Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00ڈاکٹر تنویر
00:30ایکسکیوز می
00:36کیا آپ نے ڈاکٹر تنویر کو دیکھا ہے کہیں
00:38نہیں میں نے انہیں دیکھا تو نہیں
00:39لیکن کیا آپ ان کے مریضیں کیا مدد کر سکتا ہوں میں آپ کی
00:41نہیں میں ان کے ہونے والے فلیٹ کا مالک ہو
00:44وہ اور ان کی منگیتر جو ہے میرا فلیٹ کھرائے پر لینا چاہتے ہیں
00:48میں بس وہ جگہ دیکھنا چاہتا تھا جہاں وہ کام کرتے ہیں
00:51آپ تو جانتے ہیں نا یہاں فرود بہت ہوتا ہے
00:54انہوں نے کہا کہ وہ ڈاکٹرز ہیں
00:56تو میں نے سوچا چیک کر کے آ جاتا ہوں تسلی ہو جائے گی
00:58کیا کہا آپ نے ان کی منگیتر
01:00ارے حکی صاحب
01:02خوش آمدیر
01:03بہت شکریہ تمہارا
01:04کیسے ہیں آپ
01:05میں ٹھیک ہوں اور تم
01:06میں بھی ٹھیک ہوں شکریہ
01:07اگر آپ فری ہیں تو کہیں چل کر چائے پیتے ہیں
01:09اپنی منگیتر کو بھی ساتھ لے لیجئے
01:10ہم وہاں کانٹریکٹ پر دستخط کر لیں گے
01:12جو میں اپنے ساتھ ہی لائے ہوں
01:13یہ تو اچھی بات ہے
01:14آپ ایسا کریں آپ کینٹین میں انتظار کریں
01:16میں انہیں لے کر آتا ہوں
01:16ٹھیک ہے شکریہ
01:17تم نے اس بچارے آدمی سے جھوٹ کیوں بولا
01:20کہ تمہاری منگنی ہو گئی ہے
01:21یہ بتاؤ کب ہوئی تمہاری منگنی
01:22میری ذاتی زندگی سے تمہارا کوئی تعلق نہیں
01:24سمجھ گئے
01:25بتاتا ہوں میں تمہیں آخر سنان ہے کیا چیز
01:28نینا
01:36تم اندر ہو کیا
01:38کہاں ہے یہ لڑکی
01:43کیا ہو گیا تھا مجھے یار
01:55کاش میری سر پر باکس کرنے کی وجہ سے
02:02میری یادتاش چلی جاتی
02:04سب ٹھیک ہے نینا
02:13تم ان حالات سے بھی نکل آوگی
02:16ٹھیک ہے سب
02:17اور یوں بات بات پر بچوں کی طرح رونے سے
02:20کچھ حاصل نہیں ہوگا
02:22کہاں نہ سب ٹھیک ہے
02:25مجھے خود کو مضبوط بنانا ہوگا
02:28وقت بری
02:35مجھے چیز
02:49نینا تم یہاں کیا کر رہی ہو میں یہاں جھاڑو دیکھنے آئی تھی دیکھو مل گئی کتنی اچھی ہے تم کیا کروگی اس کے ساتھ سفائی کروں گی میں
03:03نینا تمہارے دماغ پر کوئی گہری چوٹ تو نہیں ہے دکھاؤ کیا ہوا ہے تمہیں چھوڑی مجھے میں بلکل چھیک ہوں میری قریب آنے کی ضرورت نہیں
03:12آپ پلیز باہر جائیں تاکہ یہاں کی سفائی کر سکوں میں نینا تمہاری نوکری مریض کی دیکھ بھال کرنا ہے فلور ساف کرنا نہیں
03:18تمہارے کہنے کا مطلب کیا ہے آخر کیا میں اپنی جوپ ٹھیک سے نہیں کر رہی ہوں
03:22اوکے اوکے سیسے بتاؤ کس سے چک رہی ہے تمہاں
03:24دیکھیں ہم دونوں یہاں کام کرتے ہیں تو میرے رشتے دار بننے کی کوشش ہر کس مک کرنے ٹھیک ہے
03:30ٹھیک ہے مس نینا تو یہ جھاڑو آپ مجھے دیں اور جا کر مریض کی ریپورٹ چیک کریں جو اس وقت کمرہ نمبر دو میں آپ کا انتظار کر رہا ہے
03:35جیسے آپ کا حکم
03:36میں نے کوئی حکم نہیں دیا بہت آرام سے بولا ہے
03:38نینا ایک امرجنسی ہو گئی ہے میں تمہیں ڈھونڈ رہا تھا جلدی چلو
