Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 weeks ago
Zarb e Mehmet Episode 83 on Green TV in high quality 6th September 2025, Green TV drama Zarb e Mehmet Episode 83 telecast on 6th September 2025. Watch latest episodes of Zarb e Mehmet.

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30ہم یہ کیسے کریں گے
00:31فاطمہ خاتون سے کہوں گا میں
00:32میں ان سے مدد مانگوں گا
00:35جیسے طوفان سے بچنے کے لیے
00:38یونس علیہ السلام نے
00:39مشلی کی پیٹ میں بنا لی تھی
00:42ویسے ہی ہم بھی کشتیوں کے ذریعے
00:44فوج تک پہنچ جائیں گے انشاءاللہ
00:46انشاءاللہ
00:47کب رہوانہ ہونا ہے کمانڈر
00:49جیسے ہی فاطمہ خاتون سے بات ہوگی اس کے بعد
00:52کیا ہم سعید کے لیے کچھ نہیں کریں گے
00:56کہ ہم اسے یہاں اکیلا چھوڑ دیں گے کمانڈر
00:59پہلے ہم اپنی فوج تک پہنچ جائیں
01:02پھر ان کے جال کو چیر کر
01:04سعید کو لیائیں گے انشاءاللہ
01:20کیپٹن کی بات یاد ہے نا تمہیں
01:21اہدیاد سے کام لینا ہوگا
01:24میرے آدمی کشتی میں تمہارا انتظار کر رہے
01:27دائیں جانے والی
01:30چلو
01:32چل دی جاؤ
01:33موسیقی
01:41موسیقی
01:43موسیقی
01:45موسیقی
01:57موسیقی
02:03موسیقی
02:07اس کو بلو باہر آزادی سے گھوم رہا ہے
02:27اور تم یہاں سڑ رہے ہو
02:28لیکن اگر تم چاہو تو اس مصیبت سے آزاد کر سکتا ہوں
02:33ورنہ کہ ہمار دو گے مجھے
02:34نہیں
02:35آزاد کروں گا تمہیں
02:38اچھا آزاد کرو گے مجھے
02:44اگر ہمارا معایدہ ہو جائے
02:52اور جو میں چاہوں مجھے دے دو
02:55تو آزاد کر دوں گا
03:00ٹھیک ہے کہو کیا چاہتے ہو مجھ سے
03:02تم جانتے ہو میں کیا چاہتا ہوں
03:04سکوپ لو کہاں ہے
03:07ٹھیک ہے
03:23ٹھیک ہے
03:24تو پھر اس ماملے کو مزید دلچسپ بناتے ہیں
03:27الفریٹ
03:27جو آپ کا حکم جناب
03:30ٹھیک ہے
03:32ٹھیک ہے
03:33ٹھیک ہے
03:34ٹھیک ہے
03:35ٹھیک ہے
03:36ٹھیک ہے
03:37ٹھیک ہے
03:38ٹھیک ہے
03:39ٹھیک ہے
03:40ٹھیک ہے
03:41ٹھیک ہے
03:43ٹھیک ہے
03:44ٹھیک ہے
03:45موسیقی
04:01تو میں پیر پیارتا تھی نہیں چایے
04:03نی
04:07موسیقی
04:27موسیقی
04:56موسیقی
05:18مخدوم چچا کے ساتھ میں کشتی کو دریا تک لے جاؤں گی
05:21وہ سمجھیں گے کہ بابا کا تجارتی سامان آ رہا ہے
05:24تمہارا شکریہ
05:27اس سے آگے ہم خود سبھان لیں گے انچاللہ
05:31اس بار بہت ہیتیار سے کام لینا ہوگا علی
05:34وہ کیاپٹن ہیملٹن غصے سے پاگل ہو چکا ہے
05:38دعا ہے کچھ نہ ہو تمہیں
05:52یہ گولی میں نے تمہیں یوں ہی نہیں دی فاتما
05:57میں واپس آؤں گا
06:00فکر مت کرنا
06:03فاتما
06:08موسیقی
06:24موسیقی
06:26موسیقی
06:28موسیقی
06:30موسیقی
06:44تم مجھ سے ضرور کچھ چپا رہی ہو فاتما
06:46موسیقی
07:00جتنی جلدی سامنے سے حملہ کرنے والے فوجی
07:03راستے کو صاف کرنے کی کوشش کریں گے
07:06اتنی جلدی ہم اندر داخل ہو سکیں گے
07:09ہمارے کافی سپاہی شہید ہو جائیں گے
07:14ہم نہیں کھوئیں گے کمانڈر خلیل
07:21نہیں کھوئیں گے
07:22اگر تم اس طرح یقین رکھتے ہو جیسے کہ میں تو ہم نہیں ہاریں گے
07:26لیکن اگر تم صرف اس لیے مایوس ہو کے تمہاری مرضی کے مطابق کچھ نہیں ہو رہا
07:32تو میں اکیلا فوج کی قیادت سمال سکتا ہوں
07:35کمانڈر کوئی اپنے آپ کو تشکیلات مقصودہ کا سپاہی کہہ رہا ہے اور آپ سے ملنا چاہتا ہے
07:44وہ بسرہ کے جیل سے فرار ہو کر یہاں آیا ہے
07:47اسے فور ہی اندر آنے دو
07:49جو حکم کمانڈر
08:05وہ صرف کا بیٹا مہمہ حاضر ہے کمانڈر
08:17اللہ تمہارے افعاصد کرے علی
08:26اللہ تمہارے افعاصد کرے علی
08:43تمہاری یہ دعائیں ہمارے لیے ڈھال بنے گی فاتمہ
08:46تم ڈر ہو نہیں
08:47میں ہر وقت دعائیں کرتی رہوں گی
08:52وطن کے لیے بھی اور
08:57ہمارے لیے
09:03بابا روک جائے کچھ بات کیجئے گا
09:17سکوپ لو
09:18میں جانتا تھا تم مجھ سے کچھ چھپا رہی ہو
09:33ایسا کیسے کر سکتی ہو فاتمہ کیسے
09:36بابا میری بات سنے پہلے
09:38سامنے سے آجو فارا
09:39تم نے اس شہر کا سکون پر بات کر دیا
09:51جناب
09:55اس شہر کا سکون
09:59تشکیلات مقصوصہ کی ہی مرونے منت ہے
10:03بابا
10:05مقصوصہ
10:09مقصوصہ
10:27مقصوصہ
10:31مکتوم
10:33کسی کو بھیج کر کپٹن ہیملٹن کو فوراں بلوا
10:37کہو فوری یہاں ہے
10:39ہمارے پاس ان کے لیے تحفہ ہے
10:43جو آپ کا حکم
10:45ایسا مت کرو نچار
10:47تمہارا کھیل ختم سکوپلو
10:49بابا مت کرے
10:53تم نے میرے ساتھ ایسا کیوں کیا فاتمہ
10:55تم باغیوں کی مدد کیسے کر سکتی ہو
10:57یہ کوئی باغی نہیں ہے
10:59میری بات تو سنے
11:01تمہاری باغت سن لی
11:03اب میری بات سنو
11:05دیکھو میری طرف
11:19تم میرے ہی گھر میں رہ کر باغیوں کی مدد کر رہی ہو
11:21باغی نہیں ہے یہ
11:23تم بھی وہ فاتمہ نہیں جسے میں جانتا تھا
11:25ہوش میں آ جاؤ
11:27اسے نقصان پہنچانا ہوتا
11:29تو کب کا پہنچا چکا ہوتا
11:35فاتمہ
11:37تمہیں ڈھاکووں نے اگوا نہیں کیا تھا
11:39تم شروع سے ہی سادمی کے ساتھ تھی
11:41سچ کہاں نا
11:43میں تو شروع دن سے ہی اپنی ریاست کے ساتھ کھڑی ہوں
11:45اور آخری ساس تک کھڑی رہوں گی بابا
11:47لے جاؤ اسے
11:49بابا رک جائے
11:51اسے مت کرے بابا رک جائے
11:53فاتمہ
11:55لے جانے تو انہیں
11:56لے جاؤ اسے فارم
12:02اور کمرے میں بند کرتو اسے
12:04اور اس پہ کڑی نظر رکھنا
12:06اگر یہ بھادنے کی کوشش کریں
12:08تو گولی مار دینا
12:26کتھ کے بہادر شیر حسرف کے بیٹے محمد
12:36وطن کی محبت میں
12:38دشمن کا مقابلہ کیا
12:40اور اب
12:42تم اپنی فوج تک پہنچ گئے ہو
12:44میں تمہیں
12:50مبارک بات دیتا ہوں محمد
12:52مبارک بات
12:54کہا تھا کہ تم شہید ہو چکے ہو
12:56لیکن تمہیں اپنے سامنے
12:57یوں زندہ سلامت دیکھ کر
12:58نہ ہی شہادت نصیب ہوئی
13:00نہ ہی علی کمانڈر سے ملاقات
13:01وہ ہیں یا
13:02نہیں وہ شہر میں ہیں
13:04ہم اس بارے میں بات میں بات کریں گے
13:06اب تم جا اور تھوڑا آرام کرو
13:08برطانوی قید سے بچ نکل کر یہاں پہنچنا بہت مہارت کی بات ہے
13:16قیدیوں کے کیمپ سے بھاگنے کے بعد میں بسرہ سا نکلنے والے کاروان میں شامل ہو گیا
13:20کچھ عرصہ ان کے ساتھ سفر کرتا رہا
13:22پھر دریائے تجلہ تیر کر پار کیا کمانڈر
13:25سب سے پہلے ڈاکٹر کو دکھاؤ
13:29کافی عرصہ قید میں رہے ہو
13:31بے حد کمزور لگ رہے ہو
13:33جیسے آپ کا حکم کمانڈر
13:35مجھے تم سے یہ امید نہیں تھی فاتما
13:58بابا علی ہمارا دشمن نہیں ہے
14:02برائے کرم اسے جانے دے چھوڑ دے اسے
14:06یہ کیا کہہ رہی ہو فاتما
14:08ہوش میں آؤ تم
14:09وہ تمہارا دوست نہیں ہے
14:11وہ تمہیں استعمال کر رہا تھا مجھ تک آنے کے لیے
14:13نہیں بابا یہ سچ نہیں ہے
14:15کہو نا پھر کیا سچ ہے
14:17سکوپ لو
14:19تمہیں شروع صحیح اپنی طرف کرنے کی کوشش کیوں کر رہا ہے ہاں
14:22بابا ہم دونوں تو پہلے دن صحیح ایک طرف تھے
14:25رخ تو آپ نے اپنا بدلہ ہے
14:31یا تو اسے جانے دے یا مجھے مار دے بابا
14:35فاتما تم یہ کیا کریں اس طور نیچے کرو
14:41پھر مجھ سے وعدہ کرے بابا کہ آپ اسے جانے دیں گے
14:43چھوڑ دو اسے فاتما چھوڑ دو
14:45پھر مجھ سے اچھوڑ
14:55بیٹھ جاؤ بیٹھ جاؤ
15:12بیٹھے رہو تاکہ ڈاکٹر اپنا کام کر سکے
15:16کافی گہرے زکم ہیں کمانڈر
15:21مگر دکھنے میں پرانے لگتے ہیں
15:26اور نئے زکم بھی تیزی سے بھر گئے
15:34قیدیوں نے بتایا کہ تمہارا بہت اچھا علاج کیا گیا
15:38کمانڈر
15:42قیدیوں کے کیمپ میں مجھے ایک بڑا حکیم ملا
15:44وہ جڑی بوٹیوں اور مکڑی کے جالے سے میرا علاج کرتا تھا
15:47جب زخم بھرنے لگے تو میں وہاں سے بھاگ نکلا
15:51اکیلے بھاگے تھے
15:54نہیں کمانڈر
15:57میرے دو ساتھی اور بھی تھے
16:02لیکن وہ سہرہ کی سختی برداشت نہیں کر سکے
16:06اور شہید ہو گئے
16:09ان زخموں کو کیسے برداشت کیا
16:11میں بھی موت کے قریب تھا
16:14اگر مجھے بھی وہ کاروانہ ملا ہوتا تو
16:17شاید زندہ نہ ہوتا
16:18بسرا کے کیمپ میں کوئی ایسا سپاہی
16:24جس کے ساتھ تم نے جنگ لڑی ہو یا جنہیں تم جانتے ہو
16:30نہیں کمانڈر
16:31کوئی نہیں تھا
16:33میری وہاں سب سے ملاقات ہوئی
16:35لیکن کسی کو پہچان نہیں سکا
16:37کیا تم ان سب کے نام جانتے ہو
16:41جی کمانڈر
16:46کمانڈر
16:47تمہاری یاداش تو بہت اچھی ہے
16:56تو ایسا کرو کہ تم میرے لیے
17:00بسرا کے کیمپ میں موجود ہمارے سپاہیوں کی تفصیلی ریپورٹ ناموں کے ساتھ بناو
17:05جلد سے اتیاب ہو
17:08شکریہ کمانڈر
17:11موسیقی
17:22موسیقی
17:24موسیقی
17:30موسیقی
17:36تمہاری وجہ سے کتنی تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑا
17:45میری عزت روم تھی
17:48میری دولت میں نظر ڈالی
17:50اور آپ میری بیٹی کو مجھ سے چھیننا چاہتے ہو
17:54عزت تو کبھی تھی ہی نہیں تمہارے پاس
17:59تم نے یہ دولت ریاست کے فراہم کردہ وسائل سے بنائی
18:03اور جب ریاست مشکل میں آئی
18:08تو تم نے غداری کی اور اپنی دولت کو دگنا کر لیا
18:11اور تمہاری بیٹی
18:15اگر میں نہ بھی ہوتا
18:18وہ وطن سے غداری نہ کرتی
18:20تمہاری طرح نہیں وہ
18:22وطن سے مخلص ہے
18:25تو جناب
18:28میں نے تم سے کچھ بھی نہیں لیا
18:30لیکن تمہاری چوند ضرور لے لوں گا
18:33تمہیں صرف جھان لینا آتا ہے نا
18:41تم نے زمین کو لیتے وقت مسلمانوں کا خون بھایا
18:45اور لینے کے بعد بھی
18:46تمہیں لگتا ہے میں غدار ہوں
18:49نہیں
18:50میں تو صرف
18:53اپنے مستقبل سے ففاداری کر رہا ہوں
18:55ایک ایسی ریاست کی چھاؤں میں پناہ لے کے جو دنیا میں غلامی پھیلاتی ہے
18:58انہوں نے امن و امان کا وعدہ کیا ہے جو تم نہیں کر سکے
19:02ہم بھی اب انسانوں کی طرح جائیں گے
19:05جب تک انگریزوں کا اس میں کوئی فائدہ نہیں ہوگا
19:08انسان تو کیا
19:09وہ زمین پر ایک پتہ بھی نہیں اکنے دیں گے
19:11ہم مرچانہ پسند کریں گے
19:13بے نام زندگی نہیں گزاریں گے
19:15وہ دن اب دور نہیں
19:17جب تمہاری غداری کی قیمت تمہاری نسلے ادا کریں گی
19:21وہ تو عیش و عشرت میں چیہیں گے
19:24لیکن زلط بری موت مقدر بنے گی
19:26اب بھی وقت ہے جناب
19:28اگر عثمانی سلطنت جنگ ہار گئی
19:31تو تم سہرہ کی ریت کی طرح بکھڑ جاؤ گے
19:34مغرب اپنی ہی قائم کردہ ریاستوں کو تباہ کرتا ہے
19:39اور تمہارے پاس
19:42ایک گمچدہ شہر
19:44ایک مٹی ہوئی تاریخ
19:46اور پشتاوے کی سوا کچھ باقی نہیں رہ گا
19:50ہم تو ان نوہوں کا
19:56غم نہ جانے کب سے منا رہے ہیں اس گھت لو
19:59جب تم اناتولیا کے جشنوں میں رکس کرتے رہے
20:03ہم چند بیبس اور بیکار لوگ
20:06سہرہ کے رحم اور گرم پہ جیتے رہے
20:08جن کے پاس یہ باق زمین ہی سہارہ دی
20:10یہ سب پتلے گا
20:14مگر تم جیسوں کا نصیب ہر کز نہیں پتلے گا
20:18جناب کیپٹن ہیمیلٹن آئے ہیں
20:29وقت آگیا ہے سکوپ لو
20:34موسیقی
20:46موسیقی
20:50موسیقی
21:06موسیقی
21:08موسیقی
21:10موسیقی
21:12موسیقی
21:24تو وہ اکیلے کیا کر سکتا ہے
21:26اگر راز نہ ہو تو بتا دے گا
21:29اسے باہر حفاظت لوٹنے دو
21:31باقی سب باد میں دیکھا جائے گا
21:34صحیح کا
21:35آ جاؤ بھائی
21:38یہ ہے تمہاری جگہ
21:40آرام کیجئے
21:41شکریہ
21:42خوش آمدیت میرے بھائی
21:43شکریہ میرے بھائی
21:54سرجنٹ
22:01سرجنٹ وہاں دیکھی ہے
22:05کیا مسئلہ ہے احمد
22:06شاید میں خوش خو بیٹھا
22:09وہ اس طرف محمد ہی بیٹھا ہے نا
22:12محمد
22:16محمد میرے بھائی
22:22میرے پیارے بھائی
22:27میرے بھائی
22:33خوش آمدیت
22:35شکریہ
22:36بھائیو
22:39یہ
22:45اس روف کا بیٹا محمد ہے
22:47ہم نے کئی دشمنوں کو مارا ہے
22:49اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں پھر سے ملوا دیا
22:51خوش آمدیت میرے بھائی
22:56مل کر اچھا لگا
22:57شکریہ
22:58خوش آمدیت میرے بھائی
23:01آپ سے مل کر خوشی ہو
23:02خوش آمدیت بھائی
23:03ماشاءاللہ خوش آمدیت
23:06شکریہ میرے بھائی
23:08بس کرو اب اسے اکیلہ بھی چھوڑ دو
23:10چلو میرے بھائی
23:12آجو یہاں آجو
23:13بیٹھو یہاں
23:14کہاں تھے تم
23:20کیسے ہو
23:20کھانا کھایا
23:21بھوکے تو نہیں ہو
23:22ہاں
23:23کیا میں کھانا لاؤں
23:23تمہارے لیے
23:24نہیں میں کھا چکا ہوں
23:25موائنا بھی ہو چکا ہے
23:26سب کچھ ٹھیک ہے
23:27الیاس میرے بھائی
23:30محمد کے لیے کب چائے لے آؤ
23:32محمد وہ
23:38ہمیں لگا
23:42سب سمجھ رہے تھے
23:43کہ میں مر کیا ہوں
23:44اللہ کا شکر
23:45ابھی زندگی باقی ہے
23:46اچھا تو
23:48اتنے عرصے کہاں تھے
23:49کیا کرتے رہے
23:50احمد بھائی
23:51ذرا سبر تو کرو
23:51اسے سانس تو لینے تو ذرا
23:53شکریہ
23:56بہت خوشی ہو رہی
23:57تمہیں دیکھ کر
23:58اللہ کی شان دیکھی
24:00تم نے سارجنٹ شامل
24:01پہلے ہم نے
24:02اس بہادر کو کھویا
24:03جس پر ہم جان عصار کرتے تھے
24:04اور اللہ پاک نے
24:05پھر سے ہمیں
24:06ہمارے دو سے ملوا دیا
24:31خوش آمدید
24:32کپٹن ہمیلٹن
24:33بہت شکریہ شریف ننچار
24:36مجھے یہاں کیوں بلایا
24:38جو تم نے میرے ساتھ کیا تھا
24:41اس کے بعد
24:42تو تمہیں خوش ہونا چاہیے
24:43کہ میں نے تمہیں
24:44اپنے گھر بلایا
24:45آو بیٹھو
24:47میں وہ ہر بات کرنے کے لیے
24:58تیار ہوں
24:59جو ہمارا تعلق
24:59مضبوط کر سکے
25:00ہاں
25:00میں نے تمہیں یہاں
25:02اسی وجہ کے تحت بلایا ہے
25:04ہمارے گھر میں شادی ہے کپٹن
25:09میری بیٹی فاطمہ کی
25:12زفیر سے شادی ہو رہی ہے
25:16مبارک فاطمہ صاحبہ
25:20پسطال چھوڑ دو فاطمہ
25:25دیکھو
25:27بات سنو رہے
25:28ٹھیک ہے پر سکون ہو جاؤ
25:31اس کوپل کو میں چھوڑ دوں گا
25:33لیکن
25:35مبارک فاطمہ
25:52جیف وقت کرو موچے
25:53کہ زفیر سے شادی کرو گی تم
25:59تو کیا مطلب ہے اس بات کا
26:08اب آپ میرے مستقبل پر بھی سودا کرنا چاہتے ہیں
26:12یقین نہیں آ رہا مجھے
26:14نہیں فاطمہ
26:16میں تمہارا مستقبل محفوظ کرنا چاہتا ہوں
26:20فاطمہ صاحبہ
26:30ہاں بلکل یہ درست کہہ رہے ہیں کیونکہ
26:36کیونکہ
26:37ہمارے دو خاندانوں کا ملاب اس شہر کے لیے بہت اہم ہے
26:43اس لیے شادی ہمیں جلد از جلد کرنی ہوگی
26:51جیسا تم جانتے ہو
26:53اس وقت ہم حالت جنگ میں ہیں
26:55تو جنرل سے اجازت لینا ضروری ہے
26:57بابا
27:01ایک ضروری بات کرنی ہے
27:03بیٹی
27:04وہ بات ہم اندر کھڑ چکے ہیں
27:06اگر کچھ اور کہنا ہے
27:08تو کیپٹن کے سامنے کہہ سکتی ہو
27:10یا ان سے چھپانا چاہتی ہو
27:11آخر ہو کیا رہا ہے شریف نیچار
27:17مجھ سے کیا چاہتے ہو
27:20پرانی دوستی کی خاطر
27:22میں چاہتا ہوں کہ جنرل سے تم بات کرو
27:25کیا خیال ہے
27:26صرف اس لیے مجھے یہاں بھلایا
27:32پیغام بجواب ہی سکتے تھے
27:34پرانی دوستی کا کرس بھلایا نہیں جا تھا کیپٹن
27:38ٹھیک ہو جائے گا
27:44اگر مزید کچھ کہنے کیلئے نہیں ہے
27:47تو اب آپ سے اجازت لینا چاہوں گا
27:49بہت شکریہ کیپٹن
27:52ایک بار پھر سے مبارک و فاطمہ صاحبہ
27:57مکتوم
28:05فوراں جاؤ
28:11اور اس باغی کو میرے گھر سے نکال دو
28:15اگر اسے میں نے دوبارہ تمہارے آس پاس دیکھا
28:19تو اپنا وعدہ توڑ کر
28:21اس کی چان اپنے ہاتھوں سے لے لوں گا
28:23سب باہر جا یہاں سے
28:46فاطمہ خاتون
28:47جاؤ یہاں سے
28:48کیا ہو
28:52تمہارا یہ حال کیوں ہے
28:53ٹھیک ہو میں
28:55تمہیں آزاد کرنے آئی ہوں
28:58کیسے
28:59اور کیپٹن
29:01وہ چلا گیا
29:03کیا مطلب چلا گیا
29:05فاطمہ تم روکیو رہی ہو
29:07کیا ہوا ہے
29:08کیا ہوا ہے
29:10سب لوگ جا چکے ہیں
29:14تمہاری مدد کریں گے
29:17یہاں سے نکلے میں
29:18جب تک مجھے سب کچھ سچ نہیں بتاؤگی
29:21میں یہاں سے کہیں نہیں جاؤں گا
29:22تمہارا واپ یہ قبول ہی نہیں کرے گا
29:24کہ تم نے مجھے جانے دیا
29:25ہوا کیا ہے
29:26علی خدا کے لئے سوالات مت کرو
29:28جاؤ یہاں سے
29:29فاطمہ
29:30کیا تم اس لئے چھپ ہو
29:34کہ کہیں میں تمہاری تکلیف نہ دیکھ لو
29:35میں دیکھ سکتا ہوں
29:40توڑ دو اس خاموشی کو
29:44کیا ہوا ہے اندر
29:47میرے دل سے تمہارے لئے محبت کبھی ختم نہیں ہوگی
29:56کیا کیا تم نے
30:05ہماری محبت کو بچھایا ہے میں نے
30:07اس دنیا میں اسی کوئی طاقت نہیں
30:14جو ہماری محبت کو بٹھا سکے
30:16اگر ہم دونوں نہ بھی مل پائے تو
30:23ہماری داستان یاد رکھی جائے گی
30:27وقت آ چکا ہے شریف نہ جڑ جاتے ہیں کہ آپ چلے جائیں
30:36اللہ علیہ
30:54اللہ
30:59اللہ
31:03یا خدا میری مدد فرما
31:11مدد فرما میری مل مالک
31:15یا اللہ میری مدد فرما یہ کسی تقلیب دے رہت مجھے
31:20یا اللہ میری مدد فرما میری مدد فرما میری مالک
31:33دیکھو جوان تمہاری اگلی سمیداری سامپ اور بچھووں کے شکنجے سے بچتے ہوئے شہر میں داخل ہونا ہے
31:45جو آپ کا حکم کمانڈر
31:46شہر میں داخل ہوتے ہی تمہیں چوک اور بڑی مسجد کے پیچھے تمہیں ہمارے جاسوس ملیں گے
31:53ان میں سے ایک کا نام ہے مجنو
31:55دماغ میں بٹھا لو اس کا نام
32:04آپ فکر نہ کریں کمانڈر
32:06تم اسے خوفیہ لفظ بتاؤ گا اور یہ تمہاری تک پہنچا دے گا
32:10جب تم اس کپلوں سے ملو گے
32:11تو ہم برطانگیوں پر ایک زوردار حملہ کریں گے
32:14تم اس سے کہنا کہ اپنے سپاہیوں کے ساتھ اس کاروائی میں ہمارا ساتھ دے
32:18یہ دستابید اس کاروائی کی معلومات پر مشتمل ہے
32:22سب یاد کر لینے کے بعد اس کاغست کو چلا دینا
32:27یہ باتیں تم نے اپنے دوستوں سے بھی چھپانی ہیں
32:30جو آپ کا حکم کمانڈر کب نکلنا ہے
32:32اسی وقت روانہ ہو جاؤ
32:34جو حکم کمانڈر
32:52جب تک کمانڈر علی نہیں آجاتے ہمیں ادارے کے تمام امور سنبھال لیں ہوں گے
32:56اللہ کرے علی کمانڈر با حیفاظ ساری معلومات فانچ تک پہنچھا دے
33:00ہم دن رات پہ انت کریں گے اور سب کچھ تیار رکھیں گے
33:04انشاءاللہ بابا حیدر انشاءاللہ
33:05انشاءاللہ
33:06کمانڈر
33:15کچھ ہوا یا کیا کمانڈر
33:22شریف نچار نے ہمیں پکڑ لیا
33:26کیا
33:26فاتما خاتون ہمارے ساتھ چاملتیوں سے یہ بھی پتہ چلیا
33:30تو آپ وہاں سے کیسے نکلے
33:31انہوں نے آپ کو برطانیوں کے حوالے نہیں کیا
33:33نہیں کیا
33:34سوچنے والی بات ہے
33:39شریف نچار ایسا موقع کیسے گوا سکتا ہے
33:42میولود یہی بات تو میں بھی نہیں سمجھ پا رہا
33:44آخر کیوں
33:45جب اسے پتہ چلا کہ فاتما خاتون بھی شامل ہیں
33:48شاید اسی لیے آپ کا عوالی نہیں کیا
33:50لیکن اس ساتھ کے ذہن میں کوئی منصوبہ ضرور ہوگا
33:53اس پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا کمانڈر
33:55کمانڈر
33:59آپ کے ذہن میں کیا چل رہا ہے
34:02ہمیں محتاط رہنا ہوگا
34:03ہم اپنے کاموں پر دہان دیں گے
34:06میں اس کی حقیقت جاننے کی کوشش کروں گا
34:10اصل مسئلہ یہ ہے
34:11کہ یہ معلومات کمانڈر خلیل تک کیسے پہنچا جائیں
34:13خدا خارت کریں
34:19کمانڈر علی کو بسرہ سے آنے والی کمک کے بارے میں
34:38خلیل صاحب کو اطلاع دینے کیلئے شہر چھوڑنا پڑا
34:43وقت ہاتھ سے نکل رہا تھا
34:45انتظار عذیت بن گیا تھا
34:48خلیل صاحب کا دیا ہوا حکم پورا کرنے کیلئے
34:54حسن جو جالی برطانوی شناخت کے ساتھ شہر میں داخل ہوا
34:59مجنو کی تلاش میں نکل پڑا
35:02تاکہ علی کمانڈر تک پہنچ سکے
35:04اللہ کے باستے کھانا کھلا دو
35:34تاکہ علی کمانڈر تک پہنچ سکے
36:04جب حسن کت کی گلیوں میں چہل قدمی کر رہا تھا
36:11تو اسے ایک بیکاری نظر آیا
36:13جو خلیل صاحب کی بتائی ہوئے پچانس سمیل کھاتا تھا
36:16یہ وہی بیکاری تھا
36:18جس کی اسے تلاش تھی
36:19وہ وہی بیک پانگ رہا تھا جہاں خلیل صاحب نے بتایا تھا
36:23کیا وہ
36:23مجنوی تھا
36:25اگر تم سے تھوڑی اکل مانگو تو کیا دے سکوگے تم
36:28موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended