00:00ان کو یہ لگتا تھا کہ امریکہ ان کا بڑا بھائی اور کوئی ان کی طرف نہیں دیکھے گا لیکن انہوں نے بھی اس کو میزائل مروا دیا
00:06ڈھر جو ہے نا ممالک میں جیسے دنیا ہے ہماری اس میں کہ پیسہ آپ کو تب ہی ملتا ہے
00:12یا ویلیو آپ کو تب ہی ملتے ہیں جب سامنے والا ڈھر آبا ہوتا ہے
00:15جی سی سی کنٹریز ڈھر گئی ہیں
00:17ہم ایسے تو نہیں نا کسی کو کھڑے ہو جائیں گے کہ جی ٹھیک ہے تو اڈے واسٹ ہے تو ٹھیک ہے
00:20جی آپ جہاں مردی پنگے لیتے رہیں امان ہے بہرین ہے جو بھی آپ جہاں مردی پنگا لیں
00:24ایسے تو اڈینال کل ہوتے ہیں پاکستان کو کیا ملے
00:26اب اس کا مطلب صرف یہی ہے کہ لڑائی ہوگی تو ہم آپس میں ساتھ ہیں
00:31یا یہ جو پاکستانیوں کو سعودیہ کے اندر یا باقی بھی کنٹریز ہیں
00:35ان کے اندر مسائل ہوتے ہیں ویزا کے اور بڑے ہوتے ہیں
00:38اس میں کوئی آسانیاں ہوں گی کوئی تنخواہیں بڑھیں گی
00:40چار سال کا اکٹھا اکامہ یعنی ریزیڈنس پرمیٹ وہ ملا
00:45اور اس کی میں نے کتنی فیز دی تھی
00:48صرف اسی ریال دیئے تھے
00:50پڑے لکھے محکمے ہیں
00:51یعنی وزارت تعلیم ہے
00:53یا وزارت صحت ہے
00:55تجدید محبت بھی ہو گئی ہے
00:57عشق پہ آ گیا
00:58ہاں جی وہ جو ہے نا اور مضبوط ہو گئی
01:00ہم تو سعودیہ کے ساتھ لڑیں گے نا
01:03کہ وہ ہماری فیملی ویزا کے پروسس کو آسان کریں
01:05ہمارے ورک ویزا کو انکریز کر دے
01:08پروسس ہے کفیل والا
01:09اس کو منیمائز کر دے
01:12مجھے یہ بتائیں
01:14کہ ابھی جو پاکستان اور سعودیہ کا
01:17ڈیفنس ایگریمنٹ ہوا ہے
01:19کہ سعودیہ کے اوپر حملہ ہوگا
01:22تو پاکستان پہ تصور ہوگا
01:23اور پاکستان پہ حملہ ہوگا
01:25تو سعودیہ پہ تصور ہوگا
01:26یہ ایگریمنٹ کیا ہے
01:28اور اس میں پاکستان کو کیا ملے گا
01:30اور کیا کرنا ہوگا
01:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:33دیکھیں سید صاحب
01:35ہماری اور سعودی عرب کی
01:38بڑی پرانی ریلیشنشپ ہے
01:41اور یہ ریلیشنشپ جو ہے
01:43یہ تعلقات برادرانہ ہیں
01:45یہ تعلقات دوستانہ ہیں
01:47یہ تعلقات صرف سیاسی نہیں ہیں
01:51یہ تعلقات روحانی ہیں
01:53یہ تعلقات
01:54بلکل اس طرح سے ہیں
01:56جیسے بھائیوں کے
01:58بھائیوں کے ساتھ ہوتے ہیں
01:59آٹھ دہائیوں سے
02:01تو ہم
02:03اللہ کا شکر ہے
02:05کہ ایک بڑا ہی سموتھلی
02:08ہمارا سفر
02:09جا رہا ہے
02:10جب بھی کوئی سعودی عرب پر
02:13کوئی افتاد پڑتی ہے
02:15تو ہمیں یہ محسوس ہوتا ہے
02:18کہ یہ جیسے
02:20ہمارے اوپر افتاد پڑی ہے
02:21یا خدا نہ خواستہ
02:23ہمارے اوپر کوئی مصیبت آتی ہے
02:26تو سعودی عرب بھی
02:28یہی کچھ سمجھتا ہے
02:29اور میں اس کی صرف آپ کو
02:31ایک دو
02:32مثالیں
02:33وہ آپ کو دوں گا
02:34اور وہ مثالیں
02:36یہ کہ
02:37نائنٹین سیونٹی نائن
02:39نومبر میں
02:40جو حرم مکی ہے
02:43یعنی خانہ کعبہ
02:45اور جسے ہم
02:46مسجد الحرام بھی کہتے ہیں
02:48اور پھر اس مسجد کے اندر
02:50جو ہے وہ خانہ کعبہ کی
02:51امارت ہے
02:52تو اس پر
02:54وہاں سعودی عرب کے
02:56پانچ سو کے قریب
02:58باغیوں نے
03:00اس پر
03:01زبردستی فورس فوری
03:03گھس کر
03:04قبضہ کر لیا تھا
03:05اس قبضے کو
03:07چھڑانے کے لیے
03:09سعودی عرب کی
03:11اپنی
03:12انہوں نے فوج بھیجی
03:13پوریز بھیجی
03:14جتنا بھی کچھ کر سکتے تھے
03:16حرس الوطنی
03:18وہ
03:18نیشنل گارڈز جو ہیں
03:20ان کو بھیجا
03:21لیکن کامیابی نہ ہوئی
03:23پھر انہوں نے پاکستان سے
03:26جو ہے کہا
03:27کہ بھئی
03:27آپ
03:28ہماری مدد کریں
03:29تو پاکستان نے
03:30تو کرنی ہی تھی
03:31یعنی
03:32ہمارا دل
03:33جو ہے
03:34ہر مسلمان کا
03:35چاہے
03:36سید صاحب وہ
03:37میرے جیسا
03:38بےعمل ہو
03:39یا
03:40ما شاء اللہ
03:41آپ جیسا جو ہے
03:42اللہ پاک جو ہے
03:43وہ اس کو
03:44آپ لوگوں کو
03:45یعنی یہ کہ
03:46کوئی باعمل
03:47مسلمان ہو
03:48جو بھی ہو
03:49اس کا دل
03:50ایک مرتبہ
03:52خانہ کعبہ
03:53کا نام آنے سے
03:54یا مسجد
03:55نبی کا
03:56نام آنے سے
03:57مدینہ کا
03:58نام آنے سے
03:58دھڑکتا
03:59ضرور ہے
04:00تو
04:00اب یہ کہ
04:02جب
04:02وہاں پر
04:03ہمارے
04:03کمانڈوز
04:04پہنچے
04:05اور
04:06کمانڈوز
04:07بڑے
04:07تربیت
04:08یافتہ تھے
04:09اور
04:10انہوں نے بھی
04:11پھر
04:11پندرہ
04:12دن لگا کر
04:13وہ
04:14کیونکہ
04:15بھاری
04:16اسلا بھی
04:16ان کے پاس تھا
04:17اور اندر وہ
04:19انہوں نے
04:20اپنے آپ کو
04:20محصور کر لیا تھا
04:22تواف بھی
04:23رک گیا تھا
04:24نمازیں بھی
04:25رک گئی تھی
04:25اور
04:26عمرہ بھی
04:27نہیں ہو رہا تھا
04:28تو
04:28یہ کہ
04:29پاکستانی
04:31فوجیوں
04:32ان کے
04:33جانے سے
04:33کمانڈوز
04:34کے جانے سے
04:35وہ
04:36پندرہ دنوں میں
04:37محاصرہ
04:38ختم ہو گیا
04:38اس کا نام تھا
04:39جوہیمان
04:40تو وہ جو
04:41جوہیمان
04:42ان کا
04:43سرغنہ تھا
04:46تو
04:46وہ بھی
04:47گرفتار ہوا
04:48اور اس کے ساتھ
04:49ساٹھ
04:50باغی بھی
04:50گرفتار ہوئے
04:51یہ
04:52اللہ کے فضل
04:53اور
04:54پاکستانی
04:55کمانڈوز کے
04:56تفیل
04:57ایسا
04:57اب ایسا کیا ہوا
04:59کہ
05:00ہم نے
05:01یہ
05:02پردہ
05:03اٹھا دیا
05:04کیونکہ
05:05ہم
05:06ان کی
05:07مدد کرتے تھے
05:08وہ
05:08ہماری مدد
05:09کرتے تھے
05:10دل و جان
05:11سے کرتے تھے
05:12حدیث
05:12نبی
05:14صلی اللہ
05:15علیہ السلام
05:16کے مطابق
05:16ہم ایک ہی
05:18جو ہے وہ
05:18جسم و جان
05:19کے آزاد
05:20ہیں
05:20تو یہ
05:21سب کچھ
05:22ہوتا تھا
05:22لیکن
05:22اب
05:23اوپن لی
05:23کرنا پڑا
05:24اس کی وجہ
05:26یہ ہے
05:26کہ
05:27اللہ نے
05:28اسرائیلی
05:29حملے کے
05:30شر سے
05:31خیر برامل
05:32کیا ہے
05:32بہت بڑا
05:34شر تھا
05:35اور
05:36اگر آپ
05:37اجازت دیں
05:38تو میں
05:38ایک
05:39ایک منٹ
05:40میں
05:40صرف آپ
05:41کو یہ
05:42بیک گراؤنڈ
05:43آپ کے
05:43ذہن
05:43میں
05:44تازہ
05:44کر دوں
05:45کہ ابھی
05:46جو
05:47کچھ
05:48دو
05:48ڈھائی
05:49ہفتے
05:49پہلے
05:50جو
05:50حملہ
05:51ہوا
05:51وہاں
05:51پر
05:52اس میں
05:53قطر
05:53کے
05:54دار
05:55الحکومت
05:55دعا
05:56میں
05:56اور وہ
05:57ایک
05:58اچھا
05:58خاصہ
05:59ان کا
05:59ایک
06:00سفارتی
06:01علاقہ
06:01تھا
06:01وہاں
06:02پر
06:03حملہ
06:03کیا
06:04اور
06:05یہ
06:05حملہ
06:06انتہائی
06:06آن ایکسپیکٹڈ
06:07تھا
06:07اس کی
06:09کوئی
06:09توقع
06:09ہی نہیں
06:09کر سکتا
06:10تھا
06:10کوئی
06:11سوچ
06:11بھی
06:11نہیں
06:11سکتا
06:12تھا
06:12تو
06:12اس
06:13وجہ
06:13سے
06:13انہوں
06:14نے
06:14مناسب
06:15سمجھا
06:16کہ اب
06:16اعلان
06:17کر دیا
06:17جائے
06:17ہمارے
06:18بھائی
06:18کو
06:19اللہ
06:19نے
06:19ایٹمی
06:20قوت
06:20دیا
06:21ہے
06:21تو
06:21اس
06:21ایٹمی
06:22قوت
06:22والے
06:22بھائی
06:23کے
06:23ساتھ
06:23ایلان
06:25کر
06:25دیا
06:26جائے
06:26کہ
06:26اگر
06:27تم پر
06:27حملہ
06:28ہوگا
06:28تو
06:28ہم
06:28ایسے
06:29سمجھے
06:29گے
06:29ہم پر
06:30ہوا
06:30ہم پر
06:31حملہ
06:31ہوا
06:32تو
06:32آپ
06:32ایسے
06:33سمجھے
06:33گے
06:33جیسے
06:33آپ
06:34پر
06:34ایک
06:34تاثر
06:35یہ لیا
06:35جا رہا ہے
06:36کہ
06:36جی سی سی
06:36کنٹریز
06:37جو
06:37میں
06:37سب
06:37عرب
06:38ممالک
06:38کی
06:38بات
06:39نہیں
06:39کروں
06:39گا
06:39بہت
06:39سے
06:39عرب
06:40ممالک
06:40گریب
06:40جی
06:41جی سی
06:41کنٹریز
06:42نے
06:42امریکہ
06:43کو
06:43اتنی
06:44ڈیلز
06:44دیں
06:45اتنا
06:45بزنس
06:46دیا
06:46اتنا
06:46پیسہ
06:47دیا
06:47اور
06:47اتنے
06:48تحائف
06:48دیئے
06:48کہ
06:49سوچ
06:49ہے
06:49ہماری
06:50ان کو
06:50یہ لگتا
06:51تھا
06:51کہ
06:51ہمیں
06:52یو ایسے
06:52پروٹیکٹ
06:53کرے گا
06:54پوری
06:54دنیا
06:54سے
06:54انہوں
06:55نے
06:55بڑی
06:56بڑی
06:56ائر
06:56بیسز
06:57بھی
06:57ان کی
06:57یہاں
06:57پر
06:58بنا
06:58لیں
06:58لیکن
06:59پھر
06:59بھی
06:59یہ
07:00جو
07:00حملہ
07:00ہوا
07:01اسرائیل
07:01کا
07:01یا جو
07:02میزائل
07:02آئے
07:03اس میں
07:03امریکہ
07:04اسرائیل
07:05کے
07:05ساتھ
07:05کھڑا
07:05ہوا
07:05اس کے
07:06بعد
07:07جی سی
07:08سی
07:08کنٹریز
07:08کو
07:08لگا
07:09کہ
07:09کوئی
07:09ہونا
07:10چاہیے
07:10جو
07:11ہماری
07:11خاطر
07:12بھی
07:12لڑے
07:12جو
07:12ہمارے
07:13ساتھ
07:13بھی
07:13کھڑا
07:14ہو
07:14پھر
07:14ان کو
07:14یاد
07:15آگیا
07:15پاکستان
07:16اور پھر
07:16پاکستان
07:17کے ساتھ
07:18یہ
07:18ڈیفنس
07:18ایگریمنٹ
07:19لکھ لیا گیا
07:20بلکل
07:21ایسے ہی ہے
07:22یعنی
07:23جی سی سی
07:24کنٹریز
07:25سعودی
07:25عربیہ
07:26قطر
07:27کوئیت
07:28بہرین
07:30اور
07:30امان
07:31انہوں نے
07:33سید صاحب
07:34وہ
07:35وہ
07:35یعنی
07:36جو ہے
07:37وہ
07:38اپنا
07:38تہائف
07:42پیش
07:42کیے
07:43ہر طرح
07:44سے
07:44وہاں پر
07:45بلینز
07:46اینڈ
07:47بلینز
07:47اف
07:47ڈالرز
07:48کوئی
07:49تھوڑے
07:49بہت
07:49نہیں
07:50سب
07:50پیسہ
07:50بھی
07:51ان کا
07:51وہیں
07:51پڑا ہے
07:51اور
07:52سرمایہ
07:53کاری
07:53بھی
07:53وہیں
07:54پڑی
07:54در
07:55جو ہے
07:55نا
07:56ممالک
07:56میں
07:56جیسے
07:57دنیا
07:58ہماری
07:58اس میں
07:58پیسہ
07:59آپ
07:59کو
07:59تب
07:59ہی ملتا
08:00ہے
08:00جب
08:02سامنے
08:02والا
08:02در
08:03ہوتا
08:03جی سی
08:04کنٹریز
08:04در
08:04گئی
08:05ہیں
08:05جی سی
08:06کنٹریز
08:07در
08:07گئی
08:07ہیں
08:07کہ
08:08کوئی
08:08ایسا
08:08نہیں
08:08ہیں
08:09ان کو
08:09یہ
08:09لگتا
08:09تھا
08:10کہ
08:10امریکہ
08:10ان کا
08:11بڑا
08:11بھائی
08:11ہے
08:12کوئی
08:13ان کی
08:13طرف
08:13نہیں
08:13دیکھے
08:14گا
08:14لیکن
08:14انہوں
08:15نے
08:15بھی
08:15اس
08:15کو
08:15میزائل
08:15مروا
08:16دیا
08:16اب
08:17خوف
08:17کے
08:17مارے
08:17وہ
08:18پاکستان
08:18کے
08:18پاس
08:18آئے
08:19اور
08:19ہمارے
08:20بڑے
08:20بھائی
08:21سمجھیں
08:21جو
08:22بھی
08:22کہیں
08:22آپ
08:22آئیں
08:23اور
08:23اب
08:24آپ
08:24کے
08:24اوپر
08:24حملہ
08:24سمجھیں
08:27آپ
08:27کے
08:27اوپر
08:27حملہ
08:27سوال
08:28یہ ہے
08:28پاکستان
08:29کو
08:29صرف
08:30یہ
08:30لفظ
08:30ملیں
08:31گے
08:33آپ
08:33کے
08:33اوپر
08:33حملہ
08:33پاکستان
08:36کے
08:36کرزے
08:37پاکستان
08:38کی
08:38معاشی
08:38حالات
08:39ہم
08:40ایسے
08:40تو نہیں
08:40کسی
08:40کو
08:41کھڑے
08:41ہو جائیں
08:41گے
08:41کہ
08:41آپ
08:43جہاں
08:43مردی
08:44پنگل
08:44لیتے
08:44رہیں
08:44امان
08:45بہرین
08:46جو
08:46بھی
08:46جہاں
08:46مردی
08:47پنگل
08:47لیں
08:47پاکستان
08:49کو
08:49بہت
08:52کچھ
08:52ملے
08:53گا
08:53سید
08:54صاحب
08:54یہاں
08:54پر
08:55کنگ
08:56عبداللہ
08:57بن
08:57عبدالعزیز
08:58وہ
08:59ابھی
09:00میرا
09:00خیال
09:01ہے
09:01کہ
09:01ہاں
09:03کنگ
09:03بنی
09:03گئے
09:03وہ
09:04لاہور
09:05میں آئے
09:06اور
09:07بڑا
09:07شاندار
09:08گھوڑوں
09:08پر
09:09استقبال
09:09عوامی
09:10استقبال
09:11اور
09:12ہر طرح
09:12کا
09:12استقبال
09:13یہاں
09:13پر
09:13ہوا
09:14یہ
09:14میرا
09:14خیال
09:15ہے
09:15میان
09:16عواز
09:16شریف
09:17کی
09:17پہلی
09:17وزارت
09:18عزمہ
09:19کے
09:19زمانے
09:19کی
09:19بات
09:20اور
09:21اس
09:22وقت
09:22کوئی
09:22ہم
09:23معاشی
09:24پریشر
09:24میں
09:25تو
09:25ہمیشہ
09:25رہے ہیں
09:26لیکن
09:26اس
09:27وقت
09:27کو
09:27خاص
09:27معاشی
09:28پریشر
09:28تھا
09:28تو
09:29صحافیوں
09:30نے
09:31ان سے
09:31پوچھا
09:32کنگ
09:32عبداللہ
09:33سے
09:33کہ
09:34یہ
09:34بتائیں
09:35کہ
09:36آپ
09:37نے
09:37پاکستان
09:38کی
09:38کیا
09:38مدد
09:39کی
09:39تو
09:40کنگ
09:40عبداللہ
09:40نے
09:41بڑا
09:41شاندار
09:41جواب
09:42دیا
09:42تھا
09:43اس نے
09:43کہا
09:43کہ
09:43وہی
09:44مدد
09:45جو
09:45ایک
09:45بھائی
09:46دوسرے
09:47بھائی
09:47کی
09:47کرتا
09:48ہے
09:48ہم
09:49نے
09:49وہ
09:49مدد
09:49کی
09:49سعودیہ
09:51کے
09:51ساتھ
09:51پاکستان
09:52کا
09:52ڈیفینس
09:52ایگریمنٹ
09:53ہو گیا
09:53اب
09:54اس کا
09:54مطلب
09:55صرف
09:55یہی ہے
09:56کہ
09:56لڑائی
09:56ہوگی
09:57تو
09:57ہم
09:57آپس
09:57میں
09:57ساتھ
09:58ہیں
09:58یا
09:58یہ
09:58جو
09:59پاکستانیوں
10:00کو
10:00سعودیہ
10:00کے
10:00اندر
10:01یا
10:01باقی
10:01بھی
10:02کنٹریز
10:02ہیں
10:02ان کے
10:03اندر
10:03مسائل
10:04ہوتے ہیں
10:04ویزا
10:04کے
10:04اور
10:05بڑے
10:05ہوتے ہیں
10:05اس
10:05میں
10:05کوئی
10:06آسانی
10:06ہوں
10:21آٹھ
10:22دہائیوں
10:23سے
10:23چل
10:23رہی
10:23ہے
10:23اب
10:23تجدید
10:25محبت
10:26بھی
10:26ہو گئی
10:26ہے
10:26اور
10:29مضبوط
10:30ہو گئی
10:30تو
10:30ظاہر
10:31ہے
10:31کہ
10:31اس
10:32میں
10:32پاکستانیوں
10:33کے
10:33کچھ
10:33چند
10:33مسائل
10:34وہ
10:35ہیں
10:35وہاں
10:36پر
10:36مثلا
10:37ایک
10:37مسئلہ
10:38یہ
10:39ہے
10:39کہ
10:39میں
10:40جب
10:40سعودی
10:40عرب
10:40میں
10:41تھا
10:41اب
10:42حیران
10:42ہوں
10:42گے
10:43کہ
10:43وزارت
10:44المعارف
10:44یعنی
10:44منسٹری
10:45آف
10:45ایڈیوکیشن
10:46وہاں
10:47پر
10:47مجھے
10:48یہ
10:48ایٹیز
10:49کی
10:49بات
10:49آپ
10:50سمجھ
10:50لیں
10:50وہاں
10:51پر
10:51مجھے
10:51جب
10:52چار
10:52سال
10:53کا
10:53اکٹھا
10:54اکامہ
10:55یعنی
10:55ریزیڈنس
10:56پرمیٹ
10:56وہ
10:56ملا
10:57اور
10:58اس کی
10:58میں نے
10:59کتنی
10:59فیس
10:59دی
11:00تھی
11:00اس کی
11:01میں
11:01میں نے
11:02صرف
11:03اسی
11:04ریال
11:04دیئے
11:04تھے
11:05سارے
11:05فیملی
11:06کے
11:06اور
11:06اب
11:07ایک
11:08فیملی
11:09کو
11:09اس میں
11:10مجھے
11:11اگزیکٹ
11:12سوقت
11:12یاد
11:13نہیں ہے
11:13لیکن
11:14مجھے
11:14پتہ
11:15ہے
11:15کہ
11:15کم از کم
11:16ایک
11:17بچے
11:17کے لیے
11:18مہانہ
11:19کوئی
11:19پانچ سو
11:20سے
11:20لے کر
11:21ہزار
11:22ریال
11:22تک
11:22ادا
11:23کرنا
11:23پڑتا
11:24ہے
11:24اس
11:24بچے
11:24کو
11:25اپنے
11:25ساتھ
11:26فیملی
11:26کو
11:27رکھنے
11:28یعنی
11:29لیونگ
11:30کے لیے
11:32تو
11:32اس میں
11:33پاکستانیوں
11:35کی
11:36اس
11:36موقع
11:37پر
11:37محمد
11:38بن
11:38سلمان
11:39یعنی
11:40شہزادہ
11:40محمد
11:41بن
11:41سلمان
11:41جو
11:42وزیر
11:42اعظم
11:42بھی
11:43ہے
11:43ان سے
11:44یہ
11:45درخواست
11:45بھی
11:46ہوگی
11:46اور
11:47امید
11:47بھی
11:47ہوگی
11:48کہ وہ
11:48پاکستانی
11:49فیسس
11:49کم
11:49کریں
11:50گے
11:50ویزے
11:50کو
11:51آسان
11:52کریں
11:53زیادہ
11:54لوگوں
11:54کو
11:54فیملی
11:54ویزا
11:54بھی
11:55دیں
11:55گے
11:55اور
11:57اس کا
11:57سعودی
11:58عرب
11:58کو فائدہ
11:59ہے
11:59جب
11:59وہاں
12:00ہم ہوتے
12:01تھے
12:01تو
12:02جو
12:02ہمیں
12:02تنخواہ
12:03ملتی
12:03تھی
12:04اس کا
12:04بڑا حصہ
12:05وہیں
12:06خرچ
12:06پہ
12:06ہو جاتا
12:07تھا
12:07جس
12:07سعودی
12:09ایکانومی
Comments