03:41آپ نے سن لیا ہوگا کہ امرجنسی ہے اور امرجنسی کا مطلب تو آپ سمجھ سکتے ہیں
03:46چلو چلو
03:47ڈاکٹر بتائیں کہا ہے مریض میں ابھی دیکھ لیتی ہوں اسے لیکن مجھے تو یہاں کوئی مریض نہیں دکھائی دے رہا
04:01اور آپ مجھ سے کہہ رہے تھے کہ امرجنسی ہے
04:02نینا تم پریشان مت ہو کوئی بھی امرجنسی نہیں ہوئی ہے
04:05مسٹر حق کی آئے ہیں کونٹریکٹ سائن کروانے کے لیے
04:07کیا
04:07شاید وہ ہماری ویریفیکیشن کے لیے آئے ہوں
04:09دیکھو وہ وہاں بیٹھے میں
04:10لیکن میں تو ایک مریض کو چھوڑ آئی ہوں آپ کی وجہ سے
04:16مجھے دیکھنے جانا ہے
04:17نینا بس کچھ ہی دیر کی بات ہے پھر وہ چلے جائیں گے
04:20سمیہ وہ نیا مریض کس روم میں ہے
04:34کونسا نیا مریض ڈاکٹر یہاں تو کوئی نیا نہیں ہے
04:38تو اس نے مجھ سے جھوٹ بولا تاکہ نینا کو مجھ سے الگ کر سکے
04:42سنان
04:43کیا ہوا یار غصے میں لگ رہے ہو تم
04:45میں اس پر غصہ ہوں جسے اپنا کام ٹھیک سے کرنا نہیں آئے
04:48کون ہے وہ
04:48کوئی نہیں ہے
04:50کیسی ہو بیٹھا
04:54تم لوگ ٹھیک تو ہو نا
04:55ہم ٹھیک ہیں بہت شکریہ آپ کا
04:57نینا حقی صاحب اپنے ساتھ کونٹریکٹ لے کر آئے ہیں
05:00انہیں ہمارے سائن چاہیے
05:02ہاں ٹھیک
05:03اب جبکہ ہم یہاں بیٹھے ہیں تو کیوں نہ کونٹریکٹ سائن کر لیا جائے
05:06ہاں صحیح کہہ رہے ہیں
05:06لائے کونٹریکٹ دیجئے میں سائن کر دیتا
05:08اچھا تو یہ بتاؤ کہ
05:09کیا اسی ہاسپٹل میں تم لوگ کی ملاقات ہوئی تھی
05:11ہاں بلکل یہی ملاقات ہوئی تھی ہماری
05:15تو پھر شادی کب کر رہے ہیں آپ لوگ
05:18نینا
05:19ذرا میرے ساتھ آؤ بات کر نہیں ہی مجھے
05:21سینال
05:21کیا ہوا یہ نوجوان کون ہے جو تمہاری منگیتر کو اپنے ساتھ لے گیا
05:26دراصل حقی صاحب
05:28وہ نینا کا بھائی ہے اور اسے ہمارا رشتہ منظور رہی
05:31اللہ اللہ
05:31تم اتنے سمجھدار ہو
05:33پھر وہ بیچ میں کیوں آ رہا ہے تمہارے
05:35ٹھیک کہہ رہے
05:35بس کونٹریکٹ سائن ہو جائے
05:37اس کے بعد ہم اپارپن میں شفت ہوتے ہی شادی کر لیں گے
05:39سمجھ گیا میں
05:40بے فکر رہو تم اتمنان سے یہاں ہو
05:42ہم دستگت کر لیتے ہیں اس کونٹریکٹ پر
05:44لو سائن کرو
05:45میری نیک تمنا ہے تمہاری
05:54بہت بہت شکریہ حقی صاحب
05:55کسی بھی چیز کے لیے پریشان مٹ
05:56ٹھیک ہے بہت بہت شکریہ
05:57اگر آپ اجازت دے تو میں مریضوں کو جا کے دیکھ لوں
06:00ٹھیک
06:00بہت شکریہ
06:00اچھا خدا حافظ
06:02اسے بند کیوں کیا ہے
06:07لوگ کیا سوچیں گے ہمارے بارے میں
06:09مجھ سے بات کیے بغیر باہر نہیں جاؤ گی
06:10میرے پاس بات کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے سنان
06:11اچھا تو اپنے نئے منگیتر کے بارے میں
06:13بتانا پسند کرو گی مجھے
06:14اہی
06:15کیا کہا تم نے
06:17آخر مسئلہ کیا ہے تمہیں ایسا سنان
06:19دیکھا بات ہے لیکن تم کرنا ہی نہیں چاہتی
06:21ہمیں
06:23گھر کے لیے ایک چھوٹا سا جھوٹ بولنا پڑا
06:25اور وہ بھی میں اس لیے کر رہی ہوں کیونکہ تم نے اسے مارا تھا
06:27میں صرف اپنی غلطی کی تلافی کر رہی ہوں
06:29میں نے اسے کسی اور وجہ سے مارا تھا وہ میرا مسئلہ ہے
06:31لیکن تم اس دھوکی آباز کے جھوٹ میں اس کا ساتھ کیوں دے رہی ہو
06:33مجھے تمہاری آباز نہیں آرہی اور نہیں سننا چاہتی ہوں میں
06:36لینا
06:37لینا
06:37لینا
06:38نینہ تم کا دو سال کی بچی ہو
06:40تمہارے لیے تو اچھا ہے نا پریکٹس ہو جائے گی تمہاری
06:42کیا
06:42کیا مطلب ہے آخر تمہارا
06:44مطلب تم جانتے ہو مجھ سے دور رہو گے تو اچھا ہوگا
06:46نینہ پلیز میری بات سنو
06:49میں نے تمہیں بہت تکلیف پہنچ آئی میں یہ مانتا ہوں
06:51چلو اس بات کا احساس تو ہوا بہت اچھی بات ہے
06:53تمہیں نظر نہیں آرہ کیا
06:54تمہیں نظر نہیں آری میری حالت
06:55کیا حال ہو گیا میرا میں تمہارے بغیر مشکل میں ہوں
06:57نہیں سمجھ آرہا مجھے میں کیا کروں
06:59سنان
06:59تم نے میرا دل توڑا ہے دکھ دیا ہے مجھے
07:02تم نے میرے جذبات کو تکلیف پہنچ آئی ہے
07:04لیکن خدا کے لیے اب بس کرو
07:05دیکھو
07:05تم اس کمرے سے باہر نہیں جا سکتی جب تک ہماری بات نہ مکمل ہو جائے
07:08سب ختم ہو گیا سنان سب ختم
07:10نینہ اور سنان اندر ہیں اور دونوں کی لڑائی ہو رہی ہے
07:14حد ہے
07:16یہ انسان ابھی تکلیف پہنچ آ رہا ہے اسے
07:18کیا بند ہے
07:19گھر کیا رہے سنان
07:21سننے دو مجھے
07:23تم آخر اس طرح کیوں پیش آ رہی ہو یار
07:25کم از کم ٹھیک سے بات تو کر سکتی ہو
07:26کیا تم نے سب کو اپنی طرح سمجھا ہوا ہے
07:28جانے دو مجھے
07:29نینہ کیا کہنا چاہ رہی ہے تم
07:30سنان میں جیسی بھی ہوں لیکن تمہاری طرح دھوکے باز نہیں
07:33تم جاؤ اپنی فیملی کے پاس اپنے بچے کے پاس
07:36ان کا خیال رکھو
07:36مجھ سے بات کر کے اپنے اور میرا وقت کیوں سائے کر رہے ہو
07:39نینہ
07:40میں ٹھیک ہوں سنان
07:44زینب
07:47اس سے بتاؤ کہ وہ کسی اور کا کوٹ پہن کر جا رہی ہے
07:48لے کر آؤ اس سے
07:49میں نے کچھ نہیں سنا میں تو بس ایسی کھڑی تھی
07:54ہلو
08:04سیما
08:05سنان یہاں سے اب تمہاری طرف ہی آئے گا
08:07سمجھ گئی نا
08:09نینہ ایک منٹ رکھو تو
08:19یہ کیا کر رہی ہے تم
08:23آؤ یہ کیا کر دیا تم نے نینہ
08:28تم نے یہ زندگیہ غراب کر دیا ہے
08:29برباد کر دیا ہے
08:30نینہ پلیز ریلیکس ہو جاؤ تو
08:32یہ آپ نے کیا کیا
08:32آخر تمہارے مسئلہ کیا ہے اور تم ہوتے کون ہے
08:34مجھ سے یہ سب کچھ پوچھنے والے
08:35آپ نے میری گاڑی توڑ دیا اور آپ کہہ رہے ہیں
08:37مجھے کیا مسئلہ ہے
08:38کیا مطلب تمہارا
08:39یہ
08:40یہ گاڑی اس کی ہے
08:41آپ پاکل خانے سے تو نہیں آئی
08:43پولیس ٹیشن چلی
08:44ہائی بات سونا ہے میری
08:44لگتا ہے یہاں کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے
08:46آپ کی گاڑی کا جتنا بھی نقصان ہوا ہے
08:48میں بھرنے کے لیے تیار ہوں
08:49ٹھیک ہے
08:49زینب
08:50تم نانا کو گھر لے کر جاؤ
08:51میں یہاں دیکھ لیتا ہوں
08:52میری گاڑی کا اتنا نقصان ہوگی
08:54آپ کیسے بھریں گے
08:54ارے آپ سبر رکھیں
08:55میں نے کہا نہ ٹھیک کروا دوں گا
08:56میری گاڑی بھی بلکل ایسی ہی ہے
08:58وہ دیکھیں سامنا ہی سرویس ٹیشن
08:59میں آپ کو لے کر چلتا ہوں
09:00چلیں بیٹھیں
09:00یار زینب
09:02تم نے مجھے بتایا
09:04کیوں نہیں کہ یہ سنان کی گاڑی نہیں ہے
09:05تم میری بات سنتی
09:07تمہیں بتاتی نا تمہیں
09:08یہ گوٹ کس کا پہن لیا میں نے
09:10باتا نہیں بس تمہیں پہنا اور نکل پڑی
09:12امی جانتی ہے کیا ہوا ہے
09:24کیا ہوا میک یہ اتنا ریشکیو لگایا ہے
09:27یا اللہ کہیں تم پکڑی دو نہیں گئی
09:29کیا سارا راف سپاش ہو گیا
09:31میں اس میں بلکل بھی شامل نہیں ہوں
09:33بلکل بھی نہیں سمجھ گئی تو
09:34یعنی اگر ہم پکڑے جاتے
09:38تو آپ تو اس میں بلکل بھی میرے ساتھ نہ دیتی
09:40ہے نا امی
09:41مہگ تمہیں اندازہ نہیں
09:43میں کتنی خوف ستا ہوں
09:45اچھا تم بتاؤ تم کیا کہہ رہی اندھی
09:47خوش خبری یہ ہے کہ
09:49میں نے وہ کر دکھائے
09:51جو آپ نہ کر سکی
09:52نینہ اور سنان اب کبھی ایک نہیں ہو سکتے
09:54تمہیں اتنا یقین کیسے
09:56سنان اس کا پیچھا کرنا بند نہیں کرے گا
09:59اور تمہیں تو کل بتا رہی اندھی
10:00کہ سنان اتنے لوگوں میں بھی اس کے لئے لڑ پڑا
10:02وہ کل کی بات تھی
10:03ایک اور خبر بھی ہے میرے پاس
10:05نینہ کو ہم نے بتا ہے
10:09کہ سیما پریگننٹ ہے
10:10اور اس کے بچے کا باپ کوئی اور نہیں
10:12میرا بھائی سنان ہے
10:13کیا
10:13یہ کیا کیا مہگ
10:14کیا پاگل ہو گئی ہو
10:16تم نے تو ہت کر دی پاگلپنے کی
10:17کیا غلط کیا میں نے
10:20کان کھول کے سن لو
10:21میں اس میں بالکل چامل نہیں
10:22سب تمہاری مرضی سے ہوا ہے
10:24ٹھیک ہے امی
10:25اور وہ
10:26سب کچھ میں نے آپ کے لئے ہی کیا ہے
10:27آپ ہی تو چاہتی تھی
10:29کہ نینہ اور سنان کو
10:30الگ ہو جانا چاہیے
10:31ہاں ہاں میں یہ سب چاہتی تھی
10:32لیکن مجھے ڈر ہے
10:33کہ اگر سنان کو
10:34اس بارے میں پتا چل گیا تو
10:35وہ ہمیں کبھی بھی
10:36معاف نہیں کرے گا
10:37کبھی بھی نہیں
10:38ہاں بولو آبد
10:53میرا کہاں ہو تم یار
10:55آ رہی ہوں
10:56راستے میں ہوں ابھی
10:57زینب کی وجہ سے لیٹ ہو گئی
10:58کیوں کیا ہوا
10:59چلو ٹھیک ہے
11:00اور نانی ما
11:00نانی کو تو
11:02تم اپنے ساتھ
11:02گھر لے کر گئے تھے
11:03میرے ساتھ تو نہیں ہے
11:04ہاں میں ان کو
11:05اپنے ساتھ گھر لے گیا تھا
11:07مگر پھر میں
11:07اپنے گھر چلا گیا تھا
11:08شاور لینے کے لیے
11:09ہاں تو
11:10اور جب
11:11واپس گیا تو
11:12وہاں نہیں تھی
11:12کیا مطلب
11:13کیسے نہیں تھی وہاں
11:14مجھے نہیں معلوم نینہ
11:15اگر مجھے معلوم ہوتا
11:16تمہیں کیوں
11:17فون کرتا میں
11:17یار
11:18ویسے کہا جا سکتی ہیں
11:19اس وقت
11:19مجھے کیا پتا نینہ
11:20کہ وہ کہاں گئی ہیں
11:21میں تمہیں کب سے بتا رہا ہوں
11:22کہ وہ گھر پر نہیں ہیں
11:23جب وہ اکیلی گھر سے نکلتی ہیں
11:25تو کسی نے کسی مسئیبت
11:26میں پھر جاتی ہیں
11:26مجھے بہت فکر ہو رہی ہے
11:27نانی ما کی
11:28یار عابد خود کو سمالو
11:29کچھ نہیں ہوگا انہیں
11:30اور ویسے بھی اتنا دور آخر
11:31وہ کیسے جا سکتی ہیں
11:32یہی کہیں ہوں گی
11:33تم نیچے جا کے دیکھو
11:34تم ڈھونڈوں نے اور میں بھی آ رہی ہوں
11:35ٹھیک ہے
11:36اچھا ٹھیک ہے
11:37میں جا رہا ہوں
11:38میں جا رہا ہوں نیچے
11:38اور جا کے ان کو دیکھتا ہوں
11:39تم بھی آجو
11:40اوکے بھائے
11:40میں آ رہا ہوں نانی ما
11:42چلو آبے
11:43سینان
11:53مجھے تم سے بات کر نہیں ہے سیما
11:55ٹھیک ہے اندر آجو
11:57نہیں نہیں
11:57میں یہیں پر ٹھیک ہوں
11:59اچھا ہوا بابا آپ آگئے
12:01چلے اندر چلے
12:04میں آپ کو اپنا نیا خلونا دکھاتا ہوں
12:06ٹھیک ہے چلو اندر چلے
12:12اوپ یہاں پارکنی ڈھونڈا بھی
12:15کتنا آزاب بن جاتا ہے
12:17نینہ
12:17ہاں
12:17کیا کر رہی ہے تم یہاں پر
12:18یہ ہی رہتی ہوں میں
12:20ڈاکٹر سونیا نے ڈینر پر بلایا تھا
12:21اور یہ ہی ایڈریز دیا تھا
12:22ہاں ہاں ہاں تم صحیح پتے پر آئے ہو
12:24وہ اسی بیلڈنگ میں رہتی ہے
12:26لیکن تم اتنی جلدی میں کیوں ہو
12:27کیا ہوا
12:28دراصل جب ہم ہاؤسپیٹل گئے تھے
12:30تو آبید کے ساتھ میری نانی بھی وہی موجود تھی
12:32مجھ سے ملنے کے لیے آئی تھی
12:33ہاں گم ہو گئی ہے کہیں
12:35کہاں گم ہو گئی وہ
12:36نہیں پتا ہوں نے آلزائیمر بھی ہے
12:38ہاں
12:38نینہ
12:39ملی وہ
12:40میں نے ہر جنگہ دیکھ لیا
12:42مگر میں ہنے نہیں ڈونڈ پایا
12:43اوہ میرے خدا
12:44کہاں جا سکتی ہیں وہ
12:46کیا کریں اب
12:47اچھا تو میں پیچھا ہلی گلی میں جا کر دیکھتی ہوں
12:49آبید
12:50اچھا میں ابھی مارکٹ میں جا کر دیکھتا ہوں
12:51ٹھیک ہے
12:51چلو میں تمہارے ساتھ چلتا ہوں
12:53چلو ٹھیک ہے
12:53چلو ٹھیک ہے
12:53جا کر ڈونڈتے ہوں نے
12:54صلاح دیا اسے
12:59زیادہ وقت نہیں ضائع کروں گا تمہارا
13:02سچ سچ بتاؤ کہ آخر تم نے نینہ سے کیا کیا کہا
13:04سچ سچ کا مطلب سچ سچ
13:06میں نے تمہیں پہلے ہی بتا دیا ہے
13:07اس کے علاوہ اور کچھ نہیں کہا میں نے اسے
13:09کیا اس کے بعد تمہاری اس سے کوئی بات نہیں ہوئی
13:12نہیں تو
13:13کیا کچھ بھی ایسا ہے جو تم مجھ سے چھپا رہے ہیں
13:15سچ بتاؤ
13:16میرے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے سنان
13:18یقین کرو میرا
13:19کہاں ہیں آپ نانی
13:28اوف میرے خدا کہاں جا سکتی ہیں وہ آخر
13:31ٹھیک ہے نانا تم پریشان مت ہو
13:33مل جائیں گی
