Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 weeks ago
Zarb e Mehmet Episode 80 on Green TV in high quality 3rd September 2025, Green TV drama Zarb e Mehmet Episode 80 telecast on 3rd September 2025. Watch latest episodes of Zarb e Mehmet

Category

📺
TV
Transcript
00:00ہم کامیاب ہوئے
00:30ایک بات ہے
00:31کاش کہ یہ سب کچھ پہلے ہمارے پاس ہوتا
00:34ان ہتھیاروں کے ساتھ ہم آگ اور بارود بن چکے ہیں ان کے لیے
00:37اگر آگ ہو تو بارود کی کیا ضرورت
00:40پہلے خود جلو تاکہ دوسروں کو روشنی دے سکو
00:44مجراؤ
00:55سعید سے نمٹنا تم ہی جانتے ہو
01:00دیکھو کوئی جواب ہی نہیں ہے اس کے پاس
01:01شکر کریں میرا دماغ کہیں اور ہے
01:09ہم اپنے ان بھائیوں کو ایسی ہی یوں مرنے نہیں دیں گے
01:20جنہیں مایوسی نے گھیر لیا
01:22اپنا دہان ایک جگہ رکھو
01:28کہیں کھونے نہ دو
01:29فاطمہ بیٹی تم زخمی ہو
01:45کیسے ہوا یہ
01:48مجھے سچ سچ بتاؤ یہ سب کیسے ہوا
01:54زینب اس کا زخم دکھاو مجھے
01:58جلدی کرو
02:01موسیقا
02:02موسیقا
02:05موسیقا
02:05مجھے
02:31یہ پھوڑا ہے نچار چاچا
02:33پھوڑا
02:34مزید بڑھنا جائے سی لیے میں نے اسے کاٹ دیا
02:37آپ پریشان ہو جاتے اس لیے آپ کو نہیں بتایا
02:39تو پھر
02:44اس خون آلود کپڑے کی کیا وضاحت ہے فاطمہ
02:47ہاں
02:49جس رات باغی شہر میں داخل ہوئے
02:51اسی رات تم بھی زخمی ہوئی تھی فاطمہ
02:54ہیملٹن نے جس رات چھپا مارا اسی رات
02:57اس رات زینب تو میرے ساتھ قائد میں تھی
03:00حقیقت کیا ہے مجھے بتاؤ فاطمہ
03:02کیا آپ کو مجھ پر اتنا بھی اعتماد نہیں ہے بابا
03:05میرے بازو پہ زخم زینب کی آنے سے بہت پہلے سے تھا
03:08جب کیاپٹن ہیملٹن نے ہمارے گھر پہ چھاپا مارا
03:10تو میں نے اپنا بازو سے چھپا لیا
03:11تاکہ اسے کوئی شک نہ ہو مجھ پر
03:13مگر کیاپٹن ہیملٹن کو تو چھوڑو
03:15اب تو میرے سگے باپ کو ہی اپنی بیٹی پر اعتماد نہیں رہا
03:18تم مجھ سے جھوٹ تو نہیں بول رہے نا فاطمہ
03:33نہیں بابا
03:38آپ سے جھوٹ کیوں بولوں گی
03:42شکریہ زینب
04:05ابھی تو جنگ ٹھیک سے شروع بھی نہیں ہوئی
04:18اور سپاہیوں میں مایوس ہی پھیل چکی ہے
04:22چھاؤنی میں
04:27نظم و ضبط ختم ہو چکا ہے
04:30شہر کے حفاظتی معاملہ سمالنے کے دور میں
04:35جنگ کے بارے میں سوچ بھی نہیں پا رہے
04:39جنٹلمن ہوش کے نہ خلنے ہیں
04:48ہم لوگ حالتیں جنگ میں ہیں
04:51ترکوں نے شہر کو گھیل لیا ہے
04:53اور ہمارے خون کے پیاسے ہیں وہ سب
04:56اپنے آپ کو منظم کریں
04:58اب مزید بدنظمی برداشت نہیں کروں گا
05:03اپنے زیمداریوں پر واپس جائیں
05:05جو آپ کا حکم جنرل
05:07موسیقی
05:16موسیقی
05:20موسیقی
05:26ہاں کہو کیا کہنا ہے
05:29تم نے کوئی ضروری بات کرنی تھی
05:32کمانڈر
05:33مجھے لگا آپ سے یہ بات چھپائی جائے گی
05:35اسی لئے میں فوراں حاضر ہو گیا
05:37کام کی بات کرو کیپٹن
05:39اصل بات کیا ہے وہ بتاؤ
05:41ترکوں نے
05:43ہمارے اسلحہ خانے میں حملہ کر کے
05:48کئی ہتھیار چھوڑا لیا ہے
05:50یہ تم کیا کہہ رو کیپٹن
05:53اور کب وہ یہ سب
05:56کل رات میں جنرل
05:58ایک پہنچ کے لئے
06:22اس سے بڑی شرمندگی اور کیا ہوگی
06:24کہ اس کا اصلہ چوری کے لئے جائے
06:25پہرے دار کیا کر رہے تھے اس وقت
06:27ترکوں سے ہمارا مقابلہ ہوا سر
06:29ہمارے سپاہی بھی اپنی جان سے کہے
06:31مجھے بھی اس لڑائی کے دوران بازو میں گھولی لگی
06:33کیپٹن ہیملٹن کو اس کی قبر ہے کیا
06:36بلکل ہے
06:37جی بلکل ہے سر
06:38مگر باقی کئی معاملات کی طرح یہ معاملہ بھی
06:41آپ سے چھپایا جا رہا تھا اسی لئے میں نے سوچا
06:43کہ آپ کو بزاتے خود بتا دوں
06:45بہت اچھا کیا تم نے
06:47اچھا کیا
06:49آپ سے جو کچھ بھی ہو مجھے ہر چیز کی تلہ دینا
06:52اور کیپٹن ہیملٹن کی ہر حرکت پر نظر رکھو
06:55جیسا آپ کا حکم کمانڈر
06:57اولیوار
07:11کیپٹن ہیملٹن کو بلا فوراں
07:16جو آپ کا حکم
07:17کرنل خلیل صاحب
07:30برطانویوں کا ہمارے رسط کا کافلہ ہرگز نہیں لوٹنے دیں گے
07:33لیکن یہ منصوبے کا صرف ایک استہا ہے
07:36ہمیں اپنے منصوبے کی کامیابی کے لیے شہر میں بھی کچھ لگوچ کرنا ہوگا
07:42ہمیں عوام کے ساتھ کھڑے ہونا ہے
07:45اور انہیں برطانویوں کے خلاف وغاوت پر اکسان آئے
07:51اور یہ سب کیسے ہوگا کمانڈر
07:53اگر ہم ایک بنیاد قائم کریں تو یہ ممکن ہے
07:58پہلے ہمیں خوفیہ طور پر ایک تنظیم بنانی ہوگی اور اس کے بعد
08:02عوام کو اس میں شامل کریں گے
08:04فاطمہ اور زینب کی مدد سے ہم پہلے عورتوں کی تربیت کریں گے
08:08اس طرح تمام خواتین ہمارے منصوبے کا حصہ بنیں گی
08:11جنگ لمبی ہوئی تو قہد پڑے گا
08:14اور اگر ایسا ہوا
08:17تو ادارے کے ذریعہ عوام کے خوراک کی ضرورت پوری کر کے
08:20پہلے ہم انہیں اپنی طرف راغب کریں گے
08:23اور پھر انہیں برطانویوں سے بغاوت پر امادہ کریں گے
08:26کمانڈر لیکن اتنی خوراک کا بندوبست کہاں سے کریں گے
08:34جہر کے امیر لوگ دیں گے سعید آخر یہ دولت کس کام کی اگر وہ نیک مقصد کے لیے خرچ نہ ہو
08:43تو مطلب ہم ان سے مدد مانگیں گے
08:45تو کیوں نہیں ہم امیروں سے لے کر غریبوں اور ضرورت بندوں میں بات دیں گے
08:50یہ ادارہ ان لوگوں کی اس طرح سے مدد کرے گا
08:56جیسے حضرت نو کی کشتی
08:58یا پھر جیسے جب مصر میں قہد پڑ گیا تھا
09:02تو حضرت یوسف علیہ السلام نے لوگوں کی مدد کی تھی
09:05انشاءاللہ
09:07مگر شہر میں برطانویوں کو پتا چلے بغیر
09:11ہم یہ ادارہ آخر کیسے کھولیں گے
09:13شریف نچار کے ایک بڑی دکان ہمارا مرکز بنے گی
09:18میں فاطمہ سے بات کروں گا
09:23وہ اپنے بابا اور برطانویوں کو قائل کر لے گی
09:26اور اسی دوران ہم ایک اور کاروائی کریں گے
09:29کیا کریں گے کمانڈر ہم لوگ
09:32محمد کو ان کی قید سے چھوڑا لیں گے
09:37یا اللہ شکر
09:39اس کوپلو ہمارے ساتھ چوہے بللی کا کھیل کھیل رہا ہے
09:54ہم لوگ بے بس ہو کر بس تماشائی بنے ہوئے ہیں اور کچھ نہیں
09:58اگلی بار میرا نشانہ تمہارا دل ہوگا الفریڈ
10:16دشمن سے ڈرنے والے سپاہی کو دل کی ضرورت ہی نہیں
10:30مجھے اس کوپلو سے کوئی خوف نہیں ہے
10:33ہم نے پورا شہر چھان مارا لیکن وہ کہیں نہیں ملا
10:36ہم نے کوئی کونہ نہیں چھوڑا اس کی کوئی خبر نہیں
10:39اسے ڈرننے کی ضرورت نہیں
10:41وہ خود ہمارے پاس آئے گا
10:46جو اسلخانہ پر حملہ کر کے ہتھیار چھوڑا لے اس کے پیچھے بہت بڑا منصوبہ ہوگا
10:52کیا ہو سکتا ہے کیپٹن
10:57کیپٹن ہیملٹن
10:59کہو
11:00جنرل نے آپ کو بلایا ہے
11:09موسیقی
11:10جنرل
11:11موسیقی
11:12موسیقی
11:15آپ نے مجھے بلایا جنرل
11:41تم ہے
11:45اس شہر کی ذمہ داری دی تاکہ تم حفاظتی انتظامات مضبوط کر سکو
11:49مگر لگتا ہے کہ تم اس ذمہ داری کے قابل ہی نہیں ہو
11:51دشمن
11:54اگر ہمارے اسلحہ خانے پر حملہ کر کے ہمارے ہتھیار شرع لیتا ہے
11:58تو اس کے قصور وار تم ہو
12:00تم
12:00آپ کو یہ بات کس نے بتائی جنرل
12:12اس سے کیا فرق پڑتا ہے
12:13تو میں عودے سے برطرف کرتا ہوں
12:19ایک سپاہی کے لیے اس سے بڑی شرمندگی کیا ہو سکتی ہے کہ وہ ناکامی پر برطرف ہو
12:40مجھے رسوہ نہ کریں جنرل
12:47مجھے اگر کسی چیز سے نفرت ہے تو وہ ہے ناکامی
13:03ہوشکے نہ کھل لو کیپٹن
13:05اس ذلت کے ساتھ نہیں جی سکتا میں
13:07تمہاری ہار سے نفرت نے تمہیں میری
13:22نظروں میں اونچا کر دیا ہے کیپٹن
13:25تمہیں ایک آخری موقع دے رہا ہوں
13:29لیکن اگر تم ناکام ہو گئے
13:31تو یاد رکھنا تو میں مرنے سے نہیں روکوں گا
13:34انہاں تیاروں کو ڈھونڈ نکالو
13:38جو آپ کا حکم چندر
13:43موسیقی
14:05موسیقی
14:09مجھ سے پہلے جنرل کی آفیس کون آیا تھا
14:16جواب دو مجھے
14:18وہ کیپٹن ایلیکس
14:21صرف وہی آیا تھا
14:25جی بالکل
14:25اس کے علاوہ میں نے کسی کو اندر جاتے نہیں دیکھا کیپٹن
14:28کیا اس شہر کی حفاظت اس طرح کرو گے
14:35ہیملٹن
14:37شہر کی حفاظت اب تمہاری ذمہ داری ہے
14:41جو بربادی اس کی وجہ سے ہوئی وہی سے شروعات کرو
14:46تمہیں اس کا جواب دینا ہوگا ایلیکس
14:53اب سے اس کمرے میں جو بھی آئے جائے
14:57مجھے اس کی خبر ضرور دینا
14:58سمجھ گئے کیپٹن
15:00کیپٹن صاحب
15:06تفاؤ جاؤ
15:07زفیر
15:13آپ نے یاد کیا مجھے
15:15ہاں
15:16ایک بڑے شکار پہ بات کرنے کیلئے بلایا تمہیں
15:20آج رات ہم شکار پہ جا رہے ہیں
15:22کافی پر جوش لگ رہے ہیں کہیں
15:27اسکوپلو تو نہیں مل گیا آپ کو
15:29نہیں لیکن اسکوپلو خود چل کر ہمارے پاس آئے گا
15:32بس دیکھتے جاؤ
15:33کیسے اور کب
15:35اگر اسکوپلو کو ہتھیاروں کا پتا چل گیا
15:38تو محمد کے بارے میں بھی چاند چکا ہوگا
15:40تو اسکوپلو محمد کو لینے آئے گا
15:45ہاں ایسا ہی ہے
15:46اس کی استقبال کی تیاری کرتے ہیں
15:48اپنے آدمی ہر طرف پھیلا دو
15:50انہیں کہو کہ مہت آت رہے ہیں
15:52اب آب ہی جاؤ اسکوپلو
15:55میں تیار ہوں کمانڈر
16:08اس لڑائی میں ہم یہ ہتھیار استعمال نہیں کریں گے
16:17تو پھر میں کچھ اور بامز رکھ لیتا ہوں
16:22وہ بامز واپس رکھ دو سعید
16:28کیونکہ یہ معاملہ ہمیں بہت رازداری سے حل کرنا ہے
16:31اگر گولی چلی تو ہماری زندگیاں خطرے میں پڑ جائیں گی
16:35سائی کی طرح پیچھا کریں گے ان کا
16:38انگریزوں کے پچھائے ہوئے چال میں انہی کو پسا دیں گے
16:44تیر اور کمان استعمال ہوں گے کیا
16:49انتظار کرو محمد اس بار ملاقات ضرور ہوگی انشاءاللہ
16:59انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
17:03سرجن مولود
17:04جی کہیے کمانڈر
17:05تم جاؤ اور جا کر تیاری کرو
17:07کافی مفتار میں تیر کمانڈ چاہیے
17:09مجھے کام نمٹانا ہے
17:11میرے لوٹنے کے بعد شروعات کریں گے
17:14جس آپ کو حکوم کمانڈر
17:15مجھے بلکل بھوگ نہیں ہے شکریہ
17:27مجھے بلکل بھوگ نہیں ہے شکریہ زینب
17:40فاتمہ تم نے صبح سے کچھ نہیں کھایا ہے
17:42زید مت کرو آجاو شاو باش
17:43تمہیں یہ ختم کرنا ہوگا
17:45تو
17:58بتاؤ مجھے
18:00کیا بتاؤں
18:02یہ جو محبت تمہارے دل میں چھپی ہے
18:04کمیں کھانے پینے نہیں دیتی نا
18:06کھیتنا واضح ہو گیا
18:11ظاہر ہے
18:12ساف دیکھتا ہے
18:13تمہیں دیکھتی ہوں تو اپنا ماضی یاد آجاتا ہے
18:19محمد کے ساتھ گزارے
18:22وہ خوبصورت لمحے
18:24اس کی آنکھیں
18:28اس کے چہرے پہ قربان ہو گئی تھی میں
18:33زینب
18:34وہ خوشحال دن ضرور واپس آئیں گے
18:37تمہیں جس سے محبتیں اسے کھویا نہیں ہے تم نے
18:40اللہ کسی کو اس کی سکت سے زیادہ تکلیف کریں گے
18:42سکت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا
18:44محمد کی آداز جل واپس آ جائے گی انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا تم دیکھنا
18:50انشاءاللہ انشاءاللہ
18:52اللہ
18:54علی کمانڈر خوش نصیب ہے
19:00اصل میں تو خوش قسمت ہی میری ہے
19:02ہر روز اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اس نے علی کو میری زندگی میں پھیجا
19:12اسی نے مجھے سکھایا کہ محبت اور وطن کے لیے لڑنے کا جذبہ کیا ہوتا ہے
19:18کیا ہوتا ہے
19:20میں واقعی اس کی مکروز ہوں
19:26مگر
19:28مگر کیا
19:30ہم حالت جنگ میں ہے زینب
19:34ہر وقت یہی خوف لگا رہتا ہے کہ کئی اسے کچھ ہونا چاہے
19:40ابھی تم نے ہی تو کہا اللہ کسی پر اس کی سکت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا
19:50وہ ایسی محبت بھی نہیں دیتا جو انسان پانا سکے فاطمہ
19:54جس سے محبت کرتی ہوں وہ تمہارا ہو چکا ہے شکر ادا کرو
20:00محبت کو قبول کر لینا اور اس میں جینے کی خواہش رکھنا یہی تو پانا ہے صحیح کہنا
20:05اللہ گوا ہے ہماری اس محبت کا اپنے وطن کے لیے اور ایک دوسرے کے لیے وہ ہمیشہ ہمیں خوشی کے دن عطا کریں
20:15آمین فاطمہ
20:17آمین
20:23شوربہ تو پیو
20:27جناب ہم نے آپ کے گھر کے آس پاس گھیرہ لگا لیا ہے
20:31اور انگریز شہریوں کے ساتھ رابتے میں رہنا ہے تمہیں
20:33سمجھ گئے جناب
20:35حالتی کی کوئی گنجائش نہیں
20:37جا سکتے ہو اب
20:39جیسا آپ کہیں
20:41زفیر
20:45ماشاءاللہ بیٹا
20:47تم کوئی بھی مسئلہ حل کر لیتے ہو
20:49مجھے تم پہ بہت
20:51فخر ہے بیٹا
20:53مانا سب کچھ آپ سے ہی سیکھا ہے بابا
20:57زفیر
20:59کیا بات ہے بیٹا
21:03زفیر
21:05کیا بات ہے بیٹا
21:07زفیر
21:09فاطمہ
21:11لگتا ہے کہ اس کے دل و دماغ میں کوئی اور ہے
21:27کیا
21:29کچھ ہوا ہے کیا
21:31مجھے نہیں مالوں لیکن
21:33فاطمہ اگر بار بار اس شادی سے انکار کر رہی ہے
21:35تو ضرور اس کی کوئی نہ کوئی وجہ ہوگی
21:37مجھے بس اسی بات کی فکر ہے
21:39زفیر
21:41اپنی فکروں کو اپنے اوپر حاوی مت ہونے دو
21:43فاطمہ پر جو گزری
21:45وہ اب تک اس کے زیرے اثر ہے
21:47لیکن جلد ہی اس کی آنکھوں سے پردہ اٹھ جائے گا
21:49میں وہم نہیں کر رہا بابا
21:51لیکن میرا دل و دماغ یہی کہتا ہے
21:53کہ اس رشتے میں اس کے علاوہ اور کوئی رکاوٹ نہیں
21:55اگر اس کے دل میں کوئی اور ہے
21:59تو کون ہے
22:01نہیں مالوں
22:03لیکن جو بھی ہے
22:05اس کے لیے فاطمہ اپنے بابا سمیت سب کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے
22:09زفیر
22:11تم خام خواہ اس پر شک کر رہے ہو
22:13یہ تمہارا وہم ہے بیٹا
22:15میں فاطمہ کو بچپن سے جانتا ہوں
22:17ایسا کچھ نہیں ہوگا
22:19اور ویسے بھی اس شہر میں کوئی اس کا دل نہیں جیت سکتا
22:21شاید وہ اس شہر کا ہوئی نہیں
22:23تو پھر کون ہے
22:25کہاں سے ہے وہ
22:27تو پھر کون ہے
22:29کہاں سے ہے وہ
22:31Bridget
22:37Oz
22:38قبل
22:41نگ
22:43نگ
22:45نگ
22:47نگ
22:49نگ
22:51میں ذرا یہ سمان رکھا ہوں
23:17یہ آواز تو کودام سے آ رہی ہے
23:19علی ہوگا
23:20تمہیں یقین ہے
23:23ہاں ہاں بلکل
23:24وہ جب بھی آتا ہے ایسی اشارت دیتا ہے
23:26شاید محمد کے بارے میں کوئی خبر ہو
23:28چلو جلدی وہاں چلتے ہیں
23:29اس سے پہلے کوئی ہمیں دیکھ لیں
23:30چلو
23:36بہت چلو جلدی بہت چکریہا
23:52خوش آمدی دلی
24:02بہت چکریہ
24:04سینہ پین گریب آئی ہے
24:13بات بہت اہم ہے
24:14جی کہیں کامانڈر
24:16ہمیں ایک ادارہ قائم کرنا ہے
24:17ایک فلاحی ادارہ جو ضرورت پڑھنے پر
24:19ہمارا خوفیہ ٹھکا نہ بن سکے
24:21اس فلاحی ادارے سے ہم لوگوں کی ہر ضرورت پوری کریں گے
24:24جو کچھ بھی ہم
24:25امیروں اور انگریزوں سے لیں گے
24:27وہ غریبوں میں تقسیم کریں گے
24:29آپ دونوں کے ذمہ داری بہت عام ہے
24:32فاطمہ خادون
24:33اپنے بابا اور برطانیوں کو راضی کرنا ہوگا تمہیں
24:36کافی اچھا سوچائے آپ نے کامانڈر
24:39انشاءاللہ یہ ادارہ اور مظلوموں کے لیے
24:42امیدی کرن ہوگا جن کا جنگ میں سب کچھ دباہ ہو گیا
24:45انشاءاللہ
24:46انشاءاللہ
24:47تمہارے زخم تو ٹھیک ہے نا علی
24:51اگر آپ کی اجاست ہو تو اس پر میں فوراں کام شروع کرنا چاہوں گی
25:03بہت شکریہ زینب بہن
25:16جس سخم کو تم چھولو وہ کیسے ٹھیک نہ ہوگا
25:19تمہارے موہ سے یہ سن کر اچھا لگا
25:26تمہارے لئے کچھ لایا
25:29میری زندگی تمہاری مقروض ہے
25:49مجھے اس گولی کا نشانہ نہیں بننے دیا
25:51میرے ہوتے ہوئے تمہیں کوئی گولی چھو بھی نہیں سکتے
26:08اسے یاد کے طور پر ہمیشہ اپنے پاس رکھوں گی میں
26:13اسے دیکھتی ہوں تو محبت کی طاقت نظر آتی ہے مجھے
26:24مجھے ہر جگہ صرف
26:32تمہارا یہ حسین چہرہ دیکھتا ہے
26:34میں یہ جان چکا
26:43جس کے گئے
27:13چکا
27:19نے کہا
27:24چکا
27:25چکا
27:26چکا
27:28چکا
27:30چ inspired
27:32چا
27:34چکا
27:37چکا
27:39چکا
27:40چکا
27:41موسیقی
28:11موسیقی
28:41موسیقی
29:11موسیقی
29:23موسیقی
29:27موسیقی
29:37موسیقی
29:41موسیقی
29:45موسیقی
29:47نور الدین پاشا نے آپ کو بلایا ہے
30:17موسیقی
30:47ہماری فوج کا بس ایک اصول ہے
30:52وفادار یوریتات کمانڈر خلیل
30:55تم نے نافرمانی کی جرلت کیسے کی
30:58برطانوی فوج کے مارین اس انیشیٹیف کہتے ہیں
31:15تو اسے کہتے ہیں پہل کرنا
31:16اپنی مرضی اور خواہش کے لیے
31:19تم کیسے ہماری سپاہیوں کو خطرے میں ٹار سکتے ہو
31:23بات صرف میری خواہش کی نہیں ہے
31:31اس صورتحال میں جب دشمن کو کمزور کرنا مشکل لگ رہا تھا
31:35تو انگریزوں کے رسحت کا یہ راستہ کٹنے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے سکتا تھا
31:42تم غلط ٹرین میں چڑ گئے ہو کمانڈر خلیل
31:45یاد رہے صحیح ڈبے میں ہونے سے بھی کچھ نہیں بدلتا
31:51میرا اتنا تجربہ ہے کہ میں جانتا ہوں بقاعدہ فوج کو کیسے تھکایا جاتا ہے
32:01جیسے ترابلوس
32:02ترابلوس
32:05کیا تم چونتے نہیں ہو یہ ترابلوس ہے
32:07ناکے بنگازی کمانڈر خلیل
32:09ہم اطالبی فوج کا سامنا نہیں کر رہے ہیں
32:12ہم برطان بھی فوج سے جنگ لڑے ہیں
32:17سمجھ رہے ہو
32:18تم نے مجھے بہت مشکل صورتحال میں ڈال دیا ہے کمانڈر خلیل
32:26میرا آپ کے خلاف جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
32:31میں صرف وطن کی حفاظت کے لیے فکر مند ہوں
32:34کمانڈر خلیل جس زمین کے لیے ہم پریشان ہیں
32:37اس کی حفاظت اس طرح نہیں ہوتی
32:40بس
32:42مجھے اپنا سبر آزمانے پر مجبور مت کرو
32:44ورنہ تمہارے وجود پر سوال اٹھانا پڑے گا
32:46موسیقی
33:16موسیقی
33:46کیا کر رہے ہو مجنو
33:56کیا تم موت سے نہیں ڈرتے
33:59میولود سارجنٹ ہم نے تو بابا حیدر کے ساتھ رہ کر موت کو بھی مار دیا
34:03استغفر اللہ استغفر اللہ
34:06کیا بات ہے
34:07سعید
34:13بیٹ جو کہیں چکر آ رہے ہیں ہمیں
34:16ایک کہاوت ہے کہ بکری مر جاتی ہے مگر پوچھ نہیں گراتی
34:21آخر کیسے بیٹ جاؤ میں
34:24آج رات ہم محمد کو لے آئیں گے
34:25واہ کیا بات ہے ماشاءاللہ
34:35سعید تم نے دکھا انہوں نے کیسا کمان بنایا ہے
34:38آج رات ہم ظلم کے اوپر وار کریں گے بلکل ستیر کی طرح
34:42چاہے وہ کچھ بھی کر لیں
34:43کوئی بھی طاقت ان کا سر جھکانے سے ہمیں نہیں رو پائی تھی
34:46خدا کا سہارا ہے بیٹا
34:50خدا کا سہارا
34:53سویا کرو
35:05کیونکہ جاگنے کے دن آنے والے
35:07گزرا ہوا وقت آنے والے لمحوں کو دیکھ رہا ہے
35:11تمہارے بابا شہید ہیں
35:14اور ان کے نقشے قدم میں فضیلت شبی ہے
35:17ان راستوں پر قدم بڑھاؤ
35:23جہاں سے ہجرت کا دن نزدیک ہو جائے
35:26سویا کرو میرے بچے اب مساجد بھی سلیبوں کے سائے میں ہیں
35:31کیا یہی بات ہے جو تمہیں رولاتی ہے
35:35یہ سمین زلط برداشت نہیں کرتی
35:39حلال کو مساجد تک لے جاؤ
35:41اور اپنا بدلہ بھی لو
35:43موسیقی
35:46موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended