00:00پاکستان میں نیب طویل عرصے تک ایک متنازہ ادارہ رہا ہے
00:06کبھی طاقت کا نشان کبھی سیاسی ہتیار کبھی انصاف کی امید اور کبھی خوف کی علامت
00:11متعدد اہم سیاسی رہنماؤں بیوروکریٹس اور کاروباری شخصیات کے خلاف کیسز بنے
00:17جن میں سے کئی عدالتوں نے شواہد نہ ہونے پر ختم کر دیئے
00:20یہی وہ صورتحال تھی جس نے پارلیمان کو مجبور کیا
00:24کہ احتساب کو سیاست کی بجائے قانون کے تابع کیا جائے
00:28اسی مقصد کے تحت دوہزار بائس میں نیب آرڈیننس میں بڑی ترامیم کی گئیں
00:33جن کے بعد ادارے کا دائرہ کار اثر نو متعین ہوا
00:36اب کبینہ ٹیکس ریگولیٹری فیصلے اور انتظامی امور
00:39نیب کے اختیار میں نہیں صرف وہ معاملہ نیب دیکھے گا
00:43جس میں براہ راست مالی فائدے کے ثبوت موجود ہو
00:46اور مالی نقصان پچاس کروڑ روپے سے زیادہ ہو
00:49قانونی اصلاحات کے بعد نیب نے اپنے اندر بھی نمائع تبدیلیاں کی
00:54مرکزی اور ریجنل کمپلینٹ سیل قائم کیا گئے
00:57تاکہ شکایات کی جانچ پرطال شفاف اور وقت پر ہو
01:01جھوٹی شکایات دینے والوں پر کاروائی کا قانون شامل ہوا
01:05انسانی حقوق کے احترام کے لیے ملزم کی جگہ مدہ علی کی استلاح اپنائی گئی
01:10اور شناکت فیصلے تک مخفی رکھی جاتی ہے
01:13ہر مرحلے پر حق سماعت کو یقینی بنایا گیا
01:16تاکہ نظام یکترفہ نہ رہے
01:18پارلیمنٹ بیروکریسی اور بزنس کمیونٹی کے لیے
01:21الگ فیسلیٹیشن سیلز بنائے گئے
01:23تاکہ نیب کے نوٹیس پر خوف اور کاروبار میں رکاوٹ پیدا نہ ہو
01:27نیب افسران کے لیے اندرونی احتسابی سیل بھی قائم ہوا
01:30اور ریجنل دفاتر میں مہانہ عوامی سماعتوں نے ادارے کو مزید جواب دے بنایا
01:35اس کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کو بھی ادارے کا حصہ بنایا گیا
01:39گواہوں کے بیانات اب الیکٹرونک طور پر ریکارڈ کیے جاتے ہیں
01:43مالیاتی ریکارڈز کی چھانبین کے لیے
01:46اے آئی پر مبنی تحقیقاتی نظام فعال کیا گیا
01:50ای آفیس نے نیب کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کر دیا
01:53گوادر اور چمن میں سب آفیسز قائم ہوئے
01:56تاکہ عوام کو بہتر رسائی ملیں
01:58اگر کسی کیس میں گلتی یا کمی ہو
02:00تو ایک عالی سطحی کمیٹی اس کی فوری اصلاح کرتی ہے
02:04پاکستان انٹی کرپشن اکیڈمی کا قیام
02:06اس بات کا ثبوت ہے
02:07کہ ادارہ تحقیق تربیت اور عالمی میار کے مطابق کام کرنے پر سنجیدہ ہے
02:12ان اصلاحات کے نتائج عملی طور پر سامنے آئے
02:15شکایات کی تعداد 2338 سے کم ہو کر 1649 ہو گئی
02:20جبکہ قابل تصدیق کیسز 89 سے صرف 20 رہ گئے
02:24یہ اس بات کی علامت ہے
02:25کہ یہ بنیاد سیاسی یا غیر حقیقی شکایات کی گنجائش ختم ہو رہی ہے
02:30ریکاوری کے شعبے میں نیاب نے وہ کر دکھایا جو پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا تھا
02:3523 سال میں مجموعی ریکاوری 883 ارب روپے تھی
02:38مگر صرف دو سال سات ماہ میں ریکاوری 8397 ارب روپے سے تجابوس کر گی
02:44اس طرح مجموعی ریکاوری 9.28 ٹریلین روپے ہو گئی
02:48حیرت انگیز بات یہ ہے کہ نیاب نے اس دوران صرف 15 ارب روپے کا بجٹ استعمال کیا
02:52جبکہ اس کے مقابلے میں 548 گناہ زیادہ ریکاوری ہوئی
02:57عوامی فائدے کے لحاظ سے بھی نیاب نے تاریخی کام کیا
03:00ریاستی زمینوں کی بازیابی 4.53 ملین اکر تک پہنچی
03:04جس کی مالیت تقریباً 8000 ارب روپے ہے
03:07ہاؤسنگ فراڈ پونزی سکیمو اور دیگر دھوکہ دہی کے کیسز میں
03:11ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد کو 124.86 ارب روپے شفاف طریقے سے واپس کیے گئے
03:17اس سے نہ صرف اوورسیز پاکستانیوں بلکہ لوگ پل سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی بحال ہوا
03:22کاروباری طبقہ اور بیورپیسی اب پالیسی فیصلے زیادہ اعتماد سے کرتی ہے
03:27کیونکہ غیر ضروری نیاب مداخلت کا خوف ختم ہو چکا ہے
03:30یہ اصلاحات انسانی پہلو سے بھی انتہائی ضروری تھی
03:33پاکستان نے وہ وقت دیکھا جب زیر حراست اموات نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا
03:39ان واقعات نے یہ احساس دلایا کہ اعتصاب کی جنگ میں انصاف اور انسانیت دونوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا
03:46یہی سوچ آج نیاب کی اصلاحات میں جھلکتی ہے جہاں سکتی نہیں بلکہ شفافیت قانون اور ثبوت بنیاد ہیں
03:53اس سب کے نتیجے میں پاکستان میں سرمایہ کاری کا محول پہتر ہوا ہے
03:57پالیسی میکنگ مضبوط ہوئی ہے اور ملک کی معیشت میں اعتماد بڑھا
04:01اگر یہ اصلاحات مستقل اور سنجید کی سے جاری رہیں
04:05تو نیاب مستقبل میں ایک ایسا ادارہ بن سکتا ہے
04:08جو سیاست سے بالاتر اور مکمل طور پر عوام کے مفاد میں انصاف فرہم کرے
04:14یہ سفر ابھی ختم نہیں ہی ہوا
04:16مگر جس سمت میں ہم جا رہے ہیں وہ امید دلاتی ہے کہ پاکستان ایک ایسا ملک بن سکتا ہے
04:21جہاں اعتصاب انتقام نہیں انصاف کی علامت ہو
04:24نیاب کی ادارہ جادی اصلاحات کے عداد و شمار سامنے آگئے
04:28نیاب کے قیام 1999 سے فروری 2023 تک
04:32سال میں نیاب نے 883.58 عرب روپے کی وصولیاں کی
04:36گزشتہ ڈھائی سالوں میں مارچ 2023 سے اکتوبر 2025 کے دوران
04:41نیاب نے 8397.75 عرب روپے ریکاوری کر کے ریکارڈ قائم کیا
04:47گزشتہ ڈھائی سالوں میں ریکاوریس کا تناسو 223 سالوں کے دس گناہ زیادہ 947 فیصد ہیں
04:54گزشتہ ڈھائی سالوں میں نیاب کو 15.33 عرب روپے بجٹ ملا
04:58ہر ایک روپے کے بدلے 548 روپے کی ریکاوری ہوئی
05:02مجموعی طور پر نیاب نے 9281.33 عرب روپے کی وصولی کی
05:07نیاب کو اس سال کے آخر تک مزید 2000 عرب روپے کی ریکاوریس متوقع ہیں
05:13یہ اصلاحات ترمیمی نیاب قانون کی روشنی میں ادارے کی فعالیت اور افادیت بڑھانے کے لیے کی گئیں
05:20نیاب نے ہیڈ کوارٹر اور ریجنل بیوروز میں شکایت سیل گوادر اور چمر میں سب آفیس قائم
05:26اور آخر میں بتانا چاہوں گا ان صدادے بد انوانی میں بین الاقوامی تعاون کے لیے
05:31مختلف ممالک کے ساتھ مفاہمتی یاداشتیں دستخط کی گئیں
Comments