Skip to playerSkip to main content
15. Special Dua | Syed Hamid Saeed Shah Sahib Kazmi | Milad e Mustafa Conference | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland
.
.
.
#DuroodSharif #QaseedENoor #MiladEMustafa #Conference #YaqoobHayat #HillviewIslamicCentre #IslamicEvent #GlasgowScotland #SpiritualGathering #PeaceAndBlessings #Sep2025 #GlasgowEvents #IslamicConference #scotlandevents #MuhammadUmairRizvi #SyedHamidSaeedKazmi
Transcript
00:00اور دعا کرنے سے پہلے ایک جملہ میں دھورا دوں
00:03دراصل تقریر کی روانی میں میں بھول گیا
00:06کہ جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے ہم محبت کریں گے
00:08تو اس کا اظہار
00:09تو یہ میلاد دراصل اس محبت کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے
00:13تو اس لیے یہ ہم میلاد مناتے ہیں
00:15اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی سیدنا
00:20و مولانا محمد و بارک وسلم و صلی علیہ
00:24ربنا تنا فی الدنیا حسنتا و فی الاخرہ حسنتا
00:28و قناعہ بنات
00:30میرے مولا اس مبارک کا نورانی محفل میں
00:32ہم سب کی حاضری کو مقبول و منصور کرنا
00:35میرے مولا تیرے جن بندوں نے محفل سجائی
00:38تو جانتا ہے کوئی سیاسی کٹھ نہیں ہے
00:41کوئی دنیا داری کا چکر نہیں ہے
00:43صرف تیری تیرے محبوب کی رضا کی حصول کی خاطر یہ محفل سجائی ہے
00:48تو مولا ہم سب سے راضی ہو جا اپنے کرم سے
00:51تیرے جن بندوں نے اس محفل کے انعقاد میں حصہ ملایا ہے
00:54لنگر کے اندر محفل کے انعقاد کے اندر دیگر انداز سے
00:58اور پھر جنہوں نے اپنے کام کا چھوڑ کے شرکت کی ہے
01:01اور ہمارے کچھ دوست بہت دور سے بھی آئے ہیں اس میں شرکت کے لیے
01:04مولا اپنے کرم سے ان کی حاضری کو مقبول و منصور فرما
01:08ان کی خدمت کو مقبول و منصور فرما
01:10اور یہ سب تیرے بندے تیری بارگاہ میں سوالی ہیں
01:13ابھی کچھ دوستوں کے بارے میں ذکر ہوا
01:16وہ دنیا سے رخصت ہوئے
01:18مولا جو دنیا سے رخصت ہو گئے
01:20اپنے کرم سے ان کو جوار رحمت میں جگہ دے دے
01:22ان کی قبروں کو جنت کے باغ بنا دے
01:24ان کی قبروں کو کشادہ اور روشن فرما دے
01:27اور ان کے پسمانگان کو صبر جمیل عطا فرما
01:30اور جو بزرگ تشریف فرما ہے حیات ہیں
01:33میرے مولا ان کی عمروں میں برکت دے دے
01:35ان کو صحت و آفیت دے دے
01:37اور زندگی کا مزہ تو صحت کے ساتھ ہے میرے مولا
01:40تیرا کرم ہے عسان ہے تو انہیں زندگی بخشی ہے
01:42تو صحت بھی بخش دے میرے مولا
01:44اور اپنے کرم سے بیماریوں سے چھٹکارہ عطا فرما دے
01:47تنگی ترشی سے بچا لے
01:49غربت و افلاس سے بچا لے
01:51اپنے سوا کسی کی محتاجی سے بچا لے
01:54اور قرضے کی لانت سے نجات عطا فرما
01:56اور قرضے کی ادائیگی کے لیے غیب سے کوئی بہانہ کوئی صورت پیدا فرما
02:01میرے مولا کچھ تیرے بندے اولاد سے محروم ہیں
02:03نہ جانے کب سے آنسو بہا کے جھولیاں پھیلا کے دعائیں مانگتے ہیں
02:07اپنے کرم سے ان کی دعاؤں کی لاج رکھ لے
02:10پھیلے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھ لے
02:12انہیں اپنے کرم سے اولاد کی نعمت دے دے
02:15اور جنہیں اولاد دی ہے
02:16مولا انہیں اولاد کے دکھ سے بچا لے
02:19اولاد کا دکھ بڑا بھاری دکھ ہے
02:21اس سے محفوظ فرما لے
02:22ہمارے بچوں کو ہمارے خوابوں کی تعبیر بنا دے
02:26ہمارے لئے عزت و راحت کا سامان بنا دے
02:28اور میرے مولا ہمیں ان کی ہر فکر سے نزاد دے دے
02:32ان کی تعلیم و تربیت کی فکر ہے تو اس سے نزاد دے دے
02:36ان کے روزی روزگار کی فکر ہے تو اس سے نزاد دے دے
02:39بچوں بچیوں کے رشتوں ناتوں کی فکر ہے تو اس سے نزاد دے دے
02:43اور ان کی بہاریں دیکھنا نصیب فرما
02:45میرے مولا اپنے کرم سے اپنے محبوب کی ساری امت پر رحم فرما
02:49پاکستان میں جو سہلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے
02:52آپ جانتے ہوں گے اور میں تو رہنے والا ملتان کا
02:55اور ملتان کے آس پاس سارا علاقہ وہ سارا پانی میں ڈوبا ہوا ہے
02:59کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں
03:00گھروں میں پانی گھسا ہے
03:03گھر منحدم ہو گئے ہیں
03:04موٹر وے تک تو بہ گئے ہیں اس میں
03:06میرے مولا وہاں پر لوگوں کی زمینیں کٹ کٹ کے دریاء میں شامل ہو گئی ہیں
03:10ان لوگوں کے لیے زندہ رہنے کا بہانہ ختم ہوتا جا رہا ہے
03:13ان کے حال پر رحم فرما دے
03:15رحم فرما دے میرے مولا
03:16اور اس سہلاب کی تباہتاری سے بچنے کی کوئی صورت پیدا فرما دے
03:20میرے مولا فلسطین کے حال پر بھی رحم فرما دے
03:23اور اپنے کرم سے امت مسلمہ کو وہ حکمران عطا فرما
03:26جو ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو سکیں
03:29ان کے زخموں پر مرحم رکھ سکیں
03:31اور دوست دشمن کی پہچان بھی کر سکیں میرے مولا
03:34اس ادارے کو آباد رکھنا
03:36اور جو تیرے گھر کو آباد کرتے ہیں
03:38تو ان کے گھروں کو آباد رکھنا
03:39آمین آمین آمین یا رب العالمین
03:42وصل اللہ تعالی علیہ خیر خلقہی ونور عرشہی
03:46محمد وعالی وصحبہی اجمعین آمین
03:49برحمتک یا آغم الرحمین
03:51لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Be the first to comment
Add your comment

Recommended