Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
Zarb e Mehmet Episode 87 on Green TV in high quality 10th September 2025, Green TV drama Zarb e Mehmet Episode 87 telecast on 10th September 2025. Watch latest episodes of Zarb e Mehmet

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30جتنی جلدی میں اس موت کو قبول کرلوں گی
00:35اتنا ہی میرے لئے اچھا ہوگا
00:36اب مجھے اکیلا چھوڑ دو جاؤ یہاں سے
00:40نہیں میں تمہارے ساتھ رہوں گی
00:46سینب خدا کے لئے میں کچھ تیرے کے لئے رہنا چاہتی ہوں
00:49چلی جاؤ یہاں سے سینب خدا کے لئے
00:52ٹھیک ہے
01:00لیکن وعدہ کرو مجھ سے
01:02کچھ بھی ہوتا ہے تو مجھے فوراں بلا لینا
01:05اب آواز دینے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
01:09جس تک پہنچنی چاہیے تھی وہاں تک نہیں پہنچے گی
01:30موسیقی
01:32موسیقی
01:36موسیقی
01:38موسیقی
01:42موسیقی
01:44موسیقی
01:46موسیقی
01:48موسیقی
01:56موسیقی
01:58موسیقی
02:00موسیقی
02:02موسیقی
02:32مجھے آپ نے یاد کیا جرنل
02:38ایک اچھے سپاہی اور
02:50ایک اچھے آفیسر میں کیا فرق ہوتا ہے جانتو ہے ہمیلٹن
03:02ایک سپاہی اسے نشانہ بناتا ہے جسے کوئی نہیں مار سکتا
03:11اور ایک اچھا آفیسر
03:17اندھیرے میں بھی نشانہ لگا لیتا ہے
03:26تمہاری بینائے میں کوئی مسئلہ ہے کیا
03:31نہیں جنرل
03:32تو پھر زلط اور رسوائی کی کوئی معقول وجہ ہوگی ضرور
03:47پہلے ہتھیار
03:54اور اس کے بعد اس کوپ لو
03:57اور اب سعید
04:01تم نے مجھ سے بادہ کیا تھا کیپٹن ہیمیلٹن
04:04اپنی صفائے میں کچھ کہنا چاہتے ہو تو کہہ سکتے ہو
04:14خاموش ہی
04:19سب سے محتبر انداز تسلیم ہے
04:23لیکن حقیقت
04:26تمہاری طرح خاموش نہیں ہوتی ہے ہمیلٹن
04:44تمہیں مو سے ڈر نہیں لگتا ہے ہمیلٹن
04:48ایک اچھا آفیسر یہ بات بہت اچھی طرح جانتا ہے
04:51کہ آیا 38 بور کی پسٹول میں ایک بھی گولی ہے
04:54یا پھر نہیں جنرل
04:55درست کہا
05:04درست
05:05ویسے بھی ہمیں تمہاری مردنہی زندہ حالت میں ضرورت ہے
05:09اور اب تم اس شہر کتل امارہ میں نہیں بلکہ
05:14کہیں اور خدمات انجام دھوگے
05:17جنرل میں نے ہر ضروری ترتیب اپنائی تھی
05:26کچھ چیزیں خلافے توقع ہوئیں
05:28ایک اچھا سپاہی
05:33مشکل حالات میں ہی اُبھر کر آتا ہے ہمیلٹن
05:40اس وردے کی مزید بیزتی نہیں کرنے دے سکتا میں
05:47آج کے بعد سے
05:49اس شہر کے ذمہ داری تم سے لی جاتی ہے
05:51تو میں برطرف کرتا ہوں
05:54جو آپ کا حکم جنرل
06:17حاکم جنرل
06:19موسیقی
06:45آہ فاطمہ
06:47تم سہرہ میں نقلستان کے مانند رہی
06:51اور پھر سب کچھ پر بات کر دیا
06:53اب تم سے کیسا شکوا
06:56ہوش میں آؤ علی صاحب
07:00ہم لوگ حالت جنگ میں ہیں
07:02کب تک اس کے پیچھے بھاگو گے جو تمہیں چھوڑ کے جا چکی ہے
07:15سرا دروازہ کھولو باہر جانا ہے مجھے
07:33مزرہ چاہتا ہوں
07:34نجار صاحب نے سختی سے منع کیا
07:36کہانا دروازہ کھولو باہر جانا ہے مجھے
07:38کھول دوں گا
07:38لیکن میری موت کے ذمہ دار آپ ہوں گی
07:41یہ جان لیں
07:45علی
08:08جب تمہیں میری مگنی کا پتہ چلے گا
08:10تو تم کہو گے کہ کاش
08:11کاش تم نے یہ گولی میرے جسم سے نہ نکالی ہوتی
08:15تم مجھے کوس ہوگے
08:16خصہ کروگے جانتی ہوں
08:18لیکن ایک دن میری مجبوری سمجھ جاؤگے
08:22کاش کہ تم یہاں ہوتے اور اپنی آنکھوں سے سب کچھ دیکھ پاتے
08:28واہ فاطمہ
08:45یہ کیسے آزاب میں مبتلا کر دیا تم نے
08:48اس دروازے کے پیچھے میرے انتظار میں کیا ہے
08:51جنت یا جہانم
08:55موسیقى
09:16موسیقی
09:46ایسا کیوں کیا تم نے
09:57مجھے بتایا کیوں نہیں تم نے
09:59میرے دل کے قریب رہ کر
10:02مجھے خود سے جدہ کیوں کیا
10:04کیوں توڑ دیا تم نے میری امیدہ کو
10:16موسیقی
10:29میں نے کہا تھا کہ تمہارے زخموں کا مرہم بنوں گی
10:31مگر دیکھو اب خود ہی زخموں سے چور ہو گئی ہوں
10:34مہلے
10:34یہ خبر مجھے دشمن سے اس وقت ملی جب
10:40اس کے ایک ہاتھ میں بندوق
10:42اور دوسرے میں خنجر تھا
10:44لیکن پھر بھی وہ مجھے مار نہیں سکا
10:47تمہارے ایک لفظ سے علی کو جو جینے کی امید ملی
10:56دشمن کے ایک لفظ نے اسے توڑ دیا فاطمہ خاتون
10:59مجھے تنہا چھوڑ دیا تم نے
11:03مجھے معاف کر دینا علی
11:06میری محبت تمہارے لیے سہرہ جتنی بست رکھتا ہے
11:10لیکن کوئی معجزہ ہی ہوگا جو میرے حالات کو بہتر کر سکے
11:13میں نے کہا تھا کہ میرے وطن کے سبا میں رکھ کوئی نہیں
11:20اور تم نے کہا تھا کہ میں تمہارا وطن بنوں گی
11:23لیکن تم زندان بن گئی
11:26اب ہماری سرہ دے بہت دور ہیں
11:29تم میرا وطن نہیں بن سکتی فاطمہ
11:33یا اللہ میری مدد فرما
11:38مجھے سندھے کوئے میں بیار و مددکار مر چھوڑ
11:42میرے پاس صرف تمہاری خوشبو اور یہ تحفہ ہی تو بچا ہے
11:48معاف کر دو مجھے
11:51مجھے
12:21مجھے
12:51مجھے
13:07مجھے
13:13مجھے
13:15کیسے ہو تم الفریٹ
13:28ٹھیک ہو کپٹن بہت شکریہ
13:30شام تک آپ گھر جا سکتے ہیں
13:32بہت تیزی سے ٹھیک ہو رہے ہیں آپ
13:33تمہارے لیے خبر ہے الفریٹ
13:37جرنل نے مجھے برطرف کر دیا
13:45اس کا کیا مطلب ہوا
13:47اگر یہ واقعی سچ ہے تو
13:52میں بھی اپنے استیفہ دے دوں گا
13:54تمہاری وفاداری کا
13:56میں شکر گزار ہوں الفریٹ
13:57زندگی واقعی حیرتوں سے بھرپور ہے
14:03کچھ دنوں پہلے ہی آپ نے مجھے ہندوستان بھیجنے کی دمکی دی تھی نا
14:11اور دیکھیں خدا کی قدرت کے
14:13آپ کو ہی برطرف کر دیا گیا
14:15ہاں یہی زندگی ہے
14:16انسان واقعی احران ہو جاتا ہے
14:19تو پھر اب زینب کا کیا ہوگا کیپٹن ہیملٹن
14:22اب تو آپ اسے مجھ سے بچا بھی نہیں پائیں گے
14:26تمہاری حالت دیکھ کر مجھے ترس آتا ہے
14:29ڈاکٹر علیسہ کے وہ لڑکی جو تمہیں خاص تک نہیں
14:31ڈالتی تم اس سے جلتی ہو اور حسد کرتی ہو
14:34اور ویسے بھی زینب کو خود کو بچانے کیلئے میری ضرورت نہیں
14:38سنا ہے اس نے تمہاری اچھی خاصی درگت بنائی
14:43ایک بیجزت سپاہی کی یہ خوشی مجھے
14:47کچھ عجیب لگتی ہے کیپٹن
14:49یا کچھ ایسا ہے جو ہم سے چھپا ہوا ہے
14:52جیسا تم نے کہا
14:55زندگی حیرتوں سے پھرپور ہے
14:58استمبول
15:14چناکلہ
15:16شام
15:18بیروت
15:19اور قدس
15:20دشمن کی نظر ان پہ ہے
15:23اگر ہم نے برطانیوں کو جلد ہی اپنے قابو میں نہ کیا
15:27تو انہیں مزید وقت ملے گا
15:30اور وہ ان زمینوں پر قابض ہو جائیں گے
15:33ہم بہت وقت ضائع کر چکے ہیں
15:36یہ فتوحات حاصل کرنے کے لیے پوری قوم کو اٹھنا ہوگا
15:41برطانیوں کے چہرے پر ایک بار پھر عثمانیوں کا تماشہ پڑے گا انشاءاللہ
15:47یوں پوری قوم کی بیداری کا آغاز ہوگا کمانڈر
15:51آپ کا کیا حکم ہے کمانڈر
15:54قابض پر لکھی تحریر کی نقول بنواؤ
15:58جہاں جہاں تقسیم کر سکو کر دینا
16:02مسجد میں جا کر لوگوں کے چوتوں میں رکھو
16:05ادارے کی خواتین کو
16:07گلیوں میں
16:08چوراہوں پہ
16:09ہر جگہ
16:10چپے چپے پہ عوامی بیداری کی مہم شروع کریں
16:13آپ فکر نہ کیجئے کمانڈر علی
16:15ہم اس آگ کو بھڑکائیں گے
16:18عوام کو بیدار کر کے
16:20ان میں بغاوت کا جذبہ جگہیں گے انشاءاللہ
16:23اور رجت تم جا کر ہمارے ہندوستانی بھائیوں کو متعارک کرو
16:26میرے سپاہی میرے حکم کے منتظر ہیں کمانڈر
16:28آپ پریشان نہ ہو
16:29لیکن کمانڈر
16:31کیا یہ سب اقتامات ہماری تحریک کے لیے کافی ہوں گے
16:34بلکل نہیں
16:37اس لیے ہم شہر کی سرکردہ شخصیات
16:42باعثر افراد
16:44بڑھے لکھے نوجوانوں
16:46اور فال خواتین سے ایک ایک کر کے بات کریں گے
16:49اور انہیں اپنی طرف مائل کریں گے سعید
16:51اس فتح کے لیے جو کچھ ضروری ہے ہم وہ سب کچھ کریں گے
16:57شروعات کب کرنی ہے کمانڈر
17:01لمحہ زائے کے بغیر
17:04ابھی
17:14اس لیے جو کچھ کریں گے
17:22اس لیے جو کچھ کریں گے
17:23شہر کے شمالی حصے میں دفاعی نظام مرکوز ہے
17:53شہر میں داخل ہونے کا یہی راستہ ہے انہیں معلوم ہے اور یہی حقیقت بھی ہے
18:03پہلی دفاعی صف اور شہر کے مرکز کے درمیان کافی فاصلہ ہے