13:34ہم انہیں ڈھونڈ لیں گے
13:37آنٹی آپ یہاں کیا کر رہی ہیں
13:50ہاں
13:51نسرین آنٹی
13:52آہ
13:54نسرین آنٹی
13:55کہاں چلی گئی پھی آپ
13:58ہم نے ہر جگہ آپ کو ڈھونڈا
13:59میں تمہارے پاس ہی آ رہی تھی
14:01اس لڑکی کے ساتھ مل کر تم
14:03تو پیار کرنے والوں کو کیوں الگ کر رہی ہو ہاں
14:05مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا
14:07تم انہیں کیسے جانتی ہوں سیما
14:08ہماری پڑوسن ہے یہ
14:09سامنے والے گھر میں رہتی ہیں
14:10ایسا کیسے ہو سکتا ہے
14:12یار یہ آبید کی نانی ہیں
14:13جو نینہ کے ساتھ
14:14اس کے گھر پر رہتی ہیں
14:15آہ آمنہ آنٹی
14:16میں ٹھیک کہہ رہا ہوں نا
14:17آمنہ نہیں ہوں میں
14:18میرا نام نسرین ہے
14:20کوئی غلط فہمی ہوئی ہے تمہیں
14:21آہ
14:22نینہ اور آبید آپ کے نواسے ہیں نا
14:23کچھ یاد آیا ہے
14:24ہم
14:24نینہ آبید کون
14:25آنٹی وہ آبید اور نینہ
14:28وہ جو ڈاکٹر ہے ہسپٹل میں
14:29گھنگرہ لے بالوں والی
14:30کیا آپ کہہ رہا ہے
14:31سمجھ نہیں آ رہا مجھے
14:32بات سنو میری
14:33بہت پیاس لگی ہے
14:34پانی پینا ہے
14:35چلتے چلتے تھک چکی ہوں میں
14:36ٹھیک ہے آپ میرے ساتھ
14:37اندر چلتے
14:38چلیں آئے
14:38اندر چلتے
14:39یہاں سے چلی گا
14:41آج تو
14:43بہت ہی تھک گئی ہوں
14:44معافی چاہتی ہوں
14:46کہ میری وجہ سے
14:47آپ بھی بہت پریشان ہو گئے
14:48کوئی بات نہیں ہے
14:49نینہ میں سمجھ سکتا ہوں
14:50میں بھی اس وقت سے
14:51گزر چکا ہوں
14:52کئی سال پہلے
14:58میری زندگی میں
14:59ایک لڑکی آئی تھی
14:59جس سے میں بہت پیار کرتا تھا
15:01جس کے ساتھ
15:02میں اپنی پوری زندگی
15:03گزارنا چاہتا تھا
15:04بگر ایسا نہیں ہوا
15:06وہ شادی سے چند دن پہلے
15:08ہی چھوڑ کے چلے گئی مجھے
15:09سن کر بہت دکھوا
15:11بات صرف یہ نہیں
15:12وہ مجھے چھوڑ کر
15:14اس لیے گئی تھی
15:15تاکہ وہ اس سے شادی کر سکے
15:17جسے میں بھائی سمجھتا تھا
15:18ایک طرف وہ عورت
15:20جسے میں ٹوٹ کر چاہتا تھا
15:21اور دوسری طرف وہ دوست
15:22جو مجھے بھائی سے بڑھ کر تھا
15:24ان دونوں نے ہی
15:26مجھے دھوکا دیا
15:26بہت شرمندہ ہوں میں
15:30میری وجہ سے آپ کو
15:31اپنا ماضی یاد آ گیا
15:32زندگی چلتی رہتی ہے
15:33انسان کچھ نہیں کر سکتا
15:35اچھا یہ بتاؤ
15:37کیا تم ہار مان جاؤگی
15:38اچھی بات ہے
15:43چلو ڈھونڈتے ہیں ان کو
15:44چلو آ جاؤ
15:45نانی جان
15:47عابد تمہیں شرم سے مٹ جانا چاہیے
15:52کہ تم ایک بوڑی عورت کا خیال نہیں رکھ سکے
15:54ہر آدمی آئی تنک سائٹ کہتا ہے
15:56کہ عابد تم کسی کام کے نہیں ہو
15:57تم صرف مسئیبت کر سکتے ہو
15:59کسی چیز کا سولوشن نہیں نکال سکتے
16:01شکر نینہ کا فون آگیا
16:02نانی مل گئے ہوں گی
16:03لگتا ہے مجھے کہ سنان نے نانی ماں کھو ڈھونڈ لیا ہے
16:08تمہیں جو بھی بولنا ہے جلدی جلدی بولنا
16:10کیونکہ میں ایک امپورڈنٹ کول کا انتظار کر رہا ہوں
16:12ہر جگہ ڈھونڈ لیا لیکن وہ تو کہیں نہیں ملی ہمیں
16:18اب کیا کرنا چاہیے ہمیں ہاں
16:21مل گئی نانی
16:24میرا مطلاب ہے سنان نے انہیں ڈھونڈ لیا ہے
16:27اس نے کہاں سے ڈھونڈا
16:29نانی ٹھیک تو ہے نا
16:30ہاں ہاں وہ ٹھیک ہے انہیں جلدی سے لینے جانا ہے اب ہمیں
16:32کیسا چلوں میں
16:33نہیں ڈاکٹر بہت شکریہ
16:34ویسے بھی آپ ہماری وجہ سے کافی پریشان ہو گئے
16:36اور ڈاکٹر سونیا بھی آپ کا انتظار کرے
16:38شکریہ شکریہ گاڑی کا ہے تمہاری
16:39وہاں پیچھے
16:40چلو چلے
16:40وہ پھر سے ہیرو بن گیا
16:44پھر سے بازی لے گیا میں پاگل ہو جاؤں گا
16:47زینب کیا کر رہی ہو
17:04دیکھو میں کچھ نئی موویز لے کے آئے
17:06جس میں رومینٹک بھی ہیں اور کومیڈی بھی
17:08ہم یہ موویز بات میں دیکھ لیں گے
17:11اوزیر بہت تھک چکی ہوں میں
17:12سونے جا رہی ہوں
17:13ایک منٹ یار اداس ہو نا تم
17:15بتایا تو ہے تمہیں تھکی وی ہوں
17:18ایک منٹ ایک منٹ
17:19کیا بارس سے بات ہوئی تھی تمہاری
17:21ہاں اس نے کچھ کہا ہے تمہیں
17:22ابھی کال کرتا ہوں اسے
17:23اس کی ہمت کیسے ہوئی تمہیں پریشان کرنے کی
17:25کیا ہو گیا تمہیں یار
17:26اس سے بارس کا کچھ لینا دینا نہیں ہے
17:28چلو گوڈ نائٹ
17:29ہاں اوزیر پلیز سونے سے پہلے کپڑے دھو دینا تم
17:32گوڈ نائٹ
17:34تم نے پھر سے مجھ سے جھوٹ بولا ہے
17:47تم نے مجھے کیوں کہا کہ وہ تمہاری نانی کی بہن ہے
17:49ہاں تو اور کیا کہتا
17:50کیا انہیں اسی طرح لوارسو کی طرح روڈ پر چھوڑ دیتے
17:52میرے کہنے کا مقصد یہ ہر کس نہیں ہے
17:54تو پھر کیا ہے
17:54اگر تم پہلے بتا دیتے
17:56تو کم سے کم ہم ان کے رشتداروں کو تلاش کرتے
17:58اور ان کے پاس انہیں بھیج دیتے
17:59خیر جو بھی ہوا
18:00شکر اس بات کا ہے
18:01کہ نانی ہمیں مل گئی ہے دوبارہ
18:03وہ سنان کی تصویر دیکھ کر
18:06بلکل صحیح کہتی تھی
18:07کہ اس لڑکی کو میں نے کہیں دیکھا اور جانتی ہوں سے
18:09اس سے اچھا ہوتا نینہ
18:10کہ تم میرے ساتھ آتی ہی نہیں
18:12اب تمہیں پھر اس کا چیرہ دیکھ کے غصہ آ جائے گا
18:14ہر جگہ اس کا ہونا ضروری ہے عابد
18:15ہر جگہ
18:16کہاں ہے نانی ماں جلدی بتاؤ
18:21وہ وہاں اندر ہے عابد
18:22نانی ماں
18:23کتنی عجیب سی سیڑھی ہیں
18:25ڈر لگ رہا ہے مجھ سے تو اترتے ہوئے
18:27شکر ہے آپ مل گئے میں
18:28تو بہت پریشان ہوگی
18:29واقعی ہم نے آپ کو کہاں کہاں نہیں ڈھونڈا
18:31ہسپیٹل میں ڈھونڈا
18:32پولیس ٹیشن میں ڈھونڈا
18:33ہر جگہ ڈھونڈا
18:34کہاں رہ گئے تھے
18:35ان لوگوں نے اغوا کر لیا ہے مجھے
18:37کیا انہیں تاوان دے دیا تم نے
18:38ہاں دے دیا ہے
18:39مل گیا نا آپ کو
18:40ہاں مل گیا
18:40بے فکر ہو جائے
18:41مل گیا
18:42کیا یہ یہیں کہیں رہتی ہیں
18:44ہاں پیچھے ہی ان کا گھر ہے
18:47بلکل تنہا رہتی ہیں
18:49ان کا کوئی نہیں ہے
18:50سوائے ایک بیٹے کے
18:51جو ان سے کبھی ملنے نہیں آتا
18:52ہم پڑوسی کی خیال رکھتے ہیں ان کا
18:54نینہ
18:55میں اس طرح سے نانی ماں کو
18:57کیلہ نہیں چھوڑ سکتا کبھی
18:58چاہے ان سے میرا خون کا رشتہ نہیں ہے
19:00لیکن مجھے ان سے بہت محبت ہے
19:02چلے نانی ماں
19:03ہم گھر چلتے ہیں
19:05اور آپ کہیں نہیں جائیں گے پھر
19:06چلے چلے
19:07گھر جا کے ہمیں بہت سارے کام کریں
19:09ٹھیک ہے
19:09چلے
19:09شکریہ آپ نے
19:11کوئی بات نہیں بیٹا
19:12چلے نانی ماں
19:17آرام سے پیچھے بیٹھ جائیں
19:18اور اعتیاس سے سر بچا کے بیٹھئے گا
19:20کہیں چوٹ نہ لگ جائے آپ کو
19:21آپ دیکھئے گا
19:23کہ اب میں آپ کا پہلے سے
19:24بہت زیادہ خیال رکھوں گا
19:26چلے آرام سے
19:27بیٹھ جائیں
19:29آرام سے
19:30شاباش
19:31شھ
19:31لاؤ گاڑی کی چابی تو گاڑی میں
19:33درائیف کروں گا
19:34اوکے
19:34آئیلو
19:35نینہ
19:39گھر جا سنان
19:43اور انہیں وقت دو اپنا
19:45مجھے پھول جا
19:48کیونکہ
19:50میں بھول جانا جاتے ہوں یہ سب
19:53نینہ
19:55نینہ
19:56نینہ
19:56ایک منٹ بات تو سنو
19:56مانتا ہوں دیر ہو گئی ہے
20:25اور بہت کچھ ہو چکا ہے
20:26لیکن ہم تو ایسے ہی ہیں نا
20:29ہاں بلکل
20:31نینہ
20:31شادی کرو گی مجھ سے
20:35اب پتانے کے لئے کچھ نہیں بچھا
20:41تم نے مزل شوٹ بولا
20:43کاش پہلے پتا دیتے سنان
20:44اب میں تم سے کوئی رشتہ نہیں رکھنا چاہتی ہوں
20:47چلو ہم پہنچ گئے
20:59گاڑی کیوں روک دی
21:01سب بتاتا ہوں گاڑی سے تو نکلو
21:02آجو بہار
21:05ہم یہاں کیا لینے آئے ہیں
21:07آلے میرے ساتھ چلو تو پھر بتاتا ہوں
21:08اور نانی
21:09نانی کو سونے دو
21:10وہ ایسے بھی بہت تھکی ہوئی ہیں
21:11بتاؤں نے کیا لینے آئے ہیں یہاں
21:14میری بات دھیان سے سنو نینہ
21:15مجھے تمہاری بہت فکر ہے
21:17اس لیے لے کر آیا ہوں یہاں
21:19میں جانتا ہوں کہ تمہیں کیا چاہیے
21:20تم کب تک
21:22اپنے اندر چیزیں دبا کر رکھو گی
21:24تو میں چاہتا ہوں
21:25کہ اس انسان کے لئے تم جتنا رونا چاہتی ہو
21:28ایک دفعہ رو لو
21:29اور اس کے بعد تم اس کے لئے کبھی نہیں رو گی
21:32اس نے تمہارا دل دکھایا
21:33تمہارے اعتبار کو ٹھیس پہنچائی
21:35اور تمہیں رولایا
21:37تم نے جو چاہا تھا وہ نہیں ہوا
21:38تمہارے پیار تمہارے اعتبار کا صلح تمہیں نہیں ملا
21:41ہو سکتا ہے کہ تم آئی زندگی اس کے ساتھ اچھی گزرتی
21:44خوشی سے گزرتی
21:45لیکن ایسا نہیں ہوا
21:46ایک دفعہ آسو بہا کر
21:48اسے اپنی روح تک سے باہر نکال دو
21:51سنان
22:06میرے ساتھ ایسا کیوں کیا
22:10کیوں برباد کر دی میری زندگی
22:15کیا بگاڑا تھا آخر میرے تمہارا
22:19لیکن اب بہت ہو گیا
22:29یہ آنسو اب تمہارے لیے نہیں بہیں گے کبھی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended