قبول فرمائے گا
15:42اور جس نے توبہ کی
15:43ہمیں بتایا کہ وہ سچے دل سے
15:46توبہ کرنے والا وہ اس طرح ہے جیسے
15:48اس نے کبھی گناہ کیا ہی نہیں تھا
15:49اور توبہ
15:52یہ نہیں ہے کہ جیسے آپ ہوتے ہیں نا
15:54ہم عمر کے اس حصے میں پہنچ گئے
15:56اب گناہ کرنے کے قابل ہی نہیں رہے
15:58اب جناب یاد بھی کرتے ہیں
16:00کہ یار کیا وقت تھا سبحان اللہ
16:01کیا کیا مزے لیتے تھے کیا کیا لطف اندوز ہوتے تھے
16:04اب کچھ نہیں کر سکتے چلیں مولا توبہ
16:06قبول فرمائے لے نہیں
16:07یہ توبہ نہیں ہے
16:09توبہ یہ ہے کہ جب آدمی کو
16:12ذہن میں گناہ کا خیال آئے جو کر چکا
16:14تو اس پہ ندامت ہو اسے
16:15وہ شرمندہ ہو اس پہ
16:18وہ اس کے لطف و لذت کو یاد نہ کرے
16:20اس کے مزے کو یاد کر کے
16:22اپنی محرومیوں پہ ہنسو نہ بہائے
16:23بلکہ اپنے گناہوں پر
16:26نادن ہو کر اس کی رحمت کا طلبگار ہو
16:27یہ ہے توبہ
16:28بہرحال معاف کیجئے میں یہ عرض کر رہا تھا
16:32کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
16:33محبت
16:34بہت جب خود آقا کریم نے فرمایا
16:37تم میں سے کوئی مومن ہوئی نہیں سکتا
16:45جب تک کہ وہ
16:46اپنے والدین سے
16:48اپنے تمام انسانوں سے
16:50سب مخلوق سے
16:52بڑھ کر مجھ سے محبت نہ کرے
16:53اس وقت تک وہ مومن نہیں ہو سکتا
16:55کیوں
16:57وہ اس لیے کہ جب تم ان سے محبت کرو گے
17:00تو تمہارے لیے عمل کرنا آسان ہوگا
17:02اور دوسری بات یہ ہے
17:04کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
17:06محبت کا
17:06آخر اعلان بھی ہونا چاہیے
17:08یہاں پر آج کل
17:09ماشا رہ
17:09کہا جاتا ہے بھئے محبت تو کرتے ہو
17:11لیکن محبت تو اظہار چاہتی ہے
17:13یہاں پر تو
17:15بیگمات سے بھی اگر
17:16نہ کہا جائے
17:17کہ بھئی آپ مجھے بہت اچھی لگتی ہے
17:18میں آپ سے بہت محبت کرتا ہوں
17:20تو ایسی صورت میں
17:21وہاں پر رشتے
17:21وہ تو ٹوٹنے پہ آ جاتے ہیں
17:23اور یہاں پر مجھے
17:24ایک بات ذہن میں آئی
17:25چلیں میں عرض کرتا چلوں
17:26دیکھیں یہ جھوٹ بولنا
17:27بہت بڑا گناہ ہے
17:28جھوٹوں پر تو
17:30اللہ نے قرآن میں لانت بھیجی ہے
17:31لیکن ہمیں بتایا ہے
17:33کہ چار موقعوں پر
17:34آدمی جھوٹ بول سکتا ہے
17:35ایک موقع
17:37اگر
17:38کافروں سے جنگ ہو رہی ہے
17:40اور آپ اتفاق سے
17:42کافروں کے ہتے چڑھ گئے
17:43اب وہ آپ سے پوچھ رہے ہیں
17:44بتائیے آپ کی آرمی کی پوزیشن کیا ہے
17:46آپ کے جناب اسلح کا
17:48پلین کیا ہے
17:49فلا فلا کیا ہے
17:50تو اگر آپ یہ سوچیں
17:51کہ میں نے اگر جھوٹ بولا
17:53تو اللہ کی لانت ہوگی
17:54مجھ پر
17:54مجھے تو سچ بولنا ہے
17:55تو سچ بول کے
17:56آپ جناب سارا پلین
17:58تمام چیزیں
17:59سیکرٹس ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended