Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00اول یونٹس بلر
00:01ہم موقع وعدات کی طرف پہنچ رہے ہیں
00:30تم لوگوں سے بہتر گاڑی چلا سکتا ہوں
00:32چاہو تو مجھے دے دو
00:33جس سے سپیٹ سے گاڑی چلا رہے
00:34اس سے بہتر ہے کہ میں پیدل چلا جاؤں
00:36تم لوگ امرجنسی میں بھی ایسے گاڑی چلاتے ہو
00:38نینہ میں آ رہا ہوں
00:42تم تیار ہو
01:00تمہاری لئے کچھ ہے میرے پاس
01:06یہ تو
01:07یہ تو میرے ہیں سنان
01:10دیکھو یہ آخری وقت میں میرے پاس واپس آگئے
01:13تمہارا کیسے شکریہ دا کریں سنان
01:14مرنے کے لئے تیار ہو جاؤ نینہ
01:22صرف تمہاری وجہ سے
01:24میرا پچھلا ایک برس جہنم میں گزرائے
01:28میں تمہیں بھی جہنم بھیج دوں گا
01:30نینہ تم کہاں رہ گئی ہو یار
01:35واہ پھر سے فون بزی جا رہا ہے
01:46میرا تو دماغ خراب ہو رہا ہے
01:48کہ فون اتنا بزی کیسے جا سکتا
01:49اب کچھ بھی باقی نہیں بچائے
01:58خدا حافظ نینہ
02:00تم لوگ ایسا کرو کہ پیچھے سے آؤ
02:11اور تم میرے ساتھ آؤ
02:12اور تم لوگ بھی
02:13تم یہی گاڑی میں بٹھے رہو چپ چپ
02:15اوف میں یہاں پر انتظار کیوں کروں یار
02:32لگتا ہے تم نئے ہو
02:34اسی لئے تمہیں بھی یہاں چھوڑ گئے
02:36اگر مجھے پہلے بتا ہوتا کہ انتظار کرنا ہے
02:38تو میں کارٹ لے آتا گھر سے
02:40یار بول کر رہے ہیں لوگ مجھے
02:43یہ کیا ہے
02:47نینہ
02:58نینہ
02:59کیا کر رہے ہو چھوڑو اسے
03:01اس کو بتا رہا ہوں کہ آگیوں میں یہاں پر
03:02بند کرو اسے
03:03کون ہے
03:07کون ہے وہاں
03:10میں پوچھ رہا ہوں کون ہے
03:13گن نیچے کرو
03:14قریب مت آنا میں اسے گولی مار دوں گا
03:17گن نیچے کرو جلدی
03:18اور اس لڑکی کو چھوڑ دو
03:19قریب مت آنا گولی مار دوں گا
03:21تمہیں چاروں طرف سے گیڑ لیا چھوڑ دو اسے
03:23سنا نہیں تم نے قریب مت آنا
03:25کوئی حرکت مت کرنا بندوق نیچے کرو
03:30پیچھے کرو
03:32ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
03:34ٹھیک ہے
03:42نینہ
03:44میں آکیا
03:46نینہ
03:48نینہ
03:50میں پھر سے ہوں گا نینہ
03:52لے جاؤ اس سے
03:54تم اتنی آسانی سے پیچھا نہیں چھوڑا سکتی مجھ سے
03:56سب ٹھیک ہے
03:58پریشان نہیں دیکھ سکتا تمہیں
04:00یہ اب تمہیں کبھی بھی پریشان نہیں کر پائے گا تم فکر مت کرو
04:04بس ایک ٹرون خواب کی طرح بھول جاؤ سب کچھ
04:06ٹھیک ہے
04:10ٹھیک ہو نا
04:12نینہ
04:24اوہ گوش
04:25یہ گار تو اتنی بڑی ہے اتنا بڑا تو میرا کمرہ ہے
04:29ہمم
04:30سر پری گرل فرنڈ میری
04:33شکریہ بازل
04:35میں سر واشم چکرہ
04:49بازل تمہارا فان بجرہ ہے
04:54بازل
05:10ماشاءاللہ
05:12کینے مزی سے آپ نے شیشہ نہیں چکے کہ
05:14لیتس گو وہ بے انگلیش میں
05:24کیا ہوا کیوں چلا رہی ہو
05:28کیا ہوا کیوں چلا رہی ہو
05:30کیا ہوا
05:32کیا ہوا
05:34کیا ہوا
05:42کیا ہوا
05:44تمہارے فان پہ کال آ رہی تھی لیکن
05:46اب بجنا بند ہو گیا
05:48اس وقت میں تمہارے ساتھ ہوں اس لیے
05:50کسی کی فکر نہیں
05:52مجھے کسی اور جگہ پروپوز کرنا چاہیے
06:06مجھے کسی اور جگہ پروپوز کرنا چاہیے
06:16ویسے بھی ابھی سنان کو انفارم کرنا ہے
06:20بازل
06:26آئیلا
06:28تُم نے مجھے حیران ہی کر دیا
06:30میری جان میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ
06:32یہ صحیح وقت نہیں ہے
06:34ہاں مگر کبھی کبھی وقت سے کوئی فرق نہیں پڑتا
06:40نہیں ویسے بھی بہت تھک گیا ہوں
06:42مجھے گھر جانا چاہیے نید آ رہے
06:44تم کچھ کہہ رہی تھی
06:46میں کہہ رہی تھی
06:48کہ وقت سے فرق نہیں پڑتا
06:50تم تھک گئے ہو
06:52تو گھر جاؤ گھر جا کر آرام کرو
06:54بس یہ کہہ رہی تھی
06:56میں تمہیں دروازے تک چھوڑ دوں
07:06ٹھیک ہے پھر
07:08خدا حافظ بازل
07:10خدا حافظ
07:12گوڈ نائٹ
07:14گوڈ نائٹ
07:16ٹیک کے
07:18تم ٹھیک ہونا نینا
07:32ہاں ٹھیک ہوں فکر مت کرو
07:34کیسے فکر نہیں کرو میں یار
07:36موشکل وقت سے گزریوں
07:38ایک ہالی ووڈ ہیروین کی طرح
07:40اور ہاں آبد
07:42مجھے تم سے ایک بہت ضروری بات کرنی ہے
07:44ہاں بولو سن رہا ہوں
07:46آج جو بھی ہوا
07:48اس کا ذکر تم کسی سے بھی نہیں کرو گے
07:50خاص طور پر ڈاکٹر سنان سے
07:52یہ کیا بچپنا ہے
07:54کیوں چھپانا چاہتی اس سے یہ سب کچھ تم
07:56سکھائے وہ
07:57اور نہ ہی میں اسے پریشان کرنا چاہتی ہوں آبد
07:58ویسے بھی اب ڈڑھنے کی کیا بات ہے
08:00پکڑ تو لیا ہے اسے پولس نے
08:01وعدہ کرو کہ تم کچھ نہیں کہو گے سنان سے
08:03کیا کبھی
08:04ایسا ہوا ہے کبھی
08:05کہ آبد نے نینا کے کسی راز کو راز نہ رکھا ہو
08:09افسوس کہ تمہیں مجھ پہ بھروسہ نہیں
08:11ہر انسان کے اتنے راز ہیں میرے پاس
08:13کہ اگر سمندر کے کنارے میں راز بیان کرنے بیٹھ جاؤں
08:16تو پورے سمندر میں ایسی لہرے اٹھنے لگیں
08:19کہ پورا استمبول ڈگمگا اٹھے
08:21اس شخص پہ بھروسہ رکھو نینا
08:23ہم
08:24تمہاری اجازت ہو تو کیا تمہیں میں ایک بات بتاؤں
08:27کیا؟
08:28وہ میں سوچ رہا تھا
08:29کہ میں نے ایک دفعہ پھر تمہاری جان بچائی ہے
08:31تو کیا میں
08:32تمہارے گھر میں رہ سکتا ہوں نا دوبارہ
08:34تمہیں واقعی موقع سے فائدہ اٹھانا آرتا ہے آبد
08:37احسان کر کے جتا دیتے ہو تم
08:39تعلیم آلو
08:47ہر وقت ناراض کیوں رہتے ہو تم؟
08:50آبد
08:51ابھی تو میں نے کچھ کہا بھی نہیں
08:53اور دیکھا تمہارا چٹڑا پان سٹارٹ ہو گیا
08:55تم کبھی اپنا بچہ پیدا نہیں کرنا
08:57مرنہ تو تم اسے مار مار کے نہ
08:59ان کے ٹکڑے کر دوکے اور بچے نہ
09:01تم سے اتنا دور بھاگیں گے تم سوچ بھی نہیں سکتا
09:03آبد تم یہاں سے چلے جاؤ
09:04اچھا اچھا ٹھیک ہے زیادہ غصہ مت کرو میں جا رہا ہوں اپنا سمال اٹھا لوں
09:07بہت شکریہ
09:09سوری سنان مجھے آنے میں تھوڑی دیر ہو گئی
09:16نی نی نی
09:18دیر سے آنے کا مسئلہ نہیں
09:20لیکن میں پریشان ہو گیا تھا بہت
09:22کیوں پریشانی کی کیا بات تھی
09:24کافی تھک چکی ہوں آج میں
09:26تھوڑی دیر آرام کرنے جا رہی ہوں
09:28سوری آج تو ہمیں ڈینر کے لئے جانا تھا
09:31تو پھر کبھی چلے جائیں گے
09:32سارا وقت تو ہمارا یہ ویسے بھی
09:34ٹھیک تو ہو نا
09:38ہاں بلکل بلکل ٹھیک ہوں میں
09:41شکریہ تمہارا
09:48اچھا تو اب میں جاتی ہوں
09:54ٹھیک ہے
09:56شکریہ
09:58ڈینر
10:04ڈینر
10:08ڈán
10:18یہ میرے لیے ہے
10:21تو تمہارے لیے اور کس کے لیے خریدوں گا
10:24یہ کیسا ہے
10:25یار بہت اچھا ہے یہ
10:27نینہ
10:29مجھے نہیں معلوم کہ آخر
10:31تمہیں اچانک کیا ہو گیا تھا
10:33لیکن مجھے کبھی بھی کوئی بھی بات بتا سکتی ہو تم
10:36میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں
10:37معلوم ہے شکریہ سنان
10:39اگر یہ تمہیں اتنے پسند آئے ہیں
10:43تو میں دوبارہ بھی لا سکتا ہوں نا
10:46ہاں بلکل
10:47سنان
10:51کل
10:53ویسے ہم پورا دن کیا کرنے والے ہیں
10:56اوکے
10:58کل ہم مووی دیکھنے جائیں گے
11:00رات کو
11:00ٹھیک ہے پھر
11:02اس طرح میں
11:03تمہارا بدلہ بھی اتار دوں گی
11:05بدلہ اتار ہوگی
11:06اچھا جب مرجی اتار لے نا کوئی مسئلہ نہیں
11:09لیکن فیلحال تم بہت تھکی ہوئی ہو
11:11تو تمہیں جا کر سونا چاہیے
11:12ٹھیک ہے
11:12ٹھیک ہے
11:13گوڈ نائٹ
11:14گوڈ نائٹ
11:15کیا ہوا؟ غصے میں کیوں ہوں اتنے؟
11:32نہیں یار
11:33نانا میں غصے میں نہیں ہوں
11:35بلکہ مجھے یہ سب ٹھیک نہیں لگ رہا
11:36یار اس میں ٹھیک نا لگنے والی کیا بات ہے
11:39آخر وہ تمہاری بہن ہے
11:41نانا تمہیں نہیں لگتا کہ تم کچھ زیادہ ہی
11:42اوور ہو رہی ہو
11:43آئی مین بازل آئیلا کو پروپوز کرے گا
11:45اور وہ اسے قبول کر لے گی
11:46اس میں خاص بات کیا ہے؟
11:47اچھا تو تمہارے لیے یہ خاص بات نہیں ہے بتاؤ
11:49ہاں تو
11:49مطلب
11:50اس میں کیا خاص بات ہے؟
11:53مجھے تو یہ سب اوور لگ رہا ہے
11:54اگر کوئی آدمی کسی کو پروپوز کر رہا ہے
11:56تو خاص بات یہ ہے
11:57کہ وہ اسے پروپوز کر رہا ہے
11:58اس میں اتنی تیاری کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
12:00سنان ہر عورت کے لیے یہ لمحہ بہت خاص ہوتا ہے
12:02اور وہ یہ چاہتی ہے کہ ہر چیز بہت اچھی ہو
12:05دکھاوا کہتے ہیں ایسے
12:06مجھے یقین نہیں آرہا کہ تم ایسا سوچ رہے ہیں
12:09مجھے تو یہی لگتا ہے
12:11جو بھی ہو
12:12بازل بھائی بلکل تمہاری طرح نہیں سوچتے
12:14وہ بہت اچھے ہیں
12:14اور اس لیے انہوں نے مجھ پہ بھروسہ کیا ہے
12:17اور تمہیں بھی اس ذمہ داری کو پورا کرنے میں
12:18میری مدد کرنی چاہیے
12:19ایک منٹ ایک منٹ نانا
12:20بازل نے ہمیں یہ ذمہ داری نہیں دی
12:22بلکہ ہم نے زبردست ہی لیے
12:23باتیں کرنے سے بہتر ہے
12:25کہ ہم اس شاپ کی طرف چلیں
12:26ہاں تو اور کہاں جا رہا ہے ہم اس وقت
12:27چلو جولری شاپ پہ
12:28چلو تمہیں جہاں بھی چلنا ہے چلو
12:30ایاز
12:34ایاز رکو میرا انتظار کرو
12:36مجھے ایاز سے کچھ بات کرنی ہے
12:37تم سے تھوڑی دیر میں ملتی ہوں
12:39ہاں جاؤ جاؤ
12:40it's okay
12:40ٹھیک ہے
12:41ہیلو ایاز
12:45تم نے ان فائلز کا کیا کیا
12:46ہلو
12:50ہلو
12:51بازل آبید بول رہا ہوں
12:53آبید
12:53آبید
12:54آبید بھائی
12:55جو جرمنی سا ہے وہ ہی
12:56ایک بات پوچھنی ہے تم سے
12:58بازل تم نے جو انگوٹی خریدی تھی
13:00وہ کہاں سے خریدی تھی
13:01مجھے اس کا ایڈرس چاہیے فوراں
13:03کیا ہو گیا اچانک سے
13:04شادی تو نہیں کرنے والے تم
13:05نہیں بھائی شادی نہیں کر رہا
13:06جو پوچھا ہے تم سے
13:07اس کا جواب دو مجھے فوراں
13:09مجھے اس جنگو کا ایڈرس چاہیے
13:10ہاں بغتاد سٹریٹ سے خریدی تھی
13:12سوری راپٹر آپ کو ڈسٹرپ کر رہی ہوں
13:14ایک ایمنجنسری کیس آ گیا ہے
13:16چل کر دیکھ لیں
13:16ٹھیک ہے مجھے جانا ہوگا پھر بات ہوگی
13:18چلو چلے
13:19ہلو
13:20بغتاد سٹریٹ
13:23بارہ کلومیٹر لمبی ہے
13:25کہاں ڈھونڈتا پھر ہوں گا میں یار
13:26اوف بازل
13:28اچھا خیر
13:31اب مجھے کچھ تو کرنا پڑے گا
13:33نینہ
13:34میرا نام بھی آبد ہے
13:36دیکھنا
13:37ڈھونڈ کے ہی دملوں گا
13:39ہاں جی
13:41تو فائنلی ہم اس جگہ پر پہنچ گئے ہیں
13:43جہاں ہم آئیلا کے لیے انگو جی پسند کریں گے
13:45مجھے معلوم ہے کہ تمہیں بھی اسک انتظار ہوگا
13:48لیکن پریشان ہونے کی بات نہیں ہے
13:49توری دیل میں تم تک پہنچ جائے گی
13:51ایک منٹ
13:52اسلام علیکم
13:53وآلیکم
13:53اسلام
13:54نینہ
13:56جلدی سے انگوٹھی بدلوا اور پھر چلیں
13:58ویسے مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آئی
14:00کہ وہ اتنی دور سے یہاں پر آ کر انگوٹھی لے کر گیا
14:02ہم کیوں اس کے معاملے میں ٹانگڑ آئے
14:04اور اس کی پسند کی ہوئی چیز کو کیوں بدلوایا آخر
14:06یار حد کرتے ہو
14:07اس انگوٹھی کو اور سے دیکھو
14:09سرہ سوچو
14:10آئیلہ کو ایسی انگوٹھی پسند آئے گی
14:12دیکھو
14:13دیکھو تو
14:14آپ کیا کہتے ہیں بتائیں
14:16ویسے
14:17اب میں کیا کہہ سکتا ہوں اس بارے میں
14:19یہ تو پسند کی بات ہے
14:20انگوٹھی تو سب ہی اچھی ہوتی ہے
14:22ایسا ویسا کچھ بھی نہیں ہوتا
14:23اچھا میری بات سنیں
14:24میرے بڑے بھائی نے آپ سے یہ انگوٹھی خریدی تھی
14:27اس سے واپس کرا کے دوسری خریدنے آئی ہوں
14:29ہاں
14:30بلکل یہ مجھ سے ہی خریدی تھی انہوں نے
14:32ٹھیک ہے پسند کیجئے آپ
14:34یہ ساری رینگز میں یہاں رکھ دیتا ہوں
14:40یہ لیجئے
14:42اجیب بات بھی ہے
14:51کہتا ہے
14:52کہتا ہے کہ میں امی کی ساتھ رہوں گا
14:54تمہاری نظر میں تو میری کوئی عقاة ہی نہیں ہے
14:56مسٹر مالک
14:57میں تمہاری امی کی ساتھ کبھی بھی نہیں رہوں گی
14:59آہ آہ آہ آہ
15:01اوف یار
15:02میرے ساتھ شاپنگ بھی کیوں اس نے
15:05پتہ دی کہاں کہاں گھمایا پھر آیا
15:07اور تو اور
15:08اپنی امی سے بھی ملویا
15:09مگر یہ بات پہلے کیوں نہیں بتائی
15:11شادی کے دن اتنے قریب آگئے ہیں
15:14اور یہ بات تم مجھے اب بتا رہے ہو
15:16میں اب
15:17دیکھنا تمہارے ساتھ کیا کرتی ہوں
15:19ملک
15:20میں ملک کو چھوڑوں گی
15:24کچھ تو کرنا پڑے گا
15:26میں نے آپ کی فائل پوری تیار کر لی ہے
15:30اگر آپ چاہیے تو یہ تفہ چیک کر لیں
15:31پھر میں آپ کا بھی بتا دوں گا
15:32ٹھیک ہے
15:33آہ یہ بس آخری کام تھا
15:36سنو اپیک
15:39مجھے تم سے ایک کام ہے لیکن یہ بات
15:41ہمارے درمیان رہنے چاہیے
15:43بلکل ایسا ہی ہوگا بولے
15:44آہ
15:44اگر تم سنو کہ ڈاکٹر بازل مجھے جھونڈ رہے ہیں
15:47تو تم مجھے فوراں بتاؤ گے
15:48ہاں ضرور بتا دوں گی
15:50مگر سب خیریت تو ہے نا چیف
15:52ہاں بس تم مجھے بتا ضرور دے
15:54میں نہیں چاہتی کہ میں جان رہا ہوں
15:56کہ وہ مجھے ڈھونڈ رہے ہیں
15:57اب میں اپنے روم میں جا رہی
15:58مجھے لازمی بتا دیں
15:58فکر نہ کریں
15:59بتا دوں گی میں
16:00اوکے سی یو
16:01اوہ پوچھنا یہ تھا
16:06کہ کوئی لڑکی آئی تھی
16:08جس کے کرلی بال ہیں
16:09اور اپنے بالوں کی وجہ سے
16:10اس کا سر بھی بہت بڑا لگتا ہے
16:11اس کے ساتھ ایک لڑکا بھی آیا ہوگا
16:13جس کی آنکھیں بہت چھوٹی ہیں
16:14مگر اپنے آپ کو بہت بڑا ماشو سمجھتا ہے
16:16اتنی چھوٹی آنکھیں ہونے کے باوجود
16:18اپنے آپ کو ہالی ووڈ کا ہیرو سمجھتا ہے
16:20جبکہ اس سے کہیں زیادہ کرزمیٹک پرسنالیٹی
16:23میری ہے جو کہ آپ کو دکھ رہی ہوگی
16:24اور اس پرسنالیٹی کی ہونے کے باوجود
16:27میں چھے زبانیں بول سکتا ہوں
16:28اور باڈی بھی میری اس سے کہیں بہتر ہے
16:30اور اگر خوبصورتی کی بات کروں میں
16:32تو میری آنکھیں اس سے کہیں حسین اور بڑی ہیں
16:36بھائی آخر آپ مجھ سے کہنا کیا چاہ رہے ہیں
16:38میں بکواس نہیں کر رہا
16:39میں نے ایک سمپل سا کوشن پوچھا
16:41اس کا جواب کیوں نہیں دے دیتے مجھے
16:42میں نے کسی کو نہیں دیکھا
16:43اب آپ یہاں سے دفع ہو جائی ہے
16:45جاروں میں
16:46اتنی تمیز سے یہ بات کر رہے ہیں
16:49کہ مجھ سے آج تک کسی نے نہیں کی
16:51تجمل
16:51یہ کیسا نام ہوا
16:53جس کو بلانا ہے بلالو
16:54مگر میں بھی ایک بات بتا دوں
16:55کہ میرا نام بھی جرمن شیفرڈ ہے
16:56اور مجھ سے برا آدمی دیکھا نہیں ہوگا تم نے
16:58سنار کے بچے
16:59اس پاگل آدمی کو دکان سے باہر نکال دو
17:01سمجھے
17:01کیسے ہو
17:08کیسے بھائی آپ
17:10کیا آپ نے ایک لڑکا اور لڑکی کو دیکھا ہے
17:12لڑکی کے بال کر لی ہیں
17:13اور لڑکا اپنے آپ کو بہت
17:14بڑا ہیرو سمجھتا ہے
17:16کوئی کہیں کا
17:16میں ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں آپ سے
17:18کیا آپ کا نام آپ کے امہ اببہ نے رکھا ہے
17:20یا آپ نے خود چوس کیا تھا
17:22اگر خود چوس کیا تو
17:22تمہیں بتانا ہوں بہت برا ہے
17:23اگر نام کے بالے میں کچھ بتانا نہیں چاہتے
17:25تو ایٹلیس مجھے یہ بتا دیں
17:27کہ وہ لڑکا لڑکی آئے تھے
17:28یہاں پر یا نہیں آئے تھے
17:29بھائی بتا دیں کچھ تو
17:30سچ بولنے کا تو زمانہ ہی نہیں رہا ہے
17:33اس دنیا میں
17:33چلو عابد کہیں اور ڈھونتے ہیں
17:46پلیز جلدی سے ایک انگوٹی پسند کر لو
17:48میں یہاں پر کھڑا کھڑا بور ہو گیا ہوں
17:49اگر تم بور ہو رہے ہو
17:50تو ہوتے رو
17:51میں تو آئی لیکن یہاں سے
17:52سب سے اچھے انگوٹی خرید کے جاؤں گی
17:53اچھا ٹھیک ہے جو مرچی کرو
17:55ایسے بھی آدھی زندگی تو میری یہیں گزر گئی ہے
17:57دفنا بھی مجھے یہیں پڑ دینا
17:58آہ یہ کچھ زادہ ہی ہو گیا
17:59آہ کتنی اچھی ہے یہ
18:08پلیز باس سنے باس سنے
18:09یہ جو آپ کے سامنے یہ دکھائیے گا مجھے
18:10ہاں یہی والی
18:11بلکل
18:11ابھی دکھاتا ہوں
18:13یہ لے
18:14آہ
18:15کتنی اچھی ہے یہ تو
18:19بہت ہی امدہ
18:22اس انگوٹی کو دیکھتے ہی
18:23بل اجی جگ کوئی بھی لڑکی ہاں کر دے گی
18:25یہ تو وہ انگوٹی ہے
18:27جس کو دیکھنے کے لیے
18:28ہر لڑکی کی نظریں طرز جاتی ہیں
18:30جب میں ہی اتنی حیران ہو گئی ہوں
18:31تو آئی لے اسے دیکھ کر پاگل ہی ہو جائے گی
18:33اسے تو اپنے ہاتھوں سے نہیں جانے دوں گی ہاں
18:35آہ
18:36نینا
18:37کیا میں تمہیں کوئی پاگل انسان نظر آ رہا ہوں
18:39آئی مین
18:39کوئی بھی اکل مند شخص
18:40کس طرح ایک انگوٹی کو دیکھ کر
18:42یہ سب سوچ بھی سکتا ہے
18:43پلیز مجھے ایکسپلین کرو
18:44مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا
18:45سنان
18:45اس کی قدر کیا ہے
18:47تم نہیں سمجھ سکتے
18:47تمہارے پاس وہ نظر ہی نہیں ہے
18:49جو کسی خوبصورت چیز کو دیکھ کر
18:51اس کی تعریف کر سکے
18:52تم تو ہمیشہ خوبصورت چیزوں کو
18:53نظر انداز کرتے آئے ہو
18:54اس لیے تم تو رہنے ہی دو
18:56یہ انگوٹی چیز کیا ہے
18:57اور ہاں
18:57اس انگوٹی کی قدر کیا ہے
18:59یہ صرف
18:59مجھے ہی معلوم ہے
19:00نینا
19:01اچھا بس
19:02بس کرو اب تم
19:03اس انگوٹی کی
19:04قیمت کیا ہوگی
19:06سر ایک بات کہوں گا میں
19:07ویسے میم کی چوئیز بہت ہی آلہ ہے
19:10انگوٹی بہت ہی خاص ہے
19:12قیمت بھی خاص ہی ہوگی
19:13جی میں سمجھ سکتا ہوں
19:15لیکن اس خاص انگوٹی کی
19:16خاص قیمت کیا ہوگی
19:17اس کی قیمت ہوگی
19:18دس ہزار لیڑا
19:19کیا
19:20کیا
19:20کیا
19:21کیا
19:21آمین
19:22اور اس کی
19:24اور ہمارے دوست کی انگوٹی کی قیمت کیا تھی
19:26ہاں
19:27صرف تین ہزار
19:28تین ہزار
19:28یعنی تین گناہ زیادہ
19:30نینا
19:31ایسا کرو کہ تم
19:32کوئی اور انگوٹی پسند کرلو
19:33اسے چھوڑ دو
19:34رکھو
19:34لیکن اسے دیکھ کر جو میں محسوس کر رہی ہوں
19:36اس کا کیا ہوگا
19:37نینا میں تمہاری فیلنگ سمجھتا ہوں
19:38لیکن اس کی قیمت بہت زیادہ ہے
19:39اسے ابھی رڑ دو پلیز
19:40اور کوئی اور انگوٹی دیکھو
19:41شابش
19:42اچھا
19:43ٹھیک ہے
19:44ہاں
19:52ہینا آگئی
19:53ہینا
19:54ہینا
19:56ہینا
19:57کیا ہو تو میں ہینا
19:58کیا ہو بتاؤ
19:59ہینا
20:00ہینا کیا ہو
20:00ملے
20:01میرا بلد پریشر لو ہو رہا تھا
20:04اس لئے میں اسپطال آگئی
20:05یہ تو تم نے بلکل ٹھیک کیا
20:07ایک منٹ بعد سنو
20:08جلدی تو ملچے لے کے آو
20:09تاکہ میں ہینا کو ایمیجنسی میں لے جاؤں
20:10ہینا آنکھیں کھلی رکھو
20:12مجھے دیکھتی رہا
20:12ہینا یہاں چیئر پر بیٹھ جاؤ
20:14ہاں شابش شابش
20:16مجھے ڈر لگ رہے ہیں
20:17مجھے چھوڑ کر مت جا
20:18میں تمہیں چھوڑ کے کہیں نہیں جا رہے ہیں
20:19بات سنو
20:20کسی بھی ڈاکٹر کو جلدی سے کال کر کے بلالو
20:22میں اس کو ایمیجنسی میں لے کے جا رہا ہوں
20:23جی ٹھیک ہوں
20:24ابھی ڈاکٹرہ کے تمہیں دیکھ لے گا
20:25اور تم ٹھیک ہو جاؤ گا
20:26ہاں تمہارے ساتھ ہوں
20:27ایک کام کریں
20:28کیوں نہ آپ ہمیں تین سے چار ہزار کی رینج کی انگوٹھیاں دکھاتے ہیں
20:31سنان
20:31سنان کیا
20:32سنان
20:33اب یہ سنان سنان کرنا بند کرو
20:34اور شرافت سے میری بات سنو غور سے
20:36صبح سے تم اپنی مرضی چلا رہی ہو
20:37لیکن اب تم میری مرضی سے چلوگی سمجھائیں
20:39لیکن میری پسند بہت اچھی تھی ہاں
20:41یہ دیکھیں سر
20:43یہ آپ کی رینج کی انگوٹھیاں ہیں
20:45اس کے بارے میں کیا خیال ہے
20:48بہت بری ہے
20:49ہٹاؤ میرے سامنے سے
20:52کیا سنان کیا ہو گیا ہے تمہیں
20:55یہ بھی پسند نہیں آری مجھے
20:58یار نینا تم کچھ زیادہ ہی سوچ رہی ہو
21:00صرف ایک انگوٹھی کی تو بات ہے
21:01سب پر ایک ہیرہ ہی جڑا ہوا
21:02میرے خیال سے سر
21:06میں ہم اپنی شادی کی وجہ سے
21:08بہت کنفیوز لگ رہی ہیں
21:09اس لیے کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہی
21:11اور ویسے بھی ان کی چوئیس تو
21:14بہت ہی آلہ ہے
21:15آپ کو ان کی بات مان لینی چاہیے
21:17میرے خیال سے آپ کچھ غلط سمجھ رہے ہیں
21:19ہم شادی بلکل نہیں کر رہے بلکہ اپنے ایک دوست کی مدد کر رہے ہیں
21:22اس کی بڑی بہن ہے
21:23معافی چاہتا ہوں میں
21:24تو آپ لوگ پیار کرتے ہیں ایک دوسرے سے
21:25بلکل پیار تو ہم کرتے ہیں ایک دوسرے سے
21:29لیکن ابھی شادی نہیں کر رہے ہیں
21:32ہاں وہ شادی کا کوئی خیال نہیں ہے ابھی ہمارا
21:34ہاں بلکل
Be the first to comment
Add your comment

Recommended