Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00سرمت ہلانا اور مستقل بس اس روشنی کو دیکھتی رہو
00:03ہاں کہو سنان
00:11مجھے آپ سے بات کرنی ہے آپا
00:13اسروف تو نہیں
00:14بس دو منٹ دو مجھے
00:16میم ویسے سب ٹھیک لگ رہا ہے
00:20دماغی مسئلہ بھی کوئی نہیں ہے
00:21بس آپ حادثے کے زیرے اثر ہیں
00:23گھبرائے من
00:24بہت جل جس چارچ کیا جائے گا آپ کو
00:26وہ تو ٹھیک ہے مگر
00:28مجھے ایک بات پوچھنی ہے آپ سے
00:29وہ یہ کہ مجھے
00:32بلا وجہ اتنا غصہ کیوں آتا ہے
00:34میں فرد سے لڑنا نہیں چاہتی مگر
00:36پتہ نہیں مجھے اچانک کیا ہو جاتا ہے
00:39خود پر کابو نہیں رکھ پاتی لڑنے لگتی ہوں
00:41ویل غصہ تو ایک فطری عمل ہے
00:44لیکن آپ دونوں تو ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں
00:47اس کا حل تو آپ دونوں کو ہی نکالنا ہوگا
00:49یہ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں کبھی کبھی خود پر کابو رکھنا مشکل ہوتا ہے
00:52سنان یہ کیا کہہ رہے ہیں ان کے سامنے
00:54فرد میری جان
01:02میری جان مجھے
01:07اس بات کا اندازہ ہے کہ میں کبھی تم سے غلط لہجے میں بات کر لیتا ہوں
01:13لیکن بات میں مجھے بہت پچتا ہوا ہوتا ہے اس پہ
01:18اور سوچتا ہوں کہ مجھے اس طرح نہیں کرنا چاہیے تھا
01:22مگر ایک اہم بات کہنی ہے
01:26آہ بازل مجھے تم سے بات کہنی ہے
01:28وہ تراصل
01:29بہت پیار کرتا ہوں میں تم سے
01:41اور اسی طرح ہمیشہ کرتا رہوں گا میری جان
01:44فرد میں بھی تم سے بہت محبت کرتی ہوں
01:48ہاں ٹھیک ہے کبھی کبھی تمہارا دماغ خراب کر دیتی ہوں لیکن پیار بہت کرتی ہوں
01:53آئی دیکھو ایک دوسرے سے کتنا پیار کرتے ہیں دونوں
01:57نانا
01:58اپک اورینٹیشن کسی چل رہی ہے
02:15ٹھیک لیکن ابھی پیشنٹس نہیں مل رہا ہے مجھے
02:18مل جائیں گا ایسا ایسا بھی فکر ہو جاؤ
02:20سنان
02:24نانا آرام سے آرام سے
02:26ٹھیک تو ہو تم
02:27ٹھیک ہوں میں ٹھیک ہوں
02:28وہ میں نے سوچا کہ آپ کئی نکلنا جائیں اس لئے یہ سب ہو گیا مجھے
02:31خیر ہے کوئی بات
02:32ڈاکٹر اس مریز کی ساری رپورٹس آ گئی ہیں
02:34اگر آپ چاہیں تو کمپیٹر پر چیک کر سکتے ہیں
02:36ٹھیک ہے ٹھیک ہے
02:37ڈاکٹر ایک مریز آیا ہے جو دوسری منزل سے گر گیا تھا
02:40اسے روم میں شفٹ کر دیا آپ چیک کر لیں
02:41پھر سے ویسا ہی کیس
02:43سمیہ ہم نے ابھی تو اس مریز کو دیکھا تھا
02:46نہیں وہ نہیں ہے کوئی اور مریز آیا ہے
02:48فیسے آج کیا
02:49بالکنی سے گرنے کا عالمی دن تو نہیں
02:51چلیں بتایا کہاں ہیں وہ
02:54دیکھتے ہیں جلدی گئیں
02:56اس طرف
02:57ہلو
03:03میں ہوں ڈاکٹر سنان
03:04اور آپ کا نام کیا ہے
03:05تیمور
03:07میرا نام تیمور ہے برو
03:11سنائے نہیں دیا تمہیں کیا
03:12اوکے مسٹر تیمور
03:14تو
03:14بالکنی سے کیسے گرے آپ بتائیں گے مجھے
03:17بالکنی سے پیر فسلا
03:19اور وہاں سے گرہ دھوم
03:21سیدھا سیدھا
03:22اور کچھ بتاؤں برو
03:23تیس ایٹ
03:25سنو
03:25صحیح زبان میں بات نہیں کر سکتی گیا
03:28کم آن
03:29ڈاکٹر ہو کے کیسی باتیں کر رہے برو
03:31انسان کو وقت کے ساتھ ساتھ بدلنا چاہیے
03:33یوں نو
03:34ٹھیک ہے
03:38ٹھیک ہے
03:39تم بالکنی میں کر کیا رہے تھے
03:42میں وہاں کیبل سیٹ کر رہا تھا
03:43اچانک میرا پیر فسلا
03:45اور میں نیچے جا گے
03:46دھوم
03:47اور جب ہوش آیا مجھے
03:49آئے فیل
03:50دیت
03:51وہ وہ وہ برو کیا کر رہی ہو تم
03:58ریلاکس رہو
03:59کیا تم بھی کچھرے میں گر گئے تھے
04:01تم بھی سے کیا مطلب تمہارا
04:04خیر چھوڑو
04:06یہ بھی ویسا ہی کیس ہے
04:09میں ایسا کرتی ہوں اس کا ایکسے گروا کے آتے ہیں
04:11اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے سمیہا تمہیں
04:14ڈاکٹر سنان اس کا چارج بھی مجھے ہی دیں گے
04:16بلکل
04:17نینا بلکل ٹھیک ہے رہی ہے
04:19سمیہا آپ رہنے دیں
04:20ٹھیک ہے ڈاکٹر
04:23گوڈ لکھ
04:25رکو رکو میں بھی ساتھ چلتی ہوں تمہارے
04:27کیونکہ اس کیلیہ ویلچر لانی ہوگی مجھے
04:29ہیلو بات سنو کتنا وزن ہوگا تمہارا
04:31ای تنگ نائنٹی فائف کے آس پاس
04:33اوووف اووف
04:35اگر کم کھایا ہوتا تو اتنا وزن نہ بڑتا
04:37ویسے یہ دن میں کتنا کھانا کھاتا ہوگا
04:39کنٹرول کرو بھائی
04:40اتنا وزن ہونا بھی اچھی بات نہیں ہا
04:51اچھا تو یہ بتاو درد کہا ہوں رہا ہے
04:52کچھ بہت ہی گھسا پیٹا انداز تھا ہے
05:09ہاں بلکل کسی پرانی مووی کی طرح
05:11بائدہ میں فرحد کو چھٹی دے دیئے میں نے
05:16ہاں میں نے بھی دے دی ہے
05:17اچھا لگا دونوں کو ساتھ دیکھ گا
05:19چلو اچھی بات ہے ہم نے ان کی ہیلپ کی ہے
05:22میرے خیال میں وہ سمجھ گیا ہوگا
05:26کیا
05:27دوبارہ وہ ہرگز ایسی غلطی نہیں دورائے گا
05:30آخر کار اس نے اپنی بیوی سے معافی مانگی ہے
05:32صحیح کری ہو
05:34سچ میں
05:35جی بلکل بلکل
05:37آئیلا
05:40آج شام ہم لوگ کہیں باہر جا سکتے ہیں
05:46پتہ نہیں
05:47یار پلیز
05:49چلتے ہیں نا
05:50میں اپنا سکیجول دیکھ کر بتاتی ہوں کہ
05:54کہیں کوئی کمیٹمنٹ تو نہیں ہے میری کسی کے ساتھ
05:56سمجھ گیا
05:58اوہ یار
06:06یار ایک بات تو بتاؤ
06:08تمہارے گھر والے کھلاتے کیا ہیں تمہیں
06:10زیادہ تر تو میں سبزیاں ہی کھاتا ہوں you know
06:12سبزیاں کھانے سے کوئی اتنا موٹا نہیں ہوتا
06:15مجھے لگتا ہے کہ تم فاس فوڈ بھی کھاتے ہوگے
06:16اوکے
06:17you got me
06:18میں سے فاس فوڈ ہی کھاتا ہوں
06:20اہ دے یار اوہ
06:21اری نینا کیا ہو رہے ہیں
06:24اوہ اوہ
06:26اوہ اوہ پکانڈی کی ضرورت نہیں ہے
06:28دھکا دے دے دے کر تھگ گئی ہوں میں
06:30میں بھی انسان ہوں ہاں
06:31it's okay
06:32شھت بات سنو میری
06:33ابھی تک ڈراما بلکل ٹھیک چل رہا ہے
06:35ایسی ہی ادھکاری کر دی رہو ٹھیک
06:36آئیلا کس ڈرامے کس کھیل کی بات کری ہو یار
06:38اس کو تمہیں ہی طرف دیکھنا بھی گوارہ نہیں
06:40دن بے دن عجیب ہوتا جا رہا ہے
06:42اب دیکھو کیسی کیسی ڈیوٹیز دے رہا ہے مجھے کرنے کے لیے
06:44آئیلا تم خود دیکھو اس ہاتھی جیسے انسان کو مجھے
06:47لیپ تک لے کر جانا ہے
06:48ہم
06:50کیا ہوتا ہے یہ ہم
06:52اب کوئی ڈراما نہیں سمجھی
06:53مجھے کوئی ڈراما وراما نہیں کرنا میں تھد بہی ہوں اس سب سے
06:56رینہ یار تم سمجھ نہیں رہی ہو دیکھو وہ جلد ہار مان لے گا
06:59اور تمہارا سب رائے گا نہیں جائے گا
07:01اور اس سب کے بعد تم جو کچھ چاہتی ہو وہ تمہیں ملے گا
07:03اور پھر تم میرا شکریہ عطا کرو گی
07:05تمہیں لگتا ہے کہ ایسا ہوگا
07:06ہاں بلکل ایسا ہوگا
07:07چلو اب دونوں اس کو مل کے دھکا دیتے ہیں
07:09نہیں تم رینے دو اسے یار
07:10کیسی بات کر رہی ہو میں ہیلپ کر رہی ہوں تمہاری
07:13آپا
07:13ہاں
07:14کیا ایک منٹ یہاں آ سکتی ہیں آپ
07:15یہ تو جان بھوچ کر ایسا کر رہا ہے
07:19جیلس گئی کا
07:20آپا جلدی آئیں جلدی
07:21آ رہی ہوں
07:22جلو بھائی
07:28اس ہاتھی کو
07:29مجھے لیب تک پہنچانا ہے کسی بھی حال میں
07:31چلو نینا
07:32میں بلکل یاد رکھوں گا
07:45آپ کا بہت بہت شکریہ
07:46ہلو کیسے ہیں
07:47اپک
07:48تمہاری ڈیوٹی ابھی تک یہی لگی ہوئی ہے
07:50تم یہ کام آخر کب تک کروگی
07:52اپک مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے تمہیں دیکھ کر
07:54کہ تم یہ کام کر رہی ہو
07:55اچھا لاؤ میں تمہاری مدد کر دوں
07:57بہت شکریہ تمہارا
07:58ارے تم شکریہ کیوں ادا کر رہی ہو
08:00یہ میرا کام نہیں ہے
08:01میں پھر بھی تمہاری مدد کر رہا ہوں
08:02تمہیں تو معلوم ہی ہے اپک
08:03کہ کل میں آپریشن میں بہت بزی رہا ہوں
08:05خاموش علی
08:06ارے
08:08ہسو مط
08:13تم یہ کیا کر رہے ہو
08:18میری پچھر لی تو فون دور دوں گی تمہارا
08:21اپک تم اس میں اپنے سارا بال تو چیک کرو
08:26کیا ہے
08:29ہاتھ دوپنا
08:37یا برو آپ کو میری مدد کرنے کی ضرورت نہیں
08:41ویسے میرا پاؤں بلکل ٹھیک ہے
08:42تیمور تمہیں اس پیر پہ زون نہیں دینا تھا تمہیں پتہ نہیں ہے چوٹ لگی ہوئی ہے اس پہ
08:46اچھا تیمور ایک بات پوچھ رہی ہے مجھے تم سے
08:51تم برحان نامی لڑکے کو جانتے ہو
08:53ہم ہم ہم میں اسے جانتا ہوں وہ میری محلنے میں رہتا ہے
08:57ایک نمبر کا وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن آپ کسے جانتی ہے برحان
09:00نہیں میں تو بس ایسی ہی پوچھ رہی تھی برحان نام بہت کومن ہے نا جسے دیکھو اپنے بچوں
09:05جو کنا برحان رکھ رہا ہے اس لیے
09:06ہاں ہاں
09:06ویسے اور کوئی بات نہیں ہے
09:07ووٹ ایور
09:08نانا ایکس ریپورٹ آگئی ہے مریض
09:14جی بالکل ڈاکٹر ایکس ریپورٹ کچھ دیر پہلے آگئی ہے
09:17پس آپ جیسے ایک سینیا ڈاکٹر کے انتظار تھا جو آ کے یہ بتا سکے کہ اب اس مریض کا کرنا کیا ہے
09:21ٹھیک ہے
09:22مطلب میری یہاں کوئی ضرورت نہیں
09:24ڈاکٹر
09:27ڈاکٹر سنان
09:27ڈاکٹر میری بات سنے
09:29کیا ہوئے نانا
09:30یہ بتائیں مجھے
09:31وہ دو لڑکے ایک ہی وقت میں بالکری سے کیسے گر سکتے ہیں یہ بات نہیں سمجھائی مجھے
09:34کیا مطلب
09:35چلو تفصیل سے سمجھاتی ہوں میں
09:36ہماری پاس آج دونوں جوان ایڈمیٹ ہوئے ہیں
09:38اور اتفاق سے دونوں کا کیس بھی سیم ہے
09:40ان دونوں کے بقول دونوں ہی کچھرے میں گر گئے تھے
09:43اور وہ بھی ایک وقت میں کیسے ہو سکتا ہے
09:44اور عجیب بات یہ ہے کہ دونوں ایک دوسرا کو جانتے ہیں
09:47اس لیے میں یہ سوچ رہی ہوں کہ
09:48ان دونوں کا ضرور کوئی نہ کوئی لنک تو ہے
09:50اور مین بات تو بتانا میں بھولی گئی
09:52کہ دونوں کے پاس سے کتنی عجیب سی بدبو آ رہی ہے
09:55مجھے تو کوئی گڑ بڑ لگتی ہے
09:56کومیڈی کر رہی ہوں
09:57نہیں تو
09:58میں تو آپ کا موڈ سیٹ کرنے کی کوشش کر رہی تھی بس
10:01کوئی ضرورت نہیں ہے نانا
10:02کوئی ضرورت نہیں
10:02میں ٹھیک ہوں اور ویسے بھی میں نے تمہیں کتنی دفعہ کہا ہے
10:05کہ یہ تمہارا کام نہیں ہے
10:06سمجھا رہی ہے
10:07ہم؟
10:08کون ہے ہم؟
10:08بولو کیا پوچھ رہا ہوں
10:09ڈاکٹر زینہ ہم لوگ
10:11اور ڈاکٹر کا کام ہوتا ہے
10:12مریض کا علاج کرنا اور اس کے بعد اسے چھوڑ دینا
10:14پلیز اس پیشنٹ کا خیال رکھو
10:19ہم نہیں چاہتے کہ اس کا زخم مزید خراب ہو جائے
10:21سمجھا رہی ہے نا
10:22مزید ٹیسٹ بھی کرواوا ان کے
10:23اور جیسے ہی ریزلٹ آئے مجھے فوراں بتانا
10:26اور یاد رکھو کہ تم جاسوس نہیں
10:28بلکہ اس ہسپیٹل کی ایک ڈاکٹر ہو
10:29نینا
10:40ہم
10:41کیا ہوا تم ٹھیک ہو
10:43ہم نہیں ہوں ٹھیک میں
10:46سنام نے تم سے کچھ کہا ہے
10:49ہم
10:50چھوڑو سے وہ ویسی پاگل
10:52ضرور غصہ ہوگا وہ کسی نہ کسی بات پر
10:55آج کے دن ویسوس کے لیے بور رہا ہے
10:57میری بات سنو
10:58تمہیں کچھی لڑکی ہوئے کچھی ڈاکٹر ہو
11:00جو بھی بوری باتیں ہیں
11:02وہ سب بھول جاؤ
11:04چلو مذکر آو تو ذرا
11:09ایسے
11:11چلو میں چلتا ہوں پھر ملاقات ہوگی ٹھیک ہے
11:17میں تمہارے انتظار کر رہا ہوں
11:26چلیں کیا
11:28بازل میں جا رہا ہوں
11:33ڈاکٹر سنان
11:34نینا
11:37آرام سے آرام سے کیا ہو گیا ہے تمہیں
11:40مافی چاہتی ہوں میں
11:40ایک بات کہنی تھی ڈاکٹر
11:42اس مریض کا جو ہم نے ایکس رے کروایا تھا
11:44اس کی ریپورٹ آ گئی ہے اور اسے کوئی میجر مسئلہ نہیں ہے
11:46لیکن پھر بھی انہیں آج رات یہی اسٹیک کرنا پڑے گا
11:49ہم انہیں کل ڈسچارج کریں گے
11:50ٹھیک ہے نینا پھر ہم انہیں کل ہی دیکھیں گے میں بھی جا رہا ہوں
11:52ڈاکٹر سنان کیا میں بھی چلوں آپ کے ساتھ
11:54مجھے ایک بہترین جگہ کا معلوم ہے جہاں پر
11:57کھانے کی زبردست ورائیٹی موجود ہے
11:58اور وہاں کے کبابوں کی تو کیا بات ہے
12:00کیوں نہ ہم سب مل کے چلیں وہاں کیا کہتے ہیں
12:02یہ تم کیا بولے جا رہی ہو نینا
12:04ہاں تمہیں آج رات یہی گزارنی ہوگی
12:06ان دونوں پیشنٹس کی دیکھ باال کرنے کے لیے
12:08کیوں مگر وہ امرجنسی کیس تو نہیں ہے
12:11کیا مطلب کیوں
12:11تمہیں میری بات سمجھ نہیں آ رہی
12:13اوکی
12:15ہاں
12:17چلو بس بہت ہو گیا
12:19چلو جا
12:21سنان
12:25ہاں کیا ہوو بازل
12:28تمہیں لگتا کہ تم غلط کر رہے ہو اس کے ساتھ
12:32کیوں
12:33سنان تم اچھا بیہیو نہیں کر رہے ہو اسے
12:36ابھی بھی دیکھو اس کا ٹائم ختم ہو چکا ہے
12:38جانے دو اسے
12:39اگر ایک رات گزار لے گی تو کیا ہو جائے گا
12:41غلط کر رہے ہونا تم یار
12:42پچتاؤ گے اس حرکت پہ
12:44اتنا آزمان اچھا نہیں ہوتا
12:46خیر جو بھی ہے مجھے ابھی دیر ہو رہی ہے
12:48کل ملتے ہیں
12:49کچھ اور لیں گے سر
12:59ہاں یار
13:00تم آئے پاس مشکی ہے
13:02میرا نہیں خیال کہ
13:03تم نے کبھی اس کا نام بھی سناؤ گا
13:05کیونکہ وہ امیر لوگ کھاتے ہیں
13:06میرا مطلب ہے
13:07زیادہ تر عربی لوگ کھاتے ہیں
13:08کیا ہے وہ تمہارے پاس
13:09جی نہیں سر
13:10ہاں اسی لیے نہیں آتا میں سستی جنگوں پہ کھانا کھانے
13:12ایک کام کرو
13:14یہ مرچے اور لے آؤ
13:15ہم تین ہیں مگر پانچ لے کر آنا
13:17تمہیں کیا لگا تھا
13:18کہ ہم یہ آدھی آدھی کھائیں گے کیا
13:20اب جلدی سے جاؤ
13:21اور فوراں ہمارے لیے لے کر آؤ
13:23صرف پانچ منٹ ہیں تمہارے پاس
13:24گو
13:25مس آلگا آپ کو کھانا پسند آیا ہو
13:30جی بلکل
13:30اور کسی چیز کی ضدت ہو تو بتا دیجئے
13:32یعنی وہی حسن بھائی کو بتا دیجئے گا
13:37حسن بھائی انہیں دعوت دی ہے
13:39اور ایسی شاندار دعوت تو میں نے پہلے کبھی نہیں کھائی
13:42اور میں
13:44حسن بھائی
13:45روس مافیا کے لیے بھی کام کرتا نہ ہوں کافی عرصے تک
13:48وہ بہت بڑا ڈکیت تھا
13:51اور بڑے بڑے بینکس میں
13:52ڈاکے ڈالتا تھا
13:53اور میں اس کی مدد کرتا تھا
13:55میرے بغیر وہ ہلنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا
13:57مس آلگا اگر آپ چاہیں
13:59تو مجھ سے روسی زمان میں بھی بات کر سکتی
14:01وہاں کام کرنے کی وجہ سے
14:02آبی بس خاموش بہت ہو گیا
14:04کھانا کھاؤ آپنا
14:05مگر میں آپ کے گینگ کا فین ہو گیا ہوں بھائی
14:13آپ نے بڑے کمال لڑکے رکھے ہو گئے
14:16اگر آپ مجھے اجازت دیں
14:17تو ان کو بھی کچھ کھانے کے لیے دے دیتے ہیں
14:19بھوکے ہوں گے بچارے بھائی
14:20کچھ دے دیتے ہیں یہ لو
14:21کھالو یار
14:23ارے شرما کیوں رہو تم لوگ
14:25اور اگر ابھی بھوک نہیں ہے
14:26تو جیب میں رکھ لو
14:27بعد میں یاد سے کھالے نہ
14:29بھول مت جانا
14:29بڑے شرمی لے آپ کے لڑکے
14:50موسیقی
14:51موسیقی
15:20موسیقی
15:27یہ اتنا سارا کام کیسے کمپٹیٹ ہوگا
15:29علی
15:38ہاں بولو
15:39تم واپس کیوں آ گئے
15:42کیونکہ مجھے یہ کام کرنا ہے
15:44اپک ہرنیا کے کتنے کیس جمع ہیں
15:48تمہیں عجیب نہیں لگ رہا
15:50کہ اس بیماری کے کتنے کیسز ہیں
15:51یار آخر لوگ اپنا خیال کیوں نہیں رکھتے ہیں
15:55ان کو اپنا خیال رکھنا چاہیے
15:56علی
15:58ہاں
16:00گھر کیوں نہیں جا رہے تم
16:02یار
16:02کیونکہ میرا دل نہیں چاہ رہا جانے کا
16:04میرے خیال سے مجھے لگتا ہے
16:06کہ مجھے یہاں رہے
16:07کہ تمہاری مدد کرنی چاہیے
16:08اور ساتھ ہی
16:09تم تو جانتی ہو
16:10میں کل آپریشن میں بیزی ہوں گا
16:11اس کی تیاری بھی کرنی ہے
16:12ان دنوں میں اکام سا لڑکا تھا
16:24اور میری عمر تقریباً بائیس سال تھی
16:26بلال کے ساتھ کام کرتا تھا
16:28بلال بادشاہ
16:29پھر ہوا یہ کہ ایک دن اس نے مجھ پر غصہ کیا
16:31جو میں برداشت نہیں کر سکا
16:32میں نے اس سے کہہ دیا کہ میں تمہارے ساتھ کام نہیں کروں گا
16:35جانتے ہو اس نے کیا کہا
16:36کہ تم کام نہیں چھوڑ سکتے
16:38میں اپنے غصے پر قابو نہیں پا سکا
16:41اور اسی کے آدمیوں کے سامنے
16:43اسے مار مار کے ادمرہ کر دیا
16:45میں تو اس کی جان ہی لے لیتا
16:47اگر وہ مجھے جانے نہ دیتا
16:50میری فطرت ہی کچھ ایسی ہے
16:52تمہیں اندازہ بھی نہیں
16:54کہ میں کیا کچھ کر سکتا ہوں
16:55نا عابد
16:56ہاں سمجھ گیا
17:05سمجھ گیا بھائی
17:06بلکل سمجھ گیا
17:07تو آپ کیا کہہ رہے تھے
17:11تم کس طریقے سے کام کرتے ہو
17:16دکھائی نہیں دیتا کیا
17:17میرے سارے کپڑے خراب کر دیے
17:19یہ کیا کیا تم نے
17:21ہاں
17:23اوہ میں تم سے کہہ رہا ہوں
17:24یہ کیا غزب کر دیا تم نے
17:25تمہیں کچھ آئیڈیا بھی ہے
17:27کہ کس پر ڈرنگ گرا دی
17:28یہ اسطمبول شہر کی سب سے خوبصورت
17:31ڈان کی گرل فرنڈ ہیں
17:33جو کہ انتہائی بہادر اور نیڈر انسان ہیں
17:36اور اب تمہیں ان کی رحم دلی ہی بچا سکتی ہے ان سے
17:39حسن میں ہی ذرا صاف کر کے آتی ہوں
17:42ٹھیک ہے میری جان تم جاؤ
17:43بھائی میں معافی چاہتا ہوں
17:49میں نے جان بھوچ کے نہیں کیا غلطے سے گر گیا
17:51کیا تم جانتے ہو مجھے
17:52تمہیں اندازہ بھی ہے کہ میں کون ہوں
17:55ڈرو مت
17:58کیونکہ آج میرا
18:00موڈ بہت اچھا ہے
18:02میں کوئی خون خرابہ نہیں چاہتا
18:05جا کے اپنا کام کرو
18:07جاؤ شاباش
18:08حسن بھائی ایک بات کی اجازت چاہتا ہوں آپ سے
18:11کیا میں واش روم جا سکتا ہوں
18:12ابھی آج ہوں گا دو منٹ میں
18:13آلگا
18:19دیکھ تو ایسے رہی ہو جیسے
18:24تو میں معلوم نہیں تھا کہ میں آؤں گا
18:27لو میں آگیا تمہاری مدد کرنے
18:31کیا مدد چاہیے تمہیں
18:33ارے یہ تم کیا کرے ہو آبت
18:38ارے میں وہ ہی کر رہا ہوں
18:40جس کے لئے تم نے مجھے بلائے ہیں یہاں
18:45تم بہت پسند ہو مجھے
18:46نجانے کب سے
18:47اس دن گنتیزار تھا
18:50اور بتاؤ مجھے
18:51کتنے ٹیشو چاہیے
18:52اگر کسی نے دیکھ لیا
18:55تو ہم مارے جائیں گے
18:56پلیز ایسا مت کرو تم
18:58ملشان مات
18:58کچھ نہیں ہوگا ہمیں
19:00کیونکہ پتہ ہے
19:01میں حسن کا خاص آدمی ہوں
19:03اور تمہارے ساتھ مرنا
19:05تو میری خوش قسمت ہی ہوگی
19:06حسن
19:18محمود
19:19کسی نے تربیت نہیں کی تمہاری
19:22دروازہ نوک کر کے اندر آتے ہمیشہ
19:24مارے گئے مارے گئے
19:26اب ہم دونوں کو کوئی نہیں بجا سکتا
19:28اول کا
19:28دھکا دینا بند کرو
19:30میں گر جاؤں گا
19:31وہ خود ہی بھارا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended