- 5 months ago
Zarb e Mehmet Episode 82 on Green TV in high quality 5th September 2025, Green TV drama Zarb e Mehmet Episode 82 telecast on 5th September 2025. Watch latest episodes of Zarb e Mehmet
Category
📺
TVTranscript
00:00اگر اسب کیا ہورا شریف نجار
00:10ترکوں نے کافلے پر حملہ کیا اور سارا رسلت کا مال ضبط کر گیا
00:13اور وہ کافلہ تمہارے حوالے تھا
00:15آپ اپنے کرنل کی طرف کیوں نہیں دیکھ رہے جنرل
00:18مجھ سے کیوں یہ سوالات پوچھ رہے ہیں
00:20میں نے فوق کر دکھایا جو پوری برطانوی فوج نہیں کر سکی
00:23اور اپنے آدمیوں کو خطرے میں ڈالا
00:25اب اور کیا چاہتے ہیں مجھ سے
00:28تم نے ہی تو کہا تھا مجھ سے
00:29حضرات سنبھالیں خود کو
00:32یہ وقت دشمن سے لڑنے کا ہے آپس میں نہیں
00:35اگر ہم لوگ یہ سب کرنے لگے
00:37تو ترکوں کا ادھورہ کام ہم پورا کریں گے
00:40گورنر صاحب ٹھیک کریں جنرل
00:41اگر لوگوں کو پتا چلا
00:43کہ رسلت کے کافلے پر حملہ کر کے لوٹ لیا گیا
00:45تو شہر میں ترکوں کی پروپیگنڈا کو
00:47مزید تقویت ملے گی
00:49میرے خیال میں ہمیں لڑنے کے بجائے
00:51حل کے بارے میں سوچنا چاہیے
00:53اگر تمہارے لوگ رسلت کا سمان نہیں لاسکے
00:59تو پھر یہ کام میرے سپاہی انجام دیں گے
01:07اگر آپ کو یہی سب کرنا تھا
01:09تو میرے آدموں کی جان خجرے میں کیوں ڈالی
01:11کیونکہ تمہاری دوستی کی سچائی جاننا چاہتا تھا
01:13مجھے تم پر پورا بھروسہ تھا
01:16لیکن افسوس کہ تم نے مجھے دھوکہ دیا
01:17جنرل
01:18حضرات
01:19نجار
01:20جنرل
01:21شریف نجار کا غصہ بجا ہے
01:24ان کے ساتھیوں کے جانی نقصان پہ ان کا غصہ ہونا فطری ہے
01:28لیکن
01:30میرے ذہن میں اس وقت ایک اور سوال بھی ہے
01:33وہ کیا ہے گورنر صاحب
01:34ترکوں نے شہر کو گھیرا ہوا ہے
01:36جب وہ باہر نہیں نکلنے دے رہے
01:39تو اندر سامان کیسے لائیں گے ہم
01:47بسرہ سے ایک کمک آ رہی ہے
01:51ہم ایک طرف سے حملہ کریں گے
01:57اندرونی حملے اور باہر کی کمک کے ساتھ
02:02محاصرے کو توڑ دیں گے
02:04فوراں حملے کی تیاری کرو
02:06بس بہت ہو گیا
02:13ترکوں کو اس سرزمین سے ہمیشہ کے لیے نکال دیں گے
02:16جو آپ کا حکم جینرل
02:18ہم یہاں ہاتھ پہ ہاتھ رکھے نہیں بیٹھ سکتے
02:36آپ کا کیا منصبہ ہے کمانڈر
02:38علی جیسے ہی اندر سے محاص کھولے گا
02:42ہم باہر سے حملہ کر دیں گے
02:43جب برطانوی تشکیلات مخصوصہ کی بغاوت سے نمٹ رہے ہوں گے
02:48تو ہم یہاں سے حملہ کریں گے اور انہیں چاروں طرف سے کھیر لیں گے
02:51کیا اس منصوبے کی خبر نور الدین صاحب کو ہے کمانڈر
02:54انہیں کچھ نہیں پتا
02:56ان کا دفاع بہت مضبوط ہے کمانڈر
02:58پہلا دفاع اسار ہی تین تہدار خاردار بار سے محفوظ کیا گیا ہے
03:03اور ان کی چوکیوں پر تائینات سپاہی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں کمانڈر
03:07اگر پہلا اسار توڑ بھی دیا
03:09تو وہ توپ خانوں سے ہم پر زبردست قسم کا حملہ کریں گے
03:13تاریخ میں ہمیں چنا ہے بھائیو
03:15اگر ان کا دفاع مضبوط ہے
03:17تو ہمارے پاس غازیبوں کے خلاف بے رحم غصہ بھی ہے
03:21ہم لوگ
03:23اس نسل سے ہیں
03:24جن کی وردیاں اس پریشان حال زمین کی خاک سے رنگی ہیں
03:27ہمیں کامیاب ہونا ہی ہوگا
03:32جواب کا حکم کبان ہے
03:34اب جا سکتے ہیں
03:37سوالے تم یہی رکھو
03:43قلم اور قاغذ لو مجھے استمبول خط لکھنا ہے
03:57نائب سپاہ سالار
04:10وزیر جنگ
04:11انور پاشا کے نام
04:13سلمان پاک کی فتح حاصل کرنے کے بعد
04:25نور الدین صاحب نے علاقے کو
04:27مکمل طور پر متحرک کرنے کے بجائے
04:29ٹکڑوں ٹکڑوں میں استعمال کیا
04:32جس سے ٹاؤن شینڈ کو فائدہ ہوا
04:34اور وہ کت میں داخل ہو کر قلابندی مضبوط کر سکا
04:38چونکہ نور الدین صاحب اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے
04:44اس لیے بنا اطلاع دیئے حل نکالنا ضروری ہو گیا ہے
04:54میرا ذاتی منصوبہ
04:56یہ ہے کہ تشکیلات مخصوصہ کی شہر میں بھڑکائی ہوئی بغاوت کو استعمال کرتے ہوئے
05:01پوری قوت کے ساتھ
05:05برطانویوں کو شہر سے نکال پھینگے
05:07آپ کے بہد اور سپاہی
05:12جوش و جذبے کے عظم کے ساتھ
05:15دشمن کو پیروں تلے رون ڈالنے کے لیے
05:17آپ کے حکم کے منتظر ہیں
05:19جنابیے
05:43انور پاشا صاحب تو آپ کے بھتیجے ہیں
05:47کہ ایسی نازک صورتحال میں انہیں اسکری خط لکھنے کے بجائے
05:54اگر آپ زیادہی خط لکھتے تو
05:56زیادہ بہتر نہ ہوتا
06:00تو منور پاشا کو ابھی چانتے نہیں ہو سولے
06:04ہم دونوں بھتیجے اور چچا سے بڑھ کر
06:07ایک ہی مقصد کے مسافر ہیں جو زیادہ اہم ہے
06:10میں نے یہ اس لیے کہا کہ اس طرح بات شاید زیادہ محصر ہوتی
06:15نہیں سولے نہیں
06:17میں وہ آدمی نہیں ہوں جو فوجی ماملے میں
06:21اپنے رشتہ داروں کو گھسیڑتا بھروس سولے
06:23معافی چاہتا ہوں کمانڈر
06:26اور ویسے بھی پاشا اس کی اجازت ہر کس نہیں دیتے
06:30کیونکہ وہ انور
06:32جس کی ٹوپی پر ہلال
06:34اور دل میں ایمان کا جذبہ ہے
06:36وہ اس مٹی کا وفادار بیٹا ہے
06:38وہ محبے وطن جو ترابلوس میں بھیڑیے کی طرح لڑتا رہا
06:43اور اترنا میں بھی عثمانی چوچ سے آگ پرساتا رہا دشمن پہ
06:47دوبارہ ایسی بات مت کہنا سوال ہے
06:54جو حکم آپ کا کمانڈر
07:17وہ کھٹیا ہیملٹن
07:28سعید کو بھیکانے کے لیے محمد کے سامنے لے کر آئے گا
07:31تاکہ وہ سب کو چھگل دے
07:33ہیملٹن کچھ بھی کر لے سعید نہیں بولے گا
07:38اتنا پور اعتماد ہونا ٹھیک نہیں
07:43سعید کی سب سے بڑی کمزوری محمد ہے
07:49اگر وہ محمد کا سہارا لے کے سعید سے کچھ اگلوانا چاہے
07:53تو شاید وہ سب بھگلتے
07:57سعید اپنا بھائی گھوا سکتا ہے لیکن
08:00اپنی چبان نہیں کھولے گا کمانڈر
08:03دشمن کو کم مت سمجھو سارجن میولوت
08:06وہ اسے پولنے پر مجبور کرنے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے
08:11اگر سعید بول پڑا
08:13تو دشمن سب کو جان جائے گا
08:18ہمیں فوراں احتیاطی تطابیر لینے ہوں گی کمانڈر
08:21تمام دستاویزات اور نقشے جمع کر کے جلا دو
08:24جو ضروری ہیں وہ ہم اپنے ساتھ لے جائیں گے
08:26یہاں ہر طرف بارود بچھا دو
08:29اگر وہ لوگ یہاں آئے تو
08:31یہی دفن ہو جائیں گے
08:44اسلام علیکم
08:45سعید کی کئی خبر ہے یاکو
08:46نہیں کمانڈر
08:47سعید کے بارے میں کوئی خبر نہیں ملی مجھے
08:50مگر ایک اور اہم خبر ہے میرے پاس
08:51سعید سے بھرد کر اور کیا خبر ہو سکتی ہے
08:55برطانوی فوج
08:56وہ محاصرے کو توڑنے کے لیے پیچھے سے حملہ کریں گے کمانڈر
08:59اور اس کے لیے انہوں نے مزید بسرہ سے کمک موائی ہے
09:16کب ہوگا
09:17یہ بات انہوں نے اب تک چھپائی ہوئی ہے
09:19یہ بہت بڑی خبر ہے
09:25جنب کا رخ بدل جائے گا اس سے
09:27ہمیں فوراً یہ خبر اپنی فوج تک پہنچانی ہوگی
09:35موسیقی
09:45موسیقی
09:46موسیقی
09:47موسیقی
09:48موسیقی
09:49موسیقی
09:50موسیقی
09:51موسیقی
09:52موسیقی
09:53موسیقی
09:54موسیقی
09:57موسیقی
10:26برطانی مرکز میں خوش آمدید سعید
10:28ہس کیوں رہے ہو
10:34کیونکہ مہمان خود میں ازبان بنا ہوا ہے
10:49اگر ہم برطانی سے تہذیب کہتے ہیں
10:54تمہیں یہ اپنا گھر لگنا فطری ہے
10:58بھوک لگی ہے
11:01جو تمہارے اسلخانے پر حملہ کر کے
11:13تمہارے ہتھیار لے کر بہ آسانی بھاگ جائے
11:17اسے تہذیب ہی کہو گے
11:19انسان بھوکا ہو تو اس کا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے
11:25ایک مسلمان جس کے دل میں ایمان کا چذبہ ہو
11:28اسے فرق نہیں پڑتا
11:29نہیں کام کا
11:30ایسے بھی
11:36تم لوگوں کے فاقے کے دن آنے والے ہیں
11:39دیکھتے ہیں
11:41تب بھی تہذیب کے دعویدہ رہ باتے ہو یا نہیں
11:43جب میں تمہیں تمہارے فرض اور تمہارے بھائی کے بیچ کھڑک کروں گا
11:47تمہاری اصل ہو بلوطنی کا امتحان تو تب ہوگا
11:51تم تو ہمیں بالکل بھی نہیں جانتے کیپٹن
11:54ہم نے تو اپنے مقصد کے لیے ماں باپ بہن بھائی سب قربان کر دیئے
12:00تم دیکھو گے
12:02کہ یہ جنگ لندن کے سندل جلاد کبھی نہیں جیت پائیں گے
12:06بلکہ وہ جیتیں گے جو راہ حق کے مسافر ہیں
12:11سمجھ آئی تمہیں
12:15سمجھ کیا
12:36موسیقی
12:46موسیقی
12:58موسیقی
12:59موسیقا
13:29کیا اس انجام کے لئے تیار ہو جو میں نے چنا
13:59موسیقا
14:16موسیقا
14:17موسیقا
14:29ہم دمیسا جنہی ساید
14:43موک
14:45کلو سای
14:59اسے کیوں لائے ہو یہاں
15:06شاید تم دونوں کچھ بات کرنا چاہو
15:12محمد
15:17میرے بھائی
15:19میں جانتا ہوں تم ان کی بات کا یقین نہیں کرتے
15:23چاہے جیسے بھی حالات ہو کچھ بھی ہو جائے
15:28تو میرے بھائی ہو محمد
15:30میں نے تمہیں معاف کیا ٹھیک ہے
15:34ٹھیک ہے نا میرے بھائی
15:35میں تمہارا بھائی نہیں ہوں
15:39تو میرے بھائی ہو محمد یہ جھوٹ بول رہے ہیں
15:47تم بھائی ہو میرے
15:49کہاں ملا تھا میں تمہیں
15:51میرے بابا لائے تھے تمہیں
15:55تمہارا خاندند ختم ہو گیا تھا
15:57میرے بابا لائے تھے وہاں سے تمہیں
16:00تمہیں چھوٹے سے بچے تھے
16:02یاد کرو محمد
16:02یاد کرو نا
16:05لیفٹینٹ آر تین شریجیان
16:11تمہارا نام
16:13تمہیں ایک بہادر سپاہی ہو
16:15تمہیں خفیہ مہم کے لیے تربیت دی گئی
16:17تمہیں تشکیلات مخصوصہ میں شامل ہونا تھا
16:19حسروف کے بیٹے محمد بن کر
16:22تمہیں ایک آرمینی ہو جس کے خاندان کو ترکوں نے قتل کر دیا تھا
16:25بچپن میں ترکوں نے تمہارے گاؤں پر حملہ کیا
16:28اور سب کو مار دیا
16:29کر ہم نے تمہیں بچائے
16:30تمہیں ان کے بی جس لیے بھیجتا تھا
16:31کہ وقت آنے پر بدلہ لے سکو
16:33ترندے قاتل ہو تم
16:43کیسا قاتل محمد ہی کیا کہنے ہو
16:47تم نے میرے خاندان کو قتل کیا
16:51مرمت
17:15مرمت
17:17کیا کیے روڑے تمہارے ساتھ
17:24بولو نا بھائی
17:29یاد کرو نا
17:32جب ہم چھوٹے تھے تو استمبول کی پہاڑیوں پر ساتھ بھاگتے دورتے تھے محمد
17:40جب تم زخمی ہوتے تھے تو میں روتا
17:44جب تم بیوار پڑھتے تھے تو تمہارا خیال رگتا تھا
17:49ہم بھائی ہیں محمد
17:56کچھ تو یاد کرو
18:00بابا کو یاد کرو
18:11حسرو پہلوان
18:12حسرو پہلوان کو شہید کرنے والوں کا ساتھ دے رہے ہو
18:16اپنے بھائی کو عزیت دے رہے ہو
18:18ان ظالم لوگوں سے لڑتے ہوئے
18:20تم اپنے یاداش کھو بیٹھے
18:22اصل میں
18:22سمج کیوں نہیں رہے تم
18:25بس بہت ہو گیا
18:32میں تمہیں آخری موقع دے رہا ہوں سعید
18:41اس کو بلو مجھے دے دو اور میں تمہاری جندگی بخش دوں گا
18:46میرے بابا کو مار دیا
19:06میرے بھائی کو چھین دیا
19:10مجھے بھی مار دو گے تو کیوں ہوگا
19:15محمد
19:23ایک دن تم سب سمجھ جاؤ گے
19:27لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی
19:31اسے سب سمجھ آ چکا ہے
19:37تم فکر مت کرو
19:38چلے جاؤ محمد
19:49چلے جاؤ
19:51ایک دن یہ سب ختم ہو جائے گا
19:56اور جب یہ ختم ہو جائے گا
19:57تو میں نہیں چاہتا تمہیں یاد آئے کہ تمہارے سامنے مارا گیا مجھے
20:01نہیں
20:19تمہیں سی لمحے کے منتظر تھے
20:21یہ تمہارا حق ہے
20:23نہیں
20:28اسے مان ڈالو اور اپنے خاندان کبر لائے
20:30نہیں محمد
20:36نہیں
20:42میرے آپ درے دیر
20:48اللہ تمہیں پرپات کر دے گا جلاد
20:51ان سے بدل لو جنہوں نے تمہارے خاندان کو قتل کی
20:54محمد
20:54ایسا مت کرو میرے بھائی
20:56تم چلاو گولی کبھی نے
20:57ان وحشیوں کو مار ڈالو جنہوں نے تمہارے خاندان ختم کیا
21:00محمد ایسا مت کرو میرے بھائی
21:02محمد گولی تم چلاو کبھی نے تم چلاو
21:05تمہارے خاندان کے انتقام لینے کا وقت آ چکا ہے
21:07خدا کے لئے میرے بھائی ایسا مت کرو
21:09مت کرو ایسا
21:11مت کرو
21:12میبت
21:15تم چلاو گے گولی
21:27تم چلاو گے
21:37اگر فیصلہ کر ہی لیا ہے
21:44تو یہ بات یاد رکھنا میرے بھائی
21:48میں نے تم سے بہت محبت کی
21:52تمہارا بھائی ہونے اور
21:58اس ملک پر شہید ہونے پر مجھے فقر ہوگا
22:02مجھے بس یوں ہی یاد رکھنا میرے بھائی
22:06اشہدو ان لا الہ الا اللہ
22:15اشہدو ان محمد لابد خوب مصور
22:20انشاءاللہ سعید کچھ نہیں کہے گا
22:48ورنہ ہماری ساری محنت جائے ہو جائے گی
22:50اگر سعید نے انہیں سب کچھ بتا دیا
22:52تو ہم یہاں سے زندہ نہیں نکل پائیں گے
22:55ہیدر بابا
23:13نیا خارجی راستہ تیار ہے کمانڈر
23:16اور جیسا کہ آپ نے کہا تھا ہم نے تمام سرنگوں میں بم لکھا دی ہیں
23:19بطال بہار ہمارے انتظار کر رہا ہے
23:22بہت شکریہ
23:23تمام اہم نقشے اور دستاویزات رکھ لی ہیں کمانڈر
23:29میں نے انہیں سب سے محفوظ زیرہ میں لپیٹ دیا ہے
23:32یہ لے جانے کے لیے تیار ہے
23:34ہماری جائے نماز بھی رکھ لینا مشروع
23:36سب سے مضبوط زیرہ تو چانے ماضی ہے میبلوت
23:40یہاں ہمیں سورج کی روشنی تو نہیں ملی مگر
23:58سکون بہت ملا ہے جگہ
24:01جب زمین پہ جگہ نہ ملی تو غار حیرہ کی طرح سہارا دیا
24:05اس لیے جگہ کو چھوڑ کر جانا دل پر بہت بھاری ہے کمانڈر
24:11اللہ پہ بھروسہ رکھو سارجن میبلوت
24:13وہ ہی محافظ ہے
24:15ہمیں کوئی اور پناہ مل جائے گی
24:18اگر اللہ نے چاہا
24:19انشاءاللہ کمانڈر
24:21انشاءاللہ
24:35تمہارے خاندان کی روحوں کو سکون ملے
24:45یہ کام کیوں نہیں کر رہی
25:09اللہ کی مرضی میرے بھائی
25:15اللہ نہیں چاہتا کہ ایک بھائی ایک بھائی کو مارے
25:18یہ تمہاری غلط ذہمی ہے سعید
25:25میں نے پسطول کی بن نکال دیتی تاکہ وہ نہ چلے
25:29ایسا کیوں کیوں تم نے
25:33کیونکہ یہ ایسا ہی کرتے ہیں
25:35یہ ایک شیطان ہے
25:37اور تم شیطان کے بہکاوے میں
25:39ہمیں اس سے ابھی بہت کچھ جاننا ہے
25:46ہمیں یہ مردہ نہیں زندہ چاہیے
25:48تم نے یہ جان پوچھ کر کیا
25:51ایسا ہی ہے نا
25:53ہم نے تم پہ بہت محنت کی
25:54تمہیں اختیار دینے سے پہلے یقین کرنا ضروری تھا
25:57تم اب بھی مجھ پر شک کر رہے ہو
26:00مجھے بھروسہ ہے تم پہ
26:01اب بورا بھروسہ ہے تم پہ
26:04میں تم سے وعدہ کرتا ہوں
26:06کہ تم ان سب کو ختم کر دوگے
26:08اپنے خاندان کا انتقام لوگے
26:10مجھے ابھی انتقام لینا ہے
26:13تمہیں جو کرنا ہے کرو
26:18بس اسے جان سے مت ماننا
26:27مجھے بھروسہ ہے
26:39مجھے بھروسہ ہے
26:40مجھے بھروسہ ہے
26:42مجھے بھروسہ ہے
26:43مجھے بھروسہ ہے
26:44مجھے بھروسہ ہے
26:45مجھے بھروسہ ہے
26:46مجھے بھروسہ ہے
26:47مجھے بھروسہ ہے
26:48مجھے بھروسہ ہے
26:49مجھے بھروسہ ہے
26:50مجھے بھروسہ ہے
26:51مجھے بھروسہ ہے
26:52مجھے بھروسہ
26:54مجھے تجسطر سے محمد اس کھانے کو دیکھ کے کیا کہے گا
27:05کچھ یاد آئے گا اس سے
27:07چلو یاد نہ بھی آیا
27:09کم اس کا میرے ہاتھ کا بنا کھانا تو کھالے گا
27:12سات تو ہوگا میرے
27:14اللہ کا شکر ہے
27:17چلو اب اٹھاؤ انہیں
27:24فاتمہ صاحبہ
27:31مخدوم چاچا
27:33مجھے کچھ آوازیں آ رہی تھی تمہیں دیکھنے آ گیا
27:35معلوم نہیں تھا کہ آپ یہاں ہیں
27:37تو اب تو آپ نے دیکھ لیا نا
27:43یہاں کھڑے کیا دیکھ رہے ہیں جائیے یہاں سے
27:48جیسا آپ چاہیں
27:54چلو جلدی اٹھاؤ انہیں جلدی کرو
27:57وہ والے بھی
27:59ہاں رکھو اسے
28:04یہ بھی لے لو
28:19مکتوم
28:33فاتمہ کھا ہے
28:40فاتمہ اور زینب صاحبہ اندر ہیں جناب
28:42موسیقی
28:58موسیقی
29:28موسیقی
29:44پہستور کرو کہ کمانڈر کو دیکھ کر محمد کو ہوش آگیا
29:46اسے مازی یاد آگیا
29:47اور وہ دونوں واپس آگئے ہوں
29:48انشاءاللہ وہ بہحافظت واپس لوٹ آئے ہوں گے
29:58موسیقی
30:10موسیقی
30:14موسیقی
30:18موسیقی
30:46موسیقی
30:47مختصر یہ کہ اب ہمیں اور زیادہ احتیاط کرنی ہوگی
30:49دشمن ہی بڑھ چکی ہے
30:51وہ کوئی بھی گھٹی ہچال چل سکتے ہیں
30:54کیا برطانیوں کا ذہن کبھی اچھا سوچ سکتا ہے کمانڈر
30:57بابا آپ ہیں کیا
31:03ہم ہی ہیں مولوت
31:04یہ لو
31:05خوش آمدید
31:09موسیقی
31:16موسیقی
31:28موسیقی
31:29موسیقی
31:30یہ نہیں ہے زینب بہن
31:42اسے نہیں ہلا سکے
32:00سہید کہا ہے علی
32:12سہید برطانیوں کے ہاتھوں پکڑا گیا
32:19محمد سے ملنے کی امید میں ہم نے کیا سہید کو بھی کھو دیا
32:32ہم گہرے پانی میں جدو جہد کر رہے ہیں
32:46اور اس میں ڈوب کے چلے جا رہے ہیں
32:50اب تو میں امید بھی کھو بیٹھی ہوں کمانڈر علی
32:56ایسا مت کہو زینب بہن
32:59اس جگہ پہنچ کے ہم نا امید نہیں ہو سکتے
33:03اگر ہم نے امید بھی کھو دی تو کیا پچے گا
33:09مت کرو ایسا
33:11کیا صرف امید سے سب کچھ بدل جائے گا کمانڈر علی
33:20کیا وہ سب لوٹ آئے گا جو کھو چکے ہیں
33:26موسیقی
33:56چلتے ہیں ہم لوگ
33:59لیکن کہا
34:01ہتھیار ڈالنے
34:03اپنے پیاروں سے ملنے کے لیے آزادے کی جنگ سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں
34:13چلو
34:15چلیے
34:23شکل کیوں دیکھ رہے ہو میری چلتے کیوں نہیں ہو
34:29جب ہم نے اپنی روحوں کو مایوسی کے حوالے کر دیا ہے
34:34تو ڈال دو جا کے ہتھیار
34:44اور اگر تم ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار نہیں ہو تو ڈک کھڑے ہو
34:49چنبھالو اپنے آپ کو
34:51اور ہمارے ہتھیار ڈالنے کا کوئی فائدہ نہیں
34:55سعید اور محمد ہم دونوں کو بچا لیں گے
35:03انہیں دشمن کے رحموں کرم پر نہیں چھوڑیں گے
35:07تم پہلے امتحان میں کامیاب ہوئے
35:31اب اصل ذمہ داری نبھانے کا وقت آگیا ہے
35:37کیسے؟
35:39تم عثمانی فوج میں داخل ہو گئے
35:42اور کرن الحلیل کو مار ہو گئے
35:46ناممکن
35:51بس اسے شہر سے باہر نکال دو
35:54باقی سب یہ خود کر لے گا
35:56بس اسے شہر سے باہر نکال دو
35:58باقی سب یہ خود کر لے گا
36:00اگر وہ مجھے نہیں پہچانے تو
36:02وہ پہچان لیں گے
36:03اروس کرو
36:04جو بتایا تھا بس وہ یاد رکھنا
36:06تم حصرف کے بیٹے محمد ہو
36:08ساری تیاریاں ہو گئیں زفیر
36:11ہاں میرے آدمی دریائے دجلہ کے کنارے منتظر ہیں
36:14وہ تمہیں عثمانی چھاونی کے قریب دریائے میں پھیک دیں گے
36:18وہاں سے تمہیں تیر کر جانا ہوگا
36:20مت بھولنا کہ تم ہمارے قیدی تھے
36:24اور یہاں سے فرار ہوئے
36:26اپنا انتقام مت بھولنا
36:28موقع ملتے ہی کرنل حلیل کو مار ڈالنا
36:32اور اگر ایک فوج کا کمانڈر مارا جائے
36:34تو وہ فوج خود مر جاتی ہے
36:36موسیقی
36:42موسیقی
36:48موسیقی
36:50موسیقی
36:56موسیقی
37:00موسیقی
37:02موسیقی
37:06موسیقی
Be the first to comment