18:09یہ صف دجلہ اور ہدیرہ قلعے کے درمیان ہے
18:13اگر یہ رکاوٹ عبور کر لی تو آگے سب آسان ہوگا
18:18برطانوی کئی دنوں سے محنت کر رہے ہیں کمانڈر
18:20انہوں نے دفاعی صف کو مضبوط قلعہ بنا دیا ہے
18:23جسے تسخیر کرنا ممکن نہیں
18:25تو اس محرت کی کیا بات ہے کپٹن
18:27ان کا کام دفاع ہے اور ہمارا حملہ کرنا
18:31تو خاردار تاروں کا کیا ہوگا
18:33انہوں نے دفاعی صف پہ خندقیں کھو دی ہیں اور خاردار تارے لگائی ہیں
18:38سب سے ضروری چیز تار کٹنے والے آزار ہیں
18:42ان کی بھرپور فرہامی اور مرمت کو یقینی بنائے جتنا جلدی ہو سکے
18:47جو آپ کا حکم کمانڈر
18:49ان بڑوں کے پیچھے مزید دو دفاعی صفے ہیں
18:52گھروں کی چھتوں پر مشین گنس اور نشانہ بازوں کو بھی تائنات کیا گیا ہے
18:57ایک پہاڑ کی چوٹی پر باز بھی ہوتا ہے اور ساپ بھی
19:05لیکن ایک آتا ہے پرواز کرتا ہوا
19:10دوسرا چھپ کر رینگتا ہوا
19:16فتح کبھی بھی آسان راستوں سے نہیں ملتی
19:22یہ رکاوٹ اوبور ہوگی اور کوئی راستہ نہیں
19:31یا اللہ ہم وہ نسل ہیں جو آگ سے گزری اور خون کے دریہ بھا ہے
19:41اپنے تھکے کاندھوں پر ہم نے وہ بوجھ اٹھا رکھا ہے جس سے پیر کانتے ہیں
19:47ہمارے یہ کھوڑے سامنے آنے والی ہر رکاوٹ کو رون کرانے
19:53یا اللہ ہماری مدد فرما
19:57یا اللہ ہماری مدد فرما
20:07جنٹلمن
20:29یہ محاصر جتنا لمبا ہوتا جا رہا ہے لندن میں اتنی بیچینی بڑھتی جا رہی ہے
20:33نہ تو فوج بھی کوئی نظم و ضبط رہا
20:35اور شہر میں مشکلات پیش آنے کی وجہ سے ہم جنگ تو بھولی چکے ہیں
20:39فتح کے لیے ہمیں محاصرے پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی
20:43اور اسی لیے ایک نئی شروعات اور نئی تائیناتیاں کرنے جا رہا ہوں
20:47آپ کی یہ نئی تقروریاں ہمارے سپاہیوں کی دل کی مایوسی ختم کردے گی جرنل
20:53کیپٹن ہیلکس
20:55کیپٹن ہیملٹن کو اٹا کر ان کی جگہ تمہیں تائینات کر رہا ہوں
21:03تم پہلے بھی یہ فرائز انجام دے چکے ہو
21:05تم اس شہر کو بہت اچھی طرح جانتے ہو
21:07اس بار یہ ذمہ داری پوری جافشانی کے ساتھ نبھاؤں گا بے فکر رہے ہیں کمانڈر
21:11اور میں کیپٹن رجت کو بھی تمہاری مدد کے لیے تائینات کر رہا ہوں
21:15تم دونے یہ ذمہ داری با خوبی نبھاؤں گے مجھے اس میں کوئی شک نہیں
21:19آپ بے فکر ہو جائیے جنرل
21:21آپ جانتے ہیں جنرل
21:23افسوس ہے کہ ہمیں کیپٹن ہیملٹن کی کوتاہیوں کی بھاری قیمت چکانی پڑی
21:28ترک فوج میں ہمارا جاسوس بھی وہ نتائج نہ دے سکا جو ہم چاہتے تھے
21:32ہم نے بہت وقت زیادہ کیا
21:34تو آپ کا کیا حکم ہے جنرل
21:36نئی تقروریوں کے ساتھ ہم آغاز کر چکے ہیں
21:39لیکن جنگ جیتنے کے لیے ہمیں نئی حکمت عملی اپنانی ہوگی
21:44اور مزید محنت کرنی ہوگی
21:46جو آپ کا حکم جنرل
22:16انہیں کل مورچوں میں لے جانا
22:32یہ سامان تقنیقی دستے کو دیا جائے گا
22:36گولہ بارود کے اپنان آکف کے سپاہی لے کر جائیں گے
22:38جو حکم سارجنٹ
22:40سمجھ گیا سارجنٹ
22:41یہ تار کٹنے والا حالہ بھی لے جاؤ
22:43اور اگلے مورچوں کے تمام سپاہیوں میں بارد دینا
22:45دیکھو یہ کام بہت آہم ہے
22:48خاردار تاریں ہٹائے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے
22:50تو کوئی کوتہ ہی نہیں ہونی چاہیے
22:52جو آپ کا حکم سارجنٹ
22:54اب یہ سب لے جاؤ
22:55صبح صبح رہے سپاہیوں میں بارد دینا
22:57سارجنٹ تو کیا باقی چیزیں بھی بارد دیں
23:03ضرورت پڑی تو ضرور
23:05ضرورت پڑی تو ضرور
23:07ضرورت تو ہمیں پڑے گی شہر پہ جو حملہ کریں گے
23:12تمہیں سامنے کوئی سپاہی نہیں ملے گا حسن
23:15وہ لوگ مورچوں اور خندہ کو میں چھپ کر ہم سب پر گولیاں برسائیں گے
23:18تو اگر ہم خندہ کے اور تاریں اوبور نہ کر سکے
23:21تو ہماری واحد منزل شہادت ہوگی
23:25ایسا تو مت کہو سارجنٹ
23:27فتح یاب ہوں گے انشاءاللہ
23:33نوردین صاحب کا حکم ہے
23:35اب پیچھے نہیں ہٹنا ہے
23:37ہمیں کچھ سے آئے ایک برسے زیادہ ہو چکا ہے
23:39ہماری کتنے ہی بھائی اب تک شہید ہو چکے ہیں
23:43شاہد ہمارے بھی وقت آ چکا ہے
23:45کیا خیال ہے
23:47انشاءاللہ
23:49انشاءاللہ
23:54چلو سب کام پہ لگ جاؤ شاوش
24:19سارجنٹ
24:40کیپٹن آکیف نے آپ کو بلایا ہے
24:41سارجنٹ
24:43کیپٹن آکیف نے آپ کو بلایا ہے
24:45موسیقی
25:15میرے بھائیو ہم دنیا بھر کے مسلمانوں کی وحدت اور استقام چاہتے ہیں
25:32اور اسی لیے وہ ہمیں انیس تو نابوت کرنا چاہتے ہیں
25:36برطانوی مسلمانوں کی آزادی کو چرم سمجھتے ہیں
25:40اور اتحاد امت کو وہ اپنا قتل تصفر کرتے ہیں
25:44مگر کیا وہ ہمیں روک سکتے ہیں
25:50کبھی نہیں
25:50کیا ہمیں ہمارے مقصد سے ہٹا سکتے ہیں
25:53ہرگز نہیں
25:54میرے بھائیو
25:55اب برطانیوں کے ہتھیار تباہ کرو گے اور ان کا اصلیہ آپ نے کب سے ملو گے
25:59اب دشمن کی صفوں میں انتشار پیدا کرو گے اور اپنی صفے مضبوط رکھو گے
26:04برطانوی سپائیوں میں یہ خوف پھیلا دو کہ ان کا اصلیہ ختم ہو چکا ہے
26:08جو اپنا حکم کمانگر
26:10ہم ان خطاروں نمک حراموں کو جتنا نقصان پہنچا سکے پہنچائیں گے
26:16پھر یہ تو ہے بھائی
26:25سب ٹھیک ہے ملوڈ ساجنٹ
26:29ہیملٹن کو اس کا عوضے سے ہٹا دیا گیا ہے
26:31اور اس کی جگہ کپٹن ایلکس کو تائنات کیا گیا ہے
26:34اور اس کا معاون ہمارا رجت ہوگا
26:37کب سے؟
26:38آج ہی سے اسے برائے راست آغا کیا گیا
26:40ملاقات کے بعد وہ میرے پاس آیا
26:42اور کہا کہ یہ خبر آپ تک پہنچا دوں میں
26:45اچھا کیا
26:46کیپٹن کے ساتھ رجت کی یہ تائناتی ہمیں فتح کے قریب لے جائے گی انشاءاللہ
26:51انشاءاللہ
26:52کوئی اور بات؟
26:54ایک اور اہام مسئلہ بھی ہے جس پر بات کرنی ہے
26:56رجت کی معلومات کے مطابق
26:59اسمانی دستے منکل جاسوس بھی ہے
27:02جاسوس؟
27:05یہ جاسوس کون ہے؟
27:06اگر ایسا ہے تو یہ پریشانی کی بات ہے
27:11ہمیں یہ خبر فوراں علی کمانڈر تک پہنچانی ہوگی
27:15اس جاسوس کو بینکاب کرنا ہے ہمیں
27:18چلو خدا حافظ
27:20خدا حافظ
27:21موسیقی بیشتر
27:24موسیقی بیشتر
27:28موسیقی بیشتر
27:29موسیقی بیشتر
27:30موسیقی بیشتر
27:32موسیقی
28:02موسیقی
28:32موسیقی
28:44موسیقی
28:48موسیقی
28:52موسیقی
28:53موسیقی
28:54موسیقی
28:55موسیقی
28:56موسیقی
28:57موسیقی
28:58موسیقی
28:59موسیقی
29:00موسیقی
29:01موسیقی
29:02موسیقی
29:03موسیقی
29:04موسیقی
29:06موسیقی
29:12موسیقی
29:14موسیقی
29:16موسیقی
29:18موسیقی
29:48موسیقی
30:18موسیقی
30:20موسیقی
30:24موسیقی
30:26موسیقی
30:28موسیقی
30:40موسیقی
30:42موسیقی
30:44موسیقی
30:46موسیقی
30:48موسیقی
30:50موسیقی
30:52موسیقی
30:54موسیقی
30:56موسیقی
30:58موسیقی
31:00موسیقی
31:02موسیقی
31:04موسیقی
31:06تاجر ہوں میں تاجر
31:07اگر نفع کی بات ہو
31:09تو میں آج بھی برطانویوں سے لیندین کروں گا
31:12اور میں کسی کو اس کے لیے جواب دے نہیں
31:13لیکن تم
31:14اس شہر کے حاکم ہونے کے ناتے برطانویوں کا ساتھ دیتے رہے
31:18تم کہنا کیا چاہ رہے ہو نجار
31:21کہ اب بہت ہوا
31:22ہمیں برطانویوں سے اپنی دوستی پر نظر سانی کرنی چاہیے یہ کہہ رہا ہوں
31:25ہمارا نقصان فائدے سے کہیں زیادہ ہو رہا ہے
31:29اور تم بھی دیکھو گے
31:30کہ یہ لوگ ہماری اولادوں کی شادیوں کو بھی ہمارے خلاف استعمال کریں گے
31:34وہ پس چکے ہیں
31:36اور اب اپنے ساتھ ساتھ ہمیں بھی ڈبونا چاہتے ہیں
31:39صحیح کہا
31:41تم ٹھیک کہہ رہے ہو نجار
31:43ہمیں ہر چیز کے بارے میں شروع سے سوچنا چاہیے
31:46ایک دم سے ان سے ناتا مت توڑو
31:49لیکن ہمیں ان کی ہر بات نہیں ماننے چاہیے
32:00خوش آمدید کیپٹن ہیملٹن
32:02اگر آپ کو بینہ الویدہ کہیں یہاں سے چلا جاتا تو بہت افسوس ہوتا
32:09فکر مت کرو شریف نے چار
32:11میں تمہارے بغیر کئی نہیں جا رہا
32:14ہم تو یہیں کے مقامی ہیں کیپٹن
32:17ہمیں کہاں لے جا رہے ہو
32:19میری روانگی کا سب سے بڑا نقصان آپ حضرات کو ہوگا
32:36جیسا کہ آپ تجارت نہیں کر پائیں گے
32:38آپ نے جو کیا وہ کوئی نہیں بھولے گا
32:42دریا پار کرنے کی اجازت بھی منسوخ ہو سکتی ہے
32:45مختصرا یہ کہ آپ کی زندگیاں خطرے میں
32:49آپ کے بچوں کو بھی ترک نشانہ بنا سکتے
32:53تم آخر کہنا کیا چاہ رہے ہو کیپٹن
32:58کیا ہمیں دھمکا رہے ہو
33:01ہرگز رہی
33:06ہمارے کچھ مشترکہ مفادات ہیں
33:07اور اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ میں یہیں رکھوں
33:10تو آپ کو بھی اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی
33:11ورنہ آپ بھی میرے ساتھ جائیں گے
33:16فاتما
33:33تم ٹھیکتا ہو
33:34ٹھیک ہوں میں
33:36چھوڑو اسے
33:37بیٹھو یہاں
33:39رات پھر سو نہیں سکی تھی اس لئے تھک گئی ہوں شاید
33:44ہاتھ ہوتی ہے فاتما
33:46تم نے چھوٹے سے دل میں پہاڑ جتنا بوجھ اٹھا رکھا ہے
33:49تم سے کہا تھا نا میں نے
33:52علی کمانڈر سے بات کیوں نہیں کرتی
33:54پریشانی کیوں نہیں بتاتی
33:55بلکل نہیں زینب
33:56اسے کچھ بھی بتانا خود غرصی ہوگی
33:59بہت خون بھے گا
34:01پہلے ہی بہت بھے چکا
34:03مجھ سے نفرت کرتا ہے تو کرے
34:06میں اسے تکلیف میں نہیں دیکھنا چاہتی ہوں
34:11بہتری اسی میں ہے کہ وہ مجھے چھوڑ دے
34:15مگر کوئی تو حل ہوگا
34:19کچھ تو ہوگا
34:20تمہیں یہ ادارت چھوڑنا ہوگا
34:35تمہیں نکال دیا
34:36کیا مطلب ہے
34:40مجھے جو حکم دیا گیا میں نے مانا
34:42کیا وجہ ہے مجھے نکالنے کی
34:44اب مجھے تمہیں وضاحت دینے کی کوئی ضرورت نہیں
34:47آخر کہنا کیا چاری ہو تمہا
34:50یہ تمہارے کھیل کا کوئی میدان نہیں ہے
34:52بلکہ ادارہ ہے سمجھی
34:53دخل مطلب دو تم
34:54چلو جاؤ یہاں سے
34:57کیا کیپٹن ہمیلجن کو اس کی خبر ہے
35:01اب اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
35:04افسوس کے تمہارے عزیز کیپٹن کو
35:06ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے
35:09اب سے تمہاری قسمت میرے ہاتھ میں ہے
35:14آخر کیوں ڈڑتی ہو تم مجھ سے اتنا
35:20ہاتھ پیچھے کرو
35:22اگر چاہوں تو تمہیں یہی چیل بھار دوں
35:25وہ تو دیکھ چکے ہیں کون کس پہ بھاری ہے
35:28اگر دوبارہ پٹنا نہیں چاہتی ہو تو
35:30اپنے سپاہیوں کو یہاں بلالو
35:32یا تو تم دفع ہو جاؤ
35:34یا پھر
35:35مار دوگی مجھے
35:39تو مار دو
35:42کم از کم تمہاری سچائی سب کے سامنے آ جائے گی
35:46اگر واقعی تم مجھے نکالنا چاہتی ہو تو
35:51جنرل ٹاؤنشنڈ سے بات کرو اور ٹھوس فجا لے کر آو
35:53اگر تم نہیں چاہتی کہ میرے بابا یا گورنر صاحب کو کچھ بھی پتا چلے
35:59تو ہماری جان چھوڑ دو اور چلی جاؤ یہاں سے
36:01میں اگر چاہوں تو تمہاری زندگی جہنم بنا سکتی ہوں
36:04جانتی ہو نہ یہ بات
36:05اس بار تمہارے سامنے ایک چٹان ہے
36:23موسیقی
Comments

Recommended