00:00Indian
00:29Institute of Carpet Technology میں
00:31جدید دومز اور نئے
00:33ڈیزائن کی اقالین بننے کی تربیت
00:35بارہی یہ خواتین شہرسری نگر کے
00:37مختلف علاقوں کے ہے
00:38پیشور استادوں کی نگرانی میں
00:40اقالین بننے میں مشغول
00:42وہ خواتین بھی شامل ہیں
00:43جو کہ پرانے لومز اور ڈیزائن کی اقالین
00:46بنا کرکی ہیں
00:47کشمیر میں اقالین سنت کو موجود
00:49اگبہانی صورتحال سے بہر نکالنے
00:51اور اسے ایک نئی جلا بخشنے کی خاطر
00:53دستکاروں کو دوبارہ اس سنت کی طرف
00:55راکب کرنے کے لیے
00:56سنٹرل بورڈ کی سکین کے تحت
00:58ان خواتین کو نہ صرف تربیت فرہم کی جاری ہے
01:01بلکہ انہیں مہانہ وظیفہ بھی دیا جاتا ہے
01:03تین ماہ کے اس تربیتی کورس کے بعد
01:06ان خواتین کو گھر بری
01:07کام شروع کرنے کے لیے
01:09بینا کسی پیسے کے
01:10جدید قسم کے لوم اور
01:12کالین بننے کا مواد بھی
01:14فرہم کیا جاتا ہے
01:15یہ دستکار کہتے ہیں کہ ہمیں ایسے نئے اور جدید
01:18ڈیزائن میں کالین بننے کی تربیت دی جاری ہے
01:20جن کی اس وقت بازار میں مانگ ہے
01:22پرانے ڈیزائن ایک سائٹ سے تھے
01:25ان کے نام تھے
01:26مگر اوج کل ہمیں ڈیجٹل ڈیزائن ملتے ہیں
01:29یہاں یہ جو لوم ہے
01:30یہاں اس کو ختمت کی ڈیزائن پہ
01:33ہم نے یہاں ایفورڈ کیا یہ
01:35تو یہ ہم نے
01:36میں نے یہ کبھی نہیں بنایا تھا یہ ڈیزائن
01:38تو اس سے یہ ثابت ہوتا ہے
01:41کہ میں اکیلے بھی یہ آپ
01:42گھر میں لگا سکتی ہوں
01:43کر سکتی ہوں گا
01:45جو نئے ڈیزائن مارکٹ پہ یہ ہی آج
01:46چلتے ہیں جاتا
01:47یہی بکتا ہے
01:50کام ہو گئی تھی
01:51ہم چاہتے ہیں کہ اور ابرے
01:54پہلے تو ہم کر رہے تھے بچپن میں
01:56پھر ہم نے چھوڑا گھر پہ کرتے تھے
01:58چھوڑنے کی یہ وجہ رہی
02:00کیمت بڑھ رہی تھی
02:02میٹیل کی
02:04دام بڑھ رہا تھا جب ہمارے پاس
02:06اتنے پیسے نہیں تھے
02:07پھر ہم نے چھوڑا ایک کام
02:09پھر ہم نے سنا یہاں پہ
02:12یہاں پہ کورج چل رہا ہے
02:14پھر ہم نے بھی یہاں پہ فارم بڑا
02:15تین مہینوں تو کام ہے ٹرائنگ کے لئے
02:17اگر اور بڑھاتے
02:19چھوڑے مہینے ہوتے
02:21تو ہم اچھے سے سیکھتے
02:23پھر ہم گھر پہ کر
02:24اس کے لئے اگر ہم میٹیریل یہاں سے لیں گے
02:27اور لوم بھی دیں گے
02:28تو اچھے سے ہم گھر پہ بھی کر سکتے ہیں
02:31کشمیر کی قدیم دستکاریوں میں
02:33کالین بافی ایک اہم سنت کے طور
02:35تصور کے جاتی رہی ہے
02:36اور کبھی یہ سنت کشمیر کی اقتصادیات میں
02:39ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی تھی
02:41یہ سنت سے نہ صرف ہزاروں دستکار
02:43بلکہ دیگر وابستہ افراد بھی
02:45اپنی روزی روٹی بہتر طور کماتے تھے
02:48لیکن چند دہائیوں سے پہنے
02:49نقامی بازار کا روجہن تبدیل ہونے
02:51اور دیگر وجوہات کے باعث دستکاروں نے
02:53کالین سنت سے کنارکشی اختیار کی
02:56کالین استاد نسار احمد کہتے ہیں
02:59کہ ہم ان خواتین کو
03:00جدید رومز پر دلکش اور پرکشل
03:02ڈیزائنیز کے کالین بھنا سکھاتے ہیں
03:04تاکہ کالین سنت کو
03:06نہ صرف پھر سے زندہ کیا جا سکے
03:08بلکہ بین اللقامی بازار میں
03:10اس کے وقعر کو بھی بہتر کیا جائے
03:12اس وقت تو نیا ڈیزائن آیا تھا
03:14نیا طریقہ آیا تھا بنانے میں
03:16وہ اس کو ٹریننگ دیتا ہے
03:18کسی نے تو کالی کام کرنا سکھا ہے
03:21تعلیم پڑھنا نہیں سکھا
03:23یہ صحبت ہم اس کو وہ ٹریننگ بھی دیتا ہے
03:25جب یہاں سے یہ ٹریننگ کرے گا
03:26یہاں ٹریننگ کر کے یہ نکلے گا
03:28یہ اپنا گروپ بنائے گا
03:30گروپ بنا کے تو یہ اپنا کام سے ٹرٹ کرے گا
03:33آئی آئی سی ٹی کی ڈیریکٹر زبیر احمد کہتے ہیں
03:35کہ بین اللقامی بازار کی نہج کو محسوس کرتے ہوئے
03:39نئے ڈیزائن جز متعارف کرنے سے ہی
03:41کشمری قالین کی مانگ بیرون ملک میں بھڑھ سکتی ہے
03:44یورپی اور خلیجوں مالک میں کشمری قالین ایکسپورٹ کرنے سے
03:47نہ سر ملک کے عمدی میں اضافہ ہوتا ہے
03:50بلکہ وہاں بیستہ افراد کو بھی روزدار حاصل ہوتا ہے
03:53سنٹرل بول ڈرمنڈ بورڈ کی ایک سکیم ہے
03:55انٹیگریٹر بول ڈرمنڈ پروگرام
03:57اسی کے انڈرگیئے پروگرام ہم دے رہے ہیں
03:59اور اس میں ہم ان کو بولن کاپٹس پہ ہی سکھا رہے ہیں
04:01اس میں بھی ہم بوئی پریف سٹیپنڈ اپ روپیز 3750 پر مند
04:05اچھا
04:06تو تین منوں کا پروگرام ہے تو 3750 مانٹی پروگرام اتنا اس کو
04:10تک بہت سزار سے زیادہ اس کو پیسہ ملتا ہے تین منوں کا
04:13ایک تو وہ سکتا بھی ہے
04:14اور کمپنسیجم بھی رہا ہو جاتا ہے
04:16اس میں یہی ہے کہ تاکہ اس کا جو اسکل لیول ہے بڑھیا ہو جائے
04:19اور گھر پہ جا کے وہ اچھے ہی رہا ہے
04:21نباد کی مالی معاملت سے آئی ایس سی ٹی سری نگر نایاب اور پرانیہ قارینوں کے ڈیزائن ڈیجیٹالائز بھی کر رہا ہے
04:27جو کس وقت کاغذ پر تعلیم کی صورت میں دستیار ہیں
04:31ای ٹی بھارت کے لیے سری نگر سے پرویز الدین کی خاص ریپورٹ
Comments