- 6 weeks ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00یہ دیکھو نینا کہ کیسے بنتا ہے
00:05نظریں بلکل نہیں ہٹانی
00:07اور پیاس پر ہی رکھنی اور ایک ہی طریقے سے ان کو کٹنا ہے
00:09اگر تمہاری نظر ادھر در گئی تو پیاس بلکل اچھی نہیں کٹی
00:12اور کھانے کا سارا مزہ خراب ہو جائے گا
00:14اور یہ کھانا بلانے کا سب سے اہمصول ہے
00:16یاد رکھنا اچھے سے
00:17اچھا یہ بتاؤ یہ جو آنسو آ رہے ہیں پیاس کٹنے کی وجہ سے
00:20اس کا کیا حل ہے
00:21یہ تو ہوتا ہے نینا ہو جاتا ہے ایسا
00:22لیکن اگر تم نے ایک بات نوٹ کی ہو
00:24میری آنکھوں میں آسوں آئے لیکن میرا دھیان بلکل بھی نہیں ہٹا پیاس سے
00:26یہ بلکل ایسا ہی جیسے تم ٹیبل ٹینس کھیل رہی
00:28اور تمہارے دونوں ہاتھ مصروف ہیں
00:29اور تمہاری ناک پر خارش ہونا شروع ہو جا تو کیا کروگی تو
00:32کبھی ایسا ہوا ہے تمہارے ساتھ
00:33یہ تو ہر دفعہ ہوتا ہے میرے ساتھ
00:35تو پھر تم نے کیا کی اپنا دھیان کھیل پر ہی رکھا نا
00:37اور خارش نہیں گی تاکہ تمہارا کھیل خراب نہ ہو
00:39ہاں بلکل ایسا ہی ہوتا ہے میرے ساتھ سینان
00:41آہ نینا
00:42آہ ذرا گوشٹ اٹھا کے دینا مجھے
00:44ہاں بلکل یہ رہا گوشت
00:47میری آنکھیں تو ساف کرو
00:48ہاں بلکل کیوں نہیں
00:49تھینک یو
00:53ویسے اس ریسپی کا نام کیا ہے
00:59سینان کاربونارا
01:01یونیورسٹی کے ٹائم پر میں نے سکھی دی
01:04اور پھر مجھے اتنی اچھی لگی کہ میں آج تک اسے بناتا ہوں
01:07یہ تو کچھ عجیب سا نام ہو
01:09کیونکہ اسے صرف میں ہی بنا سکتا ہوں
01:11اس لئے اس کا نام بھی میرے نام پر ہے
01:13اور نام میں کیا رکھا ہے زائک اچھا ہونا چاہیے
01:15اچھا نینا مجھے پین پکڑاؤگی
01:17ہاں
01:18کتنا ڈالوں
01:21کیا کتنا ڈالوں
01:22یہ
01:23نینا تمہیں تو واقعی کچھ نہیں آتا
01:25بہت ہی خوش قسمت ہوگا وہ لڑکا جس کی تم سے شادی ہوگی
01:29مطلب اسے جم جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی
01:31ویسے ہی دوبلا پتلا رہے گا
01:32یار تمہیں تو کیاپ تک نہیں کھولا دیکھو اسے ایسا گھما کر کھولتے ہیں
01:36ٹھیک ہے
01:36تو نینا اب اس پین کو ایسے پکڑتے ہیں
01:39ایک
01:40دو
01:41اور بس زیادہ نہیں
01:43ٹھیک ہے ہم ایک اور ڈال سکتے ہیں
01:46اور یہ ہم نے ڈال دیا کیا خیال ہے تمہارا
01:47کم آن
01:48اب تم اس کو چولے پر رکھ دو
01:51ہاں
01:52نینا چولے کی ہیٹ زیادہ تم
01:54کم رکھنا ٹھیک ہے
01:55کس لئے
01:56اب اس کا کیا جواب دوں نینا
01:57اگر ہیٹ زیادہ ہوگی تو
01:59تیل جل جائے گا
02:00اس لئے اسے کم ہیٹ پھری رکھنا پڑے گا
02:03تاکہ زائکہ اچھا ہو
02:04بس اتنی سی بات
02:04ٹھیک ہے
02:05چلو جلدی کرو
02:06ہاں یاد آیا ہمیں تو لسن بھی شاہی ہوگا
02:08سنان مگر
02:09پہلے ہی تم اتی ساری پیاز ڈال چکے ہو
02:11اوپر سے تتا سارا لسن بھی
02:12کو زیادہ نہیں ہو جائے گا
02:13نینا
02:15ہم
02:16تم نے آج زیادہ کسی سے ملنے جانا ہے
02:18نہیں تو
02:19تو پھر کیا مسئلہ ہے
02:20اس سے زائکہ آئے گا
02:21ہم
02:22اور زائکے کے بغیر مزہ نہیں
02:23ٹھیک ہے
02:24چلو اب شاہ بشیز اٹھاؤ
02:25اور سب کچھ پین میں ڈال دو
02:27ارے ہاں انڈے
02:29آہ انڈے کہاں ہیں
02:30یہ رہے
02:31اور یہ
02:33ہماری اس ڈش کے سب سے خاص اجزہ ہیں انڈے
02:36تو اب کیا ہم انڈے بھی ڈالیں گے
02:38ہاں بلکل نینا ہم انڈے بھی ڈالیں گے
02:46اب دیکھتی جاؤ
02:46اس کو ہم کچھ دیر کے لیے
02:47ایسا گھوماتے جائیں گے
02:48نمک
02:51ہاں دیر
02:52اگر مجھے یاد نہ آتا
02:53تو کیا پھیگا کھانا کھاتے ہیں
02:54نمک ڈالتی ہوں
02:57بیسے کتنے چمچ
02:58آہ دو
03:00دو چمچ
03:01آہ ٹھیک ہے
03:12چلو اب تمہاری باری
03:13واہ یار کیا بات ہے تمہاری
03:19اس طرح سے کرنا اچھا لگ رہا ہے مجھے
03:26نینا کا چیلنج وہ بھی انڈوں کے ساتھ
03:30اور یہ
03:45ہمارا کھانا تیار
03:48یار نینا
03:50تمہاری خیال میں کیسا بنا ہوگا
03:52بیکنے میں تو اچھا لگ رہا ہے بہت
03:54لیکن ٹیس کا تو کھانے کے بعد ہی پتا چلے گا
03:56تو ٹھیک ہے
03:56کھائیے اور بتائیے
03:58مس نینا
03:59یہ میٹھا کیوں ہے اتنا
04:12سنان میں بھی ہی سوچ رہی تھی
04:14کہ کچھ تو گڑ بڑ ہے
04:15کیا آپ کو بھی ایسی لگ رہا تھا
04:17آہاں
04:18ظاہر سی بات ہے نا
04:19چینی ہے اس میں
04:19آہاں تو ٹھیک ہے نا
04:22کیا ہو گیا
04:23کس نے کہا کہ پاسٹا میٹھا نہیں ہو سکتا
04:25دیکھیں تو کتنا مزے کہہ یہ
04:26اور بہت یونیک بھی ہے
04:27ضروری تو نہیں کہ پاسٹا صرف نمکینی ہونا چاہیے
04:30تو تم نے دو چمچ نمک کے بجائے
04:32چینی ڈال دی تھی رائٹ
04:33ایسا ہی ہے
04:34آہاں نہیں تو نہیں تو
04:36بھلا چینی کیوں ڈالوں گی میں
04:37چلے میں مانتی ہوں کہ
04:38مجھے کھکیں کی اتنی نولیج نہیں
04:39لیکن چینی نمک کا تو فرق پتا ہے مجھے
04:41مجھے ایسا لگتا ہے کہ
04:42ان کے ڈببے ہی مکس ہو گئے تھے
04:43تب ہی تو ہمیں چینی اور نمک کا فرق ہی نہیں پتا چاہا
04:45آہاں بلکل بلکل
04:46تم بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
04:47ٹھیک کہہ رہی ہو
04:48صحیح ہے
04:48ہم
04:48زائے ہو کے کھانا
04:50سنان
04:52کیا ہم اسے ٹھیک نہیں کر سکتے
04:55کوئی امید نہیں ہے نینا
04:56کیونکہ اس کا علاج ہی غلط ہوا ہے
04:58ڈبل ڈوز وہ بھی
04:59خیر اب کیا کریں
05:03مجھے بہت بھوک لے گی ہے یار
05:04اچھا سنو
05:05کھلی کے کونے پہ ہی
05:07ایک نیا ریسٹران کھلا ہے
05:08وہاں کا کھانا بہت زب دستہ
05:10اور سستہ بھی ہے کافی
05:11واقعی
05:12کیوں نہ
05:13وہیں سے کچھ آرڈر کر کے
05:15مانگوال نے یہاں پر
05:15کیا کہتے ہو
05:16ہاں ہاں
05:17ضرور آرڈر کرو نینا
05:18ورنہ میں یہاں بھوک سے مر جاؤں گا
05:19چل دی کرو
05:20ٹھیک ہے
05:21ابھی آرڈر کرتی ہوں میں
05:22ٹڈڈن
05:25نینا
05:27ہاں
05:28اتنا سب کچھ کون کھائے گا
05:29ارے سنان
05:30کیا بات کر رہے ہو
05:31اتنا سارا کھانا
05:32تو میں دن میں دو دفعہ کھا سکتی ہوں
05:33جب میں چھوٹی تھی
05:34تو یہ سب کھانا موشکل نہیں تھا میرے لیے
05:36ویسے تو ابھی بھی نہیں ہے
05:39بہت مزے کر
05:43یہ ہو گیا گول
05:54یقین نہیں ہو رہا
05:55نینا
05:56تم نے تو مجھے حیران کر دیا
05:58آخر کیسے کیا ہی سب
05:59بڑا ہی تینک
06:00تو کیسے چلا گیا
06:01کیونکہ تمہارا نشانہ اتنا اچھا نہیں ہو سکتا
06:03بس تم نے اتفاق سے یوں پھیکا
06:04اور وہ جا کر وہاں پر گر گیا
06:06رائٹ
06:06اب دیکھو
06:08میں بتاتا ہوں کہ کیسے کرتے ہیں
06:12یہ
06:12یہ ہوئی نا بات
06:15فوکس اور ٹیلنٹ
06:16یہ اہم حصول ہوتا ہے
06:18باسکٹ بول کھیلنا اور اسے جیتنے کا
06:20ایک بات بتاؤں تمہیں
06:23یہ جو تم نے ابھی تھوک کیا ہے
06:25یقین کرو بہت ہی ایزی تھا
06:26میرے خیال سے دو پوائنٹس کا
06:28دیکھو
06:34چلو دیکھتے ہیں
06:37ہاں
06:37ہاں کم آن
06:40دیکھا تم نے
06:42اسے کہتے ہیں چیمپیون
06:43ویسے تو یہ ایک چھوٹا سا ٹریلر تھا
06:46اگر میرا ریال ٹیلنٹ دیکھنا ہے تو کبھی باسکٹ بول کورٹ میں آو
06:49نینا دیکھو
06:50یار تم بڑی بڑی باتیں مت کرو
06:52تو وہ نہ شرمندہ ہو جاؤ گی
06:53سنان تمہارے جیسے کتنوں نے مجھے چیلنج کیا ہے
06:56وہ آخر میں خود ہی شرمندہ ہوئے ہیں
06:57پتہ ہے کیوں
06:58کیونکہ میرے سامنے باسکٹ بول میں کوئی نہیں ڈک سکتا
07:01ٹھیک ہے
07:04تو پھر یہاں قریب میں ہی باسکٹ کوٹ ہے
07:06تو میں تو پتہ ہوگا
07:06ہاں پتہ ہے مجھے
07:07ٹھیک ہے تو پھر ہم وہاں جا کر گیم کھیلیں گے
07:09نینا ورسس سنان
07:11دیکھتے ہیں کہ کون جیتے گا
07:12اوہ سنان
07:13اپنے سینئر کو کیسے ہاراؤں گی میں
07:15تم چل رہی ہو
07:17چلو ٹھیک ہے
07:18اگر تم اتنا کہہ رہے ہو تو
07:19میں پہلے کپڑے چینج کر لیتی ہوں
07:22پھر یہ سب اچھی طرح ساف کر کے
07:23تم سے نیچے ملتی ہوں
07:24ٹھیک ہے
07:25اسے تو پتہ ہمیں کمی کتنی دلن جدو
07:55نینا
08:10کیا بات ہے
08:12تیار ہو کر آئی ہو
08:14سنان تم نہیں جانتے کہ مجھے اس مومنٹ کا کتنا انتظار تھا
08:18کہ کوئی مجھے باسکٹ بول میچ کے لیے چیلنج کرے
08:20اور دیکھو آج وہ دن آ ہی گیا
08:22اب تم دیکھنا
08:23اب کیا کہہ سکتا ہوں میں
08:25کھیل کر ہی پتہ چلے گا
08:26تیار ہو تم
08:27تو چلیں پھر
08:28چلو
08:28پکڑو اسے
08:30تو سنان میچ کا کہا کس نے تھا
08:37کیا مطلب
08:38میرا مطلب کیا ہم بغیر کسی شرط کے کھیلیں گے
08:40تو شرط لگانا چاہتی ہو تم
08:42نینا دیکھو
08:43تم خطروں کے کھلاری سے کھیل رہی ہو
08:46یہ مجھے خود پر بہت بھروسہ ہے اور میں بہت کانفیڈنٹ ہوں
08:48اچھا
08:49تو کیا شرط ہونی چاہیے
08:52تم ہی ریسائیڈ کر کے بتاؤنا
08:54نو نو نو نو تم بتاؤ
08:55یار مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا تم بتا دو نا
08:58اچھا ٹھیک ہے
08:59جیتنے والا
09:00نائی بلکہ ہارنے والا
09:02وہ
09:03وہ وہی کرے گا
09:05جو جیتنے والا اسے کرنے کے لیے کہے گا
09:07کچھ بھی کرنا
09:07میں ریڈی ہوں
09:08سوچ لو
09:09سوچ لیا
09:11کچھ بھی مطلب کچھ بھی کرنا ہوگا
09:12ٹھیک ہے
09:13ٹھیک ہے
09:14I'm ready
09:15میں بھی ریڈی ہوں
09:16اچھا ٹھیک ہے
09:29اسے کہتے ہیں
09:43زبت اسپاس دینا
09:44اور چکمہ دینا
09:45تو ایسے تم رک پاؤ گی
09:54سنان
09:58تم بال پھیکتے رو
09:59اور خود کو تھکاتے رو
10:01بلا وجہ
10:01لیکن ہمارے سکورس میں
10:03صرف ایک پوائنٹ کا فرق ہے
10:04اور اب یہ دیکھو
10:05یہ کیا تھا
10:10یہ تو گھٹ لک تھا بس
10:11ہاں
10:12لکھی تو میں ویسے ہی بہت ہوں
10:13لیکن اتنا کون ہو
10:14چلو لیس گو فور
10:16فائنل سکور
10:17نینا
10:27ایک منٹ
10:30ادھر آؤ
10:31تمہارے بال
10:34تمہیں تنگ کر رہی ہیں شاید
10:35بس ٹھیک ہے
10:38اوکے
10:39سٹارٹ کرو
10:40I'm ready
10:40ہاں ٹھیک ہے
10:41اور یہ
10:46اور میں
10:48جیت کیا
10:49کوئی نہیں کوئی نہیں
10:50تم نے چیٹنگ کی ہے
10:51دیکھو یہ ساف چیٹنگ تھی
10:52باری میری تھی
10:54اور یہ دیکھو
10:55بال تم نے بھیگ دی
10:56یہ ساف چیٹنگ دی سنان
10:57نینا تم ہار چکی ہو یار
10:59یہ میں اچھے طریقے سے جانتی ہوں
11:00کہ تم نے میرے بالوں کو ہاتھ لگا کے
11:02میرا دھیان بٹا دیا
11:03مجھے اپنی باتوں میں لگا کر
11:04ہرا دیا
11:04اچھا خاصا میں جیت رہی تھی
11:05اور چیٹنگ کر کے
11:06تم خود جیت گے
11:07میں نہیں مانتی ہاں
11:08یار نینا بس کرو
11:09اور اگر نہ کرو تو
11:10کیا کروگے
11:10موسیقی
11:40موسیقی
11:58ایدھے رہون ہے نا شاید ہاتھ دو
12:00پتہ نہیں چلا کیسے گر گئی
12:02خیر ہے چلو اب چلیں
12:04ہم
12:04چلو
12:07موسیقی
12:29آہ استمبور
12:30کتنے خوش نصیب شہر ہو تو
12:32کہ تمہیں عابد سے دوبارہ ملنے کا موقع مل رہا
12:35خیر سفر بہت ہی لمبا تھا
12:37اور بیٹل میں تمہارا بھی شکریہ آدھا کرنا چاہتا ہوں
12:38کہ تم نے میرا ساتھ نہیں چھوڑا
12:40اس مشکل وقت میں
12:40اب مجھے
12:41جلدی سے نینہ کے گھر پہنچاتو بس
12:43بس دعا یہ ہے
12:44کہ نینہ کی یاد داشت واپس نہ آئی ہو
12:46اور وہ مجھے ایکسیپٹ کر لے
12:47علیہ تمہیں کیا ہو رہا ہے
12:50تمہیں لگتا ہے
12:51تمہیں واقعی
12:52میکینک کے پاس لے جانے کی
12:54ضرورت ہے
12:55بس کر دو
12:55تھوڑا سا سفر رہ گیا ہے
12:57بس وہ پورا کر دو
12:58تو میں تمہارا بہت شکر گزار ہوں گا
13:00شاہ بش
13:01شاہ بش بہت اچھی گاڑی
13:02شاہ گاڑی ہو تو
13:03تم سے اچھی گاڑی تو میں نے
13:05زندگی میں کبھی دیکھی ہی نہیں
13:07کافی واقع ہو گئی
13:13اب گھر چلے
13:13ہاں چلو
13:15وہ میں
13:26سنان
13:28کیا کیا ناکاو
13:30کافی دیر کر دی
13:32میں نے
13:33ڈاکٹر وہ
13:44نینا
13:45کیا تم یہ
13:46ڈاکٹر کہنا
13:47بند نہیں کر سکتی
13:48ٹھیک ہے
13:52سنان
13:53ٹھیک ہے
13:54اچھا
13:55ابھی پانی پینے جا رہی ہوں
13:56میں
13:56ڈاکٹر
13:57کیا آپ کے لئے بھی پانی لے آؤں
13:59اگر
14:00سنان بولوگی تو
14:02ضرور پیوں گا
14:03سنان
14:04گوڈ
14:05لے آؤ
14:14تینکیو
14:26تینکیو
14:27سنان
14:33آؤ
14:35پہلے تم بولو
14:36نہیں نہیں
14:37پہلے تم
14:37آؤ
14:38نہیں پلیز پہلے تم بولوگی
14:39آؤ
14:40ٹھیک ہے پھر
14:41آؤ
14:42جو کچھ آج ہوا ہے
14:44آؤ
14:45میرا مطلب ہے کہ
14:47ہم دونوں کے درمیان
14:48باسکٹ بول گراؤنڈ میں
14:49جو کچھ ہوا تھا
14:50یعنی کہ
14:51ہم نے جو کیا
14:53اس سلسلے میں
14:54میں کچھ
14:55کہنا چاہ رہی تھی
14:56آؤ
14:57یعنی
14:57تم سمجھ رہے ہو
14:59نا مجھے
14:59جو کچھ بھی کہہ رہی ہوں
15:01اور کہنا چاہ رہی ہوں
15:02تم سے
15:02اس وقت کون آ سکتا ہے
15:06نہیں معلوم
15:07میں
15:07میں جا کے دیکھتی ہوں
15:08دروازے پر
15:09نینہ
15:12آبیت
15:14یار میں جب بھی
15:15سنان کے ساتھ ہوتی ہوں
15:16یہ وہاں پہنچ جاتا ہے
15:17فورا
15:17کوئن ہے نینہ
15:18دروازہ کھولو
15:20میری جان دروازہ کھولو
15:23سنان دراصل
15:26میں نے تم سے
15:28میں نے تم سے
15:30جوٹ بولا تھا
15:31آبیت کے بارے میں
15:31جانتا ہوں میں نینہ
15:34جانتا ہوں
15:35تم نے کہا تھا
15:37کہ آبیت سے تعلق ختم کرتی ہے
15:38میری جان میری سویٹی
15:39مجھے پتا ہے کہ
15:40تم اندر ہو
15:40وہ سب
15:41وہ سب جوٹ بولا تھا
15:44میں نے تم سے
15:44آرے تمہارا ہونے والا
15:46شوہر آیا ہے
15:47آبیت
15:51اور میرے درمیان
15:52ایسا ویسا کچھ بھی نہیں ہے
15:54آبیت بچپن کا دوست
15:55ہے میرا بس
15:56یاد ہے تمہیں
16:00جب تم
16:02مجھ پر چلائے تھے
16:03اروسا کی وجہ سے
16:04میرا مطلب ہے کہ
16:05وہ
16:05اروسا جب
16:06تمہاری زندگی میں تھی
16:07اس وقت میرے
16:09دل اور دماغ میں
16:10یہ آئیڈیا بلکل بھی نہیں تھا
16:11لیکن جب
16:11آبیت یہاں آ گیا
16:13جرمنی سے
16:14تو تمہیں جیلس ہی ہوئی
16:15اسے دیکھ کر
16:16تو
16:16مجھے آئیلہ نے سمجھایا
16:17کہ تمہیں جیلس کرنے کے لیے
16:18ایسا کروں
16:19اوف
16:19کیسے بتاؤں میں
16:20تمہیں وہ سب
16:26سنان
16:27واقعی میں
16:28بہت شرمندہ ہوں
16:29وہ جھوٹ تھا سب
16:31ڈراما تھا
16:32تمہیں جیلس کرنے کے لیے
16:33لیکن اب اور نہیں کر سکتی
16:36ایک دفعہ پھر
16:38ہر چیز بھگاڑ دی
16:39میں نے
16:39دروازہ کھولو جانو
16:42میں آ گیا ہوں
16:43مجھے معلوم ہے
16:44کہ تم اندر ہو
16:45دیکھو تمہارا
16:47ہونے والا شوہر آیا ہے
16:48اوہ
16:49اوکے
16:53میں مانتا ہوں
16:59کہ تمہارے اندر
17:00بہت ساری خوبیاں ہیں
17:01تم ہینڈسوم ہو
17:02سمارٹ ہو
17:03اوپر سے ڈاکٹر ہو
17:04اور اسطمبول میں
17:05بہت اچھی نوکری ہے
17:06تمہاری
17:06اس کے علاوہ
17:07ایک لڑکی کو
17:08کیا چاہیے ہو سکتا ہے
17:09ایک ہینڈسوم لڑکے میں
17:10اور میں نے
17:11اس کو
17:11ہر بار
17:12یہ احساس دلانی کی
17:13کوشش کی
17:13کہ تم ڈاکٹر کے ساتھ
17:14غلط کر رہی ہو
17:15وہ بہت ہی اچھا آدمی
17:16اس کے ساتھ
17:16تم ایسا نہیں کرنا چاہیے
17:17آبیت اپنا موں
17:18بند رکھو
17:19اور چپ ہو جاؤ
17:19سنان تم
17:23چپ کیوں ہو
17:25کچھ بھولو
17:26نہ ڈر لگ رہا ہے
17:26مجھے
17:27نینا
17:34ہاں
17:35تو
17:37تم
17:38چاہتی تھی
17:39کہ میں
17:39اس چخص سے
17:40جیلس ہوں
17:41رائٹ
17:41اس سے
17:43اس کا مطلب
17:46تم
17:46غصہ نہیں ہوں
17:47مجھ پر
17:47مجھے کیوں
17:48غصہ آئے گا
17:49اس کی شکل
17:49دیکھی ہے
17:50آبید
17:57تم یہ
18:00نہ سمجھو
18:00کہ میں
18:00اپنی گاڑی
18:01بھول گئی ہوں
18:01ہاں
18:02بتاؤ میری گاڑی
18:03کہاں ہے
18:03کیا
18:05کچھ بھی نہیں ہوا
18:06تمہاری گاڑی
18:06کو صحیح سلامت
18:07بہار کھڑی ہے
18:07دیکھ لو جا کر
18:08اوکے
18:08ہم
18:11اوکے
18:14میں جا رہا ہوں
18:14کیونکہ
18:15میں نے جھوٹ
18:15بولا تھا
18:15کہ گاڑی
18:16بلکل ٹھیک ہے
18:16اوکے
18:16بھائی
18:17آبید
18:18نینہ
18:19نینہ
18:20میں آ رہی ہوں
18:22آبید
18:23کہ میری گاڑی
18:23کو کچھ بھی ہوا
18:24تو میں تمہیں
18:24چھوڑوں گی
18:25چاند سے
18:25مار دوں گی
18:25میں تمہیں
18:26نینہ
18:30نینہ
18:31پلیز
18:31تم ریلاکس ہو جاؤ
18:32میری گاڑی
18:33یار
18:34کچھ نہیں ہوگا
18:34تمہاری گاڑی کو
18:35ضرور کچھ ہوا ہوگا
18:39ہاں
18:49کیا حال کر دیا اس کا
18:59ساف ہو جائے گی
19:10کیا حال کر دیا میری گاڑی کا
19:19میں تمہیں چاند سے مار دوں گی
19:20تو میں چھوڑوں گی نہیں
19:21چھوڑا سینان
19:22میں اس سے چاند سے مار دوں گی
19:23اس نے میری گاڑی کا پھلا حال کر دیا ہے
19:25لینا پلیز
19:25کچھ نہیں ہوا دیکھو
19:26کیا کہہ رہے ہو
19:27سینان کی کچھ نہیں ہوا
19:28دیکھو تو توں
19:29ننی سی پیاری سی میری گاڑی کا کیا حال کر دی آبید نے
19:31میں نے ہمیشہ اس کا بہت خیال رکھا ہے
19:33لیکن اس نے کیا حالت کر دی اس کی دیکھو تو
19:36افو نیرہ کچھ نہیں ہوا
19:37صرف کیچڑی تو لگائے
19:39ساف ہو جائے گا دیکھو پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے
19:41میں ایک ایسا میکینک کو جانتا ہوں
19:42جس کے پاس میں یہ گاڑی لے جاؤں گو
19:44اور اس سے بلکل پہلے کی طرح کر دے گا
19:45اور جب تک تمہیں کہیں بھی جانا ہوں
19:46میں تمہیں ڈراؤپ کر دوں گا
19:48اسی بہانے ہم دونوں کو کچھ اور وقت ساتھ ملی جائے گا
19:51ہاں
19:52کیا خیال ہے
19:54ہم
19:55ہاں
19:58ہاں
19:59کیا ہسرے وہاں دیکھتے تمہیں تو نہیں چھوڑوں گی میں
20:04بھاگ کے جاؤ گے کہاں
20:05نینا
20:05پکڑ کے مار دوں گی آمچ تو تمہیں
20:07نینا
20:07نہیں سنا یہ نہیں بچے گا میرے ہاتھوں سے آج
20:10جب تک تمہارے ٹکڑ اپنے ہاتھوں سے نکڑ دیتی
20:15مجھے تُم نے میری ننگی پیاری سکاڑی کی کیا حالت کر دی ہے
20:18رکو تو صحیح میں تمہیں بطا پہم
20:21نینا
20:21نینا
20:22ریلاکس ہو جاؤ یار کیوں چور مچا رہی ہے
20:23بیللنگ میں اور بھی لوگیں سو رہے ہوں گے
20:25مگر سنا نا
20:26ادھر آؤ
20:27ٹکڑ
20:28ٹکڑ کسی
20:28بہتر ہو
20:38تھوڑی پاہت
20:39تھوڑی بہت
20:40مگر
20:54میں ٹھیک ہو بھی کیسے سکتی
20:56اس نے میری گار ہی خراب کر دی ہے
20:57نینا
20:58نینا یار میں پہلے ہی بہت تھکا ہوا ہوں
21:01مجھے اپنے آپ کو
21:04ڈیفینڈ کرنے کے لیے کچھ تو کرنا پڑے گا
21:06یہ ٹھیک رہا ہے گا
21:07میں تمہیں چھوڑوں گی نہیں
21:09چاند سے مار دوں گی میں تمہیں
21:10چلو اوپر چل کر کافی پی دیں
21:18کیا کہتے ہو بازل
21:19نہیں مجھے میرے خیال سے چلنا چاہیے
21:21کافی دیر ہو گئی اور تم سنان کو تو جانتی ہو
21:24ہاں ٹھیک کہا
21:25چلو پھر ملتے ہیں
21:27چلو ٹھیک ہے پھر ملتے ہیں سبا سیو
21:28شبہ خیر
21:30اوکے بائے
21:33گوڈ نائٹ
21:40سنان تم جانتے نہیں ہے میرے ساتھ ہمیشہ ایسی ہی کرتا ہے
21:46جب میں چھوڑی تھی تب بھی مجھے سیتنا تنگ کرتا تھا
21:48لیکن میں اس وقت بچی تھی اور اس کا کچھ نہیں کر سکتی تھی
21:51مگر آج تو مرے گا یہ
21:53ہمیشہ تنگ کیا ہے تم نے مجھے
21:55بچپن میں تم میرے کھلونے توڑا کر دیتا
21:57اور آج گاری ہی خراب کر دی میری
21:58تانگ آگئی ہوں میں تم سے
21:59اری ایک منٹ ایک منٹ
22:00یہ ہو کیا رہا ہے
22:01اتنی رات میں تم لوگ لڑ کیوں رہے ہو
22:02اوہ ہماری لیڈ رول آگئی
22:04لیڈ رول آگئی اس ڈرامے کی
22:06اس پورے ڈرامے کے لیے
22:07اٹریس تو آپ ہے نا
22:08ٹھیک کہا نا آپا
22:09میں اسی ڈرامے کی بات کر رہا ہوں
22:11جو نینا اور آپ نے
22:12مجھے عابد سے جلانے کیلئے کیا تھا
22:13کیوں آپا
22:14ہاں
22:15سنان میں تمہیں آرام سے بیٹھو
22:18میں تمہیں سب بتاتی ہوں
22:20شش
22:20enough is enough
22:22تم لوگ اپنے internal issues
22:24بعد میں solve کر لینا
22:25ابھی important یہ ہے
22:26کہ میں نے
22:27نینا کی گاڑی کو کچھ بھی نہیں کیا
22:28جیسا کہ ڈاکٹر سنان نے بتایا اس کو
22:30تو تم شور کرنا بند کر دو
22:31میں صبح ہی تمہاری گاڑی لے جا کے
22:32دھلوا دوں گا
22:33اور وہ بلکل ٹھیک ہو جائے گا
22:34جتنی لاتیں مارنی ہے مار لو
22:35لیکن حقیقت یہ ہی ہے
22:36کہ گاڑی کو تمہاری کچھ بھی نہیں ہوا ہے
22:38اور جب وہ دھل جائے گی
22:39تو وہ بلکل صاف ہو جائے گی
22:40بلکل چمکنے لگے گی
22:41میں بہت ہی اچھی جنگہ لے جا کر
22:43اس کی صفائی کرواؤں گا
22:44ایک تو تمہاری گاڑی
22:45کھڑے کھڑے کتنے دن سے
22:46بول ہو رہی تھی
22:47تو میں اسے ٹرپ پہ لے گیا
22:48چپ ہو جاؤ تم
22:49اوکے نینہ اوکے
22:50ایک تو میں نے سب سے اچھا پرفارم کیا
22:52اس ڈرامے میں
22:53اوپر سے تم لوگ مجھے مار رہے بیٹھ رہے ہو
22:55میری کمر کا خیال تک نہیں ہے تمہیں
22:57آبید یہ اپنی کمر کے درد کے دکھڑے
22:58کہیں اور جا کر سنانا
22:59اور تم یہاں نہیں رہ سکتے نہ سو سکتے
23:01یہ کیا کہہ رہے ہو ڈاکٹر
23:02تم چاہتے ہو کہ میں یہاں سے چلا جاؤں
23:03اور کسی پل کے نیچے جا کے خودکشی کر لوں
23:06میں بچارہ یتیم لاچار انسان
23:08اس دنیا میں جاؤں تو کہاں جاؤں گا تم لوگ کے بغیر
23:10آبید تمہیں میرے سامنے ڈرامے کرنے کی ضرورت نہیں
23:13نکل جاؤ بھی یہاں سے
23:14اسی وقت
23:14فوراں
23:16ڈاکٹر
23:18نکل جاؤ
23:18ایسا نہ کرو میرے ساتھ
23:20میں تو اس شہر میں کسی کو جانتا بھی نہیں
23:21اگر رات کے اس پہر مجھ جیسا ہینسوم انسان سڑکوں پر نکلا
23:24تو آپ سوچ سکتے ہیں کہ ایک اکیلا لڑکا کھلی تجوری کی طرح ہوتا ہے
23:28اور اس کی عزت کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے
23:29اگر مجھے کسی نے کچھ کر دیا
23:31تو تم لوگ اپنے آپ کو معاف نہیں کر پاؤ گی
23:33یہ میں تم لوگ کو بتا رہا ہوں
23:34شش
23:34نینہ
23:35کچھ تو کہو تم اس سے میرے دفاع میں
23:36آبید
23:37ٹھیک ہے ٹھیک ہے
23:38میں تمہیں نہیں نکال رہا لیکن چلو میرے گر
23:39مگر صرف آج رات کے لیے
23:41صبح ہوتے ہی
23:42تم اپنا ٹھکانہ ڈھونڈو گے
23:43اور یہاں سے فورا نکل جاؤ گے
23:44ٹینکس
23:44ڈاکٹر سنان واقعی ایک بہت ہی اچھا انسان ہے
23:47یہ بات میں شروع سے کہتا ہوں
23:48کہ اس لڑکے میں کوئی خاص بات ہے
23:49یس
23:50اس کے تو پاؤں چھونے چاہیے
23:51بلکہ گلے ملنا چاہیے
23:52پیچھے اڈو زیادہ فلیمہ تو مجھ سے
23:53درامے بازی بند کرو
23:54آبا
23:57تم نینہ کے ساتھ یہیں رک جاؤ آج رہا
23:59ٹھیک ہے رک جاتیوں
24:00تم لوگ کچھ بولتے کیوں نہیں ہو
24:02کہ میں ہمیشہ تم لوگوں سے کہتا تھا
24:04کہ اس کھڑوس انسان کے پیچھے
24:05نا ایک خوش شکل اور خوش مزاج انسان چھپا ہے
24:08جس پہ کوئی بھی لڑکی ایساہی سے مر سکتی ہے
24:10کیونکہ یہ ایک اچھے اور صاف دل کا مالک ہے
24:12اور زیادہ مجھ پہ ہاتھ اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے
24:14فریقہ نہیں آیا ہوں جا رہا ہوں میں
24:16سلو نکلو یہاں سے
24:17میں زرا جا کر اپنا سامان لیا ہوں
24:19ہاں جاؤ لیا لیا
24:21تو پھر
24:24گوڈ نائٹ
24:26گوڈ نائٹ
24:28خدا حافظ
24:31موسیقی
24:48موسیقی
24:53موسیقی
Comments