Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00اب میں کیا کروں
00:07میں نینہ سے پیار کرتا ہوں
00:10اور وہ عابد وہ تو ایک نمبر کا پاگل انسان ہے
00:12ہر دوسری لڑکی کے ساتھ فلٹ کرتا ہے
00:14میں اسے نہیں چھوڑنے والا کسی بھی صورت میں کسی بھی حال میں
00:30نینہ
00:32سنان
00:33گوڈ ایوننگ
00:34میں تمہیں پریشان نہیں کرنا چاہتی تھی
00:36پلیز میری بات کا یقین کرو
00:38میرا مقصد ہر کس یہ نہیں ہے کہ اس وقت آکے تمہیں ڈسٹرپ کروں
00:41مجھے معلوم ہے کہ میں آئے دن تمہیں بہت پریشان کر دیتی ہوں
00:43لیکن اس وقت جو باتیں وہ عجیب ہیں مگر
00:45نینہ
00:46دیکھو تم اس وقت مجھے تنگ تو کرنے آئی نہیں
00:49تو کیوں نہ تم آرام سے بات کرو
00:51ریلاکس ہو جاؤ
00:51آرام سے باتاو کہ آخر مسئلہ کیا ہے
00:53ہاں یہ اچھا ہے
00:54دراصل میں تمہیں پوری بات بتا دیتی ہوں
00:57میں ٹی وی دیکھ رہی تھی
00:58اور آہ
00:59لائٹ چلی گئی سنان
01:00میں صوفے پہ بیٹھی تھی کہ اچانک پھٹ کر کے آواز آئی
01:03پہلے تو سوچا
01:04میں خود جا کے دیکھ لیتی
01:05کہ آخر مسئلہ کیا ہے لائٹ کیوں چلی گئی
01:07لیکن اندھیری کی وجہ سے میں
01:09بہت زیادہ ڈر گئی تھی
01:11اور اس پرابلم کو میں خود سے فکس نہیں کر پائی
01:13تمہیں تو پتا ہے نا کہ اندھیری سے مجھے کتنا ڈر لگتا ہے
01:15اسی لئے میری ہمت نہیں ہوئی
01:16اور تمہارے پاس چلی آئی
01:17کیا تم میرے ساتھ اوپر چل کے یہ دیکھ سکتے ہو
01:19کہ آخر کیا مسئلہ ہے اور لائٹ کیوں چلی گئی
01:22ٹھیک ہے ٹھیک ہے نینا
01:23تم پریشان نہ ہو
01:23میں بھی چل کے تمہارے اپارٹرٹ میں سب ٹھیک کر دوں گا
01:26میں ذرا اپنا ٹول باکس لے لوں
01:27پھر چلتا ہوں تمہارے ساتھ
01:28میں یہی پر ہوں
01:29میں آ رہا
01:30اوکے
01:31ابھی تک بات نہیں ہو سکی سنانسے
01:41ہاں
01:42قسمت ہی ایسی ہی ہماری
01:43بہت کوشش کی تھی میں نے
01:45اور جب میں نے اسے فان کیا
01:46تو اس نے میری کال پٹ نہیں کی
01:47پھر میں نے ڈنر پر جانے کا میسج کر دیا
01:49آخر کب بتا پائیں گے ہم اسے
01:53ارے بتا دیں گے یار
01:55اور ہماری قسمت اچھی ہے
01:58ہم ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
01:59اور خوش ہیں
02:00بلکل
02:01ٹھیک کا
02:02ایسا لگتا ہے جیسے ہم نے
02:04کچھ زیادہ ہی سوچنا شروع کر دی ہے
02:05اس بارے میں
02:06ایسا ہی ہے نا
02:07ہاں ہم کچھ زیادہ ہی سوچ رہے ہیں
02:09اس بارے میں
02:10یعنی
02:10جیسے چل رہے چلنے دیتے ہیں
02:12وقت آنے پر خود ہی پتا چل جائے گا
02:15اور ویسے بھی
02:16کچھ غلط نہیں کر رہے ہم دون
02:18ہاں غلط تو نہیں
02:19آج کی رات ہماری یہ
02:21بہت انجوئے کرنے والے
02:22ہمیں اپنے علاوہ اور کچھ نہیں سوچنا شاہیے
02:25آبید گھر پہ ہے
02:36نہیں
02:37وہ نہیں ہے
02:38پتہ نہیں کہاں گیا وہ آشا
02:39مجھے پتہ ہے
02:41وہ کمینہ اس وقت کہاں ہوگا
02:43کیا کہا تم نے
02:44تم روز ریسٹورنٹ آجان
02:50اور مجھے سے ہینڈسوم آدمی کے ساتھ
02:53دینر کرنے کا موقع
02:53تو میں پھر کب ملے گا
02:54اب تم جاؤ
02:55چلو رات کو ملتے ہیں
02:58نہیں
03:00کچھ نہیں
03:01کچھ نہیں نیا نا
03:02کچھ خاص نہیں
03:03پریشان مت ہو
03:04آئیلا کہاں ہے
03:12مجھے اس وقت گھر پر نہیں دیکھی وہ
03:14ہاں اس نے میسیج کیا تھا
03:15وہ ڈینر پر گئی ہے
03:16ہم
03:16نینا
03:17ہم
03:17وہ مجھے وولٹ انڈکیٹر پکڑاؤ کی زرہ
03:19ہاں بھی دیتی ہوں
03:20آہ لیکن
03:22یہ ہوتا کیسا ہے
03:23آہ چھوڑو تم
03:25میں خود دیکھ لیتا ہوں
03:26آئی
03:33آئی
03:34سوری
03:54آہ
03:56سوری
03:57تم مجھے کہنا چاہیے
03:58آپ کو ہمیشہ میری وجہ سے
04:01کوئی نہ کوئی پروبلم پیش آ جاتی ہے
04:02لیکن اس بار
04:03کچھ بھی جان بجھ کے نہیں کیا
04:05میں نے
04:05غلطی سے ہو گیا وہ
04:06سوری
04:07نئی نئی نینا
04:09آہ
04:10تم نے جان بجھ کر تھوڑی کیا
04:11وہ ایکچلی
04:12لائٹ بھی نہیں ہے
04:13تو شاید تمہیں
04:14پتہ نہیں چلا اور تم گر گئی
04:15آہ
04:18وہ میں ذرا یہ چک کر لیتا ہوں
04:19دیکھتے ہیں مسئلہ کیا ہے
04:21آئی
04:28لائٹ آ گئی آ گئی آ گئی آ گئی
04:29بہت شکریہ تمہارا
04:30سنان دیکھو تمہاری وجہ سے
04:31کتنی خوش ہو گئی ہوں میں
04:32بہت شکریہ
04:33آہ
04:34تم اس نینا
04:36لائٹ آنے کی خوشی میں
04:37آپ مجھے
04:37ڈینر پر لے کر جا رہی ہیں
04:39ہاں
04:39اس وقت ڈینر
04:40ہاں بلکل اس وقت
04:41تمہاری بجھلی ٹھیک کرتے کرتے
04:42مجھے بھوک لگ گئی
04:43اور ویسے بھی تمہارے کچن میں
04:44کچھ ایسا نظر نہیں آ رہا
04:45جو تم پکاؤ
04:45اور ویسے بھی تمہاری
04:46کیوکنگ سکلز کے بارے میں
04:47جانتا ہوں
04:48ہاں
04:48اچھا پھر ٹھیک ہے
04:50کہاں چلیں
04:50کہاں چلیں
04:53ہاں
04:54روز ریسٹورنٹ
04:55نئی جگہ ہے
04:55اور میں نے اس کے بارے میں
04:56کافی تعریفیں سنیئے
04:57کچھ تو نیا ہوگا نا
04:58وہاں پر
04:58کیا خیال ہے تمہارا
04:59میں چلنا چاہیے
04:59اور دیکھنا چاہیے
05:00کہ آخر کیسا ہے
05:01ہاں سب کچھ
05:01ہاں
05:02اور
05:03اس ہی وہاں نے کچھ
05:04باتیں بھی کر لیں گے
05:04آہ
05:05ٹھیک ہے ہم چلتے ہیں
05:06میرے یہ ہی انتظار کرو
05:08میں فوراں دو منٹ میں
05:09تیار ہو کے آتی ہوں
05:09ہاں
05:10تہی جانا نہیں
05:11میں جاتی ہوں
05:12اور فوراں تیار ہو کر آتی ہوں
05:13ہاں
05:14نینا
05:14ہاں
05:15تب تک میں بھی کپڑے
05:16بدل لیتا ہوں
05:17اور سمان بھی نیچے
05:17رکھتے تا ہوں
05:18پھر ہم نیچے ہی ملتے ہیں
05:19ہاں
05:31میں ایک مضبوط
05:35اور قابل اعتماد انسان ہوں
05:36اور میں اپنے جیسے انسان سے
05:38آج تک نہیں ملا
05:39جانتی ہو کیوں
05:40تو سنو
05:40عابد کا مطلع محبت ہے
05:42اور وہ جس کو ایک دفعہ چاہتا ہے
05:43اس کا ہو جاتا ہے
05:44اور اسی وجہ سے
05:46لوگ مجھے
05:47جنمن چھہفٹ کے نام سے پکارتے ہیں
05:49محبت میں وفادار چھو ہوں میں
05:51ان باتوں کو چھوڑو
05:53ہاں
05:54تو میں یہ بتا رہا تھا
05:55کہ تمہارے جانے کے بعد
05:56ڈاکٹر سنان کو پتہ نہیں کیا ہوا
05:58کہ وہ کمرے میں آیا
05:59اور بلکل میرے موں کے آگے کھڑا ہوا
06:00تو میں نے اس کو ایک مکہ مارا زور سے
06:02اور وہ
06:02زمین پہ جا کر گر گیا
06:04اور پھر میں نے
06:05اس کو گریبان سے یوں کر کے
06:07اٹھایا
06:08اور میں نے اس کے
06:09ایک زور سے اور لگایا
06:10پھر نہ پوچھو
06:11کیا حال ہوا اس بچارے ڈاکٹر کا
06:13ایک شرارتی لڑکا ہونے کے باوجود میں
06:17میں تمہارے لئے بہت گریزی بھی ہوں
06:19سو تمہارا کیا خیال ہے مائی لیڈی
06:21تم آج کی شام عابد کے ساتھ
06:23گزارنا چاہوگی
06:24ہاں کیونہی عابد صاحب
06:26ساؤنڈز کریٹ
06:27تو پھر انتظار کس بات کا
06:29بیٹر سنو
06:29بلکہ اپنے مالک کو بھیجو
06:31وہ آج ہمیں سرف کرے گا
06:32ہمیں
06:33جلتی بھیجو سنے
06:34حسن بھائی
06:36یہی پر ہے وہ
06:37ڈینر کر رہا ہے
06:39کسی لڑکی کے ساتھ
06:41نینہ نہیں کوئی اور لڑکی ہے
06:42آپ کہیں تو
06:44اس کی ہڈی پسلی توڑ کر
06:45آپ کے سامنے لیائے ہم
06:47ٹھیک ہے بھائی لے کر آتے ہیں وہاں
06:50اچھا بھائی
06:51کیا تھوڑا بہت بھی نہیں مار سکتے
06:54ٹھیک ہے بھائی سمجھ گیا
06:57ٹھیک ہے
06:58سائی سلامت لائیں گے
06:59تینکیو سو مچ
07:00دیکھا میٹھا آرڈر نہیں کیا میں نے
07:04اس لیے
07:05کیونکہ تم میرے ساتھ ہو اس وقت
07:07اور ہر چیز اس قدر میٹھی لگ رہی ہے
07:11اور ویسے تمہارے ہاتھ بہت ہی خوبصورت ہیں
07:13میں نے آج تک کتنے خوبصورت ہاتھ نہیں دیکھے تمہیں
07:16تمہارا دماغ کہاں ہیں
07:18شھ
07:19آہ
07:20احسان
07:23محمود
07:24اوکے
07:25دراصل یہ احسان ہے اور یہ محمود
07:27اور یہ بھابی ہیں
07:29آہ
07:34ارے تمہیں پتا تو ہے کہ بھابیوں کو خوش رکھنا چاہیے
07:37لیکن ہر بات بڑے بڑے صحیح تھوڑی کہتے ہیں
07:39شاید ہو سکتا ہے یہ بات غلط کہی ہے انہوں نے
07:41ارے میں تمہیں اپنی بھابی کے ہاتھ دکھاتا ہوں
07:43کتنے خوبصورت ہیں
07:44بلکہ کتنے کھردرے ہیں یہ دیکھو
07:46ارے ان کو پکڑنے سے تو میرے ہاتھ بھی چھل گئے یار
07:49ہاتھ تو مجھے اپنی نینہ کے پسند ہے
07:51کس قدر ملائم اور نرم ہیں اس کے ہاتھ
07:53ویسے آپ اپنے ہاتھوں کا خیال کیوں نہیں رکھتی
07:56مان لیا کہ آپ کی شادی ہو چکی ہے
07:57مگر پھر بھی انسان کو خیال تو رکھنا چاہیے
08:00بھائی خوش رہتے ہیں کیا تم سے
08:01کیا بکفاز کرے ہو یہ تم اس سے
08:03کونسا بھائی اور کیسی بھابی
08:05آپ چاہیں
08:09تو اس کے مو پر ایک زوردار
08:11پنچ مار سکتی ہیں
08:12اوہ
08:14اوہ
08:15ارے یہ کیا کیا تم نے یار
08:17آپ لوگوں کا بہت شکریہ کہ آپ ٹائم پر آگئے
08:19تم لوگ کھڑے کھڑے کیا دیکھ رہے ہو
08:22تھی زور سے مکہ مار کے چلی گئی وہ
08:24ایسا لگتا ہے والی بول کی پلیئر ہے یہ کوئی
08:26درد ہو رہا ہے
08:27چلو یار آپ کھانا وانا کھا لیتے ہیں
08:29آرام سے بیٹھ کرو اور پھر مجھے بل بھی تو پی کرنا ہے
08:32باقی باتیں تو آرام سے ہوتی ہی رہیں گے
08:33تم بل کی فکر مت کرو وہ ہم دیکھ لیں گے
08:35اچھا آپ میرے ایک بات سنو
08:37میں تھوڑی دیرہ اکیلا رہنا چاہتا ہوں
08:38تاکہ میں تھوڑا سکون کر سکوں
08:40ویسی میں سویا نہیں تھا رات میں
08:41بکواز بند کرو
08:42حسن بھائی نے بلایا ہے تم
08:43اچھا
08:44ویسے کہاں انتظار کرنا ہے وہ میرا
08:46چلو ان کے لیے بھی کچھ کھانے کو لے چلتے ہیں
08:48کیا خیال ہے
08:49بابا مجھے کہاں نہیں سنائیں گے نا
08:53بلکل میری چان
08:54میں یہ سب کتابیں آپ کو پڑھ کر سناؤں گا
08:57لیکن کھانا کھانے کے بعد
08:58میں اور سادیا آنٹی آج بار گھومنے گئے تھے
09:02اور جانتے ہیں بابا کہ میں نے وہاں پہ بہت انجوائی کیا
09:05اچھا واقعی
09:06تو یہ بات ہے
09:08لیکن بیٹا آپ نے سادیا آنٹی کا شکریہ دا کیا
09:11ہاں کیا
09:13شاباش
09:15سادیا آنٹی مجھے بہت اچھی لگتی ہے
09:18میں بھی آپ سے بہت پیار کرتی ہوں
09:25میں اور بھی اچھے چھے کلرز اور گفٹ لے کر آؤں گی
09:28پھر ہم ساتھ مل کر کھیلیں گے
09:29اور ساتھ ساتھ ڈروائنگ کرنا بھی سیکھیں گے
09:31ٹھیک ہے
09:31مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب میں
09:35تم دونوں کو
09:37ایسے ساتھ میں دیکھتا ہوں
09:39کیا واقعی
09:41میں واقعی میں یہ سب بہت miss کر رہا تھا
09:45سچ میں بہت خوش ہوں میں
09:47مجھے بھی آپ دونوں سے ملنا بہت اچھا لگتا ہے مراد
09:49آپ ایک بہت اچھے باپ ہیں
09:51اور آپ کی بیٹی بھی بہت پیاری ہے
09:53میں نے سلیا
09:54میں بہت پیاری ہوں نا
09:56ہاں بالکل
09:58ہاں بالکل
10:16جگہ تو کافی اچھی لگ رہی ہے
10:17مجھے لگتا ہے زیادہ تر ڈاکٹرز یہ ہی آتے ہیں کھانا کھانے کے لیے
10:21وہ ٹیبل کیسی رہ گی وہاں چل کر بیٹھیں
10:23ہاں بالکل کیوں نہیں چلو
10:25کہاں ہو تم آبیت نظر نہیں آرہے
10:29محمود اور احسان کیا کر رہے ہو یار
10:36اتنی زور سے مجھے کیوں باندھ رہے ہو تم دونوں
10:40حسن بھائی کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ضرور ان دونوں کو
10:43آپ جس سے کہیں گے میں اس سے شادی کر لوں گا
10:45مطبعات بند کرو
10:46اور اپنی زبان بھی بند رکھو
10:49جانتے ہونا میں کسی کو معاف نہیں کرتا
10:51حسن بھائی یہ اصلی چھوڑی ہے آپ اسے گلے سے دور رکھیں
10:55تو زیادہ بہتر ہوگا ہم دونوں کے لیے
10:57آپ سمجھ رہے نا اس سے مجھے ڈر لگ رہا ہے
10:59اور میں کامپ رہا ہوں اندر ہی اندر
11:00اصل میں شادی سے پہلے جو ڈپریشن ہوتا ہے نا
11:03میں اس کا شکار ہو گیا تھا
11:04بس اسی وجہ سے میں ڈیٹ پر گیا تھا اس لڑکی کے ساتھ
11:07اور کوئی بھی مقصد نہیں تھا میرا آپ جانتے ہیں
11:08میں تو شادی کے لیے تیار ہوں میں
11:10حسن بھائی بہت دماغ کھا لیا اس نے ہمارا
11:12بہتر یہی ہوگا اس کی زبان کٹ دے آپ
11:14آہ
11:16آہ
11:16ارے بھائی مجھے اس چاہو سے بہت ڈر لگ رہے
11:19آپ سمجھ کیونے رہے میری بات
11:20کھاموشو جاؤ
11:21کہو نہ اپنی زبان کو قابو میں رکھو
11:24محمود آج رات اسے یہی پر رکھو
11:27نہ کوئی کھانا دے گا
11:29اور نہ کوئی پانی دے گا
11:31اور ہاں محمود
11:32تم چاہو تو اس پر اپنا ہاتھ ساف کر سکتے ہو
11:35خیال رہے مرنا چاہے
11:37سمجھ گئے نا
11:38حسن بھائی کہاں جا رہے ہیں
11:40حسن بھائی
11:41حسن بھائی آپ کے بغیر مر جاؤں گا میں
11:43اور جیگٹ کیوں اتا رہے ہو تم ہے
11:46حسن بھائی ابھی کہہ کے کہیں
11:47کہ بچوں کی طرح سے اس کا خیال لگنا
11:49اس کو کھانے پینے کو سب کچھ دینا
11:50اور تم یہ کیا کر رہے ہو
11:51کس طرح سے سلیز پول کر رہے ہو
11:53مجھے ڈر لگ رہے ہیں تم سے
11:54حسن ہائی
11:57کھانا تو بہت مزیدار لگ رہا ہے
12:00میں ذرا یہ ٹیسٹ کر لیتی ہوں
12:02میں بہت شرمندہ ہوں سنان پلیس سوری
12:05ریلاکس نینا کچھ نہیں ہو
12:06ادھر دکھاؤ
12:07پلیس آرام سے بیٹھ جاؤ کچھ نہیں ہوا
12:09اس پر چیخیں نہیں مجھ پر
12:20تو کیا میں ہر وقت تم پر غصہ کرتا ہوں
12:26یہاں سے آئیے
12:27شکریہ
12:31شکریہ
12:31بولو میری جان
12:45بہت خوش ہوں میں آج
12:49پلیس کچھ بھی ایسا مت کرنا جیسے سب خراب ہو جائے
12:52ایسا کچھ نہیں ہوگا
12:55دونٹ پوری
12:55یہ میں نے جانبوچھ کر نہیں کیا
13:00دیکھو میرا ہاتھ بھی کتنا چل گیا
13:02پتہ ہے ان لوگوں نے یہ کینڈل غلط جگہ رکھی ہوئی ہے
13:04اس لیے یہ ہو گیا
13:05یار میں تو بس
13:06یہ ٹیش اتنی ٹیمٹنگ لگ رہی تھی
13:08سوچھے ٹیسٹ کر لوں
13:09اور میں نے گلاس کو تو دیکھا ہی نہیں
13:10اور اس میں میری کوئی غلطی نہیں
13:12ساری غلطی تو اس گلاس کی ہے
13:13میں اس طرح کی ریسٹورانٹس میں آتی رہتی ہوں
13:15اور اناڑی بلکل بھی نہیں ہوں
13:16نینا
13:17دیکھو میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں
13:19کہ لوگیا غلط جگہ پر رکھا ہوا
13:20تا ساری غلطی گلاس کی اور گریوٹی کی
13:22تم تو بلکل بھی اناڑی نہیں ہوں
13:23تم نے سب کچھ ٹھیک کیا
13:24یہ ہی تو کہہ رہی ہوں
13:25کیا ہوا
13:29زرہ دیکھو انہیں
13:46اور مجھے کسی نے اس بارے میں
13:47بتایا تک نہیں
13:48ہاں
13:49لیکن سنان دیکھو
13:50کتنے اچھے لگ رہے ہیں دونوں ساتھ میں
13:51بلکل پرفیک کپل لگ رہا ہے ایک دن
13:53ہاں لیکن کیا انہیں مجھے بتانا نہیں چاہیئے تھا
13:54یہ کیا ہوا رہے ہیں
14:01کیا ہوا رہے ہیں
14:04نینہ
14:14مجھے بلکل نہیں پتا کہ یہ سب کیا ہوا رہا ہے
14:16مجھے کوئی آئیڈیا نہیں
14:17مجھے بھی آئیڈیا نہیں
14:18آئی میین یہ سب کچھ
14:20میں نے نہیں کروایا
14:21مجھے کچھ نہیں پتا
14:22مجھے بھی نہیں معلوم
14:24what
14:26سوری سر ایک چھوڑی سی
14:31misunderstanding ہو گئی
14:32دراصل یہ سب کچھ
14:33کسی اور ٹیبل کے لئے تھا
14:34بٹ گلتی سے یہاں پر ہو گیا
14:36ہاں
14:37ہم بھی پریشان ہو گئے تھے لیکن
14:39ہم نے بہت انجوائی کیا
14:40سنیں
14:42کیا ان بلونز میں سے ایک دے سکتے ہیں آپ مجھے
14:45جی میم کیوں نہیں
14:46یہ لیجئے
14:47شکریہ
14:48بہت شکریہ
14:49انجوائی کیجئے
14:50نینہ
14:54چلو تمہیں کم از کم ایک بلون تو مل گئے
14:56ہاں
14:57سنانی ایک بات بتاؤ میں تمہیں
14:58بچپن سے ہی مجھے بلون سے کھلنے کا بہت شاک ہے
15:01ہاں
15:02یہ کہاں سے آ گیا
15:09کیا تم کھاؤ گے اسے
15:11نہیں یہ صرف تمہاری لئے
15:13اچھا
15:13زہا ٹھیک کیتی ہے
15:22میں بہت پوچھتے لئے
15:24میں کسی کامل نہیں ہوں
15:26میں بیکار آبنی ہوں
15:27خان ساab ایسی باتیں کیوں کر رہے ہیں
15:30سمحالیں اپنے آپ کو
15:31آپ اپنے آپ کو اکیلا ماں سمجھیں
15:33ہم ہیں نا آپ کے ساتھ بات کرنے کے لئے
15:35یہ کیا ہو گیا
15:36آخر میں ہی کیوں
15:38کیوں کیوں کیوں
15:40ارے علی ان کی حالت ٹھیک نہیں لگ رہی ہے مجھے
15:42ہمیں ان کے لئے کچھ کرنا ہوگا
15:44ارے سر میری بات سنیں
15:46آپ پریشان مت ہو
15:47انسان کے زندگی میں اچھے برے دن تو آتے ہی رہتے ہیں
15:50پلیز آپ خود کو سمحالیں
15:51اور اس طرح تو آپ کی صحت خراب ہو جائے گی
15:53ہے نا
15:54اور آپ تو ایک بہت ہی اچھی شکل
15:56و سورت کے مالک ہیں
15:57آپ پریشان کی ہوتے ہیں
15:59آپ کو ان سے بھی اچھا کوئی مل جائے گا
16:01اپنے آپ سے دشمنی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
16:03لیکن میں زوہا کو واپس اپنے زندگی میں
16:05کیسے لاؤں گا کیسے
16:06مگر خان صاحب
16:08وہ تو آپ کے ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتی ہے
16:10لیکن مجھے زوہا چاہیے
16:11واپس چاہیے مجھے
16:13جب وہ رہنا ہی نہیں چاہتی تو
16:15اے پھر کیوں بحث کر رہی ہو
16:24چار ماہ بچے ہیں
16:25نہیں سر نہیں
16:26ہم ان کو فون نہیں کر سکتے
16:27کیونکہ اگر ہم ان کو فون کریں گے
16:29تو وہ ہماری کسی بھی بات کا یقین نہیں کریں گی
16:31سوری سر ہم آپ کا یہ کام نہیں کر سکتے
16:33پلیز ایک دفعہ فون کر دو نا
16:35یہ ممکن نہیں ہے خان صاحب
16:36بہت شکریہ تمہارا سنان
16:45آج رات میں نے بہت انجوائی کیا کھانے پر
16:47میں نے بھی بہت انجوائی کیا نینا
16:49اور سچ بتاؤں تو کافی عرصے بعد اتنا مسا ہے
16:52اور وہ جو آخر میں ہوا اس کا تو پوچھو احمد
16:55وہ تو بہت ہی مزی کا سین تھا سچ میں سنان
16:58لیکن مجھے اس کپل کے لیے بہت برا فیل ہو رہا تھا
17:00جس کے لیے وہ سب ارینج ہوا تھا
17:02اتفاقا ہم اس ٹیبل پر جا کر بیٹھ گئے اور یہ سب ہو گیا
17:05نینا تم واقعی بہت خوش قسمت ہو
17:09وہ ہی کہ کر کے ایسے تم پر پھول پھیک رہتے ہیں
17:12اور اس میں سے دو تو تمہارے بالوں میں ہی رہ گئے
17:14اور جب اس میٹر کی نظر ہم پر پڑی
17:18تو کتنا شوکٹ ہو گیا تھا
17:19تم ٹھیک تو
17:24ہاں ٹھیک ہوں میں
17:25شاید موجھ آ گئی ہے
17:27پریشان ہونے کی بات نہیں ہے
17:30مجھے ایک قصہ یاد آ گیا سنان
17:32جب میں چھوٹی تھی
17:34اور ہماری سکول کی چھٹیاں ہوا کرتی تھی
17:36تو بابا ہمیں استمبولے آئے کرتے تھے
17:38اور جانتے ہو
17:39میں ہمیشہ ضد کرتی تھی
17:40کہ مجھے آئس سکیٹنگ کرنی ہے
17:41لیکن وہ اس بات کے لیے نہیں مانتے تھے
17:43کیونکہ وہ جانتے تھے
17:45کہ جب بھی میں نے آئس سکیٹنگ کی ہے
17:46تو مجھے ضرور چھوٹ لگی ہے
17:47ان دنوں کو بہت مس کرتی ہوں میں سنان
17:50چلو آؤ تو میرے ساتھ
17:53کہاں جا رہے ہیں ہم
17:54کوئی سوال نہیں ابھی
17:56نینا ہم نے گاڑی کہاں پار کی تھی
17:59مجھے تو کچھ بھی یاد نہیں
18:00ہاں وہ رہی چلو
18:01بتاؤں نے کہاں جا رہے ہیں ہم لوگ
18:04سرپرائز ہے یہ
18:05بتاؤں بھی دونوں سنان
18:06سو گئی ہوں
18:15واقعی
18:16چلو ٹھیک ہے
18:18ساندھیا مجھے تم سے ایک بات کرنی ہے
18:22مجھے بہت اچھی آفر آئی ہے
18:26میرا مطلب ہے کہ
18:29ایک نئے ہاسپٹل میں
18:30ہیڈ ڈاکٹر کی پوسٹ کی آفر ہے
18:32یعنی
18:34بہت اچھا موقع ہے
18:35تنخواہ بھی بہت اچھی ہے
18:36اور ہاسپٹل بھی بہترین ہے
18:38اور میرے خیال سے یہ نور کے لیے
18:39بہت اچھا موقع ہے
18:40اس کی تعلیم کے لیے
18:42یعنی دیکھا جائے تو ہم دونوں کے لیے
18:45مناسب ہیں
18:45ہاں بلکل سبردست
18:48لیکن
18:49فیصلہ کرنے سے پہلے
18:51میں تم سے ڈسکس کرنا چاہتا تھا
18:55یعنی
18:58میں چاہتا ہوں کہ
18:59تم بھی ہمارے ساتھ چلو
19:01میں
19:05میں ضرور جانا چاہتی
19:07مجھے خوشی ہوتی تمہارے ساتھ جا کے
19:10لیکن
19:13مجھے یہاں ضروری کام ہے
19:15اس لیے شاید میں نہ جا سکوں
19:16کیا تمہارا بھی جانا بہت ارجنٹ ہے
19:18ہاں ارجنٹ ہے
19:20جتنا جلدی ہو سکے جانا ہوگا
19:22اچھا ٹھیک ہے میں
19:27تم سے ایک اور ضروری بات بھی پوچھنا چاہتا ہوں
19:30وہ دراصل
19:33یعنی
19:37سادیا
19:40مجھے یقین نہیں آتا
19:45کہ کب اور کیسے تم
19:47میری زندگی میں آئی اور
19:50مجھے تم سے
19:52محبت ہو گئی
19:53مجھے واقعی نہیں معلوم یہ کب ہوا
19:55میں بس تم سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ
19:59مجھے بلکل یقین نہیں آرہا
20:23یہ سب کو جتنا اچانک سے
20:26میں تم سے کیسے کہوں مراد
20:36مجھے اس بارے میں سوچنے کے لئے تھوڑا وقت چاہیے
20:41یعنی میں انکار نہیں کری پر مجھے تھوڑا وقت چاہیے
20:44ٹھیک ہے
20:49سمجھ گیا میں
20:50کوئی بات نہیں
20:51میں سمجھ سکتا ہوں
20:53تم سوچ لو
20:55ٹھیک ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended