00:00پھر جو شخص اس وسیعت کو سننے کے بعد اس میں کوئی تبدیلی کرے گا
00:05تو اس کا گناہ ان لوگوں پر ہوگا جو اس میں تبدیلی کریں گے
00:09یقین رکھو کہ اللہ سب کچھ سنتا جانتا ہے
00:13ہاں اگر کسی شخص کو یہ اندیشہ ہو
00:16کہ کوئی وسیعت کرنے والا بیجا طرفداری یا گناہ کا اعتقاب کر رہا ہے
00:21اور وہ مطالقہ آدمیوں کی درمیان صلح کرا دے
00:25تو اس پر کوئی گناہ نہیں
00:26بے شک اللہ تعالی بہت پکشنے والا بڑا مہربان ہے
00:31اے ایمان والو تم پر روزے فرض کر دئیے گئے ہیں
00:35جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے
00:39تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو
00:41گنتی کے چند دن روزے رکھنے ہیں
00:44پھر بھی اگر تم میں سے کوئی شخص بیمار ہو
00:47یا سفر پر ہو
00:48تو وہ دوسرے دنوں میں اتنی ہی تعداد پوری کر لے
00:52اور جو لوگ اس کی طاقت رکھتے ہوں
00:54وہ ایک مسکین کو کھانا کھلا کر
00:57روزے کا فدی آدھا کر دیں
00:59اس کے علاوہ اگر کوئی شخص
01:01اپنی خوشی سے کوئی نیکی کرے
01:03تو یہ اس کے حق میں بہتر ہے
01:05اور اگر تم کو سمجھ ہو
01:07تو روزے رکھنے میں تمہارے لیے زیادہ بہتری ہے
Comments