- 2 days ago
New Bayan 2025 | Allah Waloo ki Sohbat | sohabat e salheen ka samaraat | Iqbal Akbar Qadri |Part 1
Category
📚
LearningTranscript
00:00Allahumma salli ala siyyidina wa maulana muhammadin wa ala alihi wa ashaabihi wa ahli beitihi wa bharik wa sallim
00:10mahmaduhu wa nusalli wa nusallimu ala siyyidina wa maulana muhammadin
00:18rasoolihil nabiyil amiyil aminil mqeenil haninil karimil rahufil rahim
00:26wa ala alihi atayyibin atahirin wa sahbihil kiramil muttaqin al-mukramin al-mukhlasin
00:34wa ala auliyaihi ajma'in amma badu a'ozu billahi min ashshaytani al-pajim
00:40bismillahirrahmanirrahim
00:42وَاسْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاتِ وَالْعَشِيِّ
00:51يُرِيدُونَ وَجْهَهُ وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكَ عَمْهُمْ صَدَقَ اللَّهُ مَوْلَانَ الْعَظِيمِ
00:58مَوْلَى يَسَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا عَبَدًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ قُلِّهِمِ
01:05اللہ رب العزت کا کرونوں بار شکر ہے
01:11جس نے ہمیں اپنی سنا کے لیے تعریف کے لیے
01:17حمد و سنا اور مدحت و ستائش کے لیے یہ زندگی عطا کی
01:24اور کرونوں بار درود و سلام ہو
01:29سرور کائنات سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
01:37جن کے باعث اللہ رب العزت نے ہمیں
01:43نعمت ایمان سے نسبت غلامی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شرفیات کیا
01:53آج کی اس نشست میں موضوع ہوگا
02:01صحبتِ صالحین کے سمارات
02:07میں نے قرآن مجید میں سے
02:10پندرمہ پارا
02:13سورة القحف
02:15یہ قرآن مجید کا اٹھارمہ سورہ ہے
02:19اس کی آیت نمبر اٹھائیس کے چند ایمان افروس کلماتِ آلیہ
02:24میں نے آپ کی خدمت میں عرض کیے
02:28اللہ رب العزت نے
02:31قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
02:35وَسْبِرْ نَفْسَكَ
02:38اے بندے تو اپنے آپ کو بٹھائے رکھ
02:42اے بندے تو اپنے آپ کو رکھے رکھ
02:47اے بندے تو اپنے آپ کو جمعے رکھ
02:52اپنے آپ کو جوڑے رکھ
02:55کن سے
02:56مَعَلَّذِينَ
03:02اُن لوگوں کے ساتھ
03:05اُن لوگوں کی معیت میں
03:07اُن لوگوں کی سنگت میں
03:09يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاتِ وَالْعَشِجِ
03:13جو صبح و شام اپنے رب کی یاد کرتے
03:16جن کی صبحوں اور شامیں
03:21اللہ رب العزت کے ذکر سے آباد رہتی ہیں
03:25سرشار رہتی ہیں
03:26اُن لوگوں کی سنگت اور صحبت میں
03:29اپنے آپ کو بٹھائے رکھ
03:31يُرِيدُونَ وَجْهَهُمْ
03:35وہ ہر وقت اس کی رضا کے طلبگار رہتے ہیں
03:39وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكَ عَنْهُمْ
03:42اور اُن سے نگاہیں نہ ہٹانا
03:44قرآنِ مجید میں
03:48اللہ رب العزت نے
03:51ولیوں کی صحبت میں بیٹھنے کا حکم دیا ہے
03:56ان الفاظ میں
03:59رب کائنات کی ہمیں حکم دے رہے ہیں
04:02وَسْبِرْنَفْسَكَا
04:04اے بندے تو اپنے آپ کو بٹھائے رکھ
04:06اپنے آپ کو جوڑے رکھ
04:09کن کے ساتھ
04:11وہ جو خدا سے جڑے ہوئے ہیں
04:14تم اُن سے جڑ جاؤ
04:15وَسْبِرْنَفْسَكَ مَعَلَّزِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَوْتِ وَالْعَشِيِّ
04:25جو صبح و شام اپنے پروردگار کی یاد میں مست رہتے ہیں
04:30ان لوگوں کی صحبت میں بیٹھنے کا قرآن مجید حکم دیتا ہے
04:38اور فرمایا جب تم ان کی صحبت میں چلے جاؤ
04:42یہ وہ لوگ ہیں جو نہ کسی انہیں کرامت کا شوق ہے
04:48نہ شہرت کا شوق ہے
04:51نہ غران جنت کا شوق ہے
04:53نہ غلمان کا
04:55بلکہ اللہ رب العزت نے فرمایا
04:57وہ ہر وقت میری رضا کے طلبگار رہتے ہیں
05:02وہ ہر وقت میرے مکھڑے کے طلبگار رہتے ہیں
05:06وہ ہر وقت میری خوشی کے طلبگار رہتے ہیں
05:09ان کے قیام کا مقصد
05:11ان کے رکوع و سجود کا مقصد
05:13ان کے ذکر کا مقصد
05:15ان کی دعاوں کا مقصد
05:17ان کی مناجات کا مقصد
05:19ان کی شبیداری کا مقصد
05:22ان کے قیام باللائل کا مقصد
05:24ان کے محبتِ الٰہی
05:26خشیتِ الٰہی
05:27عشقِ الٰہی
05:29کو اپنانے کا
05:30مقصدِ وحید یہ ہے
05:32يُرِيدُونَ وَجْهَهُ
05:34وہ ہر وقت
05:35اس کی رضا کے
05:36طلبگار رہتے ہیں
05:38وہ اللہ کہا
05:39قضاء کریں
05:40یا خدمتِ خل کریں
05:42وہ ہر وقت
05:43اس کی رضا کے
05:44طلبگار رہتے ہیں
05:45يُرِيدُونَ وَجْهَهُ
05:48وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكَ عَنْهُمْ
05:50فرمایے جب تمہیں
05:51ان کی بارگاہ نصیب ہو جائے
05:53تو کبھی بھی ان سے
05:55توجہ نہ ہٹانا
05:56ہمیشہ
05:59نظرِ محبت کا
06:02ملتجی رہنا
06:03ان کے چہرے سے
06:05نگاہیں نہ ہٹانا
06:07بلکہ فرطِ محبت سے
06:09ان کی زیارت کرتے رہنا
06:11کہ یہ وہ چہرے ہیں
06:13جو رات کو جھکنے والے ہیں
06:16یہ وہ چہرے ہیں
06:18جو اللہ رب العزت کی
06:19حضور مناجات کرنے والے ہیں
06:22یہ وہ چہرے ہیں
06:24جو اللہ رب العزت کی
06:26یاد میں
06:27سرشاری پاتے ہیں
06:30ناظرین محترم
06:32شیخ سعادی رحمت اللہ علیہ نے
06:35اپنے شیر میں
06:38اس ترجمے کا یوں ذکر کیا ہے
06:41گرد مستان گرد
06:43کہ وہ لوگ جو
06:45اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:47کی محبت میں مخمور ہیں
06:50مدہوش ہیں
06:52اللہ اور اس کے رسول کی محبت میں
06:55چور چور ہیں
06:57واللزین آمنون
06:59اشد حب اللہ
07:01ایمان والے وہ ہیں جو
07:03ٹوٹ ٹوٹ کر
07:04اپنے پروردگار سے
07:05محبت کرتے ہیں
07:07تو وہ بندگانِ الٰہی
07:09وہ مقربانِ الٰہی
07:13وہ خاص لوگ
07:14جو
07:15اس کی یاد میں
07:17مست رہتے ہیں
07:18گرد مستان گرد
07:22ان لوگوں کے گرد
07:24گھوما کر
07:24جو
07:25اللہ اور اس کے رسول علیہ السلام کی
07:28یاد میں فنا ہے
07:29گر میں کم رسد
07:32بوے رسد
07:33وہ جو شرابِ تہور کے جام پیتے ہیں
07:36اگر
07:37تمہیں
07:40ان لوگوں کی مجلس نصیب ہو جائے
07:44ان لوگوں کی سنگت اور صحبت نصیب ہو جائے
07:47کہ وہ لوگ
07:49گرد مستان گرد
07:51گرد گرد میں کم رسد
07:53بوے رسد
07:54وہ جو شرابِ تہور کے جام پیالے پیتے ہیں
07:57اگر تمہیں وہ گھونٹ نصیب نہ ہو
08:00وہ قطرہ نصیب نہ ہو
08:01تو چلو کوئی بات نہیں
08:02چلو
08:06گرد مستان گرد گرد میں کم رسد
08:10بوے رسد
08:11اس کی خوشبو ہی آ جائے گی
08:14وہ جو جام پیتے ہیں
08:17شرابِ تہور کے جام پیتے ہیں
08:19فرمایا
08:20اس کی خوشبو ہی آ جائے گی
08:22بوے او گھر کم رسد
08:25اگر تمہیں ان کے
08:26وہ جو پیالے شرابِ تہور کے پیتے ہیں
08:29اگر تمہیں ان کی خوشبو نہ آئے
08:32نزلہ کی وجہ سے
08:34زکام کی وجہ سے
08:35بوے او گھر کم رسد
08:37رویتِ عشان بسست فرمایا
08:40بس اللہ والوں کا دیکھ لینا ہی کافی ہے
08:42تو قرآنِ مجید میں
08:45اللہ رب العزت نے ان اولیاء و صالحین کی
08:48صحبت میں بیٹھنے کا حکم دیا ہے
08:51وَصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَلَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاتِ وَالْأَشِي كِتَحْتِ
08:58اگر ہم قرآنِ مجید کو پڑھیں
09:03تو اللہ رب العزت نے
09:06قرآنِ مجید کے اندر
09:09اپنے ولیوں کی شان کا ذکر کیا ہے
09:13جو خود قرآنِ مجید کے اندر پوجود ہے
09:15اپنے ولیوں کے تقوی کا ذکر کیا ہے
09:19آپ گیارمہ پارا پڑھئے
09:22سورہ یونس
09:23یہ قرآنِ مجید کی دسماں سورہ ہے
09:26اس کی آیت نمبر باسٹھ
09:28تریسٹھ اور چونسٹھ پڑھئے
09:30فرمایا
09:31اَلَا اِنَّا أَوْلِيَا اللَّهِ
09:33لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ بَلَا هُمْ يَحْزَلُونَ
09:36الَّذِينَ آمَنُوا وَقَانُوا يَتَّقُونَ
09:40لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا بَفِي الْآخِرَى
09:44لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ
09:47ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَزِيمِ
09:49تو اللہ رب العزت نے ان اولیاء کی
09:52تقوی اور تحارت کا ذکر کیا ہے
09:56کہ یہ وہ لوگ ہیں
09:58جنہیں نہ کوئی خوف ہے
10:00نہ جنہیں کوئی غم اور غزن اور ملال ہے
10:04پھر اللہ رب العزت نے
10:08قرآن مجید میں
10:11اولیاء کو
10:13تلاش کرنے کا حکم دیا
10:16کہ اولیاء کی تلاش میں سرگردہ رہو
10:21کہاں ذکر ہے
10:23آپ پندر ماہ بارہ پڑھئے
10:25سورة القحف
10:27اٹھار ماہ سورہ ہے
10:29اس کی آیت نمبر پینسٹھ پڑھئے
10:30ارشاد فرمایا
10:31فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَا
10:35آتَيْنَاهُ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا
10:38وَعَلَّمْنَاهُ مِّنْ لَدُنَّا عِلْمَا
10:41کہ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام
10:44اور حضرت یوشہ بن نون
10:47علیہ السلام
10:50حضرت خضر کی تلاش میں نکلے
10:53حضرت خضر کی تلاش میں نکلے
10:56تو قرآن مجید ذکر کرتا ہے
10:59پھر جب انہوں نے فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَا
11:02پس انہوں نے ہمارے بندے کو پا لیا
11:06آتَيْنَاهُ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا
11:09جنہیں ہم نے اپنی بارگاہ سے خاص رحمت عطا کی تھی
11:13تو اولیاء کو تلاش کرنے کا ذکر
11:18قرآن مجید کے اندر موجود ہے
11:20پھر اللہ رب العزت نے
11:23اولیاء کے وسیلے کا ذکر قرآن مجید کے اندر کیا ہے
11:27آپ تیسرا پارا پڑھیں
11:31سورہ علی عمران
11:32تیسرا سورہ ہے
11:34اس کی آیت نمبر سنتیس اڑتیس انتالیس پڑھئے
11:38جس میں حضرت زکریہ علیہ السلام
11:42اور حضرت جناب مریم رضی اللہ تعالیٰ نہا کا ذکر ملتا ہے
11:49قرآن مجید میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا
11:53ہنالک دعا زکریہ ربہو
11:59قال رب حبلی من لدنکا ذریتم طجبتا
12:04انکا سمیع الدعا
12:06فنادتہو الملائکتو
12:08وہو قائم یسلی فی المحراب
12:11ان اللہ یبشرک بیحیا
12:15مصدکم بقلمت من اللہ
12:18وَسَيِّدًا بَحُسُورًا وَنَبِيًّا مِنَ السَّعُدِحِينَ
12:22تو ان آیتوں میں ذکر کیا
12:25کہ اس مقام پر کھڑے ہو کر
12:27حضرت زکریہ علیہ السلام نے
12:30وہ جو حضرت مریم کی عبادت گاہ ہے
12:33مراقبہ گاہ ہے
12:34مشہدہ گاہ ہے
12:36وہاں کھڑے ہو کر
12:37اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ارز کیا
12:39پروردگار
12:40مجھے اپنی جناب اور بارگاہ سے بیٹا عطا فرما
12:44تو وہ جگہ جہاں جناب سیدہ مریم صلی اللہ علیہہ
12:50عبادت کرتی رہیں
12:51اللہ کو یاد کرتی رہیں
12:53اس جگہ کھڑے ہو کر
12:54اللہ پاک کے حضور دعا کرنا
12:56فرمایا ہم نے ان کی پھر دعا کو سنا
12:59اور خوششبری سنائی
13:01کہ ہم انہیں ایک پاکیزہ بیٹا عطا فرمائیں گے
13:06اور اس کا پھر نام ذکر کیا
13:08کہ اے زکریہ ہم تمہیں حضرت یحییٰ علیہ السلام کی خوشخبری سناتے ہیں
13:17تو اس برگزیدہ مقام پر کھڑے ہو کر دعا کرنا
13:22اس بات کی طرف اشارہ ہے
13:24کہ جہاں اللہ کا نیت مندہ عبادت کرے
13:27ریاضت کرے
13:28اس کی وہاں راتیں گزریں
13:30اس کے شب و روز گزریں
13:32اس جگہ پر کھڑے ہو کر
13:34اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
13:36اس جگہ کا وسیلہ
13:38اس عبادت کا وسیلہ
13:40اس محبوب اور بندہ ہے
13:43خالق کا وسیلہ ڈال کر
13:47ریاضت اور عبادت کا وسیلہ ڈال کر
13:51اس جگہ کھڑے ہو کر دعا کرنا
13:54یہ سنت انبیاء ہے
13:56جیسے زکریہ علیہ السلام نے
13:58جناب سیدہ مریم کے عبادت گاہ پر کھڑے ہو کر دعا کی
14:03اور اللہ رب العزت نے ان کی دعا
14:05اپنی عظیم بارگاہ میں قبول فرمائی
14:07پھر اللہ رب العزت نے
14:09قرآن مجید میں
14:11سورج کا راستہ بدلنا
14:14فقط ولیوں کی خاطر
14:15اولیاء و صالحین کی خاطر
14:18اس کا ذکر کیا ہے
14:19کہ وہ صحابے کحف کے جوان
14:22جو وادی رقیم میں جا کر لیٹ گئے
14:24اور اللہ رب العزت نے
14:26پھر ان ولیوں کی خاطر
14:28اپنے برگزیدہ صالحین کی خاطر
14:32اس سورج کو بدلنے کا حکم دیا
14:34کہ یہ اپنا راستہ بدلے
14:35پندرمہ بارہ
14:37سورة القحف
14:39اٹھارہ نمبر یہ سورہ ہے
14:43اس کی سترہ نمبر آیت پڑھئیے
14:45فرمایا
14:46وطر الشمسہ
14:48اور آپ سورج کو دیکھتے ہیں
14:50اِذَا تَلَعَتْ تَزَاورُنْ
14:52اَنْ قَحْفِهِمْ ذَاتَ الْيَمِينَ
14:54کہ جب یہ چڑھتا ہے
14:56تو چڑھتے ہوئے
14:57تلو ہوتے ہوئے
14:58درہ دائن طرف ہڑ جاتا ہے
15:00وَإِذَا فَرَبَتْ
15:01اور جب یہ غروب ہوتا ہے
15:03تَقْرِدُهُمْ ذَاتَ الشِّمَال
15:06تو ڈوبتے ہوئے بائیں طرف ہڑ جاتا ہے
15:08وَهُمْ فِي فَجْوَةِ مِنْحُوْ
15:11تو آپ دیکھئے
15:12کہ تلو اور غروب
15:15یہ اللہ رب العزت کی تقدیر ہے
15:18سورج کا چڑھنا
15:21سورج کا ڈوبنا
15:22مگر اللہ پاک نے
15:25اپنے اولیاء کی خاطر
15:27اس سورج کے تلو اور غروب
15:30کے راستوں کو بدل دیا
15:32کہ اولیاء آرام کر رہے ہیں
15:35اے سورج جب تم چڑھو
15:36تو اسی روش اور راستے پر نہ چاہنا
15:39کیونکہ یہ غار ایسے تھی
15:41جس کا دانہ اور بائیں
15:43یہ دو کنارے کھلے ہوئے تھے
15:46اور وہ غار کی مانت
15:48وادی رقیم میں
15:49جو لیٹے ہیں
15:51ایک غار ہے
15:52اور جب سورج چڑھتا تھا
15:54اور جب غروب ہوتا تھا
15:56تو تلو ہوتے ہوئے ڈائریکٹ سورج پڑھتا
15:58روشنی پڑھتے
16:00اور غروب ہوتے ہوئے بھی روشنی پڑھتے
16:03تو اللہ رب العزت نے
16:05اپنے ولیوں کی خاطر
16:07اپنے برگزیدہ بندوں کی خاطر
16:10سورج کے مقرر کیے ہوئے راستے کو
16:14بدل دیا
16:14پھر قرآن مجید میں
16:19پروردگار عالم نے
16:21ولیوں کی طاقت کا ذکر کیا
16:23بلیوں کی کرامات کا ذکر کیا
16:27انیس ماں پارہ پڑھئے
16:30سورہ نحل
16:31ستائیس ماں سورہ ہے
16:33اور قرآن مجید میں
16:34اس کی آیت آپ چالیس پڑھئے
16:37رشاد فرمایا
16:40کہ سلمان علیہ السلام کا براہ و دربار ہے
16:42اور ملک بلکیس کا تخت دے کے آنا ہے
16:46اور حضرت سلمان علیہ السلام فرماتی ہیں
16:49کون ہے
16:50جو اس کا تخت
16:52اس کے آنے سے پہلے حاضر کر دے
16:55تو اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
16:57تو وہ شخص جو بھرے دربار میں بیٹھا ہے
17:17اور حضرت سلمان علیہ السلام نے یہ فرمایا
17:20کون ہے
17:20جو اس کے آنے سے پہلے اس کا تخت دے آئے
17:24تو حضرت عاصف من برخیہ رحمت اللہ علیہ
17:28انہوں نے ارز کیا حضور
17:30میں آنکھ کے جبگنے سے پہلے وہ تخت لاسکتا ہوں
17:35تو فرمایا لے آؤ
17:36اور جب وہ تخت لے آئے
17:38تو حضرت سلمان علیہ السلام کی بارگاہ میں
17:41ارز کیا
17:42قَالَ حَاظَ مِنْ فَضْلِ رَبِّ
17:45یہ میرے اللہ کا فضل ہے
17:47وہ دربار سے غائب بھی نہیں ہوئے
17:50وہاں بیٹھے ہیں
17:51اور آنکھ کے جبگنے سے پہلے ملکہِ بلکیس
17:55کا تخت حاضر کر دیتے ہیں
17:57تو اللہ رب العزت نے
17:59ولیوں کی طاقت کا ذکر
18:01توانائی کا ذکر
18:02کرامات کا ذکر
18:03اپنی کتاب کے اندر
18:05ذکر کیا ہے
18:07پھر آپ قرآنِ مجید کا مطالعہ کریں
18:10وہ
18:12اصحابِ قحف
18:14جن کا کتہ
18:15جس نے ساتھ دیا تھا
18:18اللہ رب العزت نے قرآنِ مجید میں
18:21جا بجا جہاں تین کا ذکر کیا
18:23ساتھ اس کتے کا ذکر کیا
18:25جہاں صحابِ قحف کو پانچ کا ذکر کیا
18:28ساتھ ان کی کتے کا ذکر کیا
18:30جہاں ساتھ کا ذکر کیا
18:32وہاں آٹھ مہاں ان کے کتے کا ذکر کیا
18:35سورة القحف کی آیت نمبر بائیس دیکھئے
18:38سَيَقُولُونَ ثَلَاسَتٌ رَابِعُهُمْ قَلْبُهُمْ
18:42وَيَقُولُونَ خَمْسَتٌ سَادِسُهُمْ قَلْبُهُمْ
18:47رَجْمًا بِالْغَيْبِ
18:48وَيَقُولُونَ سَبْعَتٌ
18:50وَسَامِنُهُمْ قَلْبُهُمْ
18:53دیکھئے جا بچا
18:55اللہ رب العزت نے جہاں ولیوں کا ذکر کیا
18:58ان ولیوں کی معیت اور سنگت میں رہنے والا
19:01وہ جو کتہ تھا
19:03اس کا بھی قرآن مجید کے اندر ذکر کیا
19:05پھر اللہ رب العزت نے
19:07اولیاء کی کربت کا ذکر قرآن مجید کے اندر کیا
19:11سورة القحف کی آیت نمبر اٹھارہ پڑھئے
19:14وَتَحْسُبُهُمْ
19:16اِقَازًا بَهُمْ
19:19رُقُودٌ
19:20وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْيَمِينِ
19:23وَذَاتَ الشِّمَالِ
19:24وَقَلْبُهُمْ بَاسِطٌ
19:26زِرَاعِهِ بِالْبَسِیرِ
19:29فرمایا ہم ان اصحابِ قحف کی
19:31کروٹوں کو کبھی دائیں بدلتے ہیں
19:33کبھی بائیں بدلتے ہیں
19:35اور ان کا کتہ
19:36گار کی دہلیز پر
19:38اپنی کلائنیاں بیچھائے بیٹھا ہوا ہے
19:41اس کتے کا ذکر کیا
19:43جس نے اولیاء اور صالحین کا
19:46ساتھ دیا
19:47تو رب کائنات نے
19:49قرآن مجید میں
19:51اپنے برگزیدہ
19:52اولیاء اور صالحین کے
19:54چہروں کا ذکر کیا
19:55انتیس ماں پارا
19:59سورة القیامہ
20:01بجتر نمبر یہ سورہ ہے
20:03آپ اس کی آیت نمبر
20:04بائیس اور تائیس کا مطالعہ کریں
20:07فرمایا
20:08وَجُوهُنْ يَوْمَئِذِنْ
20:09نَوْدِرَةٌ
20:10الَا رَبِّهَا نَازِرَا
20:12کتنے ایسے چہریں ہوں گے
20:14کہ اس روز جو شہگفتہ اور ترو تازہ ہوں گے
20:18کیوں؟
20:19کہ ان کو اللہ رب العزت
20:20اپنا دیدار عطا کرے
20:22ان چہروں کی تازگی کا ذکر کیا
20:25جو صالحین کے چہرے ہوں گے
20:27ان کی شہگفتگی کا ذکر کیا
20:30جو مقربین کے چہرے ہوں گے
20:32کر اللہ رب العزت نے
20:33ان کے چہروں پر خاص
20:36چمک جو ہوگی
20:37روشنی ہوگی
20:38تابندگی ہوگی
20:39اس کا ذکر کیا
20:41آپ قرآن مجید میں تیسمہ پارہ
20:44سورہ تکویر پڑھئے
20:45اس کے آیت نمبر اٹھائیس میں
20:47ارشاد فرمایا
20:48وَجُوْهُنْ يَوْمَئِزِنْ مُسْفِرَا
20:52کتنے ایسے چہریں ہوں گے
20:53جو سروز چمکدار ہوں گے
20:56وہ نور کی وجہ سے چمک رہے ہوں گے
20:59پھر سورہ تکویر کی آیت نمبر
21:01اللہ پاک نے آیت نمبر امتالیس میں
21:05ارشاد فرمایا
21:06دوہِقَتُمْ مُسْتَبْ شِرَا
21:09یہ چہریں خوش و خرم ہوں گے
21:11مسکراتے ہوئے ہوں گے
21:15سورة الغاشیہ
21:18قرآن مجید کا اٹھاسی ماہ سورہ ہے
21:21اور اس کے آیت نمبر آٹھ دیکھئے
21:23تیسمہ بارہ
21:24اللہ پاک نے ان چہروں کی
21:27رونک بارونک ہونے کا ذکر کیا
21:30فرمایے وجوہیں یوم ایز نائمہ
21:33کتنے ایسے چہریں ہوں گے
21:35جو بارونک ہونے
21:36تو اولیاء کے چہروں کی رونک کا ذکر کیا
21:41اولیاء کی چہروں کی تازگی کا ذکر کیا
21:45سالحین کے چہروں کی چمک کا ذکر کیا
21:48اولیاء کے چہروں کی شہگفتگی کا ذکر کیا
21:52تو اللہ رب العزت نے
21:54اپنے برگزیدہ بندوں کے
21:55چہروں کا ذکر
21:57قرآن مجید کے اندر جا بجا کیا
21:59اس طرح ہم قرآن مجید کو پڑھیں
22:06تو اس کی تلاوت سے
22:09کیرات سے یہ پتا چلتا ہے
22:11کہ اللہ پاک نے
22:12سورة القحف میں
22:15ان صالحین اور برگزیدہ
22:18ہستیوں کا
22:20صالحین کا ذکر کیا
22:23پھر وہ جو کتہ تھا
22:26جس کا نام قتمیر آیا ہے
22:29اور امام فخر الدین رازی رحمت اللہ علیہ نے
22:33تفسیر کبیر میں
22:34اور امام ابو عبداللہ محمد بن احمد
22:38قرطبی رحمت اللہ علیہ نے
22:39اپنی تفسیر
22:41الجامل یا حکامل قرآن میں
22:43دسمی جل اور
22:45تین سو پنجتر صفحہ پر
22:47اس کا ذکر کیا ہے
22:48کہ جب دکیانوس کے
22:50ظلم سے بچنے کے لیے
22:53یا صحابے قحف کے ساتھ
22:54جوان نکلے
22:55تاکہ ہم اس کے ستم سے بچ سکیں
22:57اس کے جبر سے بچ سکیں
22:59اس کے تشدد سے بچ سکیں
23:02وہ چونکہ کافر تھا
23:03اور یہ بنی اسرائیل کے
23:05صالحین اور علیہ
23:06یہ اہل ایمان تھے
23:08انہوں نے اپنے آپ کو
23:09بچانے کے لیے جب وہ چلے
23:11تو ایک کتہ قتمیر بھی ساتھ
23:13چل نکلا
23:14قرآن مجید کی تفاصیر میں
23:17اس کا ذکر ملتا ہے
23:18حضرت قابل احبار
23:20رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:21اس کتے کی آداؤں کا ذکر کرتے ہیں
23:24کہ جس وقت
23:26ان اصحابے قحف نے
23:29اس کتے کو پتھر مارا
23:32تاکہ وہ دھوڑ جائے
23:34چلا جائے
23:35لوٹ جائے
23:36تو مفسرین نے ذکر کیا
23:39جس میں امام قرطبی کا
23:41میں حوالہ دے چکا ہوں
23:42وہ فرماتے ہیں
23:43جو کتہ تھا وہ اپنی چانگوں پر
23:49کھڑا ہو گیا
23:50اور اپنے ہاتھ
23:54اپنے اگلے دونوں قدم
23:55جو آسمان کی تربلن کیے
23:58جیسے کوئی بولنے والا
24:02بولتا ہے
24:03جیسے کوئی
24:04کلام کرنے والا کلام کرتا ہے
24:07اور کہنے لگا
24:09لا تخافو مجھ سے خوف نہ کھاؤ
24:12انی
24:13آنا احب با اولیاء اللہ تعالیٰ
24:18کہ میں اولیاء اللہ سے محبت کرنے والا
24:21اولیاء و صالحین سے محبت کرنے والا
24:26مجھ سے نہ ڈرو
24:27توائمہ تفاصیر نے کتے کی یہ الفاظ ذکر کیے
24:32انی احب با اولیاء اللہ و صالحین
24:36کہ میں صالحین اور نیک بندے جو اولیاء ہیں
24:40ان سے محبت کرنے والا ہوں
24:42آنا احب با احب با اللہ تعالیٰ
24:46کہ میں اولیاء اور صالحین سے محبت کرنے والا ہوں
24:50فانامو
24:51آنا احرسکم
24:53انہوں نے کہا کہ آپ ہمارے ساتھ کیوں آ رہے ہیں
24:56اس کتے سے کہا
24:58کہ تم ہمارا پیچھا کیوں کر رہے ہیں
25:00اس کی وجہ کیا ہے
25:01اس پر اس کتے نے جو جواب دیا
25:05امام قردبی نے اپنی تفاصیر کی اندر
25:09اس کا ذکر کیا
25:10کہ کتا کہنے لگا
25:11میں اس لیے ساتھ تمہارے آ رہا ہوں
25:14کہ تم سو جانا
25:16فانامو
25:17آنا احرسکم
25:19اور میں تمہاری راکھی رکھوں گا
25:21میں تمہاری چوکی دھاری کروں گا
25:24تو قرآن مجید میں
25:26اللہ رب العزت نے جس کتے کا ذکر کیا
25:28مفسرین نے پھر اس کتے کی آداؤں کا ذکر
25:33تفاصیر کے اندر کیا ہے
25:35ناظرین محترم
25:37تو اولیاء و سالحین کی
25:39صحبت میں بیٹھنا
25:40مجلس میں بیٹھنا
25:42زیارت کرنا
25:44زیارت کرنا
25:46اس کا ذکر ملتا ہے
25:48پھر آپ
25:51آپ سلاف کو پڑھیں
25:53سالحین کو پڑھیں
25:55عظیم لوگوں کو پڑھیں
25:56وہ اپنے اپنے دور میں
25:58جو انہیں
25:59عظیم شخص ملتا
26:02سالے
26:03شب زندہ دار
26:04وہ اس کی صحبت میں جاتے ہیں
26:06حضرت امام اعظم
26:08نومان بن ثابت
26:09رضی اللہ تعالیٰ عنہ
26:10فقہ کے امام ہیں
26:12علم کے امام ہیں
26:14قرآن کے امام ہیں
26:16حدیث کے امام ہیں
26:17شریعت کے امام ہیں
26:19جب دن ہوتا
26:20تو آپ
26:21کوفہ میں
26:23علم کے دریاء بہاتے
26:24اپنے طلاباء کو
26:27قرآن و سنت کے انوار
26:29بانتے
26:30مگر جب شب ہو جاتی
26:32تو یہی شخص
26:33دجلہ کے
26:34کنارے پر بیٹھنے والا
26:36بحلول
26:37اس کی بارگاہ میں
26:38چلا جاتا
26:39اور کہتے
26:40بحلول شب ہو گئی ہے
26:42تم کوئی خبر سناؤ
26:43میرے پروردگار کی
26:45بات کرو
26:46محبت کی بات کرو
26:47اور میں تمہارے
26:49زبان سے
26:50بات سننا چاہتا ہوں
26:52تو رات کے وقت
26:53حضرت سفیان سوری
26:56رحمت اللہ علیہ
26:56کی بارگاہ میں
26:57چلے جاتے
26:58اور کہتے
26:59کہ
26:59اے سفیان سوری
27:01تم
27:01اللہ کی محبت
27:02کی بات کرو
27:03اللہ کے عشق
27:04کی بات کرو
27:05اور میں
27:06تمہارے
27:07زبان سے
27:08اس کی محبت
27:09اور معرفت
27:09کی بات سننا چاہتا ہوں
27:11تو دن ہوتا
27:12تو آپ
27:13قوفہ میں
27:13علم و عرفان
27:14کے دریا بہاتے
27:16سمندر بہاتے
27:17اور جب شب ہو جاتی
27:19تو
27:19اولیاء اور
27:20صالحین کی
27:21صحبت میں جاتے
27:22حضرت امام
27:23جعفر
27:24السادق
27:24کی صحبت میں
27:26بیٹھتے
27:26حضرت سید
27:28محمد
27:28الباقر
27:29کی صحبت میں
27:30بیٹھتے
27:30حضرت زید
27:32بن علی
27:32کی صحبت میں
27:34بیٹھتے
27:34تو اہل بایت
27:35کے نو ایسی
27:36مقدس
27:37ہستیاں
27:37تھیں
27:38جن کی
27:39صحبت میں
27:39مجلس میں
27:40جا کر
27:41امام
27:41عاظم
27:42ابو
27:42عنیف
27:42رحمت
27:43اللہ
27:43زانو
27:44طلب
27:44مستح
27:45کرتے
27:45پھر حضرت
27:47امام
27:47شافیر
27:48رحمت
27:48اللہ
27:49دن
27:50ہوتا
27:50تو
27:51مصر
27:51میں
27:52آپ
27:52علم و
27:53عرفان
27:53کے
27:53دریا
27:54بہاتے
27:56اور جب
27:56شب ہو
27:57جاتی
27:57تو آپ
27:58حضرت
27:59شیبان
27:59رائی
28:00رحمت
28:00اللہ
28:01کی
28:01صحبت
28:02میں
28:02آجاتے
28:02اور
28:04فرماتے
28:05شیبان
28:05رات
28:06ہو گئی
28:07ہے
28:07تم
28:07محبوب
28:08کی
28:08بات
28:08کرو
28:09اور
28:09میں
28:09تمہاری
28:10زبان
28:10سے
28:11بات
28:11سننا
28:11چاہتا
28:12ہوں
28:13پھر
28:13حضرت
28:13امام
28:14شافیر
28:15رحمت
28:15اللہ
28:15ان کے
28:17زمانہ
28:17میں
28:18حضرت
28:18امام
28:19مالک
28:19رحمت
28:20اللہ
28:20کی
28:20ایک
28:20شاگردہ
28:21تھی
28:21جو
28:21سیدہ
28:22نفیسہ
28:23رضی اللہ
28:24وطال انہا
28:24کے
28:24نام
28:25سے
28:25پہچانی
28:26جاتی
28:26آپ
28:27چونکہ
28:27اہل
28:28بیعت
28:28سے
28:28محبت
28:29کرنے
28:29والے
28:29تھے
28:30حد
28:32سے
28:33بڑھ
28:33کر
28:33ان کی
28:33تقریم
28:34کرنے
28:34والے
28:35تھے
28:35تو
28:36رہیازہ
28:36جب
28:36خبر
28:37ملی
28:37پھر
28:38آپ
28:39نے
28:39ان سے
28:39ارز
28:40کیا
28:40کہ
28:40میں
28:40علیل
28:41ہوں
28:41میں
28:41بیمار
28:42ہوں
28:42میرے
28:42لیے
28:42شفا
28:43کی
28:43دعا
28:44کریں
28:44پھر
28:45ان
28:45سے
28:45کہا
28:45کہ
28:46یہ
28:46میں
28:46روال
28:47بیج
28:47رہا
28:47ہوں
28:47پانی
28:48میں
28:48بھگو
28:48کر
28:48یہ
28:49مجھے
28:49واپس
28:49لٹا
28:50دیں
28:50تاکہ
28:51مجھے
28:51فیض
28:52نصیب
28:52ہو جائے
28:52اور
28:53حتی
28:53حضرت
28:55امام
28:55شافی
28:55علیہ
28:56علم
28:57و
28:57عرفان
28:58کے
28:58امام
28:58زہد و
28:59وراء
28:59کے
28:59امام
29:00تقوی
29:00اور
29:00طہارق
29:01کے
29:01امام
29:01مگر
29:02اہل
29:02بیعت
29:03سے
29:03وفا
29:03کا
29:04یہ
29:04عالم
29:04آل
29:05رسول
29:05سے
29:06محبت
29:06کا
29:06یہ
29:07عالم
29:07اہل
29:08بیعت
29:08تحار
29:09کی
29:09تقریم
29:09تعظیم
29:10احترام
29:11کا
29:11یہ
29:11عالم
29:12کہ
29:12وسیعت
29:13کی
29:13کہ
29:13جب
29:13میں
29:13مر
29:14جاؤں
29:14تو
29:15میرا
29:15جنازہ
29:15سجدہ
29:16نفیسہ
29:17کی
29:17دہلیز
29:17پر
29:18رکھ
29:18دینا
Recommended
19:43
Be the first to comment