- 6 months ago
Hazoor Ka Nasab e mubarik
Category
📚
LearningTranscript
00:00Allahumma salli ala siyyidina wa maulana muhammadin
00:03wa ala alihi wa ashabihi wa barik wa sallim
00:08na ahmaduhu wa nusalli
00:10wa nusallimu ala siyyidina wa maulana muhammadin
00:14Rasoolihin nabiyyil amiyyil aminil maqeenil haninil karimil raufir rahim
00:23amma ba'd
00:23فَاعُوذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
00:30رَبَّنَا وَبْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا صَدَقَ اللَّهُ مَوْلَانَ الْعَزِيمِ
00:37حمد و صلاة کے بعد
00:40اللہ رب العزت کا
00:42کروڑوں بار شکر ہے
00:44جس نے ہمیں ایمان
00:46اسلام
00:48اور نسبت رسول
00:51صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ کی
00:54نعمتوں سے شرفیات کیا
00:56تحریکی منحاج القرآن
00:59عشق رسول
01:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ کی
01:04بے مثال تحریک ہے
01:07اللہ تعالی ہمیں
01:09اس کی خدمت کی توفیق
01:11عطا فرمائے
01:12آج کی مبارک نشست میں
01:18میں
01:18حضور سرورِ کونین
01:22صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ کی
01:24عباو اجداد میں
01:26سے چند پشتوں کا
01:28ذکر کرنا چاہتا ہوں
01:31اور یہ موضوع ہوگا
01:34طہارتِ
01:37نسبِ
01:39رسول
01:39صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:41قرآنِ مجید میں
01:44پہلا پارا
01:45سورہ البقرہ
01:48اس کی آیت
01:50نمبر
01:50ایک سو انتیس کے
01:52ابتدائی
01:54چند کلمات
01:56تلابت کا شرف حاصل کیا
01:58یہ حضرت
02:00ابراہیم علیہ السلام کی
02:02ان دعاوں میں سے
02:03ایک دعا ہے
02:04جو انہوں نے
02:05خانہ کعبہ
02:08بنانے کے بعد
02:09اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
02:12مزدوری کے طور پر
02:15عجر کے طور پر
02:16جو دعا کی
02:17وہ یہ تھی
02:18کہ پروردگارِ عالم
02:19میں نے تیرا گھر بنا دیا
02:22کعبہ بنا دیا
02:24اب
02:26مزدوری کے
02:28صلح میں
02:29یہ ارس کرنا چاہتا ہوں
02:30ربنا
02:31بابعث فیہم رسولا
02:33اے پروردگارِ عالم
02:35اے ہمارے رب
02:37اس رسول اکرم
02:41صلی اللہ علیہ وسلمہ کو
02:42ہم میں سے مبوض فرماؤ
02:44اور
02:46انہی میں سے
02:50نبی آخر الزمان
02:53صلی اللہ علیہ وسلمہ کو
02:54مبوض فرماؤ
02:55یعنی اس اولاد میں سے
02:57ہماری نسل میں سے
02:59ہماری اولاد میں سے
03:01اس برگزیدہ رسول کا
03:04ظہور فرما
03:05مبوض فرما
03:07بھیج دے
03:08باقی تمام
03:11انبیاء و مرسلین
03:13علیہ السلام
03:13حضرت ابراہیم علیہ السلام کے
03:16بیٹے
03:18نبی
03:20حضرت عصاق علیہ السلام کی
03:22نسل سے آئے
03:24لڑی سے آئے
03:25مگر
03:26ان میں
03:27حضرت اسماعیل علیہ السلام
03:31وہ واحد
03:32ہستی ہیں
03:33پیغمبر ہیں
03:35کہ جن کی پشت مبارک سے
03:37ایک رسول
03:39اور وہ بھی برگزیدہ
03:41اور نبی آخر الزمان
03:43صلی اللہ علیہ وسلم
03:44بن کر تشریف لائے
03:45وہ آقا دو جہان
03:47صلی اللہ علیہ السلام
03:48کی ذاتِ گرامی ہیں
03:49حضرت اسماعیل علیہ السلام
03:52کی
03:52اولاد میں سے
03:54پھر چلتے چلتے
03:55حضور علیہ السلام کے
03:58ابو جداد میں سے
03:59حضرتِ ادنان
04:02تشریف لائے
04:04پھر حضرتِ ادنان
04:07وہ خوش نصیب تھے
04:08کہ جن کو
04:09اللہ رب الحصت نے
04:10حضرتِ معد
04:11یہ بیٹا عطا کیا
04:14جس روز
04:16یہ بیٹا
04:17پیدا ہوا
04:18حضرتِ ادنان
04:19کو ملا
04:19آپ نے بڑی خوشی کی
04:21پھر
04:23حضرتِ معد
04:24جو
04:25رسول علیہ السلام
04:27کے
04:27ابو جداد میں سے
04:29جن کا
04:29تعلق ہے
04:30جو برگزیدہ
04:32ہستی چھہری
04:32ان کا بھی
04:34بچپن ہی تھا
04:35کہ اللہ رب العزت نے
04:37اس وقت
04:39کا جو نبی تھا
04:39حضرتِ ارمیاء
04:41علیہ السلام
04:42ان کی تربہی بھیجی
04:45کہ اے ارمیاء
04:47باخت نصر سے
04:49جا کر
04:50کہہ دو
04:50کہ مشیعتِ الہی میں
04:52ہم نے
04:54تیری حکمرانی کا
04:56تجھے بادشاہ
04:57بنانے کا
04:57فیصلہ کر لیا ہے
04:59اور اسے پیغام دو
05:02کہ یہ
05:02ماد جو بیٹا ہے
05:04اس کی نگہ داشت کرے
05:06اس کی دیکھبال کرے
05:09اور اس کا
05:10تحفظ کرے
05:11اسے اپنی حفاظت میں
05:13لے لے
05:14کیونکہ یہ وہ
05:15معد ہے
05:16کہ جس کی نسل سے
05:18نبی آخر زمان
05:20صلی اللہ علیہ وسلم
05:21نے تشریف لانا ہے
05:22پھر براغ پر
05:24سوار کر کے
05:25حضرتِ معد کو
05:27ملکِ شام کی طرف
05:30عراق کی طرف
05:31لے جایا گیا
05:31اور آپ
05:33بنی اسرائیل میں
05:34پررش پاتے رہے
05:35جوان ہوئے
05:37شادی ہوئے
05:39انہار بلعزت نے پھر
05:40حضرتِ معد کو
05:42بیٹا عطا کیا
05:44حضرتِ نزار
05:45پھر حضرتِ نزار
05:48وہ اتنے خوش نصیب تھے
05:49کہ وہ نور
05:51جو کبھی حضرتِ عدنان
05:53کی بیشانی میں
05:54چمکتا
05:54پھر وہ نور
05:56حضرتِ معد کی
05:57جبینِ شرافت میں
05:59چمکتا
05:59آج وہ وقت آیا ہے
06:01کہ حضرتِ نزار
06:03کی بیشانی میں
06:04وہ نورِ رسول
06:05صلی اللہ علیہ وسلم
06:06جگ مگا رہا
06:07اور سیدت کی
06:09کو تب اٹھا کر دیکھیں گے
06:11دور دور سے لوگ
06:13اس لیے آتے تھے
06:14کہ ہم
06:14اس نورِ رسول
06:16صلی اللہ علیہ وسلم
06:17کی زیارت کریں
06:19تو حضرتِ نزار
06:21بن معد کی
06:23جبین میں
06:25چمکتے ہوئے
06:27نورِ محمدی
06:28صلی اللہ علیہ وسلم
06:29کو دیکھنے کے لیے
06:30لوگ
06:30کشاں کشاں تھے
06:32پھر حضرتِ نزار
06:36سے آگے
06:36حضور علیہ السلام
06:38کیا موجدات میں سے
06:40ایک ہستی آتی ہے
06:41حضرتِ علیہ
06:43اس بن مدر
06:44پھر ان کی
06:47جبینِ شرافت میں بھی
06:48وہ نورِ رسول
06:49صلی اللہ علیہ وسلم
06:50جگ مگاتا تھا
06:51چمکتا تھا
06:52دمکتا تھا
06:54اور لوگ
06:55اس نورِ رسول
06:57کی
06:57زیارت کرتے تھے
06:59اور یہ پاک کشتوں
07:02پاک سنبوں سے
07:04سفر کرتے کرتے
07:06رسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:08دنیا کی
07:08میں جلب اگر ہو رہے ہیں
07:10پھر آپ کی
07:12پشتِ مبارک سے
07:13لبائکا
07:16اللہم لبائکا
07:17کی صدایں آتی
07:18تو حضرتِ علیہ وسلم
07:20بن مدر سے
07:21پوچھا جاتا
07:22حضور
07:23آپ تو خاموش ہیں
07:24آپ کی زبان خاموش ہیں
07:26یہ صدا
07:27یہ تصویح
07:29یہ تحلیل
07:30یہ سنا
07:31یہ توصیف
07:33یہ مدحد
07:34یہ ستائش
07:38یہ تحمید
07:40اور یہ آواز
07:42لبائکا
07:44اللہم لبائک
07:45کی جو آ رہی ہے
07:46اس کے بارے میں
07:48ہمیں خبردار کر دیں
07:49بتا دیں
07:50تو آپ فرماتے
07:52کہ میری پشت میں
07:53جو نورِ رسول
07:55صلی اللہ علیہ وسلم
07:56رکھا گیا ہے
07:57یہ وہ نورِ رسول
07:59صلی اللہ علیہ وسلم
08:00اللہ کی تصویح
08:02کر رہا ہے
08:02تو بیٹھنے والے
08:05حضرتِ الیاس
08:07بن مدر کے پاس
08:09ان کی پشت مبارک
08:10سے جو آواز
08:12سنتے
08:12وہ لبائکا
08:14اللہم لبائکی
08:15مبارک آواز تھے
08:17پھر حضور
08:18علیہ السلام کے
08:19ابا اجداد میں سے
08:20پھر آنے والی حضرتی
08:22حضرتِ
08:23قاب بن
08:24لوی
08:24یہ دنیا میں
08:26چلے باگر ہوئے
08:27اور آپ
08:29جمعت المبارک کے دن
08:30قریشیوں کو
08:31کٹھا کر کے
08:32اس نبی آخر
08:33زمان
08:34صلی اللہ علیہ وسلم
08:35کی
08:35ولادِ دماغ
08:37سعادت
08:37اور جلوہ گری
08:38کے بارے میں
08:39خبر دیتے ہیں
08:40یہ جو
08:42عرض کر رہا ہوں
08:43رحمتِ عالم
08:44صلی اللہ علیہ وسلم
08:45کی دنیا میں
08:46آنے سے
08:47چھے سو سال
08:49پہلے
08:49زمانے کی بات ہے
08:51کہ جب حضرتِ
08:53معد کی
08:54جبینِ شرافت
08:55میں نور
08:56چمکتا تھا
08:57جب حضرتِ
08:58نظار کی
08:59جبینِ
09:00سعادت
09:01میں نور
09:01چمکتا تھا
09:02اور وہ
09:03لوگوں سے
09:03کہتے تھے
09:04کہ ہم
09:05انہی
09:06عباو اجداد
09:07میں سے
09:07انہی نسل
09:08میں سے
09:08ہے
09:09جس میں سے
09:10چلتے چلتے
09:10رسولِ اکرم
09:11صلی اللہ علیہ وسلم
09:13آنے جلوہ گر
09:13ہونا ہے
09:14اور حضرتِ
09:16علیہ وسلم
09:16مدر جیسی
09:17حضرتیاں
09:18خود بتاتے تھے
09:19ہم
09:20اس آخر
09:21زمان
09:21رسول
09:22صلی اللہ علیہ وسلم
09:23کے
09:24عباو اجداد
09:25میں سے
09:26ہمارا تعلق ہے
09:27اور
09:27قاب بن
09:28لوئی جیسی
09:29ہستی خود
09:29بتاتی
09:30اس نبی
09:31نے
09:31جس نسل
09:32سے آنا ہے
09:32وہ
09:33ہماری ہی نسل
09:34ہے
09:34پھر حضرتِ
09:36قسی بن
09:37قلاب
09:37ان کا
09:40زمانہ آیا
09:41اور یہ
09:42ولادتِ
09:43رسول
09:43صلی اللہ
09:43علیہ وسلم
09:44سے
09:44تقریباً
09:45چار سو
09:46سال
09:46پانچ
09:48لے کی بات ہے
09:49کہ وہ
09:50بھی
09:50قریشیوں
09:51کو اکٹھا کرتے
09:52جمعت المبارک
09:53کا دن ہوتا
09:54اور
09:54فرماتے
09:55قریشیوں
09:56سنو
09:57یہ حرم
09:59اس کی
10:01تعظیم
10:01کی جائے گی
10:02اور حرم
10:03کو ایک
10:04ہستی آ کر
10:04آباد کرے گی
10:06وہ
10:06وہی ہستی
10:07ہوگی
10:08جو
10:08ہم
10:10ان کے
10:11آبا اجداد
10:11ہیں
10:12اور
10:12ہماری نسل
10:13سے
10:13رسول
10:14اکرم
10:14صلی اللہ
10:15علیہ وسلم
10:15برگزیدہ
10:17اور
10:17نبی آخر
10:18الزمان
10:19علیہ السلام
10:19ہماری ہی نسل
10:20سے
10:20تشریف
10:21لائیں گے
10:21پھر حضرت
10:23حاشم
10:24یہ
10:26اتنے
10:26خوبصورت
10:27تھے
10:27کہ
10:28حاشم
10:29اور
10:29مطلب
10:30یہ دو
10:30بھائی
10:30تھے
10:31اور
10:32ان کے
10:32چہرے
10:33اتنے
10:33حسین
10:34تھے
10:34خوبصورت
10:34تھے
10:35سیرت
10:36سیرت
10:36نگار
10:36ان کے
10:37بارے میں
10:37بدران
10:38کہ یہ
10:39دونوں
10:39چودمی
10:40کے
10:40چاند
10:41رکھتے
10:41تھے
10:41ان کا
10:42حسن
10:42کمال
10:43پر
10:43تھا
10:44ان کا
10:45جمال
10:45اوروج
10:46پر
10:46تھا
10:46یہ
10:47اپنے
10:47زمانے
10:48میں
10:48اپنے
10:49حسن
10:49و جمال
10:50کے حوالہ
10:51سے
10:52یہ
10:52یقتہ
10:53اور
10:53بے
10:53مثال
10:54تھے
10:55اور
10:55یہ
10:56نصب
10:56رسول
10:56علیہ السلام
10:57میں
10:57جتنی
10:58ہستیاں
10:58ہیں
10:58یہ
10:59اہل
11:00تدبر
11:01تھیں
11:02غور
11:02و فکر
11:03والی
11:03فہم
11:04و فراست
11:05والی
11:05دانا
11:06زیرک
11:07تجربہ
11:08کار
11:09اور
11:10سخی
11:11تھے
11:11خدمت
11:12خل
11:12کا
11:13فریضہ
11:13سر
11:13انجام
11:14دیتے
11:14تھے
11:14لوگوں
11:15کی
11:15لجبالی
11:16کرتے
11:16تھے
11:17لوگوں
11:17کی
11:17خدمت
11:18کرتے
11:18تھے
11:19تو
11:19حضرت
11:19حاشم
11:20کا
11:21اتنا
11:21حسن
11:22تھا
11:22کہ
11:23اس دور
11:23میں
11:23جب
11:23پادری
11:24بھی
11:24قریب
11:25سے
11:25گدرتا
11:25اور
11:26حضرت
11:26حاشم
11:27کا
11:27نظارہ
11:28کرتا
11:28تو
11:28آگے
11:29بڑھ کر
11:29حضرت
11:29حاشم
11:30کے
11:30دست
11:31اقدس
11:31کا
11:32اور
11:32ہاتھوں
11:32کا
11:32بوسہ
11:33لے
11:33لیتا
11:33پھر
11:35حاشم
11:36کا
11:36اصل
11:37نام
11:37عمر
11:38تھا
11:38مگر
11:39حاشم
11:39ان کا
11:39لقب
11:40ٹھہرا
11:40اور
11:40اس کا
11:41معنی ہے
11:41چورا
11:42چورا
11:42کرنے
11:42والے
11:43کہ
11:44جب
11:44عرب
11:44میں
11:44ایک
11:45بار
11:45کہت
11:45پڑ گیا
11:45آپ
11:46تاجر
11:47تھے
11:47مالدار
11:48تھے
11:49تجارت
11:50کرتے
11:50تھے
11:51تو
11:51جب
11:51کہت
11:52پڑ گیا
11:52تو
11:53آپ
11:53نے
11:53حکم
11:54دیا
11:54کہ
11:55فولان
11:55جتنے
11:56میرے
11:56اونٹ
11:56ہیں
11:56ان کو
11:57زبا
11:57کر دیا
11:57جائے
11:58گوشت
11:58بنائی جائے
11:59اور
12:00روٹیاں
12:01بنائی جائے
12:02تو
12:03آپ کے
12:03حکم
12:04کے
12:04مطابق
12:04ان
12:12سرید
12:12بنایا
12:13گیا
12:13اور
12:14حکم
12:14دیا
12:14کہ
12:14سب
12:15خدوط
12:15خل
12:17کے لیے
12:18ہم
12:19پیش کر
12:19رہے ہیں
12:20عبام
12:21الناس
12:21کے لیے
12:22پیش کر
12:22رہے ہیں
12:23جتنے
12:24بھوکے ہیں
12:24نادار
12:25ہیں
12:25غریب
12:26ہیں
12:26مجبور
12:27ہیں
12:28اور
12:28کہت
12:29زدہ
12:29انسان
12:30ہیں
12:30وہ آئیں
12:30اور
12:31آ کر
12:31جی بھر
12:32کر
12:33پیٹ
12:33بھر
12:34کر
12:34وہ
12:35کھانا
12:35کھائیں
12:35تو
12:37جب
12:37یہ
12:37صحابت
12:38کا
12:42حاشم
12:42یعنی
12:43چورا
12:43چورا
12:43کرنے
12:44والے
12:44کہ
12:45انہوں
12:46نے
12:47اپنے
12:47مال
12:48و
12:48اسباب
12:49کو
12:49اپنی
12:50تجارت
12:51میں سے
12:51جو
12:53چیزیں
12:54لوگوں
12:55کو خدمت
12:56کے لیے
12:56پیشکی ہیں
12:57وہ
12:58گوشت
12:58کی صورت
12:59میں
12:59تعم
13:00اور
13:00کھانے
13:01کی صورت
13:01میں
13:01تا کہ
13:02خدمت
13:03خلق
13:04بھی
13:04ہو
13:04اور
13:05لوگ
13:05سیر
13:06ہو کر
13:06کھانا
13:07بھی
13:07کھا
13:07سکیں
13:07پھر
13:09حضرت
13:09حاشم
13:10سے آگے
13:10حضرت
13:11عبد المطلب
13:12تک
13:12یہ
13:13آپ کے
13:14عباوجدات
13:14میں
13:15حضور
13:15صلی اللہ
13:16کے
13:16دادا
13:17کا ذکر
13:17ملتا ہے
13:18تو
13:19حضرت
13:19حاشم
13:20یہ
13:20پر
13:20دادا
13:21ٹھہرے
13:21حضرت
13:22عبد المطلب
13:23یہ
13:23دادا
13:24ٹھہرے
13:24اور
13:25پھر
13:25آپ
13:26کی
13:26ذلفوں
13:26سے
13:27قدرتا
13:27خوشبو آتی
13:28تھی
13:29آپ
13:30کے
13:30پسینہ
13:31سے
13:31خوشبو آتی
13:32تھی
13:32اور
13:33آپ
13:34کی
13:34جبین
13:34شرافت
13:35میں
13:35نور
13:35رسول
13:36صلی اللہ
13:37صلی اللہ
13:37صلی اللہ
13:37چمکتا
13:38تھا
13:39اور
13:39جب
13:39عبرہ آیا
13:40دو سو
13:41اونٹ
13:41لے کر
13:42چلا گیا
13:42اور
13:43آپ
13:43اس کے
13:43دربار
13:44میں
13:44گئے
13:44جب
13:45اس نے
13:45تخت
13:46پر
13:46بیٹھے
13:46حضرت
13:47عبد المطلب
13:48کی پیشانی
13:49کو دیکھا
13:50تو وہ
13:50غش
13:51کھا کر
13:52گر پڑا
13:53پھر یہ
13:55عبرہ
13:55خانہ
13:56کعبہ
13:57کو گرانے
13:57کے لیے
13:58یہ
13:58غلط
13:59ارادہ
13:59لے کر
14:00آ رہا ہے
14:00برا
14:02ارادہ
14:02لے کر
14:02آ رہا ہے
14:03بڑے
14:04ہاتھی
14:05پر
14:05سوار
14:05ہے
14:06حضرت
14:07عبد المطلب
14:08سامنے آئے
14:08اس ہاتھی
14:09نے
14:09جب
14:10نور
14:10رسول
14:11صلی اللہ
14:11صلی اللہ
14:12عبد المطلب
14:13کی پیشانی
14:14میں
14:14چمکتا
14:15ہوا دیکھا
14:15اس نے
14:16اپنا سر
14:17حضرت
14:18عبد المطلب
14:19کی قدموں
14:19پر رکھ لیا
14:20پھر یہ
14:22نسلن
14:23بعد نسلن
14:24یہ پاک پشتوں
14:31سے
14:31سلبوں سے
14:32رحموں سے
14:34اور
14:34پاکیزہ
14:35ہستیوں سے
14:37چلتے
14:38چلتے
14:38چلتے
14:39چلتے
14:39یہ نور
14:40حضور
14:41علیہ السلام
14:42کے
14:43والد
14:43گرام
14:43حضرت
14:44عبداللہ
14:45کی
14:45جبید
14:45شرافت
14:46تک آیا
14:46اور یہ
14:48ساری
14:49ہستیاں
14:50جو
14:50رسول
14:51علیہ السلام
14:51کے
14:52ابا
14:52اجداد
14:52میں سے
14:53جن کا
14:54تعلق
14:54ہے
14:54یہ
14:55تمام
14:56کی
14:56تمام
14:56ہستیاں
14:57اہل
14:57توحید
14:58تھیں
14:58ان کو
14:59اللہ
14:59رب العزت
15:00نے
15:00شرق
15:01سے
15:01بچا
15:01رکھا
15:01تھا
15:02ان کو
15:03اللہ
15:03رب العزت
15:03نے
15:04زمانے
15:04کی
15:04ہر
15:04جہالت
15:05سے
15:05بچا
15:05رکھا
15:06تھا
15:06ہر
15:07گناہ
15:07سے
15:07ہر
15:08کمی
15:08سے
15:08ہر
15:09کجی
15:09سے
15:09پاک
15:09کر
15:10رکھا
15:10تھا
15:10انہیں
15:11اخلاق
15:11میں
15:12علا
15:12کیا
15:12حسن
15:13میں
15:13علا
15:13کیا
15:14سخابت
15:15میں
15:15علا
15:15کیا
15:15خدمت
15:16خلق
15:17میں
15:17علا
15:17کیا
15:17اور
15:18انہیں
15:18زمانے
15:19میں
15:19حسن
15:19میں
15:20علا
15:20کیا
15:20شرافت
15:21میں
15:21علا
15:21کیا
15:22صداقت
15:22میں
15:22علا
15:23کیا
15:23اور
15:24یہ
15:24جتنی
15:26ہستیاں
15:26ہیں
15:26اپنے
15:27زمانے
15:28میں
15:28ہر
15:29ہر
15:29لحاظ
15:29سے
15:29یکتا
15:30اور
15:30بے
15:30مثال
15:31تھیں
15:31پھر حضرت
15:32عبد المطلب
15:33کا جو
15:34شہزادہ
15:34حضرت
15:35عبداللہ
15:35رضی
15:36اللہ
15:36تعالی
15:36ان کے
15:38مبارک
15:39جبین
15:39میں
15:39جب یہ
15:40نور
15:41چمکتا
15:41تھا
15:42تو
15:43خسن
15:44اتفاق
15:45کہ ایک
15:46بار
15:46باپ
15:47اور
15:47بیٹا
15:48سفر
15:48میں
15:48فاطمہ
15:50نامی
15:50عورت
15:50بیٹھی
15:51اس نے
15:52جب حضرت
15:52عبداللہ
15:53کی
15:53پیشانی
15:54میں
15:54چمکتا
15:54ہوا
15:55نور
15:55دیکھا
15:55اس نے
15:56نام
15:56پوچھا
15:57والد
15:58کے
15:58نام
15:59پوچھا
15:59شہر
16:04جب وہ
16:05پہچان گئے
16:05تو
16:06کہنے لگے
16:06عبداللہ
16:07وہ اس سے
16:08شادی کر لو
16:08وہ
16:10سیاروں
16:10کا علم
16:11جاننے والی
16:11ستاروں
16:12کا علم
16:13جاننے والی
16:14کاہنہ
16:14تورات
16:15انجیل
16:16زبور
16:17پرانی
16:18کتابوں
16:18کی علمہ
16:19تھی
16:19اس نے
16:20جب سارا
16:21کچھ جان لیا
16:22خود پیشکش
16:23کر رہی ہے
16:23کہ عبداللہ
16:24مجھ سے
16:25شادی کر لو
16:26اور وہ
16:27چاہ رہی ہے
16:28تاکہ
16:28نبی آخر
16:29زمان
16:29کی
16:30والدہ
16:31کا شرف
16:32مجھے نصب
16:32ہو جائے
16:33اس نور
16:34کی حاملہ
16:35میں
16:35ٹھہروں
16:36اس
16:37رسول
16:38عاصم
16:38کی
16:39ولادت
16:41اور جلبہ
16:42گری
16:42کے لیے
16:43اللہ تعالی
16:44میری گودی
16:44کو منتخب
16:45فرمائے
16:46مگر آپ
16:47نے فرمایا
16:47ہم کام
16:48کے لیے
16:48جا رہے ہیں
16:49گھر والوں
16:50سے بات کریں گے
16:51تو جو
16:52فیصلہ
16:52کریں گے
16:53اس پر عمل
16:53ہوگا
16:54حضرت
16:55عبدال
16:56مطلب
16:56نے
16:57شادی
16:58حضرت
17:00وحب
17:00کی
17:00بیٹری
17:01سیدہ
17:03آمینہ
17:03سلام
17:04اللہ
17:04کے ساتھ
17:05کرتی
17:05وہ
17:07نور
17:07جبین
17:08عبداللہ
17:09سے
17:09اتر کر
17:09بطن
17:10آمینہ
17:10میں
17:11چلا گیا
17:11اور
17:12قریش
17:13کے جانور
17:14بھی
17:14ان کو
17:15بھی
17:15زبا
17:16مل گئی
17:16اور وہ
17:17اپنی
17:17زبا
17:18میں
17:18بول
17:19کر
17:19کہنے
17:19لگے
17:20کہ وہ
17:20نور
17:21محمد
17:21صلی اللہ
17:22صلی اللہ
17:22بطن
17:23مبارک
17:24میں
17:24جلوہ
17:24کر
17:25ہو چکا ہے
17:25یہ وہ
17:26ہستی ہے
17:27جو زمانے
17:28میں آئے گی
17:28جس سے
17:29زمانہ
17:30آمن پائے گا
17:32آمان پائے گا
17:33تو یہ
17:35مبارک
17:36پشتیں
17:36نسب میں
17:38آلہ
17:38ٹھہری
17:39حسب
17:40میں آلہ
17:40ٹھہری
17:41کردار
17:42میں آلہ
17:42ٹھہری
17:43جتنی
17:44شخصیات
17:45تھی
17:45یہ
17:46ان کو
17:47اللہ
17:47رب العزت
17:48نے
17:48طاہر
17:49رکھا
17:50پاکیزہ
17:51رکھا
17:52آمین
17:52رکھا
17:53پھر جب
17:54گھر والوں
17:55نے اجازت
17:56دی
17:56کہ آپ
17:56شادی
17:56کر
17:57سکتی
17:57ہیں
17:57اس نے
17:59اتفاق
17:59مراستے
18:00میں
18:00بیٹھی
18:00تھی
18:00آپ نے
18:01فرمایا
18:02فاطمہ
18:02نامی
18:03عورت
18:03شادی
18:03کرنا
18:04چاہو
18:04تو
18:04کر
18:04سکتی
18:05ہو
18:05اس نے
18:06اکھن
18:06دیا
18:06حلی
18:07اور
18:07کہا
18:07جب
18:08پہلے
18:08آپ آئے
18:09تھے
18:09تو آپ
18:10کی
18:10پیشانی
18:10نور
18:10سے
18:11بھری
18:11تھی
18:11آپ
18:12آ جائے
18:13ہیں
18:13تو آپ
18:13کی
18:14پیشانی
18:14نور
18:14سے
18:14خالی
18:15ہے
18:15وہ
18:16مقدر
18:16والی
18:17آمینہ
18:17نکلی
18:17ہے
18:18اب
18:18جو
18:19قیامت
18:20تک
18:21حضور
18:22صلی اللہ
18:22کے
18:23تذکرے
18:24جہاں
18:25جہاں
18:25ہوں گے
18:25حسن
18:26و جمال
18:26کے
18:26تذکرے
18:27سیدت
18:28و صورت
18:28کے
18:28تذکرے
18:29خلق
18:30اور
18:30خل کے
18:30تذکرے
18:31ولادت
18:32اور
18:33جوانی
18:33کے
18:33تذکرے
18:34اور
18:35گودی
18:35رسول
18:36صلی اللہ
18:36صلی اللہ
18:37کے
18:37تذکرے
18:37جہاں
18:38بھی
18:38حضور
18:39کے
18:39تذکرے
18:39ہوں گے
18:40ولادت
18:41باس
18:41آدت
18:41کی
18:42بات
18:42ہوگی
18:42تو جب
18:43والدہ
18:44کا
18:44ذکر
18:44کیا
18:44جائے
18:44گا
18:45تو
18:45سیدہ
18:46آمینہ
18:46صلی اللہ
18:47علیہ
18:47کا
18:48ذکرے
18:48مبارک
18:48ہوگا
18:49یہ
18:51مبارک
18:51ربی
18:52الاول
18:52رمض
18:52ہے
18:53ہمیں
18:54کسرت
18:55سے
18:55درود
18:55و سلام
18:56پڑھ
18:56کر
18:56اپنا
18:57رشتہ
18:58غلامی
18:59رسول
18:59علیہ
18:59سلام
19:00سے
19:00مضبوط
19:01تر
19:01کرنا
19:01ہوگا
19:02آپ
19:03جو
19:03شریعت
19:04اور
19:04سنت
19:04لے کے
19:04آئے
19:05پانچگانہ
19:06نماز
19:06نماز
19:07تحجد
19:08کی
19:08پابندی
19:09کرنا
19:09ہوگی
19:09اور
19:10ہمیں
19:11بڑوں
19:11کا
19:11احترام
19:12اور
19:12چھوٹوں
19:13سے
19:13شفقت
19:13کا
19:14رویہ
19:15اپنانا
19:15ہوگا
19:16اور
19:16ہمیں
19:17ایک
19:17اچھی
19:19زندگی
19:19گزارنا
19:20ہوگی
19:20تاکہ
19:21یہ
19:21دنیا
19:22بھی
19:22اچھی
19:22ہو
19:22مرنے
19:24کے بعد
19:24اگلی
19:25دنیا
19:25بھی
19:26ہماری
19:26اچھی
19:27ہو
19:27اللہ تعالی
19:28ہمیں
19:28رسول
19:30اکرم
19:30صلی اللہ
19:31سلام
19:31کی
19:32ذات
19:32گرامی
19:33سے
19:33اور
19:34آپ کے
19:34خاندان
19:34سے
19:35محبت
19:35کی
19:35توفیق
19:36عطا
19:36فرمائے
19:37اور
19:37آپ کے
19:38عصوی حسنہ
19:38پر
19:39عمل
19:39کی
19:39سعادت
19:40دے
19:40وما
19:41علیہ
19:42اللہ
19:42البلاء
Comments