00:006 سے 9 نومبر 2025 کو ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس وچن سمٹ جیچ یانگ کے علاقے وچن میں منقض ہوا
00:06جس نے انٹرنیٹ کے شعبے میں عالمی توجہ حاصل کی
00:09اس سمٹ کا مقصد ایک ایسا ڈیجیٹل مستقبل تشکیل دینا تھا جو کھلا ہو
00:13باہمی تعاون پر مبنی ہو محفوظ ہو اور سب کو ساتھ لے کر چلے
00:16تاکہ سائبر سپیس میں مشترکہ مستقبل کی کمیونٹی وجود میں آئے
00:20یہ سمٹ گلشتہ دس برس کی کامیابیوں کا خلاصہ پیش کرنے کا تاریخی کردار ادا کرتا ہے
00:25اور مستقبل کی ترقی کی سمت تلاش کرنے کی ذمہ داری بھی نباتا ہے
00:28نمائش حال میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے جو چیز نظر آتی ہے وہ ایک روبوٹک کومنٹیٹر کار ہے
00:43جو مہمانوں کی رہنوائی کئی زبانوں میں کر سکتی ہے
00:50اس سال سائبر سپیس میں مشترکہ مستقبل کی کمیونٹی کے نظریہ کو پیش کیے ہوئے دس سال کا عرصہ مکمل ہو گیا ہے
01:04تو انٹرنیٹ نے ہماری روز مرہ زندگی اور عام لوگوں کے حالات کو کیسے بدلا ہے
01:08سمٹ میں کئی اداروں نے اپنے مشاہدات ہمارے ساتھ شیئر کیے
01:11میرا نام لانا ہے
01:15میں یہاں ایک سولر سسٹم کمپنی کی نمائنگی کر رہی ہوں
01:19یہ واقعی ایک جدید چیز ہے جو ہماری زندگی میں استعمال ہو سکتی ہے
01:24یہ کانفرنس انویشنز یعنی اخترارات کے بارے میں ہے
01:28یہ صرف انٹرنیٹ تک محدود نہیں
01:30بلکہ زندگی کے ہر شعبے کے بارے میں ہے
01:33کہ کس طرح زندگی کو آسان بنایا جا سکتا ہے
01:36اس لیے میرے خیال میں سولر سسٹم واقعی وہ چیز ہے جو زندگی کو آسان بنا سکتی ہے
01:43ہمارا روبوٹ غیر معمولی ذہانت اور عالی جذباتی سمجھ بوجھ رکھتا ہے
01:49یہ مختلف حالات میں بلکل جانتا ہے کہ کیا کرنا ہے اور کیا کہنا ہے
01:55دوسرا یہ انسانی جذبات کو پہچان سکتا ہے
01:58اس لیے یہ بتا سکتا ہے کہ ہم خوش ہیں یا نہیں
02:01اس کو کئی شعبوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے
02:04جن میں بینک پاور گریڈز اور کمرشل ریٹیل شامل ہیں
02:08ہم امید کرتے ہیں کہ روبوٹ صرف خدمات فراہم نہیں کریں گے
02:13بلکہ انسان کے ساتھ دوستانہ تعلقات بھی قائم کریں گے
02:17ٹیکنالوجی کو ہر کسی کے لیے قابل رسائی اور انسان دوست ہونا چاہیے
02:23کانفرنس میں زمبابوے کی کمپنی وازی سانہ نے
02:27ڈیمو دیا کہ بلوک چین کس طرح ذریعی مضوحات کی تجارت میں تبدیلی لاسکتی ہے
02:31اس ٹیکنالوجی کے ذریعے کسان براہ راست عالمی خریداروں سے جڑتے ہیں
02:34اور یہ عمل براہ راست اور شفاف طریقے سے انجام پاتا ہے
02:38میرا نام تھولانی دوبویا ہے
02:40میں زمبابوے سے ہوں
02:42میں اس کے شریک بانیوں میں سے ایک ہوں
02:44یہ ایک سپلائی چین سوفٹور ہے جو شفافیت کے لیے بلوک چین استعمال کرتا ہے
02:51ہم اس کا استعمال افریقہ کے کسانوں کو چین میں خریداروں سے جوڑنے کے لیے کرتے ہیں
02:56یہ بہت سادہ ہے
02:58وہ مضوحات بیچنے کے لیے میڈل مین یا کمیشن ایجنٹ کا استعمال کرتے ہیں
03:03ہم میڈل مین کے کردار کو ختم کر دیتے ہیں
03:06جس سے ان کی مصنوعات کی قیمت بڑھ جاتی ہے
03:09اسے خریدار کے لیے بھی قیمت کم ہو جاتی ہے
03:13یوں خریدار خوش
03:15کسان خوش
03:16اور سب خوش ہوتے ہیں
03:17عام ای کامریس پلیٹ فارمز کے مقابلے میں
03:20واضح سانہ بلوک چین کی شفافیت
03:22اور مستقل ریکارڈ رکھنے کی خصوصیات کا حامل ہے
03:25یہ پوری سپلائی چین کا ریکارڈ محفوظ کرتا ہے
03:28جس میں کٹائی
03:29نکلو حمل پروسیسنگ اور ڈسٹریبیوشن شامل ہیں
03:31یہ ریکارڈ تبدیل نہیں کیا جا سکتے
03:33اور بہ آسانی قابل تصدیق ہوتے ہیں
03:35اگر آپ ہمارے پلیٹ فارم کا استعمال کریں
03:38تو آپ کی کافی کی فروخت کی قیمت
03:41کم از کم ایک سو پچاس فیصد بڑھ جائے گی
03:44اگر آپ ایک سو ڈالر میں فروخت کر رہے ہیں
03:47تو ہمارے پلیٹ فارم کے ذریعے
03:49ہم آپ کو مقمل یقین دلاتے ہیں
03:52کہ یہ پچاس ڈالر بڑھ جائے گی
03:54یعنی اب یہ ایک سو پچاس ڈالر ہو جائے گی
03:57دوسری بات
03:59کہ چونکہ آپ کاشتکاری کا عمل ریکارڈ کر رہے ہیں
04:03اگر آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے
04:05تو ہم آپ کو کرز دے سکتے ہیں
04:07تاکہ آپ کاشتکاری کا عمل مکمل کر سکیں
04:10اور آپ فصل کی کٹائی کے بعد ادائیگی کر سکتے ہیں
04:14تیسرا آپ یہ ٹریک کر سکتے ہیں
04:17کہ آپ کی کافی کہاں جا رہی ہے
04:19آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کی کافی چین پہنچی
04:23یہاں پروسس ہوئی
04:24اور تقریبا ہر کوئی آپ کی کافی سے خوش ہے
04:28دہی علاقوں میں موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے
04:31جہاں ڈیجیٹل لیٹریسی یعنی آن لائن سمجھ بوجھ کم ہے
04:34اور سمارٹ فون کا استعمال بھی زیادہ عام نہیں
04:36واضح سانہ نے مقامی کو اپریٹیو ایجنٹ رکھے ہیں
04:39جو کسانوں کی فصل کا اندراج اور ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کرنے میں مدد دیتے ہیں
04:42اس طرح وہ کسان بھی شاول ہو سکتے ہیں
04:44جن کے پاس سمارٹ فون نہیں ہیں
04:46ہر علاقے کے لیے ہمارا ایک ایجنٹ ہوتا ہے
04:53جو تمام کسانوں کی مدد کرے گا اگر انہیں ضرورت ہو
04:57مثال کے طور پر یہ ایجنسی مقامی کسانوں کے ساتھ ملاقات کرے گی
05:02تاکہ انہیں دکھا سکے کہ سوفٹ ویر کیسے ڈاؤن لوڈ اور استعمال کیا جائے
05:08اگر کسان خود یہ نہیں کر سکتا تو ایجنٹ کو فارم پر جانا پڑے گا
05:13اور کاشتکاری کے عمل کو ریکارڈ کرنا پڑے گا
05:16ہم غیر تقنیقی افراد کو بھی شامل کر رہی ہیں
05:20تاکہ ان پر لوگ بھی ہمارے سوفٹ ویر کو استعمال کر سکیں
05:24آئیے خلائی شعبے کی طرف چلتے ہیں
05:27ہونگچو کی کمپنی سٹار وین ایرو سپیس نے اے آئی سے چلنے والے سیٹلائٹس پیش کیے
05:31یہ سیٹلائٹس ان ممالک کے لئے تیار کیے گئے ہیں جہاں ایرو سپیس یا اے آئی کی مقامی صلاحیت محدود ہے
05:37اور یہ پریکٹیکل ڈیٹا کو سپورٹ فراہم کرتے ہیں
05:40ہمارے سیٹلائٹس کے استعمال کے کئی شعبے ہیں
05:44انہیں سنت، ذراعت، اربن منیجمنٹ اور ماحولیاتی نگرانی میں استعمال کیا جا سکتا ہے
05:51دو ہزار چوبیس میں کمپنی نے اپنا پہلا سمارٹ کمپیوٹنگ سیٹلائٹ امان کو فراہم کیا
05:56یہ سیٹلائٹ اے آئی ٹکنالوجی سے لیس اور مدار میں رہتے ہوئے ہائپر سپیکٹرل ڈیٹا کو براہراز پروسس کرتا ہے
06:02ہمارے سیٹلائٹس انسانی آنگ سے نظر نہ آنے والے درجنوں سپیکٹرل بینڈز کو معلوم کر سکتے ہیں
06:12مثال کے طور پر ذراعت میں یہ شناخت کر سکتے ہیں
06:16کہ فصلے صحت مند ہیں، کیڑوں یا بیماریوں سے متاثر ہیں
06:20یا خات کی کمی ہے
06:21یہ سب کچھ سیٹلائٹس خلا سے دیکھ سکتے ہیں
06:24روایتی ایرو سپیس ٹکنالوجی کے مقابلے میں
06:27اے آئی کے ساتھ مل کر کام کرنے والے یہ سیٹلائٹس زیادہ محصر کردار ادا کر سکتے ہیں
06:33ہم صرف ایرو سپیس تک محدود نہیں ہیں
06:37ہم اپنے سیٹلائٹس میں جدید ترین اے آئی ٹکنالوجی استعمال کرتے ہیں
06:42ان کی نمائی خوبی اے آئی کمپیوٹنگ کی صلاحیت ہے
06:46یہ مدار میں ڈیٹا کا تجزیہ اور پروسیسنگ کر سکتے ہیں
06:51اور پروسیسنگ کے بعد حاصل شدہ نتائج کی بنیاد پر
06:55اگلی پیداوار کے فیصلوں کے لیے واضح طور پر رہنمائی فراہم کر سکتے ہیں
07:00انرجی سے ایرو سپیس تک اور زراعت سے سرویسز کے شعبے تک
07:04ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس دوہدار پچیس لائٹ آف انٹرنیٹ ایکسپو ایک ہی پیغام دیتی ہے
07:09اور وہ یہ ہے کہ ٹکنالوجی کا مقصد صرف ترقی نہیں ہونا چاہیے
07:12بلکہ رسائی اور انسان دوستی بھی ضروری ہے
07:15انٹرنیٹ آج ہماری زندگی بدلنے کا ذریعہ ہے
07:17یہ مستقبل میں عالمی تبدیلی کی بنیاد بنے گا
Comments